00:00جو ایچ ایوی ایڈز ہے اس کی جو علامات ہیں یہ انسان کے اندر ملتی ہیں ایک چیز زیر میں
00:05دیکھیں ایچ ایوی ایڈز جو ہے یہ اٹیک آپ کے ایمیون سسٹم پر کرتا ہے انسانی ایمیون سسٹم کو اتنا
00:12زیادہ کمزور کر دیتا ہے کہ آپ کو حلقہ سا نظر زکاں بھی ہوگا تو آپ کے لیے مسائل پیدا
00:17ہو جائیں گے
00:18سکن کے اوپا شدید قسم کی الرجی کا ہونا بڑے بڑے دھبوں کا ہو جانا انتہائی ویٹ کا گر جانا
00:25آپ کو بہت زیادہ بھوکا لگنا آپ کے جسم کا لاغر ہو جانا کسی بھی بیماری کے معاملے میں آپ
00:31کا اس بیماری کو ٹھیک نہ ہونا یہ ایچ ایوی ایڈز کی جو علامات ہیں ان میں سے ہیں
00:37مزید ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں میں ہوں ڈوکٹر اسار مرانا اسلام علیکم
Comments