Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Surah Muzammil Wazifa for Rizq & Wealth | Islamic Bayan Urdu
Surah Muzammil Ki Fazilat Aur Barkat | Powerful Quranic Wazifa
Surah Muzammil Se Hajat Puri Karne Ka Amal | Islamic Guidance
Surah Muzammil Tilawat | Rizq Mein Izafa Aur Sukoon-e-Dil
Surah Muzammil 11 Times Recitation | Barkat, Kamyabi Aur Dua Qabooliyat

Category

📚
Learning
Transcript
00:00I'm so glad from God and God and Allah
00:03As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:08Meri aziz baayu beya and bacchos
00:10Her bende her bade
00:12Namaz ki pabandhi
00:13Zoror kere
00:14Or kuch azkar bhi hoottee
00:16Ço har namaz ke bade p�dhe jatate
00:18Unko bhi apne ruattin ki angered ka hissah benay
00:22Undo an namaz ke bade
00:25Ek bade allah wa aqabah kehna
00:27and I have to say that
00:30...
00:31...
00:31...
00:39...
00:40...
00:42...
00:43Selah Al-Qaeda
01:13بخشش مانگنا
01:15یعنی اگر نماز میں
01:16ہم سے کوئی غلطی ہوگی
01:18کوئی بھول ہوگی
01:19تو اللہ تعالیٰ
01:20اپنی رحمت سے
01:21اپنے کرم سے
01:22اس کو معاف کر دے
01:23اور ہماری نماز کو
01:25قبول کر لے
01:26اور اس کے بعد
01:28اللہم انت السلام
01:30ومنک السلام
01:31تبارکتہ
01:33یحس الجلال والکرام
01:34استغفار کے بعد
01:36جب ہمارے آخر کریم
01:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:39نماز سے فارغ ہو جاتے
01:40تو تین بار
01:42استغفار فرماتے ہیں
01:43اور اس کے بعد
01:45پھر یہ پڑھتے
01:46اللہم انت السلام
01:48ومنک السلام
01:49تبارکتہ
01:50یحس الجلال والکرام
01:51اور اس کے بعد
01:53لا الہ الا اللہ
01:55وحدہ لہ شریک اللہ
01:57لاہ الملک
01:59والاہ الحمد
02:01وہوا
02:02الا کل شیئن کا دیر
02:05یہ بھی تین بار
02:06یہ حدیث ہے
02:08حضرت معویہ
02:10رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
02:12مغیرہ کو لکھا
02:13کوئی حدیث
02:15جو آپ نے
02:16اللہ کے رسول
02:18صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:19سے سنی ہو
02:20وہ مجھے لکھ کر بیجے
02:22تو راوی بیان کرتا ہے
02:24حضرت مغیرہ
02:26رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
02:27انہیں لکھا
02:28کہ میں نے
02:29آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:31سے سنا ہے
02:32آپ اپنے نماز سے
02:34فارغ ہونے کے بعد
02:35تین بار یہ دعا پڑھتے
02:37یہ پیغمبروں کی دعا ہے
02:40جو عرفہ کے دن
02:41سب پیغمبروں نے
02:42مانگی
02:42اللہ سے
02:43لا الہ الا اللہ
02:46وحدہ لا شریک اللہ
02:48لا ہ الملک
02:50و لا الحمد
02:51و ہوا
02:52علا کل شیئن
02:54کا دیر
02:54اور اس کے بعد
02:56تسبیحات
02:57تین تیس بار
02:58سبحان اللہ
02:59تین تیس بار
03:01الحمدللہ
03:02اور تیتیس بار
03:04اللہ اکبر
03:06اور
03:07سو کی گنتی
03:08پوری کرنے کے لئے
03:10لا الہ الا اللہ
03:12وحدہ لا شریک
03:14اللہ
03:14لا ہ الملک
03:16و لا الحمد
03:17و ہوا
03:18علا کل شیئن
03:19کا دیر
03:20حضرت ابو حرر
03:21رضی اللہ
03:22نے اسے
03:23روایت ہے
03:23جس نے
03:24ہر نماز کے بعد
03:26تیتیس بار
03:27سبحان اللہ
03:28تیتیس بار
03:29الحمدللہ
03:30اور تیتیس بار
03:31اللہ اکبر
03:32کہا
03:33تو یہ نانوے
03:34کلمات ہو گئے
03:35اور سو کا عدد
03:37پورا کرنے کے لئے
03:38لا الہ الا اللہ
03:40وحدہ لا شریک
03:42اللہ
03:42لا ہ الملک
03:44و لا الحمد
03:45و ہوا
03:46علا کل شیئن
03:47کا دیر
03:48کہہ لیا
03:48تو اس کے سارے گناہ
03:50معاف کر دیے جائیں گے
03:52سبحان اللہ
03:53اگرچہ
03:54کہ وہ سمندر کی
03:55جھا کے برابر ہوں
03:56صرف
03:58ان عذکار کو
03:59کرنے میں
04:00چند منٹ لگتے ہیں
04:01اور اللہ تعالیٰ
04:03کو وہ عمل
04:04زیادہ پسند ہے
04:05جو رزانہ کیا جائے
04:07عبداللہ
04:08ابن عمر
04:09رضی اللہ
04:09تعالیٰ عنہ سے
04:10مروی ہے
04:10کہ آقا کریم
04:12صلی اللہ
04:13علیہ وآلہ وسلم
04:14نے فرمایا
04:14دو خسلتیں
04:16یا دو عادتیں
04:18ایسی ہیں
04:18کہ اگر
04:19کوئی مسلمان
04:20بندہ
04:21ان کی پمندی کر لے
04:22تو وہ
04:23جنت میں
04:24داخل ہوگا
04:25اور وہ بہت
04:26احسان ہے
04:27مگر ان پر
04:28عمل کرنے والے
04:29بہت کم ہے
04:30ایک یہ ہے
04:31کہ ہر نماز کے بعد
04:33دس مرتبہ
04:34سبحان اللہ
04:35اور دس مرتبہ
04:37الحمدللہ
04:37اور دس مرتبہ
04:39اللہ وآکبر کہیں
04:40تو یہ زبان کی
04:42آدائیگی کے
04:43اعتبار سے
04:44ون فیفٹی ٹائم ہے
04:46ساری نمازوں میں
04:47اور یہ ترازوں میں
04:49پندرہ سو ہوں گے
04:50اور جب
04:51سونے کے لیے
04:52اپنے بستر پر جائیں
04:54تو تیتیس بار
04:55سبحان اللہ
04:56تیتیس بار
04:58الحمدللہ
04:59اور چونتیس بار
05:01اللہ وآکبر کہیں
05:02یہ تسبیحات
05:04حضرت فاطمہ
05:05رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:06کی طرف منصوب ہیں
05:07یہ سب تھکاوٹ
05:09اتارنے کے لیے
05:10اور صحابہ نے پوچھا
05:12ان کے بارے میں
05:13یا رسول اللہ
05:14صلی اللہ
05:14علیہ وآلہ وسلم
05:15یہ کیسے آسان
05:17عمل ہیں
05:17مگر ان پر
05:19عمل کرنے والے
05:20تھوڑے ہیں
05:20تو میرے آقا کریم
05:22نے فرمایا
05:22سوتے ہوئے
05:24کسی کے پاس
05:26شیطان آ جاتا ہے
05:27اور پہلے
05:28اسے کہ وہ
05:29تسبیح پوری کرے
05:30وہ اسے
05:31سلا دیتا ہے
05:32اور اسی طرح
05:34اس کی نماز میں
05:35شیطان آ جاتا ہے
05:36اور یہ تسبیحات
05:38پڑھنے سے پہلے ہی
05:39کوئی کام
05:40یاد دلا دیتا ہے
05:41اور اکثر
05:42قاتل ایسے ہی ہوتا ہے
05:44کہ جب بندہ
05:45نماز پڑھنے لگے
05:46یا نماز سے فارغ ہو
05:47تو بہت سارے
05:48ایسے کام
05:49ذہن میں آ جاتے ہیں
05:50جو بہت ضروری ہوتے ہیں
05:51اور میرے آقے کریم
05:53صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:54نے فرمایا
05:55جو شخص
05:56ہر فرض نماز کے بعد
05:58عید الکرسی کو پڑھ لے
06:00اس کو
06:01موت کے علاوہ
06:03کوئی چیز
06:04جنت میں جانے سے
06:05نہیں روک سکتی
06:06سبحان اللہ
06:08میرے آقے کریم
06:10صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:11کی ہر بات
06:12بہت پیاری
06:13بہت پیاری
06:14اور بہت خوبصورت
06:15اور ہمارے لئے
06:17کسی خزانے سے
06:18کم نہیں ہے
06:19یعنی
06:20جب بھی نماز پڑھیں
06:21اس کے بعد
06:21ایک بار
06:22ایت الکرسی پڑھ لیں
06:23اس میں کوئی بہت زیادہ
06:24وقت نہیں لگتا
06:25حضرت عبوزہ
06:27غفاری
06:28رضی اللہ تعالیٰ
06:29بیان کرتے ہیں
06:30کہ میں
06:30مسجد حرام میں
06:31داخل ہوا
06:32اور
06:33آقے کریم
06:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:36کو
06:36اکیلے دیکھ کر
06:37آپ کے پاس
06:37آ کر بیٹھ گیا
06:39میں نے کہا
06:40یا رسول اللہ
06:41صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:43کونسی آیت
06:44سب سے
06:44افضل ہے
06:45جو آپ پر
06:46نازل ہوئی
06:47تو میرے آقے کریم
06:48نے فرمایا
06:49آیت الکرسی
06:50اور آیت الکرسی
06:52کے مقابلے میں
06:53ساتوں آسمان
06:55اس طرح ہیں
06:57جیسے
06:57بیابان
06:58زمین میں
06:59کوئی رنگ
07:00پڑی ہوئی ہو
07:00اور کرسی کے
07:02مقابلے میں
07:02عرش کا حجم
07:03اس طرح ہے
07:05جس طرح
07:06رنگ کے مقابلے میں
07:07بیابان
07:08وجود
07:08اور
07:09ایت الکرسی
07:10کے پڑھنے سے
07:11ایک محافظ
07:12آ جاتا ہے
07:13اور شیطان
07:14اس ایت الکرسی
07:15کے پڑھنے والے
07:16کے قریب بھی
07:17نہیں پھٹکتا
07:18یہ جناس
07:19سے بچانی والی
07:20آیت ہے
07:21وہ آئے
07:22جو سورة البکرہ
07:23کا حصہ ہے
07:24جو اس کو
07:25شام کو پڑے گا
07:26وہ صبح تک
07:27اللہ کی پناہ میں
07:28ہوگا
07:28اور جو
07:30صبح پڑے گا
07:31وہ
07:31اللہ تعالیٰ کی
07:32پناہ میں رہے گا
07:33شام تک
07:34جناسیں
07:35اور ہر نماز کے بعد
07:37سورة اخلاص
07:39اور سورة فلق
07:40اور سورة ناس
07:41ایک ایک بار
07:42پڑھنا بھی
07:43اسکار میں شامل ہے
07:44عطبہ بن عام
07:46رضی اللہ تعالیٰ
07:46نحب کہتے ہیں
07:47کہ رسول اللہ
07:48صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:50نے مجھے حکم دیا تھا
07:51کہ میں ہر نماز کے بعد
07:53یہ پڑھا کروں
07:55اور یہ کلمات
07:57نظر بس سے بھی
07:58حفاظت کے لئے ہیں
07:59یعنی اگر کسی کو
08:01ڈر ہو
08:01کہ اسے نظر لگی ہے
08:03یا لگے گی
08:04تو اس کے علاج
08:06کے لئے بھی
08:06یہ بہترین ہے
08:08حضرت ابو سعید
08:09رضی اللہ تعالیٰ
08:10نحب سے روایت ہے
08:11وہ کہتے ہیں
08:12کہ رسول اللہ
08:13صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:15جنوں اور انسانوں
08:16کی نظر بس سے
08:18پناہ مانگتے تھے
08:20حتیٰ کہ
08:21موزتین نازل ہوئی
08:22جب موزتین نازل ہوئی
08:25تو آپ نے ان کو
08:26لازم پکڑ لیا
08:27اور اس کے علاوہ
08:29دوسروں کو ترک کر دیا
08:31حضرت ابو حریر
08:32رضی اللہ تعالیٰ
08:33نحب کہتے ہیں
08:34کہ اللہ کے رسول
08:36صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:38نے فرمایا
08:38کہ جو صبح کی
08:40نماز کے بعد
08:41سو بار
08:42سبحان اللہ
08:43اور سو بار
08:45لا الہ الا اللہ پڑے
08:47اس کے گناہ
08:48معاف ہو جائیں گے
08:49اگرچہ وہ
08:51سمندر کی جھاکے
08:52برابر ہوں
08:53اور یہ کپڑنا ہے
08:54فجر کی نماز کے بعد
08:57اور میرے عزیز بھائیو بہنوں
08:59اور بچوں
08:59فجر کی نماز کے بعد
09:01جو بھی اذکار ہیں
09:03یا باقی نمازوں کے بعد
09:05وہ بہت بہترین ہیں
09:07ہر چیز کے لیے
09:08اور جس طرح میں پہلے
09:10بیان کر چکا ہوں
09:11کہ اللہ تعالیٰ کو
09:12وہ پسند ہے
09:13عمل
09:13جو روٹین کے ساتھ ہو
09:15چاہے تھوڑا ہی کیوں نہ ہو
09:17تو یہ جو
09:19ابھی میں آپ کو
09:19بیان کرنے لگا ہوں
09:21اس کو بھی آپ نے
09:21روزانہ پڑنا ہے
09:22بعد از نماز فجر
09:23جس طرح میں بیان کروں گا
09:25اور عمل کرنے کا کہوں گا
09:27تو آپ نے اسی طرح کرنا ہے
09:28تو انشاءاللہ تعالیٰ یہ عمل
09:31گھر میں
09:31مال و دولت
09:33اور رزق کے دھیر لگا دے گا
09:35اللہ کے حکم سے
09:36چھوٹا سا عمل ہے
09:37آپ نے پڑھنی ہے
09:39سورہ مزمل
09:40سات بار
09:41نماز فجر کے بعد
09:43اول آخر
09:44سات بار ہی
09:45درودِ ابراہیمی
09:46نماز والا پڑھ لیجئے گا
09:47پانی کا اگرہ ساتھ پہ رکھئے گا
09:49اور
09:50جب آپ صرف سات مرتبہ
09:52سورہ مزمل پڑھ لیں
09:53تو اس پانی کو دم کیجئے
09:55یہ کوئی بہت بڑی صورت نہیں ہے
09:57چھوٹی سی صورت ہے
09:58اور اگر کوئی بہن بھائی
10:00اس کو اپنا معمول بنا لے
10:02تو یہ صرف
10:03چالیس سے پنتالیس سیکنڈ میں
10:06پڑھی جاتی ہے
10:06یعنی ایک منٹ سے بھی کم
10:09وقت میں پڑھی جاتی ہے
10:11تو اگر
10:12رزانہ پڑھیں گے
10:13تو آپ کی زبان پر یہ رواہ ہو جائے گی
10:16اور ایسا بھی ہے
10:17کہ بہت بھائیوں اور بہنوں کو یہ زبانی یاد بھی ہے
10:20تو صرف یہ چھے سے سا کا عمل ہے
10:22تو اس کو رزانہ کی بنیاد پر کریں
10:25اور اس کے بعد اللہ سے دعا مانگیں
10:28اس کی سب سے بڑی فضیلت تو یہ ہے
10:31کہ یہ میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک نام پر ہے
10:36اور
10:37ویڈیو زیادہ لمبی ہو جائے گی
10:39ورنہ میں آپ کو اس کے کرشمیں اور موجزات بھی بیان کرتا
10:42وہ کسی اور وقت کے لیے رکھ لیتا ہوں
10:45تو میں آپ کو بیان کروں گا کسی اور ویڈیو میں
10:48تو اس کے پڑھنے کا فائدہ
10:50انبلیویبل ہے
10:51اور
10:52جو پانی آپ نے دم کیا ہوا ہے
10:55کوشش کریں
10:56آپ اپنے سر کو بھی لگائیں
10:58اس کے چند کتریں
10:59اور باقی گھر والوں کے بھی
11:00جس جس کے لگا سکتے ہیں لگائیں
11:02اور پانی پیئیں
11:03اور گھر میں
11:04اور دکھان پہ
11:05دیواروں پہ چھڑکاؤ بھی کریں
11:07جو کوئی ملازمت کرتا ہے
11:09انشاءاللہ
11:09اس کے سر پہ پانی لگانے سے
11:11اس کی نحوست اور منحوست دور ہوگی
11:14اور اس کی ترقی ہوگی
11:15اور ہر بندہ
11:17اس کی عزت کرے گا
11:18اور اس کی ترقی بہت جلد ہوگی
11:20اور اگر کسی کا اپنا کاروبار ہے
11:23کوئی دکان ہے
11:24تو انشاءاللہ
11:25گھاکوں کا راش ہی راش ہوگا
11:27کاروبار
11:28بزنس
11:28دن دنگنی
11:29راہ چگنی
11:29ترقی کرے گا
11:30اللہ کے حکم سے
11:31لیکن اس عمل کو
11:32اپنی زندگی کا معمول بنا لیں
11:34اگر آپ
11:35ساری زندگی
11:37مال و دولت
11:38اور رزق چاہتے ہیں
11:39تو پانچ وقت کی
11:41نماز کی پبندی
11:42لازمی کریں
11:42اور باقی عذکار کے ساتھ
11:44یہ صرف نماز فجر کے بعد
11:46چند منٹ کا عمل ہے
11:47سات بار
11:47سورے زمل کو لازمی پڑھ لیجی
11:49تو یہ چند منٹ
11:51آپ کی زندگی کو
11:52بدل دیں گے
11:54انشاءاللہ
11:55اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
11:56اللہ تعالیٰ آپ کے
11:57میرے ہم سب کے
11:58مال و دول و رزق میں
12:00برکت پیدا فرمائے
12:01آمین سم آمین
12:02آپ میرے لئے دعا کیجئے گا
12:04میں ہم سب کے لئے
12:04ضرور دعا کروں گا
12:05اور اس ویڈیو کو
12:06لائک اور شیر دعا کیجئے گا
12:07صدقہ جاریہ سمجھ کر
12:09آپ کے ایک شیر کرنے سے
12:11جو کوئی قرآن پڑھے گا
12:13قرآن سنے گا
12:14انشاءاللہ
12:14اس کا عجر
12:15اس کا سواب
12:16آپ کو
12:16مجھے ہم سب کو ملے گا
12:18اور یہ وہ عمل ہے
12:20جس کا عجر
12:21اللہ تعالیٰ دنیا میں بھی دے گا
12:23اور آخرت میں بھی
12:24انشاءاللہ
12:24ضرور ملے گا
12:25قرآن کو پڑھنے کا
12:27اپنا سواب
12:27اور اس کو پڑھنے کے
12:28اپنے فائدے ہیں
12:29تو ملتے ہیں جلدی
12:31انشاءاللہ
12:31ایک نئی ویڈیو
12:33اور عمل کے ساتھ
12:33اپنا بہت بہت خیار کیے گا
12:35اللہ حافظ
Comments

Recommended