00:00Welcome back
00:32چاروں رہنماؤں نے اپنے استحکام کے لئے مقالمے اور کشیدگی میں کمی کے لئے سفارت کاری پر زور دیا
00:37ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا چاروں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے
00:43اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت عالمی فورمز پر قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا
00:48پاکستان نے فلسطینی عوام کی بھی مکمل حمایت کا عیادہ کیا
00:52غزار مغربی کنارے میں اسرائیلی جہاریت کی مزمت کی
00:59پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا
01:02وزیر اعظم شہباز شریف کی سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات میں یقین دہانی
01:08فیصل بن فرحان نے اسلام آباد میں وزیر اعظم سے ملاقات کی
01:11وزیر اعظم ہاؤس کے علامی میں بتایا گیا
01:14نائف وزیر اعظم اسحاگڈار اور مشیر قومی سلامتی لیفرن جنرل محمد آسم ملک بھی ملاقات میں موڈود تھے
01:20وزیر اعظم نے سعودی فرما روا شاہ سلمان اور ولی احض شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے خیر سگالی کا
01:28پیغام دیا
01:28سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل یکچہتی کا عیادہ کیا
01:32شہباز شریف نے موجودہ بہران میں سعودی عرب کے غیر معمولی تحمل کی تعریف کی
01:36موجودہ بہران کے دوران پاکستان کی وسیع صفارتی کوششوں سے آگا کیا
01:41امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششوں کا بھی بتایا
01:46نازک وقت میں اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت کو اجاگر کیا
01:50سعودی وزیر خارجہ نے خطے کی صورتحال پر سعودی عرب کے موقف سے آگا کیا
01:56پاکستان اور سعودی عرب نے خطے میں آمن کے لیے قریبی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا
02:07ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ وزیر آزم ہاؤس پہنچے
02:10معاون خصوصی تاریخ فاطمی نے ان کا استقبال کیا
02:13وزیر آزم شہبہ شریف سے ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی
02:18نائے وزیر آزم ساگدار اور مشیر قومی سلامتی نے اس ملاقات میں شرکت کی
02:23تو ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ جو پاکستان میں موجود ہیں
02:26اس سے پہلے انہوں نے وزیر خارجہ ساگدار سے ملاقات کی تھی
02:30It is the last time he talked about it when he took his conversation.
02:33He discussed将 trade potatoes has approached him on the flyby.
02:35He hasья습니까 his regrets.
02:39He has helped make 있는데요 from Turkey.
02:40He has survived his novel.
02:43He had been viewed in версии.
02:50The manufactured department has ended their their inefour.
03:00. . . . . . . . . . . . .
03:29ڈیرانی حلال احمر کا کہنا ہے امریکہ اور اسوائل کے حملوں میں شہید ایرانیوں کی تعداد دو ہزار چھہتر ہو
03:34گئی
03:35کم سے کم چھہ سو قبطین اور بچے شامل ہیں چھبیس ہزار پانچ سو سے زیادہ زخمی ہیں
03:40امریکہ اور اسوائل کی مشترکہ کارروائیوں میں چھبیس ایرانی صوبوں کو جاریت کا نشانہ بنایا گیا
03:44ایرانی حلال احمر نے بتایا تیرانوے ہزار سے زیادہ چہری املاک اور تجارتی مراکز کو شدید نقصان پہنچا
03:51تین سو چھتیس ہیلتھ اور ایمجنسی سینٹرز اور چھ سو سکول بھی شامل ہیں
03:55میڈیا ایدارے اور کھیلوں کے میدان بھی جاریت سے محفوظ نہیں رہے
03:58امدادی کارروائیوں میں مصروف ارتالیس ایمجنسی گاڑیاں چھالیس ایمبلنس اور حلال احمر کے تین ریسکیو ہیلیکاپٹر بھی فضائی حملوں میں
04:05تباہ ہوئے
04:09روس نے ایران کی پورم جہری تنصبات پر حملوں کی شدید مضمت کی ہے
04:13روسی وزاعت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخاروف نے کہا کہ بین الاقمامی برادری کو ایسے اقتامات کی بھرپور مخالفت کرنی
04:20چاہیے
04:20کیونکہ ایران کی جہری تنصبات اور بہر شہر نیوکلئر پاور پلانٹ پر حملے نہایت خطرناک ہیں
04:26ان سے بڑے پیمانے پر تابکاری کا خچہ ہے
04:29حملہ آور مشرق بستہ میں جاری جنگ کی شدت میں اضافہ کر کے اس کے سنگین نتائج نظر انداز کر
04:34رہی ہیں
04:40ایران کے میزائل حملے میں اسوائل کی کامیکل فیکٹری تباہ
04:43غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ بیشیبہ کے کامیکل پلانٹ پر میزائل حملے میں ایک شخص زخمی ہوا
04:49فیکٹری سے زہریل مواد کے خراج کا خطشہ ہے
04:51قریبی آبادی کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کر دی گئی
04:54ایرانی پاسداران انقلاب نے تازہ کارروائی میں پانس سو سے زیادہ امریکی فوجیوں کو حلاق اور زخمی کرنے کا دعویٰ
05:01کیا ہے
05:01ایران نے جنوبی فارس میں امریکی ایف سولہ لڑا کا تیارے بھی مال گرایا
05:05پاسداران انقلاب نے اسوائلی علاقوں وکٹوریا، الخرج، اربیل، ایراد، نجف میں بھی کئی اہتاب کو ٹاگٹ کیا
05:12پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ انتقامی کارروائی کے دوران
05:16اب خطے میں اسوائل اور امریکی یونیورسٹیوں کو نشانہ بنائیں گے
05:19پاسداران انقلاب کے خاتم الامبیاء ہیڈ کوارٹس کے تجمعان
05:23ابراہیم صلفکاری نے کہا کہ کوئی بھی زمینی کارروائی زلط آمیز گرفتاری پر ختم ہوگی
05:34ایران کی خلیج فارس میں حملے تیز بی بی سی نے دعویٰ کیا
05:38کہ چوبیس گھنٹے کے دوران خلیجی ملکوں میں بڑے انفرسٹرکچر پر حملے کیے گئے
05:43اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ ہوا
05:45ایرانی فوج نے دعویٰ کیا
05:47ارزک میں موافق سلطی ائر بیس کو نشانہ بنایا گیا
05:50امریکی فوجیوں کی رہائش گہوں اور فوجی سازو سامان کو نقصان پہنچا
05:54کوئیتی حکام نے بتایا فوجی اڈے اور دیگر مقامات پر چودہ بیلسٹک میزائل اور بارہ ڈرون داگے گئے
06:00فوجی اڈے پر حملے میں دس مقامی فوجی زخمی ہوئے
06:03کوئیت کے ہوای اڈے پر گزرستہ روز کے حملے میں ریڈار سسٹم کو نقصان پہنچا
06:08سعودی وزارت دفاع نے بتایا دفاع نظام نے دس ڈرون تباہ کیے
06:12ابودابی میں امریکس گلوبل الومینیم کے بڑے پلانٹ کو ڈرون حملوں میں نقصان پہنچا
06:17متعدد ملازمین زخمی ہوئے
06:19بہرین میں دنیا کے بڑے الومینیم پلانٹ میں سے ایک پر حملہ کیا گیا
06:23پاسداران انقلاب کا کہنا ہے
06:25ایران کے سٹیل پلانٹ پر حملوں کے جواب میں
06:28بہرین کی البا الومینیم اور امریکس گلوبل الومینیم تنصبات پر حملے کیے گئے
06:37ایران نے جنگ شروع ہونے سے پہلے اپنے ہمسایہ ملکوں کو دھوکے میں رکھا
06:41امراتی سادو کے سینے سفارتی مشیر انبر محمد کرکاش نے الزام آیت کیا ہے
06:45کہ کشید کی کم کرنے کے لیے مخلصانہ کوششوں کے باوجود
06:48ایران نے جاریت دکھائی
06:50ثابت ہوتا ہے موجودہ ایرانی نظام عرب خلیج کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن گیا ہے
06:55خلیج ملکوں کے خلاف ایرانی جاریت کے کسی بھی سیاسی حل میں واضح زمانتیں شامل ہونا ضروری ہیں
07:00تاکہ آئندہ خلاف ورزیاں روکی جا سکے
07:02مستقبل آدم جاریت کا اصول یقینی بنایا جائے
07:05اور شہری اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے پر ایران سے ہر جانہ لیا جائے
07:15امریکہ نے ایران کے ساحلی علاقوں اور خارق جسیرے پر زمینی کاروائی کی تیاری مکمل کر لی
07:20امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا
07:23ایران میں محدود زمینی کاروائی خصوصی دستے اور روایتی فوجی کریں گے
07:28یہ دعویٰ بھی کیا کہ پینٹاگون ایران میں ہفتوں پر مرسمل زمینی جنگ کی تیاری کر رہا ہے
07:33امریکی سینٹ کوم نے 3500 اضافی مرینز مشرق وستہ میں پہنچنے کی تصدیق کر دی
07:39یہ دستے 31 مرین یونٹ کے رکن ہیں
07:42ان کے ساتھ سٹرائک، فائٹرز، ائرکرافٹ اور دیگر ٹیکٹیکل وسائل بھی ہیں
07:50امریکہ ایک طرف مذاکرات کی بات کر رہا ہے اور دوسرے جانب زمینی حملے کی تیاری کر رہا ہے
07:55ایرانی پارلیمنٹ سپیکر کا امریکہ پر دہری پالیسی کا الزام
07:59ایرانی میڈیا سے گفتگو میں محمد باکر کالباف نے کہا
08:02دشمن بظاہر باتچیت کا پیغام دے رہا ہے
08:04مگر پسے پردہ گراؤنڈ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہا ہے
08:07ہمارے جوان امریکی فوجیوں کی آمد کے منتظر ہیں
08:10تاکہ انہیں آگ کے شولوں کی نظر کر سکے
08:12ایران کو تباہ کرنے کا ٹرام کا منصوبہ ناکام ہو چکا ہے
08:15آب نائے ہرمز کھولنے کا ٹرام کا خواب ادھوری خواہش بن کر رہ گیا ہے
08:19عالمی طوانائی کی منیاں بے کابو ہو چکی ہیں
08:22امریکی طاقت کی علامت بحری بیڑوں اور جدید تیاروں کو جنگ میں کاری ضرب لگی ہے
08:31امریکی نائب صدر جیڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنے زیادہ تر فوجی مقاصد حاصل کر چکا
08:36جلد ایران جنگ سے نکل جائے گا
08:38صدر ٹرامپ ایران جنگ کو مزید کچھ عرصے تک جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں
08:42تاکہ ہمیں یہ بہت طویل عرصے تک دوبارہ نہیں کرنا پڑے گا
08:46صدر ٹرامپ کا مقصد ایران کی حکومت کو شدید کمزور کرنا ہے
08:49اگرچہ جنگ کے دوران پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے
08:53مگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جلد کم ہو جائیں گی
09:02سعودی عرب کی پرنس سلطان ایر بیس پر امریکی ساویلنس تیارہ تباہ ہونے کی تصاویی سامنے آ گئی
09:07ایرانی میزائل حملے میں پندرہ امریکی فوجی بھی زکمی ہوئے تھے
09:10ڈیلی میل کے مطابقی 3G سینٹری تیارہ فضا میں نگرانی دشمن کی شنات جنگی کمانڈ اینڈ کنٹرول کا کام کرتا
09:18ہے
09:18اس سے پہلے ترجمان قاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹس نے بھی بتایا تھا
09:21کہ گزشتہ رات کی کاروائی میں دو امریکی تیاریں مکمل تباہ اور تین ناکارہ ہوئے
09:30یمن کے حوسی جنگ جوہوں کا جنوبی اسرائیل پر دوسرا حملہ
09:33کروز میزائلوں اور ڈرون سے اسرائیل کی اہام فوجی تنصبات کو نشانہ بنایا گیا
09:38حوسیوں کا کہنے حملے ایران اور حزباللہ کے ساتھ مل کر کیے گئے جو کامیاب رہے ہیں
09:42جب تک دشمن جاریت بند نہیں کرتا حملے جاری رہیں گے
09:50امریکی سادر ٹرم کی پالیسیوں سے تنگ لاکھوں افراد سرکوپا نکل آئے
09:54نو کنگز کے انوان سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئی
09:57دنیا کے مختلف ملکوں میں بھی لاکھوں شہری سرکوپا سرابہ احتجاج ہیں
10:00آج امریکہ کی پچاس ریاستوں میں تین ہزادوں سو مظاہرے متبکے ہیں
10:12امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرم کے خلاف نو کنگز تحریر
10:17لاکھوں افراد سرکوپا نکال آئے
10:20امریکہ بھر میں مظاہروں میں ستر لاکھ افراد نے شرکت کی
10:23جنگ روپنے کے مطالبات کیے
10:28واشنگڈن میں لنکن میموریل سے نیشنل مال تک ریلیاں نکالی گئی
10:32نو کنگز کے بینرز اٹھائے امریکیوں نے ٹرم کو تعریف کا سب سے زیادہ تباہ کن صدر قرار دیا
10:39نو کنگز تنظیم نے کہا حکومت کی پالیسیاں ملکی مفاد کے منافی ہیں
10:46نیو یورک میں عالمی شہرت یافتہ ہالی وڈ اداکار رابرٹ ڈینیرو نے امریکی صدر پر کڑی تنقید کی
10:56نیو یورک کے ٹائم سکوائر پر ہزاروں افراد نے مارچ کیا
10:59ویسٹ پام بیچ اٹلانٹا جارجیا اور لاس انجلس میں بھی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں
11:05مظاہرین نے صدر ٹرمک سے متنازہ فیصلے
11:08اور ابھی آپ کو لیے چلتے ہیں وزیر خاجہ اضحاق ڈار خطے میں آمنیشن شاہد فریقی جلاس کے حوالے سے
11:14ہم بسقو کریں
11:14محمد شاہد ایز احب ہے
11:15where Foreign Ministers of Saudi Arabia, Turkey, and Egypt are in Pakistan at my invitation.
11:22I held very productive bilateral meetings with three Foreign Ministers.
11:26I am sure you have covered our press readouts on these meetings.
11:31The three Foreign Ministers also called on the Honorable Prime Minister, Muhammad Shabazz Sharif.
11:37As you know, the purpose of the visit of the Foreign Ministers
11:40was to participate in the second meeting of consultations among Pakistan, Saudi Arabia, Turkey, and Egypt,
11:50which was held today in Islamabad.
11:53You may recall that our first meeting was held in Riyadh on 19th of March, 2026.
11:59Let me first give you the whole summary of the second meeting of four Foreign Ministers which was held today.
12:06The Foreign Ministers held a very detailed and in-depth discussion on the current regional situation.
12:13We also discussed the possible ways to bring an early and permanent end to the war in the region.
12:21The Foreign Ministers expressed concerns that the ongoing conflict is extremely unfortunate
12:27for its devastating impact on lives and livelihood across the wider region.
12:33We agreed that this war is not in favour of anyone and would only lead to death and destruction.
12:40The unity of Muslim Ummah in these challenging times is of utmost importance.
12:47I briefed the visiting brother Foreign Ministers on the prospects of potential U.S.-Iran talks in Islamabad.
12:55The visiting Foreign Ministers expressed their fullest support to this initiative.
13:00The Foreign Ministers reaffirmed unity to contain the situation, reduce the risk of military escalation,
13:09and create conditions for structured negotiations between relevant parties.
13:16The Foreign Ministers advocated dialogue and diplomacy as the only viable pathway to prevent conflicts
13:23and to promote regional peace and harmony.
13:26We called for upholding principles of the UN Charter, including respect for sovereignty and territorial integrity of all states.
13:36The Foreign Ministers also discussed ways and means to further strengthen mutual cooperation among the four brotherly countries.
13:45Ladies and gentlemen, let me underscore my profound gratitude to my brothers,
13:50the Foreign Ministers of Saudi Arabia, Turkey, and Egypt for their support to Pakistan's efforts for peace in the region.
13:59As you know, under the leadership of the Prime Minister Muhammad Shabazz Sharif,
14:03Pakistan has maintained a regular engagement with our regional and international partners.
14:10We have remained actively involved in all efforts and initiatives aimed at bringing this conflict to an end.
14:18Pakistan also has a very important relationship with the United States.
14:23We have remained actively engaged with the U.S. leadership as well as part of our efforts to de-escalate
14:30the situation
14:32and finding a peaceful resolution of the conflict.
14:36In this context, Pakistan is very happy that both Iran and the U.S. have expressed their confidence in Pakistan
14:44to facilitate their talks.
14:46Pakistan will be honoured to host and facilitate meaningful talks between the two sides in coming days
14:54for a comprehensive and lasting settlement of the ongoing conflict.
14:59Let me also share with you that I had a detailed telephonic conversation with Chinese Foreign Minister Wang Yi.
15:09China fully supports Pakistan's initiative to host Iran-U.S. talks.
15:13Similarly, I had detailed telephonic conversation also with the Secretary General of the United Nations.
15:20The Secretary General has expressed his full support for the peace initiative taken by Pakistan.
15:27I have also held several telephone conversations with my counterparts from different countries around the world.
15:33They have all extended their full support and confidence in our efforts.
15:39Therefore, there is a strong appreciation and support among all our friends for the efforts being made by Pakistan.
15:47We will continue our efforts with sincerity and commitment.
15:52Pakistan will require prayers and support of the entire international community
15:56for the success of its endeavour to achieve peace and bring a permanent end to this war.
16:03I thank you all.
16:34I thank you all.
17:04I thank you all.
17:16Thank you very much.
17:46Thank you very much.
18:27Thank you very much.
18:53Thank you very much.
19:16Thank you very much.
19:50Thank you very much.
Comments