Skip to playerSkip to main content
#irgc #straitofhormuz #iran #usa #donaldtrump #mojtabakhamenei #kuwait #russia #ukraine #russiaukrainewar #russiadefense #newsheadlines #breakingnews #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgDq10CxIDS19h93FdLBMXy

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:11
00:45صدر ٹرمپ کی زیر صدارت سیچویشن روم میں اہم اجلاس بے نتیجہ ختم
00:49صدر ٹرمپ ایران سے جنگ بندی میں توسیع کے محایدہ پر فیصلہ نہ کر سکے
00:52نیو یورک ٹائنز کے مطابق سیچویشن روم میں ہونے والا اجلاس دو گھنٹے تک جاری رہا
00:57اجلاس کے بعد وائٹ ہاؤس اہدہ دار نے کہا صدر ٹرمپ صرف ایسے محایدے کو خبول کریں گے جو امریکہ
01:02کے مفاد میں ہو
01:02ایران کو کسی بھی صورت جوری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے
01:20ایرانی سپیم لیزر کے مشیر محسن رضائی نے امریکی صادق پر خیالت کا الزام ندا دیا
01:24ایکس پر لکھا جیسا کہ پہلے بتا دیا تھا امریکی صادق تیسی بار سفارتکاری سے خیالت کر رہے ہیں
01:30ٹرمپ نے بحری ناکابندی جاری رکھتے ہیں اور مذاکرات میں حد سے زیادہ مطالبات سے ثابت کر دیا
01:35کہ وہ مذاکرات کے خواہش مند نہیں دوسرے مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں
01:49چوبیس گھنٹے کے دوران آب نیا حرمز سے چوبیس جہاز گزر گئے
01:52ان میں تیل بردار ٹینکرز کنٹینر بردار جہاز شامل تھے
01:55پازاران انقلاب کا کہنا ہے جہازوں کو ایرانی بحریہ کی سکیر بھی حاصل رہی
01:59آب نیا حرمز پر ایران مسلسل کنٹرول برخرار رکھے ہوئے ہیں
02:02کسی بھی جاریت کا فیسا کن جواب دینے کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں
02:15ایران کے قویت میں امریکی ائر بیس پر حملے میں تیس امریکی فوجی زخمی ہوئے
02:19بلومبرگ کا کہنا ہے ایران نے بیلسٹک میزائل سے ائر بیس کو نشانہ بنایا
02:23امریکہ کے دو جدیترین ایمکیو نائن ڈرانز کو بھی شدید اقصان فہنچا
02:27قویت کے فضائے دفاع نظام نے میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا
02:30ایران نے دو روز پہلے نامیے وغیر امریکی عردے پر حملے کا دعویٰ کیا تھا
02:44امریکہ ایران میں اس بار بھی جنگ بندی پاکستان کی کوششوں سے ممکن ہوئی
02:48پاکستان نے صورتحال میں بہتری کے لیے سفارتی رابطیں تیز رکھیں
02:51پاکستان امن کا میمار ملک ہے
02:53نائب وزیر اعظم عصاقڈار کی امریکی وزیر خاردہ سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنز
02:57کہا وزیر اعظم اور فیل مارشل دنیا میں امن کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں
03:01دونوں کی قیادت سے پاکستان کو نئی شنافت ملی
03:04دنیا آج پاکستان کو امن کے لیے مصبت کردار ادا کرتے دیکھ رہی ہے
03:08مارکو روبیو سے ملاقات خوشگوان رہی
03:11فلسطین سے متعلق پاکستان اپنے اصولی موقف پر قائم ہے
03:14اس سال دار سے ملاقات کے بعد امریکی وزیر خاردہ کی ایکس پوسٹ
03:17لکھا مشرقہ بستان امن کے لیے پاکستان کے کردار پر شکریہ نہ کیا
03:21پاکستان اور امریکہ نے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے
03:24مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا
03:40عوامی ایکشن کمیٹی اور افاقی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مظفر آبات میں مذاکرات
03:45ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا معاہدے پر عمل درامت کے لیے
03:4831 مائے کی دیڈلائن برقرار ہے
03:49تمام نکات پر عمل درامت یقینی بنایا جائے
03:52ایکشن کمیٹی کا مطالبہ ہے مہاجرین کی نشست سے ختم کی جائیں
03:55رانو مائے ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا
03:57آبانزی کے گئے وعدوں کی تکمیل ہی مذاکرات کی کامیابی کی زمانت ہے
04:01مفاقی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رانہ سنا کا کہنا تھا
04:04جس معاملے سے کشمی کاؤس کو نقصان پہنچنے کا احتمال ہو
04:07اس پر ضرور بار کرنا چاہیے
04:08مہاجرین کو مائنس کرنے سے کشمی کاؤس کو نقصان پہنچے گا
04:26لیگی رہنما خواجہ سعاد رفیق اور پی ٹی آئی رہنما
04:29آصف قیسر سمیت متعدد مسافروں کی اس کردو کی فلائٹ میں سو گئی
04:32لیگی رہنما سعاد رفیق کہتے ہیں آج انتخابی مہم کی سلسلے میں اس کردو جانا تھا
04:36بروقت استعمالباد ائرپورٹ پہنچا تو دیکھا راولپنڈی پولیس سے ٹرافک روکا ہوا ہے
04:40ٹرافک بلوگ کرنے کی کوئی معقول وجہ بیان نہیں کی گئی
04:44مجھ سمیت تیرہ مسافروں کی فلائٹ میں سوئی
04:46سیکڑوں مسافر خواتین بچے اور مزرگ رول گئے
04:49بے حصی اور نالائقی کی بھی حد ہوتی ہے
04:59تمام سیاسی جماعتیں گلگت میں انتخابی مہم چلا رہی ہیں
05:02لیکن پی ٹی آئی کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے
05:04تحریک انصاف کے رہنما آصف قیسر کہتے ہیں
05:07بلاول بھٹو وہاں ہے
05:08وزیراعظم شہباز شریف بھی وہاں ہے
05:10امیر مقام وہاں بیٹھے ہیں
05:12مجھے اس کردو جانے سے روک دیا گیا
05:14کیا ہم پاکستان ہی نہیں
05:22عید پر میجر سردری کے بعد
05:24مریعہ نواز کا پہلا سوال صفائی سے مطالق تھا
05:26سینئر وزیر پنجاب مریعہ مورنزیب کہتی ہیں
05:28شدید گرمی کے باوجود سترہ پنجاب کی ٹیمیں کام کرتی رہی
05:32سترہ پنجاب کی ٹیم کی محنت کے بغیر یہ آپریشن ممکن نہیں تھا
05:35آپریشن میں چالیس ہزار سے زائد مشینوں نے حصہ لیا
05:38کس دن کتنی آلائشیں اٹھیں ڈیٹا ڈیجٹالائز کر دیا گیا
05:48خراجی میں عید کے چوتھے روز بھی آلائشیں نہ اٹھائی جا سکی
05:51شرف آباد عالم کی روڈ گرو مندر اور سوجب آزار سمیت کا علاقہ انتظامیہ کی غفلت کا شکار ہو گئے
05:57خوش علاقوں میں بھی آلائشوں کو ڈھیر اسپطال کے قریب بھی گندگی دکھائی
06:07پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش گرمی کا زور چھوٹ گیا
06:10لاہور میں بادل کھل کر بر سے زالہ باری بھی ہوئی
06:13لاہور میں سب سے زیادہ ارتالیس میلی میٹر بارش اسٹر ٹاؤن نے ہوئی
06:17ناروال اور قصور میں بھی بادل برس پڑے
06:19گجرات اور گردنوہ میں گرد چمک کے ساتھ بارش بعض مقامات پر زالہ باری
06:23چنیوٹ اور گردنوہ میں آندھی اور گردالود ہوائیں
06:26آزاد کشمیر کے علاقے میرپور میں بارش سے موسم خوشگوار
06:29کوٹلی میں بھی رنجن سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے
06:41وزیرعالہ پنجاب کا توفاری بارشوں کے دوران
06:44متعلقہ اداروں کو الارٹ رہنے کا حکم
06:46بارش کے پانی کی فوری نکاسی یقینی بنانے کی ہدایت
06:49مریم نواز کا کہنا تھا
06:51اربن ایریانز میں بارش کا پانی جمع نہ ہونے دیا جائے
06:54مین ہوس پر ڈھککن یقینی بنائے جائے
07:02آئیم ایس نے الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینلز کو
07:04اشرافیہ کی ضرورت کرا دے دیا
07:06ذرائع کا کہنا ہے باجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں پر
07:09سیلس ٹیکس ایک سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کے جانے کا امکان ہے
07:12ہائیبرٹ گاڑیوں پر بھی ٹیکس ایک سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کے جانے کا امکان
07:16ہائیبرٹ گاڑیوں پر آٹھ فیصد کا ریائیتی سیلس ٹیکس ختم کر کے
07:20اٹھارہ فیصد پر آیا جا سکتا ہے
07:22سولر پینلز پر سیلس ٹیکس دس سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کے جانے کا امکان
07:35صوبے کو دہشت گردی سمیت منظم جرائم جیسے چیلنجز کا سامنا ہے
07:38جس سے نمٹنے کے لیے سندھ پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے بنیادی کردار
07:42ادا کر رہے ہیں
07:43وزیر آرہ مرادلی شاہ کے ناسنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں
07:46سندھ پولیس ٹی ایس پیس کی پاسنگ آور پریٹ سے خطاب
07:49کہا سندھ پولیس کے شہداء ہمارا فخر ہے
07:51ہزاروں افسران اور حیل کاروں نے دہشت گردی اور جرائم کے خلاف اپنی جانوں کا نظرہ نہ پیش کیا
08:06کی فور کا منصوبہ ابھی تک مکمل نہیں ہوا
08:08صوبہ اور وفاق نورہ کشتی کرتے ہیں
08:11ایمکی ایم اس پر شامل ہو جاتی ہے
08:13امی جماعت اسلامی حافظ نیم الرحمن کا کہنا ہے
08:16نور لیگ نے کراچی کو آج تک کوئی منصوبہ نہیں دیا
08:19ایمکی ایم اور پیپلس پارٹی نے اداروں کا بیڑا غرد کیا
08:22کرپشن آلود مار کا نام پیپلس پارٹی ہے
08:25وزیراعظم سے بھی کہا تھا
08:27عوام پر سے لیوی کا بوجھ ختم کریں
08:29ترجمان سندھ کمت سادیہ جاوید کہتی ہے
08:32آمیروں کے عدوار میں اقتدار کے مزے لینے والے
08:34آج کس نیو سے ہمیں بی ٹیم کہہ رہے ہیں
08:37دن بھر پیپلس پارٹی پر تنقیز کرنے والے
08:40سادر آسفلی زرداری سے ہی مطالبات کر رہے ہیں
08:43سالیڈ ویس کی گاڑیوں پر اپنے جھنڈے لگانے والی جماعت
08:46اسلامی کو کاکردگی نظر نہیں آتی
08:54شہریوں کے پاسپورٹ اور بینک اکاؤنٹس منجبت کرنے کے خلاف درخواست
08:57انہائی کونٹ آئینی بینچ شہریوں کے بینک اور موبائل اکاؤنٹس
09:00بلوک کرنے پر ایف آئی اے پر برہم
09:02بی جی ایف آئی اے کو متعلقہ افسران کے خلاف انکوائری کی ہدایت
09:10اے زوران افسران کو اپریشنل ذمہ داریاں نہ دی جائیں
09:13محض انکوائری کی بنیاد پر شہریوں کے بنیادی حقوق سلب نہیں کیا جا سکتے
09:17نرخواست گزاروں کے پاسپورٹ یا بینک اکاؤنٹس بلوک کرنے کے
09:20قانونی حکم نہیں تو سہولتیں بحال کی جائیں
09:22انٹری منی لانڈرنگ قانون کے تحت تحقیقہ جاری رکھی جائیں گی
09:38کروڑوں روپے کی کرپشن کا ریفرنس
09:41صوبائی انٹی کرپشن کو اٹھنے سابق آئی جی سندھ غلام حیدہ جمالی سمیت
09:45دس مزمان کو نو جلائی کی ذاتی حیثیت پر طلب کر دیا
09:47مزمان پر پولیس مولا عزبین کی تنخواہوں میں غیق قانونی
09:51کٹوکیوں کروڑوں روپے کی کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال
09:55کا الزام ہے مزمان پر ترقیاتی منصوبوں میں ہڈھوڑ اور سرکاری
10:00فنڈز میں ویزابکیوں کا بھی الزام ہے
10:13مزمان پر کراچی کے بواشروم میں مبینہ طور پر بچے کی پیداش
10:16تحقیقات کے لئے پانچ رکنی کمیٹی بنا دی گئی
10:18کرجمان جے پی ایم سی ڈاکٹر وققاس نے بتایا کہ سی سی ٹی وی
10:21فوٹیجز اور دیگر شواہد اکھٹے کیا جائیں گے
10:24کمیٹی پیر کو ریپورٹ پیش کرے گی جس کے بعد حقیقت معلوم ہوگی
10:34کراچی کے راکے قرنگی پانچ میں سٹنٹ کرتے موٹر سائیکل سوار کو
10:38خارسہ نوجوان ساج جانبہا دو شریف زخمی
10:42سی سی ٹی وی فوٹیج میں نوجوان کو ہینڈل پر ہاتھ رکھے بغیر
10:45موٹر سائیکل چلاتے دیکھا جا سکتا ہے
10:47توازن بگڑنے پر موٹر سائیکل خود بات پر چڑھ کر درک سے ٹکرائی
10:51پیچھے سے آنے والے موٹر سائیکل سوار نے بمشکل ہی ہوت کو بچایا
10:54حادثہ ایت کے دوسرے دن پیش آیا
11:05لاہور سے کراچی آنے والی قراکرم ایکسپریس کا انجن نوشن و فیروز کے قریب لاکھا روڈ سٹیشن پر فیل
11:11ریلوے ذرائع کا کہنا ہے
11:13کراچی ایکسپریس کو محراب پورا رحمان بابا ایکسپریس کو سیٹھارزہ میں روکا گیا
11:17متبادل انجن روڑی سے طلب کیا گیا
11:19قراکرم سمیت دیگر ٹرینوں کے مسافر گرمی سے بہار
11:29سونے کی قیمت میں اضافہ چاندی کی قیمت میں معمولی کمی
11:32فی تولہ سونا تیرہ سو روپے اضافہ سے چار لاکھ چھہتر ہزار ایک سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
11:37بینو لقوامی مارکٹ میں فیان سونا تیرہ ڈالر اضافہ سے چار ہزار پانچ سو اٹیس ڈالر پر
11:42فی تولہ چاندی اکیس روپے کمی سے آٹھ ہزار تیرہ روپے میں فروغ ہو رکھی ہے
11:52روسی فوجی ہاتھ سے دفاعی نظام استعمال کرنے لگے
11:55انٹرسپٹر ڈرون اڑا کر یوکرینی حملہ آور ڈرون کو تباہ کر دیا
11:59روسی وزارت دفاع نے وڈیو جاری کر دی
12:02ڈانسٹک کے علاقے میں روسی فوجی نے ہاتھ سے انٹرسپٹر ڈرون لانچ کیا
12:06جو فوری حدث کی دارے بڑھا اور چند نمو میں یوکرینی ڈرون کے ٹکلے ہو گئے
12:17اور فلم بینوں کے لیے بڑی عید پر بڑا تحفہ
12:19سلمان اقبال فلمز اے آر وائ فلمز اور پرویز ملک فلمز کی پیشکس
12:23فلم نفدی سونے دھوم مچا دی
12:25کراچی لاہور اور پنڈی کے سینما گھروں میں فلم دیکھنے کے لیے شائقین امڑ آئے
12:28پروڈوسر اور کاسٹ فلم کی کامیابی کے لیے پور امی
12:39موسیقی
Comments

Recommended