Skip to playerSkip to main content
Allah Aur Us Ke Rasool ﷺ Par Imaan - Surah As-Saff ✨

تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ۔

(وہ تجارت یہ ہے) کہ تم اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد کرو، یہ تمہارے لیے بہت بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔

Tu'minoona billahi wa rasoolihi wa tujahedoona fee sabeelillahi bi amwalikum wa anfusikum dhalikum khairul lakum in kuntum ta'lamoon.

✨ Azab se bachane wali is pyari qurani tajarat aur naseehat ko khud bhi sunye aur doston ke sath sadqa-e-jariya samajh kar share karein۔ Rozana aisi videos ke liye #alquranse ko Subscribe karein!

#alquranse #surahassaff #quran #tilawat #islamicshorts #shorts #viralshorts #allah #status #iman #deen

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Muminوں, میں تم کو ایسی تجارت بتاؤں جو تمہیں عذابِ علیم سے نجات دے
00:04وہ یہ کہ اللہ پر اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان لاؤ
00:10اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو
00:14اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے
00:17وہ تمہارے گناہ بخش دے گا
00:19اور تم کو جنت کے بابوں میں جن کے نیچے نہریں بہر رہی ہیں
00:23اور باقیزہ مکانات میں جو ہمیشہ کی بحیث میں ہیں داخل کرے گا
00:27یہی بڑی کامیابی ہے
00:30موسیقی
Comments

Recommended