Skip to playerSkip to main content
#headlines #petroldieselprice #israel #gaza #airstrikes #islamabad #cylinderexplosion #nuclearweapons #donaldtrump #eiduladha #eiduladha2026 #us #iran #ceasefire #pmshehbazsharif #usiranwar #straitofhormuz #fieldmarshalasimmunir #hafiznaeemurrehman #MurtazaWahab

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgDq10CxIDS19h93FdLBMXy

Iran, US reportedly reach outline ceasefire deal after fresh strikes

Iran’s IRGC say they targeted US airbase after strike near Bandar Abbas

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:58ڈیگارجین کا کہنا ہے
00:59موہدے میں ابنائے ہرموز اور امریکی ناکہ بندی کھولنے کے شرقیں شامل ہیں
01:03مفاہمت کی نتیجے میں ایران کو بارہ آراب ڈالر کے منجمے دس ساتھوں تک رسائی دی جائے گی
01:07چین چاہتا ہے موہدے کی حتمی توستیق اقوام میں متحدہ کریں
01:18ایران اپنا افزودہ یورینیم کسی تیسر ملک کے حوالے کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا
01:22امریکہ نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو محایتے تک پہنچنا مشکل ہے
01:25ایرانی نیاسنال سیکیروٹی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی کہتے ہیں
01:29امریکہ مذاکرات میں ہمیشہ ایک ناقابل اعتبار فریق رہا ہے
01:37خطے میں عم کی بحالی کا مشہن نائب وزیر اعظم اس ساتھ دار واشنگٹن ڈی سی میں موجود ہیں
01:42جہاں وہ آج امریکی وزیر خارجہ مارکر روبیو سے ملاقات کریں گے
01:45ربطہ خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات
01:49عالمی اور علاقائی صورتحال پر بات چیت ہوگی
01:51پاکستان کی علاقائی امنہ استحکام کے لیے سفارتکاری اور مذاکراتی کوششوں پر بھی گفتگو ہوگی
02:04اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اچھی تیاری ہے
02:07ٹیم کے حوصلے بلند ہیں جیت کی کوشش کریں گے
02:09ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفیدی کی پریس کانفرنس کہا
02:12ہمارے لیے ہر کھلالی اہم ہے
02:14بابر آزم قومی ٹیم کی ریڈ کی ہڈی ہے
02:17ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بدانی ہے
02:19تو کھلالیوں کو موقع دینا ہوگا
02:20بیقہ اور ایران کا جنگ بندی معاہدے میں توصیح پر اتفاق
02:23وائٹ ہاؤس نے ایکزیوس رپورٹ کی تضیب کر دی
02:26سی بی ایس نیوز کا دعویٰ کہا
02:27ایران امریکہ میں دو ماہ کی جنگ بندی کا معاہدہ ہو گیا
02:30صدر ٹرم کی منظوری کا انتظار
02:32امریکی ویب سائٹ ایکزیوس کے مطابق
02:34ایران نے امریکہ سے آٹمی پروگرام پر مذاکرات کی حامی بھر لی
02:38ایرانی مذاکرات کاروں نے سینئر قیادت سے منظوری حاصل کی
02:41ٹرمپ نے جواب کے لیے دو دن کی محلت مانگی
02:54ایرانی صدر مسود پزشکیان کے پھر پاکستان کی سطائر
02:58سوشل میڈیا پر لکھا
02:59پاکستان اور ملیشہ کے وزرائی آزم کو فون پریف کی مبارک بات دی
03:03وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو میں موہدے کے حصول کے لیے
03:07پاکستان کے مؤثر کردار اور سفارتی کوششوں کا شکریہ ادا کیا
03:11دونوں رہنماوں سے گفتگو میں ایران کا سفارتی راستہ جاری رکھنے کے آزم کا یادہ کیا
03:16ایران کی پولیسی مسلم اور پڑوسی ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو گستد دینا ہے
03:29ایران نے نیا فضائی دفاعی نظام مطارف کرنے کا دعویٰ کر دیا
03:33اپنے حرمز کے قریب ڈونز گرانے کے لیے نیا ڈیفنس سسٹم استعمال کرنے کا اعلان
03:37نئی ڈیفنس سسٹم آرش کمانگیر کے ذریعے جدید ترین امریکی ایمکیو نائن ریپٹ ڈون مار گرانے کا کامیاب تجربہ
03:43ایرانی میڈیا کے مطابق نیا ڈیفنس سسٹم روایتی ریڈار کے بجائے
03:47سٹیل ٹیکنالوجی اور خفیہ صلاحی تو اسے لیس ہے
03:50نئے مزائل سسٹم کا استعمال سرحدوں کے قریب دشمن تیاروں کے لیے بازے پیغام ہیں
03:55مغربی دفاعی ماہرین کہتے ہیں ایران کا نیا نظام کام لاغر
03:59متحرک اور بغیر ریڈار کے کام کرنے والا ہتھیار ہو سکتا ہے
04:07امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں توہسی کی اطلاعات پر
04:11بینل اقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
04:13لندن برینچ خام تیل کی قیمت ایک آشاریہ نو دو فیصد کمی کے ساتھ
04:18فی بارل نووے ڈالر ترہمے سنٹ ہو گئی
04:21ویسٹ ایکسس خام تیل دو آشاریہ سفر ایک فیصد سستا ہوا
04:24جس سے اس کی قیمت فی بارل ستاسی ڈالر چودہ سنٹ پر آ گئی
04:28گزرشتہ تین دنوں میں لندن برینچ خام تیل کی قیمت میں
04:31آٹھ ڈالر پینسٹ چینک ویسٹ ایکسس خام تیل کی قیمت میں
04:34شہ ڈالر پچھتہ سنٹ تک کمی ہو
04:43ای ٹی آئے خیبر پختوم خان کے صدر جنید اکبر اور دیگر رہنماوں
04:47کو گلگت بلکستان پولیس نے گرفتاری کے بعد گلگت بدر کر دیا
04:50ارکان اسمبلی سلیم الرحمان، محبوب شاہ، ڈاکٹر رمجد علی اور نعیم خان شامل ہیں
04:55جنید اکبر اور دیگر کو ہمزل کے مقام سے گرفتار کیا گیا
04:58ای ٹی آئے رہنما الیکشن مہم کے سلسلے میں گلگت بلکستان کے مختلف
05:01الافوں کا دورہ کرنے جا رہے تھے
05:03وزیر اعلیٰ خیبر پختوم خاص صحیح لافیدی کا رد بعمل کہا
05:06یہ رویہ غیر جمہوری غیر سیاسی ہے
05:08گلگت بلکستان کو نوگو ایریا نہیں بننے دیں گے
05:11ہمارے پارلیمنٹیرینز کو جلد رہانہ کیا گیا
05:14تو خود گلگت بلکستان جاؤں گا
05:16ایسے رویوں سے نفتتیں بڑا رہی ہیں
05:29قومی اسمبلی اور سینٹ کا بجٹ اجلاس پانچ جون کو طلب
05:33وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی پانچ جون کو ہوگا
05:36سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کی تجویز زیر غور
05:40ذرائقہ کہنا ہے ایک سے دو لاکھ روپے عمدن والے طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز زیر غور ہے
05:45سالانہ بارہ سے بائیس لاکھ روپے تنخواہ لینے والے افراد کے لیے انکم ٹیکس میں کمی متوقع
05:50روام علی سال کا قومی اقتصادی سروے چار جون کو جاری کیا جائے گا
06:05زیر علیہ سنگھ مراد علی شاہ کی وارڈ بینکی کنٹری ڈائریکٹر سمولا خات
06:08کراچی میں پانی کے فرہمی انتروسٹیکچر منصوبوں اور کے فور آگمنٹیشن پر پیش رفت کا جائزہ
06:13مراد علی شاہ نے کہا کراچی کی بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے پانی کا موثر انتظام اور شفاف گورننس نہ
06:19گزیر ہے
06:20وارڈ بینک کے تعاون سے پانی کے فرہمی کا جدید اور پائیدار نظام بنانا چاہتے ہیں
06:25کی فور کراچی کے لیے انتہائی اہم منصوبہ ہے
06:27وزیر بلدیات اور میئر کو ہدایت کی ہے کہ منصوبے کی راہ مہائل تمام انتظامی اور تکنیکی رکاوٹوں کو دور
06:33کیا جائے
06:48سندھ اور بلچستان کے مختلف ازلاح آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں دادو میں درجہ حرارت پچاس دگری سنٹی
06:54گریٹ تک پہنچ گیا
06:55سکھڑ شکارپو جیہ کبابا نالکانہ تھرپارکر بدین چھٹا ہیدراباد سبیت اور بطر پنجھور میں بھی پارہ ہائی
07:01خیمر پختونخواہ کے میدانی لاکھوں میں بھی شدید گرمی کشمیر کے پہاڑی لاکھوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کی
07:07پیش گئی
07:16کراچی بندرگاہ کے قریب کھلے سمندر میں دو جہاز تکرا گئے
07:19تصادم جہاز ایم وی نیوہ اور ایم وی پاپو کے درمیان ہوا تصادم کے باعث ایم وی پاپو سے کنٹینر
07:26سمندر میں گر گئے
07:27شرمین کپیٹی کا کہنا ہے جہاز ہاتھ ساتھی طور پر ٹکرا ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
07:33واقعے سے متارک مزید تحقیقات جاری ہے
07:35وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے واقعے کی ریپورٹ طلب کر لی
07:46بھارت کی خارجہ پولیسی کی بدترین ناکامی الجزیرہ نے مدی حکومت کے کھوکلے دعویوں کا بھرڈا پھوڑ دیا
07:52پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی تمام کوششیں بری طرح ناکام
07:57الجزیرہ کے مطابق پاکستان کو تنہا کرنے کا بھارتی ایجنڈا خود نئی دہلی کے گلے کا توق بن گیا
08:03فالوسیوں میں بھی تنہائی کے شکار ہو گیا
08:05مقبوضہ کشمیروں سی پیک کے معاملے پر پاکستان کے اصولی موقع کو بینل اقوامی سطح پر زبردست پذیرائی ملی
08:11انتہا پسندانہ پولیسیوں اور نصر مخالف اقنامات میں بینل اقوامی برادری میں بھارت کا چہرہ مسک کر دیا
08:29اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ کر دیا
08:32عارب میڈیا کے مطابق اسرائیل کو ان ملکوں اور تنظیموں کی فیرس میں شامل کیا گیا ہے
08:36جن پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف عرسیوں کے الزمات ہیں
08:39اقوام متحدہ کے اقدام کے بعد اسرائیل نے یون سیکیٹ پی جرنل انٹونیو گودری سے
08:44اپنے تمام روابط ختم کرنے کا اعلان کر دیا
08:57اسرائیلی وزیر آزم نیتن یاہو کی کھلی دہشت گردی فوج کو غزہ کے ستر فیصد علاقے پر قبضے کا حکم
09:02دے دیا
09:02مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی بستی میں نیوز کانفرنس
09:06اسرائیلی فوج کو غزہ کے مزید حصوں پر قبضہ کرنے کی ہدایت دی
09:10کہا پہلے ہم نے غزہ کی پچاس فیصد پھر ساٹھ فیصد زمین قبضے میں لی
09:14اب میرا حکم ہے کہ ستر فیصد غزہ پر قبضہ کیا جائے
09:17غزہ کی آبادی پہلے ہی ساہیلی پٹی کے ایک نہائی چھوٹے حصے تک محدود کی جا چکی ہے
09:35اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری
09:38فضائی حملے جاری جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں مزید تین فلسطینی شہیر
09:42شیلنگ کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے
09:45شمال غزہ میں بھی وحشیانہ کاروائی
09:47یارموک سویٹ پر پانچ فلسطینی زخمی ہوئے
09:50غزہ والے اسرائیلی بمباری پر برس پڑے
09:52کہا کہاں ہے جنگ بندی
09:54اسرائیل مسلسل ہم پر بم برسا رہا ہے
09:56ماہ ہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہیں
09:58کوئی اسرائیل کو روکنے والا نہیں
10:10روسی صدر ولادمی پیوٹرن کا انٹرنیشنل آرٹیپیشل انٹیلیجنس
10:14ایلائنس قائم کرنے کا اعلان
10:16کہا روسی اقدام کا مقصد اے آئی میدان میں
10:18امریکی بالا دستی کو چیلنج کرنا ہے
10:20نئے بینالخوامی اتحاد میں دنیا کے متعدد
10:23ممالک کے کاروباری سائنسی اور تعلیمی حقوں کو
10:25یقجہ کیا گیا ہے
10:26روس اگلے سال خود مختار اے آئی مارڈلز اور انفراؤس چیکچر پر
10:30گفتگو کے لئے انٹرنیشنل میٹنگ کی میزبانی کرے گا
10:41امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کا سابق سینئر تنین اہدے دار
10:44بڑے سکینڈل میں گرفتار
10:46ایف بی آئی کا ورجینیا میں ڈیویڈ رش کے گھر پر چھاپا
10:49چالیس ملین ڈالرز کے سونے کے بسکٹ پر آمر
10:51ایف بی آئی کا کہنا ہے
10:52ملزم کی گھر سے تین سو تین سونے کے بسکٹ بیس لاکھ ڈالرز
10:56نکت اور پین تیس لفجری گھڑیاں ملی
10:58ڈیویڈ رش نے دفتری اخراجات اور خفیہ آپریشنز کے بہانے
11:02کروڑوں ڈالرز کا سونہ وصول کیا تھا
11:14ایک سے بول کر ایک پروگرام
11:16ای آئی نیوز پر بڑی عید کی بڑی نشریات
11:19صبح کا آغاز ہوا باق خبر سویرہ کے ساتھ
11:21اداکارہ مزدہ وقاص بنی مہواد
11:24سیاسی شخصیات میں بھی خوب رونک لگائی
11:26اعتراض ہے عید سپیشل میں لگے گی
11:28شعبے صحافت سپورٹس اور سیاسی خواتین کی بیچ حقیق
11:31پروگرام ہوشیاریاں میں دیکھی اداکار
11:33حسیب ابباس کو صرف اے آر وائی نیوز پر
11:48ہم لفتی سومو مووی دیکھے آئے ہیں
11:50اور بہت اچھی مووی ہے بہت مزا ہے ہمیں
11:53اچھی لگی اور جو وہ لیسن دینے کی کوشش کریں
11:55ہمیں وہ سمجھنا چاہیے
11:57ایکچولی پاکستان میں بنی ہے اور اتنے کم بجر پر اچھی فیلم بنی ہے
12:04فلم بینوں کے لیے بڑی عید پر بڑا تحفہ
12:07سلمان اقبال فلمز اے آوائی فلمز اور پرویز ملک فلمز کی پیشکش فلم
12:11لف ڈیزو نے دھوم بجا دی
12:13کراچی لاہور اور پنڈی کے سینما گھروں میں فلم دیکھنے شائحین امڑائے
12:17پریڈیوسر اور کاسٹ فلم کی کامیابی کے لیے پور امید
Comments

Recommended