00:20।
00:30पाकिस्तान हित्ते में अम्के लिए सिपार्टी कोश्चिशों का बर्कस बन गया
00:33मश्रीक वुस्ता में अम्कोश्चिशों को परवान चड़ाने के लिए
00:36चार बड़े इसलामी मुलकों के वुजराई खारजा की बड़ी बैठक
00:39सौदी अरेब तुर्किया मिसर के वुजराई खारजा की नाईव वसीर आजम और वजीर खारजा इसागडार से मुलकात
00:45नाईव वजीर आजम इसागडार ने एकस्पर पैगाम में कहा
00:48अलाका इस उरतिहाल में बेलाग और मस्बत मुशावरत खिते में अम के लिए थी
00:52अहम तरीन और मुश्किल वक्त में तीनों वुजराई खारजा का इसलाम अबाद आमद पर मश्पूर हूँ
01:06और अमरीका ने एरान के साहली आलाकों और खारज़ जजीर पर जमीनी कारवाई की तैयारी मुकमल कर ली
01:12अमरीकी अफ़ार वाशिंटन पोस्ट का दावा लिखा एरान में मेहदूर जमीनी कारवाई खूसी दस्पे और रिवायती फारजी करेंगे
01:19ये दावा भी किया कि पैंटागान एरान में हफ्त और प्रमश्त में जमीनी जंग की तैयारी कर रहा है
01:26इस्वाईल ने एरान में मीडिया दिफातिर पर भी हमले शुरू कर दिये
01:29तहरान में साओधी टीवी अलारबिया और कतरी न्यूस चैनल अलारबी को निशाना बनाया
01:34बरायरास नशरियात मॉत्तल हो गई
01:36पांच मुंसिला इमारत मुकमल तबाह हो गई
01:39अत्राग के रहाईशी अमारतों को भी शदीद उखसान पहुंचा
01:42अलारबिया के रिपोर्टर ने बताया लाइफ ट्रांसमिशन के दौरान मिजाल हमला किया गया
01:46हम तो सिफ अपना फर्स निभा रहे हैं
01:48कैमरा मैंन ने कहा है शहरी धांचे को तबाह किया जा रहा है
01:51इस्वाइल मीडिया से खौफसदा है
01:53हमारा जिन्दा बच्छना किसी मौज़े से कम नहीं
01:56बू शहर पर इस्वाइली हमने में एक ही कांतान के चार अपराज रही
02:00हिलाल एहमर कातेना है इरान पर एक माँ के दौरान
02:03अमरीकी और इस्वाइली हमलों में 93,000 सिवलियन इमलाक तबाह हुई
02:07हमलों में 600 स्कूल और सहत के 25,000 में मराक स्कूल निशाना बनाया
02:22इरान इस्वाइल पर क्लस्टर बंबर सादिय तल अबीब और हैफा में खौफ का राज बेर शैबा पर मिजाइल हमले में
02:28इस्वाइली केमिकल फैक्टरी तबाह, खतना केमिकल्स के फैलाओ का खतरा, लोगों को घरों में रहने की हिदायत
02:34इरान निशाना बनाया, बिन गोरियान एर बेस पर इंधन के जखीरों पर भी हमला किया
02:41पासदारान इंकलाब ने दावा किया, आज हमले में 500 अमरीकी फौजी हला के जखमी हुए
02:47जनुबी फारिस में एक अमरीकी एफ सोला तयारा भी मार गिराया
02:50तयारा साओधी एर बेस पहुशने से पहले क्रैश हो गया
02:53इरानी फौज का उर्दन में भी अमरीकी फौजी अड़े पर ड्रोन हमले का दावा
02:58बहरीन में दुनिया के बड़े अलुमीनियम प्लांट में से एक पर भी हमला किया गया
03:02कोईत का चार ड्रोन्स मार गिराने का दावा
03:05दस कोईती फौजी जखमी हुए
03:07एर्व ने 10 तून्ज गिराए
03:21सौधिय अरब की प्रिन्सिल्तान ये बेस फर
03:23अमरीकी साविलन्स टायारा तबाहूने की तसाभी में आगई
03:26एरानी मिसायल हमले में पदरामरी की फॉजी भी जखमी हुए थे
03:29Delhi Mail के मताबिक E3G Sentry तयारां फजामे निगरानी दुश्मन की शेनाथ जंगी कमांड एंड कंट्रूल का काम करता है
03:44मज़ीद साड़े तीन हजार अमरीकी फौची मश्री के वुस्ता पहुंच गए
03:48अमरीकी सेंट कॉम का कहने 28 फवरी से अब तक जंग में 11,000 से जाएद आहदाफ को निशाना बनाया
03:54गया
03:54डेर सौ से जाएद इरानी बहरी जहास तबाह या शदीद नुकसान का शिकार हुए
03:58अमरीकी बहरी बेड़ा USS Tripoli साड़े तीन हजार फौजियों को लेकर मश्री के वुस्ता पहुंच गिया
04:04बेड़े पर तलचनों जदीद जंगी तैयारे और जदीद टेक्टिकल हतियार मौजूद है
04:09सेंट डियागो से एक और एक्राफ्ट कैरियर USS Boxer भी
04:13तीन बहरी जहाजों समेट मश्रीक वुस्ता की जाने ब्रबागना कर दिया गया
04:26अमरीका अपने ज्यादतर फौजी मकासित हासल कर चुका है
04:29जल्द एरां जंग से निकल जाएगा
04:31अमरीकी नाचसर जेरी विंस कहते हैं
04:33सादर ट्रांप एरां जंग को मज़ीद कुछ अर्से तक जारी रखने का इरादा रखते हैं
04:37सादर ट्रांप का मकसर एरां की हकुमत तो शदीद कंदोर करना है
04:40अगरचे जंग के दारां पेटरॉलियम कीमतों में इजाफा हुआ है
04:58Iran, Parliament, Speaker of the
05:00ڈالے واف کا کہنا ہے دشمن بظاہر بات چیز کا پیغام دے رہا ہے مگر فسے پردہ زمینی آپریشن کی
05:06منصوبہ بندی کر رہا ہے
05:07ایرانی فوج مکمل دیار اور امریکی فوجیوں کا سامنا کرنے کے لیے بے سبری سے منتظر ہے
05:12ترجمان ایرانی حکومت خاتمہ مہجورانی کا کہنا ہے کہ کسی بھی ممکنہ معاہدے میں جنگ سے ہونے والے نقصانات کا
05:19معافضہ اولین شرط ہونی چاہیے
05:21مذاکرات میں آبنائے حرمز پر کنٹرول اور آیت پابندیوں کا خاتمہ قلیدی نکات ہیں جنہیں نظر انداز نہیں کیا جا
05:28سکتا
05:29خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کرنل ابراہیم ظلفکاری کا کہنا ہے
05:33کوئی بھی زمینی کاروائی ظلط آمیز گرفتاری پر ختم ہوگی
05:37امریکی فوجی ایران آئے تو وہ خلیج فارس کی شارک کی خوراک بن جائیں گے
05:42ٹرمپ ایپسٹین سکینڈل کے باعث موساد کے دباؤں میں ہیں اور امریکی عوام کو جنگ میں دھکیل رہے ہیں
05:57قوانائے بہران سے نمتے کے لیے وفاقی حکومت کی ہفتہ اور اتوار کو سمارٹ لوک ٹاؤن لگانے کی تجویز
06:02حد پی فیصلہ وزیر آزم شہباز شریف کریں گے
06:05ذرائع کا خینا ہے سمارٹ لوک ٹاؤن میں کاروباری سرگرمیاں مارکس اور کمیشن سرگرمیاں مواطل کرنے
06:10اور شادی کی تقریبات پر پاونتی کی تجویز ہے
06:13سمارٹ لوک ٹاؤن کے دوران ہائی ویس اور موٹر ویس بھی بند رکھنے اور پبلک ٹرانسپورٹ کھلی رکھنے کی تجویز
06:19لوک ٹاؤن کے دوران اسپتال فارمیسیز اور ضروری عوامی سرویسز کھلی رہیں گی
06:23وزیر آزم شہباز شریف کی زیرے صدار اتاہم اجلاس
06:26ایندن کی بچہ توقیفائیت شواری کے اقدامات کا جائزہ
06:30وزیر آزم کا کہنا تھا حکومتی فیضوں کی بدالت پیٹرولیوں مسلوات کی مناسب مقدار موجود ہے
06:35جس قدر ممکن ہو سکاہ تین ہفتوں کے دوران عوام کو ریلیف دیا گیا
06:39تیل کی قیمتیں بڑھنے سے روکنے کے لیے ایک سو پچیس ارب روپے مختص کیے
06:58امریکہ سمیت مختلف ملکوں میں ٹرم کے خلاف نو کنگز تحریک کا غارس
07:02امریکہ بھر میں مظاہروں میں ستر لاکھ افتاد کی شرکت
07:05حکومتی پالسیاں ملکی مفاد کے منافی قرار
07:08مظاہین کا جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ
07:11لینی سوٹا میں امریکی سینیٹر برنی سینٹرز کا احتجاجی ریلی سے خطاب
07:15سادر ٹرمپ پر برس پڑے کہا امریکی عظام سے ایران جنگ کے بارے میں جھوٹ بولا جا رہا ہے
07:20ایران جنگ غیرائنی اور عالمی قوانین کے خلاف ہے
07:24ٹرمپ نے جنگ کے لیے کانگریس سے منظوری نہیں دی
07:26لیندن میں ٹرمپ کی امیگریشن پالسیوں اور جنگ کے خلاف نو کنگز کے تحت مارچ
07:31سیڈنی میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ نو کنگز اور کوئی آمر نہیں کنارے
07:35اسرائیل بھر میں ہزاروں افراد نے احتجاج کیا فوری جنگ بندی کا مطالبہ
07:51امریکی سادر رانڈ ٹرمپ نے وزیر خاجہ ایساگڑا کی پوسٹ کو سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا
07:57ایساگڑا نے ایکس پوسٹ میں لکھا تھا ایران نے پاکستانی پرچن بردام وزید بحری جہازوں کو
08:01آبنائے حرمل سے گزرنے کی اجازت دے دی
08:03روزانہ دو پاکستانی بحری جہازوں کو آبنائے حرمل سے گزرنے کی اجازت ہوگی
08:07ایران کا یہ ایک دام خوشائن تعمیری اور خطے میں عام کا پیش خیمہ ہے
08:11ایساگڑا نے ٹویٹ میں امریکی ناجساد جیری ونز وزیر خاجہ مارکو روبیو
08:15سٹی وٹکوف اور ایرانی وزیر خاجہ آباس آراخشی کو بھی ٹیک کیا تھا
08:34خدا ون ان رہنماؤں کی دعائی نہیں سنتا جو جنگیں شروع کرتے ہیں
08:38کتھلک مسیحیوں کے مذہبی پیشوہ پاپلیو نے کہا
08:41ہمارا خدا ان کا باشتا ہے جو جنگ کو مسترد کرتا ہے
08:44کوئی بھی اسے جنگ کے جواز کے لئے استعمال نہیں کر سکتا
08:47پاپلیو نے براہ راز کسی کا نام نہیں لیا
08:56ایران نے جنگ شروع ہونے سے پہلے اپنے ہمسایہ ملکوں کو دھوکے میں رکھا
08:59امراتی صادق سینے سفارتی مشیر انوہ محمد کرکاش کا الزام
09:03کہا کشیدگی کم کرنے کے مقلسانہ کوششوں کے باوجود ایران نے جاریت دکھائی
09:08موجودہ ایرانی نظام خلیج کی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن گیا
09:11مستقبل میں آدم جاریت کا اصول یقینی بنایا جائے
09:14اور شہری اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے پر ایران سے ہرجانہ لیا جائے
09:25بنو میں کمیونٹی سینٹر گر گیا
09:28وہ افراد جام بھک
09:29اکتیس افراد کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا
09:32کمیونٹی سینٹر مسجد کے ساتھ ہیں زیادہ تعداد میں لوگ تھے
09:39وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان کی تقریب متنازع بنائی
09:42وفاقی حکومت اپنی ناکامی چھپانے کے لئے تقریب کو مختلف رنگ دے رہی ہے
09:47وزیر اعلیٰ کے بھی سوہیلا فریدی کی پریس کانفرنس کہا
09:49بانی پی ٹی آئی کے بیٹے نے جی ایس پی پلس ٹیٹس کا ذکر نہیں کیا
09:58چھ سال بعد پی ٹی آئی کے پرواز اسلام آباد سے تین سو پچیس مسافروں کو لے کر لندن روانہ
10:04ہو گئی
10:04سیکیٹری دفاع اور برطانوی ہائی کبسنر جیمیریٹ نے پرواز کو الویدہ کیا
10:09اسلام آباد ائرپورٹ پر افتتاحی تقریب میں کیک کاتا گیا
10:12مسافروں میں تہائف تقسیم کیے گئے
10:15خوش نصیب مسافر کو قرآن دازی کے ذریعے چھ سو ساٹھ سی سی گاڑی انام میں دی گئی
10:20تقریب میں پی آئی اے کنسورشیم کے چیرمن عارف حبیب اور عالی حکام شریک ہوئے
10:25پی آئی اے تیس مارٹ سے لہور سے بھی لندن کے لیے پروازوں کا آغاز کرے گی
10:29پاکستان سے لندن کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں چلائی جائیں گی
10:41پنجاب خیب پختوں خواہ اور آزاد کشمی کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے
10:46اسام آباد، راولپنڈی اور گے دونباہ میں وقفے وقفے سے بارش
10:49لاہور، شیخ پورا، ملتان، نیہ، ویہاری، خانباد، توبا ٹیک سنگ، ساہیوال، اوکارا، بھکر
10:56میاوالی، سرگودھا، جہلوں، وزیر آباد، حافظ آباد کے مختلف علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ
11:01موستہ دار بارش، کئی شہروں میں نشیبی علاقہ ذریعاب، کارک، کحار، لگی مرورد، بنو، ملکن، سواد، مردان، دیائی خان اور
11:09علوردی میں بھی رمجم
11:10مظفر آباد، وادیہ نیلہ، مولیپا میں بارش کے بعد موسم سر کھو گیا
11:20بانی پی ٹی آئی کہہ دیا بشرا بی بی کی دائی آنکھ میں دندلاہت آسیات بھبے کی نشان دہی
11:25ان کے آنکھ میں فلاشز اور سر میں درد کی شکائر
11:27بشا بی بی کی میڈیکل ریپورٹ سامنے آ گئی
11:30پنز اسپتال کے ماہر امراضی چشن ڈاکٹر عارف خان نے گزشتہ روز
11:33مانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشا بی بی کی آنکھوں کا موائنک کیا تھا
11:36ریپورٹ کے مطابق بشا بی بی کو اینک کے استعمال و مختلف آئی ڈروپس اور عدویات تزویز کر دی گئی
11:41بشا بی بی کو چار ہفتوں بعد دوبارہ تک بی موائنکہ مشفرہ دیا گیا
11:53موسیقی
Comments