Skip to playerSkip to main content
This is a Medical Channel By Dr. Israr Ahmad Rana. In this channel we want to give services to patients who caught in any disease. This is your health channel that provided you better advice and treatment for your health. Follow us for increased your health and stay healthy. Thanks.

#lehsan
#bloodpressure
#highbloodpressure
#bloodpressurecontrol
#healthtips
#health
#wellness
#firstaidtips
#drisrarahmadrana
#tajmhomeoclinic
#doctor
#viralshorts
#fyp
#trending
#viral

Category

📚
Learning
Transcript
00:00لسن کے جوس کے ایسے کمال کے انفائدے ہیں کہ آپ کی سوچ حیرت میں ڈوب جائے گی کہ یہ
00:08قدرت نے کیسی چیزیں پیدا کی ہیں جن کی طرح ہماری توجہ نہیں جاتی ہم انہیں استعمال کر کے اپنے
00:14آپ کو صحت یاب نہیں کرتے
00:15سب سے پہلے ذہن میں رکھیں کہ جو لسن کا جوس ہوتا ہے یہ آپ کے پولیس ٹرول کو کنٹرول
00:22کرتا ہے سسٹولک بلیڈ پیسر جو ہوتا ہے نیچے والا جس کو بلیڈ پیسر کہتے ہیں اوپر والا اور نیچے
00:29والا ڈائیس سسٹولک ہوتا ہے اوپر والے بلیڈ پیسر کو کنٹرول کرنے میں بہترین کردار ادا کرتا ہے
00:35آپ کی وینز کے اندر اگر گلٹیاں وغیرہ بن جائیں بلوکج ہو جائے تھرمبس بن جائیں تھرمبس بولتے ہیں کہ
00:43گلٹیاں جو آپ کی وینز کو بلوک کر دیتی ہیں وہ ہو جائیں
00:47لسن کا جوس ان کو بھی ریموو کر کے آپ کی وینز کے اندر کون کی جو فراوانی ہے اس
00:53کو بہترین کرتا ہے
00:54مزید ہیتھ ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبکرائب کریں میں ہوں ڈوکٹر اشارہ مرانا اسلام علیکم ویڈ پیسر
Comments

Recommended