Surah Al-Ma'un (سورة الماعون) ki dil ko sukoon dene wali tilawat aur mukammal Urdu tarjuma. Is mubarak surat mein Allah Ta'ala deen ko jhutlane walon ki nishaniyan bayan farmata hai, jo yateem ko dhakkay dete hain, miskeen ko khana khilane ki targhib nahin dete aur namaz mein ghaflat karte hain.
"کیا آپ نے اسے دیکھا جو جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے؟ یہی وہ شخص ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے، اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا۔ پھر ان نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے جو اپنی نماز سے غافل ہیں، جو ریاکاری کرتے ہیں اور معمولی ضرورت کی چیزیں بھی روک لیتے ہیں۔"
📖 حوالہ: سورۃ الماعون (107)، آیات 1-7
🤲 Allah Ta'ala humein ikhlaas ke sath namaz ada karne, yateemon aur miskeenon ke huqooq ada karne ki taufeeq ata farmaye. Aameen.
ALQURAN THE SOUL ENERGY میں خوش آمدید 🌙 یہ ایک روحانی سفر ہے جہاں آپ کو ملے گا قرآنِ پاک کی دل کو سکون بخش تلاوت اور مسنون دعائیں۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ قرآن و دعا کے ذریعے آپ کی روحانی توانائی کو بیدار کریں اور دلوں کو اللہ کی یاد سے منور کریں۔
اس چینل پر آپ کو مختصر مگر اثر انگیز Shorts Videos ملیں گی جن میں: 📖 قرآنِ پاک کی خوبصورت تلاوت 🤲 مستند اسلامی دعائیں 💫 دل کو سکون اور ذہن کو روشنی دینے والا کلام
ہمارا عزم ہے کہ قرآن اور دعاؤں کے پیغام کو دنیا تک پہنچائیں تاکہ ہر دل اللہ کی طرف رجوع کرے اور حقیقی سکون پا سکے۔
📌 بھی دیکھیں ہمارا دوسرا چینل Islamic Miracles یہ چینل قرآن و سنت کی حکمت کو جدید سائنسی و سماجی تحقیق کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔ https://youtube.com/@IslamicMiraclesYT?si=icifQeBkoPkicASe
Comments