Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
A special talk show on the blessed Seerat of Hazrat Usman Ghani (RA), highlighting his generosity, leadership, and services for Islam, along with important spiritual and historical lessons for the Muslim Ummah.

📺 Channel: ARY QTV
🎙️ Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
👥 Guests: Dr. Naheed Abrar, Sadia Saeed
🎤 Sana Khuwan: Sadia Uzair Kazmi

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.


👉Hazrat Usman Ghani RA | Special 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifPm17bEWCwVfp6EFV-DcXP&si=8L5zx0COJ3Q1oKPo

👉 Hajj Special || 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=e_gzYVydsOADa4li

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Ayyayayayay.
00:02Mere Allah.
00:06Tu rahim,
00:09Mere Allah.
00:13Tu kareem,
00:16Tu'y e sabda rab,
00:20Benda n e tere sabda.
00:24Tu'y e sabda rab,
00:27You are my friend, all of you are my Allah
00:34You are my friend, all of you are my God
00:42I am your God, you are my God
00:50I am your God, all of you are my God
00:57You are my God, all of you are my God
01:04You are my God, all of you are my God
01:09You are my God, all of you are my God
01:13You are my God, all of you are my God
01:17You are my God, all of you are my God
01:25। । । । । । । ।
01:48। । । । । । ।alım । ।
02:18لنا احتدیا لولا عنها داناللہ
02:22اللہم اسفلی علی سیدنا و مولانا محمد عدد ما فی علم اللہ
02:29صلاة دائمتا بدوام ملک اللہ
02:32السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:38زو آپ کی تسلیم مسلسل کی جائے
02:44زو آپ کی تسلیم مسلسل کی جائے
02:48نعمت ہے یہ تقسیم مسلسل کی جائے
02:53اور حضرت عثمان کا ذکر خیر ہے
02:56اور آج ہم حصہ دوم کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
02:59کہ عثمان کی ہے تعظیم آپ کا ذکر خیر ہے
03:04تو عثمان کی تعظیم ہے دین کی زینت
03:08عثمان کی تعظیم مسلسل کی جائے
03:12عثمان کی رضی اللہ تعالی عنہ
03:15تعظیم مسلسل کی جائے
03:18آپ دیکھ رہے ہیں سیرت عثمان غنی
03:20رضی اللہ تعالی عنہ
03:22ازرہ ناچیز کے ساتھ
03:25طبقہ نسوہ طبقہ خواتین کے لیے
03:28جناب جماعت صحابہ کرام
03:31علیہم الردوان
03:33کہ جو ہیں سفیر اسلام
03:35جن کا آج ذکر خیر ہو رہا ہے
03:38اور یہ وہ جماعت ہے
03:39جو تابدار ہے
03:40اطاعت گزار ہے
03:42اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:46سے براہ راست
03:47یہ فیض یافتہ ہے
03:49اور جناب یہی وہ جماعت ہے
03:52کہ جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:57پہ تن مندھن سے قربان ہے
04:01اور یہ کون ہیں یہ ہیں جامع القرآن
04:03یہ ہیں جناب حافظ القرآن
04:06یہ ہیں ناشر القرآن
04:08یہ ہیں کامل الحیاء وال ایمان
04:11اور یہ ہیں جناب صاحب بیعت رزوان
04:14یعنی بیعت رزوان بھی آپ ہی کی وجہ سے ہوئی ہے
04:17آپ ذنورین ہیں نور کی سرکار سے پایا دشالہ نور کا
04:22ہو مبارک تم کو
04:24ذنورین جوڑا نور کا
04:26آپ ذل حجرتین ہیں آپ ذل شہادتین ہیں تو کون کون سا وص بیان ہو
04:32ایک طویل فہرست ہے اور وقت کی قلت جو ہے وہ دامنگیر ہے
04:37آج کا پروگرام شروع کرتے ہیں جناب اور خریفہ سالس
04:41سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی ان کے تعلق سے
04:45یقیناً ایک پروگرام میں آپ کے جو محمود اور صاف ہیں ان کا احاطہ نہیں ہو سکتا تھا
04:50تو اس بات کی ضرورت تھی اس عمر کی ضرورت تھی کہ ایک اور نشست رکھی جائیں تو آج ہم
04:56دوسری
04:56نشست کے ساتھ حاضر خدمت ہیں آج جو میرے پینلسٹ ہیں آج جو سکالرز ہمارے ساتھ
05:01آن ڈی سیٹ موجود ہیں ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ آشرف ہیں بلند مرتبہ ہیں اور گزشتہ
05:08کئی سالوں سے ماشاءاللہ آپ شعبہ درس و تدریس سے وابستہ ہیں اور ہم سب آپ سے سیکھتے ہیں
05:14اور ہم آپ کو سلام عرض کرتے ہیں ہمارے ساتھ پروفیسر ڈاکٹر ناہی دبرار صاحبہ تشریف فرمائیں
05:19سلام عرض کر رہے ہیں السلام علیکم ورحمت اللہ والیکم اسلام
05:23کیسے ہیں راک صاحبہ اللہ کا عصان ماشاءاللہ آپ کو ویلکم کر رہے ہیں
05:27اور ان کے ساتھ تشریف فرمائیں جناب نوجوہ نسل کی جب بات ہوتی ہے
05:33میں بڑی خوش ہوتی ہوں اس حوالے سے کہ اتنا اچھا بولنے والے اور بولنے والیاں موجود ہیں
05:39اور جب ذکر صاحبہ ہو تو پھر کیا ہی بات ہے جنب چار چاند لگ جاتے ہیں
05:43سادیا ہمارے ساتھ موجود ہیں عالمہ سادیا سعید انہیں بھی سلام عرض کر رہے ہیں
05:47سلام علیکم ورحمت اللہ والیکم السلام ورحمت اللہ
05:50کیسی ہیں آپ
05:51الحمدللہ
05:52آپ کو بھی خوش آمدیت کہتے ہیں
05:53اور ساد ہے وہ بیٹھک کے جہاں ذکر صاحبہ ہو
05:58اور ایک سادیا میرے اس طرف موجود ہیں اور دوسری سادیا میرے دائیں جانے تشریف فرما
06:04اور انہیں کی خوبصورت آواز سے ہم نے آغاز کیا
06:07ما شاء اللہ
06:08آپ کے حوالے سے بھی میں ہمیشہ کہتی ہوں
06:10کہ بڑے جذب کے ساتھ اور عقیدت کے ساتھ آپ سناخوانی کرتی ہیں
06:15اور سننے والے کو اپنا مدہ بنا دیتی ہیں
06:18ہم انہیں بہت پسند کرتے ہیں اور سلام عرض کرتے ہیں
06:20ہمارے ساتھ سادیا ازہر کازمی تشریف فرما
06:23سلام علیکم ورحمت اللہ
06:25سادیا کیسی ہیں آپ
06:26سادیا آپ نے بہت خوبی کے ساتھ
06:29گو کہ پنجابی کلام تھا وہ
06:31لیکن آپ نے جو ہے وہ رنگ جمعیا اللہ آپ کو سلامت رکھے
06:34راکس اہب آپ کی سمت آئیں گے
06:36اور سیدنا عثمان غنی
06:39رضی اللہ تعالی
06:40ان کے فضائل و مناقب
06:42حدیث مبارکہ کی روشنی میں بیان کیجئے
06:45عوض باللہ من الشیطان الرجیم
06:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:51نرم خو سقی حیادار تھا وہ امام
06:55عثمان غنی پہ لاکھوں درود
06:59لاکھوں سلام
06:59آج ہم آسمانِ ہدایت کا چمکتا و ستارہ
07:05شرم و حیاء کے پیکر
07:07تقوی طہارت پاکیزگی کے مظہر
07:11فیاضی سقاوت دریا دلی کے رہبر
07:14دامادِ رسول
07:15آشقِ رسول
07:17حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کو
07:20قراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں
07:22ان کے فضائل اور مناقب میں بیان کروں گی
07:26کہ دیکھئے کہ آپ عشرِ مبشرہ میں سے ایک ہیں
07:29یعنی وہ صحابی جنہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
07:34دنیا ہی میں جنت کی خوشخبری سنائی
07:36کہ عمر جنت میں ہیں
07:38ابو بکر جنت میں ہیں
07:39اور عثمان جو ہیں جنت میں ہیں
07:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:56صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:56آرام فرما رہے تھے
07:58کہ حضرت عمر آئے
07:59گفتگو فرمانے لگے
08:01ان کی پندلی مبارک سے کپڑا ہٹاواتا
08:04پھر اس کے بعد ابو بکر آئے
08:05تو آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:07گفتگو فرمانے لگے
08:08جب حضرت عثمان آئے
08:10تو انہوں نے فوراں پندلی مبارک پر کپڑا صحیح کیا
08:13اور گفتگو فرمانے لگے
08:15جب وہ چلے گئے
08:16تو حضرت عائشہ نے پوچھا
08:18کہ یا رسول اللہ
08:19جب عمر آئے
08:20تو آپ گفتگو فرماتے رہے
08:22جب ابو بکر آئے
08:23تو آپ گفتگو فرماتے رہے
08:25جب حضرت عثمان آئے تھے
08:26آپ نے پندلی مبارک سے
08:27فوراں کپڑا صحیح کر لیا
08:29تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:32نشات فرمایا
08:33کہ اے عائشہ
08:35چخص سے حیاء کیوں نہ کروں
08:37جس سے نوری فرشتے بھی حیاء کرتے ہیں
08:40سبحان اللہ
08:40اور آپ کی سب سے بڑی فضیلت یہ ہے
08:42کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:44کی دو صحابزادیاں
08:46یکے بعد دیگرے آپ کے نکہ میں آئیں
08:48یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:51کے آنکھ کے دو تارے
08:53آپ کے آنگن میں اترے
08:55اس لئے آپ کو دو نور والے
08:57زون و رین بھی کہتے ہیں
08:58اور پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:01نے فرمایا
09:02کہ اگر میری بہت ساری بیٹیاں بھی ہوتیں
09:05تو میں یکے بعد دیگرے
09:06عثمان کے نکہ میں دے دیتا
09:08دیکھیں ہر جمعہ کو آپ ایک غلام آزاد کرتے
09:11اگر ایک جمعہ کو نہ کر پائے
09:12تو آنے والے جمعہ کو دو غلام آزاد کرتے
09:15آپ انصار و مہاجرین کی دعوت فرماتے
09:18ایک مرتبہ محبت کی عقیدت کی انتہار دیکھئے
09:21کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:22کو انہوں نے اپنے گھر دعوت پہ بلایا
09:23نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:25دعوت کے لئے تشریف لے گئے
09:26تو جتنے قدم وہ چل کر جا رہے تھے
09:29تو حضرت عثمان وہ قدم گن رہے تھے
09:31لوگوں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگے
09:33کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
09:37میرے گھر آنا اتنا مبارک ہے
09:40کہ جتنے قدم چل کر میرے آقا دو جہاں
09:43صلی اللہ علیہ وسلم میرے گھر آئیں گے
09:45ہر قدم کے بدلے ایک غلام آزاد کروں گا
09:48دیکھیں ندہ شہید کا جو خون یہاں بھی گرتا ہے
09:52تو قیامت کے دن وہ جگہ گواہی دے گی
09:54عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:56آپ کے خون کی عظمتوں کو سلام
09:59جو قرآن کے اوراق پہ گرے
10:02اور قیامت کے دن یہ اوراق
10:05آپ کی شہادت کی گواہی دیں گے
10:08لاکھوں درود لاکھوں سلام
10:10عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر
10:13کیا بات ہے سبحان اللہ ماشاء اللہ
10:16اور جناب کسی شخص کے لیے
10:18یہ بہت بڑا شرف ہے
10:20اور اہم تو بات کر رہے ہیں
10:22صحابی رسول کی
10:23کہ کسی نبی کی
10:24اللہ کے نبی کی دو
10:27صاحبزادیاں
10:28جو ہے وہ
10:29یکے بعد دیگرے آپ کے اقت میں آئیں
10:31اور یہ فضیلت جو ہے
10:32وہ علماء فرماتے ہیں
10:34کہ کسی اور کو حاصل نہیں ہے
10:35تو یہ بہت بڑی فضیلت ہے
10:37کہ اللہ کے نبی منصوب کر رہے ہیں
10:38اپنی دو صاحبزادیوں کو آپ سے
10:40تو آپ کا جو مرتبہ ہے
10:42وہ بہت بلند ہے
10:44اور آج ہم
10:45آپ کا ذکر خیر کر رہے ہیں
10:47اور اللہ تبارک و تعالیٰ
10:49کا شکر ہے
10:50کہ اس نے ہمیں یہ سعادت لخشی
10:52آپ دیکھ رہے ہیں
10:52سیرت عثمان غنی
10:54رضی اللہ تعالی عن
10:56اس ذرہ ناچیز کے ساتھ ملتے ہیں
10:58ایک بریک کے بعد
10:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:00السلام علیکم ورحمت اللہ
11:02جناب بات ہو رہی ہے
11:03سیدنا عثمان غنی
11:05رضی اللہ تعالی عنہ کے تعلق سے
11:08اور دیکھئے
11:09کہ امیر المؤمنین
11:10کی زندگی
11:12کس طرح سے ہمارے لیے
11:14ہماری زندگی
11:16کو سوارنے کے
11:17پوائنٹس رکھتی ہے
11:18اور وہ نقاط
11:19ہمیں سیکھنے بھی ہے
11:21سمجھنے بھی
11:21اور اپنے زندگی میں
11:22پھر امپلیمنٹ بھی کیجئے گا
11:23جناب یہ ایک
11:24ذرہ ناچیز کی ریکویسٹ ہے
11:26میں آپ کی سمتا ہوں گی
11:27اور
11:28بحیثیت
11:29دامادِ رسول
11:30صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:32آپ کیسے دیکھتی ہیں
11:33بہت شکریہ
11:39آپ اگر جانب سے
11:44بہت اچھی گفتگو رہی
11:45میں اپنی بات کا آغاز
11:46یہاں سے کرنا چاہوں گی
11:47کہ سرکار کی صحبت میں
11:49وزادار رہے ہیں
11:50سرکار کی صحبت میں
11:52وزادار بنے ہیں
11:53اس واسطے دنیا کے
11:54وہ سردار بنے ہیں
11:56فتنوں کے لیے
11:57آہنی دیوار بنے ہیں
11:59وہ سینہ کفار پر
12:00یلغار بنے ہیں
12:02ہے شرم و حیاء
12:03ان کے دریچے کی سوالی
12:04وہ غیرت ایمان کا
12:06میار بنے ہیں
12:08ورآن کے سینے
12:09کو دیا خون رگ جان
12:11وہ یوں ہی نہیں
12:12صاحب کردار بنے ہیں
12:13کیسے نہ ہو
12:15مظلوم مدینہ کا
12:16ہمیں غم
12:16حسنین بھی جب
12:18آپ کے غمخوار بنے ہیں
12:19حضرت عثمان غنی
12:21رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
12:22سیرت پر
12:23آپ کے کردار پر
12:24آپ کے شرم و حیاء پر
12:25آپ کے ایک ایک پہلو پر
12:27کروڑوں درود و سلام
12:28اور اللہ رب العزت سے
12:30دعا ہے کہ
12:30ہم سب کو
12:31پہلے مجھے اور
12:32سننے والے تمام لوگوں
12:33کو سیرت عثمان غنی
12:34رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:35پر عمل کرنے کی
12:35توفیق عطا فرمائے
12:37عقلی صلی اللہ علیہ وسلم
12:38نے جب
12:39دین اسلام کا پرچار کیا
12:41اور عقلی صلی اللہ علیہ وسلم
12:42نے جب دین اسلام کی
12:43دعوت دی تو
12:44سب سے پہلے
12:45اسلام قبول کرنے والے
12:46حضرت ابوبکر صدیق
12:47رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:48اور حضرت ابوبکر صدیق
12:50رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:51کا یہ معمول
12:51کہ آپ کو جو بھی ملتا
12:52آپ اسلام کی دعوت دیتے
12:54اور جب آپ نے
12:55حضرت عثمان غنی
12:57رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:58کو دین اسلام کی دعوت دی
13:00آپ سے گفتگو کی
13:01تو آپ ان کی گفتگو سے
13:02اتنا متاثر ہوئے
13:03کہ آپ اسی وقت
13:04عقلی صلی اللہ علیہ وسلم
13:05کی بارگاہ میں
13:06حاضر ہو کر
13:07حلقہ بغوچے
13:08اسلام ہو گئے
13:10اگر دیکھا جائے
13:11تو بحیثیت داماد
13:12رسول صلی اللہ علیہ وسلم
13:14آپ نے پوچھا
13:15تو آپ کا یہ مقام ہے
13:17یہ میار ہے
13:17اور ابھی آپ نے بھی بتایا
13:18کہ زمین پر
13:20کسی بھی نبی کی
13:22کوئی بھی صاحبزادی
13:23کسی کے بھی نکاح میں
13:24دو بار نہیں آئیں
13:25یہ آپ ہی کا ایک عزاز ہے
13:27کہ عقلی صلی اللہ علیہ وسلم
13:29کی یک کے بعد دیگرے
13:30دو صاحبزادیاں
13:32آپ کے نکاح میں آئیں
13:34اور آپ کا وہ کردار تھا
13:36کہ آپ کبھی دور جاہلیت
13:38میں بھی کسی غلط کام
13:40کی طرف نہیں بڑھے
13:41آپ شرم و حیاء کا پیکر
13:43اور عقلی صلی اللہ علیہ وسلم
13:44نے آپ کا نکاح
13:46اپنی صاحبزادی
13:46حضرت رقیہ سے فرمایا
13:48اور جب حضرت رقیہ بیمار تھی
13:50آپ نے حضرت رقیہ کے ساتھ
13:53ہجرت کی
13:54حفشہ کی طرف
13:55اسی لئے آپ کو
13:55ذل ہجرت ہے
13:56انہوں کہتے ہیں
13:56آپ نے دوسری ہجرت
13:57مدینہ کی طرف کی
13:58آپ جب حضرت رقیہ بیمار تھی
14:01تو عقلی صلی اللہ علیہ وسلم
14:03نے آپ کو
14:03جنگ بدر پہ جانے سے
14:05منع فرما دیا
14:06لیکن آپ کا یہ عزاز
14:07کہ آپ کو
14:08اصحاب بدر میں شامل کیا جاتا ہے
14:10عقلی صلی اللہ علیہ وسلم
14:11نے آپ کو یہ عزاز
14:12بدر میں شامل نہیں
14:13مگر بدریوں میں شامل ہیں
14:15شامل ہیں
14:15اور عقلی صلی اللہ علیہ وسلم
14:16اور جس دن
14:17فتح کی خوشخبری آئی
14:19اسی دن حضرت رقیہ کا
14:20وصال ہوا
14:21تو آپ بہت رویا کرتے تھے
14:23تو عقلی صلی اللہ علیہ وسلم
14:24کیونکہ آپ کے
14:25گمان میں یہ تھا
14:26کہ شاید اب
14:27مجھ سے یہ دامادی کا شرف
14:28چھن گیا ہے
14:29یعنی وہ میرے پاس
14:30نہیں رہا ہے
14:31تو عقلی صلی اللہ علیہ وسلم
14:32نے آپ کا نکاح
14:33حضرت امہ کلسوم سے کیا
14:35اور کرنے کے بعد
14:36آپ کو دوبارہ
14:37یہ عزاز حاصل ہوا
14:38یعنی عقلی صلی اللہ علیہ وسلم
14:40کی شفقتوں میں
14:41اتنا رہے
14:41کہ عقلی صلی اللہ علیہ وسلم
14:50اور تھی
14:51یعنی چار ساہزادیاں
14:52لیکن ان کا نکاح ہو چکا تھا
14:54اگر ہوتی
14:54تو میں وہ
14:55چالیس کے چالیس
14:57آپ کے نکاح میں دیتا
14:58یعنی آپ پر وہ اعتماد
15:00اور آپ کا وہ کردار
15:01کہ آپ نے
15:02اپنے سیرت و کردار سے
15:04عقلی صلی اللہ علیہ وسلم
15:04کے دامادے رسول ہونا
15:06اتنا بڑا عزاز
15:08اتنا بڑا سرکار دوالم
15:09صلی اللہ علیہ وسلم
15:10کی بارگاہ میں
15:11وہ شرف حاصل کیا ہے
15:12آپ نے
15:13اور پھر آپ نے
15:14اس خوبصورتی سے
15:16اپنے اس
15:16جو منصب تھا
15:17اس کو نبھایا بھی
15:18کہ آقلی صلی اللہ علیہ وسلم
15:20نے پہلے حضرت رقیہ
15:21پھر حضرت قلصم سے
15:22آپ کا نکاح فرمایا
15:23کیا بات ہے
15:24سبحان اللہ
15:25ماشاءاللہ
15:25میں ڈاکٹر صاحبہ
15:26آپ کی سمطہ ہوں گی
15:27آپ سیدنا
15:28عثمان غنی
15:29رضی اللہ تعالی عنہ
15:31کی دینی خدمات
15:32کو کیسے دیکھتی ہیں
15:33دیکھیں
15:34ڈاکٹر نیدہ صاحبہ
15:35حضرت عثمان غنی
15:36رضی اللہ تعالی عنہ
15:37انتہی نرم دل
15:39عبادت گزار
15:41قرآن و سنت
15:42کے پابند تھے
15:43آپ کا ذاتی کردار
15:45بسالی مسلمان کا تھا
15:46سبحان
15:47آپ نے اپنی دور خلافت میں
15:49اولین ترجیح
15:50دینی خدمات کو دی
15:51آپ حافظ قرآن تھے
15:53ناشر القرآن تھے
15:54جامع القرآن تھے
15:55یعنی آپ نے
15:56قرآن کو
15:57ایک قرآن
15:58کے ساتھ جمع کیا
15:59جو رہتی دنیا تک
16:01تمام مسلمانوں کے لئے
16:03ایک مرکز بنا
16:04اور رہتی دنیا تک
16:05تمام مسلمان
16:06اس سے استفادہ
16:07حاصل کرتے رہیں گے
16:08آپ نے قرآن پاک
16:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:11سے پڑھا جز کے
16:11قلبِ اتھر پر
16:12خود قرآن پاک
16:13نازل ہوا
16:14اور آپ فرمایا کرتے تھے
16:16کہ تین کام
16:17مجھے بہت پسند ہیں
16:18بھوکو کو کھانا کھلانا
16:19برہنا کو کپڑے پہنانا
16:21قرآن پڑھنا
16:22اور پڑھانا
16:23دیکھیں
16:23مدینہ منورہ میں
16:34اسی طرح غزوہ
16:35تبوک کے موقع پر
16:36آپ نے اپنا سارا
16:38معلومتہ
16:38اللہ کی رہ میں
16:39قربان کر دیا
16:40تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:43نے فرمایا
16:43کہ آج کے بعد
16:45عثمان جو بھی
16:46عمل کرے گا
16:47وہ عمل اس قیس کو
16:48نقصان نہیں دے گا
16:50اسی طرح
16:50آپ نے مزید نوی کی
16:52توسی میں بڑھ چڑھ کر
16:53حصہ لیا
16:54اور سارا
16:55معلومتہ خج کر کے
16:56مزید نوی کی
16:57توسی کو ممکن بنایا
16:59اور پھر اس کے بعد
17:00آپ یہ دیکھیں
17:00اس کے علاوہ بھی
17:01آپ نے بہت سی اہم
17:02مساجد قائم کی
17:03آپ کو قرآن سے
17:05اتنا عشق و شغف
17:06تاکہ آپ
17:07ہر وقت قرآن پاک کی
17:08تلاوت میں
17:09مصروف رہتے تھے
17:10اس کے علاوہ
17:11آپ تجدید اور
17:12قرط پر
17:13تجوید اور قرط پر
17:14بھی آپ کو
17:14عبور تھا
17:15آپ کو فقہ پر بھی
17:16عبور تھا
17:17اس لئے آپ کا
17:18جید صحابہ میں
17:19شمار ہوتا ہے گا
17:20آپ اللہ سے دعا کرتے تھے
17:21کہ اللہ میری زندگی میں
17:30لیکن حضرت عثمان
17:31غنی لکھنا پڑھنا
17:32جانتے تھے
17:33تو کاتب وحی
17:34کا بھی شرف حاصل ہوا
17:36حضرت عائشہ
17:37فرماتی ہیں
17:37کہ میں گھر میں تھی
17:38رات کا وقت
17:39تھا
17:40سخت گرمی تھی
17:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:43پر
17:44وحی نازل ہو رہی تھی
17:45اور اللہ کے حکوم سے
17:46حضرت عثمان
17:47اسے لکھ رہے تھے
17:48پھر میں نے
17:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:53نے فرمایا
17:54کہ اے عائشہ
17:55اتنے قرب کا شرف
17:57اللہ تعالی
17:58ان لوگوں کو
17:59عطا کرتا ہے
18:00جو
18:00عالی
18:01اور صاف کے مالک ہوں
18:02اور کہا کہ
18:03اے اللہ
18:04میں عثمان سے راضی ہوں
18:06تو بھی عثمان سے راضی ہو جاؤں
18:08سبحان اللہ
18:09سبحان اللہ
18:10کیا بات ہے
18:11ماشاءاللہ
18:12آپ کی
18:12دینی خدمات کے
18:14حوالے سے
18:15کلام ہوگا
18:15اور اس سے بڑھ کے
18:16دینی خدمت کیا ہوگی
18:18کہ یہ قرآن سے
18:19بابستہ ہیں
18:20اور قرآن سے جڑنا
18:21دراصل اللہ
18:22تبارک و تعالی
18:25جامع القرآن
18:26آپ کو اس لیے کہا جاتا ہے
18:28آپ نے جس کا ذکر بھی کیا
18:29کہ ایک قرآن پہ
18:31آپ نے امت کو
18:32ایک مصف پہ
18:32آپ نے امت کو
18:34جمع فرما ہے
18:35یہ آپ کا بہت بڑا
18:36اعجاز ہے
18:37تو میں
18:38سادیہ و زہر قازمی
18:39آپ کی سمتہ ہوں گی
18:41اور
18:41میں چاہتی ہوں کہ
18:42ایک کلام اس موقع پہ شامل کیا جائے
18:44جا زندگی
18:50مدینے سے
18:55جھوگی
18:55ہوا کے لانا
19:00شاید حضور
19:03ہم سے
19:06خفا ہے
19:09منہ کے لانا
19:12شاید حضور
19:16ہم سے
19:18خفا ہے
19:22منہ کے لانا
19:27کچھ ہم بھی
19:30اپنا چھے
19:31رہے
19:32باتیں ساوار لے
19:37کچھ ہم بھی
19:41اپنا چھے
19:43رہے
19:45باتیں ساوار لے
19:49باتیں ساوار لے
19:57عشق و
19:59وفا کے لانا
20:02شاید
20:04حضور
20:05ہم سے
20:07خفا ہے
20:10منہ کے لانا
20:14اور دنیا
20:17بہت ہی تنگ
20:21مسلمان
20:22سے ہو گئی
20:26پاروک کے
20:30زمانے کا
20:32نہ
20:33نقشہ
20:35اٹھا
20:36اٹھا
20:36اٹھا
20:37اٹھا
20:39جا زندگی
20:41مدینے سے
20:44جھو
20:46جھو
20:47ہوا
20:49اٹھلا
20:52اور
20:53محروم
20:54کر دیا
20:55ہمیں
20:58جس سے
20:59سینے
20:59کا
21:00نگاہ
21:01نے
21:03محروم
21:05کر دیا
21:06ہمیں
21:08جس سے
21:10نگاہ
21:11نے
21:12عثمان
21:15سے
21:15وہ
21:17ذہبی
21:20شرم
21:21حیاء
21:23کی
21:24لانا
21:26زندگی
21:28مدین
21:29مدین
21:30سے
21:31جھو
21:33جھو
21:34کی
21:34ہوا
21:35کی
21:36لانا
21:38اور
21:39مغرب
21:40میں
21:40مارا
21:41مارا
21:42نہ
21:44نہ
21:44پھر
21:45اے
21:45گردائی
21:47علم
21:48مغرب
21:51میں
21:51مارا
21:52مارا
21:53نہ
21:55پھر
21:55اے
21:56گردائی
21:58علم
22:00درواز
22:27درواز
22:28ہم
22:29ہم
22:30سے
22:30خفا
22:33ہے
22:34منا
22:35لانا
22:36لانا
22:39جام
22:40جرعان
22:41عثمان
22:43غنی
22:45دین
22:47کی
22:47برحان
22:49عثمان
22:50غنی
22:51بسم اللہ
22:53الرحمن
22:53الرحیم
22:54السلام
22:54علیکم
22:55ورحمت
22:55اللہ
22:56جناب
22:56آج
22:57خلیفہ
22:58سال
22:58سیدنا
22:59عثمان
23:00غنی
23:01رضی اللہ
23:01تعالی
23:02عنہ
23:03کا ذکر
23:03ہو رہا ہے
23:04آپ
23:05کے حوالے
23:06سے جو
23:07محمود
23:07اور صاف
23:08ہیں
23:08ان کا
23:08تذکرہ
23:08ہو رہا ہے
23:09اور بریکس
23:09قبل
23:10بتایا گیا
23:10کہ آپ
23:11سترہ
23:12جو
23:13اس وقت
23:13لکھنے پڑھنا
23:14جانتے تھے
23:15نا جو
23:16لکھنے پڑھنے
23:16والے تھے
23:17اور جب
23:17یعنی سترہ
23:18لوگ ہی تھے
23:18اس وقت
23:18ان میں
23:19ایک تھے
23:20اور
23:21ہم نے
23:21بات کی
23:22کہ کس طرح
23:23آپ نے
23:23امت کو
23:24ایک رات
23:24پہ
23:24ایک مصف
23:25پہ
23:25جمع کیا
23:26اب ہم
23:27بات کو
23:27آگے
23:27بڑھاتے ہیں
23:28اور
23:29بحیثیت
23:30خلیفہ
23:30آپ کی
23:31جو خدمات
23:32ہیں
23:32آپ
23:32انہیں
23:32کس طرح
23:33سے دیکھتے ہیں
23:34بسم اللہ
23:34الرحمن
23:35الرحیم
23:35حضرت
23:36اسمان
23:36غنی
23:36رضی
23:37اللہ
23:37انہوں
23:37کے دور
23:38خلافت
23:38سن
23:39چوبے
23:39سجری
23:39میں
23:39آغاز
23:40ہو
23:40آپ کے
23:40دور
23:40خلافت
23:41کا
23:41اور
23:41بائیس
23:42لاک
23:42مربع
23:43میل
23:43سے
23:43چوالیس
23:44لاک
23:44مربع
23:44میل
23:44تک
23:45یہ حکومت
23:45پھیلی
23:46اور
23:46اس میں
23:46کئی
23:47اسلامی
23:47ممالک
23:48فتح
23:48کیے گئے
23:48لیکن
23:49کیونکہ
23:49اس وقت
23:50یہ
23:50در
23:50تھا
23:50کہ
23:51کہ
23:51مسلمان
23:51واپس
23:52کفر
24:06افریقہ
24:07سے
24:07یورپ
24:07تک
24:08پورے
24:08کئی
24:09خیروں
24:09میں
24:09کئی
24:10علاقوں
24:10میں
24:10دین
24:10اسلام
24:11کا
24:11پرچار
24:12کیا
24:12اور
24:12پھر
24:13آپ
24:13ہی کے
24:14دور
24:14اسمانی
24:14میں
24:15یعنی
24:15خلافت
24:16اسمانی
24:16میں
24:16ہی
24:17سندھ
24:17کابل
24:18تبرستان
24:19یہ سارے
24:19علاقوں
24:20کو
24:20فتح
24:20کیا گیا
24:21اور
24:21آپ
24:22ہی کے
24:22دور
24:22حکومت
24:23میں
24:23ایران
24:23کی
24:24فتح
24:24کو
24:24بھی
24:24مکمل
24:25کیا گیا
24:25اور
24:26جب
24:26آپ
24:26نے
24:26یہ
24:27ساری
24:27فتحات
24:28ہو
24:28گئی
24:28تو آپ دین
24:29اسلام
24:29کا
24:30پرچار
24:30یعنی
24:30دین
24:31اسلام کے نظام
24:32کو قائم
24:32کیا
24:33گیا
24:33پھر
24:33آپ ہی
24:33کا
24:34یہ احساس
24:34ہے کہ آپ نے
24:35مختلف علاقوں
24:36میں سستے
24:37انصاف
24:37کی عدالتوں
24:55اور
24:55مہنتی
24:56حکمراء
24:56کو
24:56منتخب
24:57کر
24:57کے
24:57وہاں
24:58پڑھ
24:58لاتے
24:58اور
24:59پھر
24:59ہر
24:59تین
25:00مہینے
25:00اور
25:00چھے
25:00مہینے
25:01کے
25:01بعد
25:01ان کے
25:02لئے
25:02ہدایت
25:02نامہ
25:03جاری
25:03فرماتے
25:03ایک
25:04مرتبہ
25:04آپ
25:04نے
25:05ہدایت
25:05نامہ
25:05سب
25:05کیلئے
25:06جاری
25:06فرمایا
25:07کہ
25:07بلا شبہ
25:08اللہ
25:08رب
25:08عزت
25:09نے
25:09تمہیں
25:10اپنی
25:11ریایہ
25:11کا
25:11نگران
25:12اور
25:12چروہ
25:13بنایا
25:13ہے
25:14اللہ
25:14رب
25:15عزت
25:15نے
25:15تمہیں
25:15اس
25:16لئے
25:16نہیں
25:16بنایا
25:17کہ
25:17تم
25:17عوام
25:18کو
25:18ٹیکسوں
25:42اللہ
25:42تعالی
25:43نو
25:43ہے
25:43آپ
25:43کا
25:44دور
25:44خلافت
25:45آپ
25:45امیر
25:45المومنین
25:46ہیں
25:46اور
25:46اتنی
25:47سادہ
25:47زندگی
25:47آپ
25:48کی
25:48قربان
25:48جائے
25:49اچھا
25:50سادگی
25:50بھی
25:52ہمارے
25:53دینی
25:53مطین
25:53میں
25:53خاص
25:54حیثیت
25:55اور
25:55اہمیت
25:56رکھ
25:56دی
25:56میں
25:56آپ
25:57کی
25:57سمت
25:57ہوں
25:57گے
25:57اور
25:57مجھے
25:58بتائیے
25:58کہ
25:58اہل
25:59بیت
25:59اتھار
26:00اور
26:01جماعت
26:02صحابہ
26:02اکرام
26:03علیہ مردوان
26:04نے
26:04جو آپ
26:04کو
26:04ٹریبیوٹ
26:05پیش کیا
26:05خراج
26:06عقیدت
26:06پیش کیا
26:07کس
26:07انداز
26:07میں کیا
26:08دیکھیں
26:09نیدہ
26:09صاحبہ
26:10حضرت
26:10عثمان
26:10غنی
26:11رضی
26:11اللہ
26:11تعالی
26:12انہو
26:12کو
26:12تمام
26:13صحاب
26:13اکرام
26:14اہل
26:14بیت
26:14اتھار
26:15نے
26:15جو
26:16خراج
26:16عقیدت
26:16پیش
26:17کیا
26:17وہ
26:17آپ
26:17کی
26:17سیرت
26:18خدمات
26:19شہادت
26:19کے
26:19شرف
26:20میں
26:20ملا
26:20حضرت
26:21عثمان
26:22غنی
26:22رضی
26:22اللہ
26:22تعالی
26:23انہو
26:23کو
26:23تمام
26:24صحاب
26:24اکرام
26:25اہل
26:25بیت
26:25اتھار
26:26نے
26:26خلیفہ
26:27راشد
26:28کے
26:28طور پر
26:28تسلیم
26:29کیا
26:29جب
26:30باغیوں
26:30نے
26:30آپ کے
26:30خلاف
26:31بغاوت
26:31کی
26:31تو
26:32حضرت
26:32علی
26:32کرم
26:33اللہ
26:33وجہ
26:33نے
26:33آپ
26:33کا
26:34دفاع
26:34کیا
26:34آپ
26:35کا
26:35ساتھ
26:35دیا
26:36آپ
26:36کی
26:36ہر
26:36مشوروں
26:37میں
26:49بہت
26:50رنج
26:50ہوا
26:50حضرت
26:51عیشہ
26:51صدیقہ
26:52رضی
26:52اللہ
26:52تعالی
26:53انہو
26:53فرماتی
26:53ہے
26:53کہ
26:54آج
26:54اس
26:55شخص
26:55کو
26:55پاک
26:56اور
26:56پاکیز
26:57شخص
26:57کو
26:57شہید
26:58کیا
26:58گیا
26:58ہے
26:59جو
26:59دن
26:59کا
26:59روزہ
26:59رکھتا
27:00ہے
27:00اور
27:00راتوں
27:01کو
27:01قیام
27:01کرتا
27:01ہے
27:02حضرت
27:02امام
27:02حسن
27:03حضرت
27:03امام
27:03حسن
27:04آپ
27:04کے
27:04دربار
27:05میں
27:05آتے
27:19فرمایا
27:20کہ
27:20عثمان
27:20سے
27:21زیادہ
27:21میں
27:21سقی
27:22نہیں
27:22دیکھا
27:22حضرت
27:23امام
27:23نے
27:23فرمایا
27:24کہ
27:24اگر
27:24عثمان
27:25خلیفہ
27:26ہوگا
27:26تو
27:26نرمی
27:26اور
27:27عدل
27:27ہوگا
27:27حضرت
27:28طلح
27:28وہ
27:29صحابی
27:29ہیں
27:29جنہوں
27:30نے
27:30حضرت
27:30عثمان
27:31غنی
27:31رضی
27:32اللہ
27:32تعالی
27:32انہو
27:32کے
27:33دور
27:33خلافت
27:34کے
27:34ابتدائی
27:34دور
27:34میں
27:35ان کا
27:35بھرپور
27:49ساتھ
27:49یہ وہ
27:50جیز
27:50صحابی
27:51ہیں
27:51جنہوں
27:52نے
27:52نبی
27:53کریم
27:53صلی اللہ
27:54علیہ
27:54کی
27:54عشق
27:55میں
27:55اپنی
27:55ساری
27:56زندگی
27:56گزاری
27:57ساری
27:57زندگی
27:57دین
27:58اسلام
27:58کی
27:58خدمت
27:59کی
27:59نبی
28:00کریم
28:00صلی اللہ
28:02علیہ
28:02اور
28:02ان کی
28:03ناپسند
28:03کو
28:03ناپسند
28:04بنا
28:04لیا
28:05تو
28:06حضرت
28:07عثمان
28:07غنی
28:08رضی
28:08اللہ
28:08تعالی
28:09انہو
28:09کی
28:09صیرت
28:10اور
28:10کردار
28:11پر
28:11عمل
28:12کرنے
28:12کی
28:12توفیق
28:13اتفرما
28:13اللہ
28:14اکبر
28:14ایک پوائنٹ
28:15تو ہمیں
28:15بڑا چھا
28:16پگی
28:16گفتگو
28:16سے یہ
28:17ملائے
28:17کہ حضور
28:18کی پسند
28:18کو
28:18اپنی پسند
28:19بنا لیں
28:19صلی اللہ
28:20علیہ
28:21علیہ
28:21وآلہ
28:21اور
28:22جس
28:22چیز
28:22سے
28:22روک
28:23دیں
28:24رک جائیے
28:25اسے
28:26جو
28:26بات
28:26وہ
28:27فرما
28:27دیں
28:27کیا
28:28کیجئے
28:28صاحب
28:29آپ
28:30یہ
28:30بتائیے
28:30کہ کس طرح
28:31ایک
28:32جب
28:32ینگ
28:33ینگ
28:33سٹر
28:33مفتگو
28:34کرتا ہے
28:34اور
28:35وہ
28:36بتاتا ہے
28:36کہ
28:36بھئی
28:37یہ
28:37نکات ہیں
28:38یہ
28:38پوائنٹس
28:39ہیں
28:39اس طرح
28:40اپنے
28:40آپ کو
28:40سمالو
28:40اس طرح
28:41اپنے
28:41آپ کو
28:41سوارو
28:42سوارو
28:42زندگی
28:42کو
28:43کس طرح
28:43آپ
28:43کی
28:44صیرت
28:44مبارکہ
28:44سے
28:45آج
28:45کا
28:45مسلمان
28:46اپنی
28:46زندگی
28:46کو
28:47بہتر
28:47بنا
28:47سکت
29:00جی
29:00خصوصاً
29:01میں
29:01خواتین
29:02کو
29:02میسیج
29:02دینا
29:02چاہوں
29:03گی
29:03کہ
29:03حضرت
29:03عثمان
29:03غنی
29:04رضی
29:04اللہ
29:04عنہ
29:04کہ
29:05اگر
29:05سیرت
29:05مبارکہ
29:06اٹھا
29:06کے
29:06پڑھیں
29:06تو
29:07آپ
29:07تو
29:07کبھی
29:07دور
29:08جاہلیت
29:08میں
29:08برائی
29:09کی طرف
29:09نہیں
29:09گئے
29:10اور
29:10دین
29:10اسلام
29:10قبول
29:10کرنے
29:11کے بعد
29:11تو
29:11آپ
29:11کا
29:12عزاز
29:12اتنا
29:12تھا
29:13پھر
29:13ہم
29:25سیرت
29:54مہیا
29:55عثمان
29:56زنو
29:56رہن
29:57کا
29:57دل
29:57نے
29:58خطبہ
29:58پڑا
29:58عثمان
29:59زنو
29:59رہن
30:00کا
30:00ان سے
30:01کٹ
30:01جاؤگے
30:01تو
30:01جاؤگے
30:02کس
30:02کے
30:02پاس
30:03تم
30:03ہے
30:03خدا
30:04اور
30:04مصطفیٰ
30:04عثمان
30:05زنو
30:05رہن
30:06کیا
30:06بات
30:06ہے
30:06میں
30:07شکریہ
30:07کرنا
30:07چاہتی
30:08ہوں
30:08سادیہ
30:09سعید
30:09آپ
30:09کا
30:10میں
30:10شکر
30:10گزار
30:11ہوں
30:12ڈاکٹر
30:12صاحبہ
30:13آپ کی
30:13کیا
30:14خوب
30:14ماشاء
30:14اللہ
30:14کلام
30:15ہوا
30:15ہے
30:15سادیہ
30:16وزیر
30:17کازمی
30:17میں
30:17آپ
30:17کا
30:18شکریہ
30:18کرنا
30:18چاہتی
30:19ہوں
30:21بلکہ
30:22منقبت
30:22ہم
30:22چاہیں
30:23گے
30:23شامل
30:24کی
30:24جائے
30:24بہت
30:25سارے
30:25میسیجز
30:25بہت
30:26ساری
30:26خوبصورت
30:27باتیں
30:27اب
30:28ضرورت
30:29سمر
30:29کی
30:29ہے
30:30کیا
30:30آپ
30:31کے
30:32اکاؤن
30:32سے
30:32غرباء
30:33کی
30:33مساکین
30:34کی
30:34فقراء
30:35کی
31:04مدد
31:05بس
31:05ہمیں
31:06اپنا
31:06کردار
31:07سوارنا
31:08بھی
31:08ہے
31:08اور
31:08اپنے
31:08اپنی
31:09اصلاح
31:09کا
31:09سامان
31:10بھی
31:10کرنا
31:10ہے
31:11کیونکہ
31:11یہ
31:11آلہ
31:12درجے
31:13کے
31:13جنتی
31:13ہیں
31:14السابقون
31:15الاولون
31:15اولائک
31:16المقربون
31:17سلام
31:18علیکم
31:18ورحمت
31:19اللہ
31:35اولی
31:37بھران
31:37عثمان
31:38غلی
31:41دین
31:43کی
31:43برہان
31:44عثمان
31:46غلی
31:47پرت
31:49غیبو
31:51بس
31:52پہ
31:52زنور
31:53رہ
31:53رمے
31:57پرت
31:59غیبو
32:00بس
32:01پہ
32:01زنور
32:02رہ
32:03رمے
32:05زوج
32:07اعلا
32:08شان
32:09عثمان
32:10غلی
32:11زوج
32:14اعلا
32:15شان
32:16عثمان
32:17غلی
32:19دین
32:20کی
32:20برہان
32:22عثمان
32:23غلی
32:25جام
32:27برہان
32:29عثمان
32:30غلی
32:34بارس
32:35صدر
32:36عشق
32:37تھی
32:37وہ
32:38آپ
32:38کی
32:43بارس
32:45صدر
32:46عشق
32:46تھی
32:47وہ
32:47آپ
32:48کی
32:52برہان
32:54عثمان
32:55غلی
33:00برہان
33:01عثمان
33:02غلی
33:13برہان
33:14عثمان
33:15غلی
33:17دین
33:19جم سے کرتے
33:20تھی
33:21پریشتے
33:23بھی
33:23حیاء
33:28جم سے کرتے
33:30تھی
33:31پریشتے
33:32بھی
33:33حیاء
33:34وہ
33:37حیاء
33:38کی
33:38کان
33:39عثمان
33:40غلی
33:49جام
33:50برہان
33:52عثمان
33:53غلی
33:56دین
33:57کی
33:58برہان
33:59عثمان
34:01غلی
34:02سب
34:04رو
34:04حمد
34:05سے
34:06نہیں
34:06پیچھے
34:08ہٹے
34:12سب
34:13رو
34:14حمد
34:14سے
34:15نہیں
34:16پیچھے
34:17ہٹے
34:18ہو
34:21گئی
34:21قربان
34:23عثمان
34:24غلی
34:25آ
34:26ہو
34:28گئی
34:29قربان
34:30عثمان
34:31غلی
34:33دین
34:34کی
34:34برہان
34:36عثمان
34:37غلی
34:38آ
34:39جانے
34:41برہان
34:43عثمان
34:45غلی
Comments

Recommended