اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔ بادشاہی اسی کے لیے ہے، تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں، اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھنے والا ہے۔
Roman Urdu:
La ilaha illallahu wahdahu la sharika lah, lahul mulku wa lahul hamdu, wa huwa ala kulli shay'in qadeer.
یہ عظیم ذکر توحید، ایمان کی مضبوطی اور دل کے سکون کا ذریعہ ہے۔ اس مبارک کلمے کو کثرت سے پڑھیں، دوسروں تک پہنچائیں اور اپنی زندگی کو اللہ کے ذکر سے روشن کریں۔
🤍 اگر یہ ویڈیو پسند آئے تو Sadqa-e-Jariya samajh kar share karein.
🔔 Rozana Quran, Duain, Azkar aur Heart-Touching Islamic Shorts ke liye ALQURANSE ko Subscribe karein.
Comments