Skip to playerSkip to main content
Surah Al-Mumtahanah (سورۃ الممتحنہ) ki Ayat 4 ki ek nihayat hi khubsurat aur dil ko sukoon dene wali tilawat. Is mubarak Rabbana dua mein hum Allah Ta'ala se iqrar karte hain ke hamara bhorosa sirf usi par hai, hamara ruju usi ki taraf hai aur aakhirat mein hum sab ko usi ki taraf lout kar jana ہے۔

✨ Mubarak Dua:
رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ

✨ Urdu Tarjuma:
"اے ہمارے رب! ہم نے تجھی پر بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف ہم نے رجوع کیا اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے۔"

📖 Quran Majeed ki is pyari tilawat ko Sadqa-e-Jariya samajh kar zaroor share karein. Allah hum sab ka imaan aur tawakul mazboot farmaye. Ameen! 💚

ALQURAN THE SOUL ENERGY میں خوش آمدید 🌙
یہ ایک روحانی سفر ہے جہاں آپ کو ملے گا قرآنِ پاک کی دل کو سکون بخش تلاوت اور مسنون دعائیں۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ قرآن و دعا کے ذریعے آپ کی روحانی توانائی کو بیدار کریں اور دلوں کو اللہ کی یاد سے منور کریں۔

اس چینل پر آپ کو مختصر مگر اثر انگیز Shorts Videos ملیں گی جن میں:
📖 قرآنِ پاک کی خوبصورت تلاوت
🤲 مستند اسلامی دعائیں
💫 دل کو سکون اور ذہن کو روشنی دینے والا کلام

ہمارا عزم ہے کہ قرآن اور دعاؤں کے پیغام کو دنیا تک پہنچائیں تاکہ ہر دل اللہ کی طرف رجوع کرے اور حقیقی سکون پا سکے۔

📌: بھی دیکھیں Islamic Miracles مزید علم و برکت کے لیے ہمارا دوسرا چینل
– یہ چینل قرآن و سنت کی حکمت کو جدید سائنسی و سماجی تحقیق کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔ ایمان کو مضبوط کرنے اور عصرِ حاضر کے چیلنجز کا اسلامی حل جاننے کے لیے اسے سبسائب کریں۔
🔗https://youtube.com/@islamicmiraclesyt?si=icifQeBkoPkicASe

#alquranse #surahmumtahanah #rabbanadua #tawakul #quran #islamicshorts #shorts #viralshorts #allah #tilawatequran #roohanisukoon #quranstatus #bharosakidua #ayatoftheday #islam

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03ربنا علیك توکلنا و علیك انبنا و علیك المصیر
00:11اے ہمارے رب ہم نے تجھی پر حروسہ کیا
00:15اور تیری ہی طرف رجول آئے اور تیری ہی طرف پھیرنا ہے
Comments

Recommended