اردو ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے ہر انتخاب میں بھلائی، ہر تاریکی میں روشنی اور ہر مشکل میں آسانی مانگتا ہوں۔ میں تجھ سے بہترین بدلہ اور طویل صبر کا سوال کرتا ہوں۔
Roman Urdu: Allahumma inni as'aluka khairan fi kulli ikhtiyar, wa nooran fi kulli 'atmah, wa taysiran likulli 'aseer, as'alukal 'iwadhal jameel was sabrat taweel.
✨ جب راستے مشکل لگیں، فیصلے سمجھ نہ آئیں اور دل بے چین ہو تو اللہ سے خیر، آسانی اور صبر مانگیں۔
🤲 اگر یہ دعا دل کو چھو جائے تو صدقۂ جاریہ سمجھ کر ضرور شیئر کریں۔
🔔 روزانہ خوبصورت قرآنی تلاوت، دعائیں اور اسلامی شارٹس کے لیے #alquranse کو Subscribe کریں۔
Comments