00:02foreign
00:39kp میں گورنر راکھ 6 ماہوں سے آگے بھی جا سکتا ہے
00:42آئین میں گنجائش موجود ہے
00:44وزر مملکت حزیفہ رحمان کہتے ہیں
00:46ایسی کوئی سوچ نہیں وزرعالہ کو تبدیل کر دیا جائے
00:49یہ خبر زیر گردش ہے
00:50پی ٹی آئی کے علیہ مین گنڈاپور کو پسند کرنے والے
00:53عمر ایوب کے بھائی مکاہ نام نئے وزرعالہ کے طور پر فائنل کر چکے ہیں
01:02اور افغان سے زمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنا
01:06اور افغان تالیبان رجیم کے ذمہ داری ہے
01:08سیکیورٹی خرچات دور کرنے کے بجائے گمرافن الزامات لگانے کا سلسلہ جاری ہے
01:12وزارت اطلاعات کا افغان تالیبان رجیم کے حالیہ بیانات پر عدی عمل کہا
01:16یو این ریپورٹ میں افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی اور سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا
01:21پاکستانی سیکیورٹی اداروں پر الزامات افغان تالیبان رجیم کو اپنی ذمہ داری سے بری نہیں کر سکتے
01:26افغان سے زمین پر دہشتگردوں کے محفوظ پر آگاہیں اور معاون نیٹورکس پاکستان کے لیے تشویش کا باعث ہے
01:37لاہور نے زیادتی کا شکار و غیر ملکی لڑکی پر پیسے لے کر بیان بدلنے کا الزام
01:42مریم نواز نے جج پر بھی رشوت لینے کا الزام لگا دیا
01:45ذرائقہ کہنا ہے ڈیانا نے ملزم احمد تنویر سے متعلق بیان تبدیل کرنے کے دو کروڑ روپے لیے
01:51ملزم احمد تنویر کے اہلے خانہ لڑکی سے رابطے میں تھے
01:54ملزم کے والد بڑے کانٹریکٹر ہیں
01:56لندن سے خود آزربائی جان گئے
01:59لڑکی نے دو کروڑ روپے لے کر احمد تنویر کے ملوث نہ ہونے کا بیان دیا
02:03ڈیانا نے 164 کے بیان میں احمد تنویر سمیت تین ملزمان پر زیادتی کا الزام لگایا تھا
02:09نامزت ملزم احمد تنویر شہری کے اغواہ اور تشدد کے مقدمے میں بھی پھس گیا
02:14عدالت نے شناک پریڈ کے لیے جیل بھیجوا دیا
02:17تب تیشی افسر کو چودہ دن میں شناک پریڈ سمیت قانونی کاروائی مکمل کرنے کی ہرایت
02:30موزم کو زمانت دینے والے جج کو بھی رشوت دینے کا الزام ہے
02:33الزامات درست ہیں تو نظام انصاف کی سالمیت پر انتہائی تشریشناک سوالات رکھتے ہیں
02:38وزیرعالہ پنجاب مریم نواز کا ایکس پر بیان لکھا
02:41ایسے مقدمات پر گہری نظر رکھنا جاری رکھوں گی
02:44انصاف کبھی فروغ کے لیے نہیں ہونا چاہے
02:47کوئی مجرم پیسے اثر و رسوب یا تعلقات کے بنیاد پر انصاف سے نہیں بچنا چاہیے
02:52موزم احمد تنبیر کے والد سبتر شاہین کا کہنا ہے
02:55راکم دینے کی باتوں میں سچا ہی نہیں ہے
02:58مقدمے کو سوشل میڈیا کا ٹوائل بنا دیا گیا
03:00موزم کو بلا جواز ایک اور مقدمے میں فکس کیا گیا
03:04زمانت کے باوجود گرفتار کیا گیا
03:06سادر لاہور بار ارفان حیات باجوا کا کہنا ہے
03:09وزیراعالہ پنجاب کی جانب سے جج پر رشوت کے الزام کی مضمت کرتے ہیں
03:13جج پر رشوت کے جھوٹے الزامات لگانا افسوس نافت ہے
03:29لاہور میں اس ٹوٹی پر سوار لڑکی پر تشدد کرنے والا ملزن زمانت پر رہا
03:33وزیراعالہ پنجاب ملزن کی زمانت پر افسوس کا اظہار
03:37ایکس پیغام میں لکھا بچی سے کہا جتنے تھپڑ مارے گئے اتنے ہی واپس مارو
03:42متاثرہ بچی سے خود بات کی اور تھپڑ کا بدلہ تھپڑ سے لینے کو کہا
03:46بچی نے کہا تحفظ کا احساس ملنا اس کے لیے کافی ہے
03:49حکومت نے احساس ملنایا انصاف اس کے ساتھ ہے
03:52ایک اور پوسٹ میں کہا ہینا جاوید قتل کیس کی تحتیطات اور تفتیشی عمل پر گہری نظر ہے
03:57کیس کی پیش رفت اور تفتیش کی مسلسل نگرانی کر رہی ہوں
04:01ڈی این اے اور پولیگراف ٹیسٹ میں گھرے لو ملازم کے ملوث ہونے کے اشارے ملے ہوں
04:12کراچی میں بچوں کی پورنو گراف سکینڈل میں مزید پیش رفت ہوش ربا حقائق سامنے آگئے
04:16بلوچستان سے آئے شخص نے گھناونا کاروبار شروع کیا
04:19ابتدا میں اپنے رشتداروں کو شامل کیا
04:21پھر کراچی کے نوجوانوں کو ملازمت کا جھانسہ دے کر ساتھ ملائیا
04:24بیروز کا نوجوان مجبوری میں ملزمان کے ساتھی بن گئے
04:27گھلے سانے جوہر رابیہ سٹی میں آرٹس ڈیزائن کے نام سے قائم کمپنیوں میں یہ گھناونا کاروبار شروع رہا تھا
04:33ملزمان آرٹ ورک کے نام پر بچوں کی ویڈیوز بناتے
04:36انہیں کارٹون ایمنیشن میں تبدیل کرتے
04:38اور پھر پھر ویڈیو ہزار ڈالر میں جرمنی اور امریکہ میں بیش دیتے
04:42ہر بچے کو ایک ویڈیو کے چھے ہزار روپے دیے جاتے تھے
04:45ویڈیوز بنانے والے بچے اپنے دوستوں کو پیسوں کا لارج سکر گروہ میں ملواتے
04:49گزشتہ روز نسی سی آئیے کے چھاپے کے دوران پلائٹ سے بیاریس افراد کو گرفتار کیا گیا
04:54بارہ بچوں کو بازیاب کروایا گیا
04:56عدالت نے دس ملزموں کو چار روزہ جسپانی ریمان پر نسی سی آئیے کے حوالے کر دیا
05:23KPSMD موتل ہے ختم نہیں ہوئی
05:25بیٹھ کر بات کریں گے تو گوانر آج ختم ہو سکتا ہے
05:28پیپلز پارٹی کے رہنماء فاروق اچنائک کہتے ہیں
05:31خیبر پختونخواں میں گوانر آج آئین کے تحت لگایا گیا
05:34صدر زرداری نے مجبوری کے تحت دستخط کیے
05:37سطوائی اسمبلی کے قرارداد کے بغیر انتظامی جونٹس کا قیام آئین شکنی ہوگی
05:42آٹیکل سیکس لگ سکتا ہے
05:50خیبر پختونخواں میں پی ٹی آئی کی حکومت غیب مؤثر ہونے کے بعد ناب متحرک
05:54سحیلا فریدی دور حکومت کے مختلف منصوبوں کی تحقیقات کا آغاز
05:58ذرائع کے مطابق ناب نے سیبل اینڈ ورکس دپارٹمنٹ سے ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ طلب کر لیا
06:03محکمہ ریونیو ریجنسپلار ڈی ایچ اے پی ڈی اے دیگر مطالقہ اداروں کو نوٹس جاری
06:18فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر احتجاج شروع
06:21پابندی کے باوجود مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے
06:24پیرے سمیت مختلف شہروں میں حکومتی پالسیوں کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
06:29لیون میں مظاہرین کی فورسز سے جھڑپے مظاہرین پر شیننگ کی گئی
06:34گزرشتہ ہفتے پور تشدد مظاہروں اور لوٹ مار کے واقعات کے بعد احتجاج پر پابندیاں آئی تھیں
06:40ییلو جیکٹ تحریک مزدور تنظیموں اور طلبہ کی جانب سے ملک بھر میں سات سو سے زائد مظاہروں کا اعلان
06:46کیا گیا ہے
06:46ملک بھر میں ممکنہ ہنگاموں اور لوٹ مار کی روک تھام کے لیے ستر ہزار پلس اہلکار تائینات کیے گئے
07:00جنگ اور سائیبر حملوں کے خدشات برطانوی حکومت کی اپنے شہریوں کو تین دن کا کھانا اور پانی جمع کرنے
07:07کی ہدایت
07:08ہر شہری کو یومیا تین میٹر پانی زخیرہ کرنے
07:11ٹارچ بیٹنیاں پاور بینک اور نقص رقم رکھنے کا مشورہ
07:14حکام کا کہنا ہے برطانوی حکومت نے فیض وقت کسی فوری جنگ یا حملے کی پیش کوئی نہیں کی
07:19کامینہ آفیس کا کہنا ہے مہم کا مقصد ہنگامی حالات میں شہریوں کو ابتدائی تین دن خود کا پیل بنانا
07:25ہے
07:25برطانوی سیکیورٹی وزیر ڈین جارویس نے بھی شہریوں کو پیش کی تیاری کا مشورہ دے دیا
07:34پاکستان، ترکیہ، مرسل اور سعودی عرب کا مرشید ابوستہ کی صورتحال پر اظہار تشویش
07:38عام کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
07:41اسطنبول میں آر فور ملکوں کے وزرائے خارجہ اجلاس کا مشترکہ اعلامی اجاز
07:45سعودی عرب پر روسی ملیشیا کے حملوں کی مضمت
07:48چاروں ممالکہ فلسین میں دو ریاستی حل پر جلد عمل درامت کا مطالبہ
07:52ترک صادر کی آر فور اور ایت پری ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
07:56نایہ وزیراعظم اساقڈار نے ترک صادر سے ملاقات میں
07:59صادر وزیراعظم اوفیر ماشر کے جانب سے ایک حیث اگالی کا پیغام پہنچایا
08:03کہا پاکستان ترکیہ میں خصوصی تعلقات اور دیرینہ دوستی قائم ہے
08:07دونوں ممالک کے درمیان آلہ سطح پر تصدیراتی تعاون جاری ہے
08:28وزیراعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے ہفتے میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے
08:32وزیراعظم چار روزہ دورے کے دوران روسی صادر ویلادی میر پیوٹن سے ملاقات
08:36اور پاک روس بزنس فورم سے خطاب کریں گے
08:43بالا کوٹ اور گرد و نباہ میں شدید جالباری موسم سرد ہو گیا
08:46نتیا گلی گلی آج شانگلا گلی میں بھی جالباری
08:49گجاوالا رابل پرندی سامباد مان سہرہ اور لاہور میں بارش ان کی بڑھ گئی
08:54محقبہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج شاہ تک وقتے وقتے سے بارش کا امکان ہے
09:02کیا کی جانت سے ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک مزائر تباہ کر دیا
09:06سعودی اتحادی افواج کا کہنے مرشقی خطے میں ایک ڈون بھی تباہ کر دیا
09:10ریاض نجران اور وادی الدواسر میں خطرے کا الیٹ کچھ درباز واپس لے لیا گیا
09:15سعودی اتحادی افواج نے گزرستہ روز بھی نجران اور ریاض کی طرف داغی گئے
09:20ہوشیوں کے دو بلسٹک مزائر مار گرائے تھے
09:24اردن میں چورچ میں آخری رسومات کے دوران پائرنگ سات افراد حلال چونتے زخمی
09:29حملہ آبروں نے سینٹ جورج رومن چورچ میں اندھا دن پائرنگ کی آفرات ہو گئے
09:33اردن کے شاہ عبداللہ کے اسپطال میں زخمیوں کی آئے عادت
09:36پاکستان کے اردن میں دہشت گردھامنے کی شدید نصمت
09:38قیمتی جانوں کے جاہ پر اظہار تازیت
09:52وزیر داخلہ موسیل نقبی کا لاہور میں نادرہ میگا سینٹر سانتہ کا دورہ
09:56عملے کی عدم موجود کی پر سخت برہمی کا اظہار
09:59فوری تعدیبی کاروائی کا حکم
10:01کہا ڈیوٹی کے دوران عملے کا موجود نہ ہونا فرائض سے شدید کوتا ہی ہے
10:05وزیر داخلہ نے نادرہ میگا سینٹر میں سہولتوں کا جائزہ لیا
10:09شہریوں سے مسائل دریافت کے لیے عوام کو بہترین سہولتوں کی پراہمی یقینی بنانے کی ہرائیت
10:20کراسی میں بشلی کی بطرین لوڈ شیڈنگ کے الیکٹرک نے بشلی کے اعلانیا بندش کا دورانیا دگنا کر دیا
10:25بارہ بارہ گھنٹیں بشلی غائب رہنے لگی
10:27لوڈ شیڈنگ سے مستثنہ کئی علاقوں میں بھی گھنٹوں گھنٹوں بشلی کی بندش
10:31بھاری بھر کم دل بھرنے والے ملک کے سب سے بڑے شہر کے باسی بھولی طرح رنگر
10:42صدر عاصف علی زرداری اور وزیر آزم شہباز شریف کا پولیو کے مکمل خاتمے تک مہم جاری رکھنے کے عظم
10:47کا اظہار
10:48صدر زرداری نے عالمی یوم انصدار پولیو پر پیغام میں کہا
10:51ملک میں پولیو کے کیسز کی تعداد میں 99 اشاریہ 8 فیصد کمی آئی ہے
10:56عوام پولیو سے پاک پاکستان کے لیے کوششیں جاری رکھیں
10:59شہباز شریف نے کہا روان سال اس دن کا موضوع ہے
11:02ایک دن ایک مقصد پولیو کا خاتمہ
11:05جو اس مرس کے صدباب کے لیے اجتماعی عظم اور مشترکہ کوششوں کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے
11:11شیمن پیپلز پاکی بلاول بھٹو زرداری نے کہا
11:14پولیو سے پاک پاکستان شہید بینظر بھٹو کا خواب تھا
11:17شہید بیوی نے آسوا بھٹو کو خود قطرے پلا کر بچوں کی صحت اور تحفظ پر سمجھوتا نہ کرنے کا
11:23پیغام دیا
11:30تربیتی پرواز موت کا سفر بن گئی
11:33فلپین میں لڑا کا تیاروں میں خوفناک پسادوں
11:35چار پائلٹس جان سے گئے
11:37فلپینی فضائیہ نے بتایا
11:38شہید لیپا میں فرنینڈو ایربیس پر تیارے آپس میں تکران گئے
11:42حاصل کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں
11:44مزید حادثات سے بچنے کے لئے اس موڈل کے تمام تیارے گراؤنڈ کر دیے گئے
11:50امریکی صدر شام کی ایران کے خلاف ایک اور فوجی آپریشن کی دھنگی
11:54کلوریڈا میں جلسے سے خطاب نے کہا
11:56معایدہ نہ ہوا تو ایک اور مگر محدود آپریشن اپک فیوری کر سکتے ہیں
12:00ایرانی قیادت سمجھداری کا مظاہرہ کرے
12:02مذاکرات سے معاملات تیہ کرے
12:05لگتا نہیں ایرانی قیادت سمجھداری کا مظاہرہ کرے گی
12:08آمن کا نوبل انام نہ ملنے کا شکفہ بھی دھورا دیا
12:11تاہا دو جہوری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان لڑائی رکھوائی
12:15مجموعی طور پر آٹھ جنگیں رکھا چکا ہوں
12:18پھر بھی نوبل فرائز نہیں دیا گیا
12:22ایران میں داقل ہونے والی دشمن افواج کے لیے ایرانی سرزمین مقتل بن جائے گی
12:26سپاہ پاسداران کے سیاسی امور کے صبرہ
12:29جنرل جوانی کا انتباہ کہتے ہیں
12:32امریکی افواج ایسے اقتام کے نتائج سے بخوبی واقف ہیں
12:36غر ملکی فوجی ایران میں داخلے کے لیے کوئی بھی راستہ اختیار کریں
12:40انجام ایک ہوگا
12:41رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے
12:42ایران نے جنگ دوبارہ شروع ہونے پر خلیج کی زیرے سمندر انٹرنٹ کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ تیار کر
12:49لیا
12:49خلیج کی ساتھ بڑی زیرے سمندر مواصلاتی کیبلز کو ممکنہ اہداف میں شامل کر لیا
12:55کیبلز کی مرمت میں خلل ڈال کر انٹرنٹ کی بندش تبلیل کی جا سکتی ہے
13:02ملک میں اتنا ٹالنٹ ہے کہ سنبھالہ مشکل ہے
13:05اسکولوں کے بچوں کی غوصلہ اپسائی کرنا ہوگی
13:08جورمن پی سی بی موسی نقوی کا تقریب سے خطاب کہا پہلے ڈومیسٹک میں کچھ لوگ مل کر ٹیم فائنل
13:14کرتے تھے
13:14آج ڈومیسٹک کرکٹ میں سیلیکشن میرٹ پر اور کمپیوٹرائز ہے
13:21اور بالا کوٹ اور گردن اوہ میں شدید جالہ باری
13:24موسم سیٹ ہو گیا نتیہ گلی گلیات چانگلہ گلی میں بھی جالہ باری
13:28گجرہ بالا راول پنڈی اسلام آباد منسہرہ اور لہور میں بارش خنکی بڑھ گئی
13:33محکم موسمیات کے مطابق لہور میں آج شام تک وقت سے وقت سے بارش کا امکان ہے