Skip to playerSkip to main content
#headlines #petroldieselprice #usiranwar #iranuswar #iranwar #newsheadlines #breakingnews #arynews

US strikes on Iran | Iran Retaliatory strikes on US Bases | ARY News 9 PM Headlines | 18th July 2026

US strikes on Iran | Sad News Form Iran | ARY News 6 PM Headlines | 18th July 2026 | US Iran War Live

UN chief condemns attacks on civilian infrastructure in Iran

US hits bridges and airport in Iran

Iran restricts trains from Bandar Abbas after US attacks

Kuwait says water desalination plant damaged in Iranian attacks

Petrol, Diesel Prices Update in Pakistan

Over 2,000 electric vehicles arrive at Karachi port

7.3-magnitude earthquake hits Mexico, tsunami alert issued

Petrol price hike on cards as notification awaited

Petrol pump owners reject proposed deregulation policy, warn of strike

Petrol price may rise further in Pakistan

UAE 5-year tourist visa explained: Stay up to 180 days a year

Gold prices fall in Pakistan on July 17, 2026

KP CM announces abolition of taxes in merged districts, Malakand

Farooq Sattar says he is shocked by Maulana Fazlur Rehman’s statement

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30It's been a long time for a long time.
01:00foreign
01:30امریکی حملوں میں شہری انفرسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا
01:32تین شہری شہید اور متعدد زخمی ہوئے
01:34امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے
01:36ایرانی نگرانی کے مراکس
01:38اسکری لوجسٹکس کو تباہ کر دیا گیا
01:40ایرانی میڈیا کا کہنا ہے
01:42امریکی حملوں میں اب تک پچاس افراد شہید ہو چکے
01:44ہرمس گان میں ایک سو سولہ ٹیلی کمیونکیشن ٹاورز تباہ
01:48ٹاورز ناکارہ ہونے سے ٹیلی فون
01:50موبائل اور انٹرنیٹ سارویسز شدید متاثر
01:52ایکزیوس نے دعویٰ کیا
01:54کہ امریکی ستدر کا ایران کے خلاف
01:56وسیع فوجی آپریشن پر غور کر رہے ہیں
01:58درجنوں امریکی
02:00ریفیولنگ تیارے اسرائیل بھیجے جا رہے ہیں
02:02ڈانلڈ ٹرامپ کا ایران کے
02:04بجلی گھنوں اہم انفرسٹرکچر اور
02:06جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا
02:08منصوبہ ہے کاروائی کا حتمی فیصلہ
02:10نہیں ہوا
02:28ایران کا امریکہ سے معایدہ موطل کرنے کا اعلان
02:31تقنیقی مذاکراتی ٹیم کی سربراہ
02:32قازم غریب آبادی نے کہا
02:34امریکہ نے اسلام آباد نفاہمتی آرداش
02:36کے تحت وعدوں کی خلاف فرزی کی
02:38ایران نے بھی تمام وعدوں پر عمل درامت
02:40روک دیا
02:40امریکہ سے مذاکرات تحتل کا شکار ہو چکے
02:43واحد ترجی ملکی دفاع ہے
02:45امریکی جارہانے اقدامات کا جواب دیا جائے گا
02:48دفاع کے لیے ہر قدم اٹھانے میں حق بجانے میں
02:59ایران کے امریکی اڈو پر
03:01جوابی حملے جاری
03:02کوئت پر ایرانی حملے میں
03:03بزلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ سمیت
03:05اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
03:07میزائلوں اور ڈونز کا ملبا مختلف
03:10پلاکوں میں گنا
03:10حملوں کے بعد کوئت ائرپورٹ پر
03:12فلائٹ آپریشن آرزی طور پر روک دیا گیا
03:14پاس دارانے انقلاب کے مطابق
03:16بحرین میں ڈونز کے ڈیپو اور
03:18مسلوی زہانت کے مرکز کو
03:19بیلسٹک میزائلوں اور ڈونز سے
03:21تباہ کر دیا گیا
03:22قطر میں امریکہ کے
03:23الودید ائر بیس کو بھی نشانہ بنایا گیا
03:25امریکی فوج کی ماونت اور
03:27رہنمائی میں آمنہ حرمز سے گزرنے والے
03:29چار جہازوں کو میزائل اور
03:40کی پابندی کریں پاس دارانے انقلاب
03:42کا دو آئل ٹیک کرز کے
03:44بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہونے
03:46کا دعویٰ
04:04پاس دارانے انقلاب کا اندبہال ہونے تک
04:06حملے جاری رکھنے کا اعلان
04:08پاس دارانے انقلاب نے خبردار کیا ہے
04:22کہ امریکہ کو فوجی اڈے دینے والے
04:24ملک مناسب جواب کے لیے تیار رہیں
04:26شہریوں کو ممکنہ فوجی اہداف سے
04:28دور رکھیں
04:29وقت آنے والا ہے جب ایرانی فوج
04:31اور امریکی سنٹرل کمانڈ
04:32کی خلاف آپریشن شروع کرے گی
04:34ایرانی بحریہ کی امریکی افواج کی
04:36نقل و حرکت اور فوجی سازو
04:38سمان پر نظر ہے
04:38خطے کے پانیوں میں
04:40امریکی سنٹرل کم کے خلاف
04:41آپریشن قریب ہے
04:42انتظار کریں اور دیکھیں
04:59نائب وزیر اعظم
05:01اساق ڈار کو کوئیت کے
05:02وزیر خارجہ کا ٹیلی فون
05:03خطے کی تازہ ترین صورتحال پر
05:05تبادلہ خیال کیا
05:06کوئیتی وزیر خارجہ نے اپنی سرزمین پر
05:09حملوں پر تشریف سے نائب وزیر اعظم کو آگاہ کیا
05:12کہا توقع ہے تمام فریق اسلام آباد
05:14ایم او یو پر مکمل عمل درامت کریں گے
05:16نائب وزیر اعظم کا کشیدگی میں
05:18فوری کمی پر زور
05:19اساق ڈار نے تمام ملکوں کی خودمختاری
05:22اور علاقائی سلامتی کی اہمیت کو جاگر کیا
05:24کوئیتی وزیر خارجہ نے
05:26بادشیت اور علاقائی استحقام کیلئے
05:28پاکستان کے کردار کو سرہا
05:40پاکستان اور کوئیت کے درمیان
05:42دفاعی معاہدے میں توسیح پر اپتدائی
05:44مزاکرات کوئیت دفاعی تابن
05:46کو ساؤدھی عرب طرز پر بست چاہتا ہے
05:48خبر اصحائدار روائٹس
05:50قدابہ بتایا کوئیت نے پاکستانی فوریس
05:52لڑا کا تیاروں رونز اور فضائی دفاعی
05:54نظام دلچسپی ظاہر کی پاکستان
05:56دفاعی تابن کے بدلے تبانائی
05:58شعبے میں شراخت جاتا ہے
05:59کوئیت کی پاکستان میں ڈیزل کے لیے
06:01بانڈیڈ فیول سٹورج منصوبے میں دلچسپی
06:04بہرین بھی پاکستان سے
06:06دفاعی معاہدے میں دلچسپی رکھتا ہے
06:08اورگر نے پاکستان سیاسترہ اور
06:10عزقری تربیت کے معاہدے میں دلچسپی ظاہر کی
06:12امریکہ ایران کشیدگی میں
06:24سیکیورٹی فورسز نے بانہ میں
06:26دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی
06:28ایک خارجی جہنم باصل پانچ زخمی
06:30غواقہ میں باروچ سے بھری
06:32گاڑی خودکوش عملے سے پہلے تباہ کی گئی
06:34سیکیورٹی ذرائقہ کہنا ہے
06:36خودکوش عملے کے لیے تیار گاڑی کی
06:38تین دن سے نگرانی کی جا رہی تھی
06:40آبادی سے دور نکلتے ہی نشانہ
06:42بنایا گیا پاروچ سے بھری گاڑی
06:44اور موٹر سائیکل تباہ ہو گئی
06:45وزیر داخلہ محسن نقلی کان سیکیورٹی فورسز
06:48کو خراج تحسین کہا سیکیورٹی
06:50فورسز نے کمال مہارت کا مظاہرہ
06:52کرتے ہوئے شہریوں کے جان و مال
06:54کا تحفظ یقینی بنایا
07:06چین میں خوفناک لانڈ سلائڈنگ
07:08آٹھ افراجان سے گئے چونتیس
07:10لاپتہ چونکنگ شہر میں
07:12پہاڑی توڑا گرنے سے
07:13متعدد رہائشی امارت تباہ
07:15لاپتہ افراد کی فلاش فلیرس کی
07:18آپریشن جاری نوروے میں لگنے والی
07:19ہولاک آگ نے سو سزائد مکان چلا دیے
07:22جرامن شہر میں تیز ہواوں کے
07:24باعث شولے قریبی جنگلات تک پھیل گئے
07:26فضائی اور زمینی آپریشن جاری
07:28سینکڑوں شہریوں کو علاقے سے
07:29بحفاظت نکال لیا گیا
07:36سانے ہیں مانگی جیم میں
07:38شہید ساتھ پولس اہلکاروں کی
07:39نماز جنازہ کوئٹا کے
07:41ایوب سٹیڈیم میں ادا
07:42اپوزیشن لیڈر محمود اچکزی
07:44وزیر داخلہ آزیہ لانگو سینیٹر منظور کاکر
07:47اور ارکان سبائی اسمبلی سمیت
07:48لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
07:50حکومت اور دھرنا کمیٹی میں
07:52تحریدی معایدہ تیپ آیا
07:53زیارت واقعے کی تحقیقات کے لیے
07:55جیڈیشن کمیشن تشکیل دیا جائے گا
07:57وزیراعالہ بلوچستان کی سربراہی میں
07:59اپوزیشن اور شہدہ کے لوہیکین کا
08:01مشترک اجلاس ہوا
08:02لوہیکین کی کفالت
08:04بچوں کی تعلیم اور معافظہ پولسی کے
08:06مطابق فراہم کیا جائے گا
08:07سربراہ حکومتی کمیٹی
08:09بخت محمد کاکڑ کا کہنا ہے
08:11حکومہ شہدہ کے لوہیکین کے
08:13تمام جائز مطالبات پورے کرے گی
08:15کسی کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا
08:32پوٹا دھرنے میں کچھ سیاسی لیڈرز
08:34نے ریاست سے مطالق گمراہ کن
08:36پروپاگینڈا کیا
08:37پاکستان کے خلاف جاری مرزم
08:39سازش کو پاک پونج
08:40اور بلوچ عوام ناکام پنائیں گے
08:42وزیراعالہ سفراز بختی کا
08:44آئی ایس پی آر سمرکیم سے خطاب
08:46کہا تی ٹی پی بی لے سے میں
08:47سب کی نانی بھارتی خوفی ایجنسی روح ہے
08:49دہشتگرد تنظیموں کی روح سے
08:51فنڈنگ اور ٹریننگ ہوتی ہے
08:53مانگی ڈیم کو اس لیے نشانہ بنایا گیا
08:55کیونکہ یہ بلوچستان میں پانی کی پراہمی کا
08:57اہم منصوبہ ہے
08:58واقعے پر جیڈیشل کمیشن بنا دیا گیا
09:00تمام حقائق قوم کے سامنے آ جائیں گے
09:03بلوچستان میں عام نہ آئے گا
09:04آپ تبدیلی دیکھیں گے
09:06بلوچستان قوم کی طرف بڑھنے سے کسی کا باپ نہیں روک سکتا
09:09پاکستان اور بلوچستان
09:11لازم و ملزوم ہے
09:25بلوال بلوچستان سے وزیراعلا بلوچستان سرفراز بکٹی کی ملقات
09:28صوبے کی انتظامی اور سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا
09:31بتایا بلوچستان میں قیام عام سے متعلق جلد
09:34آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی
09:36بلوال بلوچستان کا فوج ایف سی اور پولس کے شہدہ کو خراج یقیدت
09:40کہا دہشتگردی میں شہید افراد کے لوہکین کے درد کو محسوس کر سکتا
09:44لوہکین کے درد کا مداوہ مذاکرات کامیاب بنانے کے لیے
09:48آپ نے مضبط کردار ادا کیا
09:50بلوال بھٹو سے کمر زمان کائرہ اور ندیم افزل چند کی ملاقات
09:54آزاد کشمیر کی انتقابی مہم سے متعلق باتچی
09:56شیمن اوورسیس پاکستانیس فاؤنڈیشن کمر رضا بھی بلوال بھٹو سے ملے
10:00آزاد کشمیر کی صورتحال سے متعلق گفتگو کی
10:11خیبر پخت انقواہ میں دہشتگردی دوبارہ ستر اٹھا رہی ہے
10:14وفاق سے موثر ہم اہنگی کے بغیر دہشتگردی کے خلاف آپریشن ممکن ہے
10:18گورنر فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
10:20گلکت بلتستان کی طرح آزاد کشمیر میں بھی حکومت بنائیں گے
10:24دواز شریف کو دعوت دیتا ہوں
10:26آزاد کشمیر آ کر انتقابی مہم چلائیں
10:28فیصل کریم کنڈی کا مولانا فضل احمان سے غیر سنجیدہ بیان
10:32فوری واپس لینے کا مطالبہ
10:39پیٹرل پانچ روپے چوالیس پیسے فی لیٹر مہنگا
10:42ایک لیٹر تین سو سولہ روپے پندرہ پیسے کا ہو گیا
10:45دیزل اکتیس روپے پانچ پیسے اضافے سے
10:48تین سو چوان روپے پینٹیس پیسے فی لیٹر پر پہنچ گیا
10:51میٹری کا تیل چونٹیس روپے تینٹیس پیسے مہنگا ہو کر
10:54دو سو چھے اتر روپے چھے آسٹھ پیسے فی لیٹر پر آ گیا
10:57نئے قیمتیں بیس جولائی تک نافذ العمل ہوں گی
11:00اور بھر کے عوام برہم کہتے ہیں ان کا دل کرے
11:03تو یہ ہر سیکنڈ قیمت بڑھاتے رہیں
11:05غریب لوگوں کا خیال کسی کو نہیں
11:07حکومت مشکلات بڑھانے کی بجائے آستانی پیدا کرے
11:15مریم اے نونیے کی قیادت کی بیٹھر
11:17سادہ مسلم لیگنون نواز شریف
11:19وزیر آزم شہباز شریف نائب وزیر آزم اسحاق دار
11:22وزیر آلہ پنجاب مریم نواز کی شرکت
11:24ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کی صورتحال
11:27اور الیکشن کی حکمت عملی پر مشاورت
11:29نواز شریف کے امیر پور آزاد کشمیر میں
11:31جلسے کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا
11:34وزیر آزم نے پیٹرولی مسئلات کی قیمتوں میں
11:36حالیہ اضافت کے وجہات سے آگاہ کیا
11:44کوئی طاقت کشمیر کو پاکستان سے
11:46الگ نہیں کر سکتی کشمیر میں اس وقت
11:48سو ارب روپے کے منصوبے جاری ہیں
11:50دوسروں پر تنقید کرنے والے
11:52اپنے صوبے میں کچھ نہیں کر سکے
11:54بنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب
11:56کا گجر خان میں آزاد کشمیر انتخابات
11:58سے متعلق عوامی اجتماع سے خطاب
12:00کہا کشمیر کے ہر ترقیاتی منصوبے
12:03پر نواز شریف کا نام ہے
12:04عوام جھوٹے نارے اور بادے کرنے والوں
12:06کو پہچان چکے
12:08ہم نارے نہیں عملی اقتماعات پر یقین
12:10رکھتے ہیں
12:20پولس پوکین ڈیلر انمول تنکی
12:22کیس میں چالان پیش کرنے میں پھر ناکام
12:24عدالت کا چالان پیش نہ کرنے
12:26پر اظہارے پر ہمیں عدالتی ریڈر
12:28کو تبتیشی افسر کے خلاف شکایت درج
12:30کرانے کا حکم
12:31تبتیشی افسر نے عدالتی شو کاؤز نوٹس کے
12:34باوجود چالان جمع نہیں کر آیا
12:35مزشتہ سوات پر تبتیشی افسر انسپیکٹر
12:38محمد منصور نے عدالت سے محلت تھی
12:40آج پیش ہی نہیں ہوا
12:44اسلام آباد کی کیپٹل ایمرجنسی سیروس
12:47امتحان میں کامیاب
12:48اسلام آباد میں رات گئے آگ لگنے سے
12:50مطالق فرضی کول آئی
12:52آٹھ منٹ کے اندر فائبگیڈ اور
12:54ایمبولنس گاڑیا موقع پر پہنچ گئے ہیں
12:56وفاقی وزیر داخلہ موسی نقوی نے
12:58کیپٹل ایمرجنسی سیروس کی
13:00کارپردگی کو سرہا
13:01وزیر داخلہ کا دو ہزار نو سے
13:03آلات اور گاڑیاں تبدیل نہ کیے جانے کا
13:05نوٹس کیپٹل ایمرجنسی سیروس کی
13:08اپگریڈیشن کے لیے چیئرمن سی ڈی اے
13:10کو سات روز کے اندر پلان پیش کرنے
13:12کی ہدایت کر دی
13:19اسرائیلی وزیراعظم
13:20نیتن یاہو کی گرفتاری کا حکم
13:22دینے پر غور کر رہا ہوں
13:23نیو یورک ٹائمز کو انٹرویو میں
13:24نیو یورک کے میر زوران ممدانی کا کہنا تھا
13:27ستمبر میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے موقع پر
13:30نیتن یاہو کی گرفتاری کا حکم
13:32دینے پر غور کر رہا ہوں
13:33اسرائیلی وزیراعظم جنگی مجرم ہیں
13:35ان پر بین الاقوامی عدالت انصاف نے
13:37فردر جرمائت کی ہے
13:38اس حوالے سے وحی کروں گا جو قانون اجازت دیتا ہے
13:46اور
13:49در نجات کے پہلے ٹیزر کی
13:51بے انتہا مقبولیت کے بعد
13:52دوسرا ٹیزر ریلیس کر دیا گیا
13:54ڈرامے کے پروڈیوسر سلمان اقبال
13:56سونیا قان اور شہریار منور ہیں
13:58میگا سٹار کاش کے پہلے ٹیزر
14:01نے ہی ناظرین کے دلوں میں گھر کر لیا
14:02شہریار منور در فشان سلیم
14:05سہر حاشمی نامیر قان
14:06سانیہ سعید اور سبا حمید نمائن کردار ہیں
14:09ڈراما در نجات کو
14:11امیرہ احمد نے تحرید کیا ہے
14:12ہدایتکار ساکب خان ہیں
14:14تو دیکھنا نہ بھولیے
14:15ڈراما در نجات بہت جل
14:17صرف اے آر وائی ڈیجیجل پر
Comments

Recommended