Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
ترال، پلوامہ جموں وکشمیر (شبیر بھٹ)آل انڈیاکانگریس کے سیکرٹری، (یوتھ) من پریت سنگھ مانی نے بدھ کو ترال میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کے تحت مزدوروں کے حقوق کے تحفظ پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے منریگا کو وکست بھارت (روزگار اور روزی روٹی کی ضمانت کا قانون) ایکٹ 2025 سے بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس کی کانگریس پارٹی ملک بھر میں مخالفت کر رہی ہے۔ من پریت سنگھ نے کہا کہ بی جے پی ملک کی ساری دولت چند تاجروں کے حوالے کرنا چاہتی ہے۔ لیکن ان سب کے باوجود ہمارا رول جو ایک اپوزیشن کے بطور ہے ہم وہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حالانکہ نئی اسکیم میں روزگار کے دنوں کو 125 تک بڑھانے، دیہی بنیادی ڈھانچے، آبی تحفظ، موسمیاتی استحکام اور ڈیجیٹل نظام کو مضبوط بنانے کی بات کی جا رہی ہے۔ من پریت سنگھ نے کہا کہ کانگریس پارٹی منریگا جیسے تاریخی اور عوامی فلاحی قانون کو ختم یا اس کا نام تبدیل کرنے کے خلاف ہے، کیونکہ یہ قانون غریب اور مزدور طبقے کے لیے ایک مضبوط ضمانت ہے۔ من پریت سنگھ نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو کانگریس عدلیہ کا سہارا بھی لے سکتی ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:17in 2014
00:19BJP
00:22is working on
00:23the final nail in the coffin
00:27I would like to make the work done in doing that.
00:29But they are doing it like this.
00:31So, I will give it to the end of the day.
00:33So, I will give it back.
00:35I will give it back.
00:37I will give it back.
00:39I will give it back.
00:41The policies of Congress have been done.
00:43If you go to the country,
00:45then it will be back.
00:47I will give it back.
00:49Here we go.
00:51Here, you can see.
00:53Here, here, one hand.
00:55foreign
01:23How many things I tried to do?
01:28I think I would advise people to take care of something that the government has made it.
01:35There was a guarantee that there was an employment guarantee that the government's to get a job.
01:45किया है इस एक्ट जो यह ले किया है वी बी जी राम जी इसमें कोई भी
01:50employment guarantee जो है वो यह सरकार नहीं दे रही है मन्रेगा में 90% जो
01:56पैसा आता था वो center के तहट आता था जो इन्होंने change करके 6040 कि
02:02है मैं इसे पूछना चाहूंगा मोदी जी क्या आपको लगता है कि जो
02:06state से हमारी खासकर में जम्मू किश्मीर की अगर बात करूं जो पहले ही
02:09करजे में डूबा हुआ हुआ है वो 40% कहां से दे पाएगा इस scheme का लाने का
02:14मकसद ही यही था कि गरीबों को employment scheme दी जाए गरीबों का जो
02:20employment जो उनके घरों तक जो राशन पहुंचे रोजी पहुंचे वो बनरेगा करता
02:25था जिसको इनको हटाने का काम इन्होंने किया है कोई भी assured wages जो है in case नहीं
02:30act में जो हो हमें नहीं दिखने को मिल रहा है कोई भी demand driven कम इस act में जो है वो
02:36नहीं होगा जो سरकार चाहेगी वो होगा अब सरकार जो चाहेगी
02:39है तो किसी को भी favor करने के लिए कोई भी काम करेंगा अगर आप किसी गली में कहीं
02:43पर tiles डर दनी है वो वहां कि demand के
02:46and get through not be.
03:09Now you can use this as an unemployment.
03:10You can not give this as an unemployment.
03:13dainے کے بجائے الٹا آپ لوگ جو ہے اس کو کھینچنے کا کام
03:17کر رہے ہیں یہاں تو بلکہ بڑھنا چاہیے یہاں تو already
03:20کتنے من رہے گا کہ جو پرانے فنڈز ہیں وہ بھی تک دیئے نہیں
03:23گئے ہیں اور اس کے تحت آپ یہاں پہ اب اپنا صرف نام
03:27بنانے کے لیے publicity stunt جس طرح سے یہ باجپا کی ایک پی آر
03:30کی سرکار چل رہی ہے اس کو آپ نے پھر سے ایک باری پھر
03:35ثابت کر دیا کہ آپ گریبوں کی سرکار نہیں چلا رہے ہیں
03:38آپ گریبوں کی بالکل حق میں نہیں ہیں آپ اپنے ادیوگ پتیوں کے
03:42حق میں ہیں آپ دو تین لوگوں کو فائدہ دینا چاہتے ہیں اور اس کے
03:46چلتے آپ نے یہ سب سے بڑی چوٹ جو ہے ہمارے اس دیش کے گریب
03:50کو ہمارے اس دیش کے نوجوان کو دینے کا کام کیا ہے جو آپ نے
03:53منرگا کو ہٹا کے ایک guarantee scheme ہٹا کے صرف ایک publicity scheme
03:58جو ہے وہ آپ نے اپنی طرح سے دی ہے اس کے تحت پورے دیش میں
04:02کانگریس پارٹی جو ہے وہ protest کر رہی ہے اس کو لے کے ہم خاص
04:07کرترال میں یہاں پہ بھی ہم ہر پنچائت لیول پہ جائیں گے پورے
04:11سٹیٹ میں جائیں گے اور لوگوں کو بتائیں گے کہ جو کانگریس پارٹی
04:14نے آپ لوگوں کو دو ہزار پانچ میں ایک ایسی جو guarantee دی تھی جو
04:19روزگار دیتی تھی وہ چھیننے کا کام باج پاسرکار نے کیا ہے اور
04:23یہ ہم کتے بھی ہونے نہیں دیں گے منرگا کو ہم لڑکے جو ہے
04:26واپس لائیں گے کیونکہ وہ گریبوں کا حق ہے وہ ان کے لیے کوئی
04:30ہماری طرح سے کوئی سوگات نہیں تھی وہ گریبوں کا حق تھا کیونکہ
04:34گریب جو ہے وہ voter ہے وہ اپنے vote کا حق جو ہے منرگا
04:38کانگریس پارٹی دے رہی تھی ان کو
Comments

Recommended