00:02foreign
00:34foreign
01:00ڈو ٹوپ پیغام، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا
01:02امریکہ سے معایدے کے تحت آب ناہرمز میں
01:04مری ٹائم ٹرافک کی بحالی کی مکمل ذمہ داری صفح ایران کی ہے
01:07رکاوٹیں ہٹانے اور انتظامی اقدامات کے بعد
01:10آب ناہرمز تیس روز میں اپنی سابقہ صلاحیت پر بحال ہو جائے گی
01:22امریکی صدر کی پھر ایران کو دھم کی
01:24چود سوشل پر بیان میں کہا
01:26سبق نہ سیکھا تو ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا
01:28جنگ بندی کے خلاف ورزی پر ایران کے خلاف کاروائی کی
01:32امریکی تیاروں نے ایران کے مزائل اور ڈرون تنصبات کو نشانہ بنایا
01:35امریکی حملوں میں مزائل زخیرہ گاہیں اور ساحلی ریڈار سائٹس ہدف بنی
01:39ضرورت پڑی تو فوجی کاروائی مکمل کی جائے گی
01:49اور تراسی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہیر
01:52تین رینجز اہلکاروں کی نماز جنازادہ
01:54وزیر داخلہ گورنڈر وزیر آلہ سین ڈی جی رینجرز اور دیگر کے شرکل
01:58شہدہ کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش
02:01شہدہ کے جزد خاکی ابائی علاقوں کو بھیج دئیے گئے
02:04خزارات رینجرز کیمپ پر بھارتی پروکسی جماعت الہران کے
02:08دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
02:10تین خارجی حلاق ایک زخمی حالت میں پکڑا گیا
02:13گریفتار خارجی افغان شہری ہے
02:15فائرنگ کے تبادلے میں وطن کے تین بہادر سپوچ شہید اور چار زخمی ہوئے
02:20رینجرز کیمپ پر حملے کا حساب لیا جائے گا
02:23وزیر داخلہ موسیٰ نقفی نے کہا
02:24دہشت گرد کہیں بھی ہوں ان کا پیچھا کر کے
02:27کیفرے کھردار تک پہنچا دیا جائے گا
02:29گورنسن نیحال حاشمی نے کہا
02:31بھارتی سپانسر دہشت گردی کو کبھی برداشت نہیں کریں گے
02:34اور دہشت گردی کو جر سے اکھار کر دم لیں گے
02:37وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا
02:39رینجرز کے بہادر جوانوں نے دہشت گردوں کے ناپاک ازائم خاک میں ملا دیئے
02:43ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے خورسس کے ساتھ کھڑے ہیں
02:47وزیر داخلہ موسیٰ نقفی اور گورنسن نے رینجرز کیمپ کا دورہ کیا
02:51جہاں دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا
03:03صدر آصف علی زرداری وزیر آزم شہباز شریف
03:06اور وزیر داخلہ موسیٰ نقفی کی دہشت گرد حملے کی مضمت
03:08فورسس کو قراج تحسی
03:10وزیر آزم نے کہا وطن پر جانے نچھاور کرنے والے شہدہ کو عوم سلام پیش کرتی ہے
03:15شہدہ کا خون رائے گا نہیں جائے گا
03:17دہشت گردی کے ہر فتنے کا پوری قوت سے قاتمہ کریں گے
03:21چیرمن پیپلز پاٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیر آلہ پنجاب
03:24مریم نواز کی رینجرز کینپ پر دہشت گرد حملے کی مضمت
03:27دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیروٹی فورسس کو قراج تحسی
03:31شہید رینجرز کے جوانوں کے لیے سندھ اسمبلی میں فاتحہ خان
03:44اب نئے حرمت پر کشیدگی برقرار امریکی پوچ کی
03:47ایران میں فضائی کاروائی سینٹ کام کا کہنا ہے
03:50سادر ٹرام کی ہدایت پر ایران میں متعدد پوجی آداب کو نشانہ بنایا
03:54ایران کو سنگاپورٹ کے پجارتی جہاز پر حملے کے بعد
03:57موہدے کی پانستاری کا موقع دیا تھا
04:00ایران نے پانما کے اوائل ٹینکر کو بھی ڈران سے نشانہ بنایا
04:03امریکی کاروائی ایران کی جانشت سے تجارتی جہازوں پر
04:06متسلسل حملوں کے جواب میں کی گئی
04:08آبنہ حرموں سے تجارتی بحری جہازوں کی عام دور افت
04:11معمول کے مطابق جاری ہے
04:12امریکی افاظت مکمل طور پر چوکر
04:15اور کسی بھی ممکنہ جوابی کاروائی سے نمٹنے کے لیے
04:18ہر وقت تیار ہیں
04:28ایران نے بحرین اور کوئیت میں امریکی اڈو پر پھر حملہ کر دیا
04:32پاسدارہ نے انقلاب کا کہنا ہے
04:34کوئیت اور بحرین نے اڈو کو مزائل اور ڈران سے نشانہ بنایا
04:37آنے والے دنوں میں امریکی اڈس اخت نتائچ کا سامنا کریں گے
04:40امریکی حملے آبنہ حرموس پر ہماری برطری ختم نہیں کر سکتے
04:44کوئیتی فوج کا کہنا ہے
04:45فضائی دفاعی نظام سے دشمن کے مزائل اور ڈران حملوں کو ناکام بنا دیا
04:49بحرین میں خطرے کے پیشن ازر سائرن دوبارہ فاعل کر دیے گئے
04:53بحرینی وزارت داخلہ کا کہنا ہے
04:55ایران کے جانب سے ڈران حملے کیے گئے
04:57شہری احتیاطی تدابی رختیار کریں اور محفوظ مقامات پر رہیں
05:10اس دارانے انقلاب نے بحرین اور کوئیت میں
05:13امریکی اڈو پر مزائل حملوں کی ویڈیو جاری کر دی
05:16داغے گئے مزائل پر پارسی میں
05:18امریکہ کے نام پیغام اور نومولود کی تصویر لگی ہے
05:22پیغام میں لکھا ہے
05:23ٹرمپ کی کامیابی یہ ہے
05:25کہ اس ناکام جنگ نے امریکی پوزیوں کے لیے
05:27تابوت بنانے اور ویلچئر تیار کرنے والی کامپیوں کی آمد نہیں بڑھ گئی ہے
05:39پاکستان اور یورپی یونین کا جنگ بندی کی حالیہ خلاف ورزیوں پر
05:42شدید تحفظات کا اظہار
05:44تمام پر ایکوں پر جنگ بندی موہدے کی پاسداری پر زور
05:47نائک وزیراعظم اساگڈار اور یورپی یونین کی خارجہ
05:50امور کی سربراہ کا رابطہ
05:52قایہ کالاس نے کہا
05:53رابطے کے ذرائع کھلے رہنے چاہیے
05:55نائک وزیراعظم نے تمام پر ایکوں پر جنگ بندی موہدے کی پاسداری پر زور دیا
05:59قایہ کالاس نے اسلام آباد مفامتی یاد داشت پر دستقت کے لیے
06:03پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو سراہاں
06:06اساگڈار کا بہرینی ہم منصب ڈاکٹر عبدالرطیف بن راشد سے رابطہ
06:10بہرینی وزیراعظم نے کہا
06:12پجل پاکستان کا دورہ کریں گے
06:14وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ دا کریں گے
06:25مشاورت اور تحمل کے ساتھ معاملات آگے بڑھیں گے تو حل ہوں گے
06:28مولانا فضل الرحمان اور حافظ نائیم الرحمان
06:30کشمیر کی صورتحال پر کردار ادا کرنے کو تیار
06:33امیر جماعت اسلامی حافظ نائیم الرحمان نے وفد کے ساتھ
06:36مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی
06:38دونوں کا کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
06:41میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا
06:44کشمیر کے یہ حالات حادثاتی ہیں
06:46جذبات کے بجائے اقل و دانس سے کام دے
06:48ہمیں اقل مندی سے فیصلوں کی طرف جانا ہوگا
06:51کشمیریوں سے بھی گزارش ہے
06:52مضبط کردار ادا کریں
06:54حافظ نائیم الرحمان نے کہا
06:55کشمیر کے لوگ دشمن کو خوش کرنے والے اقدمات نہ کریں
06:58حکومت آگے بڑھیں اور بات چیز شروع کریں
07:01حکومت ایسے لوگوں کو ساتھ لے جو موثر کردار ادا کر سکتے ہیں
07:04کشمیر کے لوگوں کو یقین دلاتے ہیں
07:06پورا پاکستان ان کے ساتھ ہے
07:08حافظ نائیم الرحمان سرٹ میں اپوزیشن لیڈر
07:10اللامہ ناصر عباس سے بھی ملے
07:31اس سیفے نہ دیں لیکن صوبے کے لیے آواز تو اٹھائیں
07:34آپ وفاق کا حرصہ ہیں
07:35پیپلز پارٹی رہیں
07:36وزیر آلہ سنھ قائم کیم کمکشورہ
07:38اسیملی اجلاع سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا
07:41اپوزیشن والے کہتے ہیں
07:42اٹھارہ سال کا حساب دو
07:43ہم عوام کو حساب دے رہی ہیں
07:45جب ہی وہ زیادہ ووٹ دے کر منتخب کرتے ہیں
07:48کہا گیا مصطفیٰ کمال نے تین سو ارب روپے حرچ کیے
07:51میں نے تلاش ہیا تو مجھے صرف تین تیس ارب روپے کے منصوبے ملے
07:55مصطفیٰ کمال سے کہیں زیادہ کام پہلے اور بعد میں بھی ہوا
07:58مصطفیٰ کمال کو وفاق نے سپورٹ کیا تھا
08:01لیکن اب وفاق سپورٹ نہیں کر رہا
08:09بلاول بھٹو سندھ سے زیادتیوں پر صدر آصف علی زرداری کا استفاہ لائیں
08:13بدلے میں ایمکی ایم اپنی دونوں وزارتوں سے استفاہ دے دے گی
08:16سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خرشیدی کہتے ہیں
08:19بجلی ہے نہ گیس اور نہ پانی
08:21سندھ والوں کا حق مارا جا رہا ہے
08:23سندھ کے مسائل پر لڑیں بات کریں
08:25پیپلز پارٹی کو کس نے روکا ہے
08:33پنجاب سمیلے حکومت اور اپوزیشن ارکان میں سک چبلوں کو تبادلہ
08:37اپوزیشن رکن اویس ورک کی حکومتی رکن احسن رزا خان کو مارنے کی کوشش
08:41سپیکر کو وقفہ کرنا پڑا
08:43اپوزیشن کا حکومتی رکن احسن رزا خان کو موقتل کرنے کا مطالبہ
08:47چالیس منٹ وقفے کے بعد سپیکر ملک احمد خان نے کہا
08:50دونوں اطراف سے تکلیف دے باتیں کی گئیں
08:52پہل احسن رزا خان نے کی
08:54اپنے الفاظ واپس لے اور معذرت کریں
08:57احسن رزا خان اور اویس ورکٹونوں نے معذرت کی
09:10بند کمروں کی پالیسی ناکام ہو چکی
09:12اب ہماری اپنی پالیسی چلے گی
09:14وفاق سے معاملات اٹھائیں ہیں
09:16اپنا ہاں کھڑ ترہاں سے حاصل کریں گے
09:18وزیراعلا سوہل آفریدی نے کہا
09:20گیس کی پیداوار والے صوبے میں
09:21سین جی سٹیشنز بند کرنا وفاق کا امتیازی سلوک ہے
09:25پشاور سمیہ صوبے بھر میں
09:26ترقیاتی کام جاری ہیں
09:27ایوان میں نون لیگ کے ایم پی اے
09:29ای سگرٹ پیتے ہوئے پکڑے گئے
09:31پی پی کے احمد کنڈی کا اعتراض
09:33سپیکر نے نوٹس لے لیا
09:34جلال خان نے معذرت کر لی
09:36گہا کو تاہی پر پورے ایوان سے
09:38معذرت خواہوں
09:38خیبر پختنقہ اسمبلی نے
09:40ایک سو اکیس ارب
09:41سنتالیس کروڑ روپے سے
09:42زائد کا زمینی بجٹ منظور کیا
09:57ایران سے سستہ تیل اور گیس
09:59خریدنے پر غور کر رہے ہیں
10:00آر ایل این جی کنیکشن جلد کھول دیے جائیں گے
10:03عزیر پیٹرولی ملی پرویز ملک کہتے ہیں
10:05قام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے
10:06لیکن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں
10:08ابھی جنگ سے پہلے والی سطح پر نہیں آئیں
10:10عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت
10:12جیسے ہی چھتر ڈالر کی سطح پر آئے گی
10:14عوام کو ریلیو دیں گے
10:15پیٹرولی مستوات کی قیمتیں
10:17بہاتے وقت جو فارمولا تھا
10:18کمی پر بھی وہی ہے
10:19کسی کو نقصان ہو یا فائدہ
10:21اسے عوام کا کچھ لینا دینا نہیں
10:33سعودی عرب کی اوائل کمپنی آرام کو
10:35کا ہلیکاپٹر گر کر تباہ ہو گیا
10:37سوار تمام چودہ افراج آم حق ہو گئے
10:39آرام کو نے راستہ نورہ ٹرمینل پر
10:42چار ماہ کی بندش کے بعد
10:44گزشتہ جمعہ کو خامتیل کی
10:46لوڈنگ دوبارہ شروع کی تھی
10:50سن میں پولیو وائرس کے خاتمے کی جدو دہد
10:53نے اہم پیشرفت
10:5439 محلیاتی نمونوں میں سے 28 منفی آئے
10:56وفاقی وزیر صحت مصطفی قبال کہتے ہیں
10:58کراچی میں پولیو وائرس کی گردش میں
11:00نوائے کمی آئی ہیں
11:01پہلی بار بارہ میں سے گیارہ نمونے منفی آگئے
11:04پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے
11:05حکومت تمام وسائل بروے کارلا رہی ہے
11:08آئندہ ماہ کراچی میں خصوصی انصداد پولیو
11:10مہم چلائی جائے گی
11:18کاؤنسل ہال میں
11:19کی ایم سی کا بجٹ اجلاس
11:20میئے کراچی کی آمد پر پیپلز پارٹی
11:22اور جماعت اسلامی کے ارکان کے نعرے
11:24مرتضی وہاب نے اجلاس سے خطاب میں کہا
11:27کی ایم سی کی سائٹس اور سڑکوں سے
11:28چارچ پارکنگ ختم کر دی
11:30جو ٹاؤن پارکنگ کے پیسے لے رہے ہیں وہ غیر قانونی ہے
11:33جو پیسہ لے رہا ہے
11:34اس کو پکڑنے کے لیے میرا ساتھ دیں
11:36کہ ایم سی اگلے مالی سال سے مکمل
11:38ڈیجٹل ادائیگیوں کا نظام اتارف کرائے گی
11:41ریٹائر ملازمین کیلئے
11:42پینشن کارٹ کا اجراح کیا جائے گا
11:52کراچی پورٹرس نے اپنی
11:54ایک سو تیس سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا
11:56نئے ریکارڈ قائم کر دیا
11:57وزیر بحری امور جنید انوار چوتری کے مطابق
11:59کیپیٹی نے پانچ کروڑ چالیس لاکھ پچاسی ہزار تن
12:02کارگو ہینڈلنگ کا ریکارڈ توڑ دیا
12:04پاکستان کو خطے کا مضبوط بحری اور تجارتی
12:06مرکز بنانے کے لیے استحاد جاری ہے
12:08بندرگاہوں کی جدید خطوط پر
12:10ترقی اور توسیق اتنامات تیز کر دیئے
12:12سرمایہ کاری لوجسٹکس اور
12:14بندرگاہی نظام کی بہتری حکومت کی ترجیح ہے
12:28پاکستان میں لیتھیم بیٹری کی تیاری کے لیے
12:31پاکستانی اور چینی کمپنی کے درمیان
12:33ایم او یو پر دستخط
12:34وزیراعظم کے معاونے خصوصی حارون افتر
12:36نے تفریق سے خطاب میں کہا
12:38لیتھیم آئین بیٹریوں کی مقامی طور پر
12:40تیاری پاکستان میں نئے سرعتی شعبے کی بنیاد بنے گی
12:43چینی ٹکنالوجی و پاکستانی صلاحیت کا یہ حسین انکزاج
12:47سنتی ترقی کے نئے راہیں کھولے گا
12:59سعودی عرب نے منی لونڈے کی روک تھام کے قوانین میں ترمیم کر دی
13:02مسافروں کے لیے ڈیکلیڈیشن کی حد چالیس ہزار ریال مقرر
13:06اس سے پہلے سعودی عرب جانے اور آنے والوں کے لیے یہ حد سات ہزار ریال تھی
13:09قانون میں ترمیم کے بعد
13:11سعودی عرب آنے جانے والوں کو اشیاء کی مالیہ چالیس ہزار ریال سے تجاوز کرنے پر
13:15پیش کی ڈیکلیڈیشن فارم دینا ہوگا
13:26وینیزویلا میں تباکن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد چودہ سو تیس ہو گئی
13:30تین ہزار سے زائد افراد زخمی انہتر ہزار لاپتہ
13:33ہلاک شدگان میں سات چینی باشندے بھی شامل
13:36اب تک چار سو تیس آفٹر شاکس محسوس کیے گئے
13:39سرچ انڈریس کی اوپریشن جاری
13:41ساہری ریاست لا گوئیرہ میں ملبس ایک دو خواتین کو زندہ نکال لیا گیا
13:46متاثرہ علاقوں میں فیل اسپتال قائم کر دیئے گئے
13:57یورپی ملکوں میں شدید گرمی کی لہر
13:58اسپین میں پانچ روز کے دوران گرمی کے باعث اموات کی تعداد تین سو ستائیس ہو گئی
14:02جرمنی میں درجہ حرارت اکتالیس انٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
14:05پولیس نے لوگوں کو گرمی سے بچانے کے لیے کینن سے پانی برسایا
14:09فرانس میں گرمی سے ایک سلو افراد لقوہ آجل بنے
14:12پیرس میں بارس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
14:14جرمنی اور اٹلی سمیت کئی یورپی ملکوں میں سیاہتی مقابات بند ہیں
14:24مسجد نبی میں نمازیوں کے لیے جدید کولنگ سسٹم فال کر دیا گیا
14:28سسٹم کی مجموعی صلاحیت انیس ہزار تین سو ریفریجریشن ٹن سے زائد ہے
14:33کولنگ سسٹم مسجد کی اندرونی حصہ اور ستونوں کے نیچے نسک کیا گیا
14:44اور امریکہ اور میکسکو نے خطرناک کیڑوں کو ختم کرنے کے لیے
14:48مکھیوں کی فوج تیار کر لی
14:49سرحلی علاقوں میں ہر ہفتے دس کروڑ جراسیم سے پاک مکھیاں چھوڑی جائیں گی
14:53یہ مکھیاں خطرناک کیڑوں کے افضائش روک کر
14:56مویشوں کا بیمار ہونے اور ہلاکت سے بچانے میں مدد دیں گی
14:59میکسکو میں اب تک تیس ہزار سزائی جانور خطرناک پیرسائیٹ سے متاثر ہو چکے
15:08موسیقی
Comments