#presidenttrump #mojtabakhamenei #iranustalks #doha #pakistan #afghanistan #illegalafghanresidents #iranuswar #karachirangers #goldprice #silverprice #rangers #breakingnews #newsheadlines #arynews

Pakistan sets July 10 deadline for Illegal Afghan nationals, orders nationwide crackdown

Iranian, US technical teams set to meet in coming days on MoU implementation: source

Gold price drops by Rs2,300 per tola in Pakistan

Iran says $6bn of Iranian assets in Qatar to be released: state media

US envoy to UN says Iran stands 'completely isolated' over fee charges in Hormuz

Iran, Oman hold first meeting of joint committee of Strait of Hormuz, says Gharibabadi

Saudi crown prince, French president discuss regional developments, US-Iran MoU

29 terrorists killed as Pakistan strikes militant hideouts along Afghan border

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:02Pakistan نے کراچی میں دہشتگرد حملے پر
00:04افغان طالبان حکومت کو سخت
00:06دیماش دیا
00:07افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے
00:09دیماش دیا گیا
00:10کابل میں پاکستانی صفیر
00:12عبید الرحمان عظمانی نے بھی
00:14افغان وزارت خارجہ کو
00:15اسی نویت کا دیماش پہنچایا
00:17ترجمان دفتر خارجہ کا کہنے
00:19دیماش اس لیے جاری کیا گیا
00:21کیونکہ حملے میں افغان شہری ملوث ہیں
00:28امریکی آلچیز سٹیف پٹکوپ اور جیرد کشتر
00:31کل ایرانی حکام سے
00:32عالی سطح کے مذاکرات کریں گے
00:33وائٹ ہاؤس کے مطابق
00:35سٹیف پٹکوپ اور جیرد کشتر آدھ دوہا روانہ ہوں گے
00:37امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے
00:39کہ کل ایران کے ساتھ دوہا میں میٹنگ شیڈول ہے
00:41میٹنگ کی درخواست ایران کی دانب سے کی گئی
00:44کہات سفارتی اور فوجی حکمت امریک کے نتیجے میں
00:46ایران کے پاس کبھی جوہری ہتھیار نہیں ہوگا
00:59امریکہ سے حالیہ موائدہ
01:00ایرانی عوام کے لیے بڑی فتح ہے
01:02قدر میں منجمت چھے ارب ڈالر کے فنڈ
01:04جلد ایران کو مل جائیں گے
01:05ایرانی صدر مسود پزشکیان کہتے ہیں
01:08موائدے کے فریم ورک کے تحت ایران کی تیل
01:10اور پیٹرو کیمیکل سیکٹر پر آئے اتفابند
01:12یا ختم ہو گئی
01:19اور پی آئی کی نشکاری کامیابی سے مکمل
01:22ایرلائن کی ملکیت بازابتہ طور پر
01:24نئے مالکان کو منتقل
01:25عارف حبیب کنزورشیم پی آئی ایکوٹی کے انتظام
01:28سمحل لیا
01:29پی آئی ایکوٹی لیمیٹڈ نے ایک سو اسی ارب روپے میں
01:32ملکیت حاصل کی
01:33اوفیشل اصلاحات میڑے کی جدت اور نئے روٹس کا آغاز ہوگا
01:36شئرمن پی آئی ایکوٹی لیمیٹڈ کا کہنا ہے
01:39کہ دارہ ڈیجیٹل خطوط پر استوار
01:41پروڈیکٹ کا میار بہتر بنایا جائے گا
01:43پی بلوچستان اور کراچی میں دہشتگردی کے بعد
01:46سیکیورٹی فورسز کی پاک افغان سرحت پر کاروائیاں
01:4929 خارجی جہنم واسر
01:51وزیر اطلاع تطا تارر نے بتایا
01:53انٹیلیجنس پیسٹ کاروائیوں میں
01:54بھارٹی پروکسی جمعت الاحرار
01:56اور فتنہ خوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
01:59انتہائی مطلوب خارجی کمانڈر خان پروش اور زبال مارا گیا
02:03مزید تین دہشتگردی حلاق ہوئے
02:05فضائی حملوں میں پکتیاں پکتکاں اور کنڈر میں
02:08خوارج کے تین ٹھکانیں تباہ
02:10مزید 25 دہشتگرد انجام کو پہنچے
02:12دہشتگردوں کے مراکز میں موجود
02:14اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا زخیرہ بھی تباہ کر دیا
02:17نیشنل ایکشن پلان کی اپکس کمیٹی کے وزن
02:20نظمِ اس تحکام کے تحت
02:21انصداد دہشتگردی مہم جاری رہے گی
02:33تراجی میں رینجر سٹیمپ اور بزدلانہ حملے میں ملاوث
02:36کالادم جماعت اللہرار کے پسے پردہ
02:38افغان طالبان رجیم کے شباہت سامنے آگئے
02:41گرفتار افغان دہشتگرد اسمان علی کا اعترافی بیان
02:44ویڈیو بیان میں گرفتار دہشتگرد نے بتایا
02:46وہ افغانستان کے علاقے جلال آباد سے آیا
02:49تین اور ساتھی عبدالحادی جانان اور عمر فاروق بھی ساتھ تھے
02:53دہشتگرد عبدالحادی مارا جا چکا
02:56دہشتگرد جانان نے پاکستان رینجرز کے کیمپ پر بم پھینکا تھا
02:59باجوڑ کے رہائشی عبدالحادی کے پاس
03:02ہم لوگ سات دن پہلے آئے
03:04ہمیں زیرے تعمیر بلڈنگ میں رکھا گیا تھا
03:06اسلحہ عبدالحادی وزیرستان سے لائے تھا
03:09ہم سب کو افغانستان میں تربیت دی گئی تھی
03:11فوج اور رینجرز کا فرق ہمیں معلوم نہیں تھا
03:14یہاں آ کر رینجرز سے واقف ہوئے
03:16ہمیں بتایا گیا تھا یہ سب کافر
03:30غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی فوری گرفتاری کا حکم
03:33خریک ڈاؤن کا فیصلہ
03:35وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کے لیے
03:37دس جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی
03:39مراسلے میں کہا گیا ہے
03:41دس جولائی سے تمام غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا جائے گا
03:44بغیر کارامت ویزا پاکستان میں
03:47مقیم افغان شہریوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت
03:50غیر قانونی غیر ملکیوں کی
03:51وطن واپسی کے منصوبے پر
03:53مؤثر عمل درامت یقینی بنانے کا حکم
04:01موڈی پاکستان میں آبی دہشتگردی کرنا چاہتا ہے
04:04جو ہمارے پانی پر ہاتھ ڈالے گا
04:06اس کا ہاتھ کارٹ دیں گے
04:08وفاقی وزیر مصادق مالک کی وزیر اطلاعات کے ساتھ
04:10پریس کانفرنس کہا
04:11پاکستان واضح کر چکا ہے
04:13وہ اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھاتا نہیں کرے گا
04:16کل سیمینار میں ہم دنیا کے سامنے
04:18اپنے مقدمہ پیش کریں گے
04:20وزیر اطلاعات اطاعتارہ نے کہا
04:22پانی ہماری لائف لائن بھی ہے
04:23اور ریڈ لائن بھی
04:25عالمی قوانین کے تحر سنتاس موہدے کو بھارت ختم نہیں کر سکتا
04:29سنتاس موہدے پر پاکستان کے موقف کو پوری دنیا مانتی ہے
04:33بھارت کے موقف کو
04:34کسی بھی فورم پر پذیر آئی نہیں
04:42آلیا کشیدی کے بعد بھی
04:44پاکستان کی سالسی کے نتیجے میں ہی
04:47واشنگٹن اور تہران دوبارہ مذاقرات پر آمادہ ہوئے
04:50امریکہ اور ایران کے درمیان
04:51تازہ جھڑپ بند کرانے میں بھی
04:53پاکستان نے کردار ادا کیا
04:54اومان میں سابق امریکی سپیر ریچرڈ شرمر کہتے ہیں
04:58پاکستان اور قطر نے
05:00امریکہ اور ایران کو دوبارہ
05:01ہم نے روکنے پر آمادہ کیا
05:02توقع ہے منگل کو دوہا میں
05:04مذاقرات میں پاکستان اور قطر
05:06بطار سالس شریک ہوں گے
05:13ایران نے بہرین کو
05:14سنگین نتائج کی دھمکی دے دی
05:16سپریم لیڈر کے آلہ بین الاقوامی
05:18امور کے مشیر علی اکبر ولایتی
05:20کا کہنا ہے بہرین اپنی حد میں رہے
05:22اپنی قسمت سے نہ کھیلے
05:24اور ایران کو سخت پیسے لینے پر مجبور نہ کرے
05:27اگر اشتیال انگیزی کی گئی
05:28تو تہران ملک پر زیادہ سے
05:30طاقت سے حملہ کرے گا بہرین
05:32کو سب سے زیادہ واشنگٹن سے تعبون
05:34کرنے والی خلیجی ریاست قرار دیا
05:36ایران کے خلاف نفرت پھیلانے
05:38کا الزام بھی لگایا
05:42واشنگٹن فریم ورک معاہدے کے باوجود
05:45اسرائیل کے جنوبی لیبنان پر
05:46پھر بمباری اسرائیلی وزیر آزم
05:48کے دفتر سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا
05:50تازہ حملوں میں حزباللہ کا زیر زمین
05:53اسکری انفروسٹرکچر تباہ کر دیا
05:54حملے سے پہلے امریکہ کو آگاہ کر دیا تھا
05:57کارروائی میں دو سو میٹر
05:59تبیز سرنگ کو نشانہ بنایا گیا
06:01اسرائیلی فوج نے ایکس پر بیان میں
06:03دعویٰ کیا سیکیورٹی زون میں
06:05مجدل کے علاقے میں حزباللہ کا
06:07زیر زمین مرکز ایرانی حکومت کی
06:09فراہم کردہ ٹیکنالوجی اور
06:11محارت کی مدد سے تعمیر کیا گیا
06:18چیئمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
06:20ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت
06:22علالی خامنائی کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے
06:25پیپلز پارٹی ذرائع کا کہنا ہے
06:26بلاول بھٹو وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ
06:29ایران جائیں گے
06:30بلاول بھٹو کا ایرانی سادسہ میں
06:32دیگر قائدین سے ملاقاتوں کا امکان ہے
06:43سوہوں کی مشاورت سے
06:45قومی ذرائع پالسی جلد جلد مرتب کی جائے
06:48وزیراعظم کی ذرائع صلاحات سے
06:49متعلق اجلاس میں ہدایت
06:51ذرائع شعبہ میں باقاعدہ ایپکس فورم
06:53قائم کرنے کا بھی کہہ دیا
06:54شہباز شریف نے کہا
06:55کسانوں کی آسان ذرائع خرضوں تک
06:57رسائی وزید بہتر بنائی جائے
06:59ذرخیزی ای ذرائع خرضے پروگرام سے
07:01متعلق ملگی راگاہی مہم شروع کی جائے
07:04ذرائع شعبہ پاکستان کو
07:05پائدار معاشی ترقی کے راہ پر
07:07گام جنکردے کی صلاحیت رکھتا ہے
07:08بہتر بھی جدید ٹکنالوجی پانی اور خات کی
07:11بروقت فراہمی سے فی اکڑ پیداوار بڑھے گی
07:27پنجاب میں آدھی مجرم بل قانون سازی سے
07:29روک دیا گیا محکمہ اداخلہ کی کامہ
07:31کمیٹی اس پر دوبارہ غور کرے گی
07:33مجاوزہ بل کے تحت بار بار جورائن میں
07:35ملاوث افراد کی نگرانی کے لئے پہلی بار
07:37الیکٹرونک مانیٹنگ ریوائز استعمال کرنے کی
07:39تجویز دی گئے
07:40بل میں سوشل میڈیا پر جھوٹی قبریں پہلانے
07:43نفرت انگیز سکاری، اشتیال انگیز مباد
07:45بلیک میلنگ، دھمکیوں، خواتین کو حراسہ کرنے
07:49ہتھیاروں کی نمائش، جالی دساویزات، جوہ
07:52اور شراف فروشی سمیت متعدد سرگرمیوں کو
07:56معاشرہ مقالف رویوں میں شامل کرنے کی تجویز ہے
07:58اور فوزیشن روکن رانا آفتاب نے بل سنا کر
08:01رہنمائی مانگی
08:02سپیکر پنجاب اسمدی بلکی قائمہ کمیٹی
08:04بھیجنے سے لاعلم، مالک احمد خان کی
08:06اسمدی سیکیٹریر سے باسپورز کہا
08:08وہ اس پر سخت ایکشن لیں گے
08:22دلہن کو ملنے والے زیورات اس کی مکمل ذاتی ملکیت ہیں
08:26شوہر، سانس، سستر یا دیگر سسرالیوں کو دلہن کے زیورات پر کوئی قانونی حق نہیں
08:31سپریم کورٹ نے خواتین کے حقوق کے تحفظ پر متعلق فیصلہ جاری کر دیا
08:35دلہن کے زیورات یا تحایت کو زبردستی روکنا ملکیتی حقوق سے غیر قانونی محرومی ہے
08:40خاتون زیورات جہیز اور کسی بھی ذاتی سامان کی واپسی کے لیے فراملی کورٹ سے رجوع کر سکتی ہے
08:45سپریم کورٹ نے مطالقہ کیس میں شوہر کی اپیل مشترک کر دی
08:49لہار ہائی کورٹ کا فیصلہ ورقرار
08:58پاکستان ٹرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک میچ کی فیز تیس ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے کر دی
09:03چیئرمن پی سی بی محسن نقمی کی زیر سدارت
09:05بورڈ آف گورنرس کا ازلاس
09:07ٹومیسٹک کرکٹ کے بجٹ میں ایک ارب روپے کے اضافے کی منظوری
09:10بجٹ چار ارب روپے کرنے کا فیصلہ
09:13پی ایسل بارہ کا بجٹ بھی منظور کر لیا گیا
09:15نیشنل بانک سٹیڈیم کراچی اور دیگر انفرسٹرکچر کی اپ گرڈیشن کے لیے
09:20چھ ارب ستہ کروڑ روپے کے فنڈز مختص
09:23ہائی پرپارمنس سینٹر لاہور میں بائیو میکینکس مشین لگانے کا فیصلہ
09:38ٹرپ کی بطی کے پیچھے بھاگ بھاگ کر تنگ آ گئے ہے
09:41بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کہتی ہیں
09:43بھائی کی قید قبول نہیں
09:45سہولتیں بحال کی جائیں
09:46جب تک ان کو حق نہیں ملتا دباؤ ڈالتے رہیں گے
09:49190 ملین پاؤنڈ کیس میں ساباباد ہائی کورٹ کی نیپ کو
09:53اپینوں پر دلائل دینے کی ہدایت
09:54بینسر گوھر نے عدالتی معاونت کے لیے دو ہفتے کا وقت مانگا
09:57جیسے سرپراز ڈوگر نے کہا یہ کوئی طریقہ اکار نہیں
10:00آپ کے وقالت نامیں موجود ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں دلائل نہیں دے سکتے
10:05دو ہفتے مانگنے پر عدالت نے سردہ لطیر سے انڈرٹیکنگ لی
10:09عدالتی آرڈر میں لکھا دو ہفتے میں بانی سے مل کر
10:12آئندہ سمات پر دلائل دیں گے
10:14سپریم کورٹ نے سزا مواتری کے فیصلے کے خلاف اپین پر اعتراضات لگا دیئے
10:29کوکین ڈیلر انمول تو پوری پارلیمنٹ سے بڑی ہے
10:32گرفتار ہوئی تھی تو پارلیمنٹ میں بھی آدھا زلزل آیا تھا
10:35آپ ٹریز کریں گے تو پتہ چلے گا اس کے پیچھے کون ہے
10:38قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی زیری کمیٹی کے چیئرمن
10:41سیف اللہ عبرو کی اجلاس میں گفتگو
10:44ڈی آئی جی ساؤت سید علی رضا نے کمیٹی کو گریفنگ دی
10:47سیف اللہ عبرو نے کہا
10:49پنکی کو بیس بیس گاڑیوں کا پروچوکول کیسے مل رہا ہے
10:52اتنا پروچوکول تو وزیراعظم کا بھی نہیں ہے
10:55ایک سینیٹر کو سیکیورٹی نہیں دے سکتے
10:57اور ایک ملزمہ کے پیچھے بیس گاڑیاں کیوں ہیں
11:05کراچی کی ترقی اور خوشحالی اولین ترجی ہے
11:08اسی لئے شہر کے لئے بجٹ میں
11:09سو ارب روپے سے زائد رقم مختص کی
11:11پانسو دیدیڈ الیکٹرک بسیں اور
11:14ڈبل دیکر بسیں جلد کراچی کی سڑکوں پر چلتی نظر آئیں گی
11:17سین کے سینیر وزیر شرجین میمن کا کہنا ہے
11:19روزتار کے نئے مواقع پیدا کرنا
11:21سندھ اکومت کی معاشی حکمت اعملی کا
11:23اہم ستون ہے لیکن کچھ اناسس سیاسی
11:25مقاصد کے لئے کراچی اور سین کا
11:27منفی تاثر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں
11:38گل پلازا میں آگ گھات ساتھی تھی
11:41فورنزک ریپورٹ پہ تصدیق ہو گئی ہے
11:43پولیس نے مقدمے کا چالان
11:45پروسیکیوشن کو جمع کرا دیا
11:46جیڈیشل کمیشن کی ریپورٹ چالان کا حصہ
11:49نہیں بنائی گئی
11:49دکاندار نعمت اللہ اور ان کا
11:51گیارہ سالہ بیٹا ہزیفہ ملزم نامزد
11:53گل پلازا کمیٹی کے صدر تنویر پاستہ
11:56نائب صدر امار اسمائی
11:57جنرل سیکیریٹری محمد دمین
11:59جوائن سیکیریٹری محمد رمضان
12:01کو بھی ملزمان نامزد کیا گیا
12:02پولیس نے تمام ملزمان کو مفرور کرا دیا
12:05تحقیقاتی ریپورٹ کے مطابق
12:07اپس زدگی کے بعد مارکٹ یونین کی طرف سے
12:09میں جنسی اطلاع اور مدد طلب نہیں کی گئی
12:11بربک گیٹ نہیں کھلوائے گئے
12:13تنویر پاستہ نے کیا الیکٹرک کو
12:15فون کر کے بجلی بن کروائی
12:16اندھیرے کی وجہ سے لوگ گل پلازا کے اندر
12:19پھسے رہے
12:29علی مرتضی نے لاعلمی میں
12:31محفوظ راستہ چھوڑ کر
12:32فتناک راستہ اختیار کیا تھا
12:34بلوچستان میں کراچی کے تاجر کے قطر کا مقدمہ
12:36سرکار کی مضیعت میں درج
12:38ایس پی مصوم نے بتایا
12:39پولیس سے جا بکوا کا دورہ کیا
12:41جہاں سے ایس این جی کے فال ملے ہیں
12:43ہم نے وقتول کی فیملی سے بھی رابطہ کیا ہے
12:45دہشت گردوں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا
12:56سمندر میں نہانے پر پابندی کے باوجود
12:58شہریوں کی بڑی تعداد ہاکس میں پہنچ گئی
13:01سو روپے
13:02ٹول وصولی لیکن نہانے سے روکنے کے لئے
13:04کوئی آگاہی نہیں بھی جا رہی
13:06سمندر کنارے سرکاری طور پر
13:08کوئی لائف گارڈ موجود نہیں
13:09لاکھوں شہریوں کی زندگیہ
13:11ڈیرس اور پرائیوٹ لائف گارڈز کے سپورڈ
13:13جن کے پاس اپنی لائف جیکٹ تک موجود نہیں
13:22یورپ میں شدید گرمی کی لہر
13:24ایک ہفتے میں تیرہ سو افراد
13:25لکمہ آجل بن گئے
13:26فرانس میں شدید گرمی کے باعث
13:28عوامی تقریبات منصوب
13:29جامنی میں گرمی کا نیا ریکارڈ بن گیا
13:31پارہ اکتالیس دیپری سنٹی گریڈ تک چلا گیا
13:34روم اور میلان سمیت اٹھارہ شہروں میں
13:36ریڈ ایلر اٹھ چار
13:43مینزویلا میں زلزلے کے چار روز بعد
13:46بچوں سمیت چار افراد کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا
13:48اب تک زندہ نکالے جانے والوں کی تعداد 33 ہو گئی
13:51ہلاکتوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی
13:55ہزاروں افراد زخمی
13:56سکتر ہزار لا پتا
14:03پاک بہریا کے شہید افسر کی باہمت تہلیہ
14:06الویرہ حمزہ نے پاکستان نیوی میں بطور
14:08آفیسر کمیشن حاصل کر دیا
14:10کمانن گول مارل جیت کر
14:12پاک بہریا کے شعبے انفرمیشن ٹیکنالوجی کو جوائن کیا
14:15کہتی ہیں شہر لیٹنین کمانڈر حمزہ عابد کی شہادت سے
14:18پاک بہریا میں شمولک کا جثبہ پیدا ہوا
14:20جیس یونیفارم میں شہر کو دیکھا
14:22آج اسی یونیفارم کو پہننا باعث سے فخر ہے
14:32ویبنس ٹی ٹوائنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل
14:35لائن اپ مکمل
14:36آسٹریلیا نے بھارت کو ہر آ کر فانل فور میں جگہ بنا لی
14:39آسٹریلوی ٹیم کل پہلے سیمی فانل میں
14:41ویسٹ اندیس کے مددے مقابل آئے گی
14:43دوسرے سیمی فانل میں انگرین کا جنوبی آفریکہ سے جمعرات کو مقابلہ ہوگا
14:56اور پاکستان کے لیجن اداکار شکین کو مداہوں سے بچھلے
14:59تین برس پیٹ گئے
15:00اداکار شکین نے انکر ارفی انکہی اور آنگن تیڑھا سمیت
15:04متعدد ٹی وی ڈراموں میں ناقابل فراموش کے داردہ کیے
15:07فن اداکاری کے لیے خدمات کے اعتراف میں
15:10انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس اور ستارہ انتیاز سے نوازا گیا
15:15موسیقی

Recommended