Skip to playerSkip to main content
#headlines #islamabad #cylinderexplosion #nuclearweapons #donaldtrump #eiduladha #eiduladha2026 #us #iran #ceasefire #pmshehbazsharif #usiranwar #straitofhormuz #fieldmarshalasimmunir #hafiznaeemurrehman #MurtazaWahab

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgDq10CxIDS19h93FdLBMXy

Iran, US reportedly reach outline ceasefire deal after fresh strikes

Iran’s IRGC say they targeted US airbase after strike near Bandar Abbas

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27ڈیرانی
00:41چین چاہتا ہے مہائدے کی حتمی توصیق اقوام متحدہ کرے
01:00امریکہ اور ایران کا جنگ بندی مہائدے میں توصیق پر اتفاق
01:03پائٹ ہاؤس نے ایکزیوز رپورٹ کی تصدیق کر لی
01:05سی بی ایس نیوز کا دعویٰ کہا ایران امریکہ میں دو ماہ کی جنگ بندی کا مہائدہ ہو گیا
01:10صدر ٹرم کی منظوری کا انتظار
01:12امریکی ویب سائٹ ایکزیوز کے مطابق ایران نے امریکہ سے آٹمی پروگرام پر مذاکرات کی حامی بھر لی
01:17ایرانی مذاکرات کاروں نے سینئر قیادت سے منظوری حاصل کی
01:20شو اپنے جواب کے لیے دو دن کی محلت مانگی ہے
01:34ایران اپنا عبزودہ یورینیم کسی تیسر ملک کے حوالے کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا
01:38امریکہ نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو محایتے تک پہنچنا مشکل ہے
01:42ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی کہتے ہیں
01:46امریکہ مذاکرات میں ہمیشہ ایک ناقبل اعتبار فریق رہا
01:49آب نیا حرموس کے انتظام کے لیے طویل مدتی منصوبے پر کام کر رہے ہیں
02:02ایران کے ساتھ ابھی جنگ بدی میں توصیح کا محایدہ نہیں ہوا
02:04لیکن امریکہ اور ایران محایدے کے بہت قریب ہیں
02:07امریکی نائب صدر جی ڈی وینٹس کہتے ہیں محایدے پر کام جاری ہے
02:10یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ دونوں فریق کب محایدے کو حاتمی شکل دیں گے
02:14امریکہ اس پوزیشن میں ہے کہ تہران کے جوہری پروگرام کو پیچھے دھکیل سکتا ہے
02:18ہمیں یقین ہے ایران نیک نیتی سے مذاکرات کر رہا
02:33نائب وزیر اعظم ساتھ دار واشنگٹن پہنچ گئے
02:35آج امریکی وزیر خاردہ مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے
02:39تاکہ امریکہ تعلقات اور خطے کی صورتحاد پر گفتگو ہوگی
02:42امریکہ ایران جنگ بندی مذاکرات پر تفصیلی توادہ خیال کیا جائے گا
02:45افغانستان سے بڑھتی ہوئی دہشتگردی پر بھی بات ہوگی
03:00امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں توسیق اطلاعات پر بینر اخوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید
03:05کمی
03:05لندن برینٹ خام تیل کی قیمت ایک اشاریہ نو دو فیصد کمی کے ساتھ
03:09فی بیرل نووے ڈالر تیرانے سنٹ ہو گئی
03:12ویسٹ اکساس خام تیل دو اشاریہ صفر ایک فیصد سستہ ہوا جس سے اس کی قیمت فی بیرل ستاسی ڈالر
03:17چودہ سنٹ پر آگئی
03:18گزشتہ تین دنوں میں لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں آٹھ ڈالر پیسر سنٹ
03:22ویسٹ اکساس خام تیل کی قیمت میں چھ ڈالر پیشتہ سنٹ تک کمی ہوئی
03:36اور یہ سنٹ کا بجرد اجلاس پانچ جون کو طلب
03:40وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی پانچ جون کو ہوگا
03:43سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس پیشت اضافے کی تجویز زیر غور
03:47ذرائع کا کہنا ہے ایک سے دو لاکھ روپے آندن والے طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز
03:51زیر غور ہے سالانہ بارہ سے بائیس لاکھ روپے تنخواہ لینے والے افراد
03:54کے لیے انکم ٹیکس میں کمی متوقع
03:56نوہ مالی سال کا قوم اقتصادی سرویت چار جون کو جاری کیا جائے گا
04:12مراد علی شاہ کی مولڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات
04:15کراچی میں پانی کے فرہمی انفراسٹ ٹیکچر منصوبوں اور
04:18کی فور آگمنٹیشن پر پیش تفت کا جائزہ
04:20مراد علی شاہ نے کہا کراچی کی بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے پانی کا موثر انتظام
04:24اور شفاف گورننس نہ گزیر ہے
04:27مولڈ بینک کے تاب ان سے پانی کی فرہمی کا جدید اور پائیدار نظام
04:30بنانا چاہتے ہیں
04:31کی فور کراچی کے لئے انتہائی اہم منصوبہ ہے
04:33وزیر بلدیات اور میر کو ہدایت کی ہے
04:35کہ صوبے کی راہ میں حائل تمام انتظامی اور ٹیکنیکی رکاوٹوں کو دور کیا جائے
04:56ایرانی صدر مسعود پزکشیان کی پھر پاکستان کی ستائش
04:59سوشل میڈیا پر لکھا
05:00پاکستان اور ملیشیا کے وزراء آزم کو فون پرید کی مبارک پاتی
05:04وزراء آزم شہباز شریف سے گفتگو میں موہرے کے حصول کے لئے
05:07پاکستان کے موثر کردار اور سفارتی کوششوں کا شکریہ آدھا کیا
05:11دونوں رہنماؤں سے گفتگو میں ایران کا سفارتی راستہ جاری رکھنے کے آزم کا آدھا کیا
05:16ایران کی پالسی مسلم اور پڑوسی ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعابن کو غصت دینا ہے
05:29ایران کی فضائی دفاعی نظام میں بہت شہر میں ایک دشمن تیارے کو نشانہ بنا کر
05:33تباہ کر دیا
05:34ایرانی میڈیا کا دعویٰ کہا واقعہ رات کے وقت پیش آیا
05:38شہر میں اب صورتحال معمول پر ہے
05:40امریکی حکام نے کسی بھی تیارے کے تباہ ہونے کی تردید کر دی
05:43سینڈ کوم نے کہا وہ شہر کے قریب کوئی امریکی تیارہ تباہ نہیں ہوا
05:57ایران نے نیا فضائی دفاعی نظام متعارف کرنے کا دعویٰ کر دیا
06:00اپنے حرمز کے قریب ڈونز گرانے کے لیے نیا ڈیفنس سسٹم استعمال کرنے کا اعلان
06:05نئے ڈیفنس سسٹم آرش کمانگیر کے ذریعے جدید ترین امریکی ایم کیو نائن ریپٹ ڈون مار گرانے کا کامیاب تجربہ
06:11ایرانی میڈیا کے مطابق نیا ڈیفنس سسٹم روایتی ریڈار کے بجائے
06:15سٹیل ٹکنالوجی اور خفیہ صلاحیتوں سے لیس ہے
06:18نئے مزائل سسٹم کا استعمال سرحدوں کے قریب دشمن تیاروں کے لیے باسے پیغام ہیں
06:22مغربی دفاعی ماہرین کہتے ہیں
06:24ایران کا نیا نظام کام لاغر متحرک اور بغیر ریڈار کے کام کرنے والا ہتھیار ہو سکتا ہے
06:42اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ کر دیا
06:44اور اب میڈیا کے مطابق اسرائیل کو ان ملکوں اور تنظیموں کی فیرس میں شامل کیا گیا ہے
06:48جن پر انسانی حقوق کی سنگیر خلاف عرسیوں کے الزامات ہیں
06:52اقوام متحدہ کے اقدام کے بعد اسرائیل نے یون سیکیٹری جنرل انٹونیو گوتریسی
06:56اپنے تمام روابط ختم کرنے کا اعلان کر دیا
07:09اسرائیلی وزیر آزم نیتن یاہو کی کھلی دہشت گردی فوج کو غزہ کے ستر فیصد علاقے پر قبضے کا حکم
07:14دے دیا
07:15مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی بستی میں نیوز کانفرنس
07:19اسرائیلی فوج کو غزہ کی مزید حصوں پر قبضہ کرنے کی ہدایت دی
07:22کہا پہلے ہم نے غزہ کی پچاس فیصد پھر ساٹھ فیصد زمین قبضے میں لی
07:26اب میرا حکم ہے کہ ستر فیصد غزہ پر قبضہ کیا جائے
07:29غزہ کی آبادی پہلے ہی سرائیلی پٹی کے ایک نہائی چھوٹے حصے تک محدود کی جا چکی ہے
07:48اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری
07:50فضائی حملے جاری جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں مزید تین فلسطینی شہیر
07:54شیلنگ کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے
07:58شمال غزہ میں بھی وحشیانہ کاروائی
08:00یارموک سویٹ پر پانچ فلسطینی زخمی ہوئے
08:02غزہ والے اسرائیلی بمباری پر برس پڑے
08:05کہا کہاں ہے جنگ بندی
08:06اسرائیل مسلسل ہم پر بم برسا رہا ہے
08:09ماہ ہستہ آہ ہستہ ختم ہو رہی ہیں
08:10کوئی اسرائیل کو روکنے والا نہیں
08:22پاکستان آمن کے سپاہیوں کو بھرپور انداز میں خراج اقیدت پیش کرتا ہے
08:26وزرعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ آمن دستوں کے عالمی دن پر پیغام
08:30کہا اقوام متحدہ کے پہلے آمن مشن نے
08:321948 میں فلسطین میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالی
08:35اقوام متحدہ کے آمن دستوں کے لیے پاکستان پانچ ماں بڑا شراکت دار ہے
08:39پاکستان 1960 سے اب تک 48 سے زائد آمن دستوں میں اپنی خدمات پیش کر چکا ہے
08:44عالمی امن کی بحالی کے دوران 183 افسران اور جوانوں نے اپنی جانی قربان کی
09:01پہریک انصاف کے رخنمات جنیت اکبر کو گلگت بلکستان پولیس نے حراست میں لے لیا
09:05جنیت اکبر کے ساتھ ارکان اسیملی صلیب الرحمان سید نحبوب شاہ
09:09ڈاکٹر امزد علی خان اور ایم پی اے نعیم خان بھی زیر حراست
09:18اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں گھر میں سیلنڈر دھماکا دو افراج جانبہ خاتون
09:23سمیت تین افراج زخنی فار بریگیڈ انتظامیہ پولیس نے برواق کارروائی کرتے ہوئے
09:28آپ پر کابو پا لیا
09:36کراچی بندرگاہ کے قریب کھلے سمندر میں دو جہاز ٹکرا گئے
09:40پسادم جہاز ایم وی نیوہ اور ایم وی پاپوں کے درمیان ہوا
09:43پسادم کے باعث ایم وی پاپوں سے ایک کنٹینر سمندر میں گر گئے
09:47شیئرمنٹ کے پی ٹی کا کہنا ہے جہاز ہاتھ ساتھی طور پر ٹکرائے
09:50کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
09:51واقعی سے متعلق مزید تحقیقات جاری
09:59کنٹرمنٹ بورٹ کلفٹن کا عید الازہ پر علائشہ اٹھانے کا اپریشن مکمل
10:02سی بی سی نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پانچ ہزار ٹن علائشہ ٹھکانے لگائیں
10:06صحت مند محول کو مدد حضر رکھتے ہوئے چونے کا چھڑکا اور فیومیگیشن کی گئی
10:11سی بی سی حکام کا کہنا ہے کنٹرمنٹ بورٹ کلفٹن کا اپنے رہائشوں کو سہولت فراہم کرنا اولین ترجیح
10:25روسی صدر ولاد امیر پیوٹن کا انٹرنیسل آرٹیپیشل انٹیلیجنس ایلائنس قائم کرنے کا اعلان
10:30کہا روسی اقدام کا مقصد اے آئی میدان میں امریکی بالا دستی کو چیلنج کرنا ہے
10:35نئے بینالخوامی اتحاد میں دنیا کے متعدد ممالک کے کاروباری سائنسی اور تعلیمی حقوں کو یکجہ کیا گیا ہے
10:41روس اگلے سال خود مختار اے آئی مارڈلز اور انفراؤس چیکچر پر گفتگو کے لیے انٹرنیسل میٹنگ کی میزبانی کرے
10:47گا
10:55امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کا سابق سینئر ترین اہدے دار بڑے سکینڈل میں گرفتار
11:00ایف بی آئی کا ورجینیا میں ڈیویڈ رش کے گھر پر چھاپا چالیس ملین ڈالرز کے سونے کے بسکٹ پر
11:06آمر
11:06ایف بی آئی کا کہنا ہے ملزم کی گھر سے تین سو تین سونے کے بسکٹ بیس لاکھ ڈالرز نکت
11:11اور پینتیس لگجری گھڑیاں ملی
11:13ڈیویڈ رش نے دفتری اخراجات اور خفیہ آپریشنز کے بہانے کروڑوں ڈالرز کا سونہ وصول کیا تھا
11:28ماں خبر سوڑیرہ اید سپیشل میں آپ سب کو مہارہ
11:33سائن خان کے بارے میں کہہ دین گیا اور چیوٹ ہے چھوٹا گوہ ہے
11:45ایک سے بڑھ کر ایک پروگرام
11:47ای آر وائی نیوز پر بڑی عید کی بڑی نشریات
11:50صبح کا آغاز ہوا باق خبر سویرہ کے ساتھ
11:53ادھکارہ مزدہ وقاص بنی مہبان
11:55سیاسی شخصیات نے بھی خوب رونک لگائی
11:57اعتراض ہے عید سپیشل میں لگے گی شو بیز صحافت سپورٹس اور سیاسی خواتین کی بیٹھت
12:03پروگرام ہوشیاریاں میں دیکھی اداکار
12:05حسیب ابباس کو صرف ای آر وائی نیوز پر
12:19ہم لفتی سومو مووی دیکھے آئے ہیں
12:22اور بہت اچھی مووی ہے بہت مزا آیا ہمیں
12:24اچھی لگی اور جو وہ لیسن دینے کی کوشش کریں
12:27ہمیں وہ سمجھنا چاہیے
12:28ایکچولی پاکستان میں بنی ہے اور اتنے کم بجر پر اچھی فلم بنی ہے
12:32میں تو ویٹ کروں گی
12:33ٹو بھی کنٹیوئی ہوگا
12:36فلم بینوں کے لیے بڑی عید پر بڑا تحفہ
12:39سلمان اقبال فلمز
12:40اے آ وائی فلمز اور پرویز ملک فلمز کی پیشکش
12:42فلم لب ڈیزو نے دھوم بجا دی
12:44کراچی لاہور اور پنڈی کے سینما گھروں میں
12:47فلم دیکھنے شائحین امڑائے
12:48کریڈیوسر اور کاسٹ فلم کی کامیابی کے لیے پور امید
12:55موسیقی
Comments

Recommended