00:26।
00:38سدر ٹرم کی زیر صدار سیچویشن روم میں اہم اجلاس بے نتیجہ ختم
00:41وائٹ ہاؤس نے اجلاس کی تفصیلات جاری نہیں کی
00:43سدر ٹرم ایران سے جنگ بندی میں توسیع کے محایدے پر فیصلہ نہ کر سکے
00:47نیو یورک ٹائمز کے مطابق سیچویشن روم میں ہونے والا اجلاس دو گھنٹے تک جاری رہا
00:52اجلاس کے بعد وائٹ ہاؤس اہددار نے کہا
00:54سدر ٹرم صرف ایسے محایدہ قبول کریں گے جو امریکہ کے مفاد میں ہو
00:58ایران کو کسی بھی سورہ جوہری ہتیار حاصل نہیں کرنے دیں گے
01:16ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے امریکی صادق پر خیانت کا اعظام لگا دیا
01:21ایکس پر لکھا جیسا کہ پہلے بتا دیا تھا امریکی صادق تیسی بار سفارتکاری سے خیانت کر رہے ہیں
01:26ٹرم نے بہنی ناکابندی جاری رکھنے اور مذاکرات میں حد سے زیادہ مطالبات سے ثابت کر دیا
01:31کہ وہ مذاکرات کے خواہش بند نہیں ہیں
01:33دوسرے مقاسد حاصل کرنا چاہتے ہیں
01:44ایران کا کوئیت نے امریکی ائر بیس پر پھر حملہ
01:46نوبر کا کہنا ہے کہ ایران نے بیلسٹ مزائل سے ائر بیس کو نشانہ بنایا
01:50حملے میں پانچ امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں
01:53امریکہ کے دو جدید ترین ایمکیو لائن ڈرونز کو بھی نشانہ بنایا جائے
02:04جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان
02:08مظفر آباد میں مذاکرات
02:09ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا
02:11معاہدے پر عمل درامت کے لیے 31 ماہ کی دیرلائن بلقرار ہے
02:14تمام نکات پر عمل درامت یقینی بنایا جائے
02:16ایکشن کمیٹی کا مطالبہ ہے
02:18مہاجرین کے نشستے ختم کی جائے
02:19رہنمائی ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا
02:21عوام سکے گئے وعدوں کی تکمیل ہی مذاکرات کی کامیابی کی زمانت ہیں
02:24وفاقی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رانہ سنا کا کہنا تھا
02:28جس معاملے سے کشمی کاؤز کو نقصان پہنچنے کا احتمال ہو
02:31اس پر ضرور غور کرنا چاہیے
02:33مہاجرین کو مائنس کرنے سے کشمی کاؤز کو نقصان پہنچے گا
02:49لیگی رہنمائی خوضہ سعاد رفیق اور پی ٹی آئی رہنمائی
02:52اسب قیسر سمیت متعدد مسافروں کی اس کردو کی فلائٹ مس ہو گئی
02:55لیگی رہنمائی سعاد رفیق کہتے ہیں
02:57آج انتخابی مہم کے سلسلے میں اس کردو جانا تھا
02:59بروقت استعماباد ایڈپورٹ پہنچا
03:01تو دیکھا راولپنڈی پولیس سے ٹرافیک روکا ہوا ہے
03:04ٹرافیک بلوگ کرنے کی کوئی معقول وجہ بیان نہیں کی گئی
03:07مجھ سمیت تیرہ مسافروں کی فلائٹ مس ہوئی
03:09سینکڑوں مسافر خواتین بچے اور مزرگ رول گئے
03:12بے حصی اور نالائقی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
03:22تمام سیاست جماعت گلگت پہ انتخابی مہم چلا رہی ہے
03:25لیکن پی ٹی آئی کو دیواز سے لگایا جا رہا ہے
03:27تحریک انصاف کے رانمہ آسد قیسر کہتے ہیں
03:30بلاول بھٹو وہاں جا رہے ہیں
03:31وزیراعظم شہباز شریف گئے
03:33امیر مقام وہاں بیٹے ہیں
03:35مجھے اس کردو جانے سے روک ریا گیا
03:36کیا ہم پاکستانی نہیں ہیں
03:49ایک پر میجر سردری کے بعد
03:51مریم نواز کا پہلا سوال صفائی سے متعلق تھا
03:53سینر وزیر پنجاب مریم اورنزیب کہتی ہے
03:55شدید گرمی کے باوجود سترہ پنجاب کی ٹیمیں کام کرتے رہی
03:58سترہ پنجاب کی ٹیم کی محنت کے بغیر یہ آپریشن ممکن نہیں تھا
04:02آپریشن نے چالیس ہزار سے زائر مشینوں نے حصہ لیا
04:05کس دن کتنی آلائشیں اٹھی
04:07ڈیٹا ڈیجیٹل لائز کر دیا
04:14عید پر پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش
04:18گرمی کا زور ٹھوٹ کیا
04:19لاہور میں بادل کھل کر برسے
04:21یالہ باری بھی ہوئی
04:21لاہور میں سب سے زیادہ اور تالیس میلی میٹر بارش
04:24نشتر ٹاؤن میں ہوئی
04:25ناروالوں قصور میں بھی بادل برسے
04:27گجرات و گردنواہ میں گرہ چمہ کے ساتھ بارش
04:30باس وکمات پر یالہ باری
04:31چنیوٹو گردنواہ میں آندھی اور گرد آلو تھبائے
04:34آزاد کشمی کے علاق میرپور میں
04:36بارش سے موسم خوشکبار
04:38گورتی میں بھی رمجن سے شہیوں کے چہرے کھل اٹھے
04:48مزیر اعلیٰ پنجاب کے طوفانی بارشوں کے دوران
04:50متعلقہ ایداروں کو الٹ رہنے کا حکم
04:52بارش کے بانی کی فوری نکاسی یقینی بنانے کی ہدا ہے
04:54مریم نواز کا کہنا تھا
04:56ارمان ایریاز نے بارش کا پانی جمانہ ہونے دیا جائے
04:58مینہوز پر اڈھکن یقینی بنائے جائے
05:07چوبیس گھنٹے کے دوران آبناہ حرمز سے چوبیس جہاز گزر گئے
05:11ان میں تیل بردار ٹینکرز اور کنٹینر بردار جہاز شامل تھے
05:14پازارہ نے انقلاب کا کہنا ہے
05:16جہازوں کو ایرانی بحریہ کی سیکیورٹی حاصل رہی
05:18آبناہ حرمز پر ایران مسلسل کنٹرول برقرار رکھے ہوئے ہیں
05:22کسی بھی جاریت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں
05:34ایرانی وزیر خارجہ کا امانی ہمن صف سے ٹیلی فون نے کرابطہ
05:37با سراکچین ایکس پر لکھا
05:39امانی ہمن صف سے آبناہ حرمز اور اس کے مستقبل کے انتظامی عبور پر گفتگو کی
05:43تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ مشاورت اور تعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں
05:47آبناہ حرمز سے متعلق پاکستان
05:49معاملات پر امان اور ایران کی پولیسی خودمختار ذمہ داری
05:52اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کے مطابق ہوگی
05:54ایرانی وزیر خارجہ نے امان کے بادشاہ سے بھی رابطہ کیا
05:57مذاکراتی عمل سے آگاہ کیا
05:59ابباس اراکچینی لبنان پر اسرائیلی بمباری کی مضمت کی
06:02کہا لبنان پر جاری اسرائیلی بمباری پر اوائیسی کو فوری ایکشن لینا چاہی
06:19امریکہ کے پاس ہتھیاروں کے باپر زخائر موجود ہیں
06:22اگر ضرورت پیش آئی تو ایران کے خلاف فوجی کاروائیاں شروع کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں
06:27امریکی وزیر دفاع پی ٹھاکسٹ کہتے ہیں
06:29مفت قوری نہیں چلے گی
06:30دفاع کے لیے مال امداد دینے کا دور ختم ہو گیا
06:33اتحادی ممالک اپنے دفاع اقلاجات کھڑ اٹھائیں
06:36یہ بھی کہا چین سمیت کوئی ملک خطے پر بالا دستی کائیں نہیں کر سکتا
06:40بحر القاہل میں کسی بھی بالا دستی سے طاقت کا توازن بگڑ جائے گا
06:43چین کو خطے میں امریکہ کی پوزیشن کا احترام کرنا ہوگا
06:56امریکہ نے ایران کے ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اساسے ضبط کرنی
07:00امریکی وزیر خزانہ اسکارڈ بیسنٹ نے کہا
07:03کہ ایران پر آئے پابندیوں میں کسی بھی قسم کی نرمی مرحلہ وار اور بتدریج کی جائے گی
07:07ریگن نیسل ایکانومک فورم میں بتایا کہ صدر رولنڈ رم کے جانب سے
07:11ایران کے خلاف شروع کی گئی
07:12معاشر مہم کے تحت تقریبا ایک ارب ڈالر مالیت کے ایرانی کرپٹو کرنسی احساسے ضبط کر لی
07:25اہور سے کراچی آنے والی قرآکرم ایکسپریس کا انجن
07:28نوشرو فیروز کے قریب لاکھا روڈ اسٹیشن پر فیل
07:31ریلوے ذرائع کا کہنا ہے
07:32کراچی ایکسپریس کو مہرہ پورا رحمان بابا ایکسپریس کو سیٹھارزہ میں روکا گیا
07:36متبادل انجن روڑی سے طلب کیا گیا
07:39قرآکرم سمیں دیگر ٹرینوں کے مسافر گرمی سے بے ہار
07:55شوہر نکا نامے میں درج حق مہر کے علاوہ معاہدے میں درج چیزیں بھی بیوی کو دینے کا پابند ہے
08:00لاہور ہائی کورٹ نے بیوی کو معاہدے کے تحت سامان دینے سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا
08:05معاہدے میں لکھا گیا پانچ مرلے کا گھر بیوی کو دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ درست قرار
08:09شوہر کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کا لدم قرار دینے کی اس طرح مسترد کر دی
08:14شوہر نے عدالت میں موقف اختیار کیا
08:16معاہدہ جالی اور بعد میں تیار کیا گیا
08:22شاہینوں اور کینگروز کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا مارکہ آج راول پنڈی میں ہوگا
08:26ٹروفی کی رونمائی شاہین آفریڈی اور مہمان کپتار جوش انگلیس نے فوٹو شوٹ کر آیا
08:32آسٹریلیا کے خلاف گرین شرٹس کا حالیہ ریکارڈ شاندار ہے
08:35پچھلے دونوں ون ڈے سیریز اپنے نام کی پہلا مارچ پاکستان کے ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ کا ایک ہزار
08:41ماں مارچ ہوگا
08:42سیریز کے تمام مارچ ایز شام ساڑک چار مجھے شروع ہو گئے
08:55قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریڈی کا ہر جواب لا جواب
08:59فریس کانسنس میں ہر سوال گھوماتے رہے
09:01رفتار نے کنی کی مثال مشین کی خرابی سے دی
09:04کہا کوشش کروں گا دو سو کی رفتار سے گین کروں
09:07سینئرز کی ناقص کارکردگی کے سوال پر بلے ہم جیتنے کی پوری کوشش کرتے ہیں
09:11آپ بھی کوشش کر کے مصطبت باتیں کریں
09:14بابر آزم سے پی ایس ایل والی فارم انٹرنیشنل میں دکھانے کی بھی امید لگائی
09:17پاسترلوی کپتان جوش انگلیس نے کہا
09:20شدید گرمی کے باوجود بھرپور ٹریننگ کی ہے
09:22پاکستان نے کرکٹ کھلنے میں ہمیشہ مزا آتا ہے
09:36سونے کی قیمت میں اضافہ چاندی کی قیمت میں معمولی کمی
09:39فی ٹولہ سونہ تیرہ سو روپے اضافہ سے چار لاکھ چھہتر ہزار اکسو باسٹھ روپے کا ہو گیا
09:44بینل اقوامی مارکت میں فیان سونہ تیرہ ڈالر اضافہ سے چار ہزار پانسو اٹیس ڈالر پر
09:49فی ٹولہ چاندی اکیس روپے کمی سے آٹھ ہزار تیرہ روپے میں فروغ ہو رکھی ہے
09:59روسی فوجی ہاتھ سے دفاعی نظام استعمال کرنے لگے
10:02انٹرسپٹر ڈرون اڑا کر یوکرینی حملہ آور ڈرون کو تباہ کر دیا
10:06روسی وزارت دفاع نے وڈیو جاری کر دی
10:08ڈانسٹک کے علاقے میں روسی فوجی نے ہاتھ سے انٹرسپٹر ڈرون نانچ کیا
10:13جو فوری حدث کے دارے بڑھا اور چند نموں میں یوکرینی ڈرون کے ٹکلے ہو گئے
10:25اسطامبول میں جلسے کے دوران ڈاؤن سنڈروم کی شکار بچی کا ترک صدر سے محبت کا والحانہ انداز
10:31ہاتھ میں توفہ لیے سٹیج پر آکے
10:33اس صدر اردوان نے بھی اسی جسپے کے ساتھ بچوں کی محبت کا جواب دیا
10:44اور فلمبینوں کے لیے بڑی عید پر بڑا توفہ سلمان اقبال فلمز
10:48اے آر وائی فلمز اور پرویز ملک فلمز کی پیش کسٹ فلم لفظی سونے دھوم مچا دی
10:52کراچی لاہور اور پنڈی کے سینما گھروں میں فلم دیکھنے کے لیے شاید ہی نمڑ آئے
10:56پروڈیوسر اور کاسٹ فلم کی کامیابی کے لیے پور امی
11:07موسیقی
Comments