Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
 اور پہلی گولف چیمپئن شپ 1922 میں یہاں منعقد ہوئی تھی۔جموں و کشمیر کے گلمرگ میں دنیا کا بلند ترین گرین گالف (ETV Bharat)By ETV Bharat Urdu TeamPublished : June 17, 2026 at 9:53 AM IST3 Min Readگلمرگ، جموں و کشمیر (کوثر عرفات): مشہور سیاحتی مقام گلمرگ اگرچہ دنیا بھر میں اپنی خوبصورتی اور دلکش مناظر کے لیے مقبول ہے اور ہر سال لاکھوں کی تعداد میں پوری دنیا سے سیاح اس خوبصورت وادی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔موسم سرما میں جب یہاں گلمرگ کی پہاڑوں پر برف ہوتی ہے اور سیاح سیر و تفریح کرنے کے لیے آتے ہیں تو وہیں جب موسم بہار ہوتا ہے تو تب بھی سیاح ان وادیوں میں یہاں کے خوبصورت موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔لاکھوں کی تعداد میں پوری دنیا سے سیاح گلمرگ آتے ہیں (ETV Bharat)خوبصورت سیاح گلمرگ کی خوبصورت وادی میں گولف کھیلنے میں مصروف (ETV Bharat)کشمیر ہی نہیں دنیا بھر میں منفرد شناخت
اس وقت اگر ہم گلمرگ کی بات کریں تو سیاح کافی تعداد میں گلمرگ کا رخ کر رہے ہیں۔ اس وقت سیاحوں کی ایک بڑی تعداد گلمرگ میں واقع دنیا کے سب سے اونچے گرین گولف کورس میں گولف کھیلنے میں مصروف ہے۔ گلمرگ گولف کورس نہ صرف کشمیر بلکہ دنیا بھر میں ایک منفرد شناخت رکھتا ہے۔ سرسبز و شاداب میدانوں اور برف سے ڈھکے پہاڑوں کے درمیان واقع یہ گرین گولف کورس، سیاحوں اور گولف کے شوقینوں کو یکساں طور پر اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔وادیٔ گلمرگ میں سیاح گولف کا مزا لیتے ہوئے (ETV Bharat)وادیٔ گلمرگ میں گولف کھیلتی خاتون سیاح ہول میں گیند ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے (ETV Bharat)وادیٔ گلمرگ میں گولف کھیلتے سیاح اور خوبصورت وادی کا حسین منظر (ETV Bharat)گولف کورس اپریل سے نومبر تک کھلا رہتا ہے
یہ گولف کورس تقریباً 2,650 میٹر (8,694 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے، جو اسے دنیا کے سب سے اونچے سبز گولف کورسز میں سے ایک بناتا ہے۔ اس میں 18 سوراخ ہیں اور اسے ہندوستان کا سب سے طویل گولف کورس بھی سمجھا جاتا ہے۔ یہ کورس اپریل سے نومبر تک کھلا رہتا ہے، جب کہ سردیوں کے دوران، شدید برف باری کی وجہ سے اسے اسکیئنگ اور دیگر موسم سرما کے کھیلوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔وادیٔ گلمرگ میں گولف کھیلتا سیاح ہول میں گیند ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے (ETV Bharat)وادیٔ گلمرگ میں گولف کھیلتے سیاح ہول میں گیند کو پہنچانے کی کوشش کرتے ہوئے (ETV Bharat)وادیٔ گلمرگ میں گولف کھیلتے ہوئے سیاح، پورا خاندان لطف اندوز ہوتے ہوئے (ETV Bharat)برطانوی دور حکومت میں 1911 میں قائم کیا گیا گولف کورس
جون اور ستمبر کے درمیان، یہاں مختلف قسم کے جنگلی پھول کھلتے ہیں، جو اس کی قدرتی خوبصورتی کو مزید بڑھاتے ہیں۔ ان دنوں موسم کی ناسازگاری کے باعث ملک اور بیرون ملک سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد یہاں کی سیر کر رہی ہے اور قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔ آپ کو بتادیں کہ سیاحتی مقام گلمرگ میں ایک سو سال سے زیادہ کا گولف کورس ہے۔ یہ برطانوی دور حکومت میں 1911 میں قائم کیا گیا تھا اور پہلی گولف چیمپئن شپ 1922 میں یہاں منعقد ہوئی تھی۔

Category

🗞
News
Transcript
00:02I
00:02I
00:03I
00:03I
00:03I
00:03I
00:03I
00:07I
00:08I
00:08I
00:08I
00:09I
00:10I
00:13I
00:14I
00:16I
00:19I
00:20I
00:21I
00:23I
00:23I
00:23I
00:25I
00:29I
00:32I
00:34I
00:36I
00:43I
00:45I
00:48I
00:49I
00:49I
00:49I
00:58I
00:58I
01:01I
01:01I
01:04I
01:04I
01:05I
01:05I
01:05I
01:05I
01:06I
01:06I
01:08I
01:10I
01:16I
01:22I
01:23I
01:23I
01:23I
01:25I
01:27I
01:27I
01:28I
01:41I
01:42I
01:42I
01:42I
01:43I
01:44I
01:46I
01:53I
02:00I
02:01I
02:01I
02:04I
02:05I
02:06I
02:06I
02:06I
02:06I
02:06I
02:06I
02:06I
02:09I
02:16I
02:16I
02:17I
02:17I
02:17I
02:17I
02:28I
02:29I
02:30I
02:31I
02:31I
02:31I
02:31I
02:31I
02:31I
02:31I
02:31I
02:31I
02:31I
02:31I
02:31experience worth. Definitely here in the golf course, at least as little as you can learn
02:37the way you can learn the golf course. Because this golf course has that unique history.
02:42It is so old here.
02:43I am very happy. When we wanted to take a trip to Kashmir, we were suggested, Sadiq
02:50Bhai suggested, let's go. We were actually looking at places other than Srinagar, but
02:55Sadiq Bhai suggested, let's go to Gulmar. And we came here. And when we entered this
03:00place, so beautiful, so beautiful. I never expected like this, it would be that pleasant
03:05and that nice. And yes, playing here in this highest point makes me very happy. It's a
03:11unique experience for me and my wife as well. And I would really want everyone to try this
03:17out. So come please and you know, you have to try this out.
03:20We are very happy and we are very lucky and we are very lucky and we are very lucky.
03:24Whatever the guests come, they teach them well. And they teach them about golf's roles.
03:28Those who are us, they teach them. And we also play competition.
03:31How can we win and win? So how can we play it? How can we play it?
03:36We're very happy to explain them. We are very happy that the season is five or so
03:42months. And October or November, the end of that golf is going. So we are very happy.
03:47foreign
04:17it is

Recommended