Surah Aal-e-Imran (سورۃ آل عمران) ki Ayat 38 mein Hazrat Zakariya (A.S.) ki woh mubarak Qurani dua hai jo unhon ne Allah Ta'ala se nek aur pakiza aulaad ke liye maangi. Yeh Quran ki sab se mashhoor Rabbana duaaon mein se ek hai aur har woh shakhs jo Allah se saleh aulaad ki dua karta hai us ke liye nihayat pur-asar dua hai.
"اے میرے رب! مجھے اپنی طرف سے پاکیزہ اولاد عطا فرما، بے شک تو دعا سننے والا ہے۔"
📖 حوالہ: سورۃ آل عمران، آیت 38
🤲 اگر آپ بھی نیک، صالح اور صحت مند اولاد کی دعا کرتے ہیں تو اس مبارک قرآنی دعا کو اپنی دعاؤں میں شامل کریں اور اسے صدقۂ جاریہ سمجھ کر دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
ALQURAN THE SOUL ENERGY میں خوش آمدید 🌙
یہ ایک روحانی سفر ہے جہاں آپ کو ملے گا قرآنِ پاک کی دل کو سکون بخش تلاوت اور مسنون دعائیں۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ قرآن و دعا کے ذریعے آپ کی روحانی توانائی کو بیدار کریں اور دلوں کو اللہ کی یاد سے منور کریں۔
اس چینل پر آپ کو مختصر مگر اثر انگیز Shorts Videos ملیں گی جن میں:
📖 قرآنِ پاک کی خوبصورت تلاوت 🤲 مستند اسلامی دعائیں 💫 دل کو سکون اور ذہن کو روشنی دینے والا کلام
ہمارا عزم ہے کہ قرآن اور دعاؤں کے پیغام کو دنیا تک پہنچائیں تاکہ ہر دل اللہ کی طرف رجوع کرے اور حقیقی سکون پا سکے۔
📌 بھی دیکھیں ہمارا دوسرا چینل Islamic Miracles یہ چینل قرآن و سنت کی حکمت کو جدید سائنسی و سماجی تحقیق کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔
Comments