00:00سلام علیکم چیسٹ انفیکشن اگر انسان کو ہو جائے تو اس کو ہم ڈائیگلوز کیسے کرتے ہیں
00:04ایک تو بڑی واضح کنڈیچن ہے کہ اس کی چھاتی سے خرکھراہت کی آوازیں آ رہی ہوں گی
00:10بخار کا مسلسل رہنا چھاتی کے انفیکشن کے بیاسے
00:14خانسی کا آنا نظرہ زکام کا آنا یہ چیزیں کامل پیشن میں دیکھنے میں ملیں گی
00:19مگر اس کے لیے ہم کیا کریں گے فردر میڈیکل ٹیسٹ بلڈ سی بی سی کروائیں گے
00:25اس کے اندر ای ای ایس آر دیکھیں گے کہ ان کا الیکٹرو سائٹ ریٹ کیا ہے
00:29انفیکشن کا ریٹ کیا ہے اور دوسرے نمبر پر چیسٹ ایکس رے کروائیں گے
00:34کہ کتنی چھاتی ریشے سے متاثر ہوئی ہے پھر اس حساب سے اس کی ٹریٹمنٹ کی طرف جائیں گے
00:40تو یہ چیسٹ انفیکشن کے حوالے سے اس کو ڈائیگلوز کیسے کریں
00:44مزید انفرمیٹی ویڈیوز کے لیے مارے چینل کو ضرور سبکرائب کریں
00:48میں ہوں ڈاکٹر اسار عمرانہ
00:50ہوں ڈاکٹر اسار عمرانہ