#bulletin #donaldtrump #iranisraelwar #usiranwar #ceasefire #asimmunir #pmshehbazsharif #netanyahu #supremeleader #israel #tehran
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈساباباد میں امریکہ ایران مذاکرات کے بعد صدر ڈان ٹرمپ کی جانب سے پہلا بازابتہ اس وقت ان کا یہ
00:06بیان جاری کیا گیا ہے ان کا کہتا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کھولنے کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام
00:12رہا
00:12ایران کی وعدہ خلافی سے دنیا بھر میں بیچینی اور مشکلات پیدا ہوئیں ایران نے سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے
00:19کا دعویٰ بھی کیا ہے
00:21حالانکہ ایرانی بحریہ اور بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیاں تباہ ہو چکی ہیں
00:25آبنائے ہرمز میں شاید بارودی سرنگیں نہ ہو لیکن کون خطرہ مول لے گا
00:29کوئی شپنگ کمپنی نہیں چاہے گی کہ اس کا جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
00:34ایران کی ساکھ کو مستقل نقصان پہنچا ان کے لیڈرز کے پاس اب کچھ نہیں بچا
00:39ٹرم نے مزید کہا ایران فوری تو اپر بین الاقوامی بحری گزرگاہ کھولنے کا عمل شروع کرے
00:44ایران کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے
00:48نائب صدر جیری ونس اور جیریڈ کشنر نے اسلام آباد مذاکرات پر انہیں بریفنگ دی
00:53جس کے بعد ان کا یہ بیان سامنے آیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کھولنے کا
00:58وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہا
01:01اپ ڈیٹ کریں آپ کو امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کے جانب سے ہم بیان سامنے آیا ہے وہ یہ کہتے
01:06ہیں کہ ایران آبنائے ہرمز کھولنے کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہا ہے
01:09ایران کے وعدہ خلافی سے دنیا بھر میں بے چینی اور مشکلات پیدا ہوئیں
01:13ایران نے سمندر میں بارودی سرنگے بچانے کا دعویٰ کیا حالانکہ ایرانی بحری اور بارودی سرنگے بچانے والی کشتیاں تباہ
01:20ہو چکی ہیں
01:21انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں شاید بارودی سرنگے نہ ہو لیکن کون خطرہ مول لے گا
01:26کوئی شرپنگ کامپنی نہیں چاہے گی کہ اس کا جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے
01:30ایران کی ساہک کو مستقل نقصان پہنچا
01:33ان کے لیڈرز کے پاس اب کچھ نہیں بچا
01:35ایران فوری طور پر بین الاخوامی بحری گزرگاہ کھولنے کا عمل شروع کرے
01:40ایران کی جانب سے بین الاخوامی قوانین کے خلاف ورزی کی جا رہی ہے
01:43نائب صد جیڈی وینس اور جیرٹ کشنر نے اسلام آباد مذاکرات پر بریفنگ دی
01:49جس کے بعد امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کا یہاں بیان سامنے آیا ہے
01:52جس میں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ایران آبنائے ہرمز کھولنے کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہا ہے
01:56اور ابھی خبر دیں گے آپ کو ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد روانہ ہو گیا ہے
02:01نائب وزیراعظم اساقڈار پلیل مارشل سید آسم منیر نے ایرانی وفد کو رخصت کیا ہے
02:05سپیکر قومی اسمبلی سردار آیاز صادق وزیر داخلہ موسی نقیبی اس موقع پر موجود تھے
02:10ایرانی وفد میں سپیکر باقر قالب آف اور وزیر خارجہ عباس اراکچری بھی شامل تھے
02:15ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد روانہ
02:18نائب وزیراعظم اساقڈار پلیل مارشل آسم منیر نے ایرانی وفد کو رخصت کیا ہے
02:23سپیکر قومی اسمبلی سردار آیاز صادق وزیر داخلہ موسی نقیبی موجود تھے
02:27ایرانی وفد میں سپیکر باقر قالب آف اور وزیر خارجہ عباس اراکچری شامل تھے
02:31اس وقت کے مناظر آپ دیکھ رہے ہیں
02:33ایرانی وفد جو کہ مذاکرات کے حوالے سے پاکستان میں موجود تھا
02:37اب وہ مذاکرات میں شرکت کے بعد روانہ ہو گئے ہیں
02:40لائق و رحمان اس بارے میں مزید آگاہ کریں گے
02:43جی لائق
02:44جی ہستہ نور خانیر بیس سے دوانہ ہوا ہے
02:47ایران کا وفد اسلامباد میں مذاکرات نشد کرت کے بعد
02:50اور نائب وزیراعظم وزیر خارجہ اساقڈار
02:53آرمی چیف چیف اور ڈیفنس فورسز فیل مارشل سید آسم منیر
02:56اور قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کے ساتھ ساتھ
02:59وزیر داخلہ موسی نقیبی نے ایرانی وفد کو الویدا کیا
03:02ایرانی وقت میں مجلس شورا کے سپیکر محمد باکر کالی عباف
03:06اور وزیر خارجہ ابباس عراق چی شامل تھے
03:10جو پاکستان میں اسلامباد مذاکرات کے سلسلے میں
03:13امریکہ سے مذاکر کرنے کے لیے موجود تھے
03:15جی
03:16اپڈیٹ کرنے کے لیے شکریہ علیہ خور احمان
03:23ایک بھر سے آپ کو بتائیں کہ
03:25ران فرام کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے
03:27جس میں ان کا یہ کہنا ہے کہ
03:28ایران آب نائے حرمز کھولنے کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہا ہے
03:32اور ایران کی وعدہ خلافی سے
03:34دنیا بھر میں بیچینی اور مشکلات پیدا ہوئیں
03:36ایران نے سمندھر میں بارودی سرنگیں بچھانے کا دعوی بھی کیا ہے
03:40حالانکہ ایرانی بحریوں اور بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیاں تباہ ہو چکے ہیں
03:44آب نائے حرمز میں شاید بارودی سرنگیں نہ ہو لیکن کون خطرہ مول لے گا
03:49سادر ٹرام نے یہ بھی لکھا ہے
03:50کہ کوئی شپنگ کمپنی نہیں چاہے گی
03:52کہ اس کا جہاز آب نائے حرمز سے گزرے
03:54اس پر بات کرنے کے لیے ہم آئے ساتھ موجود ہیں
03:56ہما بکائی صاحبہ بہت شکریہ
03:58ہما صاحبہ وقت دینے کے لیے
03:59اسلام آباد میں جو مذاکرات ہوئے
04:01اس کے بعد امریکی صادر کا یہ پہلا بیان بازابتہ طور پر سامنے آیا ہے
04:05کس طرح سے دیکھ رہے ہیں آپ اس کو
04:08دیکھیں وہی پرابلم میں نیا
04:10کہ جو امریکہ سے سٹیٹمنٹس آتے ہیں
04:13اس میں بڑی شدید
04:15سٹریٹیجک ایمبیگویٹی ہوتی ہے
04:17ایسا لگتا ہے کہ
04:19جان کر کنفیوزن کو
04:22کلٹیویٹ کیا جا رہا ہے
04:23جو وائس پریزیڈنٹ وینس میں بات کی تھی
04:27اس میں سٹریٹ او فرمس کا ذکر بھی نہیں تھا
04:30پھر آپ نے پریزیڈنٹ ٹرم کا ایک سٹیٹمنٹ آیا
04:33کہ ہم وہ باروزی سرنگیں نکال رہے ہیں
04:37اب یہ تھرٹ سٹیٹمنٹ آیا ہے
04:39کہ ایران کھولے اور شاید ایران غلط بیانی سے کام لے رہا ہے
04:43اور اس کے پیرلل جو ایک اور بڑی ڈیویلپنٹ ہے
04:47وہ یہ کہ جو لیبنیز پریزیڈنٹ کو امریکہ جانا تھا
04:50انہوں نے اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے
04:54کیونکہ اسرائیل تواتر کے ساتھ لیبنین پہ حملہ کر رہا ہے
04:58چھے ہمواس ابھی ہوئی ہیں
05:00کل وائٹ فوسفرز گرایا گیا تھا
05:03جو ہیومانیٹیرین رائٹس کی شدید ترین
05:07ہیومانیٹیرین رائٹس کی بھی اور ہیومن رائٹس کی بھی
05:09وائلیشن ہے
05:10اب آپ سیلیکٹیولی ہیومن رائٹس تو نہیں اپلائے کر سکتے
05:14ہیومانیٹیرین لاؤ تو نہیں اپلائے کر سکتے
05:16آپ ایران کو کہہ رہے ہیں
05:18کہ وہ یہ کرے اور پھر آپ اسرائیل کو
05:20ان اٹروسٹیز سے نہیں روپ پارے
05:23جو ریل ڈیل بریکر ہو سکتے
05:25دیکھئے
05:27اسلامبارڈ ڈائیلوگ کی شروعات سے پہلے بھی
05:29واضح طور پہ ایران نے یہ
05:32کہا تھا کہ یہ جو لیبنین
05:34پہ حملے ہیں یہ شاید
05:36وہ نہیں طولریٹ کریں گے
05:38اور وہ اس کو
05:39جنگ بندی کا حصہ سمجھتے ہیں
05:42میں سمجھتی ہوں کہ امریکہ
05:44بہت تھوڑی دیر کے لیے
05:45it prevailed over
05:46اسرائیل اور وہ تھوڑی سی
05:49روک لگا پایا لیکن
05:51اس کے بعد پھر سے
05:52لیبنین پہ حملے شروع ہو گئے ہیں
05:54پھر یہ سٹیکمنٹ آنے شروع ہو گئے ہیں
05:57تو جو 21 گھنٹے ڈائیلوگ ہوا
05:59اور جس میں دونوں طرف سے کہا گیا
06:02کہ کچھ مسائل ہیں جن کو
06:03اڈریسل کی ضرورت ہے
06:05اور اس میں میجر میجر بات
06:08امریکہ کی طرف سے
06:10جو تھی وہ
06:11نیوکلئر افسردگی
06:13یورینیم کی افسردگی کی حوالے سے تھی
06:16یا ایران کے نیوکلئر پروڈیکٹ
06:18یا نیوکلئر انٹینشنز
06:20کے حوالے سے تھی جس کے بارے میں
06:21وہ خود کہتے ہیں کہ ہم اسے
06:23تبھا کر چکے ہیں
06:25میرا خالی ہے کہ پھر سے
06:27پریزیڈنٹ ٹرمک کے سٹیٹمنٹس میں
06:29سٹریٹیجک ایمبیگیوٹی ہے
06:31کنفیوجن ہے اور
06:33وہ سمجھ رہے تھے کہ ایک
06:35سٹنگ میں یہ صورتحال
06:37قابو میں آ جائے گی
06:39پاکستان میں تو یہ انڈسٹینڈنگ تھی
06:41کہ جو دونوں طرف سے بیان دیا گیا ہے
06:43اس میں قدر فلیکسیبیلٹی ہے
06:45اور اس فلیکسیبیلٹی کے
06:47تحت نیکسٹ فریمورک آئے گا
06:50سیس فائر انٹیکٹ
06:51رہے گا بلکہ
06:55لیکن یہ اس طرح کی جو سٹیٹمنٹ ہیں
06:58وہ ہو سکتا ہے کہ
06:59دومیسٹک انزامشن کے لیے ہو
07:02لیکن اس کا اثر ہوتا ہے
07:04اور ایک بات تو
07:07واضح انٹری
07:08کہ ایران بہت سکسیفلی
07:12سٹریٹ آف ہرمس کو
07:13ویپنائز کر چکا ہے
07:15اور اس سٹریٹ آف ہرمس کا جوب
07:17اس کے پاس خطیار ہے
07:18اس سے صرف فریقین پر ایمپیکٹ نہیں آتا
07:21اس کا ایمپیکٹ گلوبر ہوتا ہے
07:23اس کا ایکنومک ایمپیکٹ جو ہے
07:25وہ گلوبر ہوتا ہے
07:27اور یہی آپ دیکھ رہے ہیں
07:28یہی فلسٹریشن آپ امریکہ میں دیکھ رہے ہیں
07:31اور ایران نے واضح طور سے کہا ہے
07:33کہ وہ اس کو لگتا ہے
07:35اسے امریکہ پر بھروسہ نہیں کر پا رہا ہے وہ
07:37so i think کہ تھوڑی سی confidence building measures کی ضرورت ہے
07:42اور ہم امید کرتے ہیں کہ یہ امن کی پروسیس چلے گا
07:46کیونکہ کون فوریور وار چاہتا ہے
07:49علاوہ اسرائیل کے
07:50علاوہ سپوائلر کے
07:51نہ میکہ فوریور وار چاہتا ہے
07:54نہ اس کے پاس domestic appetite ہے اس کے لیے
07:56اور نہ ظاہر ہے کہ ایران فوریور وار چاہتا ہے
07:59ایران guarantee چاہتا ہے
08:01ایران چاہتا ہے اس کے ساتھ دوبارہ ہاتھ نہ ہو
08:04ایران چاہتا ہے اس کے ساتھ دوبارہ دھوکہ دہی نہ ہو
08:07اگر وہ guarantee
08:09امریکہ اس کو provide کرتا ہے
08:12تو ایران تھڑ جائے گا جنگ سے پیچھے
08:14ٹھیک ہے ڈاکٹر رومہ بقائی صاحبہ
08:16آپ ہمارے ساتھی موجود رہیے
08:17security expert ڈاکٹر کمر شیما صاحب
08:20نے بھی ہمیں join کیا ہے
08:21کمر شیما صاحب آپ کے قیمتی وقت کا بہت شکریہ
08:24ایک ایسے وقت میں ہے کہ جب 21 گھنٹے
08:25طویل مذاکرات ہوئے
08:27پاکستان کی سالسی میں ایران اور
08:29امریکہ کے درمیان ڈانلڈ ٹرم کا یہ بیان
08:31سامنے آ رہا ہے اور وہ یہ کہہ رہے ہیں
08:33کہ ایران جو ہے وہ آبنہ حرمز کھولنے
08:35کا جو وعدہ ہے وہ اس نے پورا
08:37نہیں کیا ہے ایران نے وعدہ خلافی کی ہے
08:39جس کی وجہ سے بے چینی پائی جا رہی ہے
08:41آپ اس بیان کو کس تناظر میں
08:44دیکھ رہے ہیں
08:45دیکھیں یہ مزید ذاری بات ہے
08:47ایک crisis پیدا ہو گیا ہے کہ یہ
08:49وہ ٹرم صاحب کہہ رہے ہیں کہ جناب
08:51یہ extortion کر رہے ہیں
08:53یہ لوگوں کو مجبور کر رہے ہیں
08:55force کر رہے ہیں
08:56تو ہم بھی اس میں انٹر ہونا چاہتے ہیں
08:59اور وہ اپنی مرضی کا جو
09:01framework ہے وہاں چاہتے ہیں
09:02تو اب تو دوبارہ ذاری بات ہے اس کی اوپر
09:05بات ہوگی دوبارہ dialogue ہوگا
09:07کہ اس چیز سے باہر کیسے
09:09نکلنا ہے اور دوسرا میرا خیال ہے
09:11کہ ٹرم صاحب کی position ہے کہ
09:13maximum pressure build کریں اور
09:15اور شاید یہ اسی کی
09:17ایک جو ہے وہ کڑی ہو سکتی ہے
09:19دوسرا وہ خود مان رہے ہیں
09:21کہ جو باقی تو چیزیں چلو چل رہی تھی
09:23لیکن نیوکلئر کے اوپر جو ہے وہ مسئلہ
09:25نہیں ہوا اب ذاری بات ہے یہ پتا تو نہیں
09:27ہمیں نیوکلئر کے اوپر کیا بات ہوئی لیکن
09:29even جو بات جنیوہ میں ہوئی تھی
09:31اگر وہ بھی
09:33چیز جو ہے وہ
09:36ایران نے اگر دوبارہ
09:37offer کی ہے تو نہیں چاہیئے تھی لیکن
09:39still کیونکہ ہمارے پاس پوری information نہیں ہے
09:41لیکن اس state of harvest
09:43کا جو blockade ہے اس سے تو پتا
09:45یہ چلتا ہے کہ امریکن سمجھتے ہیں
09:47کہ ہمیں مزید pressure ڈالنا چاہیے
09:49اور ایران
09:51جو ہے وہ اکیلا
09:53یہاں سے جو بقول
09:55امریکہ کے extraction لے رہا ہے پیسے
09:57لے رہا ہے اور وہ یہ بھی کہہ رہے ہیں
09:59کہ ہمیں اور ملک بھی join کریں گے
10:01یہ اور ملک کون سے ہوں گے
10:03وہ کیا اس میں join کریں گے
10:06یہ بھی ایک سوال ہے
10:07کیونکہ ٹرمپ صاحب نے نیٹو کے اوپر
10:09بھی کافی pressure ڈالا ہوا ہے
10:10کہ یہ نہ ہو ایران
10:12اظہاری بات ہے وہ یہ کہتا ہے جی کہ ہم نے
10:15بہت سارے جو علاقے کے اوپر
10:17مائنز ہیں اس میں
10:18تو وہ جو مائنز ہیں ان کو کیسے
10:21جو ہے وہ ختم کیا جائے گا
10:22کل پڑا چلا تھا کہ امریکی جو
10:24sent com ہے
10:26ان کی وہ لگے ہوئے ہیں کچھ اس چیزوں کو دیکھ رہے ہیں
10:29تو اب یہ بھی
10:31ایک چیز ہے کہ امریکن سمجھتے ہیں کہ
10:33اگر یہ سارے کا سارا جو
10:34state of harmos ہے کیونکہ امریکہ کے جو
10:36partners ہیں خطے کے اندر وہ یہ سمجھتے ہیں
10:39کہ اگر سارے کا سارا state of harmos جو ہے وہ ایران کے
10:42control میں آ گیا تو امریکہ کے
10:44partners کا اس میں کیا ہوگا
10:46تو یہ میرا خیال ہے کہ
10:48pressure کی policy ہے جس کو
10:50Trump صاحب استعمال کرنا چاہتے ہیں دوسرا
10:52وہ سمجھتے ہیں ان کے پاس اکیلے
10:54اس علاقے کا control نہیں ہونا چاہیے
10:56تیسرا کیونکہ deadlock
10:58still ہے تو
11:00اس کو وہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں مزید
11:02اپنی جو position ہے اس کو strong
11:04کرنا چاہیے چوتھی چیز پھر
11:06nuclear کی آ جاتی ہے کہ nuclear
11:08کی وجہ سے کیا سارا کچھ کیا جا رہا ہے
11:10یہ بھی ایک point ہے میرے حالا
11:12وہ جو ایک ریجنل framework تیار ہونا تھا
11:14state of harmos کے حوالے سے وہ بھی تیار
11:16نہیں ہوا یہاں جو کل
11:18dialogue ہوئے ہیں person dialogue ہوئے ہیں
11:20اس میں وہ framework بھی
11:21properly نہیں discuss ہو رہا کہ
11:24ایران سمجھتا ہے کہ اس نے کیونکہ
11:26state of harmos کے اندر اپنا ایک
11:28influence بڑھا لیا ہے
11:30اب اس نے دنیا کو کہا ہے کہ
11:31اپنی مرضی سے ships گزرنے دیتا ہے
11:34تو اب اس کو جو future ہے
11:35state of harmos کا وہ ایران کے control میں
11:38رہنا چاہیے میرا خیال ہے اس چیز کو
11:40بھی امریکن سمجھتے ہوں گے کہ یہ تو
11:42امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو
11:43مزید کمزور کرتا ہے تو میرا خیال ہے
11:45یہ multiple options ہیں لیکن اسے
11:47مزید clarity آئے گی کہ ایرانین perspective
11:49کیا ہے اس میں اگر تو وہ کہہ رہے ہیں
11:52کہ جی ٹھیک ہے ایک safe passage
11:53دیتے ہیں وہ کہ جی ہاں یہاں سے
11:56گزریں وہ بھی امریکہ کو اچھی نہیں لگتی
11:57تو یہ ایک مزید
11:59ایک crisis ہے جس میں ہم جا چکے ہیں
12:02اور دیکھنا
12:04یہ ہے کہ اس میں سے ایرانین
12:06perspective کیا آتا ہے اور اس سے کیسے نکلنا
12:08کیونکہ فیلال تو ذاری بات ہے
12:09جو talks میں ایک
12:11وہ ہے break
12:13جو ہے جیسے ہیں break through نہیں ہو سکا
12:15اچھا ہما بکائی صاحبہ جس طرح کے
12:17ٹرام صاحب یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ بہت سارے
12:20جو نکات ہیں ان پر اتفاق ہو چکا ہے
12:22لیکن جو ایران ہے وہ
12:24اپنے جوہری عظائم سے پیچھے نہیں
12:25ہٹ رہا ان تمام باتوں سے ایسا
12:27محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے دو ہی
12:29ایسے پوائنٹس ہیں جن پر بات رکی ہوئی ہے
12:32اور ایک تو وہ state of hormones ہے اور دوسرا
12:34یہ نیوکلئر پاور کا جو
12:35تمام پچھلے عرصے سے کچھ عرصے سے
12:37چلا آ رہا ہے معاملہ ہے
12:41جی ہما بکائی صاحبہ
12:47کبھیجیما صاحب آپ سے یہی سوال کرنا چاہیں گے ان
12:49تمام جو باتیں ہیں جو سادہ
12:51ٹرام کی جانب سے اس وقت ویت کیا گیا ہے جو
12:53بات کی گئی ہے اس سے یہی محسوس ہو رہا ہے
12:56کہ یہ دو اہم پوائنٹس ہیں جہاں پر بات
12:57رکی ہوئی ہے کیونکہ جیری ونس نے تو یہ
12:59کہا تھا نہ تو انہوں نے یہ کہا تھا کہ
13:02کسی ایک معاملے پر معاملہ رکا ہوا ہے
13:04وہ تو یہ کہہ کر کہتے کہ ایران کو کچھ
13:05نکات سامنے رکھیں آپ دیکھنا یہ ہے کہ ایران
13:07اس پر عمل کرتا ہے یا نہیں تو ایسا لگتا ہے
13:10کہ ایک state of hormones اور نیوکریر
13:11پاور کا ہی ایک مسئلہ ہے جس پر بات
13:13اٹھ کی ہوئی ہے جی بلکل دیکھیں یہ
13:16state of hormones کے بحوالے سے
13:19different قسم کے framework آ رہے تھے
13:21کہ کیا اس میں
13:22regional security framework بنے گا اور
13:25اس میں کون کون ملک کیا کرے گا
13:26اس حوالے سے اور کیونکہ
13:29ایران کا influence بہت زیادہ بڑھ گیا ہے
13:31تو اس کو کیسے manage
13:33کرنا ہے تو وہ تمام
13:35ممالک تو یہ کہیں گے نا خطے کے
13:36کہ بھائی آپ جنگ شروع کرنے سے پہلے
13:39تو ایران کا اتنا influence نہیں تھا
13:40تو آپ نے جنگ شروع کی تو ایران کا
13:43influence اس state میں بڑھا ہے
13:44تو اب آپ اس کے
13:47اوپر ایک پورے کا پورا framework
13:48تیار کر کے جائیں تو وہ میرا
13:50خیال ہے framework بھی نہیں سامنے
13:53آیا اور امریکہ کے اندر
13:54تو اس حد تک باتیں چل رہی ہیں
13:56کہ ہمیں جو state of hormones ہے
13:58اس کے اوپر ایک company بنا دینی چاہیے
14:00ایک پوری کی پوری ایک convention
14:02ہونا چاہیے یہ proposals بھی
14:04سامنے آئے ہیں کہ جتنی بھی coastal states
14:06ہیں جس میں ایران ہے اور باقی
14:08امریکہ چائنا جپین
14:10باقی جو ممالک ہیں وہ سارے
14:12اس میں enter ہوں اور
14:14جتنی بھی asian economies
14:16ہیں جو اس کے اوپر rely کرتی ہیں
14:18جس میں برطانیہ اور
14:19even کے برطانیہ اور European union کے
14:22ممالک ہیں وہ بھی ہیں وہ سارے
14:24اس میں enter ہو جائیں تو امریکہ کے اندر سے
14:26different proposals آ رہے ہیں سامنے
14:28اور ان میں یہ ہے کہ
14:30یہ جو جتنے بھی share holders ہوں
14:32وہ ظاہری بات ہے
14:34وہ ایک company بنے اور وہ company
14:36سارے state of hormones کو چلائے
14:38میرا حیالہ یہ چیز ایران کو قابل
14:40قبول نہیں ہوگی تو یہ میں سمجھتا ہوں
14:42کہ اور پھر یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ وہ جو company
14:44ہوگی اسی کے وہ پیسے بھی اکٹھے
14:46کرے وہ tall بھی اکٹھا کرے
14:48وہ mines کی clearance بھی کرے
14:50وہ navigational infrastructure جو وہاں
14:52پہ چاہیے وہ بھی کرے
14:53وہ jamings بھی کرے بہت سارے proposals
14:56جو ہیں وہ آ رہے ہیں اور امریکہ کا کیونکہ
14:58اپنا وہاں fifth fleet ہے تو یہ
15:00ایران امریکہ کیا کیسے چیزیں
15:02لے کے چلیں گے تو مجھے لگتا ہے کہ یہ
15:04ایک نیا international law کے اندر
15:06crisis ہے
15:07اور ڈاکٹر صاحب جس طرح سے ہم بات کر رہے ہیں
15:11ایران کی جانب سے بارہا یہ کہا جا چکا ہے
15:13کہ آبنائے حرموس کی جو کنجی ہے
15:14وہ ایران کے ہاتھ میں ہی ہے
15:16پھر اگر ہم اس معاملے کو بھی دیکھیں
15:19کہ جو دو oil tankers تھے وہ
15:20ان کو آبنائے حرموس پر روکا گیا
15:22اور پھر وہ واپس چلے گئے پھر جب
15:25جی ڈی وینس روانہ ہوئے پاکستان سے
15:27امریکہ کے جانب تو
15:29ایک مضمون شیئر کیا گیا
15:31truth social پر ڈانلڈ ٹرم کی جانب سے
15:33جس میں انہوں نے یہ کہا کہ
15:34ٹرمپ کارڈ جو ہے وہ ایک استعمال کیا جا سکتا ہے
15:37جو کہ ایران کی
15:39بحری ناکابندی اور پھر
15:41وہ جو ہے اپنائے حرموس کھولنے کے
15:43وعدے کو پورا کرنے میں ناکامی کبھی
15:45جو شکوا کرتے دکھائی دے رہے ہیں اب ان دونوں
15:47چیزوں کو جو کہ ایران کی جانب سے کیا گیا اور جو
15:49امریکہ کی جانب سے کیا گیا ان کو سامنے
15:51رکھیں تو آپ کو لگتا ہے کہ
15:52اس سے جو ڈائلوگ پروسس ہے وہ
15:54متاثر ہوگا ہو سکتا ہے
15:57بلکل ڈائلوگ تو
15:58متاثر دیکھیں نا ہو رہے ہیں
16:00اور یہ جو
16:02maximalist positions تھی وہ بھی
16:04آ رہی ہیں اگر ایک جگہ پہ
16:07اختلاف ہوا ہے تو دوسری جگہ پہ وہ
16:08سمجھ رہے ہیں کہ ہمیں
16:10ان کو تھوڑا pressurize کرنا چاہیے
16:13مجھے لگتا ہے کہ
16:14ایران اور امریکہ کے جو ڈائلوگ کے
16:16اندر صرف نیوکلئر بڑا problem نہیں ہوا
16:19بڑا problem یہ
16:20state of harmos والا بھی ہے
16:22جس کی وجہ سے انہوں نے
16:24سوچا ہے کہ یہ اگر
16:26نیوکلئر کے اوپر یہ آ بھی جاتے ہیں
16:28تو ایرانینز نے لگتا ہے کہ
16:30اپنی جو position ہے وہ
16:32تھوڑی زیادہ explain کی ہے
16:34کہ وہ زیادہ influence چاہتے ہیں
16:36اس کو دیکھ کے انہوں نے کہا ہوگا کہ نہیں
16:38ہمیں یہ نہیں ان کو کرنے دینا چاہیے
16:40otherwise ایک problem ہوگا
16:42اس لیے میرا خیال ہے
16:43کہ اب یہ جو
16:46جو جسے کہتے ہیں
16:48نیا جو security framework
16:51اس کے اوپر بات ہونی ہے
16:52تو مجھے لگتا ہے کہ
16:53ایران یہ سمجھتا ہے کہ
16:55امریکہ کو بہت جلدی ہے
16:57تیل مہنگا ہوا ہوا ہے
16:58تو ہمیں اپنی position سخت رکھنی چاہیے
17:01اور ہم نے کیونکہ gains بھی لیئے ہیں
17:03تو وہ اس حساب سے
17:05اپنی position state of harmos پہ
17:07بڑا چرا رہے ہیں
17:09لیکن اب یہ دیکھیں
17:12تو مسئلہ تو پھر یہی آ گیا
17:14کہ ایک چیز کو deal کرنا تھا
17:16اور اس کو deal کرتے کرتے پانچ آپ کو
17:18اور deal کرنی پڑ گئی تو وہ ایک اور
17:20جو situation ہے وہ بن گئی ہے
17:22تو یہ again critical ہے اور یہ
17:24آج تو دیکھیں انہوں نے
17:25ٹرمپ صاحب نے اٹھتے یہ جو
17:26message کی ہے اور ہے بھی آج
17:27Sunday ہے
17:28تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ
17:29آپ سمجھیں کہ
17:32مزید ایک ہم crisis کی طرف
17:34جا رہے ہیں
17:35پاکستان نے بہت اچھا
17:36محول provide کیا تھا
17:37آپ کو پتا ہے بڑی
17:38لگی چولیو talks ہوئیں
17:39ہم نے تو ایک بڑی serious effort کی
17:42اب ظاہری بات ہے ان parties کی
17:44اوپر depend کرتا ہے ان کے
17:45دیکھیں نا ہم نے تو جب سے
17:47Islamic revolution آیا یہ پہلی دفعہ ہوا ہے
17:49کہ امریکہ اور ایران کٹھے
17:51table پہ بیٹھے ہیں ان کا encounter ہوا ہے
17:53تو ہماری تو یہی کوششیں ہو سکتی تھی
17:56ہماری تو یہی خواہش ہے
17:57کہ ایسا جو ہے وہ
18:01بہرحال دیکھتے ہیں
18:02کہ اس میں چیزیں
18:04فردر کیسے جو ہیں وہ چلتی ہیں
18:05اچھا کامل چیمت صاحب
18:06اگر ڈالر ٹرم کے
18:07اوورال اس بیان کو دیکھا جائے
18:09تو بہت ساری باتیں ایسی ہیں
18:11جو وہ پہلے بھی کر چکے ہیں
18:12اور وہ کرتے آ رہے ہیں
18:13ایک بات تو یہ انہوں نے بار بار کہا
18:14کہ جو ایران کی قیادت تھی
18:16اس کی ساکھ کو بڑا نقصان پہنچا ہے
18:18دوسری جانے پہ یہ بھی کہہ رہے ہیں
18:19کہ آپ نائے ہرمنز میں سرنگیں
18:21ہو ہی نہیں سکتے ہیں
18:22کیونکہ ہم نے ان کی بہریہ کو
18:23مکمل طور پر تباہ کر دیا
18:24لیکن پھر بھی کون چانس لے سکتا ہے
18:26آپ کے سمجھتے ہیں
18:28معاملات کچھ حد تک تو
18:29جون کے تو ہی لگ رہے ہیں
18:31معاملات وہاں سے ہلے نہیں ہیں
18:32لیکن ایک طرف وہ یہ بھی کہہ رہے ہیں
18:34کہ بہت سارے نقاط پر اتفاق ہو چکا ہے
18:37مجھے لگتا ہے کہ یہ نا
18:39پیشنس کا مسئلہ ہے
18:41ایران سمجھتا ہے کہ
18:42ٹرمپ صاحب کا جو پیشنس ہے
18:44وہ بڑا وہ نہیں اتنا
18:46تو لہٰذا ہمیں تھوڑا اور
18:48پریشرائز کرنا چاہیے
18:50اور دوسرا یہ بھی ہے کہ
18:52اگر وہ جو کچھ امریکنز
18:54ٹیبل پہ لے کے آئے تھے
18:55اگر ایران ساری وہ مان جاتا ہے
18:57تو پیچھے بیک ہوم گھر میں بھی ہوگا
18:59کہ بھائی کیا یہ صرف ایکسپٹ کرنے گئے تھے
19:01اس طرح کی چیزیں بھی آتی ہیں
19:03تو میرا خیال ہے کہ
19:04ملٹیپل پوائنٹس جو ہیں وہ
19:05اس میں دیکھے جا رہے ہیں
19:07کہ لیکن یہ سوال جو ہے
19:09پریشر کو بڑھانے کا
19:12یہ بھی ایک دیکھیں
19:13اس کے بھی امپلیکیشنز ہو سکتی ہیں
19:15اس کے ریٹرن میں ایران بھی کچھ کر سکتا
19:17تو یہ اب سارے کا سارا
19:19جو پریشر آپ کو پتا
19:21ریڈ سی پہ پڑے گا
19:23وہاں پہ لوگ جو ہے وہ ٹریفک بڑھے گی
19:25اور وہاں پہ بھی پھر
19:27اگر آپ دیکھیں کہ ایران
19:29کے اپنے جو
19:31جو ہوتیز ہیں ان کے ساتھ بھی
19:33ان کے اچھے مراسم ہیں
19:35تو وہ بھی چیزیں وہاں پہ بھی خراب ہو سکتی ہیں
19:37تو مجھے لگتا ہے کہ اگر سٹیٹ آف
19:39ہاموز کے اوپر ایک ڈیڈ اینڈ پہ ہم پہنچ جاتے ہیں
19:42اور ریڈ سی کی طرف
19:43جاتے ہیں بابل مندیب کے جاتے ہیں
19:45وہاں پہ بھی اگر کوئی کریسس پیدا ہو جاتا ہے
19:48تو پھر تو یہ سارے کا
19:49سارا ایشیا اور یورپ کا جتنا
19:51کنیکشن ہے یہ سارا ختم ہو جائے گا
19:53تو یہ دیکھنا ہے کہ امریکہ کی اتنی
19:55بڑی اب نیوی تو موجود ہے وہاں پہ
19:58لیکن کیا وہ اس میں
19:59کیا کر سکتے ہیں بلوکیڈ تو وہ کر لیں گے
20:02شاید وہ یہ سمجھتے ہیں
20:03ٹرم صاحب کے اکیلہ
20:05ایران نانا اس میں سے سارا کچھ کر رہا ہو
20:07ہمارا بھی یہاں پہ کنٹرول ہونا چاہیے
20:09یہاں جو شفز جاری ہیں وہ ہم سے بھی پوچھیں
20:11تو ہمارے ساتھ بھی تعلقات ٹھیک ہونے چاہیے
20:13اور ٹرم صاحب نے مطلب شروع میں آپ کو کہا
20:15کہا تھا کہ بھئی یہ جو
20:25ہمیں کھلوائیں اس کو
20:26اب انہوں نے کہا ہم بھی بلوکیڈ کر دیتے ہیں
20:28تو دبل ہم سے بھی پوچھیں اور ان سے بھی پوچھیں
20:30کیونکہ امریکہ یہ چاہتا تو تھا
20:32ٹرم صاحب نے کہا تھا کہ اس کو ہم جوئنٹلی منیج کریں گے
20:35تو میرا خیال ہے کہ وہ سمجھتے ہیں
20:36کہ یہ جو جوئنٹلی منیج کریں
20:37تب ہی کیا جا سکتا ہے جب ہم کہیں گے ہم نے بھی بلوکیڈ کیا ہے
20:40ہم سے بھی پوچھو
20:41تو کئیوں کو جب ایران گزرنے دے گا
20:44ان کو امریکنز نہیں گزرنے دیں گے
20:45جن کو امریکنز نہیں گزرنے دیں گے
20:47تو یہ آپ دیکھیں
20:49ایک نیا ایک چیز میں ہم آگئے ہیں
20:51یہ لتسی
20:52یہ جو پریشر بلڈنگ ٹیکٹک ہے
20:54یہ بھی ایک خطرناک ہے
20:57لیکن امریکہ چاہتا ہے
20:58اور اس کے پارٹنرز چاہتے ہیں
21:00کہ یہ آپ
21:03یہ جو محول کریئٹ ہوا
21:05یہاں پہ
21:05اس کو ہمیں ٹھیک کریں گے
21:07تو ڈاکٹر صاحب
21:07یہ جو پریشر ٹیکٹک امریکہ
21:09آپ کے خیال میں اپنا رہے ہیں
21:10آپ کو لگتا ہے
21:11کہ یہ جو جوائنٹلی
21:11مینج کرنے والی بات ہے
21:14یہ اگر تو دوبارہ
21:15مذاکرات کیلئے بیٹھتے ہیں
21:17ایران اور امریکہ
21:18تو اس قسم کی کسی بات پر
21:19اتفاق ہو سکتا ہے
21:20ایک تو یہ بات
21:21دوسرا یہ کہ
21:22ایکیس اپنل تک کا ٹائم ہے
21:23جب ایران کو
21:24جو نکات امریکہ کی جانب سے
21:26رکھے گئے ہیں
21:26ایران کے سامنے
21:27اس کا جواب دینا ہے
21:28ایسے میں
21:29ڈانلڈ ٹرم کا جو یہ بیان ہے
21:30don't you think
21:31is it too early
21:33دیکھیں اس میں
21:34آپ نے دیکھنا ہوتا ہے
21:35کہ ممالک ہوتے ہیں
21:36وہ پریشرز تو
21:37create کرتے ہیں
21:37آپ کو ہوتا ہے
21:38اس چیز کا
21:40اور ہر ملک
21:41سمجھتا ہے
21:41کہ ان کو
21:42اپنے incentive objectives
21:43لینے ہیں
21:43اس میں پھر
21:44اگر ایک چیز پر
21:46کام نہیں ہو رہا
21:46تو وہ
21:47سمجھ رہے ہیں
21:48کہ دوسرے پر آ جانا چاہیے
21:49اس situation میں یہ ہے
21:50کہ state of harmos
21:52پہ اگر صرف
21:52ایران کا control ہے
21:54تو then وہ سمجھتے ہیں
21:55کہ ہماری یہ کمزوری ہے
21:57تو یہ اس پہ
21:58ہمارا بھی control
21:59ہونا چاہیے
21:59تو یہ basically
22:00یہ مسئلہ control
22:01کا ہے
22:01کہ امریکہ اور ایران
22:03مل کے
22:03جب ایران
22:05جب امریکنز
22:06blockade کریں گے
22:07تو ایران کو
22:08کسی جگہ پہ
22:08امریکہ کی بھی
22:09سننی پڑے گی
22:09at this moment
22:10تو ایران اپنی چیزیں
22:11وہ کر رہا ہے
22:12تو میرا حال ہے
22:13یہ ٹرم صاحب
22:14نے اس پوائنٹ
22:14کو رکھا ہوا تھا
22:15کہ اگر
22:15جو بریکٹرو نہیں
22:17ہوتا پاکستان
22:17اسلامباد کے اندر
22:18تو ہم اس چیز
22:19کمشی بس ساتھ
22:20رہے گا
22:20محمد مالک صاحب
22:21نے بھی ہمیں
22:21جوائن کیا ہے
22:22بہت شکریہ
22:22مالک صاحب
22:23وقت دینے کے لیے
22:25یہ جو مذاکرات
22:26ہوئے اسلام آباد
22:27میں بڑے اہم
22:28مذاکرات تھے
22:29اس میں کوئی شک نہیں
22:29ڈانلڈ ٹرم کی جانب سے
22:31جو بیان دیا گیا ہے
22:32اس میں انہوں نے
22:32ایک برطبہ پھر سے
22:33اس بات کا ذکر کیا ہے
22:35کہ جو ایران ہے
22:36وہ اپنی ایٹمی
22:37طاقت سے پیچھے
22:38ہٹنے کو
22:38تیار نہیں ہے
22:40ساتھ ساتھ انہوں نے
22:41ہرموس کی بھی بات کی ہے
22:42کہ وہ ہرموس نہیں
22:42کھول رہا جو کہ
22:43بین والا قوانین
22:44کی خلاف ورزی ہے
22:45اوور آل
22:46ان کے اس بیان کو
22:47آپ کس طرح سے
22:48انیلائز کریں گے
22:50دیکھیں
22:51ایس کو انگریزی میں
22:52براو بیٹنگ کہتے ہیں
22:53کہ آپ
22:54سٹے ڈاؤن کرتے ہیں
22:55اپنے دشون کو
22:57میرے خیال ہے
22:58کہ یہ حالات
22:59جیدہ خراب ہوں گے
23:00بکاوز
23:00ابھی تو ایران
23:01نے روکی ہوئی ہے نا
23:02اس کو سٹریٹ
23:04اور ہرموس کو
23:04بند کیا ہوا ہے
23:05بلکل نہ ہونے کے برابر ہے
23:07تھوڑی بہت سیلیکٹیو
23:08فیفک جاتی ہے
23:09چلیں بند کر دیں
23:10پھر کیا ہوگا
23:11ایک گلوبل کرائسس
23:13اور گہرہ ہوگا
23:14اس سے فائدہ کس کو ہے
23:16ایران کو تو دیکھئے
23:18اگر ان کا خیال یہ ہے
23:19کہ ایران کا تیل نہیں بکے گا
23:21تو بڑی مسئیبت پڑ جائے گی
23:22تو جن ممالک کے ساتھ
23:23فر ایساپل چائنہ کے ساتھ ہے
23:25تو چائنہ ان کو
23:26کریڈٹ میں بھی پیسے دے دے گا
23:28ضروری نہیں
23:28کہ اگر آج ہی تیل
23:29اگر نہیں جائے گا
23:30تو چائنہ ان کی مدد نہیں کرے گا
23:32یہ جیو پولیٹکسی
23:33بہت بڑی جنگ ہے
23:34پورے ایریے کی
23:35ڈومننس کی جنگ ہے
23:36جس میں اب چائنہ
23:37ڈریکلی انوالف ہو گیا ہوا ہے
23:39چائنہ کو بھی
23:39ایک پورے خطہ
23:40اس کے سامنے نیا کھل رہا ہے
23:41میڈل ایسٹ میں
23:42میڈل ایسٹ کے اندر جو اب
23:44امریکہ کی ساکھ کو
23:45نقصان پہنچا ہے
23:46یہ وہاں کا پولیسمن
23:47بن کے بیٹھا ہوا تھا
23:48اور یہ تمام
23:49ان مبالک کو
23:50پروٹیکٹ نہیں کر سکا
23:51جنہوں نے اس کو
23:52بیسز بھی دیں
23:53ہنڈرز آف ملینز آف ڈالرز
23:55کے خرچے بھی کی
23:55امریکہ میں
23:56ان کی انویسمنٹس بھی کی
23:57ان کو ان میں کیا ملا
23:59کیا کوئی
24:00بام نہیں ہوا
24:02کیا
24:02سعودی ریبیا بچا
24:04کیا یو اے بچا
24:05کوئی بھی نہیں بچا نا
24:07سو ایون قطر
24:08جو پہلے ایران کے ساتھ
24:10ٹھیک بھی چل رہا تھا
24:11سو یہ
24:12اپنگ دی انٹر
24:13جس کو ویزی میں کہتے ہیں
24:14اس سے مجھے
24:15کوئی بھی چیز
24:16سمجھ نہیں آ رہی
24:17کہ اس میں فائدہ کیا ہوگا
24:18چلیں آپ اگر
24:19ہائی سیز میں جائیں گے
24:21وہ بھی لیگل ہے
24:21جو آپ نے پہلے
24:23اٹیک کیا
24:24اگر لیگالیٹی
24:25اور لیگالیٹی
24:25بات کرتے ہیں
24:26تو جو پہلے اٹیک تھا
24:27وہ یو این نے
24:28اس کو
24:28اللیگل قرار دیا ہے
24:29جو
24:30یو اے بھی
24:31اس میں
24:32امریکہ نے
24:33اور اسرائیل نے
24:33ان پر حملہ کیا
24:34پہلا بھی
24:35اور دوسرا بھی
24:37سو آئی تنگ
24:38کہ یہ
24:38دیفرنٹلی
24:39ریلی لابی کا
24:40پریشر ہوگا
24:40ڈانلڈ ٹرم کے اوپر
24:42اور یہ
24:43چیزیں کریں گے
24:44مجھے اس میں
24:44کوئی بھی
24:46وینر نظر نہیں ہاتھ
24:47ابھی تک
24:48ایران
24:48ایران
24:49مجھے چلیں آپ
24:50آپ نے ہرموز بند کر دی
24:51کر دی
24:52تو پھر کیا ہوگا
24:53وہ ابھی بھی بند ہے نا
24:54ابھی چلیں
24:55دو چار شپس
24:56ایران گزار رہا تھا
24:57نہیں گزرتی
24:58بند ہو جائیں
24:59تو کیا ہوگا
25:00اگر
25:01جب انٹرنیشنل گیمز
25:02ہوتی ہیں
25:03تو اگر آپ کا
25:04کیا خیال ہے
25:05کہ اگر آج
25:06چین کو
25:07وہ تیل بیچ رہا ہے
25:08تو کیا چین
25:09اس کو
25:09کریڈٹ نہیں دے دے گا
25:10اس وقت
25:11ایک
25:12جیو سٹیٹیجک
25:12بڑی گیم ہو رہی ہے
25:13اس میں
25:14ایران بھی ایک
25:15آپ اس کو
25:16پونٹ سمجھ دیں
25:17چائنہ کے لیے
25:18یا کسی کے لیے بھی
25:19سو میرا خیال ہے
25:20کہ یہ
25:21نادانی کی حرکت کریں گے
25:22اگر یہ
25:23اس کو بہت زیادہ
25:24اس وقت
25:24اپ ڈی آنٹ کریں گے
25:26لیکن
25:26ایک چیز
25:27اپ ڈی آنٹ
25:27اگر کریں گے
25:28تو
25:29مجھے نہیں خیال
25:30کہ کوئی
25:30اس کا فائدہ ہوگا
25:31بہت زیادہ
25:32امریکہ کو
25:32لیکن
25:33مالک صاحب
25:33ابھی
25:34تھوڑی دیر پہلے
25:34ڈاکٹر کمر شیما صاحب
25:36جب گفتگو کر رہے تھے
25:37تو وہ یہ کہہ رہے تھے
25:37کہ بظاہر ایسا لگتا ہے
25:38کہ امریکہ شاہد یہ چاہ رہا ہے
25:40کہ جو
25:41آب نائے ہرمج ہے
25:42اسے
25:43جوائنٹلی مانج کریں
25:44آپ کو لگتا ہے
25:44اس قسم کی کسی بات پر
25:46کسی پوائنٹ پر
25:47اتفاق ہو سکتا ہے
25:48ایران اور امریکہ کے درمیان
25:50نہیں
25:51یہ بلکل نہیں ہو سکتا
25:52اس لیے
25:53یہ اگزامپل
25:54وہ لے رہے ہیں
25:55جو
25:56آہ
25:57دوسرا جو تھا نا
25:58پیسج آپ کا
26:00آہ
26:01کیا سو کہتے ہیں
26:02یاد
26:03میں دماغشن نام ہی نکل گیا ہے
26:05ابھی بتاتا ہوں آپ کو
26:06یہ
26:07پیس ٹائم اگریمنٹ ایک ہو سکتا ہے
26:10کہ پیس ٹائم
26:11کہ دوسرے پیسج کے اندر یہ ہوا تھا
26:13کہ پیس ٹائم کے اندر
26:14یونیورسل ٹریٹ کھولی بھی تھی
26:15اور ملک کے پاس یہ رائٹ تھا
26:18کہ آپ
26:20اس کو
26:20جنگ کے دنوں میں
26:22آپ اس کو روک سکتے ہیں
26:23آپ اپنے سیکیورٹی وائز کر سکتے ہیں
26:25یہ اب
26:26ڈنڈے سے نہیں کام ہوگا
26:27یہ میوچول ڈائلوگ کے ساتھ ہی کام ہوگا
26:30it is not going to happen by one way
26:31کوئی بھی ڈیسائیڈ نہیں کر سکتا
26:33نہ ایران کر پائے گا
26:34بہت عرصہ
26:35نہ امریکہ کر سکتا ہے
26:36لیکن پہلی
26:38جو
26:39رائٹ ہوگا
26:40وہ بیٹوین امان اور ایران ہی ہوگا
26:41پرکز ان دونوں کی
26:42ٹریٹوریل وارٹرز کے اندر وہ آ رہے ہیں
26:44اور انٹرنیشنل جو آکا
26:46میری ٹائم اگریمنٹ ہے
26:47جو ان تمام چیزوں کو
26:48اوبر سی کرتا ہے
26:49وہ ایران نے
26:50سائن نہیں کیا ہوا
26:53وہ امریکہ نے بھی نہیں
27:01اس وائر ان کے ساتھ ختم نہیں کیا
27:04ابھی جو
27:04اپنا وہ ایک ڈرافٹ دے گئے ہیں ان کو
27:06ان کے وائس پریزیڈنٹ
27:08وہ اپنا ڈرافٹ دے گئے ہیں
27:10اور اب وہ کہہ رہے ہیں
27:11کہ ہم ایران کا اس پر جواب مانگ رہے ہیں
27:13اس کو وہ کہتے ہیں نا
27:14انگریزی میں کہتے ہیں
27:15سٹیرنگ ڈاؤن ایچ ایڈر
27:16اس وقت
27:17ڈانلڈ ٹرم سٹیر ڈاؤن کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
27:20ایران کو
27:21کہ وہ ہو جائے
27:22ایران تو چاہتا ہے
27:24کہ اگر امریکہ نے یہاں پہ
27:25ملٹری ایکشن کرنا تو کرے
27:27بکاوز خالی
27:28سٹریٹ کو روکنے سے
27:29امریکہ کو اس کے مقاصد دھننی ہوں گے
27:31پھر اس کو سو کلومیٹر کی پٹی
27:33اس پہ بھی آکی قبضہ کرنا پڑے گا
27:35اگر وہ سو کلومیٹر کی پٹی پہ
27:37آکے قبضہ کرتا ہے
27:38تو اس کو گراؤنڈ ٹروپس دارنے پڑیں گے
27:40ایران کو تو یہ پتا ہے
27:41کہ اگر گراؤنڈ ٹروپس
27:42امریکہ اس علاقے میں ڈالتا ہے
27:43تو چلیں وہ دس ہزار ایرانی
27:45اور شہید کروالیں گے
27:47پندرہ ہزار اور شہید ہو جائیں گے
27:48لیکن اگر دو سو باڈی بیک
27:50دو سو لاشیں امریکنوں کی
27:52فوجیوں کی پہنچ گئی امریکہ میں
27:53جہاں پہلے ہی بڑی
27:55انپاپلر ہے یہ وار
27:56جہاں پہلے ہی
27:57اس کے خلاف بہت بڑی مومنٹ ہے
27:59تب ٹرمپ صاحب چاہ کریں گے
28:01ٹرمپ کی ریٹنگ
28:02اس کا لائیسٹ ایور ریٹنگ ہے
28:04تھرٹی پرسنٹ کے اوپر
28:05کسی کی اتنی پریزیڈنٹ کی
28:07ریٹنگ اس کا لائی نہیں آئی
28:08اس کی یہ ریٹنگ لو ہے
28:10اس کا جو انفریشن
28:13وہاں پہ ہوئی بھی ہے
28:14اس پہ لوگ بڑے ناراض ہیں
28:16اس کی جو میگا بیس ہے
28:17جس کو ٹرمپ نے وعدہ کیا تھا
28:19کہ کوئی ہے میں جنگیں نہیں کروں گا
28:20وہ ان سے ناراض ہیں
28:22ان کے میگا بیس کے
28:23بڑے بڑے ڈیٹر جو ہیں
28:24باگا والے
28:24وہ ان کے خلاف ہوئے میں
28:27ایران کو پتا ہے
28:28کہ میکسیمم امریکہ کر سکتا ہے
28:29اور بومبنگ
28:30انہوں نے اپنی بومبنگ کر لیا چلیں
28:32وہ پانچ سات ہزار
28:34ایرانی اور مار دیں گے
28:35پھر کیا ہوگا
28:36یہ چیز ہونی ہے
28:37اب نگوسییٹڈ سیٹلمنٹی ہے
28:39تو یہ جو سٹریٹ ہے
28:41اس کو روکنا
28:42اس کو پرمنٹلی بلوک کرنا
28:44میں بھی بیان پڑھا تھا
28:45جو ڈاناللڈ ٹرم نے ٹویٹ کی ہے
28:47کافی مدخا خیز ہے
29:01ایران کے اندر
29:02اس وقت یہ ایک سروائیول کی جنگ ہے
29:04وہاں پہ پاپلر جنگ ہے
29:05وہ پارٹیز
29:07وہ گروپس بھی
29:08جو خون کے پیاسے تھے
29:10اپنی گورنمنٹ کے
29:11اس وقت وہ بھی یونائٹ ہو گئے ہیں
29:13انہوں نے کہا کہ
29:14جی پہلے ملک بچائیں
29:15ہمارا جغرافیا نہیں بدلنا چاہیے
29:17ہم اپنی اندر کی سیاسی تاریخ
29:20آئندہ بدل لیں گے
29:21ایک نف یونائٹڈ قوم ہے
29:23جو اپنی لیڈرشپ کے پیچھے
29:25یونائٹڈ ہے اس وقت
29:26وہ کہتے ہیں
29:26ہمارا ملک کا جغرافیا نہیں
29:28بدلونا چاہیے
29:28ایک درپ ڈانل ٹرمپ ہے
29:30جن کے پیچھے ان کے اپنے لوگ نہیں کھڑے
29:31ان کی اپنی میگا بیس کے لوگ
29:33ان سے علیدہ ہو گئے ہیں
29:35یہ بہت جھگڑا ہے
29:36سو یہ ابھی
29:37ups and downs ہوں گے
29:39لیکن میرا خیال ہے
29:40لانگ ٹرم میں
29:41بہت بڑی غلطی کرے گا
29:42ڈانل ٹرمپ
29:43اگر یہ چیز کو بڑھاوا دے گا
29:45because اس کے پاس
29:46popular support
29:47اس کی بالکل نہیں ہے
29:48اور نہ یہ
29:49یہ ایک ایسی جنگ ہے
29:51یہ negotiated settlement سے ہی ٹھیک ہوگی
29:53یہ کوئی بھی
29:54either side
29:55نہ ایران فتح کر سکتا ہے
29:57امریکہ کو
29:57نہ امریکہ فتح کر سکتا ہے ایران کو
29:59اور تباہی کر دے گا
30:00چلے کر دے گا
30:01پھر کیا ہوگا
30:02یہ physically
30:04afford ہی نہیں کرتا
30:05وہاں پہ جانا
30:06اور اگر یہ physically
30:07فوجیں اتارے گا امریکہ
30:09تو اس کو
30:09اتنا اس کی بھاری قیمت دینی پڑے گی
30:11کہ اس کی political جو قیمت ہے
30:13وہ ڈانل ٹرم
30:14مٹا پولز میں فارغ ہو جائے گا
30:15تو یہ اتنی simple چیز نہیں
30:17رہنی بھی جانتے ہیں
30:18دیکھیں مٹا پولز
30:19ریمیمبر میں ہے
30:20پانچے ماہ کی بات ہے
30:22پھر کیا ہوگا
30:23اس کے بعد
30:24ڈانل ٹرم کا کیا ہوگا
30:26سو آپ ایران
30:28ادھر اسرائیل میں دیکھیں
30:29جن کے ساتھ یہ مل کے
30:30ساری چیزیں کر رہا ہے
30:31اسرائیل میں اتنی
30:39کی ٹھکائی کرنے میں
30:40گورننٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں
30:42لیکن اس کی وہ
30:43جو سپورٹ ہے
30:45ایران کے خلاف
30:45جو لوگوں کا
30:47وہاں پہ کنسنسس ہے
30:48وہ
30:50نیتھن یاؤ کی
30:51حمایت میں
30:52ٹرانسلیٹ نہیں ہو رہا
30:53وہ اس کی
30:54پاپلر سپورٹ میں
30:55ٹرانسلیٹ نہیں ہو رہا
30:56یہ بڑی امپورٹن
30:57ڈیولپمنٹ ہے
30:57کہ وہ
30:58ایران کی ٹھکائی کر رہا ہے
31:00لوگوں نے بڑا اچھا کیا
31:01لیکن اس کی
31:02پاپلر سپورٹ میں
31:03نہیں ہو رہا
31:03اس کا اپنا ٹرائل
31:04آپ نے دیکھا
31:05دوبارہ شروع ہو گیا
31:05جو پہلے
31:07رکابہ تھا
31:07اب اس کا ٹرائل
31:08دوبارہ شروع ہو گیا
31:09کرپشن کا
31:10اور وہ دوسرا
31:11سو
31:12وہ
31:12ڈیسپریٹ ہے
31:13ڈانلڈ ٹرم
31:14اس کے لیے
31:15ڈیسپریشن ہے
31:16کہ اسرائیل
31:17اور ایران میں
31:18گھسا رہے
31:18اور جنگ بڑھتی رہے
31:20ڈانلڈ ٹرم
31:21جو اس کا
31:21سب سے بڑا
31:22اس سپورٹر ہے
31:22اس کی مجبوری ہے
31:23کہ یہ
31:24ہم اس جنگ سے
31:25نکلیں
31:25اب ظاہر ہے
31:26اس نے فتح
31:27کا اعلان کر
31:28کی نکلنا ہے
31:28میرا خیال ہے
31:29کہ اگر آپ
31:30یہ جنگ کو
31:30بڑھائیں گے
31:31تو
31:32لانگ ٹرم میں
31:33ٹھیک ہے
31:34نقصان بہت ہوگا
31:34تو مالک صاحب
31:35اس کے سام کے
31:36بیانات دینے کے بعد
31:37آپ کو لگتا ہے
31:37کہ جنگ سے
31:38نکلنا اتنا
31:39آسان ہوگا
31:41ڈانلڈ ٹرمپ
31:42ایک ہی ایک ایشو پہ
31:43ایک ہی دن میں
31:44چار چار باری
31:45نکل جاتے ہیں
31:46ایک دن بیان دیتے ہیں
31:47آدھے گھنٹے بعد
31:48بیان دوسرا ہوتا ہے
31:49پھر ایک ہی بیان
31:50کے اندر دو دو بیان
31:51ہوتے ہیں
31:52جس طرح کل
31:52انہوں نے ایک بیان
31:53دے دیا تھا
31:54کہ جی پوری سختی ہے
31:56وہ ہے
31:56مگر
31:57مجھے یقین ہے
31:58کہ یہ اگریمنٹس
31:59ہوں گے
31:59سب کچھ ہوگا
32:00دیکھیں کل
32:01بڑا زبردست
32:02یہ دن گزرا ہے
32:03آپ نے
32:04تقریباً ایک
32:05میراتھون
32:06آپ نے
32:07بار آتے
32:07چودہ گھنٹے کی
32:09آپ نے
32:09نیگوشیشنز دیکھیں
32:10یہ پہلا ان کا
32:11انٹریکشن تھا
32:12سب کچھ تھا
32:13اس کو لیڈ کروایا
32:14ٹرمپ نے
32:15اس بندے کے ساتھ
32:16جو بندہ
32:17اس جنگ کا مخالف تھا
32:18اور وہ تھا
32:19ان کا
32:19وائس پریزیڈنٹ
32:20اب ظاہرہ
32:21اس وائس پریزیڈنٹ
32:22نے ایک دن
32:22تو نہیں بچھرا
32:23یہ تو نہیں
32:24سکت تحصو دینا
32:24کہ بس وہ
32:25بلکل پیس نے کہا
32:26اور بس
32:27وہ
32:27اس نے
32:28ٹرمپ کی زبان
32:29بھی بولنی ہے
32:29انہوں نے
32:30اپنے ہارڈ لائنز
32:31کے لئے بھی کرنا
32:31میں آپ سے
32:33یہ بات کر رہا تھا
32:33دو چیزیں دیکھئے
32:35ایک
32:35ابھی جو انہوں نے
32:37اپنا وہ
32:38وینڈو رکھی بھی تھی
32:39کہ ٹھیک ہے
32:39جی ہم اتنے دن
32:40کہ ہم نے
32:41دو ہفتے کی
32:42ہم نے
32:43جنگ
32:43انہوں نے
32:44اس کو نہیں چھوڑا
32:45انہوں نے
32:46یہ نہیں کہا
32:46کہ میں نے
32:47مذاکرات
32:47ناکام ہو گیا
32:48انہوں نے کہا
32:48کہ جی ایران کی
32:49بڑی انریزنیبل
32:50بڑی ہارڈ لائن
32:51پوزیشن ہے
32:51اور ہم ان کو
32:52اپنا موعدہ دیایا ہیں
32:53اب اس پہ
32:54ہم ان کے جواب
32:55کا انتظار کریں گے
32:56وہ ہمیں کیا بتائیں گے
32:57سو وہ
32:57that gateway is open
32:59جی
32:59اس لیے
33:01ڈانالڈ ٹرمپ
33:02میں اس کو
33:03ایک حد سے
33:03زیادہ سیریس
33:04دیکھا
33:04جو یہ بات
33:05کر رہا ہے
33:05کہ ہم جائیں گے
33:06ہم
33:07مائن سویپک کر دیں گے
33:08ہم یہ کھول دیں گے
33:09ہم لوگوں کو
33:10روکیں گے
33:11it's not that simple
33:12اگر آپ
33:12باقی دنیا کی
33:13shipping کو
33:14آپ باقی دنیا کی
33:16shipping کو
33:16بند کریں گے
33:17ان کو سب کریں گے
33:18تو وہاں پہلے
33:18ان کی support نہیں ہے
33:19ان کے ساتھ
33:20Europe پہلے ہی نہیں ہے
33:21ان کے ساتھ
33:22دنیا پہلے ہی نہیں ہے
33:23انہوں نے دنیا سے
33:24پوچھ کے جنگ شروع نہیں کی تھی
33:25دنیا نے کہا
33:26آپ جنگ شروع نہ کریں
33:27اسرائیل کے ساتھ
33:28مل کے شروع کی
33:29نہ یہ اپنے
33:31احداف حاصل کر چکے میں
33:32نہ ان کو آگے ملے گا
33:33یہ ہو گی بعد
33:34negotiation table پہ
33:36اور میرا نہیں خیال
33:37کہ یہ جو آج
33:38ان کا اتنا
33:39لمبا
33:39کوئی دو
33:40دو میل لمبا
33:41ان کا tweet آیا ہے
33:42اور جو دھنکی ہیں
33:43اس سے زیادہ بڑی
33:44دھنکییں بھی
33:45دے چکے ہیں
33:46پہلے بھی دیکھتے رہے ہیں
33:48ابھی ہم بہت یہ
33:49ہم وہ جو
33:49medical کا
33:50گراف ہوتا ہے
33:50نا
33:50heart beat کا
33:51اوپر جاتی ہے
33:52نیچے آتی ہے
33:53flat ہوتی ہے
33:54ابھی اگلے چار پنچیں
33:55ہم بہت کچھ دیکھیں گے
33:56ٹھیک
33:57اگر یہ تباہ کر سکتے ہیں
33:58بارمی سوزندہ
33:59پہلے بھی کروا لیتے ہیں
34:00ابھی یہ
34:02نیگوسیٹ کرنا چاہ رہے ہیں
34:03from a position
34:04of extreme strength
34:05لیکن extreme strength
34:07وہی ہوتی ہے
34:07جب آپ کے پیچھے
34:09آپ کے لوگوں کی
34:10عوام کی
34:10support پوری کھڑی ہو
34:12ایران کی government
34:13جو اس کے بھلے
34:14بڑی unpopular تھے
34:15بڑے
34:16problems تھے
34:17بہت بڑا ہے
34:18کہ ان کا حصہ
34:18government کو
34:19support نہیں کرتا
34:20لیکن اس وقت
34:21وہاں پہ ایران میں
34:22change یہ آیا ہے
34:22کہ ان کو لگتا ہے
34:23کہ ہمارا ملک
34:24خطرے میں ہے
34:25اس وقت
34:25وہ اپنے
34:26political differences
34:26side پہ رکھ کے
34:27بحیثیت قوم
34:28کھڑے میں
34:29امریکہ میں
34:30کوئی بحیثیت قوم
34:31نہیں کھڑا گا
34:31government
34:32ایک جنگ کر رہی ہے
34:33اور ان کے پیچھے
34:34لوگ نہیں کھڑے
34:34اور جب بھی
34:36تاریخ گواہ ہے
34:37جب بھی
34:38governments
34:38وہ جنگیں
34:39کرتی ہیں
34:40جس میں
34:40ان کے
34:41لوگوں کی
34:41support
34:41نہ ہو
34:42تو پھر
34:43governments
34:43اُلٹتی ہیں
34:44وہ
34:45دنیا نہیں
34:46بدل سکتے
34:47سو یہ
34:47بڑا ایک
34:48ڈائسی چیز
34:49ہے
34:49اور مجھے
34:50لگ رہا ہے
34:50کہ
34:50typical
34:51behavior
34:52میں
34:52بہت زیادہ
34:53بیان بازی
34:54کو تیز
34:55کر رہے ہیں
34:55بٹ آئی
34:55ڈونٹ
34:56ٹھنگ
34:56کہ جو
34:56یہ
34:56دھمکیاں
34:57دے رہے ہیں
34:57یہ
34:58ان کو
34:58implement کرنا
34:59اتنا
34:59آسان نہیں
35:12موسیقی
Comments