Skip to playerSkip to main content
#headlines #iranusdeal #islamabad #cylinderexplosion #nuclearweapons #donaldtrump #eiduladha #eiduladha2026 #us #iran #ceasefire #pmshehbazsharif #usiranwar #straitofhormuz #fieldmarshalasimmunir #hafiznaeemurrehman #MurtazaWahab

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgDq10CxIDS19h93FdLBMXy

Iran, US reportedly reach outline ceasefire deal after fresh strikes

Iran’s IRGC say they targeted US airbase after strike near Bandar Abbas

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28Iran
00:58Iran
01:10Iran
01:16Iran
01:33Iran
01:34Iran
01:34Iran
01:34Iran
01:34Iran
01:35Iran
01:35Iran
01:59Iran
02:00Iran
02:01Iran
02:01Iran
02:02Iran
02:04Iran
02:05Iran
02:05Iran
02:05Iran
02:05Iran
02:05Iran
02:05Iran
02:05Iran
02:05foreign
02:06ڈالیتی نائب صدر جی ڈی وینٹس کہتے ہیں محایدے پر کام جاری ہے یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ
02:10دونوں فریق کب محایدے کو حتمی شکل دیں گے
02:13امریکہ اس پوزیشن لے ہے کہ تہران کے جوہری پروگرام کو پیچھے دھکل سکتا ہے ہمیں یقین ہے ایران نیک
02:19نیتی سے مذاکرات کر رہا ہے
02:31ایرانی صدر مسود پزشکیان کے پھر پاکستان کی سیتائی سوشل میڈیا پر لکھا
02:36پاکستان اور ملیشیا کے وزرائی آزم کو فون پرید کی مبارک بات دی
02:40وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو میں موعدے کے حصول کے لیے پاکستان کے مؤثر کردار اور سفارتی کوششوں کا سکریہ
02:48ادا کیا
02:48دونوں رہنماؤں سے گفتگو میں ایران کا سفارتی راستہ جاری رکھنے کے آزم کا عیادہ کیا
02:53ایران کی پولیسی مسلم اور پڑوسی ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو بستد دینا ہے
03:06ایران نے نیا فضائی ڈفائی نظام متعارف کرنے کا دعویٰ کر دیا
03:10اپنے حرمز کے قریب ڈونز کرانے کے لیے نیا ڈیفنس سسٹم استعمال کرنے کا اعلان
03:14نئے ڈیفنس سسٹم آرش کمانگیر کے ذریعے جدید ترین امریکی ایمکیو نائن ریپٹ ڈون مار گرانے کا کامیاب تجربہ
03:20ایرانی میڈیا کے مطابق نیا ڈیفنس سسٹم روایتی ریڈار کے بجائے
03:24سٹیل ٹیکنالوجی اور خفیہ سلاحیتوں سے لیس ہے
03:27نئے مزائل سسٹم کا استعمال سرحدوں کے قریب دشمن تیاروں کے لیے بازے پیغام ہیں
03:32مغربی دفاعی ماہرین کہتے ہیں
03:34ایران کا نیا نظام کام لاغت متحرک اور بغیر ریڈار کے کام کرنے والا ہتھیار ہو سکتا ہے
03:45امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں توسیق کی طرح پر بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں
03:50مزید کمی
03:50لندن برینٹ خام تیل کی قیمت ایک آشاریہ نو دو فیصد کمی کے ساتھ فی بارل نبوے ڈالر ترامبے سنٹ
03:57ہو گئی
03:58ویسٹ ایکسس خام تیل دو آشاریہ سفر ایک فیصد سستہ ہوا
04:01جس سے اس کی قیمت فی بارل ستاسی ڈالر چودہ سنٹ پر آ گئی
04:05گزرشتہ تین دنوں میں لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں آٹھ ڈالر پینسٹ سنٹ
04:09ویسٹ ایکسس خام تیل کی قیمت میں چھے ڈالر پینسٹ سنٹ تک کمی ہو
04:23خطے میں امن کی بہالی کمیشن نائف وزیر آزان ساگدار واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
04:28وہ آج امریکی وزیرہ خاردہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے
04:31بفتر خاردہ کے مطابق ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات علاقائی اور عالمی صورتحال پر بات ہوگی
04:36پاکستان کی علاقائی امن و استحقام کے لئے سپارتکاری اور مذاکراتی کوششوں پر بھی گفتگو ہوگی
04:42افغانستان سے بڑتی ہوئی دہشتگردی پر بھی بات ہوگی
04:54وفاقی وزیر داخلہ محسن نقمی کی مکہ مکارمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکیریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم
05:01علیہ السلام سے ملاقات
05:02عالم اسلام اور علاقائی عبور سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال
05:06محسن نقمی نے اسلامی شعور و بیداری کو فروغ دینے میں رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کو سرہا
05:12خجاج کرام کے لئے بہترین انتظامات پر سعودی عرب حکومت کی تاریخ
05:16محسن نقمی نے کہا سعودی حکومت نے حجاج کی دیکھ بھال اور سہولتوں کے لئے شاندار انتظامات کیے
05:22پاکستان اور سعودی عرب ہمیشہ سے تاریخی مضبوط اور لا زوال اسلامی رشتے میں بندے ہیں
05:28رابطہ عالم اسلامی کی سیکیریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم علیہ السلام نے وزیر داخلہ محسن نقمی کو حج کی
05:34مبارک بات دی
05:46ای ٹی آئے خیبر پختون خواہ کے صدر جنید اکبر اور دیگر رہنماوں کو گلگت بلکستان پولیس نے گرفتاری کے
05:51بعد گلگت بدر کر دیا
05:53ارکان اسمبلی سلیم الرحمان، محبوب شاہ، ڈاکٹر رمجد علی اور نعیم خان شامل ہیں
05:58جنید اکبر اور دیگر کو ہنزل کے مقام سے گرفتار کیا گیا
06:01ای ٹی آئے رہنما الیکشن مہم کے سلسلے میں گلگت بلکستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے جا رہے تھے
06:06وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سحیل آفریدی کا ردعمل کہا یہ رویہ غیر جمہوری غیر سیاسی ہے
06:11گلگت بلکستان کو نوگو ایریا نہیں بننے دیں گے
06:14ہمارے پارلیمنٹیرینز کو جلد رہا نہ کیا گیا تو خود گلگت بلکستان جاؤں گا
06:20ایسے رویوں سے نفرتیں بڑا رہی ہیں
06:32قومی اسمبلی اور سینٹ کا بجٹ اجلاس پانچ جون کو طلب
06:36وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی پانچ جون کو ہوگا
06:39سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کی تجویز زیر غور
06:43ذرائقہ کہنا ہے ایک سے دو لاکھ روپے عمدن والے طفقے کو ریلیف دینے کی تجویز زیر غور ہے
06:48سالانہ بارہ سے بائیس لاکھ روپے تنخواہ لینے والے افراد کے لیے انکم ٹیکس میں کمی متوقع
06:53روان مالی سال کا قومی اقتصادی سروے چار جون کو جاری کیا جائے گا
07:08مراد علی شاہ کی ورلڈ بینکی کنٹری ڈائریکٹر سے ملاخات
07:11کراچی میں پانی کے فرہمی انتروسٹریکچر منصوبوں اور کے فور آگمنٹیشن پر پیش رفت کا جائزہ
07:17مراد علی شاہ نے کہا کراچی کی بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے پانی کا محصر انتظام اور شفاف گورننس نہ
07:23گزیر ہے
07:23ورلڈ بینک کے تعاون سے پانی کے فرہمی کا جدید اور پائیدار نظام بنانا چاہتے ہیں
07:28کی فور کراچی کے لیے انتہائی اہم منصوبہ ہے
07:30وزیر بلدیات اور میئر کو ہدایت کی ہے کہ منصوبے کی راہ میں حائل تمام انتظامی اور تکنیکی رکاوٹوں کو
07:36دور کیا جائے
07:50ایدالعزہ کا آخری روز سنت ابراہیمی کی پیروی میں آج بھی قربانی کا سلسلہ جاری رہا
07:56گھروں میں دعوتیں، خواتین، چٹپٹے پکوان کی تیاریوں میں مصروف، گھر گھر خوشبو سے مہکتھے
08:03اید پر گرمی، لاہوریوں کو فالودہ شاپ کھیش لائی
08:07دوستوں اور فاملیز کے ساتھ مزیدار فالودے سے دل بہلا رہے ہیں
08:11تفریہ گاہوں پر بھی رشت، بچوں اور بڑوں کی خوب موج مستی
08:14اید کے تیسے روز کراچی والوں کی سیرو تفری جاری، شہری بچوں کے ساتھ چیڑیا گھر پہنچ گئے
08:28سندھ اور بلکشستان کے مختلف ازلاح آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ
08:31میدادو میں درجہ حرارت پچاس دگری سنٹی گریٹ تک پہنچ گیا
08:34سکھرڈ شکارپو، جیکب آباد، لارکانہ، تھرپارکر، مدین، چھٹا، ہیدراباد، سبیت اور بطر پنجور میں بھی پارا ہائی
08:41خیبر پختونخواہ کی میدانی لاکھوں میں بھی شدید گرمی، کشمیر کے پہاڑی لاکھوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کی
08:47پیش گئی
08:55کراچی بندرگاہ کے قریب کھلے سمندر میں دو جہاز تکرا گئے
08:59تسادم جہاز ایم وی، نیوہ اور ایم وی پاپو کے درمیان ہوا
09:03تسادم کے باعث ایم وی پاپو سے کنٹینر سمندر میں گر گئے
09:07شرمین کے پی ٹی کا کہنا ہے جہاز ہاتھ ساتھی طور پر ٹکرا ہے
09:11کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
09:12واقعے سے مطارق مزید تحقیقات جاری ہے
09:15وزیر بحری امور جنید انوار شہدری نے واقعے کی ریپورٹ طلب کر لی
09:26بھارت کی خارجہ پولیسی کی بدترین ناکامی
09:29الجزیرہ نے مدی حکومت کے کھوکلے دعویوں کا بھاڑا پھوڑ دیا
09:32آکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی تمام کوششیں بری طرح ناکام
09:37الجزیرہ کے مطابق پاکستان کو تنہا کرنے کا بھارتی ایجنڈا
09:41خود نئی دہلی کے گلے کا توق بن گیا
09:42پانوسیوں میں بھی تنہائی کے شکار ہو گیا
09:45مقبوضہ کشمیر اور سی پیک کے معاملے پر پاکستان کے اصولی موقع
09:48کو بیدل اقوامی سطح پر زبردست پذیرائی ملی
09:51انتہا پسندانہ پولیسیوں اور مسلم مخالف اقنامات نے بیدل اقوامی
09:55برادری میں بھارت کا چہرہ مسک کر دیا
10:07سیاچن کے برف پوش مہاد سے پاک پوچ کے جوانوں کا قوم کے ڈام پیغام
10:13اہلِ وطن کو عید کی مبارک بات دی
10:16کہا پوری قوم عید کی خوشیہ منا رہی ہے
10:19ہم وطن کے تحفظ کے لیے ہم اوقت چوکس ہیں
10:21ملک کی حفاظت کے لیے سیسا پلائی دیوار بند کر کھڑے ہیں
10:25عیدِ قربان ہمیں عیسار قربانی اور مادرِ وطن پر جان نچھاور کرنے کا درس دیتی ہے
10:30ہمیں سبزلالی پرچم کی حرمت جان سے بڑھ کر ہے
10:33گوادر اور بلوچستان میں پاک پوچ کے جوانوں کا بھی قوم کے نام پیغام
10:38کہا پاک پوچ کے بہادر جوان بطن عزیز کی حفاظت کے لیے
10:42گوادر اور بلوچستان کے حساس علاقوں میں سرحدوں پر چوکس کھڑے ہیں
10:46جوانوں کا کہنا ہے بطن اور قوم کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے
11:00معاشرتی ہم اہنگی اور بہمی محبت کی ایک خوبصورت مثال
11:04عیدہ قربہ پر خوشیہ مارٹنے کا عزم
11:06ہر سال کی طرح اس سال بھی احساس اجتماعی قربانی کے تحت لا تعداد خاندانوں کے لیے قربانی کا احتمام
11:12کیا گیا
11:13کراچی میں مستحق افراد میں گوشت تخصیم کیا گیا
11:21کنٹونمنٹ بورٹ ٹریفٹن کا عیدل ازہ پر علائشیں اٹھانے کا آپریشن مکمل
11:25سی بی سی نے جدی ٹکنالوجی کی مدد سے پانچ ہزار ٹرن علائشوں چھکانے لگائی
11:30صحت مند محول کے لیے چونے کا چھڑکاؤ اور فیومیگیشن بھرپور انداز میں کی گئی
11:39آیام حج کا آخرے دن حجاج اکرام آج تینوں شیطانوں کو کنکرییاں مار رہی ہیں
11:44حجاج مغرب سے قبل منا سے نکل جائیں گے پھر مکہ اور مدینہ میں قیام کریں گے
11:48پاکستانی حجاج کی وطن واپسی کا سلسلہ اکتیس وائے سے شروع ہوگا
11:52سعودی ولی اہت نے منا پیلس میں مسلم ڈاہ نماؤں سربراہانی مملکات اور مہمانوں کے عزاس میں استقبالیاں دیا
11:58پاکستان سے مفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف
12:01گوانہ سن نے حال حاشمی اور پاکستان علماء کانسل کے چیرمنہ حافظ ظاہر اشرفی نے شرکت کی
12:06سعودی ولی اہت نے قادم حرمین شرفین کی جانب سے مہمانوں کا خیر مکتم کیا اور ایت کی مبارک پاکتی
12:22اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ کر دیا اور اب میڈیا کے مطابق اسرائیل کو ان ملکوں اور تنظیموں
12:28کی فیرس میں شامل کیا گیا ہے
12:29جن پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف عرسیوں کے الزامات ہیں
12:33اقوام متحدہ کے اقدام کے بعد اسرائیل نے یون سیکیپری جنرل انٹونیو گودری سے اپنے تمام روابط فتن کرنے کا
12:39اعلان کر دیا
12:50اسرائیلی وزیر آزم نیتن یاہو کی کھلی دہشت گردی فوج کو غزہ کے ستر فیصد علاقے پر قبضے کا حکم
12:55دے دیا
12:56مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی بستی میں نیوز کانفرنس
13:00اسرائیلی فوج کو غزہ کے مزید حصوں پر قبضہ کرنے کی ہدایت دی
13:03کہا پہلے ہم نے غزہ کی پچاس فیصد پھر ساٹھ فیصد زمین قبضے میں لی
13:07اب میرا حکم ہے کہ ستر فیصد غزہ پر قبضہ کیا جائے
13:10غزہ کی آبادی پہلے ہی سرائیلی پٹی کے ایک نہائی چھوٹے حصے تک محدود کی جا چکی ہے
13:28اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری
13:31فضائی حملے جاری جنوبی غزہ کے راکے خان یونس میں مزید تین فلسطینی شہیر
13:35شیلنگ کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے
13:38شمال ایک غزہ میں بھی وحشیانہ کاروائی
13:41ارموک سویٹ پر پانچ فلسطینی زخمی ہوئے
13:43غزہ والے اسرائیلی بمباری پر برس پڑے
13:45کہا کہاں ہے جنگ بندی
13:47اسرائیل مسلسل ہم پر بم برسا رہا ہے
13:49ماہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہیں
13:51کوئی اسرائیل کو روکنے والا نہیں
14:03روسی صدر ولاد امیر پیوٹرن کا انٹرنیشنل آرٹیپیشل انٹیلیجنس ایلائنس قائم کرنے کا اعلان
14:09کہا روسی اقنام کا مقصد اے آئی میدان میں امریکی بالا دستی کو چیلنج کرنا ہے
14:14نئے بینالخوامی اتحاد میں دنیا کے متعدد ممالک کے کاروباری سائنسی اور تعلیمی حلقوں کو یکجہ کیا گیا ہے
14:20روس اگلے سال خود مختار اے آئی موڈلز اور انفراؤس چیکچر پر گفتگو کے لیے انٹرنیشنل میٹنگ کی میزبانی کرے
14:26گا
14:34امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کا سابق سینئر ترین اہدے دار بڑے سکینڈل میں گرفتار
14:39ایف بی آئی کا ورجینیا میں ڈیویڈ رش کے گھر پر چھاپا چالیس ملین ڈالرز کے سونے کے بسکٹ پر
14:44آمر
14:45ایف بی آئی کا کہنا ہے ملزم کی گھر سے تین سو تین سونے کے بسکٹ بیس لاکھ ڈالرز نکٹ
14:50اور پین تیس لفجری گھڑیاں ملی
14:51ڈیویڈ رش نے دفتری اخراجات اور خفیہ آپریشنز کے بہانے کرونوں ڈالرز کا سونہ وصول کیا تھا
15:07ایک سے بڑھ کر ایک پروگرام
15:09ای آئی نیوز پر بڑی عید کی بڑی نشریات
15:12صبح کا آغاز ہوا باق خبر سویرہ کے ساتھ
15:15اداکارہ مزدہ وقاص بنی مہمان
15:17سیاسی شخصیات نے بھی خوب رونک لگائی
15:19اعتراض ہے عید سپیشل میں لگے گی شعبے صحافت سپورٹس اور سیاسی خوانتین کی بیچ حقیق
15:25پروگرام ہوشیاریاں میں دیکھی اداکار حسیب عباس کو صرف اے آر وائی نیوز پر
15:41ہم لفتی سومو مووی دیکھے آئے ہیں
15:43اور بہت اچھی مووی ہے بہت مزا آیا ہمیں
15:46اچھی لگی اور جو وہ لیسن دینے کی کوشش کریں ہمیں وہ سمجھنا چاہیے
15:50ایکچولی پاکستان میں بنی ہے اور اتنے کم بجر پر اچھی فیلم بنی ہے
15:54میں تو ویٹ کروں گی ٹو بھی کنٹیوئی ہوگا
15:58فیلم بینوں کے لیے بڑی عید پر بڑا تحفہ
16:01سلمان اقبال فیلمز اے آ وائی فیلمز اور پرویز ملک فیلمز کی پیشکش فیلم
16:04لف ڈیزو نے دھوم بجا دی
16:06کراچی لاہور اور پنڈی کے سینما گھروں میں فیلم دیکھنے شائحین امڑائے
16:10پریڈیوسر اور کاسٹ فیلم کی کامیابی کے لیے پور امید
16:20پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان تین میچز کی ونڈے سیریز کا آغاز کل سے راول پنڈی میں ہوگا
16:26پہلے ونڈے کے لیے شاہین تیار
16:28سیریز جیتنے کی ہٹرک کے لیے بے قرار
16:30فخر اور سائم سیریز سے واہر
16:32پاکستان سینئر جونئر کامبینیشن کے ساتھ میدان میں اترے گا
16:36پیس میٹری حریف ٹیم کے لیے چیلنج ہوگی
16:39سپینرز بھی ہوم کنڈیشن کا فائدہ اٹھائیں گے
16:41اسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ کے ساتھ ہی پاکستان کا ایک ہزار ونڈے انٹرناسٹل مکمل ہو جائے گا
16:50خواتین کی سہ ملکی ٹی ٹوانٹی کوکٹ سیریز آر ڈیبلن میں پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈی سے ہوگا
16:55مارک سے کرب قومی ویمنز ٹیم کی بھرپور پریکٹس خامیوں کو دور کیا
16:59سیریز کے افتتاحی میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلین کو شکست دی تھی
17:09اور دفاعی چیمپئن ارجنٹینہ نے فیفا وال کپ کے لیے 26 مکنی سکارٹ کا اعلان کر دیا
17:14سپر اسٹار لیونال میسی انجری کے باوجود ٹیم کا حصہ کپتانی کریں گے
17:18یہ ان کے کیریئر کا چھٹا وال کپ ہوگا
Comments

Recommended