00:00foreign
00:31foreign
01:00foreign
01:30ڈسرائیل میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم
01:32ایکسپر لکھا لبنان میں جنگ بندی صدر چانپ کے جررت مندانہ
01:36اور دانش مندانہ سفارتی کوششوں کے ذریعے ممکن ہوئی
01:39امید ہے یہ پائدار امکیرہ ہم بار کرے گی
01:42پاکستان لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے
01:45غیر متزلزل حمایت کا یادہ کرتا ہے
01:48وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب اور قطر کے بعد
01:51ترکیہ کا دورہ ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان سے ملاقات
01:54وزیراعظم آج پانچ سنی انتالیا ڈپلومسی فورم میں شرکت کریں گے
02:07امریکہ ایران جنگ بندی اور عالمی عمد کے لیے
02:09فیل مارشل سید آسمونیل کا تاریخی کردار
02:12فیل مارشل کی مدبرانہ قیادت انہیں دنیا بھر کے
02:15ملیٹری لیڈر سے ممتاز کرتی ہے
02:17فیل مارشل کے حکمت عملی نے امریکہ ایران کے درمیان
02:20پاکستان کو قابل قبول سالس بنایا
02:22تامیابی فیل مارشل سید آسمونیل کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظر ہے
02:26تہران میں ایرانی صدر مسود پزشکیان
02:29اور فیل مارشل سید آسمونیل کی ملاقات
02:31ایرانی صدر نے کہا جنگ روکنے میں پاکستان کا
02:34مؤثر اور ذمہ دارانہ کردار قابل تحسین ہے
02:37ایران خطے میں امن و استحکام اور برادرانہ تعلقات چاہتا ہے
02:40امت اسلامیہ کا اتحاد سہونی حکومت کے
02:43اہداف کے حصول کو روک دے گا
02:45فتح کے ملکوں کو علاقائی سلامتی کو یقینی بنانا ہوگا
02:48فیل مارشل کی خاتم الانبیاء ہیچ کورٹرز میں
02:51ایرانی کمانڈر لیفٹننٹ جنرل عبداللہی سے بھی ملاقات ہو
03:04انتالیا ڈپلومسی فارم میں
03:06نائب وزیر عظم احساد دار اور بنگلہ دیشی وزیر خارجہ
03:09ڈاکٹر خلیل الرحمان کی ملاقات
03:11تعاون کو مزید فروغ دینے اور سفارتی روابط
03:14مستحکم کرنے پر اتفاق
03:15نائب وزیر عظم احساد دار کے قبرس کے وزیر خارجہ
03:18اور جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات ہیں
03:21کفتر خارجہ کے مطابق بہمی مفاد اور عوامی رابطوں کے فروغ
03:25کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عظم کا اظہار کیا گیا
03:28جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ کی عالمی عام کے لیے
03:31پاکستان کی سفارتی کابشوں کی تاریخ
03:44اور بغیر ٹھوس وجہ
03:46التوا مانگنے پر ہر جانا سمیت سخت کاروائی ہوگی
03:50سپریم کورٹ میں مقدمات میں
03:51وکلہ کی جانب سے التوا کی روایت کے خلاف فیصلہ دے دیا
03:54تحریری حکم نامہ جاری چیف جسٹس یاہیہ آفریدی
03:57کا غیر ضروری التوا کی درخواستوں پر برہمی کا اظہار
04:00عدالت نے کہا
04:01وکیل کے ذاتی مصروفیت کی بنیاد پر
04:04التوا مانگنا کسی قانونی منطق سے
04:06مطابقت نہیں رکھتا
04:07غیر ضروری التوا انصاف کی راہ میں رکاوٹ
04:09اور فیلڈ ٹرائل کے حق کے خلاف ہے
04:12ایران کے ساتھ دیل کے بہت قریب ہیں
04:15دیل ہو گئی تو اس آباباد جاؤں گا
04:17آگستان نے بہت زبدست کے دار ادا کیا ہے
04:19اس آباباد مذاکرات کا دوسرا دور
04:21اس ہفتے کے آخر تک ہو سکتا ہے
04:23امریکی سادر ڈالنڈ ٹرام کہتے ہیں
04:25ممکن ہے ایران کے ساتھ جنگ بندی میں
04:27توسیق کی ضرورت ہی نہ پڑے
04:29سادر ٹرام کی پھر وزیراعظم
04:31اور فیل ماشیل کی تعلیف کہا
04:32مذاکرات کے لئے وزیراعظم شہباز شریف
04:35اور فیل ماشیل آسم علی نے زبدست کام کیا
04:37سادر ٹرام نے کہا
04:38ایران پہرے جنباتوں پر تیار نہیں تھا
04:40اب تیار ہے
04:41وہ جوہری ہتیار نہ رکھنے پر آمادہ ہو چکا ہے
04:44ایران کے ساتھ اس وقت اچھے تعلقات ہیں
04:46ان کی قیاد تبدیل ہو چکی ہے
04:48ان کے پاس اچھا موقع ہے
04:50اب نائے ہون مسیناکہ بندی
04:52بمباری سے زیادہ مؤثر ثابت ہوئی
05:05لبنان اور اسرائیل میں
05:06دس دن کی جنگ بندی
05:07امریکی صدر ٹرامپ نے بتایا
05:09نیتن یاہو اور جوزف آن سے بات ہوئی
05:11دونوں جنگ بند کرنے پر آزی ہو گئے
05:14بحیثیت صدر دسوی جنگ ختم کر آ رہا ہوں
05:17اسرائیلی وزیراعظم اور لبنانی صدر کو
05:19وائٹ ہاؤس مدو کر رہا ہوں
05:21ٹرامپ نے سوشل میڈیا پر لکھا
05:22لبنان اور اسرائیل نے چونتی سال بعد
05:25واشنگٹن میں براہ راست مذاکرات کی
05:27لبنان کے صدر جوزف آن نے
05:29دیر پا امن اور اس تحکام کے لیے
05:31کوششوں پر امریکی صدر کا شکریہ دا کیا
05:35کہا وہ جل بھڑکتی آگ بجھانے کی کوشش کریں گے
05:47لبنان اور اسرائیل میں
05:49دس دن کی جنگ بندی پر لبنان میں
05:51جاشن لوگ بیروت کی سڑکوں پر نکل آئے
05:53آتش بازی بھی کی گری
05:54تحران کی سڑکوں پر بھی ہزاروں افراد نکل آئے
05:58شہریوں نے حسب اللہ کے حق میں
06:00اور اسرائیلی مظالمہ جاریت کے خلاف نالے لگائے
06:03پازارانے انقلاب کے
06:04کچھ فورس کے کمانڈر اسماعیل کانی نے کہا
06:07لیبنان اور خطے کے عوام جانتے ہیں
06:09فیصلہ کن جنگ کی فاتح حسب اللہ ہے
06:11حسب اللہ کا کہنا ہے
06:12ہم جنگ بندی کا احترام کریں گے
06:25لیبنان میں جنگ بندی پر ایرانی سپیکر کا
06:28ریاست پاکستان اور فیل مارشل آسمونیر سے
06:30اظہار تشکر
06:31باقر قالبوف نے ایکسپر لکھا
06:33سالسی پر ریاست پاکستان اور فیل مارشل آسمونیر
06:36ترسکری آدھا کرتا ہوں
06:38ریاست پاکستان اور فیل مارشل آسمونیر
06:40کی کوششوں سے جنگ بندی ہوئی
06:42ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے
06:45اسرائیل لبنان جنگ بندی کرانے کی کوششوں پر
07:16ڈال دے
07:18مگر ان کی خواہش خواہش ہی رہے گی
07:20ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے
07:24دہائیوں سے جاری بیرونی دباؤ اور قاتلانہ حملوں کے باوجود عوام کا عزم متزلزل نہ ہو سکا
07:29دشمنوں نے غلط اندازہ لگایا تھا
07:31کہ قیادت کے خاتمے سے ایران ٹوٹ جائے گا
07:34جب ایرانی سفارتی حکام مذاکرات میں مصروف تھے
07:37کب ایران کو دشمن کی جارہیت کا سامنا کرنا پڑا
07:40امیر حاتمی نے بحری ناکہ بندی کو بحری قضاقی قرار دیتے ہوئے کہا
07:44ایران دشمنوں کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دے گا
07:57وزیر داخلہ محسن نقبی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات
08:00خطے کی تازہ درین صورتحال پر تبادلہ خیال
08:03سکندر مومنی نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کابشوں کو سراہا
08:06کہا ایران پاکستان کا مخلصانہ اور مصبت کردار ہمیشہ یاد رکھے گا
08:11محسن نقبی نے کہا پاکستان خطے میں پائیدار امن اور استحکام چاہتا ہے
08:15محشق بستہ تنازوں کے دیر پا حل کے لیے مخلصانہ کابشیں کی جا رہی ہیں
08:19جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں دائلاغ میں ہی تنازیات کا حل ہے
08:30ایرانی بندگاہوں کی امریکی ناقب بندی کے بعد پاکستانی پرچم والا جہاز
08:34آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے والا پہلا کریئر بن گیا
08:37نومبکی رپورچ کے مطابق پاکستانی پرچم والا ٹینکر
08:41ہفتے کے آخر میں خلیج فارس میں داخل ہوا تھا
08:44جو کامیابی سے آبنائے ہرمز سے نکل گیا
08:46سینٹ کوم کا کہنا ہے امریکی افاج نے آبنائے ہرمز کے راستے بن نہیں کیے
08:50بلکہ صرف ایرانی بندگاہوں اور ساحلی پٹی کو جانے والے راستوں کی ناقب بندی کر رکھی ہے
08:55بارہ بحری جہاز اور سو تیارے ایرانی بندگاہوں کی ناقب بندی میں شامل ہیں
08:59دس ہزار سے زائد امریکی فوجی بھی تائیونات ہیں
09:02دعوی کی آج آدھا جہاز ناقب بندی کی تعمیل کرتے ہوئے مر چکے ہیں
09:17آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق چالیس ملکوں کے راہنماوں کا اجلاس آج ہوگا
09:22بہتانیہ اور فرانس کے راہنما ورچول اجلاس کی میزوانی کریں گے
09:26امریکہ ایران جنگ بندی کے استحقام اور بحری راستوں کی بحالی پر غور کیا جائے گا
09:30بہتانیہ وزیراعظم آفیس کے مطابق اجلاس پہ بین الاقبامی دفاع مشن قائم کیا جائے گا
09:35مشن کا مقصد آبنائے ہرمز کو محفوظ اور فعال بنانا ہوگا
09:39واجی تعاون حالات بہتر ہونے پر فوری طور پر شروع کیا جائے گا
09:54وزیر خزانہ محمد اور انزیب کی واشنگٹن میں ہم ملاقات ہیں
09:58چینی وزیر خزانہ اور پیپلز بانک آف چائنہ کے گورنر سے ملاقات
10:02مواشی تعاون اور سٹریٹیجک شراکتداری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
10:06محمد اور انزیب کا چین کی پاکستان کے لیے دیرینہ اور مسلسل حمایت پر اظہار تشکر
10:11آئی ایم ایف میں چین کی تعمیری کردار کو سراہا
10:14پینڈا بانڈ کے اجرا پر پیشرفت سے چینی وزیر خزانہ کو آگاہ کیا
10:17محمد اور انزیب کی موڈیز کے نمائندوں سے بھی ملاقات
10:21کہا تمام طرز دہندگان کو بروقت ادائیگیاں کی جا رہی ہیں
10:24سعودی ایپ کی مالی معاونت سے مواشی پوزیشن مزید مستحقم ہوگی
10:29سیڈ بانک میں رکھے تین ارب ڈالر کے سعودی ڈیپوزٹ کی مدت میں توانسی
10:32موہدے پر دستخط ہو گئے اعلانیاں جاری
10:44ایچ بیل پی ایس ایل گیارہ میں آج لاہر کلندرز اور کوئی ٹکلے ایڈی ایڈز کا مقابلہ ہوگا
10:49گزشتہ روز اسلام آباد جنائٹی نے کراچری کنگز کے خلاف آٹھ وکٹ سے کامیابی حاصل کی
10:53تمام میچ دیکھئے اسپورٹس پر براہ راست
11:03اور ہر لمحہ پر جوش پی ایس ایل سپیشل
11:07وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات
11:09باسط علی اور کامران اتمر کے جاندار تفسرے
11:12شاہ داشمی اور نجیب الہستین کی ماہرانہ رائے
11:15نفتہ اسمائی آج بنیں گے مہمان
11:18سامنا کریں گے دلچسپ سوالات کا
11:20آدھی اور مصطفیٰ چودری مسکراہتیں بکھیریں گے
11:29موسیقی
Comments