00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03اور اگر تمہیں اندیشہ ہو
00:05کہ تم یتیم لڑکیوں کے ساتھ انصاف نہ کر سکو گے
00:09تو جو عورتیں تمہیں پسند آئیں
00:11دو دو تین تین اور چار چار سے نکاح کر لو
00:15لیکن اگر تمہیں خوف ہو
00:17کہ تم ان کے درمیان عدل و انصاف نہ کر سکو گے
00:21تو پھر ایک ہی پر اکتفا کرو
00:30موسیقا
Comments