Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Is special talk show mein Hazrat Usman Ghani RA ki zindagi, seerat aur unke islami karnamon par roshni daali gayi hai. Is program mein un ki khidmat-e-Islam, adal o insaf aur Quran ki taleemat se mutalliq aham pehlu bayan kiye gaye hain jo musalmanon ke liye rehnumai ka zariya hain.

📺 Channel: ARY QTV
🎙️ Host: Safdar Ali Mohsin
👥 Guests: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Peer Irfan Elahi Qadri
🎤 Sana Khuwan: Muhammad Faisal Naqshbandi

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉Hazrat Usman Ghani RA | Special 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifPm17bEWCwVfp6EFV-DcXP&si=8L5zx0COJ3Q1oKPo

👉 Hajj Special || 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=e_gzYVydsOADa4li

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00.
00:30.
00:31.
01:01.
01:32.
01:32.
01:32.
01:32.
01:32.
01:32.
01:32.
01:32.
01:32.
01:32.
01:32.
01:32.
01:33.
01:33.
01:34.
01:35.
01:36.
01:36.
01:36.
01:36.
01:37.
01:38.
01:39.
01:40.
01:40.
01:40.
01:40.
01:40.
01:40.
01:40.
01:41.
01:41.
01:42.
01:42.
01:42.
01:42.
01:42.
01:42.
01:42.
01:43.
01:43.
01:43.
01:43.
01:43.
01:43.
01:43.
01:43.
01:43.
01:43.
01:45.
01:46.
01:46.
01:46.
01:46.
01:46.
01:46.
01:46.
01:47.
01:47.
01:48.
01:48.
01:48.
01:48.
01:49.
01:50.
01:50.
01:51.
01:51.
01:51.
01:51.
01:52.
01:52.
01:52.
01:52.
01:52.
01:52.
01:52.
01:53.
01:53.
01:55.
01:55.
01:56.
01:56.
01:57.
01:57.
01:57.
01:57.
01:57.
02:01We will be back to our program.
02:27旦انو ا!تلم مزتیک کرتے ہوئے
02:29آج علم کی بہت ساری سیڑھیاں
02:31چڑھ چکے ہیں
02:31میری مراد
02:32استاذ العلماء
02:33جناب مفتی محمد تاہر تبسم قادری صاحب سے
02:37سلام علیکم
02:37اللہ علیکم
02:38السلام ورحمت
02:39محمد
02:40وضبہ عثمان میں آپ کا خیر مکتب
02:42جزاکم
02:43اللہ
02:43اور ہمارے دوسرے محمان ناظرین
02:46وہ بھی کسی تعرف کے محتاج نہیں ہے
02:48اللہ رب العزت نے
02:49مخلوق خدا کے خدمت پر
02:51انہیں معامور کر رکھا ہے
02:52We have a good time.
03:22our thirdly
03:23is
03:23is
03:23is
03:23is
03:25is
03:26is
03:31is
03:34is
03:36is
03:37is
03:37is
03:37is
03:39is
03:40in India has been a very interesting
03:42friends.
03:43We have a friend of Tannwyr Jemal Othman.
03:45We have a friend of Tannwyr Jemal Othman.
03:46We have a friend of Tannwyr Jemal Othman.
03:48We have a friend of Tannwyr Jemal Othman.
03:51We have a friend of Tannwyr Jemal Othman.
03:52We have a friend of Tannwyr Jemal Othman.
03:54We have a friend of Tannwyr Jemal Othman.
03:56We have a friend of Tannwyr Jemal Othman.
03:58We have a friend of Tannwyr Jemal Othman.
04:04We have a friend of Tannwyr Jemal Othman.
04:07We have a friend of Tannwyr Jemal Othman.
04:10Allah Allah Allah
04:11منظور نتی شاہ کو رسوائی
04:14ہماری اور مفتی صاحب شہر
04:15دیکھئے کہ بے دیکھے رکم
04:17کرتے ہیں ہم ان کا سراپہ
04:19آج تک کسی نے دیکھا تو نہیں ہے
04:21دیکھنے والوں نے دیکھا ہے لیکن
04:23ہم نے نہیں دیکھا بن دیکھے ایمان کی
04:25دولت پائی ہے بے دیکھے رکم
04:27کرتے ہیں ہم ان کا سراپہ
04:29حسان کریں حوصلہ افضائی
04:31ہماری Allah
04:33اکبر حسان کریں حوصلہ
04:35افضائی ہماری تیسرا اور آخری
04:41ڈاللہ اللہ لنبینا الكریم
04:43ہم لوگ ازل سے ہیں غلامان محمد
04:45جنت سے قریبی ہے شناسائی ہماری
04:48آہوہ
04:49جنت سے قریبی ہے
04:50شناسائی ہماری
04:53آئیے آج کی مبارک بزم کا آغاز کرتے ہیں
04:55ناتی رسول محتشم سے
04:57جناب فیصل احمد نقش بندی
04:58ہدایہ نیاز پیش کرنے کی سعادت پاتے ہیں
05:12This is your heart.
05:38ھے یہ تیرا ہی روے گا
05:49یہ نام محمد ہے کہ رحمت کا سندر
06:00یہ نام محمد ہے کہ رحمت کا سندر
06:13بہتا ہے یہ بہتا ہے یہ بہتا
06:21ہی رہے گا بہتا ہے یہ بہتا
06:33ہی رہے گا
06:38سرکار سے مانگو
06:44تو سہی آل کا صدقہ
07:05ملتا ہے یہ ملتا ہے یہ ملتا
07:13ہی رہے گا اور کیا لطف ہوا
07:22کا مجھے محشر میں یہ کہہ دے
07:31کیا لطف ہوا کا مجھے محشر میں یہ کہہ دے
07:42میرا ہے یہ میرا ہے یہ میرا
07:52ہی رہے گا میرا ہے یہ میرا ہے یہ میرا
08:08He is your love
08:11He is your love
08:12He is your love
08:15He is your love
08:18What do you say?
08:22Faisal boy, subhanallah, subhanallah
08:24What a beautiful act of the act
08:25He has done this
08:27Allah's love
08:27He has done this
08:29He has done this
08:29He has done this
08:30He has done this
08:31He has done this
08:35He does this
08:36To happen this
08:41rope
08:41I might be sp Danger this
08:46He has done this
08:48He has done this
08:48J north bear
08:48A part
08:50Diaries
08:50La Econom leather
08:50The
08:50The
08:51God
08:51So
08:51While
08:51Say
08:55All right.
09:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:23بہت شکریہ
09:24بڑے عزاز اور شرف کی بات ہے
09:26بہت بڑی سعادت ہے
09:29ہم اس حستی کے ذکر کی بزم سجا کے بیٹے ہیں
09:33جن کا تذکرہ کرنے سے خود مدینہ والا راضی ہوتا ہے
09:36سبحان اللہ
09:38میری مراد
09:40منبعید و سخا
09:42مادن حلم و حیاء
09:44مصدر سبر و رضا
09:46مرکز محر و وفا
09:48داماد مصطفی
09:50حضرت سیدنا ابو عبداللہ
09:53عثمان ابن افان
09:54غنی زنورین رضی اللہ
09:56سبحان اللہ
09:58سیدی اعلی حضرت نے
10:00دریا کو کوزے میں بند کرتے ہوئے
10:03جنابی عثمان غنی رضی اللہ
10:05کی بارگاہ میں یوں خراج
10:07نیاز پیش کیا ہے
10:08زاہد مسجد احمدی
10:11پر درود
10:13زاہد مسجد احمدی
10:15پر درود
10:16دولت جیش عسرت
10:19پہلاک و سلام
10:20در منصور قرآن
10:23کی سلک بہی
10:24زوج دو نور
10:27عفت پہ لاکھوں سلام
10:29یعنی
10:30عثمان
10:31صاحب قمیس
10:33حدا
10:33حلہ پوش
10:35شہادت پہ لاکھوں سلام
10:38ابتدائی
10:39اسلام سے لے کر
10:40حضرت عثمان غنی رضی اللہ
10:43تعالیٰ عنہ
10:44کی حیات مستار
10:45حیات پاک کے آخری
10:47لمحے تک
10:48ان کی اس مقدس
10:50متبرک
10:51متاہر زندگی
10:52کا ایک ایک
10:54لمحہ
10:54اسلام اور
10:55بانی اسلام
10:56صلی اللہ علیہ وسلم
10:57کے مشن کی
10:58تکمیل میں
10:59گزرا ہے
10:59اللہ اکبر
11:00دامیں
11:01درہمیں
11:02قدمیں
11:03سخنیں
11:04ہر شہ
11:05وہ چند
11:06ہستیاں
11:07جنہوں نے
11:08اپنا
11:09سب کچھ
11:10وقف کر دیا تھا
11:12حضور
11:12صلی اللہ علیہ
11:13وآلہ وسلم
11:14کے
11:15مشن کی
11:15تکمیل
11:16کے لیے
11:16آقا کا
11:18اشارہ
11:18عبرو ہوتا تھا
11:20اور وہ
11:20اپنا سب کچھ
11:21نشاور کر دیا جاتا
11:22بلکہ
11:23میں
11:24اس سے بھی آگے
11:25کا جملہ
11:25یہ عرض کروں
11:26عرد پیر صاحب
11:28بساؤ کا
11:28تو عبرو
11:29کا اشارہ
11:30بھی نہیں ہوا
11:31دل کی مرضی ہی جان گئے
11:33یار کی منشاہ
11:35کو ہی پہچان گئے
11:37مثال کے طور پر
11:38بیر رومہ کے حوالے سے
11:40جو آپ کا سوال
11:41ہی بلکل ہی ہے
11:42تو بیر رومہ کے حوالے سے
11:44میرے نبی نے
11:44زبان سے تو
11:45کچھ نہیں کہا تھا
11:47لیکن یار کی
11:48مرضی پہچان گئے تھے
11:49کہ حضور
11:50چاہتے ہیں
11:50یہ خرید کے
11:51مسلمانوں کے لیے
11:52وقف کر دیا جائے
11:54تو پیتیس ہزار درم
11:56میں خریدہ
11:57مدینہ میں
11:57ہجرت کے بعد
11:59جب ریاست کے
12:00ابتدائی خد و خال تھے
12:02جب ابھی
12:03ریاست
12:04جو ہے
12:04اپنے
12:05اس تکمیل
12:07اور اس
12:07استحکام کے
12:08مراحل کی طرف
12:09سفر شروع کر رہی
12:10ابھی اپنے پاؤں پہ
12:11کھڑے ہو رہی تھی
12:13تو حضرت عثمان
12:14گنی نے
12:15حضور کی مرضی
12:16کو پہچان لیا
12:17اور خرید کے
12:18لاکھ کے عرض کی آقا
12:19جو یہودی کو
12:19آفر دے رہے تھے
12:20اگر میں خرید کے لے آؤ
12:22تو وہی وعدہ
12:23مجھ سے ہے جنت کا
12:24ہائے ہائے
12:25تو میرے مصطفیٰ نے فرمایا
12:26تمہاں آپ کے لیے
12:27کیوں نہیں ہے
12:28عرض کیا جی
12:29پھر میں نے خرید لیا
12:30اور آپ کے قدموں میں
12:31پیش کر دیا
12:32اللہ اکبر
12:33اب جو آپ کا سوال یہ تھا
12:34کہ ہجرت کے بعد
12:36ریاست مدینہ کا
12:37جو استحکام ہے
12:39اس میں حصہ کیا ہوں
12:40اس استحکام میں
12:41ایک بات تو میں نے
12:42عرض کر دی ہے
12:43بنیادی بات
12:44یہ سمجھ لیجئے
12:45کہ اس وقت تک
12:47ریاست کا
12:48کوئی سرکچر
12:49اس طرح کا قائم
12:51نہیں ہوا تھا
12:52یعنی بیت المال
12:53نہیں تھا
12:53ادارے نہیں بنے تھے
12:54ابھی تو
12:55ہجرت کر کے
12:56یہاں سرکار تشریف
12:57لائے تھے
12:58یہ سروزمانی کے
12:59عالم میں تھے
13:00مسافر تھے
13:02کسی نوزائدہ
13:03ریاست کے لیے
13:04یا ادارے کے لیے
13:06سب سے
13:07بڑا
13:08کنٹریبیوشن
13:08جو ہوتا ہے
13:09وہ تو
13:10فینانس کا ہوتا ہے
13:11اگریڈ
13:11تو جب تک
13:13فینانس نہیں ہوگا
13:14جب تک
13:14سروت اور دولت
13:16نہیں ہوگی
13:16سلطنت کھڑی نہیں
13:18ہو سکتی
13:19تو تاریخ گواہ
13:20ہے
13:21جن کے
13:22مال سے
13:23مدینہ کی
13:24ریاست کے
13:25ابتدائی
13:26ستون
13:27کھڑے ہوئے ہیں
13:28ان کا نام
13:29حضرت عثمان
13:29غنی
13:30رضی اللہ
13:30اس لئے
13:32آپ نے
13:33اپنے مال
13:34اپنی تجوریوں
13:35اور بوریوں
13:36کے مو
13:36کھول دیئے
13:37یعنی کبھی
13:38گنا بھی نہیں ہے
13:39میں صرف ایک اشارہ
13:40کر کے ختم کر دیتا ہوں
13:41کہ حضرت مولا
13:42کائنات کی شادی
13:43کا وقت تھا
13:46غنی کے پاس جاؤ
13:47تو آئے نا
13:47تو حضرت عثمان
13:48غنی نے
13:48یوں دونوں جیبوں
13:49میں ہاتھ را لیوں
13:50تو آپ
13:51غنی کی جیبیں
13:52کتنی بھری ہوئی ہوں گی
13:53دیکھا بھی نہیں
13:54اور نکال کے
13:55ان کے دامن میں
13:56ڈال دیا
13:56حضرت جلہ حبیب
13:57ایک صحابی
13:58ان کی شادی
13:58کیا مسئلہ
13:59تو پھر دے کے
14:00انگنا دے کے
14:02پھر یہ کہا
14:03کرتے تھے
14:04جاؤ
14:05جا کے انتظام
14:06انسرام کر لو
14:07اگر مزید
14:08ضرورت پڑے
14:09تو پھر آئے
14:10اللہ کو اکبر
14:11بہت شکریہ محمد
14:11اس اپنے مال کے
14:12ذریعے
14:13آپ نے بیرے
14:14رومہ خریدہ
14:15مسجد نبوی شریف
14:16کی توسیع
14:17جائش حسرت
14:18یعنی
14:19جب کبھی
14:20مال کی ضرورت
14:21پڑی
14:21میرے آقا کریم
14:22صلی اللہ علیہ وسلم
14:23کی نگاہ ناد
14:24نے انتخاب کیا
14:26حضرت عثمان
14:27غنی کا کیا
14:27اور انہوں نے
14:28مال لٹایا
14:29اور پھر جنت کی
14:30بشارت مصطفیٰ
14:31کی زبان سے
14:32کئی بار پائی
14:33سبحانہ اللہ
14:33مطیس صاحب بہت شکریہ
14:34بڑی عالی
14:35مبارک بنیاد
14:36کھڑی ہو گئی
14:36ہماری گفتگو کی
14:37ایک مختصر
14:38وقفہ واپس آتے ہیں
14:39تو پیر صاحب
14:40قبلہ سے جانیں گے
14:41کہ غزوہ
14:42طبوق کے موقع پر
14:43حضرت عثمان
14:44نے کس طرح
14:45مسلمانوں کی
14:45اہل اسلام کی
14:46مدد کی ہے
14:47اس میں ان کا حصہ کیا ہے
14:48ایک مختصر
14:49وقفے کے بعد جانیں گے
14:50ویلکم بیک ناظرین
14:51آپ کا خیر مقدم ہے
14:52سیدنا عثمان
14:53ابن افان
14:53رضی اللہ تعالی
14:54انہوں کی سیرت
14:55آپ کا کردار
14:56مسلمانوں پر
14:57اہل ایمان پر
14:58ان کے احسانات
14:59کا ذکر ہے
15:00اور در حقیقت
15:01نئی نسل کو
15:01اور ہمارے
15:02سننے والوں کو
15:03دیکھنے والوں کو
15:04سیرت عثمانی سے
15:05روشناس کرانے کا
15:06ایک سلسلہ ہے
15:08یہ ساری جو
15:08پروگرام کی سیریز ہے
15:09آج یہ دوسرا
15:10پروگرام ہے
15:11جو اونئر ہے
15:12اور جس سے آپ
15:12اقتصاب فیض کر رہے ہیں
15:14سوال
15:15وقفے میں جانے سے
15:15پہلے پیش کر دیا گیا
15:17جناب علامہ پیری
15:18رفاان علاہی صاحب کے
15:19خدمت میں
15:19میں جواب کریں
15:20طالب قبلہ
15:20بسم اللہ
15:21والصلاة والسلام
15:22علی رسول اللہ
15:23مولای صلی اللہ وسلم
15:25دائیون عبدا
15:26علا حبیبی کا
15:27خیر الخلق کلی ہمی
15:29سم مردہ
15:30ان ابی بکریم
15:31وان عمارہ
15:32وان علیم
15:32وان عثمان
15:33زل کا رحمی
15:34بہن شکریہ
15:35جس طرح
15:36قبلہ
15:36مفتی صاحب نے
15:37جیش
15:38عثرت کی طرف
15:39اشارہ فرمایا تھا
15:40وہی یہ سوال ہے
15:42اور مفتی صاحب نے
15:43ایک یہ بھی
15:44بات فرمائی
15:44کہ دین اسلام
15:45کو ہمیشہ سے
15:46جب بھی
15:47کسی مال کی
15:48کسی چیز کی
15:49ضرورت پڑی
15:49تو سیدنا عثمان
15:51غنی رضی اللہ
15:52تعالیٰ عنہ
15:52کی خدمات
15:53ہر لمحہ
15:54موجود رہی
15:55بلکل صحیح
15:55یہ بھی ایک ایسا ہی
15:56وقت ہے
15:57کہ جب مسلمانوں
15:58پر ایک کڑی
15:59سخت مشکلات
16:00کے ایام ہیں
16:01اور اسے
16:02جیش عثرت
16:03کہا جاتا ہے
16:04بڑی
16:04تنگ دستی ہے
16:05مالی لحاظ سے
16:06تو رحمت کونین
16:07صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:09نے
16:09حکم خداوندی
16:11کے تحت
16:11جب
16:12صحاب رسول سے
16:13فرمایا
16:14کہ
16:14مجاہدین کے لیے
16:16اور غزوہ کے لیے
16:17ضرورت ہے
16:18تو صحابہ
16:18تو اپنی جانوں
16:19کے نظرانے بھی
16:20حضور علیہ وآلہ وسلم
16:22کے اشارہ
16:22عبروں پر
16:22قربان کر دیتے تھے
16:23مال تو دور کی بات ہے
16:25ان صحابہ
16:26کے خوش اتوار
16:27نگاہوں کو
16:28سلام
16:28جن کا مسلک
16:29تا توافع
16:30رخ زیبہ کرنا
16:31وہ تو ہمہ وقت
16:32حضور علیہ وآلہ وسلم
16:33کے اس انتظار میں
16:35ہوتے تھے
16:35کہ سرکار فرما دیں
16:36اور ہم
16:37اپنی جانوں
16:38کے نظرانے بھی
16:38پیش کر دیں
16:39تو سرکار
16:40دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:50ہے وہ بھی
16:51ساتھ پیش کرتا
16:53رحمتِ کونینس
16:54علیہ وآلہ وسلم
16:54نے دوبارہ
16:55ارشاد فرمایا
16:56سیدنا عثمانِ گھنی
16:57پھر کھڑے ہوئے
16:58رضی اللہ تعالیٰ
17:00ارز کے
17:00یا رسول اللہ
17:00سو اونٹ اور
17:03حضور علیہ وآلہ وسلم
17:04نے پھر اعلان فرمایا
17:06سیدنا عثمانِ گھنی
17:07رضی اللہ تعالیٰ
17:09تیسری مرتبہ
17:10پھر ارز کے
17:10یا رسول اللہ
17:11سو اونٹ
17:12اسی طرح
17:14ایک روایت میں
17:15یہ بھی آتا ہے
17:16کہ ساتھ ہی ارز کیا
17:17حضور علیہ وآلہ
17:18نہ فرمانا
17:18اور روایات میں
17:20یہ بات ملتی ہے
17:21کہ تین سو اونٹ
17:22کا وعدہ کر کے
17:23پھر جب وقت آیا
17:25پیش کرنے کا
17:26تو نو سو اونٹ
17:29پیش کیے
17:30اور پچاس گوڑے
17:32بھی ساتھ پیش کیے
17:33اور یہ بھی
17:34ارز کیا
17:35کہ یا رسول اللہ
17:36اس کے علاوہ بھی
17:37جتنی ضرورت پڑی
17:38تو عثمانِ گھنی
17:39حاضر ہے
17:40یعنی حضرت سیدنا
17:41سمانے
17:42دیکھیں
17:42گھنی کسے
17:43کہاں جاتا ہے
17:43گھنی ایسے ہی نہیں
17:44بنے
17:44گھنی کا جو
17:45لقب اینا
17:46یہ مال کی وجہ سے
17:48مال تو بڑے
17:49لوگوں کے پاس ہوتا ہے
17:50قبلہ مفتی صاحب
17:51نے اشارہ کیا
17:52کہ جیب میں
17:53ہاتھ ڈالتے
17:53اور اس کو
17:54دیکھتے بھی
17:55نہ لٹا دیتے
17:56اور گھنی کی
17:57صفت یہ ہے
17:58کہ گھنی
17:59اسے کہاں جاتا ہے
18:00کہ جو مال
18:01دیکھ کر
18:02سخابت نہ کرے
18:02اس کے دل کے اندر
18:04غناء ایسی ہو
18:05اور گھنی ہونا
18:06یہ اللہ کی صفات میں سے
18:07ایک صفت ہے
18:08وہ گھنی ہونا
18:09للعالمین ہے
18:10اور تمام
18:11جہانوں کے لئے
18:12وہ عطا فرمانے والا ہے
18:13تو سیدنا
18:14عثمانِ گھنی
18:15رضی اللہ تعالیٰ
18:16نے اپنی جان
18:17تو جان ہے
18:18مال کبھی بھی
18:19یہ غزوہ
18:21تبوک ہو
18:21یا کوئی بھی
18:22غزوات ہو
18:23مدینہ طیبہ ہو
18:24یا مکہ
18:25تل مکرمہ ہو
18:26سیدنا عثمانِ گھنی
18:28کا دورِ خلافت ہو
18:29یا دورِ شدیقی ہو
18:31یا دورِ فاروقی ہو
18:32تو سیدنا عثمانِ گھنی
18:34رضی اللہ تعالیٰ
18:35کبھی بھی
18:35اس بات پر
18:36جو ہے
18:36وہ ہچکچاہٹ
18:38کا احساس نہیں
18:38ہونے دیا
18:39یہی بات ہے
18:40کہ آج
18:41چودہ سو سال
18:42گزر جانے کے بعد
18:43بھی
18:43مدینہ شریف میں
18:44لنگرِ عثمانی جاری ہے
18:45بہت عالی
18:46سبحان اللہ
18:46سبحان اللہ
18:48مفتی صاحب کی بلا
18:48صلحہ حدیبیہ
18:50کا
18:51جو معاملہ ہے
18:52یہ بھی
18:53اسلام کی
18:53ایک بڑی روشن تاریخ ہے
18:55اسلام کو
18:56پھر اس کے بعد
18:56اور اس کے
18:57consequences کے نتیجے میں
18:58جن
18:59فتوحات سے
19:00اور اسلام کے لیے
19:01جو در کھلے
19:02وہ بھی
19:03ایک پورا چپٹر ہے
19:04قربان جائیے
19:05اس موقع پر بھی
19:05جو حضرتِ عثمان کا
19:07کریکٹر ہے
19:07وہ بڑا dominant ہے
19:08بڑا روشن ہے
19:09جلی حروف میں
19:10یہاں آپ کا ذکرِ خیر
19:12صلحہ حدیبیہ
19:13کے موقع پر بھی
19:13جب اس کو پڑھیں گے
19:14تو وہاں
19:15حضرتِ عثمان کا
19:16ذکر ضرور آئے گا
19:17یہاں اس موقع پر
19:19آپ کا کردار کیا ہے
19:20اور آپ کو
19:20کیوں یاد رکھا جاتا ہے
19:22اس کے بارے میں فرمائیں
19:23صلحہ نامہ حدیبیہ
19:24یہ دینِ اسلام کا
19:26ایک ایسا باب ہے
19:28ایک ایسا چپٹر ہے
19:30اس میں حضرتِ سیدنا
19:32عثمانِ غنی رضی اللہ
19:33تعالیٰ عنہ کے
19:35مقدر کا ستارہ
19:36عروج پہ نظر آتا ہے
19:37سبحان اللہ
19:43آپ
19:43نے جس طرح بھی کہا
19:45کس کی بنیاد پر
19:46پھر مکہ فتح ہوا
19:48درست
19:48یہ معاہدہ تھا
19:50اور ٹھیک
19:51ایک سال کے گیپ کے بعد
19:53چھے ہجری میں یہ ہوا
19:54آٹھ ہجری میں مکہ فتح ہوا
19:56فتح مبین
19:56اور اس کو فتح مبین
19:58کہا گیا ہے
19:59اب یہ سارا واقعہ
20:01تو ہمارے ناظرین جانتے ہیں
20:02کہ عمرے کے لیے نکلے تھے
20:05چودہ سو صحابہ نکلے تھے
20:06ادھر خبر پھیلے
20:07کہ وہ حملے کے لیے آ رہے ہیں
20:08تو چلتے ہوئے حضور کی سواری خود رک گئے
20:11اللہ
20:12خدہ بیعہ کے مقام پر
20:13ایک درخت کے نیچے
20:14میں جب فرس ٹرم آذر ہوا تھا
20:17تو وہاں اس جگہ پر گیا تھا
20:18وہ آج بھی وہاں ایک
20:19وہ ہویلی سی
20:21وہ ٹوٹے ہوئے اسی طرح
20:23یہ آثار ہیں
20:24موجود ہیں
20:25جہاں جس کے اندر بیٹھ کے
20:27نبی رحمہ صلی اللہ علیہ وسلم
20:28نے وہ ایگریمنٹ لکھا تھا
20:29اللہ
20:30تو اب
20:32چونکہ سفارتکاری ہو رہی تھی
20:34تو آپ جانتے ہیں
20:36کہ سفارتکاری کے لیے
20:39سب سے مدبر
20:42دانشور
20:43حلیم
20:43مجھا ہوا
20:44حلیم
20:45فریقین کے ہاں
20:47مسلم
20:48مطمد علیہ شخص
20:49کو چنا جاتا
20:50تو نبی رحمہ صلی اللہ علیہ وسلم
20:53نے اس کروشل ٹائم کے لیے
20:55اس ہستی کو سلیکٹ کیا ہے
20:57اسے حضرت عثمان غنی کہتے ہیں
20:58سبحان اللہ
20:59اب سفیر بن کے مکہ میں آئے ہیں
21:02اب مکہ والوں نے
21:04وہاں
21:04حضرت عثمان غنی کا
21:06چونکہ بڑا سر و رسوخ تھا
21:07تجارت کے حوالے سے
21:08خاندان کے حوالے سے
21:09تو انہوں نے بڑا
21:11ویلکم کیا
21:12اور ویلکم کر کے
21:13انہوں نے کہا
21:14جی بات چیت تو چلتی رہ گی
21:16سب سے پہلے آپ
21:17مکہ میں انٹر ہوئے ہیں
21:19تو جو مکہ میں آئے ہیں
21:20تو اس کی پہلی خواہش یہ ہوتی ہے
21:22کہ وہ
21:23کعبت اللہ شیف کا تواف کرے
21:25تو آئیے تواف کر لی دیئے
21:27پھر بات بات میں کریں گے
21:28صفدر بھائی
21:30حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی
21:32پاکیزہ حیات کا یہ پہلو
21:34امت کو کتنا بڑا سبق دے رہا ہے
21:37اللہ حافظ
21:37اسلام کا مرکز و محور ہے کیا
21:40سنٹرل پوائنٹ کیا ہے
21:42اللہ
21:43عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نے
21:44جواباً فرمایا تھا
21:47مَا كُنْتُ لِعَتُوفَ
21:49حَتَّى يَتُوفَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ
21:53فرمایا
21:54تم اس امارت کے گرد
21:56گھومنے کو عبادت سمجھتے ہو
21:58ہم مصطفیٰ کے نقوش پا پر
22:00چلنے کو عبادت سمجھتے ہیں
22:01اللہ ہوا اکبر کبیرہ
22:02میں اس وقت تک تواف نہیں کروں گا
22:04جب تک رسول اللہ تواف نہیں کریں
22:05بہت شکریہ
22:06اب پھر خیر وہاں روک لیا گیا
22:08اور خبر یہ پہلی کہ شہید ہو گیا
22:10ادھر بیعت ہوئی
22:11بیعت ہوئی
22:12چودہ سو صحابہ نے بیعت کی
22:14تو آپ وہ کلائم ایکس
22:15میں نے کس حوالے سے کہا
22:16بیعت کرتے کرتے
22:18سب بیعت کر چکے
22:19تو میرے مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:21نے اپنا ہاتھ
22:22یوں لہرایا فضا میں
22:23اور فرمایا
22:24حاذ ہی یدو عثمان
22:26فرمایا یہ عثمان کا ہاتھ ہے
22:28پھر اس کو اپنے ہاتھ پر رکھا
22:30اور فرمایا
22:30وہ حاذ ہی لے عثمان
22:32یہ بیعت عثمان کی طرف سے ہے
22:35اب مجھے ایمان سے بتائیے
22:37حضرت عثمان غنی
22:38رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
22:40بخت اور قسمت کے لیے
22:41اس سے بڑی بات کیا ہو سکتی ہے
22:44کہ وہ ہاتھ
22:46جس ہاتھ کو
22:47اللہ
22:48اپنا ہاتھ کہتا ہے
22:50میرے مصطفیٰ
22:51اسے عثمان غنی کا ہاتھ کہتا ہے
22:54اللہ اکبر کبیرہ
22:55اللہ اکبر کبیرہ
22:56پیر صاحب کبلہ
22:59محبت جو ہے
23:00یہ ظہر ایک ایسا جذبہ ہے
23:02اس سے بڑے جذبہ شاید دنیا میں
23:04ہو بھی کوئی نہ
23:05حضرت عثمان کو
23:06رسول کریم علیہ السلام سے
23:08بے تحاشہ محبت
23:09ہر اہل ایمان کو بھی ہوتی ہے
23:12محبت کا مول تب پڑتا ہے
23:13جس سے محبت کی جائے
23:15وہ بھی آپ سے محبت کریں
23:17یک طرفہ
23:18ونوے ٹریفک کے تو
23:19بہت ہم بھی شاید دعویٰ کرتے ہوں گے
23:21آمد المسلمین بھی کہتے ہوں گے
23:23کہ ہمیں اللہ سے
23:24اللہ کے رسول سے بڑی محبت ہے
23:25مزہ تو تب ہے
23:26کہ جب اللہ اور اس کا رسول بھی
23:29بندے سے
23:29اور امتی سے محبت کرے
23:31آپ اس کینوز میں
23:32حضرت عثمان غنی کو
23:33دو طرفہ محبت کے ذاویوں سے
23:35کیسے دیکھتے ہیں
23:36جی سفدہ صاحب دیکھیں
23:38کہ حضرت سید عثمان غنی
23:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
23:41جو تب ہی میلان تھا
23:42وہ حضور علیہ السلام کے ساتھ
23:45بڑی رغبتہ رکھتا تھا
23:46صحیح
23:46اسی لئے تو یہ رابعہ علیہ السلام ہیں
23:48چوتھے ہیں مسلمان
23:51اور حضور علیہ السلام کی
23:53حیاتِ طیبہ میں
23:54نبی پاک علیہ السلام سے
23:56محبت کرنا
23:57اور حضور کا ان کے ساتھ
23:59محبت کرنا
24:00یعنی جسے سرکار دوالہ
24:02صلی اللہ علیہ السلام فرمائیں
24:03کہ اخلاق میں
24:04سب سے زیادہ میرے
24:05مشابہ عثمان ہیں
24:06بہت عالی
24:07سبحان اللہ
24:07حضور اس پر
24:09ارشاد فرمائے
24:09سند عطا فرمائے ہیں
24:11اور حضور علیہ السلام فرمائے
24:13کہ عثمان وہ ہے
24:14جس سے عثمان کے فرشتے
24:15بھی حیاء کرتے ہیں
24:16اور ایک جنازہ
24:18نبی رحمہ صلی اللہ علیہ السلام
24:19کی بارگاہ میں
24:19ارز کیا گیا
24:20یا رسول اللہ
24:21جنازہ پڑھا دیں
24:22حضور علیہ السلام
24:23وہاں سے پوچھ کر
24:25بھی انکار کر سکتے تھے
24:26لیکن سرکار نے
24:28وہاں پہنچ کر
24:29مید کے قریب
24:30سب کے سامنے
24:31اس بات کا
24:31اعلان اور اظہار فرمایا
24:32فرمایا
24:33یہ میرے عثمان سے
24:34بغز رکھتا ہے
24:35لہذا میں
24:36اس کا جنازہ نہیں پڑھاؤں گا
24:37اللہ اکبر کبیر
24:38یہ نبی پاک
24:40علیہ السلام کا
24:41صحابہ
24:42اور پھر
24:43بالخصوص
24:43سیدنا عثمانِ غنی
24:44رضی اللہ تعالی
24:45یعنی حضور نے فرمایا
24:46میرے کسی بھی
24:47صحابی کو
24:48گالی مت دو
24:48کیونکہ میری صحابی
24:50کو برا کہنے والا
24:51وہ مجھے برا کہہ رہا ہے
24:52اور مجھے برا کہنے والا
24:53اللہ وعدہ اللہ شریک
24:54کو برا کہہ رہا ہے
24:55تو پھر
24:56سیدنا عثمانِ غنی
24:57رضی اللہ تعالی
24:58کے ساتھ
24:58جن کے ساتھ
24:58حضور یہ فرمائے
25:00تو آپ نے
25:01سیدنا عثمانِ غنی
25:01کو دیکھا نا
25:02تھوڑے سا
25:02ملال میں ہیں
25:03پریشان ہیں
25:04دروازے پہ کھڑے ہیں
25:06پریشان کیوں ہو
25:07یا رسول اللہ
25:08آپ کے ساتھ
25:08میرا جو رشتہ تھا
25:11حضرتِ رکیہ
25:13رضی اللہ تعالی
25:14عنہ کی وجہ سے
25:15اب چونکہ وہ
25:16بشال فرما گی
25:17انتقال کر چکی ہے
25:19تو میں اس لیے
25:20پریشان ہوں
25:20اب میرا اور آپ کا
25:21وہ رشتہ
25:22تو نہیں رہا
25:23حضور علیہ السلام
25:28رشتہ اطا فرمایا
25:29نکاح فرمایا
25:30اور فرمایا
25:30کہ عثمان جیسا
25:32شخص نہیں ملتا
25:33اگر میری چالیس
25:34بیٹیاں بھی ہوتی
25:35تو میں یکے بعد
25:36دیگریس کے نکاح میں دیگا
25:37یہ حضور علیہ السلام
25:38کی محبت ہے
25:40اور اب
25:40سیدنا عثمانِ غنی
25:41رضی اللہ تعالی
25:42عنہ کی جو محبت ہے
25:43کہ ہر لمحہ
25:45اتباعِ رسول میں
25:46گزارتے ہیں
25:47اطاعتِ رسول میں
25:48گزارتے ہیں
25:49سنتِ رسول میں
25:50گزارتے ہیں
25:51مسجد کے دروازے پہ
25:52بیٹھ کر
25:52گوشت کا ٹکڑا
25:54منگوایا
25:54اور اس کو تناول
25:55فرمانے لگے
25:56چبانے لگے
25:57صحابہ نے پوچھا
25:58چے ماندارت
25:59یہ کیسا معمول تھا
26:01فرمایا
26:01مجھے یہ نہیں بتا
26:02میں نے ایک دفعہ
26:03رحمتِ کونین
26:04صلی اللہ علیہ وسلم
26:04کو دیکھا ہے
26:05حضور یہ عمل
26:06فرما رہے تھے
26:06میں نے تو اسی لیے کیا
26:08زندہ بات پیر صاحب
26:09سبحان اللہ
26:09سبحان اللہ
26:10ہمیں وقفے کی طرف
26:11جانا ہے
26:12بس اتنا عرض کرتے ہیں
26:13کہ ہم سارے فقیروں کا
26:14اور آپ دنیا بھر کے
26:15ناظرین کا
26:16سلام ہو
26:17جنابِ عثمان
26:18ابنِ افان کی خدمت میں
26:19وہ جواب عطا کریں
26:21تو اسے ہی ہم
26:21اپنے لیے
26:22خیراتِ وافر جانیں گے
26:23ایک مختصر وقت
26:24خوش آمدید
26:25ناظرین آپ کے
26:26ایک دفعہ پھر
26:26خیر وقتم ہے
26:27حضرت عثمانِ غنی
26:29رضی اللہ
26:29عنہوں کے
26:30یومِ شہادت
26:31کے حوالے سی
26:31ان کی بارگاہ میں
26:32ہدایہِ نیاز
26:33پیس کرنے کا
26:34سلسلہ
26:34ان کی سیرت
26:35ان کے کردار
26:36عالمِ اسلام پر
26:37ان کے احسانات
26:39ان کے
26:39ان کے دور
26:40کے کریڈٹس
26:41اور جو جو
26:43خصائص
26:43اللہ رب العزت
26:44نے آپ کو
26:44عطا کیے تھے
26:45اسلام کی خدمت کی
26:46مسلمانوں کی خدمت کی
26:48اور اپنے دورِ حکومت میں
26:51اپنی مقتدرہ
26:52کے ذریعے
26:53اپنی حکومت
26:53کے ذریعے
26:54اور ایک لیڈر کے طور پر
26:56ایک قائد کے طور پر
26:57حکمران کے طور پر
26:59خلیفہ کے طور پر
27:00انہوں نے
27:00اپنی ریایہ کے لیے
27:01جو جو کام کیے
27:03ان ساری باتوں سے
27:03یہ آگاہی کا سفر ہے
27:05جو ترتیب وار
27:06آپ کے خدمت میں
27:07پیش کریا جا رہا ہے
27:08آج یہ دوسرا پروگرام ہے
27:09جو اس حوالے سے
27:10پیش کیا جا رہا ہے
27:11پروگرام کا
27:11اختتامی حصہ ہے
27:13مفتی صاحب کی بلا
27:14جو کچھ
27:14اب نے پہلے دو حصوں میں
27:16بیان کیا
27:16آج کے اس اپیسوڈ میں
27:18ہم اسے کنکلوڈ
27:19کیسے کریں گے
27:20دیکھیں آپ کی
27:21حیات پاک
27:22کا ایک گوشہ
27:24ایک ایک زاویہ
27:26وہ روشنی فرہم کر رہا ہے
27:27صحیح
27:28جس طرح آپ نے
27:29اس میں
27:29ایک بڑا خوبصورت
27:30درمیان میں
27:32جو ہے نا
27:32وہ کیو دیا
27:33کہ حضرت عثمان غنی
27:35رضی اللہ تعالیٰ
27:36انہوں اتنی دولت
27:37کے امبار ہونے
27:38کے باوجود
27:39اگر وہ دولت
27:40اپنے پاس
27:40اسی طرح بچا کے
27:41جمع کر کے رکھتے ہیں
27:43تو شاید آج
27:44ان کا تذکرہ
27:45اس طرح نہ ہوتا
27:45انہوں نے
27:46مشن پہ لگائی ہے
27:47بلکل نہ ہوتا
27:48تو یہ بات
27:49بچانے والوں کا
27:50تذکرہ اگر ہوا بھی
27:51آج کے دن تک
27:52تو وہ کتنے
27:53چیپ لفظوں میں ہوا ہے
27:54یہ بات
27:54تو یہ جتنے
27:56صاحب سروت لوگ ہیں
27:57ملینئر
27:58بلکہ بلکہ
27:59بلینئرز
28:00اور ٹریلینئرز
28:01پاکستان میں موجود ہیں
28:02ایسے ہی ہے
28:03تو پاکستان کی
28:04حالت اگر چاہے
28:05تو ایک ایک بندہ
28:06اپنے وطن کو
28:06سوار سکتا ہے
28:07تو زندہ وہی رہتا ہے
28:09جو مشن کے لیے
28:10زندہ رہتا ہے
28:11اور دوسری بات یہ
28:13کہ ابھی پیر صاحب
28:14نے جو بات کی
28:16ہمارا بچہ بچہ
28:17جانتا ہے
28:17امت مسلمہ کا
28:18کہ سرکار علیہ السلام
28:20نے اپنی دو سابزادیاں
28:22دے دی ہیں
28:23اور پھر بھی فرمایا
28:24اگر اور بھی ہوتی ہیں
28:25اور بھی ہوتی ہیں
28:25بعض میں دس کا
28:26چالیس کا
28:27سو کا بھی ذکر ہے
28:28تو اب یہ
28:29حضرت عثمانِ غنی
28:30رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:31کا انتخاب
28:32کیوں تھا
28:33اپنی بیٹی کے لیے
28:35اور اپنے داماد
28:36بنانے کے لیے
28:37وجہ کوئی اور
28:39نہ تھی
28:39حضرت عثمانِ غنی
28:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:42کا حیات تھا
28:43حیات تھا
28:44حیات تھا
28:44حضرت عثمانِ غنی
28:46کا کردار تھا
28:47کیا آج
28:47ہماری اپروچ بھی یہی ہے
28:49ہمیں بھی یہ بھی
28:50سوچنا چاہئے
28:51اور تیسری بات یہ ہے
28:52کہ حضرت عثمانِ غنی
28:54رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:55نبی رحمت
28:56صلی اللہ علیہ وآلہ
28:58سے محبت کرتے تھے
28:59جس طرح آپ نے بھی
29:00سوال کیا
29:01اور محبت کا
29:02جو ہلٹی میٹ
29:03ریزلٹ ہوتا ہے
29:04وہ یہ ہوتا ہے
29:05کہ محب اپنے
29:09محبوب کی اطاعت کرتا ہے
29:11اب حضرت عثمانِ غنی
29:12رضی اللہ تعالیٰ عنہ
29:14نے
29:14آقا علیہ السلام
29:16کی اطاعت
29:17اور اتباع میں
29:18ایک سرے
29:19مو بھی فرق نہیں آنے دیا
29:21سرے مو بھی
29:23سرے مو
29:24اب محبت کا عالم یہ ہے
29:25کہ آپ نے فرمایا
29:27کہ میں نے اپنا دائیں
29:28ہاتھ کبھی بھی
29:29اپنی شرم کا
29:30کے قریب بھی نہیں جانے دیا
29:32آئے آئے آئے
29:33غصل کرتے ہوئے
29:34استنجا کرتے ہوئے
29:35میں اس کو بچا کے
29:37شعوری طور پر دور رکھتا ہوں
29:39کیونکہ یہ ہاتھ
29:40میں نے مصطفیٰ کے ہاتھ میں دیا ہوا ہے
29:42اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم
29:44سے محبت اور
29:45اتباع کا عالم یہ ہے
29:47کہ ایک جگہ کھڑے ہو کر
29:48آپ نے وضو فرمایا
29:49اور وضو کرنے کے بعد
29:50آپ مسکرانے لگ گئے
29:52اب کسی نے پوچھا
29:54کہ جی آپ مسکرائے کیوں ہیں
29:55کوئی ہمیں وجہ تو سمجھ نہیں آتی
29:57نہ کسی نے کوئی بات کی ہے
29:59موقع بھی نہیں ہے
30:01تو آپ نے فرمایا
30:02کہ موقع ہے
30:03یا نہیں ہے
30:04کوئی ریزہ ہے
30:06یا نہیں ہے
30:06میں اس لیے
30:08مسکرائے ہوں
30:09کسی مقام پر
30:10میں اپنے آقا کے ساتھ تھا
30:12حضور صلی اللہ علیہ وسلم
30:13نے وضو فرمایا تھا
30:14کوئی بات ہوئی ہوگی
30:16کوئی وجہ ہوگی
30:18حضور مسکرائے تھے
30:20میں نے آج
30:22اپنے آقا کی
30:23اس عدا کو زندہ کیا ہے
30:25سنت کو زندہ کیا ہے
30:27مجھے کیا خبر تھی
30:28روکو کی
30:29مجھے ہوش کب تھا
30:31سجود تھا
30:32تیرے نقش پا کی تلاش تھی
30:34جو میں جھکا رہا تھا
30:35نماز میں
30:36کیا بات ہے مفتی صاحب
30:37سبحان اللہ
30:37سبحان اللہ
30:38پیر صاحب
30:38چند جملوں میں
30:39کیسے سم اپ کریں گے
30:40خلاصہ اقلام کیا ہے آج
30:41دیکھیں آج
30:42ہمیں بطور مسلمان
30:44صاحب ایمان ہونے کے
30:45دین سیکھنے
30:47دین سمجھنے
30:48حضور علیہ السلام کی
30:49اتباع سیکھنے
30:50حضور کی اطاعت کو سمجھنے
30:52کے لیے
30:53حضرت سیدنا عثمانِ گنی
30:54رضی اللہ تعالیٰ عنہ
30:56کی حیات نور سے
30:57وہ فیض لینا چاہیے
30:59کہ جس سے ہمارے
31:00ایمان کامل ہو جائیں
31:01یعنی یہ وہ ہستیاں ہیں
31:03جو اسلام کی
31:04رول مارڈل ہیں
31:05درست ہے
31:06یہ ہمارے ہیروز ہیں
31:07آج ہم یہاں بیٹھ کر
31:09ایرو آئی کیو ٹی وی کے ذریعے
31:10جو ان کو خراج عقیدت
31:12پیش کر رہے ہیں
31:12یہ ہمارے ایمان کا
31:13تقاضہ ہے
31:14چونکہ انہوں نے
31:15جو دین اسلام کے لیے
31:17کام کیے
31:17جو اسلامی ریاست کے لیے
31:19کام کیے
31:20جو اصول دیئے
31:21آج کام کیا جاتا ہے
31:23یا نہیں کیا جاتا
31:24وہ وہ دور تھا
31:26جب دستور دیا جا رہا تھا
31:28جبکہ بنیاد
31:29رکھی جا رہی تھی
31:30ہمیشہ سے
31:32وقت پہ
31:33زیادہ وقت
31:34وہاں لگتا ہے
31:35کسی بھی کام میں
31:36جہاں اس کی بنیاد
31:37رکھی جا رہی ہوتی ہے
31:38زیادہ زور بھی
31:40اسی پہ ہوتا ہے
31:40خرچہ بھی
31:41اسی پہ ہوتا ہے
31:42میند بھی
31:42اسی پہ ہوتی ہے
31:43جانوں کے نظرانے
31:44بھی وہی جاتے ہیں
31:45تو سیدنا عثمان
31:46گنی رضی اللہ تعالیٰ
31:47انہوں کے حیات
31:48طیبہ
31:49یہ جو
31:4982 سالہ عمر مبارک ہے
31:51ایک ایک لمحہ
31:53حضور علیہ السلام کی
31:55اتباع
31:55عطاعت
31:56محبت
31:56اور غلامی میں گزرا
31:58اور ہمیں آج
31:59ان سے یہ نور
32:00لینا چاہیے
32:00کہ ہم نے دین
32:02کو سمجھنا ہے
32:03ہم نے قرآن
32:04کو سمجھنا ہے
32:04ہم نے حدیث
32:05کو سمجھنا ہے
32:06ہمیں اس معنی
32:07رضی اللہ تعالیٰ
32:08انہوں سے
32:08وہ نور
32:09محبت
32:10والا لینا چاہیے
32:11کہ جس کے بارے میں
32:12کیا اقبال نے کہا تھا
32:13کہ محمد کی غلامی
32:20آج ہمیں اس بات کو
32:21سمجھنا
32:22ہمارے لیے بہت ضروری ہے
32:23بہت شکریہ
32:24بہت شکر گزار
32:25مفتی صاحب آپ
32:26آپ نے تشریف لائے
32:27اور حضرت عثمان کی
32:29سیرت کی
32:29صورت میں روشنی
32:31کے سفر میں
32:32آپ نے ترسیل فرمائی
32:33پیر صاحب قبلہ
32:33آپ کو بہت شکریہ
32:34فیصل بھائی
32:35ایک منقبت ابھی
32:36ہم نے آپ سے سننی ہے
32:37تو آپ حباب کی اجازت سے
32:39تحت و لفظ میں
32:40دو تین آشار
32:40بڑے قیمتی تین آشار
32:42سیدر عثمان کے خدمت میں
32:43فیصل آباد سے
32:45ہمارے دوست ہیں
32:46ڈاکٹر ندیم اختر پیرزادہ
32:47منگانی شریف کے سجادگان سے
32:50سجادگان میں بھی
32:51آپ شامل ہیں
32:52بہت خوبصورت لکھتے ہیں
32:53ہمیشہ
32:53ان کا ایک تازہ حدیعہ
32:55آج پہنچا ہے
32:56حضرت عثمان کی بارگام
32:57وہ لکھتے ہیں
32:58مقبول خداوند ہے
33:00شخصیت عثمان
33:03مقبول خداوند ہے
33:04شخصیت عثمان
33:06ممتاز ہے
33:07اسحاب میں
33:08حیثیت عثمان
33:10ممتاز ہے
33:12اسحاب میں
33:13حیثیت عثمان
33:14اور پایا ہے
33:15شرف آپ نے
33:16میراج حیاء کا
33:18پایا ہے
33:19شرف آپ نے
33:20میراج حیاء کا
33:22تربیت احمد
33:23ہے یہ خاصیت عثمان
33:28اور ابھی
33:30آپ نے
33:30بیعت عرضوان
33:31کی بات کی
33:32مفتی صاحب
33:33اس کو منظوم
33:34سمات کیجے گا
33:35اس دن
33:36yad-e-mursal bhi huwa tha yad-e-usman
33:39us din yad-e-mursal bhi huwa tha yad-e-usman
33:43pard bait-e-rizoan mein aahmiyet-e-usman
33:48pard bait-e-rizoan mein
33:50مفتی صاحب
33:50us din yad-e-mursal bhi huwa tha yad-e-usman
33:54us din yad-e-mursal bhi huwa tha yad-e-usman
33:57pard bait-e-rizoan mein aahmiyet-e-usman
34:01ایک mضمون آپ نے اور بیان کیا
34:03جنابِ مولاِ کائنات کے ولیمہ کا
34:05us ko bhi munzom suniyen ga
34:07dhekhiye
34:08allah rai darsourate asbabe walima
34:11allah rai darsourate asbabe walima
34:15shadiyye aliy paak pe tihniyet eusman
34:19pard saha abgibla
34:22allah rai darsourate asbabe walima
34:26shadiyye aliy paak pe tihniyet eusman
34:29wiesse to kئی بار mili
34:31لیکن جنت کی بشارت کی بات دیکھئے
34:33seh bar mili khuld ki aqa se bisharat
34:36abtaba abad khulde hai shahriyet eusman
34:40waah waah
34:41اور خود majlis e shura ne chuna
34:42unko khalifah
34:43har ikpe ayah khob thi
34:46aahliyet eusman
34:47اور مقتہ دیکھئے
34:49وہ sahib نورین ندیم اس لیے ٹھہرے
34:53وہ sahib نورین ندیم اس لیے ٹھہرے
34:57دو نور ہیں در رشتہ زوجیت eusman
35:01waah waah waah
35:02دو نور ہیں در رشتہ eusman
35:06allah rai darsourate asbabe walima
35:09shadiyye aliy paak pe tihniyet eusman
35:12آئیے
35:13بہت شاندار
35:14بہت شکریہ مفتی صاحب
35:16بڑی نور
35:16بلکل بہت
35:19عالم ہوتی رولین
35:20بہت زیادہ نے
35:21آئیے اب سواد کرتے ہیں
35:23ترنم کے ساتھ منقبت
35:24جناب فیصل احمد نقشبندی
35:26حدیعہ گزار ہیں
35:27بارگاہ عثمانی
35:28رب نے آلا کر دیا ہے
35:37مرتبہ عثمان کا
35:41رب نے آلا کر دیا ہے
35:49مرتبہ عثمان کا
36:06شاہدی نے بھی کیا ہے
36:12تذکرہ عثمان کا
36:19شاہدی نے بھی کیا ہے
36:27تذکرہ عثمان کا
36:30مال و دولت
36:34سب لٹا دو
36:38دین احمد کے لیے
36:43مال و دولت
36:47سب لٹا دو
36:51دین احمد کے لیے
36:56ہم کو دیتا ہو
37:00سلا ہے
37:04واقعہ عثمان کا
37:08ہم کو دیتا ہو
37:13سلا ہے
37:17واقعہ عثمان کا
37:20جس کو چل رہا ہے
37:26وہ چل لے
37:29کامیابی پائے گا
37:34جس کو چل رہا ہے
37:39وہ چل لے
37:41کامیابی پائے گا
37:46جانبِ خُلدِ بری ہے
37:53راستہ عثمان کا
38:01جانبِ خُلدِ بری ہے
38:06اے راستہ عثمان کا
38:14بادشاہوں سے ہے پڑھ کر
38:19وہ یقین دہر میں
38:28بادشاہوں سے ہے پڑھ کر
38:32وہ یقین دہر میں
38:36جو بینوں کربن کے رہتا تھا
38:45صدا عثمان کا
38:50جو بینوں کربن کے رہتا تھا
38:58صدا عثمان کا
39:02رب نے آلہ کر دیا ہے
39:09مرتبہ عثمان کا
39:16شاہدی نے بھی کیا ہے
39:22تذکرہ عثمان کا
39:27thereقاہ
39:27سلا راستہ
39:28réسال
39:29ہ agreements
39:29ہ processed
Comments

Recommended