Skip to playerSkip to main content
#usiranwar #us #iran #attack #ashura #imamhussain #karbala #muharram #islam #islamicevents #breakingnews#marcorubio #irgc #breakingnews #iranuswar #iranustalks #iranwar #heatwave #europeancountries #saudiarabia #helicoptercrash #breakingnews #newsheadlines #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02foreign
00:35foreign
01:00foreign
01:05foreign
01:06foreign
01:06foreign
01:57
02:27RINGES KEMP
02:30وزیر داخلہ موسی نقوی اور گورننس نے رینجز کیمپ کا دورہ کیا جہاں دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا
02:46صدر آصف علی زرداری وزیر آزم شہباز شریف اور وزیر داخلہ موسی نقوی کی دہشت گرد حملے کی مضمت فورسز
02:52کو قراج تحصیم
02:53وزیر آزم نے کہا وطن پر جانی نچھاور کرنے والے شہدہ کو عوم سلام پیش کرتی ہے
02:58شہدہ کا خون رائے گا نہیں جائے گا دہشت گردی کے ہر فتنے کا پوری قوت سے قاتمہ کریں گے
03:04چیرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیر آلہ پنجاب مریم نواز کی رینجرز کیمپر دہشت گرد حملے کی مضمت
03:10دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیروٹی فورسز کو قراج تحصیم
03:14شہید رینجرز کے جوانوں کے لیے سند اسمبلی میں فاتحہ خانی
03:27اب نئے حرموز پر کشیدگی برقرار امریکی پوچ کی ایران میں فضائی کاروائی
03:32سینٹ کام کا کہنا ہے سادر ٹرام کی ہدایت پر ایران میں متعدد فوجی آداب کو نشانہ بنایا
03:37ایران کو سنگاپورٹ کے پجارتی جہاز پر حملے کے بعد موہدے کی پانستاری کا موقع دیا تھا
03:43ایران نے پانمہ کے اوائل ٹینکر کو بھی ڈرون سے نشانہ بنایا
03:46امریکی کاروائی ایران کی جانس سے تجارتی جہازوں پر مستلسل حملوں کے جواب میں کی گئی
03:51آبنا حرموز تجارتی بحری جہازوں کی عام دور افت مامول کے مطابق جاری ہے
03:55امریکی افاظ مکمل طور پر چوکر اور کسی بھی ممکنہ جوابی کاروائی سے نمٹنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں
04:11ایران نے بہرین اور کوئیت میں امریکی اڈو پر پھر حملہ کر دیا
04:15پانستارہ نے انقلاب کا کہنا ہے
04:17کوئیت اور بہرین میں اڈو کو مزال اور ڈرون سے نشانہ بنایا
04:20آنے والے دنوں میں امریکی اڈس اخت نتائج کا سامنا کریں گے
04:24امریکی حملے آبنا حرموز پر ہماری برطری ختم نہیں کر سکتے
04:27کوئیتی فوج کا کہنا ہے فضائی دفاعی نظام سے دشمن کے مزال اور ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا
04:32بہرین میں خطرے کے پیش نظر سائرن دوبارہ فاعل کر دیے گئے
04:36بہرینی وزارت داخلہ کا کہنا ہے ایران کے جانب سے ڈرون حملے کیے گئے
04:40شہری احتیاطی تدابی رختیار کریں اور محفوظ مقامات پر رہیں
04:54بہرین اور کوئیت میں امریکی اڈو پر میزائل حملوں کی ویڈیو جاری کر دی
04:59داغے گئے میزائل پر پارسی میں امریکہ کے نام پیغام اور نومولود کی تصویر لگی ہے
05:05پیغام میں لکھا ہے ٹرمپ کی کامیابی یہ ہے کہ اس ناکام جنگ نے امریکی فوجیوں کے لیے
05:10تابوت بنانے اور ویلچئر تیار کرنے والی کامکیوں کی آمدنی بڑھ گئی ہے
05:22پاکستان اور یورپی یونین کا جنگ بندی کی حالیہ خلاف ورزیوں پر شدید تحفظات کا اظہار
05:27تمام فریقوں پر جنگ بندی موہدے کی پاسداری پر زور
05:30نائب وزیراعظم اساقڈار اور یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کے رابطہ
05:35کائیہ کالاس نے کہا رابطے کے ذرائع کھلے رہنے چاہیے
05:38نائب وزیراعظم نے تمام فریقوں پر جنگ بندی موہدے کی پاسداری پر زور دیا
05:42کائیہ کالاس نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے لیے
05:46پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا
05:49اساقڈار کا بہرینی ہممنصب ڈاکٹر عبدالرطیف بن راشد سے رابطہ
05:54بہرینی وزیر خارجہ نے کہا مجل پاکستان کا دورہ کریں گے
05:57وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کریں گے
06:08مشاورت اور تحمل کے ساتھ معاملات آگے بڑھیں گے تو حل ہوں گے
06:11مولانا فضل الرحمان اور حافظ نائیم الرحمان کشمیر کی صورتحال پر کردار ادا کرنے کو تیار
06:16امیر جماعت اسلامی حافظ نائیم الرحمان نے وفد کے ساتھ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی
06:21دونوں کا کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
06:24میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا
06:27کشمیر کے یہ حالات حادثاتی ہیں
06:29جذبات کے بجائے عقل و دانس سے کام ہے
06:32ہمیں عقل مندی سے فیصلوں کی طرف جانا ہوگا
06:34کشمیریوں سے بھی گزارش ہے
06:35مضبط کردار ادا کریں
06:37حافظ نائیم الرحمان نے کہا
06:38کشمیر کے لوگ دشمن کو خوش کرنے والے اقدمات نہ کریں
06:41حکومت آگے بڑھیں اور بات چیز شروع کریں
06:44حکومت ایسے لوگوں کو ساتھ لیں جو موثر کردار ادا کر سکتے ہیں
06:47کشمیر کے لوگوں کو یقین دلاتے ہیں
06:49پورا پاکستان ان کے ساتھ ہے
06:51حافظ نائیم الرحمان سرٹ میں اپوزیشن لیڈر
06:53اللامہ ناصر عباس سے بھی ملے
07:14اس سیفے نہ دیں لیکن صوبے کے لیے آواز تو اٹھائیں
07:17آپ وپاک کا حرصہ ہیں
07:18پیپلز پارٹی رہیں
07:19وزیر آلہ سنھ قائم کیم کمکشورہ
07:21اسیمبلی اجلاع سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا
07:24اپوزیشن والے کہتے ہیں
07:25اٹھارہ سال کا حساب دو
07:26ہم عوام کو حساب دے رہی ہیں
07:28جب ہی وہ زیادہ ووٹ دے کر منتخب کرتے ہیں
07:31کہا گیا مصطفیٰ کمال نے تین سو ارب روپے حرچ کیے
07:34میں نے تلاش ہیا تو مجھے صرف تین تیس ارب روپے کے منصوبے ملے
07:38مصطفیٰ کمال سے کہیں زیادہ کام پہلے اور بعد میں بھی ہوا
07:42مصطفیٰ کمال کو وفاق نے سپورٹ کیا تھا
07:44لیکن اب وفاق سپورٹ نہیں کر رہا
07:53بلاول بھٹو سندھ سے زیادتیوں پر صدر آصف علی زرداری کا استفاہ لائیں
07:56بدلے میں ایمکی ایم اپنی دونوں وزارتوں سے استفادے دے گی
07:59سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خرشیدی کہتے ہیں
08:02بجلی ہے نہ گیس اور نہ پانی
08:04سندھ والوں کا حق مارا جا رہا ہے
08:06سندھ کے مسائل پر لڑیں بات کریں
08:08پیپلز پارٹی کو کس نے روکا ہے
08:16پنجاب سمیلے حکومت اور اپوزیشن ارکان میں سخت جبلوں کو تبادلہ
08:20اپوزیشن رکن اویس برک کی حکومتی رکن احسن رزا خان کو مارنے کی کوشش
08:24سپیکر کو وقفہ کرنا پڑا
08:26اپوزیشن کا حکومتی رکن احسن رزا خان کو موقتل کرنے کا مطالبہ
08:30چالیس منٹ وقفے کے بعد سپیکر ملک احمد خان نے کہا
08:34دونوں اطراف سے تقریب دے باتیں کی گئیں
08:36پہل احسن رزا خان نے کی
08:37اپنے الفاظ واپس نے اور معذرت کریں
08:40احسن رزا خان اور اویس برکٹونوں نے معذرت کی
08:53بند کمروں کی پالیسی ناکام ہو چکی
08:56اب ہماری اپنی پالیسی چلے گی
08:57وفاق سے معاملات اٹھائیں ہیں
08:59اپنا ہاں کھڑ ترہاں سے حاصل کریں گے
09:01وزیراعلا سوہل آفریدی نے کہا
09:03گیس کی پیداوار والے صوبے میں
09:04سینجی سٹیشنز بند کرنا وفاق کا امتیازی سلوک ہے
09:08بشاور سمیہ صوبے بھر میں ترقیاتی کام جاری ہیں
09:10ایوان میں نون لیگ کے ایم پی اے
09:12ای سگرٹ پیتے ہوئے پکڑے گئے
09:14پی پی کے احمد کنڈی کا اعتراض
09:16سپیکر نے نوٹس لے لیا
09:17جلال قان نے معذرت کر لی
09:19گہا کو تاہی پر پورے ایوان سے معذرت خواہوں
09:22خیبر پختونخواہ اسمبلی نے
09:23ایک سو اکیس ارب سنتالیس کروڑ روپے سے
09:26زائد کا زمنی بجٹ منظور کیا
09:40ایران سے سستہ تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں
09:43آر ایل این جی کنیکشن جلد کھول دیے جائیں گے
09:46مزیر پیٹرولی ملی پرویز ملک کہتے ہیں
09:48قام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے
09:50لیکن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں
09:51ابھی جنگ سے پہلے والی سطح پر نہیں آئیں
09:53عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت
09:55جیسے ہی چھتر ڈالر کی سطح پر آئے گی
09:57عوام کو ریلیو دیں گے
09:58پیٹرولی مستوات کی قیمتیں بہاتے وقت جو فارمولا تھا
10:01کمی پر بھی وہی ہے
10:02کسی کو نقصان ہو یا فائدہ
10:04اس سے عوام کا کچھ لینا دینا نہیں
10:17سعودی عرب کی اوائل کمپنی آرام کو کا
10:19ہلیکاپٹر گر کر تباہ ہو گیا
10:20سوار تمام چودہ افراج آم حق ہو گئے
10:23آرام کو نے راستہ نورہ ٹرمینل پر
10:25چار ماہ کی بندش کے بعد
10:27گزشتہ جمعہ کو خام تیل کی
10:29لوڈنگ دوبارہ شروع کی تھی
10:34سن میں پولیو وائرس کے خاتمے کی جدو جہد
10:36نے اہم پیشرفت
10:3739 محلیاتی نمونوں میں سے 28 منفی آئے
10:39وفافتی وزیر صحت مصطفی قبال کہتے ہیں
10:41کراچی میں پولیو وائرس کی گردش میں
10:43نوائے کمی آئی ہیں
10:44پہلی بار 12 میں سے 11 نمونے منفی آگئے
10:47پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے
10:49حکومت تمام وسائل بروے کارلا رہی ہے
10:51آئندہ ماہ کراچی میں خصوصی انصداد پولیو
10:53مہم چلائی جائے گی
11:01کاؤنسل ہال میں
11:02کم سی کا بجٹ اجلاس میں
11:04کراچی کی آمد پر پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی
11:06کے ارکان کے نعرے
11:07مرتضی وہاب نے اجلاس سے فتاب میں کہا
11:10کم سی کی سائٹس اور سرکوں سے چارچ پارکنگ ختم کر دی
11:13جو ٹاؤن پارکنگ کے پیسے لے رہے ہیں
11:15وہ غیر قانونی ہے
11:16جو پیسہ لے رہا ہے اس کو پکڑنے کے لیے
11:18میرا ساتھ دیں
11:19کم سی اگلے مالی سال سے مکمل
11:21ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام اتارف کرائے گی
11:24ریٹ آئیڈ ملازمین کیلئے پینشن کارٹ کا اجراح کیا جائے گا
11:36کراچی پورٹرس نے اپنی ایک سو تیس سالہ تاریخ میں
11:38کارگو ہینڈلنگ کا نئے ریکارڈ قائم کر دیا
11:40وزیر بحری امور جنید انوار چوتری کے مطابق
11:42کے پیٹی نے پانچ کروڑ چالیس لاکھ پچاسی ہزار تن
11:45کارگو ہینڈلنگ کا ریکارڈ توڑ دیا
11:47پاکستان کو خطے کا مضبوط بحری اور تجارتی مرکز
11:50بنانے کے لئے استحاد جاری ہے
11:52بندرگاہوں کی جدید خطوط پر ترقی اور توسیع کے اطلاعات
11:55تیز کر دیئے
11:55سرمایہ کاری لوجسٹکس اور بندرگاہی نظام کی بہتری حکومت کی ترجیح
12:11پاکستان میں لیتھیم بیٹری کی تیاری کے لئے
12:14پاکستانی اور چینی کمپنی کے درمیان
12:16ایم او یو پر دستخط
12:17وزیراعظم کے معاون خصوصی حارون افکر نے تفریق سے خطاب میں کہا
12:21لیتھیم آئین بیٹریوں کی مقامی طور پر تیاری پاکستان میں
12:24نئے سنتی شعبے کی بنیاد بنے گی
12:26چینی ٹکنالوجی و پاکستانی صلاحیت کا یہ حسین انکزاج
12:30سنتی ترقی کے نئے راہیں کھولے گا
12:43سعودی عرد نے منی لونڈے کی روک تھام کے خوانین میں ترمیم کر دی
12:46مسافروں کے لیے ڈیکلیڈیشن کی حد چالیس ہزار ریال مقرر
12:49اس سے پہلے سعودی عرب جانے اور آنے والوں کے لیے یہ حد سات ہزار ریال تھی
12:53قانون میں ترمیم کے بعد سعودی عرب آنے جانے والوں کو
12:56اشیاء کی مالیت چالیس ہزار ریال سے تجاوز کرنے پر پیش کی
12:59ڈیکلیڈیشن فارم دینا ہوگا
13:09فینزویلا میں تباکن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد چودہ سو تیس ہو گئی
13:13تین ہزار سے زائد افراد زخمی انہتر ہزار لاپتہ
13:16ہلاک شدگان میں سات چریری باشندے بھی شامل
13:19اب تک چار سو تیس آفٹر شاکس محسوس کیے گئے
13:22سیچ انڈ ریسکیو آپریشن جاری ساہری ریاس سطلا گوئیرہ میں ملبے سے دو خواتین کو زندہ نکال لیا گیا
13:29متاثرہ علاقوں میں فیل اسپتال قائم کر دیئے گئے
13:40یورپی ملکوں میں شدید گرمی کی لہر
13:42اسپین میں پانچ روز کے دوران گرمی کے باعث امواد کی تعداد تین سو ستائیس ہو گئی
13:45جرمنی میں درجہ حرارت اکتالی سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
13:48پولیس نے لوگوں کو گرمی سے بچانے کے لیے کینن سے پانی برسایا
13:52فرانس میں گرمی سے ایک سلو افراد لوگو آجل بنے
13:55پیرس میں بارس سے گرمی کا زور ٹو گیا
13:57جرمنی اور اٹلی سمیت کئی یورپی ملکوں میں سیاحتی مقابات بند ہیں
14:07مسجد نبی میں نمازیوں کے لیے جدید کولنگ سسٹم فال کر دیا گیا
14:11سسٹم کی مجبوری صلاحیت انیس ہزار تین سو ریفریجریشن ٹن سے زائد ہے
14:16کولنگ سسٹم مسجد کی اندرونی حصو اور ستونوں کے نیچے نسک کیا گیا
14:28اور امریکہ اور میکسکو نے خطرناک کیڑوں کو ختم کرنے کے لیے مکھیوں کی فوج تیار کر لی
14:32سرحنی علاقوں میں ہر ہفتے دس کروڑ جراسیم سے پاک مکھیاں چھوڑی جائیں گی
14:36یہ مکھیاں خطرناک کیڑوں کے افضائش روکر مویشوں کا بیمار ہونے
14:40اور ہلاکت سے بچانے میں مدد دیں گی
14:42میکسکو میں اب تک تیس ہزار سزائی جانور خطرناک پیرسائٹ سے متاثر ہو چکے
14:51موسیقی
Comments

Recommended