Skip to playerSkip to main content
#kpk #emergency #governorrule #maulanafazlurrehman #government #opposition #talks #negotiations #cmkpk #sohailafridi #pti #islamabadmarch #mohsinnaqvi #islambad #aiterazhai #aniqanisar

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:33Thank you very much.
01:25Thank you very much.
01:36Thank you very much.
08:12As a parliamentian,
08:14We came here to be a consultation.
08:19revolution کے ذریعے motion کے ذریعے اور اس کے بعد ایک election reform
08:25پہ کمیٹی بننی ہے جس میں تمام سیاسی جماعتیں جو موجود ہیں
08:28پارلیمنٹ میں ان میں جتنا ان کا نمبر ہے اس کے تناسب سے ان کی
08:32نمہندگی ہوگی اور سپیکر صاحب کو اختیار ہوگا کہ وہ اس کمیٹی
08:36کو تشکیل دیں نام فائنل کریں تو جو آگے آئندہ آنے والے
08:39election ہیں اس کے حوالے سے کوئی reform اس کے حوالے سے تاکہ وہ
08:45election جو ہیں ان کی اوپر بعد میں سوالیاں نشان نہ اٹھائی جائیں
08:48وہ کمیٹی جو ہے وہ بنائی جائے گی تو یہ بھی ایک فورم ہے
08:52کہ جس میں آپ بیٹھ کے بات کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ جو
08:55کمیٹیاں بنی ہیں ابھی یہ لانگ مارچ کے حوالے سے جو ہماری
08:59ان سے مذاکرات ہوئے ہیں ان کمیٹیوں کو بھی دوبارہ ہم
09:04کانٹینیو کر سکتے ہیں تو ہماری طرف سے آپ کو دروازہ
09:06مذاکرات کا کھلا ہوا ملے گا اور کھلے ذہن کے ساتھ
09:10مذاکرات کریں گے کھلے دل کے ساتھ مذاکرات کریں گے
09:12اوکی لیکن جس مذاکراتی ٹیم کی آپ بات کر رہے ہیں
09:14ڈاکٹر صاحب وہ مذاکراتی ٹیم کا حصہ
09:16حسد کیسر صاحب بھی تھے اور اب حسد کیسر صاحب کی
09:18سٹیٹمنٹ آ چکی ہے کہ اب مذاکرات نہیں ہوں گے
09:21اب جو ہے وہ اے پی سی جو وہ لانا چاہ رہے ہیں
09:23اور ساری اپوزیشن کی جماعتیں مل کر جو لاحی عمل
09:25ڈیسائیڈ کریں گے اس حساب سے معاملہ چلے گا
09:27سو وہ تو آپ سے مذاکرات نہیں کرنا چاہ رہے ہیں
09:31دیکھیں وہ مذاکرات جو ہیں کیوں نہیں کیوں نہیں کر سکتے
09:34یہ میں وجہ آپ کو بتا دیتا ہوں اس کی وجہ یہ ہے
09:37کہ ان کے صفوں کے اندر بہت ساری گروپ بندی ہے
09:42پاکستان طریقہ انصاف کی ان میں کوئی ایک بھی شخص جو ہے
09:46جسے آپ کہیں نا کہ لیڈر ہے کوئی بھی نہیں ہے
09:48ایک ایک بندہ دوسرے بندے کی بات ماننے کے لیے تیار نہیں ہے
09:51وہ یہ ہوتا ہے نا دیکھیں جب پارٹی کے پاس ایک لیڈر ہوتا ہے
09:54اب ہمارے نیان واشریف صاحب قائد ہیں شہباز صاحب ہمارے لیڈر ہیں پرائیم نسٹر ہیں
09:59اگر میٹنگ ہوتی ہے ہماری چاہے وہ ہماری ایگزیکٹیو کانسل کی ہو
10:03یا جنرل کانسل کی ہو
10:04یا جو سینئر ہیں پارٹی کے ان کو بلا کے جب مشاورت ہوتی ہے
10:09تو لیڈر جو ہوتا ہے وہ سب کی رائے لیتا ہے
10:12اور کسی بھی ایشو کی اوپر مختلف ممبران بیٹھے ہوتے ہیں
10:15اپنی اپنی رائے دیتے ہیں متضاد رائے آتی ہیں
10:17لیکن جب لیڈرشپ فیصلہ کر لیتی ہے
10:19کہ یہ ہونا ہے یہ نہیں ہونا بات ختم ہو جاتی ہے
10:22یہ معاملہ پاکستان طریقہ انصاف میں نہیں ہے
10:25وہ جو جو رائے دیتے ہیں وہ اپنی رائے پر قائم رہتے ہیں
10:27کوئی لیڈر نہیں ہے جو فیصلہ کر سکے ان میں
10:30یا کسی کے فیصلے کو کوئی ماننے کے لیے تیار نہیں ہے
10:33آدھے کہتے ہیں جی مذاکرات ہوں آدھے کہتے ہیں جی نہ ہوں
10:36ایک اور گروپ کھڑا ہوتا ہے وہ کہتے ہیں جی گورمنٹ سے کرنے چاہیے
10:38ایک اور دھڑا آ جاتا ہے وہ کہتا ہے نہیں جی اسٹیبلشمنٹ سے
10:41کرنی چاہیے کچھ کہتے ہیں جی گورمنٹ جو ہے وہ باختیار ہے
10:45کچھ کہتے ہیں نہیں ہے تو یہ باتیں جو ہیں اس طرح یہ ایک
10:49وشش سرکل کے اندر فنسے ہوئے ہیں جیسے کوئے کے اندر ایک
10:53منڈک ہوتا ہے ان کا وہاں سے نکلنا بہت مشکل ہے جب تک یہ
10:57کسی ایک نکتے پہ نہیں پہنچیں گے اس وقت تک بہت مشکل ہے یہ
11:01میں صرف لیڈر آف اپوزیشن کی بات نہیں کر رہا وہ تو ظاہر ہے
11:04کچھ کونسٹیوشنل میٹرز کے حوالے سے ان کی ملاقات پرائیم
11:07نیسٹر سے اپنی جگہ پہ ضروری ہے لیکن ان کی جو پولٹیکل
11:10کمیٹی ہے اسے یہ سنس ہونی چاہیے کہ ہم نے سیاسی سیاست میں
11:14اگر راستہ بنانا ہے تو وہ ڈائلاؤگ سے بنے گا وہ ڈینڈے سے
11:18نہیں بنے گا اور وہ اتجاج جو آپ کرتے آ رہے ہیں اس کا
11:21ٹائم ختم ہو چکا ہے آپ نے بڑے پرتشدد مارسز کرنی ہے
11:25لیکن آپ لیڈر آف اپوزیشن کو رب صاحب سائٹ پر کہے لیکن وہ لیڈر آف
11:27اپوزیشن بھی پرائیم نیسٹر صاحب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہے
11:29he does not want کے چیف الیکشن کمیشنر کی تائناتی کے اوپر وزیر آزم
11:33ہاؤس میں بیٹھا جائے وہ تو ایک تھرڈ پارٹی یا کسی نیوٹرل جگہ پر
11:36ملنا چاہ رہے ہیں سو ایسی سچویشن میں وہ ملاقات بھی ہو سکے
11:39کیا نہیں ہو سکے کہ چلیں یہ مذاکرات کے بارے میں تو دیکھیں گے
11:42آگے چل کے کیا ہوتا ہے اس مذاکرات کا تو بتائیں کیونکہ اگلے
11:45انتخابات اس کے اوپر منحصر ہوں گے دیکھئے اس وقت جو یعنی سیٹ اپ
11:53ہے اور جو آئین ہے اس کے تحت جو تقرریاں ہیں وہ تو ملاقات کے
11:59نتیزے میں ہی ہونی ہے راہم نسٹر کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں ہے کہ وہ
12:03یا طرفہ طور پر یہ تقرریاں کر سکیں لیکن یہ بڑی عجیب بات ہے کہ
12:08اہم قومی معاملات اور آپ کی پسند یا نا پسند کی جگہ کا ہونا
12:13دیکھیں یہ جن جگہوں کے نام ابھی میڈیا پر ڈسکس ہو رہے ہیں ابھی
12:17رانہ صلی اللہ صاحب نے بھی بات کی تھی اب پرائیم نسٹر ہاؤس شہبہ
12:21شریف ہاؤس نہیں ہے شہبہ شریف ہاؤس جو ہیں وہ آہ موڈل ٹاؤن میں ہے
12:25لاہور یا آئیونڈ میں ہے یہ جو ہے سٹیٹ کی عمارت ہے عمران خان بھی
12:33ہیں پرائیم نسٹر ہیں کال اگر کوئی اور ہوگا تو وہ رہے گا تو یہ
12:37مارتے ہیں جو ہیں وہاں پہ جو لوگ آتے ہیں وہ آہ کوئی شہبہ صاحب
12:42سے پرسنل کپیسٹی میں ملنے نہیں آتے ایک پرائیم نسٹر پاکستان سے
12:46ملنے آتے ہیں تو یہ بات لیڈر اف اپوزیشن کو سوچنی چاہیے کہ
12:49you are going to meet the prime minister اف پاکستان آپ چھوڑ دیں کہ وہ نام
12:53کیا ہے ایک منصب ہے جسے آپ نے مل کے اور آپ کے پاس بھی ایک منصب ہے جو
12:59ہے لیڈر اف اپوزیشن تو وہ ملاقات جو ہے وہ محمود حانہ چکزہی اور
13:03شہبہ شریف کی ملاقات نہیں ہوگی وہ ملاقات ہوگی لیڈر اف اپوزیشن
13:07and the prime minister اف پاکستان اور وہ بیٹھ کے ملک کے وہ اہم قومی
13:12issues اور ان کے لیے way forward اور مشاورت کریں گے اس کے لیے انہیں
13:17قدم بڑھانا چاہیے پرائیم نسٹر نے وہ یہاں تک کہا تھا کہ میں سپیکر
13:20چیمبر آ جاؤں گا اسیمبلی میں وہ تو نیوٹرل جگہ ہے وہاں پہ کیا
13:23اتراز ہے سی کو وہ اتراز تو ان کا شاید اتراز بڑھا ہے اتراز ہے لیکن
13:29ایک اور اتراز ہے اور وہ یہ کہ یہ constitutionally جو ہے گورنر راج
13:33180 days سے زیادہ نہیں بڑھنا چاہیے so 180 days کے بعد کیا ہوگا
13:36ڈاک صاحب اگر 180 days کے اندر بھی وہ معاملات solve نہیں ہوتے جس
13:40کے لیے گورنر راج لگا ہے security terrorism کو ختم کرنا ہے and all
13:43that then what
13:46ڈیکھئے 180 days کے بعد گورنر راج لزائرہ ختم ہو جائے گا as
13:50per the constitution of Pakistan لیکن جو emergency ہے وہ غیر مہینہ
13:57مدد تک رہی گی اور وہ صد تک رہی گی کہ جب تک کہ صوبے میں ایک
14:02مستقل بنیادوں کی اوپر امن قائم نہیں ہو جاتا اور ان ازلاح میں جہاں
14:06صوبائی حکومت کی رٹ جیسے پہلے میں نے کہا کہ کمزور ہے یا نہ
14:09ہونے کے برابر ہے وہاں مکمل رٹ صوبائی حکومت کی جب تک قائم نہیں
14:14ہو جاتی قانون کی عملداری مکمل نہیں ہو جاتی اس کے بعد وہ ازلاح
14:18اور ان کا جو آہ کنٹرول ہے وہ مکمل طور پہ جو ہماری صوبائی آہ
14:24وہاں پہ اس وقت گورنمنٹ ہے جیسے گورنر ہیڈ کر رہے ہیں ان کی
14:27حوالے کر دی جائے گی صوبائی انتظامیہ جو وہاں پہ زلی انتظامیہ
14:30ہوگی ان کے حوالے کر دی جائے گی تاکہ وہ پھر اپنے معاملات
14:34چلا سکیں اور وہاں پہ تعمیر و ترقی ہو سکے development ہو سکے لیکن
14:38میں یہ واضح کر دوں کہ جب ہم یہ بات کہتے ہیں کہ اس کے بعد پہلے
14:41وہاں پہ clearance ہونی ہے اور اس کے بعد وہ معاملات جو ہیں یا
14:45کنٹرول جو ہے سیول انتظامیہ کو دیا جائے گا اس طفح کوئی مقامی
14:49عبادی کی نقل مکانی نہیں ہونی وہاں پہ جو دہشتگردی کے خلاف
14:52operation ہے وہ سارے intelligence based ہیں جو information ہمارے جاسوسی
14:58اداروں کے پاس آئے گی اس کی بنیاد کی اوپر security کے ادارے وہاں پہ
15:04دے گی local انظامیہ ساتھ دے گی بڑے موثر طریقے سے انشاءاللہ
15:07بڑے کم وقت میں وہاں پہ جو دہشتگردی ہے اس کا خاتمہ ہوگا جو
15:13دراندازی ہے اسے اسے control کریں گے انشاءاللہ وہاں پہ جو council
15:16بنی ہے بارہ ازلا میں ابھی جہاں پہ تین جو مشران ہیں قبائل کے وہ
15:21ہر ظلے سے وہاں پہ شامل ہیں اس کا اس council میں تو یہ ایک ایسا آپ
15:26کو کہیں کہ support مدد آپ کو ملے گی جو ہمارے صوبائی وہاں پہ جو
15:32local ہمارے قبائل ہیں جو قبائلی لیڈر ہیں جو آبادی ہے وہاں پہ
15:38کہ اسے انشاءاللہ امن قائم ہوگا اور یہ امن انشاءاللہ دیر پہ
15:43امن ہوگا کیونکہ وہاں پہ
15:44آپ نے ساتھ کے اندر آپ نے ذلہی انتظامیہ کی بات کر دی آپ نے
15:46governor صاحب کے اندرل جتنی بھی ان کی انتظامی امور سنبھالنے والی
15:53cabinet کہلے ان کی اس کی بات کر لی آپ نے مشران کی بات کر لی آپ
15:58نے بڑوں کی بات کر لی ادھر کے لیکن آپ نے پی ٹی آئی government کی بات
16:01نہیں کی تو ہم کیا یہ سمجھے کہ جب یہ governor rule والا معاملہ ختم ہوگا
16:06تو پی ٹی آئی کی government پھر واپس آنے کے امکانات بلکل نہیں ہے کیونکہ وہ
16:10پہلے ہی کہہ رہے ہیں کہ اب یہ واپس نہیں لے کر آئیں گے کیونکہ ان
16:13لوگوں کی نظر opposition کی سائٹ ہے even مولانا فضل رحمان صاحب نے
16:15بھی یہ فرمایا کہ نظر حصل میں mines and minerals کی طرف دیکھیں میں یہ
16:21تو نہیں کہہ رہا میں یہ تو نہیں کہہ رہا لیکن یہ جو challenge جس کا
16:25بہت تفصیل سے میں نے آپ کے سامنے ذکر کیا ہے اللہ تعالیٰ کرے کہ
16:28بہت جلد ہم اس target کو achieve کر لیں اور پاکستان طریقہ
16:32انصاف کی جو government کے دوران جو وارداتیں ہوئی ہیں جو corruption ہے جو
16:39یہ mines and minerals کی بات کر رہے ہیں بڑی افسوسناک بات ہے کہ
16:43صوبے کی حالات دیکھیں اور آپ کہتے ہیں جی کہ mines and minerals کا
16:47کوئی خیال جو ہے وفاقی حکومت کے ذہن میں ہے وہاں پہ شہدہ کی
16:52تعداد دیکھیں اور کچھ خوف خدا کریں کہ کتنے لوگ وہاں پہ
16:56دہشتگردوں کی آتھوں شہید ہو رہے ہیں law enforcing agencies کے اور
17:00civilians ایک ایک دماغے کے اندر پندرہ بیس اٹھارہ لوگ جو ہے وہ شہید
17:05ہو جاتے ہیں ان کے گھر اس کے بعد دوبارہ کبھی عباد نہیں ہوتے
17:09وہ ہمیشہ کے لیے ان کا محول تبدیل ہو جاتا ہے تو آپ کہتے ہیں
17:13جی کہ یہ mines and minerals تو یہ کچھ باتیں بڑی افسوسناک بھی کچھ
17:17لوگوں نے کی ہیں اس کا بڑا دکھ ہے ہمیں لیکن ہمارا اپنا
17:20مشن جو ہے اور ہمارا جو راستہ ہے وہ بالکل کلیر ہے وہاں
17:25امن ہوگا ترقی ہوگی اور صوبے کے لوگوں کو پتہ چلے گا کہ
17:28ہمارے اوپر یہ بارہ تیرہ سال سے جو نلائک لوگ مسلط تھے انہوں
17:32نے صوبے کو کتنا پیچھے جو ہے وہ دھکیل دی ہے لیکن دوگ صاحب
17:35میرا سوائی ہے پی ٹی آئی گورنمنٹ کے واپس آنے کے امکانات ہیں جو
17:38گورنر راج کے فارم کے اندر لپیٹی گئی ہے اس ٹائم پر اگر
17:42معاملات بہتری کی طرف چلے جاتے ہیں تو پھر ان کے واپس آنے کے
17:45امکانات ہیں یا نہیں دیکھئے اگر معاملات مکمل طور پر کنٹرول
17:50میں آ جاتے ہیں جو ہم مذاکرات کی بات کر رہے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں
17:54کہ انہوں نے کوئی ہوش کے ناخن لے لیے ہیں اور یہ حکومت
17:59وہاں پہ سنبھال سکتے ہیں لوگوں کا خیال رکھ سکتے ہیں یا
18:02صوبوں میں جو دہشتگردی کا مکمل کنٹرول ختم ہو چکا ہے اور
18:08علاقوں میں کنٹرول بھال ہو گیا جو ساری باتیں میں نے کی ہیں
18:11تو پھر سوچا جا سکتا ہے لیکن یہ نہیں ہوگا کہ یہ دہشتگردوں
18:15کا خاتمہ تو گیا دہشتگردی کے مذہمت بھی نہیں کرتے جن لوگوں
18:19نے اپنے خون کے نظرانے اس وطن کی حفاظت کے لیے اور وہاں
18:22پہ بچوں کو یتیم ہونے سے بچانے کے لیے اپنے بچے یتیم کر لی
18:26ہیں یہ ان کے جنازوں پہ نہیں جاتا ہے یہ ان کے گھروں میں نہیں
18:28جاتے تو یہ لوگ کیا کریں گے وہاں پہ ان کی کیا سوچ ہے ان کی
18:32کیا ذہن ہے تو ہماری سمجھ سے تو کم از کم بار ہے نہ یہ نہ اس میں
18:36اندر کوئی سیاست ہے نہ اس کے اندر کوئی جو ہمارے معاشرے کی کچھ
18:40اقدار ہیں وہ ہیں کوئی چیز جو ہے وہ ان کے اندر نہیں ہے کہ کم
18:45از کم ان گھروں میں جا کے غمزدہ خاندانوں سے ملیں ان کے ماں
18:48باپ سے ملیں بچوں کے سوروں پر شفقت کا ہاتھ رکھیں اسے کوئی
18:53شہید واپس تو نہیں آتا لیکن کم از کم آپ میسیج دیتے ہیں
18:56کہ ہم آپ میسیج دیتے ہیں ڈاکٹر تارک فضل چادری صاحب
18:59thank you very much for joining me in the program مطبعہ ایک بہت بڑا
19:02if ہے کہ if things get better لیکن پاکستان تحریکی انصاف کا موقع
19:05بھی جانتے ہیں شاکت یوسف زی صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
19:08secretary طلعات ہے پی ٹی آئے کے خیبر پختون خواہ کے thank you very much
19:11شاکت یوسف زی صاحب آپ نے ڈاکٹر صاحب کی بات بھی سنی ہے لیکن آپ
19:15لوگوں کی کل ایک core committee کی ملاقات political committee کی
19:18ملاقات ہوئی اس ملاقات کے اندر کافی زیادہ تنقید ہوئی ہے پورے
19:23process of long march کے اندر سوہیل آفریدی صاحب کے اوپر بڑی
19:26تنقید ہوئی کہ plan a plan b plan c کے طرح ہے یہی والی بات تو آپ
19:29بھی کر رہے تھے کہ تحریک انصاف کے اس long march کو نہیں ہونا چاہیے
19:33پہلے آپ نے کہا پھر آپ نے کہا کہ plan a plan b plan c کدھر ہے اب
19:38مجھے یہ بات سمجھائیے گا کہ اتنی بڑی آپ لوگ کہہ رہے تھے تحریک
19:41ہم چلائیں گے ہم لوگ ٹھیک ہے لگانے emergency یا governor
19:45راج لگانے کی حمد ہے تو لگائیں سوہیل آفریدی صاحب کا یہ tweet
19:49بھی تھا اب اس ساری سوچرتحال کے بعد تو ایسا لگ رہے کہ آپ اتنی
19:53بڑی چیز جو بنا کے بتا رہے تھے اس کی کوئی بنیاد ہی نہیں
19:55تھی بنیاد ہی کھوک لی تھی ایسا ہی بسم اللہ الرحمن بہت شکریہ
19:59دیکھیں اس committee کے اجلاس کا تو مجھے نہیں پتا ہے کہ اس کے
20:02اندر انہی کہانی کیا ہے کیونکہ ابھی تک اس کی خبر ہمیں تو
20:05نہیں بھیجی گئی ہے officially تو میں تو اس پہ کوئی comment نہیں
20:08کر سکتا ہے کہ ان میں کیا ہوا ہے لیکن جو میں نے بات کیا نا وہ
20:11دیکھیں آہ وہ بھی اور میری بھی اب یہ صرف ایک سوہیل
20:15افریدی پہ نہیں ڈالا جا سکتا ہے کہ سوہیل افریدی ہی ذمہ دار تھا
20:18یہ پوری پارٹی کو responsibility لینی پڑے گی آہ کیونکہ
20:22لانگ مارچ جو تھا نا ہمارے بہت بڑا لانگ مارچ تھا جس طرح
20:26موبیلائزیشن ہوئی تھی لوگ نکلنے کے لیے تیار تھے نا یہ
20:29لاکھوں میں تھے اس میں کوئی شک نہیں ہے لیکن آہ گیارہ اکتوبر
20:33کو جب یہ آہ امرجنسی لگی اور آہ گورنر راج نافس ہوا اس کے
20:39بعد چونکہ وزیراعلا صاحب تو گرفتار ہوئے جنہیں دکبر خان بھی
20:42گرفتار ہوئے سپیٹر صاحب بھی گرفتار ہوئے تو چونکہ
20:46پلان جو تھا وہ آہ سویل افریدی صاحب کے پاس تھا اور انہوں نے
20:50کہا کہ میں نے کسی کے حوالے کیا تو ہم تو اس کا انتظار کرتے
20:54رہے کہ کس کے حوالے کیا تھا کس پتہ چلا کیا کیونکہ وہ
20:59چیپ منسٹر تھے تو ان کے قریب وہی لوگ تھے جو اس وقت منسٹر
21:02تھے اور انہوں نے اسی انہی کے ساتھ تین چار پانچ جو منسٹر
21:06تھے انہی کے ساتھ ان کے مشاورت ہوتی تھی انہی کے ساتھ تو آئی
21:09تینک کہ انہوں نے کسی کے ہینڈوئر کیا ہوگا زاہر بات
21:12نہیں لیکن پارٹی کو اس بات پہ تشویش نہیں تھی پارٹی کے سیکریٹری
21:14جنرل سلمان اکرم راجہ صاحب آج انہوں نے سویل افریدی صاحب کی
21:17فیور میں ٹویٹ کیا لیکن میں نے سنیا کہ کور کمیٹی کی جو میٹنگ
21:21تھی اس کے اندر انہوں نے بڑی سویل افریدی صاحب کے خلاف
21:24تنقید بھی کی ہے کہ انہوں نے ہی پلاننگ صحیح کی ہوئی تھی
21:27چیئرمن ہے گوھر صاحب ان کے پاس بھی پلان نہیں تھا سلمان اکرم
21:31راجہ صاحب کے پاس بھی پلان نہیں تھا جتنی پلٹیکل کمیٹی ہے
21:34کور کمیٹی ہے کسی کے پاس بھی پلان نہیں تھا تو پلان کس کے
21:37پاس تھا پارٹی کیسے کھڑی ہوتی پیچھے سابق سی ایم کے
21:40افریشلی تو دیکھیں افریشلی تو وزیراللہ سویل افریدی کو ہی
21:44یہ سارے حوالے ہو گیا تھا کیونکہ وہ ہی ان کو لیڈ کر رہا تھا
21:48اور پلان بھی ان کے پاس تھا لیکن میں اگر یہ کہوں گا کہ میں
21:51صرف اس کو ذمہ دار نہیں ٹھہرا سکتا ہے اس لیے کہ اتنی بڑی
21:54پارٹی ہے اس میں میں اپنے آپ کو بھی ریسپانسیول قرار دیتا ہوں
21:57لیکن بسلہ یہ کہ ہمارے ساتھ کوئی شیئر نہیں کرتا تھا کیونکہ
22:01وہ سی ایم تھا اور وہ اس کے جو چینل منسٹر تھے وہ انہی کے
22:05ساتھ بات کرتا تھا پھر جنید اکبر خان تھے ان کے ساتھ وہ بھی
22:08گرفتار ہو گئے تو اب مجھے تشویش اس بات پہ ہوئی کہ اتنی
22:13بڑی تاریخ ہم چلا رہے تھے گیار اکتوبر کو جب یہ ہوا
22:16امرجنسی تو لوگ پوچھتے رہے کہ جہاں ہم کہاں آئیں اور ہم
22:19بڑے حیران تھے کہ کسی نے رابطہ ہی نہیں کیا جن کے پاس
22:22ٹین تھا وہ ایک دم منظر سے غائب ہو گئے تو میں اسی بات
22:26پہ میں میں نے پھر آج آج بھی ایک کیا ہوا ہے پہلا تو میرا
22:29سوچ تھا کہ میں ایک خند لیکن اس کومیٹری کو لیکن پھر میں نے
22:33اپنے ریڈیو میں سے بڑا گیا تو اچھا کہ آپ نے اپن لی بات
22:37کر دی وہ تو یہ تو بڑی عجیب سی بات ہے کہ کور کومیٹری کی
22:40باتیں ساری باہر آگئی اچھا میں نہیں اس میں مجھے پہنچ پر
22:43ڈال دے کہ یہ اس نے لیک کی ہے تو کہنے کے محصد یہ کہ
22:47ہمیں دیکھیں وہ اگر ہم مزائمیتی تحریک نہیں چلا سکتے
22:51تو ہمیں نہیں چلانے چاہیے مزائمیتی تحریک میں ہم اپنے
22:55ورکروں کو مشکل میں ڈال رہے ہیں پھر ہمیں اگر پورا اس
22:58کے پوس مارٹم کرو تو اس میں عمران خان کو ایک پرسنٹ بھی
23:01فائدہ نہیں ہوا تو ہمیں نقصان ہوئے لیکن نقصان ایک اور بات
23:06کبھی ہوئے آپ لوگوں نے ایک ایک کرسی کی اچکزئی صاحب کو
23:10آپ لوگوں نے لیڈر آف اپوزیشن بنا دیا آپ لوگوں نے ایک
23:13کرسی کے اچکزئی صاحب کو ٹی ٹی ای پی کا جو ہے وہ ہیڈ لگا
23:17دیا مذاکرات کون کرے گا اچکزئی صاحب کریں گے یا پھر
23:21علامہ ناصر عباس صاحب کریں گے اب یہ ساری صورتحال کے اندر
23:25مذاکرات کو سبوٹاج کرنے کے اندر یہ بھی کور کمیٹی کی
23:28میٹنگ کے اندر کل بات ہوئی ابھی ابھی کیا بات ہوگی وہ بھی
23:31تھوٹی در میں صاحب نے آ جائے گی لیکن کور کمیٹی کی
23:33میٹنگ کے اندر کل یہ بھی بات ہوئی کہ نوے فیصد جو
23:35قصور ہیں مذاکرات کے فیل ہونے کا اور یہ ساری صورتحال کا
23:38وہ چکزئی صاحب کا
23:41دیکھیں اندر کیا باتیں ہوئی مجھے تو نہیں پتا لیکن میں
23:44اتنا ضرور کہوں گا کہ ہمیں اپنا پوسٹ مارٹم کرنا چاہیے
23:47ایٹ و زیٹ پارٹی کی جتنی بھی حیرارکی موجود دینے اور سب
23:50اپنے اداوں پر غور کریں کہ ہمارا کیا رول بنتا تھا اور
23:54ہمارا کیا رول بنتا ہے دیکھیں یہ کوئی معاملی پارٹی
23:57نہیں بہت بڑی پارٹی ہے اور اگر ہم اتنی بڑی پارٹی کو
24:00ویسی دھکا دیں کہ جی جائیں اور کوئی پلین نہ ہو ہمارے
24:02پاس تو اس میں نقصان تو پارٹی آج ورکروں کے خلاف
24:06کریک ڈاؤن شروع ہے اندازہ ہے آپ کو چار پانچ دنوں سے کتنے
24:09لوگ گرفتار ہوئے کتنوں کے خلاف چھاپے مارے تین چھاپے تو
24:13میرے گھر پر مارے گئے میں میں تو خیر چلو میں چھوڑے لیکن ایسے
24:18ورکر بچارے چھوٹے چھوٹے ورکر جو صرف عمران خان کا نام
24:22جانتے ہیں ان کا کوئی نہ انہوں نے کوئی آئین توڑا ہے انہیں
24:25کانون توڑا ہے ان کے خلاف گھروں پر بلی کے بکھرے کا طرح
24:28تو نہیں استعمال کر رہے اپنے ورکر کو اب کوئی انہیں نہیں
24:31کر رہا ان کو تو ابھی تک تو کوئی لائمل نہیں آیا سامنے
24:35کہ ابھی بھی ورکر کہہ رہے ہیں کہ ہم کیا کریں یہ ہم
24:48کور کمیٹی کی میٹنگ کے اندر یہ بھی بات ہوئی کہ امرجنسی کے
24:51اندر ستر فیصد جو قصور ہے وہ اچکزئی صاحب اور سابق سی ایم
24:57ڈیپوس سی ایم سوہیل آفریدی صاحب کا ہے اور تیس فیصد قصور
25:01جو ہے وہ گورنمنٹ کا ہے آپ لوگوں کی اپنی کور کمیٹی کی
25:04ملاقات کے اندر یہ بات ہوئی ہے یہ دیکھیں میں نے تو آپ کو
25:08شروع میرے کہنا کہ مجھے نہیں پتا ہے میں بتا رہی ہوں اس بات پر
25:14مجھے پتا ہوگا مجھے بالکل کیونکہ میری نہ کسی سے بات ہوئی ہے
25:19نہ مجھے پتا ہے کہ کور کمیٹی میں کیا ڈسکرشن ہوئی ہے لیکن میں
25:22اگر کہوں گا کہ غلطیاں تو ہوئی ہیں یہ ہمیں ماننا پڑ گا اگر
25:27ہم یہ کہیں کہ جی غلطی اس کی ہے اس کی ہے تو اس کی اس کی پر
25:30بات نہیں بنے گی غلطیاں ہوئی ہیں سب مانیں اور آگے بڑھیں مزائماتی
25:34سیاست کامیاب نہیں ہو رہی تو مزائماتی سیاست کو چھوڑ کے عملی
25:38سیاست کے اوپر آئے آجھا مجھے پتا ہے آگے بڑھیں
25:44تو بلاول بھٹو زرداری صاحب کے ایک سٹیٹمنٹ آتی ہے کہ ابھی بھی بیٹھیں
25:47ہو سکتا ہے کہ معاملات ریورس ہو جائیں if you understand کہ کترے
25:51critical معاملات ان دہشتگردی اور security کے تو ہو سکتا ہے ہم ساری
25:55چیزوں کو ریورس کر کے آگے چلیں یا at least electoral process کو شفاف
25:59بنانے کے لیے آگے چلیں تاکہ کوئی کل کو یہ نہ کہہ سکے کہ کون
26:03ہارا کون جیتا اور کون سہی ہارا کون سہی جیتا ایسی situation کو آگے
26:08بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی تیار ہے یا وہاں بھی اچکزئی صاحب آئیں
26:11گے اور کچھ کہیں گے ایک phone کریں گے کہ واپس آجو اور سارے
26:14واپس آجیں گے لیکن میرا خیال سے بیرسٹر گوھر صاحب بڑے جاندیدہ
26:20زیرک اور بڑے سلجوے بندے ہیں مجھے ان سے بڑی توقعات ہیں اور پہلے
26:26بھی بڑی توقعات تھی لیکن ظاہر ہے شاید وہ اپنی بات نہیں منوا سکے
26:31تھے لیکن ابھی میں ضرور ان سے کہوں گا کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں
26:34آپ پارٹی کو صحیح direction پہ لے جائیں یہ جو دمکیاں اور یہ یہ
26:40چیزیں ہیں یہ جو اس سے اس سے پارٹی کو نکالیں کیونکہ اس وقت پارٹی
26:45بھی بن گلی میں اور ملک بھی بن گلی میں تو ملک کو پارٹی کو دونوں کو
26:50بن گلی سے نکالنا ہماری بھی responsibility ہے تو میرا یہ خیال ہے کہ اب
26:54بھی وقت ہے کہ بریسٹر گوھر صاحب سلمان علیکم راجعہ شاہد کیسر صاحب
26:59ہیں عاطف خان ہیں شہریار افریدی ہے شہران کی ہے علی محمد خان یہ
27:06سارے ایسے لوگ ہیں جو چاہتے ہیں کہ پارٹی جو ہے وہ صحیح سمت میں جائے
27:10تو دیکھیں اس میں یہ نہیں ہے کہ کوئی کہتا ہے کہ یہ ڈرتا ہے یہ لیڈر نہیں
27:18ہے وہ بھائی کونسی ایسی تاریخ چلی جس میں ہم نہیں ہیں ہم نہیں تھے کونسی ایک
27:23تاریخ مجھے بتایا کہ ہم اس میں ہم نے اس میں participate نہیں کیا
27:26یا ہم اس میں فرنٹ لائن میں نہ تھے یہ تو ساری چیزیں ویڈیوز موجود
27:30ہیں سب کچھ موجود ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے ہم جب دیکھتے ہیں
27:34نا تو ہماری جو حکمت حکمت حملی ہوتی ہے اس میں بھی خامی ہوتی ہے اب
27:38چھبیس نومبر کو آپ دیکھ لیں اس میں بہت بڑی خامی تھی حکمت حملی لی
27:41کیونکہ لیڈرشپ تو نہیں ہوتی ہے تو ورکروں کو ہم کس کے حوالے کرتے ہیں
27:45یہاں بھی یہ صورتی حال ہے یہاں پہ 11 اکتوبر کوئی امرجنسی لگی
27:48کوئی لیڈر سامنے نہیں آ رہا تھا تو اب یہ حال ہے کہ لوگوں کی
27:52گھروں میں ریٹ پڑھ رہے ہیں گرفتاریاں ہو رہے ہیں
27:55سب کچھ سے سب لیڈر کوئی سامنے نہیں آ رہا تھا لیکن
27:58ورکر بھی نہیں نکلا انفرچنیٹلی آپ لوگوں نے جتنا وہ سوچا ہوا تھا
28:02اس طریقے سے ورکر بھی نہیں نکلا انڈ پہ آتے آتے آتے چھے سو کے
28:06قریب لوگ رہ گئے تھے اور یہ سی ایم صاحب سی ایم صاحب نے یہ
28:10شکایت کی کہ اس کو ریپ اپ کروایا جائے جو پچھلے یہ بلکل
28:15ایسا نہیں یہ دیکھیں ورکر بلکل تیار تھے اور ان کو جو یہ
28:20ایک ماہ تملی بتائی جا رہی تھی کہ ورکروں سے کہا گیا تھا
28:22کہ آپ جو بھی آپ فنکشن کریں اپنے ذلعے کی حد تک کریں دوسرے
28:28ذلعے میں فیلال نہ آئے آپ کو ہم تاریخ دیں گے تو جب یہ جس
28:32رات کو یہ ہوا اور گرفتاریاں ہو گئی اور صبح آج دن امرجنسی
28:36لگی تو ایمان سے ورکر پوچھ رہے تھے کہ ہم کہاں جمع ہو لیکن
28:41میرا کسی ساتھ رافتہ نہیں ہو رہا تھا تو میں نے ان سے کہا ہے
28:44شاکت جیسے صاحب بہت تنقید ہوئی بہنوں کو بھی بہت برے لگے
28:49علی امین گنڈا پور صاحب لیکن کم از کم وہ ایک تحریک چلا لیتے
28:52تھے ان کے جانے کے بعد تو وہ بھی نہیں ہو سکا بات تو یہ ہوئی تھی
28:56کہ علی امین گنڈا پور صاحب کمپرمائزد ہیں اب جو
28:59لیڈرشپ آئے گی وہ اتنی اچھی پرفارمنس دے گی کہ دنیا دیکھے گی
29:02فیل ہو گئی وہ حکمت ہے عملی
29:05جب تک پوری پارٹی ان بورڈ نہ ہو نا جب تک پوری پارٹی
29:10لیکن علی امین صاحب بھی اپنی پوری کوشش کی اس پہ کوئی شک نہیں ہے
29:14شاید سویل افریدی نے بھی اپنی پوری کوشش کی ہوگی
29:17لیکن دیکھیں اگر ہم یہ کہے کہ پارٹی ایک طرف ہو جائے کہ جی یہ
29:20تو اسی اے میں یہ کرے گا میں پہلی اگر تھی جو میں آپ کو بتاؤ جو
29:24ہو رہی ہے ہم سے ہمیں ضرورت ہی نہیں تھی کہ کسی وزیراعلا قوم
29:28کہے کہ آئے ہمیں لیڈ کریں پارٹی کے لیڈرشپ ہوتی ہے لیڈرشپ
29:32لیڈ کرتی ہے لیڈرشپ کمزور ہے نہیں کمزور نہیں ہے مطلب یہ کہ
29:37یہ ہے کہ ہم نے اپنے میں تو یہی کہہ رہا ہوں نے کہ ہمیں اپنی
29:40پالیسیوں پہ بھی غور کرنا چاہیے پاسمارٹم ہونی چاہیے اور جو
29:44جو خامیہ ہمیں ہمارے اندر ہیں اس کو ایک طرف کریں آج اب یہ آپ
29:47کو پتا چلا کہ آہ سوہیل افریدی جنید اکبر یہ لوگ کدھر ہیں کوئی
29:51رابطہ کوئی کسی قسم کا آہ پتا چلا ہو کہ کدھر رکھا گیا ان کو
29:56کوئی طریقہ کار کے تھوڑی سب سے بڑی افسوس کی بات تو یہی ہے نا کہ ہم
30:01ایک ایسے جمہور ملک میں رہ رہے ہیں کہ ایک سی ایم کے خلاف آہ جنید اکبر کے
30:05خلاف وزیر سوہیل افریدی کے خلاف یا آہ بابر سلیم سواتی کے خلاف
30:10کوئی ایسی چیز ہے تو لا کے عدالت میں پیش کرے نا بجائے اس کے کون کو
30:14ایک سائٹ پر رکھا ہوا ہے چھتا نہیں لیکن پارٹی بھی اس کے
30:18بارے میں کچھ نہیں بول رہی نا شاکت صاحب مجھے تو کل وہ انفرمیشن
30:21منسٹر نے بتایا کہ کوئی نیا مقدمہ ان کے خلاف نہیں ہے ان کو
30:24صرف پروٹیکٹیو کسٹڈی میں رکھا گیا ہے آریسٹ انہیں نہیں کیا گیا
30:27لیکن کو پارٹی بھی تو شور مچا ہے نہیں پارٹی دیکھیں میں بات
30:31سنوں میں پارٹی کانونی جنگ لڑ رہی ہے عدالت پر پیشار آئی
30:35کورٹ میں آہ ریٹ ہو چکی ہے اب یہ ایمرجنسی کے خلاف بھی گئی ہے
30:40پارٹی گورنراج کے خلاف بھی گئی ہے یہ جو لوگ گرفتاریاں ہو رہی
30:45اس کے خلاف بھی گئی ہے مطلب تو یہی رہ گیا ہمارے پاس کہ
30:47ہم قانونی جنگ لڑے نا دیکھیں آہ آئی ٹھنگ کہ ہمیں میں تو آج
30:52بھی کہتا ہوں لوگ کچھ بھی کہیں لیکن ہمیں اپنے ورکروں کو بھی
30:57تحفظ دینا ہے ہمیں اپنے ورکروں کو بھی قانونی معاولیت فرام
31:01کرنی ہے اس وقت جتنے لوگ گرفتار ہیں سارے غریب بچے ہیں سارے
31:05غریب لوگ ہیں ان کے لئے ایک ایک تاثر یہ آگیا ہے شاکت
31:08کہ آپ لوگوں کو ورکروں کی قربانی دے کر ایک ایج ملتا ہے اور آپ
31:15انہی کی قربانی دیے جاتے ہیں لیڈر سارے غائب ہوتے ہیں یہ ایک
31:18امپریشن ہے ہمیں آپ کے سامنے رکھ رہی ہوں امپریشن نہیں ہے میں
31:22اس کو درست مانتا ہوں امپریشن کیوں ہے کیونکہ دیکھیں چمپیونس
31:26نومبر کو بھی علیہ امین کے علاوہ کوئی لیڈر نہیں تھا اور اس گیارہ
31:31اکتوبر کو بھی کوئی لیڈر نہیں تھا تو امپریشن تو نہیں
31:34یا کچھ چیزیں تو دیکھیں اگر آپ نے اتنا بڑا پلان کیا ہوا تھا کہ آپ
31:38نے ہر سال میں لانگ مارچ کرنا میں تو کہہ رہا تھا نہ کرو میں نے
31:43تو پہلی کہہ دیتے کہ نہ کرو لیکن اس وقت مجھے ٹارگٹ کیا گیا کہ جی
31:46یہ غدار ہے یہ ملا ہوا ہے میں نے ان سے کہا تھا کہ آپ کی حکومت
31:51ختم کر دی جائے گی اور جب حکومت ختم ہوگی تو ورکروں کے اوپر
31:54مصیبت آئی گی ہاں تو میں وہ ورکر بھی پیچھے پڑ گیا کہ یہ غلط بیانی
31:58ہو رہی ہے میں تو میں جو بھرت کرتا ہوں ظاہر میں ایک صحافی بھی رہا ہوں
32:03اور صحافی رہا ہوں میں ابھی بھی صحافی ہوں اپنی خبریں خود
32:05بناتا ہوں تو مطلب ہوں کہ میں تو یہ مجھے جو کچھ نظر آ رہا
32:11تھا ایک تجربے کے بنیاد میں مجھے لگ رہا تھا کہ یہ خوفناک
32:14معاملہ ہو رہا ہے تو کیوں آپ نے اس میں جھنکے ہوں ایک جو اگر
32:18مذاکرات کے ذریعہ انگیج ہو سکتی حکومت تو ان کو مذاکرات کے ذریعہ
32:22انگیج کیا جائے اور جو بھی کوئی معاملات ایسے جو حال طلب ہیں ان کو بیٹھ کے
32:27حل کر سکتے ہیں لیکن بدقسمت نہیں کہ نہ حکومت نے ٹائم دیا نہ
32:30ہماری طرف سے کوئی سنجید کی دکھائے گی
32:32یہ حکومت تو آخری وقت تک ٹرائے کرتی رہی اس بار حکومت شاید
32:36اور بھی ٹرائے کر سکتی تھی وہ ابھی بھی آپ کو آفر دے رہے
32:39but let's see hopefully آگے بھی کچھ بن جائے
32:41hopefully sense prevails but thank you very much
32:43شاکت یوزے زی صاحب
32:53مصطفہ کمال صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
32:54واقعی وزیر ہیں صحت کے اور مکم کے سینئر رہنمائے ہیں
32:58ان سے بھی ذرا بات کرتے ہیں اتحادیوں کو منانے کی بات کی تھی
33:00کل رانہ صانو اللہ صاحب نے ہمارے پروگرام میں
33:02thank you very much مصطفہ کمال صاحب
33:04for joining me in the program
33:05مصطفہ کمال صاحب نواز شریف صاحب کی
33:08statement آئی ہے کہ emergency سے پہلے لگ جانی چاہیے تھی
33:10KPK کے اندر کل میں رانہ صانو اللہ صاحب کے سامنے
33:12سوال رکھا تو انہوں نے کہا انہوں نے کہا کہ
33:15اتحادیوں کو بھی منانا تھا اور اتحادیوں کے اندر
33:16پاکستان people's party اور mqm دونوں
33:18کا انہوں نے نام لیا کیا mqm
33:21کو اس حوالے سے کوئی
33:23ابحام تھا emergency
33:24اور governor rule
33:26لگنے پہ KPK پہ جو منانے
33:28کی بات کر رہے تھے یا صرف آپ کو
33:30کوئی issue نہیں تھا people's party کا issue تھا
33:35people's party کے چونکہ وہاں پہ
33:36governor تھے اور
33:38انہوں نے لگانا تھا اور people's party کے چونکہ
33:40president ہے president کی
33:43order سے
33:44جو submission ہونی تھی cabinet کی طرف سے
33:46پرائم سٹر کے پاس سے اور اس کے
33:48order تو بہرحل president ہے اور
33:50president کو اختیار ہے کہ اس
33:52submission کو وہ agree کریں یا disagree کریں
33:54تو یقین ان people's party کا بڑا
33:56stake تھا اور ہمیں بھی confidence
33:58میں لیا تھا جب یہ تمام چیزیں
34:01گفتگو شروع ہو گئی اور
34:02جب یہ فیصلہ ہونے سے پہلے تمام
34:04اس کے pros and cons جو ہے وہ
34:06party کو ڈسکس کیا تھے party کو بلا کر
34:08اور
34:10ڈیفنیٹ اس میں بڑا سٹیک تو جو ہے وہ
34:11people's party کا تھا
34:12so mqm کو کوئی اس کے اوپر کوئی شکو کچھ
34:14بات نہیں تھے کوئی opposition بھی نہیں
34:16کیا آپ لوگوں نے at all you were agreed
34:35اور پھر یقینا ہم سب کو نظر آ
34:38رہا ہے کہ جو پرونچل گارمنٹ
34:40کا ایٹیٹیو رونا چاہیے ان
34:41تمام situation کے حوالے سے وہ
34:43ان کا focus جو نہیں ہے وہ
34:45اپنا focus جو ہے وہ
34:47یقینا اپنے leader جو کہ ایک انسان
34:49کے اوپر ان کا ان کا سارا
34:51focus تھا کہ ان کو ان کے لئے
34:53وہ چھوڑانے اور ان کے ملاقات
34:55اور تمام چیزوں کی بات کر رہے تھے لیکن
34:57یقینا ٹھیک ہے ان کا وہ
34:59اگر ان کی political party کرتی
35:01ان کے central government کے لوگ کرتے یہ والا
35:03کام تو ٹھیک ہے جو administrative کام ہیں
35:05آپ جو cm ہیں جو chief minister
35:06executive ہیں اس صوبے کے ان کا کام
35:09definitely وہ نہیں تھا جو وہ کام کر رہے
35:11تھے یہ کام تو political
35:13لوگوں کا تھا جو ان کی unique party
35:15لوگ بلکل کرتے سب کو اختیار ہے
35:16اپنے اپنے جمہوریت
35:19میں اپنے اپنے اپنی بات کرنے
35:21کا اور طریقہ سے اپنے بات کرنے کا
35:23اس حد تک نہیں کہ آپ جا کر آ کر چڑھائی
35:25کریں لیکن جو بھی activities کرنی تھی
35:28لیکن
35:29unfortunate وہ سارے کام
35:31چھوڑ کر وہ لگے ہوئے تھے تو میں سمجھتا ہوں
35:33کہ جو
35:35ثبوت و شوائد سامنے رکھے گئے وہ
35:37undeniable تھے اور اس میں یہ
35:39ناغذیر ہو گیا تھا اور کسی اور
35:41اس طرف نہیں دھکیلا خود
35:42پرونشل گورنمنٹ کے پی کے
35:44اور پی ٹی آئی کے جو وہاں کے صوبائی قیادت
35:47ہے اس نے خود یہ emergency
35:49ایک طرح سے لگوائی
35:49جو facts آپ کے سامنے رکھے گئے بڑے convincing تھے
35:52اس کے اوپر کوئی بھام بچتا نہیں تھا لیکن یہی facts
35:54مولانا فضل ریبان صاحب کے سامنے بھی رکھے گئے تھے
35:57انہوں نے ثالیسی کی کوشش بھی کی
35:59all last وہ جو کوشش ہوتی ہے
36:01وہ بھی کامیاب نہیں ہو پائی
36:03لیکن وہ بڑا lash out
36:05کی ہیں emergency کے معاملے کے اوپر
36:07mines and minerals کی بات کر دی انہوں نے
36:09گورنمنٹ کو کافی برا
36:11برا بھلا بھی کہا ہے and then یہ بھی کہہ دیا
36:13کہ KPK کے وسائل
36:14کا اصل مسئلہ ہے باقی کوئی مسئلہ نہیں ہے
36:17اب آپ کیونکہ کابینہ کا
36:19حصہ بھی ہیں تو اگر گورنمنٹ کو تنقید
36:21کرتے ہیں تو یعنی mqm بھی اسی
36:23گورنمنٹ کا part ہے آپ لوگوں کے اوپر بھی تنقید
36:24ہیں مولانا فضل ریبان صاحب کی تنقید justified
36:26ہے
36:29دیکھیں گورنمنٹ کے اوپر تنقید
36:31کرنا تو جائے وہ کوئی ایسا بڑا مسئلہ
36:32نہیں ہے اور گورنمنٹ کے اوپر تنقید
36:35ہوتی رہتی ہے مولانا صاحب بلکل
36:36بڑے بھی ہیں محترم بھی ہیں
36:39گورنمنٹ پر تنقید کر رہے ہیں لیکن
36:40امن فلاسٹ کپل آف اوکیجن سے
36:43مولانا صاحب پاکستان کی
36:44law enforcement agencies کو پاکستان کی
36:47فوج کو نشانہ بناتے ہیں میں سمجھتا ہوں
36:49کہ یہ آج کے اس دور میں
36:50تھوڑی سی بہت تشویشناک اور افسوسناک
36:53باتیں میرے لیے کم سے کم اور
36:54میں دو دو حوالوں سے یہ بات کرنا
36:56چاہتا ہوں ایک انٹرنل حوالوں سے ایک انٹرنل
36:58حوالوں میں اگر آج جو
37:00حالات ہیں ملک کے اندر بلوچستان میں جنگ
37:02چل لی ہے کہ خبر پاکستان خواہ میں جنگ چل لی ہے
37:04تو اگر میں ایک لمحے کے لئے سوچوں
37:06کہ پاک فوج ہے وہ کمزور ہے
37:08اور ڈیسمنٹل ہو گئی خدا نخواستہ
37:10یا کمزور ہو گئی تو اس ملک کا
37:12کیا عشر ہونا ہے کہاں جائیں گے ہم
37:14ہماری جو جمہوریت ہے وہ
37:16تو پولیس
37:18بھی ان کی ہے
37:19ٹریفک پولیس بھی ان کی ہے
37:21ایک پیون سے لے کر سیکرٹری سارے سبوں نے
37:23اپنے ذات پاد کے لوگ سارے لگا
37:26رکھیں اگر پاکستان میں کوئی چیز باقی
37:28رہ گئی ہے قومی
37:30نیشنل تو وہ تو فوج رہ گئی ہے
37:32تو وہ فوج کو اگر ہم
37:34جیسی پارٹی کے لوگ
37:35جہاں سے میرا تعلق ہے
37:38وہاں پہ جو محرومیاں ہیں میری
37:39صوبائی حکومت مجھے پورا گننے کے لئے
37:42تیار نہیں ہے
37:42یعنی کہ کاؤنٹنگ نہیں کرتی ہماری صحیح
37:44میرے وزیراعالہ نے سینسز ختم کر دیا
37:46ڈیٹ ختم کر دی
37:47ایک کروڑ تیس لاکھ پہ
37:48ہماری
37:49اور جو کہ پچھلے سینسز میں
37:50ہمارے نمبر تھی
37:51ایک کروڑ ساٹھ لاکھ
37:52یعنی کہ اگلی سینسز میں
37:53جہاں پوری دنیا میں
37:55لوگ بڑھتے ہیں پاکستان بڑھیں
37:56ہمارا شہر کم ہو گیا
37:57اور جیسے میں
37:58پھر جب وفاق نے انٹروین کیا
38:00تو ہم دو کروڑ تین لاکھ نکلے
38:02تیہتر لاکھ لوگ
38:03گنے بغیر سینسز کم کر دی
38:05اب ایسی صورت
38:06یہ میں آپ ایک مثال دے رہا ہوں
38:07اب دو ایکسٹریم ہے اس کی
38:09ایک ایکسٹریم ہے وہ جو
38:10ہلتاہ حسین صاحب کرتے ہیں
38:11کہ وہ تو
38:12ڈائریک ان تمام محرومیوں پہ
38:14روح کو آواز لگاتے ہیں
38:16نرندر مدی کو آواز لگاتے ہیں
38:18ہم یہ کام نہیں کر رہے
38:19میں کس کو آواز لگاؤں
38:20صوبائی حکومت مجھ سے یہ کر رہی ہے
38:22وفاقی حکومت کا انٹریس نہیں ہے
38:23تو میں پاکستان کی فوج کو
38:26یا اداروں کو
38:26یا دوسرے لوگوں کو
38:28اپنی بخا کے لیے
38:28اپنی مدد کے لیے نہیں پکاروں
38:30اس فوج کو اگر آپ روزانہ
38:31جو ہے وہ
38:32بھئی غلطیاں ہوں گی
38:33بہت ساری ہوں گی
38:34ٹھیک ہے
38:34لیکن آپ جو ہے وہ
38:35اگر اس طرح سے
38:36اس کو ریڈیکیول کریں گے
38:38اس کو چیلنج کریں گے
38:39کم سے کم
38:39ہم جیسے لوگ
38:41جو کہ جہاں رہ رہے ہیں
38:41میرے پاس تو آج
38:42اگر نیشنلی کوئی چیز بچ گئی ہے
38:44تو یہ پاک فوج بچ گئی
38:45یہ ہوگی انٹرنل بات
38:46ایکسٹرنل بات یہ ہے
38:47کہ ہم ابھی انڈیا سے
38:49جنگ جیتے ہیں
38:49سیاسی پارٹیوں کی مدد ہوگی
38:52جو ہے وہ اس کی
38:53تمام
38:55سپورٹ ہوگی
38:55عوام کی سپورٹ کی دعائیں تھیں
38:57جنگ لیکن پاکستان فوج نے لڑی ہے
39:00ہم جو یہ بات کرتے ہیں انٹرنلی
39:02یہ انڈیا اپنے چینلوں پر چلاتا ہے
39:04انڈیا یا بہار والے لوگ
39:05یہ بات نہیں کر پا رہے
39:06ہماری باتوں کو چلاتے ہیں
39:08ابھی دنیا میں جو سراؤنڈنگ
39:11لیبیا کا حشر دیکھیں
39:12فوج ختم ہو گئی
39:13آپ جو ہے وہ
39:14عراق کا حشر دیکھیں
39:15فوج ختم ہو گئی
39:16آپ آج جو ہے وہ
39:17یمن کا حشر دیکھیں
39:18فوج ختم ہو گئی
39:19فور گوڈ سٹیک
39:20میں سمجھتا ہوں یہ بہت ہی
39:22افسوسناک بہت خطرناک بات ہے
39:23ہم اپنے اختلافات رکھیں
39:26لیکن قومی معاملات کے پر
39:27کمس کمیک ہونا چاہیے
39:28لیکن مصفر نماز صاحب
39:29آپ کی محرومیاں جو
39:31جس کی آپ ذکر کر رہے ہیں
39:33وہ ہے
39:33پیپلز پارٹی کا صوبہ
39:35یعنی وہ صوبہ جہاں
39:36پیپلز پارٹی کی صوبہی حکومت ہے
39:38وفاق کے اندر
39:39اتحاد کے طور پر
39:40آپ ان کے ساتھ ہیں
39:40تو جو محرومیاں ابھی موجود ہیں
39:42اب لگتا ہے یہ سارے
39:43سیچویشن کے اندر
39:44صوبوں والی بات پیچھے رہ گئی ہے
39:46اور صوبوں والی بات کے اوپر
39:47بلاول بوٹو زرداری صاحب نے بھی
39:48کہہ دیئے کہ اگر لاس سائن ہوگا
39:49تو پریزیڈنٹ صاحب کا ہوگا
39:51پریزیڈنٹ صاحب پاکستان
39:52پیپلز پارٹی کی ہیں
39:53تو پہلے کئی اور جا کے
39:54تو صوبے بنائے
39:54جو لوگ اگری کرتے ہیں
39:55یہ باقی جگہوں کے صوبے
39:56بعد میں دیکھیں گے
39:57تو آپ لوگوں کی بھی تو
39:58ایک ڈیمانڈ تھی
40:14اس ایمرجنسی سے
40:17براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے
40:19لیکن ایک تعلق ہے
40:20ایک تو اس ایمرجنسی کے ایشو سے
40:22جو کوئی صوبے والی بات پیچھے نہیں چلے گئے
40:24یہ میں آپ کو بالکل
40:25بسوخ سے کہہ سکتا ہوں
40:26نمبر ون نمبر ٹو یہ
40:27اس کا تعلق اس طرح سے ہے
40:29کہ اگر ملک میں
40:30ایڈمسٹریٹیو سمال یونٹ ہوتے
40:31تو آج آپ کو ملک میں
40:33ایمرجنسی لگانی کی
40:34ایک صوبے میں ایمرجنسی لگانی کی
40:35ضرورت نہیں پیش آتی
40:38یہ ایک کیس سٹڈی ہے
40:39کہ جس طرح سے محرومیاں
40:40اور جس طرح سے
40:41مس گورننس بڑھ رہی ہے
40:43اتنے بڑے سائز کے صوبوں کے اندر
40:45آپ کو پھر ہر صوبے میں
40:46یہ والا کام کرنا پڑے گا
40:48اور اگر آپ نے
40:48اپنی پاورز اور اختیارات
40:50تو ڈیسنٹلائز نہیں کیا
40:51اگر آپ نے چھوٹے یونٹس نہیں بنائے
40:53تو اینڈ پھر اس کا یہی ہوگا
40:54کہ وہاں پر ایمرجنسی ہی لگ رہی ہوگی
40:56کیونکہ وہ ایک وقت ایسا آئے گا
40:57کہ جو کہ
40:59ناقابل برداش ہو جائے گی
41:00چیز ناقابل کنٹرول ہو جائے گی
41:02وہ چیز
41:03تو پھر آپ کو ایمرجنسی
41:04جیسی چیز لگانی پڑے گی
41:05یا کوئی آپ کو
41:06ایڈونچرزن کریٹ کرنا پڑے گا
41:07آوٹ آف ووکس
41:08یہ چیز میں جانا پڑے گا
41:09اس لیے یہ جو اپیسوڈ ہوا ہے
41:12خیبر پکتن خواہ میں پچھلے دنوں
41:13یہ بھی اس بات کی
41:15انڈورسمنٹ کرتا ہے
41:16کہ ملک میں
41:17یہ ناگوزیر ہو گیا
41:18کہ آپ سینٹرلائز
41:19وی آف میریجمنٹ سے
41:20پورا ملک چلائیں
41:21نہیں چل رہا
41:22ایک خیبر پکتن خواہ نہیں
41:24ہر جگہ اس طرح کی سوچیشن ہو جائے
41:26اس سے پہلے
41:27آپ جو ہے وہ
41:29ایڈمیسٹریٹیو یونٹس بنائیں
41:30اور مجھے نہیں لگتا
41:30کہ کہیں پہ کوئی
41:31اس کی سپیڈ میں
41:33یا اس کی تھوٹس میں
41:35یا اس کی پروسس میں
41:37کوئی کمی آئی ہے
41:38کوئی اس کے اندر
41:39کوئی سلونس آئی ہے
41:41اس کے اندر
41:42ویری انٹریسٹن
41:43ویری انٹریسٹن
41:43بکز ایک تاثر یہ آ رہا تھا
41:45تاثر آپ نے زیل کر دیا
41:46thank you very much
41:46موسیقی کمال صاحب
41:47in the program
41:48it was a pleasure having you
41:49سومو والی سائیڈ میں
41:50کوئی کسی قسم کا
41:51تاتل نہیں آئے گا
41:52وہ thought process
41:53اسی طرح سے چل رہا ہے
41:54this is a big news as well
41:55کیونکہ
41:55امرجنسی کے بعد
41:56سوچا جا رہا تھا
41:57شاید یہ پسے پردہ
41:58یا پسے پش چلا گیا ہے
41:59بریک کے بعد
42:00بات کریں گے
42:01کچھ انٹرنیشنل سینریو
42:02کے حوالے سے
42:02کہ پاکستان
42:04اور پاکستان کے اردگرد
42:05اور پاکستان کے اردگرد
42:06کے علاوہ
42:07اس کے اردگرد
42:08کیا چل رہا ہے
42:08after a break
42:13welcome back
42:14after a break
42:15انٹرنیشنل ارینہ میں
42:17جہاں تیل کی قیمتیں
42:18بہت تیزی سے بڑھ رہی ہیں
42:20because of the attacks
42:21or straight or foremost
42:22کی situation
42:23بابل مندب
42:24والی سائیڈ کے اوپر
42:25کشیدگی
42:26سعودی عرب
42:27UAE
42:27تمام کے تمام
42:28مبالک
42:28اس ٹائم پر بھی
42:30ایک وہ
42:31اسی عالم میں ہیں
42:32وہیں دوسری طرف
42:33پاکستان کے حوالے سے
42:34بھی ایک خبر آئی تھی
42:35کہ جی
42:35پاکستان
42:36US Navy نے
42:37پاکستان کے
42:38waters میں
42:39operate کیا ہے
42:40ایران کے خلاف
42:41جس کے حوالے سے
42:42Ministry of
42:43Information and Broadcast
42:45دونوں کی طرف سے
42:45یہ والی
42:46statement آ چکی ہے
42:48کہ ایسا کچھ نہیں ہے
42:49Ministry of Information
42:50and Broadcast
42:51نے اس
42:51claim کو
42:52reject کر دیا
42:53دوسری طرف
42:53جو سعودی عرب کے
42:55اوپر
42:55اٹیک ہو رہے ہیں
42:55ہوسیوں کی طرف سے
42:56اس کے حوالے سے
42:57والسٹریٹ جنرل
42:58یہ کہتا ہے
42:58کہ ایران کی
43:00انٹیلیجنس سورسز
43:01ہی نہیں
43:02بلکہ ان کی
43:02کانیٹک سورسز
43:03بھی
43:03اس ساری
43:04سیچویشن میں
43:05سعودیہ کے خلاف
43:06جو ہے
43:07استعمال ہو رہی ہیں
43:08اب اس سیچویشن
43:09کو دیکھیں
43:09تو ہمارے
43:10پورے ریجنل
43:11کشیدگی
43:11بڑھتی چلی جائے گی
43:12اسی پہ
43:13بات کرتے ہیں
43:13ایر کونٹور
43:14ریٹائیڈ
43:15خالد
43:15آپ ہمارے
43:15ساتھ
43:16موجود
43:16ہے
43:16دیفینس آنلیس
43:17ششنی صاحب
43:19ایک تو یہ والی
43:20statement
43:20یا یہ والا
43:21claim
43:21جو بڑا
43:22چلا رہے تھے
43:23کہ پاکستان کے
43:24waters استعمال
43:25ہوئے
43:25ایران کے
43:25against
43:26اور یو ایس
43:28نیوی
43:28نے استعمال
43:28کی ہے
43:29اس کی
43:29rejection
43:30آگئی ہے
43:30official
43:31rejection
43:31آگئی ہے
43:32کیا
43:33اس طرح
43:33کے
43:34claims
43:35justified
43:35ہیں
43:36اس
43:36کشیدگی
43:37کے اندر
43:37who could
43:38be the one
43:38جو اس
43:39ٹائم پر
43:39پاکستان
43:40اور ایران
43:40کے
43:40تعلقات
43:41کو
43:41خراب
43:41کرنا
43:41چاہے
43:43گا
43:43بہت
43:44شکریہ
43:44نیکا
43:45صاحب
43:45آپ نے
43:45invite
43:45کیا
43:46ہے
43:46and
43:46I
43:46think
43:46there
43:47is
43:47no
43:47rocket
43:47science
43:48in
43:48this
43:48کہ
43:48وہی
43:49ملک
43:49ہیں
43:49اس
43:50میں
43:50جو
43:50بنیادی
43:50طور پر
43:51پاکستان
43:51کا
43:51credit
43:52اور
43:53جو
43:53پاکستان
43:54کی
43:54گلوبل
43:54ریلیونس
43:55ہوئی
43:55الحمدللہ
43:55ایران
43:56اور
43:56ایران
43:56کے
43:56جو
43:57کانفلکٹ
43:57ہے
43:57پچھلے
43:57آٹھ
43:58مہینوں
43:58سے
43:58جس
43:58پوزیٹی
43:59طریقے
43:59سے
43:59اور
44:00جتنا
44:00چیلنجنگ
44:01سیچویشن
44:01میں
44:01ہم نے
44:02ایک
44:02بیلنس
44:02کریٹ
44:03کیا
44:03بیٹوین
44:03ترس
44:04ایران
44:04اور
44:05امریکہ
44:05وہ
44:06ایک
44:07انپریزیڈنڈڈ
44:07ہے
44:07اور
44:08ایک
44:08طرف
44:08سوپر
44:09پاور
44:09بیک
44:09بی
44:09ازرائیل
44:10اور
44:10دوسری
44:10طرف
44:10ایران
44:11ہے
44:11جو
44:11ڈیپرائیڈ
44:12ہے
44:12اس کی
44:12سنکشن
44:13ہیں
44:13اکنومک
44:13چیلنجز
44:14ہیں
44:14آئل
44:14اکسپورٹ
44:15نہیں
44:15کر
44:15سکتا
44:15تو
44:16ظاہر ہے
44:16انہالات
44:16میں
44:17بہت
44:17مشکل
44:17تھا
44:17پاکستان
44:18کیلئے
44:18چیلنجنگ
44:18بیلنس کرنا
44:19تو
44:36ہوئی ہے
44:36کوئی بھی
44:37دنیا کے
44:38انٹرنیشن
44:38لاز کے
44:39مطابق
44:39انٹرنیشن
44:40کے
44:40کمانین
44:40ہے
44:40ان کے
44:41مطابق
44:41یہ ہے
44:41کہ
44:41آپ کی
44:42ٹویل
44:42نارٹیکل
44:43مائلز
44:45جو آپ کے
44:46سمندر
44:47سطح سے
44:47کوسٹل
44:48ایریاز
44:49ہوتے ہیں
44:49وہ
44:49آپ کی
44:50ٹیرٹوریل
44:51انٹیگریٹی
44:51ہوتی ہے
44:52اس کے
44:52اندر
44:53کوئی داخل
44:53ہو
44:53تو
44:54آپ کا
44:54بریچ
44:54ہو گیا
44:54یا
44:55آپ کی
44:55خلاف
44:56برزی
44:56ہوئی
44:56لیکن
44:57اس کے
44:57آگے
44:57ایکس
44:58ایکنومک
44:59زون
45:00کہتے ہیں
45:00وہ
45:01ہوتا ہے
45:01جو
45:02آپ کی
45:02ضرور
45:03ہوتی ہے
45:03لیکن
45:04آپ کی
45:04ریٹ ہوتی
45:04ہے
45:04اگر
45:05آپ کے
45:05ملک
45:05خلاف
45:06کو
45:06دہشت
45:06گردی
45:06کرے
45:07آپ کے
45:07کوئی
45:08سمگلنگ
45:08کر رہا
45:09ہو
45:09اس طرح
45:09کی
45:09آپ
45:09ریٹ
45:10کرتے
45:10ہیں
45:10لیکن
45:10انٹرنیشنل
45:11جو
45:11شپنگ
45:12لائنگز
45:12ہوتی
45:12یا
45:13جو
45:13شپس
45:13ہوتے
45:14ہیں
45:14ان کو
45:14آپ
45:14ethically
45:15روک
45:15نہیں
45:15سکتے
45:16انلیس
45:16آپ
45:16کے
45:16خلاف
45:17وہ
45:17ملک
45:18کو
45:18افیکٹ
45:19کر رہی
45:20ہوگا
45:20کہ
45:21اگر
45:21کوئی
45:21انٹرنیشنل
45:22وارٹرز
45:22کے
45:22اندر
45:23کر رہے
45:24تو
45:25اس کو
45:26پاکستان
45:26سپورٹ
45:26کر رہے
45:28دوسری طرف
45:28یہ
45:28ہوسیز
45:29کی
45:29سپورٹ
45:30کرنا
45:30ایران
45:31کی
45:31طرف
45:31سے
45:31والس
45:31جرنل
45:32کا
45:43خبر
45:44آنا
45:45کہ
45:49پاکستان
45:49کو
45:49کتنی
45:50کمپلکس
45:50سیچوئیشن
45:50کے
45:50اندر
45:51ڈالتی
45:51ہے
45:52اس کا
45:53کوئی
45:53حل
45:53ہو
45:53سکتا
45:53ہے
45:53کہ
45:54ایران
45:54اور
45:54سعودیہ
45:54کے
45:55تعلقات
45:55بھی
45:55تو
45:55بہتر
45:55ہو
45:56گئے
45:57تھے
45:57جی
45:58بالکل
45:58آپ
45:58نے
45:58ٹھیک
45:58اشارہ
45:59کی
45:59ہے
45:59اور
45:59میں
46:00ہمیشہ
46:00سے
46:00کہتا
46:00ہوں
46:00کہ
46:01میں
46:01حماس
46:01اور
46:01حزبولہ
46:02سے
46:02ہوتیز
46:03کو
46:03نہیں
46:03ملاتا
46:04اس کی
46:04وجہ
46:05یہ ہے
46:05کہ
46:05وہ
46:05حزبولہ
46:06کریئٹ
46:06کی گئی
46:07تھی
46:07ایران
46:07کی طرف
46:08سے
46:08رونلڈ
46:08ڈرائگن
46:09کے
46:09زمانے
46:09میں
46:09حماس
46:10پہلے
46:10سے
46:10موجود
46:11تھی
46:11ایران
46:12نے
46:12فیسلیٹیٹ
46:12کیا
46:12اور
46:13ان کی
46:13کپیسٹی
46:13بڑھائی
46:14ہوتیز
46:14بھی
46:14پہلے
46:15سے
46:15آپریشنل
46:16آئیز
46:16تھے
46:16اور
46:16وہ
46:17اپنے
46:17سیگمنٹ
46:17میں
46:18جیسے
46:18ٹرائبل
46:18ایریاز
46:19ہوتے
46:19ہیں
46:19اس
46:19میں
46:19ٹلڑ
46:20رہے
46:20تھے
46:20یہ
46:21ضرور
46:21کیا
46:22کہ
46:22ایران
46:22نے
46:22ان کو
46:22ایک
46:23فیسلیٹیشن
46:24کی
46:24یا
46:25انفلینس
46:25کریئٹ
46:26کیا
46:26اپنے
46:26مقاصد
46:26کے لئے
46:27لیکن
46:27اگر
46:28یہ
46:28سمجھیں
46:28کہ
46:31ایران
46:32آف
46:32کرتا
46:33آن
46:33کرتا
46:33بہت
46:33زیادتی
46:34بھی
46:34ہوگی
46:34اور
46:34ان
46:35ریالیسٹک
46:35ہے
46:35اس
46:36میں
46:36ضرور
46:36ہے
46:37کہ
46:37ان
46:37کو
46:37انڈجنیزیشن
46:38تک
46:38پہنچنے
46:39میں
46:39انیشل
46:39ہیلپ
46:39ایران
46:40کی
46:40موجود
46:40تھی
46:40میں
46:41آج
46:41بھی
46:41بڑا
46:42کلوزلی
46:42مانیٹر
46:43کر رہا
46:43تھا
46:43ان کی
46:44جو
46:44ڈیولپمنٹ
46:44ہے
46:44اور
46:44ایک
46:45اس
46:45چوٹ
46:45ہے
46:45اس
46:46کو
46:49اس
46:50کی
46:50ریپورٹوں
46:50میں
46:50یہ
46:51ہے
46:51کہ
46:51انہوں
46:51نے
46:51انیشلی
46:52ان کو
46:53اسٹیبلشمنٹ
46:53میں
46:53ضرور
46:54مدد
46:54کی
46:54تھی
46:54لیکن
46:55اس کے
46:55بعد
46:55انہوں
46:56نے
46:59بہت
47:00سارا
47:00کامڈن
47:01خریدا
47:01بھی
47:01ہے
47:02تو
47:02اب
47:02ان کی
47:03ایران
47:03پر
47:03اس طرح
47:04ڈیپینڈنسی
47:04بھی
47:05نہیں
47:05ہے
47:05اور
47:05نہ
47:05ایران
47:06کا
47:06لیوریج
47:06اس طرح
47:07کا
47:07ہے
47:07جس طرح
47:07ہم
47:07سمجھتے
47:08ہیں
47:08تو
47:08یہ
47:09بالکل
47:09کہنا
47:10زیادتی
47:10ہوگی
47:10کہ یہ
47:21آن
47:22وہ
47:22ایک
47:22لوجیکل
47:23بات
47:23ہے
47:23اور
47:23ای
47:23وہی
47:24لانگ
47:24تم
47:24میں
47:24solution
47:24ہے
47:25بہت
47:25سنسی
47:26ساتھ
47:28ایک
47:28بات
47:28تو
47:28تیار ہے
47:29کہ
47:29انٹرنل
47:29اور
47:30دونوں
47:30سائیڈ کے
47:31اوپر
47:31ترمویل
47:31کے اندر
47:32نہیں
47:32را جا
47:32سکتا
47:32اور
47:32پاکستان
47:33کا
47:33انٹرنل
47:33پولیٹکس
47:34میں
47:34اور
47:35ساتھ
47:35ساتھ
47:36ایک
47:36ساتھ
47:37دیپلومیٹک
47:37ٹائز
47:38ممالک
47:38کے سہی کرانے
47:39کے در
47:39ایک
47:39بہت
47:40اہم
47:40کردار
47:40ہے
47:40let's
47:40hope
47:41کہ
47:41پاکستان
47:42دونوں
47:42ستاؤں
47:42کے
47:42اوپر
47:43کامیاب
47:43ہو
47:43سکے
47:44انشاءاللہ
47:44اگلے
47:44ہفتے
47:45ملاقات
47:45ہوگی
47:45take
47:45good
47:46care
47:46of
47:46yourself
47:46anika
47:47anisar
47:47signing
47:48out

Recommended