- 2 days ago
- #aryqtv
- #fazaileahlebai
- #muharram
Tazkira e Shahadat | Special Transmission
Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU
Tazkira e Shahadat, khoobsurat bayan jismein Ahl e Bait ki fazilat, unki azmat aur Islam mein unke maqam ko bayan kiya gaya hai. Quran o Hadith ki roshni mein Ahl e Bait se muhabbat ka paigham.
Topic: Shan e Hazrat Ali-ul-Muratza RA
Speaker: Mufti Mazhar Mukhtar Durrani
#aryqtv #FazaileAhleBai #Muharram #AllamaMuftiMazharMukhtarDurrani
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU
Tazkira e Shahadat, khoobsurat bayan jismein Ahl e Bait ki fazilat, unki azmat aur Islam mein unke maqam ko bayan kiya gaya hai. Quran o Hadith ki roshni mein Ahl e Bait se muhabbat ka paigham.
Topic: Shan e Hazrat Ali-ul-Muratza RA
Speaker: Mufti Mazhar Mukhtar Durrani
#aryqtv #FazaileAhleBai #Muharram #AllamaMuftiMazharMukhtarDurrani
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00God bless you.
00:30And the world of peace and blessings be upon you
00:36Today we will be in the world of A.R.Y.E.Q. TV
00:40In the world of peace and blessings be upon you
00:43Kائد الغر المحجلین
00:46Sayyidul muslimین
00:49Imamul mutقین
00:52Asadullahalgalib
00:56Imamul musharik wal mugharib
00:59Al-ghalib ala kulli ghalib
01:05Mazharul ajayib wal gharayib
01:09Imamul barara
01:13Qatilul fajara
01:15Mansoorun man nasara
01:21Makhzoolun man khazala
01:23Nasirul millah
01:28حضرت مولا کainat
01:31حضرت سیدنا علی المتزا کررم اللہ وجہ
01:39کہ شان کے متعلق
01:41کچھ بیان کرنا مقصود ہے
01:46ناظرین اکرام
01:49قرآن مجید کی
01:52سورة القصر کی
01:55پہلی آیت تلاوت کرنے کا شرف حاصل ہوا
02:00یہ قرآن مجید کی مختصر ترین سورة مبارکہ ہے
02:07یہ وہ سورة ہے
02:08جس کو اللہ رب العزت نے
02:11قرآن مجید کے منزل من اللہ
02:15ہونے کی دلیل کے طور پر
02:17کفار کے سامنے پیش کیا
02:21یہ وہ سورة مبارکہ ہے
02:23جو اپنی فصاحت اور بلاغت
02:26اپنی معانی اور مطالب کے لحاظ سے
02:30بہر زخار کی حیثیت رکھتی ہے
02:34اس سورة مبارکہ پر
02:39کتب تفاصیر میں
02:42مفسرین نے
02:43بالخصوص امام رازی نے
02:45امام کرتبی نے
02:46مختلف نکات کو پیش کیا
02:51آپ فرماتے ہیں
02:53انہا ذہی السورة
02:54قَدْ تَتِمَّتِ لِمَا قَبْلَهَا
02:57وَقَالْأَسْلِ لِمَا بَعْدَهَا
03:00کہ یہ سورة مبارکہ
03:02پچھلی تمام
03:04سورتوں کے لیے
03:05تَتِمَّا کی حیثیت رکھتی ہے
03:09اور اگلی سورتوں کے لیے
03:13اصل کی طرح ہے
03:16پچھلی سورتوں کے لیے
03:18تَتِمَّا کیسا ہے
03:20آپ قرآن مجید کی
03:22اس سے پچھلی سورتوں کا مطالع کیجئے
03:26کہیں اللہ رب العزت نے
03:28اپنے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن و جمال کا تذکرہ کیا
03:35ارشاد فرما
03:38وَالْلَيْلِ اِذَا سَجَا
03:40محبوب آپ کے چہرے تابہ کی قسم
03:43آپ کے گیسو اِ امبری کی قسم
03:48کہیں اپنے محبوب کے ساتھ
03:51قیامت کے دن
03:53اتا کا وعدہ کیا
03:56وَلَسَوْفَ يُعْتِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَا
04:00اور کہیں اللہ رب العزت نے
04:04اپنے محبوب کے ان شرحِ صدر کا ذکر کیا
04:09ارشاد فرما
04:11وَرَفَعْنَا لَكَ صَدْرَكَ
04:13اور کہیں اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہی و بارک و سلم کی
04:19شان اور ذکر کی بلندی کا ذکر کیا
04:23ارشاد فرما
04:24وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
04:27ان تمام تر کمالات
04:30اور شانوں کے بیان کرنے کے بعد
04:34تتمہ کے طور پر ارشاد فرما دیا
04:38اِنَّا اَعْتَيْنَا
04:41کَلْكَوْسَر
04:41وہ بھی آپ کی شانیں ہیں
04:43وہ بھی آپ کے کمالات ہیں
04:46مگر محبوب یہاں تتمہ کر کے کہا جا رہا ہے
04:50اِنَّا اَعْتَيْنَا کَلْكَوْسَر
04:52بے شک
04:54اے غبیب
04:55ہم نے آپ کو کوسر عطا کر دی
04:58امام رازی نے یہاں دوسرا نکتہ
05:00جو بڑا عجیب ہے لکھا ہے
05:03وہ فرماتے ہیں
05:05لَمْ يَقُلْ سَنُعْتِيكَ
05:06قَوْلُهُ أَعْتَيْنَاكَ
05:08لِأَنَّا حَازِلْ اَعْتَاقَانَ حَاسِنًا فِي الْمَازِي
05:13آپ فرماتے ہیں کہ
05:15اللہ رب العزت نے
05:16یہاں یوں ارشاد نہیں فرما
05:19سَنُعْتِيكَ الْكَوْسَر
05:22اے غبیب صلی اللہ علیہ وسلم
05:24ہم آپ کو کوسر عطا کر دیں گے
05:28اگر ایک طرف دیکھنا چاہے
05:30تو مقتضا حال یہ بنتا ہے
05:32چونکہ اگر کوسر کا مانا
05:34ہم حوزے کوسر کرتے ہیں
05:36تو حوزے کوسر کا تعلق
05:38تو قیامت کے قریب ہے
05:39قیامت کے ساتھ ہے
05:42تو مقتضا حال کے مطابق
05:45یوں فرمان جاری ہو جاتا
05:47سَنُعْتِيكَ الْكَوْسَر
05:50ہم آپ کو کوسر عطا کر دیں گے
05:53مگر اللہ رب العزت نے
05:55یہ نہیں فرمایا
05:56بلکہ فرمایا
05:58اِنَّا أَعْتَيْنَاكَ الْكَوْسَر
06:01اے حبیب تیری شان
06:03تیرا کمال
06:04تیرا مرتبہ
06:04تیری عظمت یہ ہے
06:06کہ ہم نے آپ کو
06:08کوسر عطا فرما دی
06:12اسی طریقے سے فرمایا
06:14کہ یہاں یہ نہیں فرمایا
06:16اِنَّا أَعْتَيْنَاكَ
06:18ہم نے آپ کو کوسر دے دی
06:22ایتا نہیں فرمایا
06:24ایتا اور ایتا میں فرق ہے
06:27ایتا کہتے ہیں
06:29فرائض کی ادائیگی میں
06:31یعنی قرآن مجید میں
06:33اللہ رب العزت نے ارشاد فرما
06:34وَآتُ الزَّكَا
06:36زکاة کو ادا کرو
06:39یہاں زکاة کے ادائیگی فرض تھی
06:41تو ایتا کا لفظ ارشاد فرما ہے
07:11لیکن یہاں
07:13جہاں احسان کو جتلایا
07:15جا رہا ہے
07:17آپ اندازہ کیجئے
07:19ناظرینِ کرام کے
07:20کوسر
07:21کتنی بڑی عظیم ہوگی
07:26دیکھئے
07:27کوسر کے مختلف معنی ہیں
07:31کوسر کا ایک مطلب
07:32مفسرین نے لکھا
07:34قرآن ہے
07:36کوسر کا ایک معنی
07:39علمِ مصطفیٰ
07:40صلی اللہ علیہ وسلم ہے
07:44دیکھئے قرآنِ مجید کو
07:45اگر ہم دیکھتے ہیں
07:46تو قرآنِ مجید کے اندر
07:49ساری کائنات کے
07:52وہ علوم موجود ہیں
07:55اللہ رب العزت نے
07:56جس کے بعدے میں ارشاد فرما
07:58مَا فَرَّتْنَا فِي الْكِتَابِ مِنْ شَئِيْهِ
08:01ہم کائنات میں
08:02کوئی ایسی چیز نہیں چھوڑی
08:05جس کا ذکر قرآنِ مجید کے اندر نہ ہو
08:08دوسرے مقام پر فرما
08:09وَلَا رَتْبِمْ وَلَا يَابِسِنْ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ
08:14ہر خوش کی
08:15ہر طریقہ ذکر
08:16اسی کتابِ مبین کے اندر ہے
08:18یعنی ہر جاندار اور بے جان
08:20کا ذکر اسی کتاب قرآنِ مجید کے اندر ہے
08:23ایک اور مقام پر فرما
08:25وَتَفْصِيلَ كُلِّ شَئِيْهِ
08:27ہر شے کی تفصیل قرآنِ مجید کے اندر ہے
08:30ایک اور مقام پر فرما
08:32وَكُلَّ شَئِيْنْ فَسَّلْنَاهُ تَفْصِيلَ
08:35کہ ہم نے
08:37ہر شے کی تفصیل
08:39اس کتابِ مُبین
08:41کے اندر بیان کر دی ہے
08:43یہاں
08:44کُلَّ شَئِيْنْ قَزِيَا مُجُبَا کُلِّيَا ہے
08:47اور کُل مُضافِ
08:48شے کی طرف
08:50شے بمانہ موجودات ہے
08:52شے کا اطلاق
08:54ماصف اللہ ہر موجود پر ہوتا ہے
08:56آسان لفظوں میں اس کا مانہ یہ ہوگا
08:59کہ
08:59تمام خلائق میں
09:01اٹھارہ ہزار جہانوں میں
09:05ماصف اللہ
09:06کائنات کا کوئی ایسی موجود
09:08شے نہیں ہے
09:10جس کی تفصیل
09:12اللہ نے اپنی
09:14کتاب قرآنِ مجید کے اندر
09:16رکھ دی ہو
09:18تو جب کائنات
09:20کا سارا علم
09:21اسی کتاب
09:23مبین قرآنِ مجید کے اندر ہے
09:25تو سوال تو ذینوں میں
09:27اُبھرتا ہے
09:28تو اس کتاب
09:29یعنی قرآنِ مجید
09:31کا علم
09:31کس کے سینے کے اندر ہے
09:34اس کا جواب بھی
09:35اللہ رب العزت نے
09:36اطا فرمایا
09:38فرما محبوب
09:40کہ ہم نے
09:42آپ پر
09:44اس کتاب کو نازل کیا
09:46کہ جس کے اندر
09:49واضح بیان ہے
09:50وَنَزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ
09:53تِمِيَانَ لِكُلْ لِشَيْءِ
09:55جس میں
09:56ہر شئے
09:56کا واضح بیان ہے
09:58اب ثابت
09:59یہ ہوا
10:00کہ اس کائنات
10:01کا سارا علم
10:02قرآنِ مجید
10:03کے اندر ہے
10:04اور قرآنِ مجید
10:06کا علم
10:08صدرِ مصطفی
10:09سینِ مصطفی
10:11صلی اللہ علیہ وسلم
10:12کے اندر ہے
10:15اور رسولِ کریم
10:17صلی اللہ علیہ وآلہی
10:18وَبَارِكُ وَسِلَّمْ
10:21ارشاد فرما رہے ہیں
10:23جہاں تک
10:24کوشر کا مطلب ہے
10:25علمِ مصطفی
10:28علمِ مصطفی
10:29کا فیض
10:31صحابہ کرام تک پہنچا
10:34فقہ
10:34امام حضرتِ عبداللہ بن
10:36مسود بن گئے
10:39تفسیر کے امام
10:40حضرتِ عبداللہ بن
10:41عباس بن گئے
10:43خلفاءِ سلاسہ
10:44حضرتِ صدیقِ اکبر
10:45حضرتِ فاروقِ آزم
10:47حضرتِ عثمانِ غنی
10:49رضوان اللہِ علیہم
10:51اجمعین
10:51بحرِ زخار بن گئے
10:55وگر جہاں تک
10:56حضرتِ علی المرتضی
10:58کا تعلق ہے
10:59تو میرے کریمہ کا
11:01ان کے بارے میں
11:02ارشاد فرماتے ہیں
11:03اَنَدَارُ الْحِکْمَةِ وَعْلِيُنْ بَابُهَا
11:08فرمایا
11:08میں حکمت کا گھر ہوں
11:10علی اس کا دروازہ ہے
11:13رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:15نے ارشاد فرمایا
11:16اللہ نے کائنات میں
11:18دس حکمتیں پیدا کی
11:20ایک حکمت
11:22اللہ رب العزت نے
11:23لوگوں میں تقسیم کی
11:25باقی نو حکمتیں
11:27اللہ رب العزت نے
11:28حضرت علی المرتضی کو
11:30عطا فرما دیں
11:32رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
11:34و بارک و سلم نے ارشاد فرما
11:38اَنَمَدِينَةُ الْعِلْمِهِ
11:41وَعْلِيُنْ بَابُهَا
11:42فرما
11:43میں علم کا شہر ہوں
11:45علی اس کا دروازہ ہے
11:48مَنْ اَرَادَ الْعِلْمَةِ
11:50فَلْيَأْتِ الْبَابِ
11:51فرما جو علم کو حاصل کرنا چاہے
11:54جو علم کا ارادہ کرے
11:58اسے چاہیے کہ وہ دروازے پر آئے
12:02دیکھئے
12:02سلونی کا دعویٰ
12:05کہ مجھ سے جو چاہو سوال کرو
12:08اس کائنات میں دو ہستیوں نے کیا
12:13یہ حضرتِ محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا
12:17یہ حضرتِ مولاِ کائنات
12:20علی المرتضی نے فرمایا ہے
12:24اور جہاں تک
12:26ان کی شان اور ان کا کمال یہ ہے
12:29میں نے ارس کیا تھا کہ
12:31کوثر شمرات قرآن ہے
12:33اور رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ ارشاد فرماتے
12:37علیم مَعَلْ قُرَانِ
12:38بَلْ قُرَانُ مَا عَلِي
12:41فَلْمَا عَلِي قُرَانِ کے ساتھ ہے
12:43قُرَانِ عَلِي کے ساتھ ہے
12:46اور قرآن کا اس قدر علم
12:50کہ حضرت علی المرتضی فرماتے
12:52مَا مِن آیتِ نَزِلَتْ إِلَّا وَكَدْ عَلِمْتُ فِي مَا نَزَلَتَ إِنَ نَزَلَتْ وَعْلَى مَن نَزَلَتْ
13:00فرماق قرآنِ مجید کی ایک ایسی آیت نہیں
13:04جس کے بارے میں میں نہ جانتا ہوں
13:07کہ یہ کب اتری
13:09آگے آپ کا کول ملتا ہے
13:11کہ یہ رات کے وقت اتری
13:13دن کے وقت اتری
13:14کس کی شان میں اتری
13:15کس کے حق میں اتری
13:19اور میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:23اسی حدیث میں ارشاد فرما رہے ہیں
13:25کہ قرآن اور علی
13:27کر رب اللہ وجہ
13:29ایک دوسرے سے جدہ نہیں ہوں گے
13:33بلکہ حتی یلدہ للحوز
13:38وہ دونوں حوز کوسر پر آئیں گے
13:41یعنی علی قرآن کے ساتھ ہوگا
13:44اور قرآن علی کے ساتھ ہوگا
13:49دیکھئے
13:50حضرت ام الممنین سید عائشہ صدیقہ
13:53رضی اللہ تعالی عنہ
13:55اس حدیث پاک کے راویہ ہیں
13:57کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:01نے ارشاد فرما
14:02انا سید ملد آدم
14:06وعلی سید العرب
14:10آپ نے ارشاد فرما
14:12کہ میں اولاد آدم کا سردار ہوں
14:14اور علی عرب کا سردار ہے
14:18علی سید العرب ہے
14:21عرب کی سیادت
14:23عرب کی قیادت
14:25مولا علی المرتضی کے پاس سے ہے
14:28اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:31نے ارشاد فرما
14:32راوی خود حضرت مولا کینات
14:34حضرت علی المرتضی ہے
14:37کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:39نے حسنین کریمین
14:41رضی اللہ عنہما کو
14:43پکڑ لکھا ہے
14:44اپنے دست مبارک سے
14:46اور میرے کریم آقا ارشاد فرما رہے ہیں
14:49من احبنی
14:50و احب حازین
14:52و آباہما و امہما
14:56کانمعی درجتی یوم القیامہ
14:58فرما جس نے مجھ سے محبت کی
15:02اور جس نے ان دونوں سے
15:04یعنی امام حسن اور امام حسین سے محبت کی
15:08اور جس نے ان کے بابا
15:10یعنی حضرت علی المرتضی سے محبت کی
15:13اور جس نے ان کی والدہ
15:16یعنی حضرت سیدہ فاطمہ تزہرہ
15:19رضی اللہ عنہ سے محبت کی
15:21فرما وہ شخص قیامت کے دن
15:24میرے ساتھ میری درجے پر ہوگا
15:28اللہ اکبر
15:29رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:32مولا اکینات حضرت علی المرتضی کے ساتھ
15:35محبت کا عالم دیکھئے
15:38وہ سرکار کو کس قدر محبوب ہے
15:42حدیثوں میں ملتا ہے
15:43کہ وہ محبوب مصطفی بھی ہیں
15:45محبوب خدا بھی ہیں
15:46مگر یہ حدیث میں بطور خاص
15:49ناظرین اکرام آپ کے لئے
15:50پیش کرنا چاہتا ہوں
15:52کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:55نے ایک لشکر کو بھیجا
15:57حضرت علی المرتضی کررم اللہ وجہا
16:00اس لشکر کے ساتھ موجود تھے
16:04لشکر کے سپاہی چلتے رہے
16:09رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:11حضرت علی المرتضی کررم اللہ وجہا
16:13کو دیکھتے رہے
16:15اور لشکر کے
16:17واپسی پر
16:20حضرت علی المرتضی کررم اللہ وجہا
16:23کی واپسی پر
16:24رسول اللہ نے کیا حسین دعا فرمائی
16:27فرمائے اللہ
16:30اس وقت تک میرا وصال نہ ہو
16:33جب تک میں علی کو نو دیکھ لو
16:38اللہ اکبر
16:41کہ ساری کائنات
16:44چہرہ مصطفی کا دیدار کرنا چاہتی ہے
16:49اور خود
16:50سید العالمین
16:52صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:55حضرت علی المرتضی کے چہرے کے
16:58دیکھنے کے مشتاق نظر آتے ہیں
17:02اسی طریقے سے
17:06حضرت عبداللہ بن عمر روایت کرتے ہیں
17:09کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:12ہجرت کے بعد
17:14انصار اور مہاجرین کے درمیان
17:17اخوت کو قائم کیا
17:19ہر کسی کو بھائی بھائی بنا دیا
17:23اور حضرت علی المرتضی رہ گئے
17:26آپ روتے ہوئے بارگاہ رسالت معاب میں پیش ہوئے
17:31یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:33آپ نے مجھے تو کسی کا بھائی نہیں بنایا
17:37میرے کریمہ کا نے وہ تاریخ ساز جواب دیا
17:41جس سے آپ کی فضیلت
17:43اور آپ کے درجے کا پتہ چلتا ہے
17:47فرما
17:52فرمایا علی
17:53تو دنیا میں بھی میرا بھائی ہے
17:56اور آخرت کے اندر بھی میرا بھائی ہے
18:00اللہ اکبر
18:01اور جب
18:04آیتِ
18:06قرابت
18:08آیتِ مبدت نازل ہوئی
18:11کہ جس میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرما
18:13قُلْ لَا أَسَلُكُمْ عَلَيْهِ عَجْرًا
18:15اِلَّا الْمَوَدَّتَ فِي الْخُرْبَى
18:18اے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم فرما دیجئے
18:21میں تم سے طلبِ عجرت نہیں کرتا
18:24سوائے اپنے قرابتداروں کی محبت کے
18:28تو ایک صحابی رسول کھڑے ہو گئے
18:31من قرابتو کہا
18:33اُلَّذِينَ وَجَبَتَ عَلَيْنَا مَوَدَّتُهُمْ
18:38آقا صلی اللہ علیہ وسلم
18:40ہمیں فرما دیجئے
18:42وہ کون سے آپ کے قرابتدار ہیں
18:44وہ کون سے آپ کے رشتدار ہیں
18:47جن کی محبت ہم پر واجب ہو چکی
18:50جن کی محبت آپ کی تمام امت پر واجب ہو چکی
18:55ہم مشتاق ہیں ہم سننا چاہتے
19:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
19:03جس ہستی کا سب سے پہلے نام لیا
19:07کہ جن کی محبت قیامت تک
19:11حضور کی ساری امت پر واجب ہے
19:13فرما عَلِكْ شِنْ وَفَاطِمَةُ وَبْنَهُمَا
19:18یعنی جس کی محبت امت پر واجب ہے
19:23وہ علی المرتضی ہے
19:26وہ فاطمت الزہراء ہے
19:29وہ حسن مشتبہ ہے
19:32اور وہ حسین مرتضی ہے
19:36مولا کینات حضرت علی المتزا کرم اللہ واجبہ
19:40ان کی شان کا عالم یہ ہے
19:43کہ جب ہم آیت مبالا کو دیکھتے ہیں
19:46تو ان کے اندر بھی ان کا تذکرہ ملتا ہے
19:50فَقُلْ تَعَالَوْ نَدُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ
19:53وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ
19:55وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَكُمْ
19:58اللہ اکبر
20:00اور ایک اور حدیث پاک میں آتا ہے
20:03امام تبرانی نے جس کو نکل کیا
20:05کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:11جب میراج سے واپس آئے
20:15تو آپ نے ارشاد فرمایا
20:18فرمایا
20:19اللہ رب العزت نے
20:21علی المرتضی کی تین صفات کی مجھے خبر دی
20:25وہ تین صفات کیا ہے
20:28فرمایا
20:29وہ سید المؤمنین ہے
20:31مؤمنین کا سردار ہے
20:33امام المتقین
20:37متقین کا امام ہے
20:40وَقَائِدُ الْغُرِّ الْمُحَجَّلِينَ
20:42اور نورانی چہرے والوں کا قائد ہے
20:46ان کا سردار ہے
20:49اللہ اکبر
20:51میرے کریمہ کا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرما
20:55جنت تین مردوں کی مشتاق رہتی ہے
21:01یعنی ساری کائنات جنت کو دیکھنے کا شوق رکھتی ہے
21:06اور حدیث میں آ رہا ہے
21:08کہ جنت
21:09تین
21:11نفوس کے دیدار کی مشتاق ہے
21:14ان میں سے
21:15حضرت امار بن یاسر ہے
21:17حضرت سلمان ہے
21:19اور حضرت علی المرتضی کررم اللہ وجہ ہے
21:23ہم اختتام کی طرف بڑھتے ہیں
21:27حاضرین محترم
21:28اہلِ بیتِ اتحار
21:33اور صحابہ کرام
21:36ان کے درمیان باہیمی محبت ہے
21:40مودت ہے
21:40اس کا تقاضہ کیا ہے
21:45امام ارازی نے اس کو حل کیا
21:47اسی آیتِ مودت کے تحت میں لکھتے ہیں
21:51آپ فرماتے ہیں
21:53کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرم
21:56اصحابی کن نجوم بی ایہم اختدائتم احتدائتم
22:00فرماتا میرے صحابہ ستاروں کی ماند ہے
22:04تم میں سے جس نے ان کی پیروی کی
22:07وہ ہدایت پا گیا
22:10ادھر اہلِ بیتِ اتحار کے متعلق
22:12رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرماتا
22:17فرماتا میرے اہلِ بیت
22:20صفی نینو کی طرح ہے
22:23جو سوار ہو گیا
22:24وہ نجات پا گیا
22:26ادھر ہدایت پا گیا
22:28اور ادھر نجات پا گیا
22:32امامِ رازی نے
22:34ایک خوبصورت تتابق پیش کیا ہے
22:38ایک خوبصورت اس پر تبصرہ کیا ہے
22:41وہ فرماتے ہیں
22:42رات کا سفر ہو
22:45انسان کشتی پر سوار ہو
22:49اس نے بحری سفر کرنا ہو
22:52تو ایسی کشتی کا انتخاب کرے گا
22:55جو ہر عیب سے بھی پاک ہے
22:57اور ہر نقص سے بھی پاک ہوگی
23:03جس کشتی کے اندر عیب اور نقص ہے
23:05وہ آپ کو منزل تک کیسے پہنچا سکتی ہے
23:09تو ایسی کشتی کا انتخاب کرے گا جو ہر عیب اور نقص سے پاک ہے
23:17اور اگر ہم اس کو لے جائیں آیتِ تطہیر کی طرف
23:21تو اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا
23:23اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُزْحِبَ عَنْكُمُ الرِّسَّ أَحْلَ الْبَيْتِ
23:28وَيُتَحِرَكُمْ تَطْحِيرًا
23:30اے اہلِ بیت
23:31اللہ رب العزت نے
23:34تم سے ہر قسم کی آلودگی کو دور کر دیا ہے
23:37اور تمہیں خوب سترہ اور پاکیزہ کر دیا
23:41امامِ کشہری نے لکھا
23:42کہ اَنِنَّقَائِسِ وَلْعَيُوبَ
23:47کہ اے اہلِ بیت
23:48اللہ رب العزت نے آپ کو ہر نقص
23:50اور ہر عیب سے محفوظ کر دیا
23:54تو اگر کشتی پر سوار ہو
23:57اور ملا کشتی کو چلا رہا ہو
23:59تو منزل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے
24:03تو ملا سے پوچھیں گے
24:05کہ رات کا وقت ہے
24:06تمہیں کیسے پتا چل رہا ہے
24:08کہ شمال اس طرف ہے
24:10جنوب اس طرف ہے
24:11مشرق اس طرف ہے
24:12مغرب اس طرف ہے
24:13وہ کہے گا
24:14میں چمکتے ہوئے ستاروں کو دیکھ رہا ہوں
24:18ستارے مجھے ہدایت کا نور دے رہے ہیں
24:23ایک کشتی منزل تک پہنچنے کا ذریعہ بن رہی ہے
24:27ایک ستارے
24:30منزل تک پہنچنے کا ذریعہ بن رہے ہیں
24:33ہم نے اگر اپنی زندگی کی منزل کو
24:36کامیابی کے ساتھ تیہ کر کے جانا ہے
24:39تو اس کے لیے ایک نسخہ کیمیا ہے
24:43وہ یہ ہے
24:45کہ صحابہ کرام کی محبت کو بھی دل میں داخل کرنا پڑے گا
24:51اور
24:51اہل بیت ادھار کی
24:53محبت بھی دل میں داخل کرنا پڑے گی
24:57دونوں کی محبتیں ہوں گی
24:59تو انسان
25:01اپنی کامیاب زندگی گزار کر
25:04اپنے منزل و مقصود تک پہنچ جائے گا
25:07وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَغُ الْمُبِينَ
Comments