Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
"Welcome to JINN TV – your ultimate destination for wholesome Islamic and educational content for children!

Our mission is to nurture young minds by providing high-quality, engaging, and faith-based videos that make learning about Islam fun and easy. From the inspiring stories of the Prophets and Sahaba to essential moral lessons, daily Duas, and Islamic manners (Akhlaq), we offer a safe digital environment for your family.

At JINN TV, we combine creativity with values to help children build a strong Muslim identity while enjoying entertaining animations and educational series.

✨ What you’ll find on our channel:

Animated Stories of the Prophets (A.S)

Islamic Moral Stories & Cartoons

Learning Quranic verses and Duas

Fun educational content for toddlers and school-aged kids

Islamic values and character building

Join our growing community and help your children learn and grow with the light of Islam. Subscribe now and hit the bell icon to never miss an update!"

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم
00:01وآلیکم السلام
00:04سوری میں لیٹ ہو گیا وہ
00:06اٹھتے اٹھتے وقت کا اندازہ ہی نہیں ہوا
00:10کافی بنا دوں آپ کے لئے
00:12شو
00:14امی کی تقید کیسی ہے
00:18میرے نا جانے سے
00:21تھوڑی دیر میں ٹھیک ہو گئی تھی
00:23اللہ کا لاحقلہ آپ شکر ہے
00:27دیکھو میں جانتا ہوں کہ
00:29امی کی اتنے عمر ہو گئے
00:30وہ چڑی ہو جاتی ہے
00:33سو پلیز میری خاطر اگنور کر دیا کرو
00:36اگنور ہی کرتی آئیں
00:40جس طرح سے میری شادی کے ایک مہینے کے اندر
00:42اندر ساری ماسیوں کے چھٹی کراتی گئی تھی
00:46وہ بھی اگنور کیا تھا
00:49مجھے تو لگنے لگا تھا
00:50کہ جیسے
00:52میری شکل میں بغیر سیلری والی ماسی مل گئی ہو
00:55ایسا کچھ بھی نہیں ہے
00:56تم ایسا کیوں سوچتے ہو
00:59امیلین نے اس لیے نکالا تھا
01:01کہ وہ گھر گھر جا کر
01:02ادھر کی باتیں ادھر لگاتی ہیں
01:04آپ بھی اس لیم ایکسکیوز کے دھوکے میں آگئے
01:07یہ لیم ایکسکیوز نہیں ہے
01:09اور ریالیٹی ہے
01:10ہم
01:13اسی ریالیٹی میں جی رہی ہیں
01:14کیوں اس کا اگر نامید ہو رہی ہیں
01:17برداشت کا دامن مچ ہو
01:18پلیز
01:18میں برداشت نہیں
01:21سبر کر رہی ہوں
01:23سبر اللہ پر توقل بڑھاتا ہے
01:26سبر میں ایمان کے ختم ہونے کا خدشہ نہیں ہوتا
01:31ہاں
01:31مگر برداشت میں اس کے ختم ہونے کا خدشہ ضرور ہوتا ہے
01:35میں جانتی ہوں
01:36میرا رب میری اس پریشانی کو جانتا ہے
01:41میری اس مشکل وقت میں اس نے میرا ساتھ نہیں چھوڑا
01:43اگر نائنصافی ہوئی
01:46تو وہ رب القریم
01:48کہیں نہ کہیں
01:50کسی نہ کسی لمحے
01:53انصاف ضرور کرے گا
01:54یہی ایمان آپ کے مشکل وقت کو کار دیتا ہے
01:57اور مشکل میں سبر قائم کرنا ہی انتہان ہے
02:01اور اسی سبر کے سہارے میں اس گھر میں جی رہی ہوں
02:08آپ کے لئے کافی بنا کے لاتے ہوں
02:14موسیقی

Recommended