00:00السلام علیکم، ہیٹ سٹروک کیا ہے؟ ہیٹ سٹروک ہوتا ہے کہ جسم کے اندر ہیٹ کا ایبزورپ ہو جانا
00:06بہت زیادہ ہیٹ اپ پکر انسان ہو جائے، اگر سرگرمیاں بہت زیادہ ہیں، دھوب میں ہیں
00:13فرس ٹیپ آپ کا یہ ہے کہ آپ نے اس کو چھاؤں میں لے کے آنا ہے
00:16پانی کو گیلے کپڑے کے ساتھ کر کے یا آئس پیڈ لے کے اس کے جسم کے ہاتھوں کو
00:22اس کندوں کو، گردن کو، ٹانگوں کو، پاؤں کو گیلا کرنا ہے
00:28اور اس کو ہوا دینی ہے، پانی بہت زیادہ استعمال کروائیں کیونکہ اس کی بیعہ سے
00:33ڈی ہائیڈیشن ہو جاتی ہے جو مریض کے لیے نقصان دے ثابت ہو سکتی ہے
00:37بہتر یہی ہے کہ آپ لیکوٹ اس کو زیادہ پلائیں تاکہ وہ ایٹ سٹروک سے نکل سکے
00:44مزید ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبکرائب کریں
00:47میں ہوں ڈوکٹر کسار مرانا، اسلام علیکم ورحمت اللہ
Comments