00:02ڈیل ماشر زیدہ سمونی سے بہرین ناشتگار کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ کی مراقعات
00:07واحمی دلچسپی علاقہ سیکیورٹی دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
00:11پاکستان اور بہرین کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
00:15بہرین کمانڈر کی نیبل چیف ایڈمیرن نوید اشخ سے بھی مراقعات
00:19پاکستان نیوی کے علاقہ بہری سیکیورٹی میں کردار کو سرہا گیا
00:22بہرین وفد کی ایئر چیف ماشر زہیر احمد بابر سے دوسرے بھی ملاقعات
00:36وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کیا جائے گا
00:38قومی اسیملی اور سینٹ کے اجلاس کل شام طلب
00:40بجٹ میں وفاق کو این ایف چی سے بارہ سو ارب روپے سے زیادہ فرہم کرنے کی تیانی
00:44آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے لیے سوبوں کے لیے ٹیکس وصولیوں کا حدف چون سٹھ فیصد مڑھا
00:49دیا
00:49قومی اقتصادی سروے گیارہ جون کو پیش کیا جائے گا
01:01اور آزاد کشمیر حکومت نے کالادم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے چار
01:05مطلوب افراد کی گرفتاری پر ایک کروڑ روپے انعام رکھ دیا
01:08شاکت نباسمیر امر نظیر کشمیری خواجہ مہران ارشد و سردار امان خان کی گرفتاری سے مدد دینے پر انعام ملے
01:15گا
01:16شاکت نباسمیر اور خواجہ مہران ارشد کے بارن جاری بغاوت کے الزام میں تحقیقات ہوگی
01:22پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ خد و خال کو حکمی شکل دے دی
01:26بجٹ کا حجم پانچ ہزار اکسو اکتیس ارب روپے ہوگا
01:29سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق ہوگا
01:35شبائی محصولات سے ایک ہزار تین سو تیس ارب روپے کی آمدن متوقع
01:44ایران سے دو سے تین دن میں موہدہ تیپ آسکتا ہے
01:47صدر ڈانلڈ ٹرمپ کی نیو یورک میں صحابیوں سے گفتگو
01:50کہا اسرائیل اور ایران نے کم از کم ایک ہفتے تک ایک دوسرے کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر اتفاق
01:55کیا ہے
01:56موہدے پر دستقات ہوتے ہی آبنہ حرموس فوری طور پر کھول دی جائے گی
01:59صدر ڈرمپ نے ایک زیوس کو انٹریو میں کہا خطے کے پانچ ممالک نے نیتن یاہو پر دباؤ ڈالنے کی
02:05درخواست کی
02:05نیتن یاہو سے کہا تھا جنگ شروع کی تو انہیں تنہا چھوڑ دیا جائے گا
02:09صدر ڈرمپ نے دعویٰ کیا پیر کو ایران سے پیغامات موصل ہوئے جن میں کہا گیا تھا
02:14اسرائیل کاروائیاں بند کر دے تو تہران بھی حملے روپنے کے لیے تیار ہے
02:18ایرانی مذاکرات کار ہمیں سب کچھ دینے کے لیے تیار ہیں
02:34ایران اور امریکہ کے درمیان بد اعتمادی کی فضا موجود ہے
02:37امریکی صدر سنجید کی دکھائیں تو مذاکرات پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا
02:41ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خاردہ پولیسی کمیٹری کے چیرمن ابراہیم عزیزی کا سی این این کو انٹرویو
02:46کہا ابزودہ یورینیم اور جہوری معاملات سے متعلق بات نہیں ہو رہی
02:50اقوام متحدہ میں ایرانی صفیر امیر سید ایروانی کا کہنا ہے
02:53کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ محایدہ کو حتمی شکل دینے کے لیے پاکستان کے ذریعے رابطے اور مذاکرات
02:59جاری ہیں
03:00دونوں ملک محایدہ کے آخری مصورے تک پہنچنے کے لیے اپنے موقع پر تدویز کا تبادلہ کر رہے ہیں
03:05دونوں فریق ابھی حتمی مطن پر متفق نہیں ہو
03:24مزفر آباد میں سیکیروٹی دارے کی بڑی کاروائی ہوا سے منسلک پانچ افراد گرفتار
03:28لیپ ٹاپ، موبائل فونز اور دیگر مواسطاتی آلات برامت
03:32ابتدائی تحقیقات میں ڈیجیٹل آلات سے مشکوک روابط اور حساس روئیت کا مواد سامنے آیا
03:36ایک ملزم کے نشاندہی پر استحقے کا بڑا زخیرہ برامت
03:39ذرائع کا کہنا ہے ملزمان سے حساس مخامات سے متعلق دستاویدات اور ریکارڈ بھی ملا
03:44دشمن خفیہ ایڈنسی کے ساتھ مبینہ رابطوں کے شواہی تحقیقات کا حصہ بن گئے
03:49فتنال خوارج بھارت اور کل ادم عوامی ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب
03:53افغانیسا میں فتنال خوارج اور روہ کے لیے سرگرم خارجی شہزاد کے کل ادم ایکشن کمیٹی سے رابابک
03:59ویڈیو اور آڈیو سامنے آگئی
04:01خارجی شہزاد بھارتی تحریر کردہ بیانیہ پڑھ کر کردہ جوائٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو ہدایات دے رہا ہے
04:07آڈیو کال میں خارجی شہزاد نے کل ادم کمیٹی کے رہنوما سے بدعمی پھیلانے اور الیکشن ملتوی کرنے کی بات
04:12کی
04:12کہا ہم انتخابات کے انقاد کی ہر طرح سے مخالفت کریں گے
04:16اور انہیں کسی صورت منعقب نہیں ہونے دیں گے
04:36کال ادم ایکشن کمیٹی کے اہم رکن سید فیصل گیلانی کا نام دہا تحریک سے لا تعلقی کا اعلان
04:42راولہ کوٹ میں پرتشدد دھملو کی شدید مضمت کرتے ہوئے کہا
04:46کال ادم ایکشن کمیٹی معصوم شہریوں کے خون کی ہولی کھیل رہی ہے
04:50عوامی مفاق کے لیے ایکشن کمیٹی کا حصہ بنے تھے لیکن یہ اصل راستے سے بھٹک گئی
05:00گلگت بلکستان میں چیف الیکشن کمیشتر کی منظوری سے پانچ حلقوں کی مخصوص پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم
05:07جی بی آٹھ سکردو جی بی اے تیرہ ستور ون جی بی اے پندرہ دیامر ون جی بی اے سولہ
05:12دیامر ٹو اور جی بی اے سفرہ دیامر ٹری میں دوبارہ پولنگ ہوگی
05:15چیف الیکشن کمیشن راہدر شہواز خان کا کہنا ہے چند پولنگ سٹیشنز کو دوبارہ پولنگ کی ہدایت کی ہے
05:21کامیاب انتخابات کے انخواد پر عوام اور ابتظامیہ کا شکر گزار
05:35گلگت بلکستان الیکشن میں نون لیگ چھے نشستوں پر کامیاب ہوئی
05:39مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ ساتھ جفیق نے ایکسپر لکھا
05:42آزاد امیدوار ڈاکٹر اسد شفیق اور سیٹ انگور نون لیگ کے حمایت یافتہ ہے
05:47پیپلز پارٹی دس اور مسلم لیگ آٹھ کے نمبر پر کھڑی ہے
05:50پیپلز پارٹی نے بہت پہلے انتخابی مہم شروع کی
05:53وہاں ان کا تنظیمی دھانچہ ہم سے بہتر تھا
05:56پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے پرہم کردہ اخراجات کا بے مہابہ استعمال کیا گیا
06:01نون لیگ حضب روایت آخر سے حرکت میں آئی
06:04پارٹی فنڈ بھی دستیاب نہیں تھا
06:06بڑتی ہوئی مہنگائی نے بھی مسلم لیگ نون کی مقبولیت پر اثر ڈالا
06:16خیبر پختوم خواہ کے ناراض رکنے اسمبلی فضل الہی نے اے آر وائی نیوز کی خبر کی تصدیق کر دی
06:21کہتے ہیں ہمارا پینتیس سے چالیس ایمپی ایس کا گروپ ہے اور سب ایک پیچ پر ہیں
06:26قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ ہمارے رہنما بانی پی ٹی آئی سے مخلص نہیں
06:30بعد اس حد تک نہ لے جائیں کہ کیپی کا بجٹ منظور نہ ہو اور حکومت چلی جائے
06:35ہمیں ایسی حکومت کی ضرورت نہیں جس میں سیکرٹری وزیر کی بات نہیں مانتا
06:38علیمہ خانم نے بھی کہا ہے بجٹ منظور نہ کریں
06:41وزیرالہ سحیل آفیدی کی وفاق سے خفیہ ملاقات زہر قاتل ہیں
06:57کوکین ڈیلر انمول اور پنکی کے خلاف قتل کے مقدمے کی استعمال پولس کی ایک اور غفلت سامنے آگئی
07:03مدعی نے دفعہ 164 کے تحت بیان کلم بند کرا دیا
07:07مدعی مقدمہ کے مطابق پولس انمول پنکی کے خلاف مقدمہ درچ کرنے کو تیار ہی نہیں تھی
07:12مقدمہ درچ کرنے میں ایک ماہ کا وقت لگایا
07:15شیر شاہ کسی کام سے گیا تھا تو وہاں لاش بیکھی
07:18مقتول کے چاؤزر کی جیب سے ایک ڈبیا برامد ہوئی جس پر انمول اور میڈم پنکی ڈان نام ہی کافی
07:24ہے لکھا تھا
07:25بطور پاکستانی مقدمہ درچ کرانے اپنا فرض سمجھتا تھا
07:31چالان میں تاخیر پنکی کیس میں ای آر وائی نیوز کی خبر پر سن حکومت کا ایکشن
07:36اسپی انیسٹیگیشن فتح محمد کو ذمہ داری سے ہتا دیا گیا
07:39شاہ جہان اسپی انیسٹیگیشن سٹی تائینار نوٹفیکیشن جاری
07:49ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشکر شدید گرم
07:52دادو میں درجہ ہرارہ تر تالیس سی بھی میں سینٹالیس دگری تک جا پہنچا
07:56جھنگ ساہیوال سرگودھا فیسرہ مار ڈی جی خان میں پینٹالیس دگری ریکارڈ
08:01لہور ٹینٹالیس پشاور بیالیس اور اسلام آباد میں اکتالیس دگری ریکارڈ کیا گیا
08:05کراجی میں شدید گرمی کے ساتھ حبس پارہ چھتیس سنٹیگریڈ پر
08:09لیکن شدت بیالیس دگری سنٹیگریڈ تک محسوس کی جا رہی ہے
08:13محکم موسمات کے مطابق ملک میں شدید گرمی کی لہر بارہ جون تک برقرار رہے گی
08:30پاکستان اور چین کے تعلقات محض سفارتی نہیں آہنی بھائیوں جیسے ہیں
08:34وزیر تلات عطا تارنکر سی پیک پر سیمینار سے خطاب
08:37کہا پاکچین دوستی نسل در نسل منتقل ہونے والا اقین کی رشتہ ہے
08:42سی پیک نے پاکستان اور چین کے عوام کو وزید قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا
08:46وزیر تولائی عویس دگری نے پاکستان اور روس کے تعلقات پر ویبینار سے خطاب میں کہا
08:50وزیر آزم شہباز شریف اور صدر پیوٹن کے روابط نے تعلقات کو نئی جہد دی
08:55اسلام آباد اور موسکو کے مسلسل روابط قطعے میں امن و خوشحالی کیلئے معاون ہوں گے
09:10وزیر آلہ پنجاب مریم نواز نے پاسکو سے ایک ملین میٹرک ٹنگ گندم خریدنے کی منظوری دے دی
09:17لہور میں وزیر آلہ پنجاب کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس گندم اور آٹے کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا
09:23گیا
09:23فیصلہ کیا گیا عوام کو سستہ آٹا اور سستی روٹی کی پرہمی یقینی بنانے کے لیے
09:28فلار ملو کو تین ہزار تین سو روپے فی مند کے ریٹ پر گندم پرہم کی جائے گی
09:33پنجاب کے راستے دیگر صوبوں پر خصوص خیبر پختنفا کو گندم کی پرہمی روکنے کے تحفظات کو مسترد کر دیا
09:39گیا
09:39پنجاب کی غزائی ضروریات پوری ہوتے ہی خیبر پختنفا کو گندم کی پرہمی کا آزم
09:56امریکی فوج کا آپاچی گنشپ ہیلیکاپٹر ابناہ حرمز کے قریق گر کر تباہ ہو گیا
10:00امریکی صدر ٹرم نے واقعی کی تزدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں پائلٹ محفوظ ہیں
10:04کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
10:06نیویرک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا
10:10کہ ہیلیکاپٹر ایرانی فائرنگ کا نشانہ بنایا کسی فنی خرابی کا شکار ہوا
10:22فلپائن کے جزیرہ مونڈاناؤ میں سات آشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے سے تباہی
10:27کئی مارتیں ملبے کا دھیر بن گئی
10:29ہمباک کی تعداد اکتالیس ہو گئی
10:31درزن اولا پتا دو سو سے زائد زخمی
10:34دس ہزار افراد کو متاثرہ علاقوں سے نکال لیا گیا
10:37متاثرین نے رات پھولے آسمان تلے گزاری
10:39فلپائن انڈونیشیا جاپان سمیت آسٹریلیا میں بھی
10:42سرنامی کی بوننگ جاری کی گئی
10:49شان مسعود ٹیس ٹیم کی کپتان برقرار رہیں گے
10:52یہ ریڈ بول ٹیم کی کپتانی نئے کھلالی کو ملے گی
10:55پی سی بی کے اہم اجلاس جمعہ اور ہفتے کو ہوں گے
10:57ذرائع کے مطابق شیرمن پی سی بی موسن نقوی اہم ملاقاتیں بھی کریں گے
11:02شان مسعود کی دگاہ سلمان علی آغا کو ٹیس ٹیم کا کپتان بنای جانے کا امکان
11:07اہم عہدوں پر تقریریوں سمیت ٹیم میلیجمنٹ میں تبدیلیاں متوقع
11:10محمد حفیظ کو ڈائریکٹر انٹرنیشنل بنایا جا سکتا ہے
11:16دنیا بھر میں فوٹبال فیور روچ پر
11:18الٹی گنتی جاری ایکشن بس دو روز دو
11:21وام اپ میچ میں سپین نے پرو کو
11:23فرانس نے نوردن آئیلینڈ اور نیدرلینڈز نے اس بکستان کو شکست دے دی
11:28سومالیا کی ریفری عمر عبدالقدیر ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے
11:32عمر کو امریکہ میں داخلی کی اجازت نہ ملنے کے باعث
11:35فیفا آفر شوز کی فہرس سے باہر کیا گیا
11:37عمر عبدالقدیر سومالیا سے ورلڈ کپ کا حصہ بننے والے پہلے ریفری تھے
Comments