00:01foreign
00:30نائب وزرعظم عصاقدار کا سعودی عرب مصر اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے رابطہ
00:33سعودی وزرع خارجہ سے مکہ دفاع اتحاد کی
00:36سٹریٹیجک پولیٹیکل انڈیفنس کمیٹی کے اجلاس پر تبادلہ خیال
00:39عصاقدار نے سٹریٹیجک پولیٹیکل انڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کی میزبانی پر
00:44ترکیہ کا شکریہ دا کیا
00:45پاکستان اور ترکیہ کا مکہ دفاع اتحاد کے تحرے
00:48تعاون مزید مضبوط بنانے کا آزم
00:50نائب وزرعظم عصاقدار کا مصر کے وزیر خارجہ سے بھی چلی فون اکرابطہ
01:02یوم دفاع و شہدائے پاکستان ملی جوشیر جسپیسی بنانے کا سلسلہ جاری
01:06جنگ ستمبر میں پاک فوج اور عوام نے رات کی تاریخی میں
01:10حملہ آور ہونے والے دشمن کو ناکوچنے چبھائے
01:13یوم دفاع پر مزارع قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروکار تقریب
01:16پاکستان ائر فورس کی کرٹس نے گارڈز کے فرائے سنبھالے
01:20کوئر کمانڈر لاہور نے مزارع اقبال پر پھول رکھے اور فاتحہ خونی کی
01:28بلاول بھٹو نے تو ہمیں سننے ویلکم کیا تھا
01:31اب اسی سننے ہمارے راستوں میں خندقیں کھو دی جا رہی ہیں
01:34رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں
01:36وزیرعالہ خیبر پختونخواہ سوہیل آفریدی کہتے ہیں
01:39بلاول بھٹو نوٹس لیں کہ ان کے راستے میں کنٹینرز کیوں رکھے جا رہے ہیں
01:43راستے بند کیے جا رہے ہیں
01:45سنن کے غیور عوام اپنے مہمانوں کے ساتھ ایسا سلوک قبول نہیں کریں گے
01:49چنڈو الائیار ہیدر آباد روڈ پر کارکنوں سے خطاب نے کہا
01:52کہ سب حکومت سنن کر رہی ہے تو ذمہ داری قبول کرے
01:56اگر یہ اقدامات پی پی کی حکومت نہیں کر رہی تو واضح کرے کون کر رہا ہے
02:00بلاول بھٹو میں حمد ہے تو نام لیں
02:02اس سب کے پیچھے کون ہے
02:11پی ٹی آئی کو کراچی کے شہرائے قائدین پر جلسے کی اجازت نہ مل سکی
02:15پی ٹی آئی کا ریلی اور پورٹیبل جلسے کا پلان
02:17وزیرالہ سنویل آفریدی شہرائے قائدین پر ریلی سے خداف کریں گے
02:21سیکیورٹی وجوہات کے باعث نمائش آرنگی کنٹینرز لگا کر
02:23ٹرافک کے لئے بند کر دی گئی
02:25نمائش آنے والی ٹرافک کو متبادل راستوں پر موڑا جا رہا ہے
02:28پولیسوکام کا کہنا ہے مزارقائد کے اطراف عوامی رش جلسے اور جلوس اجازت نہیں
02:33اجازت کے بغیر اجتماع کی صورت میں قانون کے مطابق کاربائی ہوگی
02:37شہری مزارقائد کے اطراف غیر ضروری رش سے گریز کریں
02:50ایران پر ہر حملے کا جواب پہلے سے زیادہ سخت دیا جائے گا
02:54امریکی اڈو پر حالی حملے صرف آغاز تھے
02:57امریکہ کو سمجھ لینا چاہیے اب جنگ کے اصول بدل چکے ہیں
03:00سپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالب آف کہتے ہیں
03:03ایران اس وقت معاشی جنگ کا بھی سامنا کر رہا ہے
03:06عوام کی مدد سے جلد تمام مشکلات پر قابو پا لیں گے
03:13وطن کے شہدہ ہمارا فخر اور قوم کا سرمایہ افتخار
03:17یوم دفع پر یادگار شہدہ پر تقریبات کا انقاب
03:20میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کے مزار پر دعایا تقریب
03:24میجر سبیز شریف شہید نشان حیدر کے مزار پر بھی پروکار تقریب
03:29شہید کے مزار پر پھولوں کی چاندر چڑھائی گئی اور سلامی پیش کی گئی
03:33میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کے مزار پر بھی پھول رکھے گئے
03:37میجر تفیل محمد شہید نشان حیدر کی لانزوال قربانی کو بھی خلاجی عقیدت پیش کیا گیا
03:42کیپٹن گرن رشیر خان شہید
03:45کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کو جرت ثابت قدمی اور عظیم قربانی پر سلام پیش کیا گیا
03:51پلانس نائک محمد محفوظ شہید
03:53حوالدار لالک جاند شہید
03:55اور سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کے مزار پر بھی دعایا تقریبات
03:59پاک پوچ کے چاپ چوبندس تلی سلامی پیش کی
04:08چیف آف ڈیفنس فورسز فیل ماشا سید آسمونی کا شہدائی پاکستان کو خیراج عقیدت
04:12نیبل چیف ایڈمیرل نبید اشرف
04:15ائر چیف ماشا زہیر احمد بابرسدیو
04:17اور کمانڈر ناشنل سٹیٹیجی کمانڈ جورنل سید آمر رزا نے بھی
04:20شہدائی پاکستان کو سلام پیش کیا
04:22غازیوں اور شہدائی کے اعلی خانہ سے گہری عقیدت و تشکر کا اظہار
04:26مسئلہ فاش کا کہنا ہے
04:28چھے ستمبر قوم اتحاد جرت اور عظمی کی لازوال علامت ہے
04:31انیس سو پینسٹ میں شہدائی پاکستان نے فرض عزت اور قربانی کی
04:35عالی ترین مثالیں قائم کی
04:36شہدائی کی لازوال قربانی آنے والی نسلوک لے مشل راہ
04:39پاکستان کے خلاف کسی بھی جادیت کا فوری اور فیصلہ کو انجواب دیا جائے گا
04:59شیئرمن پیپوز پانٹی بلاول گھٹو کا یوم دفاع پر مسلح پاچھ کے شہدہ کو خراج عقیدت
05:04کہاں مادر وطن کے لیے جانے دینے والے سپوتوں کو قوم نہیں بھولے گی
05:08یوم دفاع کا دن پاکستان کے لیے دی جانے والی لازوال قربانیوں کی پرازمیاد دہانی ہے
05:14ملک امن و استحقام کی تحفظ کے لیے قوم اپنی مسلح پاچھ کے شانہ بشانہ ہے
05:19شرجیل میمن نے کہا 6 ستمبر پاکستان کی تعریف کا ناقابل پراموش دن ہے
05:25شہدہ کے خون کا تقاضہ ہے پاکستان کو مضبوط اور خوشحال بنایا جائے
05:30قومی اتحاد اور یک جہتی ہی پاکستان کی اصل طاقت ہے
05:33پشاور میں یوم دفاع شہدہ کی تقریب پاک پوچھ کے دستے نے سلامی دی
05:38گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی نے یادگار شہدہ پر پھول رکھے
05:48مریم نواز نے کہا پاک فوج نے ثابت کیا جنگ کے ہتھیاروں سے نہیں ایمان اور یقین سے جیتی جاتی
05:53ہیں
05:53عوام ہمیشہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے
05:56وزیرالہ سندھ مراد علی شاہ نے کہا جنگ ستمبر میں پاک فوج کے جوانوں نے دشمن کے ناپاک عزائم کو
06:02ناکام بنایا
06:03شہدہ نے وطن کی زرحدوں کے دفاع کے لیے جانوں کے نظرانے پیش کی
06:07وزیرالہ بلوچستان سے افراد بکٹی نے کہا دفاع وطن کے لیے قوم اور افواج پاکستان متحد ہیں
06:12ملکی سلامتی پر کوئی سمجھاتا نہیں کیا جائے گا
06:16ایمکیم چیئمن خالد مبوسیدیکی نے کہا
06:196 ستمبر پاک سے زمین کے دفاع کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے
06:23شہدار وازیوں کے قربانیاں قوم کے لیے مشلے راہ ہیں
06:26پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے عوام کسی قربانی سے در ایک نہیں کریں گے
06:31چیئمن پی ٹی آئے ویرسٹر گوہر کا کہنا تھا
06:33یوم دفاع پر قوم اپنے بہادوں سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے
06:37پاکستان جمہوریہ تازادی اور قومی وقار کا نام ہے
06:40جس کو حقیقی معنوں میں نافذ کرنا ہے
06:56سابق رکھنے قومی اسمبلی حماد ازہر ملتان سے گرفتار لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
07:01نومائی کے مقدمات میں نامزد حماد ازہر دوہزار تیئیس سے اشتہاری ہیں
07:06ترجمان پی ٹی آئے نے حماد ازہر کی گرفتاری کو سیاسی انتقام کی بترین مثال قرار دے دیا
07:11کہا حکومت سیاسی مخالفین کو دبانے کیلئے طاقت کا استعمال کر رہی ہے
07:16سیاسی کارکنوں رہنماؤں کی بلا جواز گرفتاریاں جمہوریہ تورائین کی روح کے منافع ہیں
07:29ایشیا ٹائمز نے طالبان رجیم کے امریکہ کو مادنیات کے شعبے میں سربایا کاری کی پیشکش
07:33سیاسی خطرات سے بھر آجال کرا دیا
07:37دو دہائیوں تک امریکہ کے خلاف جنگ لڑنے والے طالبان
07:40امریکہ سے مادنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کی خواہش مہنے
07:43طالبان وزیر خاجہ نے امریکہ کو افغانستان کے کانکنی انفرسٹرکچر اور عادی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی کھولی دعوت
07:49دی
07:49واشنگٹن نے طالبان حکومت ساتھ مادنی منصوبوں میں تعاون سے انکار کر دیا
08:05پاکستان نے نیپال کے سیلاب متاثرین کے لیے سٹو ٹن اندادی سامان روانہ کر دیا
08:10وزیر اعظم کی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے نیپال کے لیے انداد بھیجوائی گئی
08:14دفتر خارجہ کا کہنا ہے اندادی سامان خصوصی چارٹر تیارے کے ذریعے سامباد سے کٹمنڈو پہ جا گیا
08:20اندادی کھیپ میں خیمے کمبل ماجز حفظانے صحت کے چھر ادویات شامل ہیں
08:27وفاقی وزیر برائے پارڈیمانی امور تاریخ فضل چہدری نے سامان دوانہ کیا
08:31پاکستان میں نیپال کے صفیح دفتر خارجہ اور انڈی ام اے کے عالی حکام بھی موجود تھے
08:39پاہزاران انقلاب کا ریمورٹ سے چلنے والے امریکی بحریہ کے ایک عبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
08:44یہ عبدوز عابنائے حرمز کے محفوظ علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی تھی
08:48پاہزاران انقلاب نے عابنائے حرمز میں غیم اجاز راستوں سے گزرنے والے
08:52تین آل ٹینکرز اور دیگر علاقوں میں موجود تین امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا
08:58پاہزاران نے انقلاب کا کہنا ہے امریکی فوج کی جانت سے تین ایرانی ٹینکروں پر کیے گئے حملوں کا جواب
09:03دیا کیا
09:03سینکوم نے بھی ایران کے جہازوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی
09:18ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر رابطہ
09:24خطے کی تازہ صورتحال اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
09:28ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے عباس عراقچی نے ہم منصبوں سے گفتگو میں دو طرفہ امور پر بھی بات
09:35کی
09:35اب ناہرموس کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
09:38خائب اپکتون خورم ایر سیکیورٹی فورسز کا ایکشن 3 سے 5 ستمبر کے دوران فتنہ خبارش کے 21 دہشت نہ
09:44دھلا
09:44آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں چھپے ہوئے مزید 10 خارجی مارے گئے
09:49یاکم ستمبر کو دراندازی کی کوشش میں حلاق خارجیوں کی تعداد 25 ہو گئی
09:53شمالی وزیرستان میں ایک اور جھڑپ کے دوران 7 خارجی حلاق
09:57کوہات اور ڈیرہ اسماعیل خان میں مشترکہ آپریشن کے دوران مزید 4 خارجی حلاق ہوئے
10:01سادر آسف علی زیداری وزیر آزم شہباز شریف اور وزیر داخلہ موسیل نقبی کا سیکیورٹی فورسز کو خراجی تحصیل
10:21شفاقی حکومت کا درامت چدہ چینی کو برامت کرنے کا فیصلہ
10:25ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے ایک لاکھ ساکھ ہزار ساکھ تاؤنٹالیس میٹرٹ ٹن
10:29چینی کی برامت کا ٹین دل جاری کر دیا
10:31چینی کی برامت کے لیے اٹھائی ستمبر تک بولیاں طلب
10:34موصول ہونے والی بولیاں اچھائی ستمبر کو کھولی جائیں گی
10:46شہباز شریف حکومت چار ہزار ارب روپے سے ضائف پیٹرولیم لیوی وصول کر چکی ہے
10:51جسے اپنی ناہلی اور کرپشن چھپانے کے لیے استعمال کیا
10:54امیر جماعت سامی پاکستان حافظ نیم و رحمان کہتے ہیں
10:57جلز پایا جام ہرطال کی اپیل کریں گے
11:00عوام کو ریلیف نہ دیا تو حکومت گراہ و تحریک کی جانت جائیں گے
11:11تیرانچی میں ڈاکووں کی فارنگ سے زخمی پلس اہلکار
11:14عویس تنولی اسپتال میں جام بھاگ
11:16پلس اہلکار گزشتہ روز جام صادق پل پر ڈاکووں کی فارنگ سے شدید زخمی ہوا تھا
11:21سرجانی سیکٹر فور بی میں ڈاکووں سے پارنگ کے تبادلے میں دو پلس اہلکار زخمی
11:26ملزمان فرار ہو گئے لیاقت آباد میں ڈاکیتی مضامت پر دکان کا ملازم قتل
11:31ملزموں نے سترہ سال کے شہزاد پر بدترین تشدد کیا
11:35پھر گولی مار دی ملزمان موٹر سائیکل موبائل کون اور رقم چھین کر فرار
11:39ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے
11:46خان پوربے قومی شہرہ پر حادثہ سات افراد جانبہاک ریس کی حکام
11:51کی مطابق باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرولی اور ٹریلر میں ٹکر ہوئی
11:55گھرکی میں قومی شہرہ پر تیز رفتار کار اُلٹ گئی چار افراد جانبہاک
12:03بارتی پائلٹ کی ناہلی سوینگر ائرپورٹ پر نیا تھا آرہ خمبے سے ٹکرا دیا
12:07ورواز موبائل سے اسوینگر پہنچی تھی پارکنگ کے دوران تیارہ ویجوال
12:12ڈاکنگ گائیڈنس سسٹم کے خمبے سے ٹکرا گیا
12:14عملہ محفوظ رہا تیارہ مرمت کے لیے گراؤنڈ کر دیا گیا
12:17ائرشو کے دوران ایتھنس نے یونانی پزائیر کا افورٹ فینٹم جنگی تیارہ گر کا تباہ ہو گیا