00:03ڈران جنگ الیکشن میں شکست کی وجہ ہے امریکی صدر ٹرمپ نے مترم الیکشن میں شکست تقسلیم کر لی کہا
00:09ایران کے ساتھ جنگ اور اندھن کی بڑھتی قیمتوں نے ریپابلیکن کو نقصان پہنچایا غور کریں گے کہ ہمیں ایران
00:15پر حملہ کرنے کی ضرورت ہے یا نہیں
00:22ٹرمپ کو ایران میں رجین چینج کی خواہش مہنگی پڑ گئی امریکی صدر کے اپنی حکومت خطرے میں پڑ گئی
00:27میٹرم الیکشن میں صدر ٹرمپ کی ریپابلیکنز پارٹی کو شکست سینٹ بھی ٹرمپ کے ہاتھ سے نکل گیا ریپابلیکنز کے
00:34گورنمنٹ ایوکریس کا کلین سوئی
00:42اور اسلامباد نے سرکاری زمینوں پر بے دردی سے قبضہ کیا گیا ہوتل کی زمین پر رہائشی عمارت بنا کر
00:48بیچ دی گئی
00:48جی آئی ٹی ریپورٹ کے بعد حکومت کا کونسٹیٹیوشن ایویو کا قبضہ مل گیا جس تین ایکشن دیا ہمارے کچھ
00:55دوستوں نے ایسا تاثر دیا جیسے بڑا گناہ کر دیا
00:58وفاقی وزیر داکلا موسن نکوی کہتے ہیں اسلامباد والوں کو جلد ایک فائیف سٹار ہوتل ملے گا
01:04جی ڈی حبیبی جنوری میں تم ہی مجھ سے حلق لوگے
01:07جیموکریٹ امیدوار عبدالسید نے کامیابی کے بعد نائب امریکی صدر کو دلچسپ پیغام دیا
01:13عبدالسید امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر بن گئے
01:16میشیگن میں ریپابلیکر امیدوار مائیک روجر کو شکست دی
01:19ویکٹری سپیچ میں کہا اسرائیلی لابی گروپ آئی پیک نے میرے خلاف 42 ملین ڈالرز خرچ کیے
01:25کامیابی میشیگن کے عوام کے نام کرتا ہوں
01:28امریکہ کی ترقی کے لیے کام کروں گا
01:30صدر ٹرام سے کہتا ہوں آپ کو میرا نام پکارنے میں مشکلات نہیں
01:33آئندہ سے مجھے صرف سینیٹر کہہ کر پکارنا
01:45امریکی عوام نے واضح پیغام دے دیا
01:48وہ تقسیم کی سیاست نہیں چاہتے
01:50سابق امریکی صدر باراک اوباما کا ایکسپر پیغام
01:53لکھا ہمیں اب کمر کس لینی چاہیے
01:55جہاں بھی اختیار حاصل ہے وہاں تبدیلیاں لائیں
01:58مزید نقصان کو روکیں
01:59ڈیموکرائٹ سینیٹر چیک شومر کا کہنا ہے
02:01امریکیوں نے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا
02:03ریپابلیکنز کو صدر ٹرمپ کا ساتھ دینے کی قیمت چکانا پڑی
02:07سینیٹر برنی سینڈرز کہتے ہیں
02:09ڈیموکرائٹس اب ایوان نمائندگان اور سینیٹ پر کنٹرول رکھیں گے
02:13ڈیموکرائٹس ٹرمپ کو جواب دے ٹھہرا سکیں گے
02:19امریکی انتقابات میں کئی مسلم امیدواروں کی کامیابی
02:22الہان عمر اور راشدہ طلیب نے ایوان نمائندگان میں نشست جیتی
02:26غزہ میں بطور ازاکار کام کرنے والے سرجن ڈاکٹر آدم ہماوی نیو جرسی سے منتخب
02:31ڈاکٹر آدم ہماوی نیو جرسی سے کانگریس کے لیے منتخب ہونے والے پہلے مسلمان
02:36امریکی انتقابات پر اے ار وائی نیوز رکھ رہا ہے ہر لمحہ باقبر
02:40الیکشن کی صورتحال پر خصوصی ٹرانسمیشن
02:50امریکی میٹم الیکشن میں متعدد پاکستانی نجاد امیدوار بھی کامیاب
02:54مریم سبی پینسلوینیا کی ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب
02:58مریم خان سعود انور کنیکٹکٹ کے ریاستی سنٹ کے رکن منتخب
03:02کلمان بھوجانی سلمان لالانی ٹیکسس کی ریاستی اسمبلی کے دوبارہ رکن منتخب ہوئے
03:07جورجیا میں پاکستانی امریکن فاروق مغل ریاستی اسمبلی کی نشست جیت گئے
03:18امریکی میٹم انتقابات کے نتائج تہران کے خلاف دشمنی میں تبدیلی نہیں لاسکتے
03:23جو سمجھتے ہیں سیاسی قیادت کی تبدیلی سے امریکہ کا رویہ بدل جائے گا
03:27وہ غلط فہمی کا شکار ہے
03:29ایران کے سپریم لیڈر مشتبہ قامناہی کہتے ہیں
03:31کسی بھی نئی اسکری جاہریت کا بھرپور اور بسی جواب دیا جائے گا
03:35اب نائے حرمز پر ایران کے کنٹرول نے امریکہ کے ناقابل شکست ہونے کا تصور ختم کر دیا
03:41پاسنگٹن کے اپنے اقدمات نے امریکی طاقت کے زوال کا عمل مزید تیز کر دیا
03:45باقر قالباق نے کہا امریکیوں نے جنگ کو مسترد کر دیا
03:49امریکی عوام کو اس موقف کی بھرپور حمایت کرتے ہیں
03:52امریکی حکومت نے اپنے عوام سے غداری تھی
04:05اسرائیل میں عام انتخابات الیکشن کمیشن نے نتائج کی منظوری دے دی
04:09نتن یاہو اتحاد سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام
04:12تر اپن نشستیں لے کر بھی حکومت نہیں بنا سکتے
04:15اپوزیشن اتحاد کی اٹھالیس نشستیں
04:18عرب جماعتوں کی اننیس نشستیں ہیں
04:20حکومت سازی کے لیے ایک سٹھ نشستیں درکار
04:23اسرائیلی الیکشن کمیشن نے نتن یاہو کے الزامات مسترد کر دیئے
04:26نتن یاہو نے عرب جماعتوں پر ڈھاندلی کے الزامات آئیت کیے تھے
04:36فیول سبسیڈی پر اٹھائیس عرب روپے قرچ ہوئے
04:39دیڑھ کروڑ افراد مستفید ہوئے
04:41فیول سبسیڈی کا پرگرام دسمبر کے آخر تک جاری رہے گا
04:44پیٹرول کی قیمت میں پندرہ روپے اضافہ ہونا تھا
04:47ہم نے بوجھ عام آدمی پر نہیں پڑنے دیا
04:49وزیر آزم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو
04:53کہا مافیا نے الپی جی پر کروڑوں اربوں روپے کمائے ہوں گے
04:56لیکن اب مافیا کا دور ختم ہو چکا ہے
04:59الپی جی کے لیے بھی نظام ترتیب دیا گیا ہے
05:01الپی جی امپورٹ ہوگی
05:03کامپٹیشن ہوگا
05:04لوکل الپی جی کا منافع حکومت لے گی
05:06اس سے عام آدمی کو سبسیڈی دیں گی
05:15پیٹرولیوم لیوی کے خاتمے سے متعلق حکومت
05:17اور جماعت اسلامی کی کمیٹیوں کا اجلاس آج ہوگا
05:20مزاکرات میں حقی مسوودے کی منظوری دی جائے گی
05:23ذرائع کا کہنا ہے حکومت پیٹرولیوم لیوی کے مرحل آوار خاتمے پر اضامند ہے
05:27ہزار سی سی گاڑیوں اور ذریع شعبے میں ریلیق دینے پر بھی آمادہ ہے
05:39وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے لیگل نوٹس کا سنا ہے
05:42اس کا بھرپور اور مکمل جواب دیں
05:44وفاقی وزیر چودوی سالک حسین کہتے ہیں
05:46ڈی سی تائناتی کی بات من گھڑت ہو
05:49کرپشن سے متعلق میرا بیان میری ذاتی رائے ہو
05:52دو دن پہلے کا بیان نکال لیں
05:54انہوں نے خود تسلیم کیا پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہو
05:56عظمہ بخاری نے جواب دیا
05:58سالک صاحب وزیر اعلیٰ پنجاب کے نوٹس کا جواب دیں
06:01کرپشن کے ثبوت پیش کریں یا مافی مانگیں
06:13کوٹ لکپت جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساس
06:17اپنی بارک میں چہل قدمی کے دوران
06:19اچانک چکر آنے سے گر پڑے
06:21وکیل بیرستر تیمور نے بتایا
06:23شاہ محمود قریشی کے گھٹنے اور بازو پر چوٹے آئیں
06:26جیل حکام نے شاہ محمود قریشی کے بلڈ سیمپل لے کر
06:29شاکت خانم اسپتال بھیجوائے ہیں
06:30شاہ محمود کے سی ٹی سکین اور علاج کی درخواست دائر کر رہے ہیں
06:34ڈاکٹر یاسمین راشد کے مشورے پر
06:36شاہ محمود کے سی ٹی سکین کی درخواست دے رہے ہیں
06:47پیپلز پارچی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے لیے نامزدگیاں کر دی
06:51یہ ذرائع کا کہنا ہے پیپی نے سپیکر آیا صادق کو پانچ نام بھیجوا دیئے
06:55پیپلز پارچی نے قومی اسمبلی سے شازی امری قادر پٹیل کے نام تجویز کی ہیں
07:00علی قاسم گلانی نوابزادہ افتخار صادق میمن کے نام بھیجواے ہیں
07:04سینٹ سے پیپلز پارچی نے ضمیر گمرو اور فاروق اچنائک کو نامزد کیا ہے
07:17وزیراعظم شہباز شریف کے زیرس ادارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
07:21خیبر پختونخواہ امرجنسی میں وزیراعلا کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری
07:26اعلامیہ کے مطابق گورنر خیبر پختونخواہ اختیارات کے استعمال پر
07:30ہر ماہ وفاق کو جائزہ ریپورٹ پیش کریں گے
07:32گورنر کی قیادت میں ایڈوائزری کاؤنسل صوبے میں امن کی بہتری کے لیے کام کرے گی
07:37وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی سفارش پر نائے کرنسی نوٹوں کے دیزائن کی منظوری دے دی
07:42وفاقی کابینہ کی دس روپے کے بانک نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے کی منظوری
07:56سن کے پرائمری سکول اسادزہ کا کراچی مہتجاج وزیراعلا ہاؤس جانی کی کوشش
08:00متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا
08:02پولیس نے لیڈ زون میں داخل ہونے والے مظاہرین کو منتشر کر دیا
08:05اسادزہ پریس کلپ کے سامنے بیٹھ کر
08:13اپوزیشن انتخابی اصلاحات کمیٹی کا حصہ بنے گی یا نہیں فیصلہ آج متوقع
08:18اپوزیشن اتحاد کا اجلاس آج اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائشکہ پر ہوگا
08:22اپوزیشن لیڈر محمود اچکزائی بیرسٹ گوہر اور اسد قیسر سمیتیگر اہنما شریک ہوں گے
08:28اجلاس میں انتخابی اصلاحات کمیٹی کا حصہ بننے سے متعلق حکومتی رابطوں پر غور کیا جائے گا
08:39پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیاں
08:42سابق وزیر مواصلات اصد محمود کو نعب نے طلب کر لیا
08:45دس نومبر کو راولپنڈی میں تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدا ہے
08:49جی ایو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی کی ایف بی آر میں طلبی
08:52مالی بے زابدگیوں بے نامی جائے دادوں اور منی ٹریل سے متعلق جواب طلب
08:56مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی ایمان اللہ کو ایف آئی اے اور سی ڈی اے کا نوٹس
09:01متعلقہ انکواری میں دستاویزی اور ڈیجٹل شواہد سمیت پیش ہونے کی ہدایے
09:16ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئر اور اہلیہ بشتہ بی بی کی سزاؤں کے خلاف
09:21اپیلیں سمات کیلئے مقرر
09:22اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ارپراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف
09:27دس نومبر کو سمات کریں گے
09:28وفاقی آئینی عدالت نے اپیلوں پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے
09:32نومباری ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں اے ٹی سی پشاور نے
09:35تیمور سلیم جھگڑا کامران بنگش اور دیگر ملزمان کی
09:39اوبوری زمانت میں توسیح کر دی
09:45الیکشن کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ کا انٹیویو آئینی اور قانونی حقائق کے منافع قرار دی دیا
09:51کہا عدالتی ریکارڈ کو منتخب حوالوں اور ادھور تناظر میں پیش کرنا غیر مناسب ہے
09:55پنجاب اور کے پی الیکشن سے متعلق فیصلے کو چار تین کا قرار دینا درست نہیں
10:00الیکشن ایک کے تحت پی جی آئی نہ اہل قرار پائی اور انتخابی نشان واپس لیا گیا
10:05مقصود نشستیں صرف الیکشن میں حصہ لینے والی جماعتوں کا حق منظور علی شاہ کا موقع
10:10سپریم کورچ کے حقی فیصلوں کے برعکس ہے
10:21سن بلڈنگ کنٹرول آتھورٹی کے ساتھ افسران کے وارن گرفتاری جاری
10:25ڈائریکٹر ریحان علاچی اور انگزیر عشمت خان
10:28قمر رضا بلوچ محمد بقار شیخ فرید عرفان قریشی اور بشیر خان شامل
10:32کراچی کے انٹی کرپشن کورٹ نے ڈی جی ایس بی سی اے مضمل حرسین
10:36اور ایڈیشنل ڈائریکٹر فرحان قیسر کو بھی پیش ہونی کے ہدایت کر دی
10:40ملزمان پر غیر قانونی این او سیز جاری کرنے اور منظوری دینے کا الزان
10:53کراچی سمیت سن بھر میں گیس کے بہران میں شدید اضافہ
10:57سردیوں میں گیس مزید تین گھنٹے کم ملے گی
10:59سویس آدم گیس کامپنی نے نیا شاڈیول جاری کر دیا
11:02ناشتے کے لیے سب ساڑھے چھے سے سب نو بجے تک گیس پرہم کی جائے گی
11:06دوپہے میں بارہ بجے سے دو بج کے تیس منٹ
11:09اور رات میں چھے بجے سے نو بجے تک گیس پرہم کی جائے گی
11:13RLNG کی درامت متاثر ہونے سے
11:16SSGC کو گیس کی کمی کا سامنا ہے
11:23سندھ حکومت کا یونیورسٹی روڈ پر
11:25ریڈ لائن بی آرٹی کا یو ٹرن کھولنے کا فیصلہ
11:28شجلی میمن کا کہنا ہے یو ٹرن کھول کر شہریوں کو فوری سفری سہولت دی جائے
11:33بی آرٹی منصوبے کی بروقت تک میل کے لیے غیر معمولی اقدامات کا حکم
11:36ڈبل ڈیکر اور ایوی بسوں کے روٹس کو حکمی شکل دینے کی بھی ہدایت
11:40کہا بسوں کی تعداد بڑھانے کے ساتھ
11:43آپریشنل نظام مؤثر بنانا ضروری ہے
11:45بسے ان علاقوں تک پہنچائی جائیں جہاں شہریوں کو زیادہ ضرورت ہے
12:07لکی مروت کے علاقے گنڈی چوک میں پولس کی کاروائے
12:10خود کو اس بمبار سمیت پتنا خوالج کے دو دہشدگرد ہلا
12:13پولس کے مطابق گاڑی میں سوار دہشدگرد حملے کے لیے جا رہے تھے
12:17جسے ناکام بنا دیا تھے
12:26اعزا جمہو کشمیر کے زلہ باغ میں کامیاب کلیرنس آپریشن قانون نافذ کرنے والے
12:31اداروں نے کوٹھیاں کے مقام پر دھڑنا ختم کرا دیا
12:34باغ کی تمام اہم شہرائیں ٹرافک کیلئے کھل گئیں
12:37عام دور افت معمول پر آگئی