00:02foreign
00:39kp میں گورنر راکھ 6 ماہوں سے آگے بھی جا سکتا ہے
00:42آئین میں گنجائش موجود ہے
00:44وزر مملکت حزیفہ رحمان کہتے ہیں
00:46ایسی کوئی سوچ نہیں وزرعالہ کو تبدیل کر دیا جائے
00:49یہ خبر زیر گردش ہے
00:50پی ٹی آئی کے علیہ مین گنڈاپور کو پسند کرنے والے
00:53عمر ایوب کے بھائی مکاہ نام نئے وزرعالہ کے طور پر فائنل کر چکے ہیں
01:02اور افغان سے زمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنا
01:06افغان تالیبان رجیم کے ذمہ داری ہے
01:08سیکیورٹی خرچات دور کرنے کے بجائے گمرافن الزامات لگانے کا سلسلہ جاری ہے
01:12وزارت اطلاعات کا افغان تالیبان رجیم کے حالیہ بیانات پر عدی عمل کہا
01:16یو این ریپورٹ میں افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی اور سرگرمیوں پر جائزہ لیا گیا
01:21پاکستانی سیکیورٹی اداروں پر الزامات افغان تالیبان رجیم کو اپنی زمداری سے بری نہیں کر سکتے
01:26افغان سے زمین پر دہشتگردوں کے محفوظ پر آگاہیں اور معاون نیٹورکس پاکستان کے لیے تشویش کا باعث ہے
01:37لاہور نے زیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی پر پیسے لے کر بیان بدلنے کا الزام
01:42مریم نواز نے جج پر بھی رشوت لینے کا الزام لگا دیا
01:45ذرائقہ کہنا ہے ڈیانا نے ملزم احمد تنویر سے متعلق بیان تبدیل کرنے کے دو کروڑ روپے لیے
01:51ملزم احمد تنویر کے اہلے خانہ لڑکی سے رابطے میں تھے
01:54ملزم کے والد بڑے کانفیکٹر ہیں
01:56لندن سے خود آزربائی جان گئے
01:59لڑکی نے دو کروڑ روپے لے کر احمد تنویر کے ملوث نہ ہونے کا بیان دیا
02:03ڈیانا نے 164 کے بیان میں احمد تنویر سمیت تین ملزمان پر زیادتی کا الزام لگایا تھا
02:09نامزت ملزم احمد تنویر شہری کے اغواہ اور تشدد کے مقدمے میں بھی پھس گیا
02:14عدالت نے شناک پریڈ کے لیے جیل بھیجوا دیا
02:17تفتیشی افسر کو چودہ دن میں شناک پریڈ سمیت قانونی کاروائی مکمل کرنے کی ہدایت
02:30موزم کو زمانت دینے والے جج کو بھی رشوت دینے کا الزام ہے
02:33الزامات درست ہیں تو نظام انصاف کی سالمیت پر انتہائی تشمیشناک سوالات رکھتے ہیں
02:38وزیرعالہ پنجاب مریم نواز کا ایکس پر بیان لکھا
02:41ایسے مقدمات پر گہری نظر رکھنا جاری رکھوں گی
02:44انصاف کبھی فروخت کے لیے نہیں ہونا چاہے
02:47کوئی مجرم پیسے اثر و رسوب یا تعلقات کے بنیاد پر انصاف سے نہیں بچنا چاہیے
02:52موزم احمد تنبیر کے والد سبدہ شاہین کا کہنا ہے
02:55راکم دینے کی باتوں میں سچا ہی نہیں ہے
02:58مقدمے کو سوشل میڈیا کا ٹوائل بنا دیا گیا
03:00موزم کو بلا جواز ایک اور مقدمے میں فکس کیا گیا
03:04زمانت کے باوجود گرفتار کیا گیا
03:06سادر لاہور بار ارفان حیات باجوا کا کہنا ہے
03:09وزیراعالہ پنجاب کی جانب سے جج پر رشوت کے الزام کی مضمت کرتے ہیں
03:13جج پر رشوت کے جھوٹے الزامات لگانا افسوس نافت ہے
03:29لاہور میں اس کوٹی پر سوار لڑکی پر تشدد کرنے والا ملزم زمانت پر رہا
03:33وزیراعالہ پنجاب ملزم کی زمانت پر افسوس کا اظہار
03:37ایکس پیغام میں لکھا بچی سے کہا جتنے تھپڑ مارے گئے اتنے ہی واپس مارو
03:42متاثرہ بچی سے خود بات کی اور تھپڑ کا بدلہ تھپڑ سے لینے کو کہا
03:46بچی نے کہا تحفظ کا احساس ملنا اس کے لیے کافی ہے
03:49حکومت نے احساس ملنایا انصاف اس کے ساتھ ہے
03:52ایک اور پوسٹ میں کہا ہینا جاوید کتل کیس کی تحتیطات اور تفتیشی عمل پر گہری نظر ہے
03:57کیس کی پیش رفت اور تفتیش کی مسلسل نگرانی کر رہی ہوں
04:01ڈی این اے اور پولیگراف ٹیسٹ میں گھرے لو ملازم کے ملوث ہونے کے اشارے ملے ہوں
04:12کراچی میں بچوں کی پورنو گراف سکینڈل میں مزید پیش رفت ہوش ربا حقائق سامنے آگئے
04:16بلوچستان سے آئے شخص نے گھناونا کاروبار شروع کیا
04:19ابتدا میں اپنے رشتداروں کو شامل کیا
04:21پھر کراچی کے نوجوانوں کو ملازمت کا جھانسہ دے کر ساتھ ملائیا
04:24بیروز کا نوجوان مجبوری میں ملزمان کے ساتھی بن گئے
04:27گھلے سانے جوہر رابیہ سٹی میں آرٹس ڈیزائن کے نام سے قائم کمپنیوں میں یہ گھناونا کاروبار چل رہا تھا
04:33ملزمان آرٹ ورک کے نام پر بچوں کی ویڈیوز بناتے
04:36انہیں کارٹون ایمنیشن میں تبدیل کرتے
04:38اور پھر پھر ویڈیو ہزار ڈالر میں جرمنی اور امریکہ میں بیش دیتے
04:42ہر بچے کو ایک ویڈیو کے چھے ہزار رفے دیے جاتے تھے
04:45ویڈیوز بنانے والے بچے اپنے دوستوں کو پیسو کا لارج سکر گروہ میں ملواتے
04:49گزشتہ روز نسی سی آئیے کے چھاپے کے دوران
04:52پلائٹ سے بیاریس افراد کو گرفتار کیا گیا
04:54بارہ بچوں کو بازیاب کروایا گیا
04:56عدالت نے دس ملزموں کو چار روزہ جسپانی ریمان پر نسی سی آئیے کے حوالے کر دیا
05:23KPSMD موتل ہے ختم نہیں ہوئی
05:25بیٹھ کر بات کریں گے تو گوانر آج ختم ہو سکتا ہے
05:28پیپلز پارٹی کے رہنماء فاروق اچنائک کہتے ہیں
05:31خیبر پختونخواں میں گوانر آج آئین کے تحت لگایا گیا
05:34صدر زرداری نے مجبوری کے تحت دستخط کیے
05:37سطبائی اسمبلی کے قرارداد کے بغیر انتظامی جونٹس کا قیام آئین شکنی ہوگی
05:42آرٹیکل سیکس لگ سکتا ہے
05:50خیبر پختونخواں میں پی ٹی آئی کی حکومت غیب مواصر ہونے کے بعد ناب متحرک
05:54سحیلا فریدی دور حکومت کے مختلف محصوبوں کی تحقیقات کا آغاز
05:58ذرائع کے مطابق ناب نے سیبل اینڈ ورکس دپارٹمنٹ سے ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ طلب کر لیا
06:03محکمہ ریونیو ریجنسپلار ڈی ایچ اے پی ڈی اے دیگر مطالقہ اداروں کو نوٹس جاری
06:18فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر احتجاج شروع
06:21پابندی کے باوجود مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے
06:24پیرے سمیت مختلف شہروں میں حکومتی پالسیوں کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
06:29لیون میں مظاہرین کی فورسز سے جھڑپے مظاہرین پر شیلنگ کی گئی
06:34گزرشتہ ہفتے پر تشدد مظاہروں اور لوٹ مار کے واقعات کے بعد احتجاج پر پابندیاں آئی تھیں
06:40ییلو جیکٹ تحریک مزدور تنظیموں اور طلبہ کی جانب سے ملک بھر میں سات سو سے زائد مظاہروں کا اعلان
06:46کیا گیا ہے
06:46ملک بھر میں ممکنہ ہنگاموں اور لوٹ مار کی روک تھام کے لیے ستر ہزار پل سہلکار تائینات کیے گئے
07:00جنگ اور سائبر حملوں کے خدشات برطانوی حکومت کی اپنے شہریوں کو تین دن کا کھانا اور پانی جمع کرنے
07:07کی ہدایت
07:08ہر شہری کو یومیا تین لیٹر پانی زخیرہ کرنے
07:11ٹارچ بیٹنیاں پاور بینک اور نقص رقم رکھنے کا مشورہ
07:14حکام کا کہنا ہے برطانوی حکومت نے فیضا وقت کسی فوری جنگ یا حملے کی پیش کوئی نہیں کی
07:19کامینہ آفیس کا کہنا ہے مہم کا مقصد ہنگامی حالات میں شہریوں کو ابتدائی تین دن خود کا پیل بنانا
07:25ہے
07:25برطانوی سیکیورٹی وزیر ڈین جارویس نے بھی شہریوں کو پیش کی تیاری کا مشورہ دے دیا
07:34پاکستان، ترکیہ، مرسل اور سعودی عرب کا مرشید ابوستہ کی صورتحال پر اظہار تشویش
07:38عام کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
07:41اسطنبول میں آر فور ملکوں کے وزراء خارجہ اجلاس کا مشترکہ علامی اجاز
07:45سعودی عرب پر روسی ملیشیا کے حملوں کی مضمت
07:48چاروں ممالکہ فلسین میں دو ریاستی حل پر جلد عمل درامت کا مطالبہ
07:52ترک صادر کی آر فور اور ایت پری ممالک کے وزراء خارجہ سے ملاقات
07:56نایہ وزیراعظم اساگڈار نے ترک صادر سے ملاقات میں
07:59صادر وزیراعظم آفیل مارشل کے جانب سے ایک حیث اگالی کا پیغام پہنچایا
08:11جاری ہے
08:28وزیراعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے ہفتے میں روس کا سرکاری
08:31دورہ کریں گے وزیراعظم چار روزہ دورے کے دوران روسی صادر
08:35ویلادی میر پیوٹن سے ملاقات اور پاک روس بزنس فورم سے خطاب کریں گے
08:43بالا کوٹ اور گرد و نباہ میں شدید جالباری موسم سرد ہو گیا
08:46نتیا گلی گلی آج شانگلا گلی میں بھی جالباری
08:49گجاوالا رابل پرنڈی سامباد مان سہرہ اور لاہور میں بارش
08:53ان کی بڑھ گئی
08:54محقبہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج شان تک وقتے وقتے سے بارش کا امکان
09:02کیا کی جانت سے ریاس کی طرف داغا گیا بیلسٹک مزائر تباہ کر دیا
09:06سعودی اتحادی افواج کا کہنے مشرقی خطے میں ایک ڈون بھی تباہ کر دیا
09:10ریاض نجران اور وادی الدواسر میں خطرے کا الیٹ کچھ درباز واپس لے لیا گیا
09:15سعودی اتحادی افواج نے گزرستہ روز بھی نجران اور ریاض کی طرف داغی گئے
09:20ہوسیوں کے دو بلسٹک مزائر مار گرائے تھے
09:24اردن میں چورچ میں آخری رسومات کے دوران پائرنگ سات افراد حلال چونتے زخمی
09:29حملہ آبروں نے سینٹ جارج رومن چورچ میں اندہ دن پائرنگ کی آفرات ہو گئے
09:33اردن کے شاہ عبداللہ کے اسپطال میں زخمیوں کی آئے عادت
09:36پاکستان کے اردن میں دہشت گردھ ہونے کی شدید نظامت
09:38قیمتی جانوں کے زیادہ پر اظہار تازیت
09:55متحدہ عرب امارات میں تیل کی اخراج سے ساحلی علاقے متاثر
09:59تین ریاستوں کے تمام ساحل بند کر دئیے گئے
10:01اماراتی حکام کا کہنا ہے سمندر میں ایک آئل ٹینکر سے تیل رسنے کے بعد
10:05اسے پھیلنے سے روکنے کی کوششیں جاری ہیں
10:08محولیاتی نقصانات کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے
10:10ماہیگیروں کو بھی متاثرہ علاقوں سے دور رہنے کی ہیڈا ہے
10:13حکام نے تحال ٹینکر کی شنافت یا تیل رسنے کی برا ظاہر نہیں کی
10:21طالبان مخالف گروہوں کو مسلح کرنے کے الزامات بے بنیاد قرار
10:25پاکستان نے ظلم خلیل ذات کے منگھڑت اور گمراہ کون الزامات مصرد کر دی
10:31وضاعت اطلاع کا کہنا ہے
10:32ظلم خلیل ذات کے دعوی طالبان حکومت کی وقالت اور ذاتی ایجنڈے کا حصہ ہیں
10:38دہشت گردوں کے خلاف جائز کاروائیوں کو افغان شہریوں سے جوڑنا غلط ہے
10:42افغان سرزمین سے حملہ آور دہشت گردوں کا مقابلہ کیا جا رہا ہے
10:46اقوان متحدہ کی رپورٹس اقوانستان میں ٹی ٹی پی اور القاعدہ کی موجودگی کی تصدیق ہیں
10:52افغان طالبان اپنی سرزمین بھاکی سپرستی میں دہشت گردی کے لئے استعمال نہ ہونے لیں
11:03وزیر داخلہ موسیل نقوی کا لاہور میں نادرہ میگا سینٹر ساندہ کا دورہ
11:07عملے کی عدم موجود کی پر سخت برہمی کا اظہار
11:10فوری تعدیبی کاروائی کا حکم
11:12کہا ڈیوٹی کے دوران عملے کا موجود نہ ہونا فرائض سے شدید کوتا ہی ہے
11:16وزیر داخلہ نے نادرہ میگا سینٹر میں سہولتوں کا جائزہ لیا
11:20شہریوں سے مسائل دریافت کے لئے عوام کو بہترین سہولتوں کی پراہمی یقینی بنانے کی ہرائیت
11:31کراچی میں بشلی کی بہترین لوڈ شیڈنگ کے الیکٹرک نے بشلی کے اعلانیا بندش کا دورانیا دگنا کر دیا
11:36بارہ بارہ گھنٹے بشلی غائب رہنے لگی
11:39لوڈ شیڈنگ سے مستثنہ کئی علاقوں میں بھی گھنٹوں گھنٹوں بشلی کی بندش
11:42بھاری بھر کم دل بھرنے والے ملک کے سب سے بڑے شہر کے باسی بھولی طرح رول گئے
11:53صدر عاصف علی زرداری اور وزرعظم شہباز شریف کا پولیو کے مکمل خاتمے تک مہم جاری رکھنے کے عظم کا
11:59اظہار
11:59صدر زرداری نے عالمی یوم انصدار پولیو پر پیغام میں کہا
12:03ملک میں پولیو کے کیسز کی تعداد میں 99.8 فیصد کمی آئی ہے
12:07عوام پولیو سے پاک پاکستان کے لئے کوششیں جاری رکھیں
12:11شہباز شریف نے کہا روا سال اس دن کا موضوع ہے
12:14ایک دن ایک مقصد پولیو کا خاتمہ
12:16جو اس مرض کے سرے باپ کے لئے اجتماعی عظم اور مشترکہ کوششوں کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے
12:22شیمن پیپلز پاٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا
12:25پولیو سے پاک پاکستان شہید بینظر بھٹو کا خواب تھا
12:29شہید بی بی نے آسوا بھٹو کو خود کترے پلا کر بچوں کی صحت اور تحفظ پر سمجھوتا نہ کرنے
12:34کا پیغام دیا
12:41تربیتی پرواز موقع سفر بن گئی
12:44فلپین میں رڑا کا تیاروں میں خوفناک پسادوں
12:46چار پائلٹس جان سے گئے
12:48فلپینی فضائیہ نے بتایا
12:50شہید لیپا میں فرنینڈو ایربیس پر تیارے آپس میں ٹکرا گئے
12:53حاصل کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں
12:56مزید حادثات سے بچنے کے لئے اس موڈل کے تمام تیارے گراؤنڈ کر دیئے گئے
13:01امریکی صدر ٹرم کی ایران کے خلاف ایک اور فوجی آپریشن کی دھنکی
13:05فلوریڈا میں جلسے سے خطاب نے کہا
13:07معایدہ نہ ہوا تو ایک اور مگر محدود آپریشن اپک فیوری کر سکتے ہیں
13:11ایرانی قیادت سمجھداری کا مظاہرہ کرے
13:13مذاکرات سے معاملات تے کرے
13:16لگتا نہیں ایرانی قیادت سمجھداری کا مظاہرہ کرے گی
13:19عام کا نوبل انام نہ ملنے کا شکبہ بھی دھوہرا دیا
13:22تاہا دو جہوری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان لڑائی رکھوائی
13:27مجموعی طور پر آٹھ جنگیں رکھا چکا ہوں
13:29پھر بھی نوبل فرائز نہیں دیا گیا
13:33ایران میں داخل ہونے والی دشمن افواج کے لیے
13:36ایرانی سرزمین مقتل بن جائے گی
13:38اسے پاپ آسداران کے سیاسی امور کے صبرہ
13:40جنرل جوانی کا انتباہ کہتے ہیں
13:43امریکی افواج ایسے اختیام کے نتائج سے بخوبی واقف ہیں
13:47غر ملکی فوجی ایران میں داخلے کے لیے کوئی بھی راستہ اختیار کریں
13:51انجام ایک ہوگا
13:52رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے
13:54ایران نے جنگ دوبارہ شروع ہونے پر
13:55خلیج کی زیر سمندر انٹرنٹ کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا
14:00خلیج کی ساتھ بڑی زیر سمندر مواصلاتی کیبلز کو ممکنہ اہداف میں شامل کر لیا
14:06کیبلز کی مرمت میں خلل ڈالتا انٹرنٹ کی بندش تبیل کی جا سکتی ہے
14:14ملک میں اتنا ٹالنٹ ہے کہ سنبھالا مشکل ہے
14:17سکولوں کے بچوں کی غوصلہ اپسائی کرنا ہوگی
14:19فیمن پی سی بی موسی نقوی کا تقریب سے خطاب کہا
14:22پہلے ڈومیسٹک میں کچھ لوگ مل کر ٹیم فائنل کرتے تھے
14:26آج ڈومیسٹک کرکٹ میں سیلیکشن میرٹ پر اور کمپیوٹرائز ہے
14:32اور بالا کوٹ اور گردن اوام شدید جالہ باری
14:36موسم سیڈ ہو گیا
14:37نتیہ گلی گلیات چانگلہ گلی میں بھی جالہ باری
14:40گجرہ والا راول پنڈی اسلام آباد من سہرہ اور لہور میں بارش خونکی بڑھ گئی
14:44محکم موسمیات کے مطابق لہور میں آج شام تک وقت وقت سے بارش کا امکان ہے