Skip to playerSkip to main content
#headlines #ayatollahkhamenei #funeral #israel #lebanon #historicbeaufortcastle #donaldtrump #eiduladha #eiduladha2026 #us #iran #ceasefire #pmshehbazsharif #usiranwar #straitofhormuz #fieldmarshalasimmunir #hafiznaeemurrehman #MurtazaWahab

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgDq10CxIDS19h93FdLBMXy

Iran, US reportedly reach outline ceasefire deal after fresh strikes

Iran’s IRGC say they targeted US airbase after strike near Bandar Abbas

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28
00:30ڈیٹا آنے کے بعد صحیح حق دار سارفین کو ڈسکاؤنٹ جاری رکھیں گے
00:41پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ سے متعلق تمام امور اور اہداف پر اتفا
00:46تنخوادار طبقے کو ریلیف دینے پر غور
00:48ذرائع کا کہنا ہے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم تقریباً 18000 ارب روپے ہو سکتا ہے
00:53تنخوادار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے ایف بی آر کے ورچل مذاکرہ جاری
00:57آئندہ مالی سال 220 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگائے جانے کا امکان
01:02ایف بی آر کا حدف 13,989 ارب سے کم کر کے 13,05 ارب روپے ہو سکتا ہے
01:09آئندہ مالی سال ٹیکسز کا حدف 15,264 ارب روپے ہو سکتا ہے
01:13ڈائریکٹ ٹیکسز سے 7,413 ارب روپے حاصل ہونے کا امکان ہے
01:18بجٹ میں پیٹرولیوم ڈیویلٹمنٹ لیوی کا حدف 1727 ارب روپے ہو سکتا ہے
01:31شوگر ملز اسوسییشن نے ضرورت سے زیادہ 13 لاکھ میٹرک ٹین چینی برامت کرنے کی اجازت مانگلی
01:37چیئرمن چوہدری زکا عشق نے نائف بزیراعظم اس آگڑار کو خط میں لکھا
01:41نائف بزیراعظم کی سربراہی میں قائم کبینہ کمیٹی اضافی چینی کی برامت سے متعلق درخواست پر فیصلہ کرے
01:47ٹراشنگ سیزن کے دوران مقامی ضروریات سے زائد چینی بنانے کے باعث انڈسٹری مشکلات کا شکار ہے
01:53اضافی چینی کی برامت سے پاکستان فوری طور پر تقریباً پانچ سو میلین امریکی ڈالر کا قیمتی ذرہ مبادلہ کما
02:00سکتا ہے
02:08ایرانی حکام شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کے جنازے اور تطفیم کی تیاری کر رہے ہیں
02:14سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنائی کا جنازہ جنگی صورتحال اور سیکیورٹی خطشات کے باعث مطابد بار مؤخر
02:21کیا
02:21شہید آیت اللہ خامنائی کے جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے
02:26آیت اللہ علی خامنائی اٹھائیس فروری کو امریکی حملے میں شہید ہوئے تھے
02:35اسرائیل نے جنوبی لبنان میں واقع جنگی اعتبار سے اہمیت کے حامل بیو فورٹ پر قبضہ کر لیا
02:40اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کارڈز کا کہنا ہے
02:43اسرائیلی افواج کی سلامتی کے لیے انتہائی اہم مقام ہے
02:47حزباللہ کے خلاف زمینی کاروائیوں کا ادارہ وسیع کیا جائے گا
02:51مصر کی جنوبی لبنان میں اسرائیلی جہاریت کی مضمت
02:55اسرائیلی فورسز کے انخلاف پر زور
03:01ایران سے ڈیل کے قریب ہیں مگر جل بازی نہیں کریں گے
03:05اچھی ڈیل نہ ہوئی تو دوبارہ پوجی آپریشن کریں گے
03:07ڈیل پر دستخط ہوتے ہی آبنہ حرمز کھول دی جائے گی
03:11امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کا فاکس نیوز پر اپنی بہو کو انٹرویو
03:14بولے ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اچھمی ہتھیار نہیں خریدے گا
03:18ایران نے یو اے ای کوئیت بہرین اور سعودی عرب پر حملے کیے
03:22ایران اس وقت بہت بری حالت میں ہے
03:24جو چاہتے ہیں وہ ایران سے حاصل کر رہے ہیں
03:34ایران امریکہ مذاقرات میں نیا ڈیڈ لار
03:37صدر ٹرمپ نے مشکہ وستا کی جنگ ختم کرنے کے لیے
03:40مجاوزہ موہدے کی کئی شرائط بدل داری
03:42نیو یورک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق
03:44صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ موہدے کے لیے مزید سخت شرائط پیش کر دی
03:48نیا فریم ورک ایران کو دوبارہ غور کے لیے بھیج دیا گیا
03:51مطالبات میں یورینیم کے زخائر پر کنٹرول
03:54آب ناہرمز سے گزرنے کے لیے مکمل رسائی
03:57اور ایران کے طویل مدتی جوہری خاتمے کی شرط شامل ہے
04:00رپورٹ کے مطابق نئی ترامین مذاقرات کو کئی دنوں تک طول دے سکتی ہیں
04:14دشمن کے وعدوں پر اعتبار نہیں
04:16دستاویز ہی ہمارے لیے اصل میار ہے
04:18سپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقی قالب آف نے کہا
04:20جب تک قومی حقوق کے تحافظ کی سوفی صد یقین دہانی نہیں ہو جاتی
04:24کسی بھی موہدے کی منجوری نہیں دی جائے گی
04:27ایرنا نیوز کے مطابق باقی قالب آف نے کہا
04:30اس وقت ایک عظیم اور تاریخی جنگ میں دشمن کو پیچھے دھکل رہے ہیں
04:33دشمن اب شکست کا بدلہ لینے کے لیے موشید دباؤ
04:36اور پروپوگینڈے کے ذریعے ہمیں جھکانے کا احمقانہ خواب دیکھ رہا ہے
04:45ایران پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن میں آ گیا جبکہ امریکہ کو ناکامی اور کمجوری کا سامنا ہے
04:51پاسداران انقلاب کے سیاسی امور کے نگران
04:53یدلہ جوانی کا کہنا ہے
04:55خطے وے طاقت کا توازن ایران کے حق میں ہو گیا ہے
04:58ایران اب آب ناہرمز پر موثر برطری رکھتا ہے
05:01دشمنوں نے ایران کی طاقت صلاحیت اور عظم کا اندازہ لگانے میں سنگین حالتی کی
05:06دشمن جہوری صلاحیت مزائل دفاع نظام کو ختم کرنے کے بنیادی مقصد میں ناکام رہا
05:18کئی ایم سی نے ہیل پارک کی زمین کے لیے اینو سی جاری کرنے کی تردید کر دی
05:22کئی ایم سی نے لیٹر کو جالی اور فرضی قرار دیتے ہوئے
05:25ہیل پارک کی آرازی پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کی پوری تحقیقات کا حکم دی دیا
05:30ڈائریکٹر لینڈ کئی ایم سی نے ایس ایس پی ای سٹار ایس ایچ او فیروز آباد کو قانونی کاروائی کے
05:35لیے خط لکھ دیا
05:35کئی ایم سی کا کہنا ہے کسی فرد یا ادارے کو ہیل پارک کی زمین پر ترقیاتی حقوق نہیں دیے
05:40گئے
05:40مشروط اینو سی کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے
05:43اینو سی میں سرکاری یا کئی ایم سی زمین پر قبضے کی کوئی اجازت موجود ہوئی
05:57ہل پارک کی 62 اکر زمین میں پہاڑ شامل ہے
06:00ڈائریکٹر لینڈ نے کس قانون کے تحت ہل پارک میں پلوٹ کی اینو سی دی
06:04جماعت اسلامی اس حوالے سے کیوں خاموش ہے
06:07خریدنے والوں کو دیکھنا چاہیے وہ کہاں پلوٹ خرید رہے ہیں
06:10ایم جنگ کے رہنوا فاروق ستار کی پریس کانفرنز کہا کہ ایم سی کی افسران قبضہ مافیا کے ساتھ ملے
06:16ہوئے ہیں
06:16پی ای سی ایچ ایس ایڈنسٹریٹر نے تباہی مجھا رکھی ہے
06:19جماعت اسلامی کی اپوزیشن لیڈر پی ای سی ایچ ایس کے قانونی مشیر ہیں
06:23جماعت اسلامی بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ ملی ہوئی ہے
06:36ہل پارک کی زمین کی ایم سی کے ملکیت ہی رہے گی
06:38ہل پارک کی ایک ان زمین کی سی کو اولورٹ نہیں کی
06:41میرکرانچی مرتضہ وہاں کی نیوز کانفرنس کہا
06:44ہل پارک کی اطراف زمینوں کی اولورٹ پرنٹ کا
06:46کئی ایم سی سے لینا دینا نہیں
06:48اگر باغ ابنی کاسم کسی کو اولورٹ کیا گیا ہے
06:50تو مجھے پکڑیں
06:57ایمکیوم بے بنیاد الزامات سے اپنی سیاست زندہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے
07:02سین کے سینے وزیر شرجیل میمن کی ایمکیوم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر
07:06ادیعمل شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو پروپیگینڈے سے جھٹلایا نہیں جا سکتا
07:11شہر کے مسائل بڑھانے والے اناثر آج پھر خود کو نجات دہندہ بنا کر پیش کر رہے ہیں
07:21ایرانی حدود میں داخل ہونے والا ایک امریکی ڈرون مار گرایا
07:25پاس ظاہران انقلاب کا کہنے امریکی ایمکیو ون ڈرون نے ایران کے خلاف کاروائی کی کوشش کی
07:30ایرانی دفاع نظام نے فوری ردعمل دیتے ہوئے اسے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا
07:35ایرانی خود مختاری اور علاقہ حدود کی خلاف فرضی کرنے والی
07:38کسی بھی کاروائی کا فیصلہ کون اور سخص جواب دیا جائے گا
07:50امریکی سادر ٹرم کا آرائشی فوجی وردی میں آنکھیں بڑھنے کا اشارہ
07:54ڈرونالڈ ٹرم نے پروپ سوشل پر اپنی اے آئی سے تیار تصویر شیئر کی
07:58جس میں انہیں فوجی لباس میں دکھایا گیا
08:00وہ ہاتھ سے آگے کی طرف اشارہ کر رہے ہیں
08:02پاس منظر میں جنگی تیارے فضامے پر واس کرتے ہوئے نظر آتی ہیں
08:06امریکی پرچن سے مزیل جنگی بہوی جہاز طوفانی سمندر میں پیش قتمی کر رہے ہیں
08:11تصویر کے ساتھ کیپشن دیا گیا
08:13تم حواظ باختہ ہو رہے ہو
08:22وزیر الدفاع فوجہ عاصف نے ٹرانسفارمر مرمت کے لیے رقم لینے اور عصید نہ دینے پر لیسکو کو آڑے ہاتھوں
08:28لے لیا
08:28ایکسپر واقعی کی تفصیل بتا دی
08:30لکھا میرے ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر جل گیا
08:33لیسکو کے پرانے مہربان سی ای او کو فون کیا کہ کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں
08:39ملازمی نے ٹرانسفارمر مرمت کر دیا اور 80 ہزار روپے لے لیے
08:43گاؤں والوں نے چندہ جمع کر کے لیسکو ملازمین کو ادائیگی کر دی
08:46رسید کسی نے نہیں دی
08:48باقی آپ اندازہ لگا سکتے ہیں یہ حال ہے
08:51ایک سابق مجلی کا وزیر سفارشی ہو اور موجودہ کابینہ کا رکم بھی ہو
08:55اس کی سفارش پر بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا
08:58عام سارف کا کیا حال ہوگا
09:00رقم کی باقاعدہ ادائیگی ہوئی ہے
09:02لیسکو رسید سے انکاری ہے
09:06کیپی حکومت عوامی خدمت شفاقیت و ترقی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے
09:10وزیر طلاق کیپی شفی جان کہتے ہیں
09:13پارٹی کے تمام عرقین اسمبلی وزیر آلہ سویلا فیدی کی قیادت میں متحد ہیں
09:17اور بانی چیرمنٹ کے ویجن کے مطابق عوامی خدمت کے لیے پورا زم ہیں
09:21وزیر آلہ سویلا فیدی کی زیر صدار پی ٹی آئے کیپی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاعات آج ہوگا
09:32سینڈ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرمی
09:35ناکنڈی میں پارا سب سے زیادہ 48 دگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
09:39تربت اور سبی میں 42 دگری
09:41دادو میں پارا 44
09:42نواب شاہ اور سکھر میں 42 دگری
09:44ہیدر آباد میں 41 دگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
09:47کراچی میں درجہ حرارت 35
09:49گرمی کی شدت 40 دگری محسوس کی جا رہی ہے
09:52محکمہ موسمیات کا کہنا ہے
09:54جنوب مشرقی پنجاب میں چند مقامات پراندھی
09:56اور گرد چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے
10:07مارکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں
10:09بھارت کی زلط آمیز پسپائی کا عالمی سطح پر
10:12واضح اعتراف وسیح یورپ کے ملک
10:14سربیہ کے سادر نے بھارٹی اس فور ہنڈرڈ
10:17دفاعی نظام کی تباہی کے پاکستانی موقع کی تستیق کر دی
10:21انٹرویو میں بطور غیر جانب دار تجزیہ کار
10:23زمینی شواہد دستیاب ڈیٹا کی بنیاد پر
10:26حقائق بیان کیے
10:27کہاں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی
10:30جنگ میں چینی ہتھیاروں نے غیر معاملی
10:32کا ارقدگی کا مظاہرہ کیا
10:33بھارتی دفاعی نظام کے ریڈار کو
10:35کامیابل سے نشانہ بنایا گیا
10:37بھارتی تردید کے باوجود دستیاب
10:39ریپورٹس اس فور ہنڈرڈ
10:41ریڈار سسٹم کے متاثر ہونے کی نشاندہ ہی
10:44کرتی ہیں
10:51کانگو میں ایبولا وائرس تیزی سے پھیلنے رگا
10:54صورتحال تشفیشناک
10:55امدادی تنظیم ڈاکٹرز ویڈاوت بورڈرز
10:57نے خبردار کر دیا
10:58جمہوریہ کانگو میں ایک ماہ کے دوران
11:00ایبولا کی ایک ہزار سے زائد
11:02مشتبہ کیسز ریپورٹ ہو چکے
11:03دو سو چیالیس افراد
11:05ہلاک ہو چکے ہیں
11:18پاکستان نے پہلا ونڈے
11:19آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر
11:21ہزاروہ ونڈے یادگار بنا دیا
11:24پاکستان نے دو سو ایک رنس کا حد
11:26بہ آسانی تین تالیس نے اوبر میں حاصل کیا
11:28بابر آزم نے انہتر اور وکٹ کیپر
11:31بلے باز غازی غوری نے
11:32پینسر ٹرنسکیننگز کے لیے
11:34ارفات منہان ٹیبیو پر پانچ وکٹیں
11:36حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی
11:38بولر بن گئے
11:39تین میچز کی سیریز کا دوسرا ونڈے
11:41منگل کو لہور میں کھیلا جائے گا
11:53اور فلم بینوں کے لیے بڑی ایت پر
11:55بڑا توفہ سلمان اقبال فلمز
11:57اے آر وائی فلمز اور پرویز
11:59ملک فلمز کی پیشکش
12:00فلم لف دی سونے دھو مچا دی
12:03کراچی لہور اپنڈی کے سینما
12:05گھروں میں فلم دیکھنے
12:06شایفین کا تانکہ بن گیا
12:07پروڈیوسر اور کاسٹ فلم کی کامیابی کے لیے پورو میر
12:12ملک فلم کی کامیابی کے لیے پورو ملک فلم کی کامیابی کے لیے پورو ملک فلم کی کامیابی کے لیے
12:15پورو ملک فلم کی کامیابی کے لیے پورو ملک فلم کی کامیابی کے لیے پورو ملک فلم کی کامیابی کے
12:17لیے پورو ملک فلم کی کامیابی کے لیے پورو ملک فلم کی کامیابی کے لیے پورو ملک فلم کی کامیابی
12:17کے لیے پورو ملک فلم کی کامیابی کے لیے پورو ملک فلم کی کامیابی کے لیے پورو ملک فلم کی
12:17کامیابی کے لیے پورو ملک فلم
Comments

Recommended