Skip to playerSkip to main content
Surah Al-Ahzab (سورۃ الأحزاب) ki Ayat 70-71 mein Allah Ta'ala momineen ko taqwa ikhtiyar karne aur hamesha sach aur seedhi baat kehne ka hukm dete hain. Is mubarak ayat mein waada hai ke jo Allah se dare aur sach bole, Allah us ke a'maal durust kar deta hai, gunah maaf farma deta hai aur usay azeem kamyabi ata karta hai.

✨ Quranic Ayat:

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا ۝ يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا

✨ اردو ترجمہ:

"اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی، سچی بات کہا کرو۔ اللہ تمہارے اعمال درست کر دے گا، تمہارے گناہ بخش دے گا، اور جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے گا وہ بڑی کامیابی پا گیا۔"

📖 حوالہ:
سورۃ الأحزاب، آیات 70-71

🤲 اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے اعمال درست فرمائے، گناہوں کو معاف کرے اور دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرمائے تو اس قرآنی پیغام پر عمل کریں اور اس ویڈیو کو صدقۂ جاریہ سمجھ کر ضرور شیئر کریں۔

━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━

ALQURAN THE SOUL ENERGY میں خوش آمدید 🌙

یہ ایک روحانی سفر ہے جہاں آپ کو ملے گا قرآنِ پاک کی دل کو سکون بخش تلاوت اور مسنون دعائیں۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ قرآن و دعا کے ذریعے آپ کی روحانی توانائی کو بیدار کریں اور دلوں کو اللہ کی یاد سے منور کریں۔

اس چینل پر آپ کو مختصر مگر اثر انگیز Shorts Videos ملیں گی جن میں:
📖 قرآنِ پاک کی خوبصورت تلاوت
🤲 مستند اسلامی دعائیں
💫 دل کو سکون اور ذہن کو روشنی دینے والا کلام

ہمارا عزم ہے کہ قرآن اور دعاؤں کے پیغام کو دنیا تک پہنچائیں تاکہ ہر دل اللہ کی طرف رجوع کرے اور حقیقی سکون پا سکے۔

📌 بھی دیکھیں ہمارا دوسرا چینل Islamic Miracles
یہ چینل قرآن و سنت کی حکمت کو جدید سائنسی و سماجی تحقیق کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔
https://youtube.com/@IslamicMiraclesYT?si=icifQeBkoPkicASe

#alquranse #surahahzab #surahalahzab #quran #shorts #quranrecitation #qurantranslation #islamicshorts #allah #sachbaat #taqwa #dailyquran #viralshorts #roohanisukoon #islam

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Muminوں Allah سے ڈرا کرو اور بات سیدھی کہا کرو
00:04وہ تمہارے سب کام سمار دے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا
00:08اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فرما برداری کرے گا
00:13تو بے شک بڑی مراد پائے گا
Comments

Recommended