- 14 hours ago
- #fazailehajj
- #specialprogram
- #aryqtv
Fazail-e-Hajj | Special Program
Topic: Qurbani
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Host: Dr. Nida Naseem Kazmi
Guest: Imtiaz Javed Khakvi, Hafiza Ayesha
Sana Khuwan: Amber Ashraf
#FazaileHajj #SpecialProgram #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Qurbani
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Host: Dr. Nida Naseem Kazmi
Guest: Imtiaz Javed Khakvi, Hafiza Ayesha
Sana Khuwan: Amber Ashraf
#FazaileHajj #SpecialProgram #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Ey miri mala, ey miri mala, ey miri mala, ey miri mala,
00:17mala, mala, ey miri mala, ey miri mala,
00:35mala, mala, ey miri mala, mala,
00:44mala, appna haram dikhaa dee dhonou johan ke maalik tuismat meeri jagha dee dhonou johan ke maalik tuismat meeri jagha
01:14dee,
01:14Ey میرے مالا مالا مالا مالا
01:21Ey میرے مالا مالا مالا
01:31Bursوں سے عرضو ہے
01:34Makkir کے جوزت جھو گئے
01:38Bursوں سے عرضو ہے
01:42قیبہ کے جوزت جھو گئے
01:45ایک بار ہی دکھا دے
01:49ہر سال پھر دکھا دے
01:52دونوں جہاں کی مالک
01:56Ey میرے مالا مالا مالا
02:13اشق نبی کی خوشبو قریہ جاں میں رکھ دے
02:21اشق نبی کی خوشبو قریہ جاں میں رکھ دے
02:28عرفت میں دل بسا دے
02:35دونوں جہاں کی مالک
02:38اے میرے مالا مالا مالا مالا
02:46اے میرے مالا مالا
02:54اے میرے مالا مالا مالا مالا
03:26سبحان اللہ باشا اللہ بارک اللہ تقبل اللہ ذلك
03:30اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:35الحمدللہ اللذی
03:36هدانا لهذا
03:38وما کننا لنا تدی لولان هدان اللہ
03:43اللہم اسفلی علا سیدنا
03:46ومولانا محمد عدد ما فی علم اللہ
03:49سلاتا دائمتا بدوام ملک اللہ
03:52السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:56خواتین کی دینی تربیت
03:58اور اصلاح کی بہترین سعی
04:00اور کاوش پروگرام فضائل حج
04:02جس میں میری بہنیں شریعت مطاہرہ کی
04:05تعالیمات بھی سیکھ رہی ہیں
04:07ارکان حج اور فضائل حج کے
04:09تعلق سے کلام کیا جا رہا ہے
04:12آپ کی پسندیدہ اسکولرز موجود ہیں
04:15اور آپ کی پسندیدہ سناخوان بھی موجود ہیں
04:18آج بات ہو رہی ہے
04:19دس ذو الحجت الحرام کو کیے جانے والے
04:22اس کے علاوہ بھی دیگر دنوں میں
04:24اس عمل کو کیا جاتا ہے
04:25گیارہ اور بارہ تاریخ کو
04:27لیکن آج ہم بات کر رہے ہیں
04:28یوم نہر کے تعلق سے
04:30یعنی قربانی بنیادی طور پر
04:31ہمارا انوان ہے
04:33قربانی کیا ہے بسیکلی
04:34سیکریفائز ہے
04:36اور جناب اللہ تبارک و تعالی کی رضا
04:39اور اس کی خشنودی حاصل کرنے کی نیت سے
04:43مخصوص جانوروں کو
04:45مخصوص شرائط کے ساتھ
04:47قربان کرنا
04:48یعنی ان کا خون بہانہ
04:50اللہ کے حبیب سید الانبیاء
04:51امام الانبیاء
04:52حضور جانِ عالم صلی اللہ تعالی
04:55علیہ وآلہ وسلم
04:56کی تعلیمات کے مطابق
04:58یوم نہر قربانی سے بڑھ کے
05:01کوئی افضل عمل
05:02نہیں ہے
05:04اور آج ہم اسی بات پہ
05:06کلام بھی کر رہے ہیں
05:08اور اللہ نے
05:09یعنی ہر امت کے لیے
05:10قربانی کو جناب
05:12لازم فرمایا ہے
05:14اللہ کا ذکر کرو
05:16اس کا نام لو
05:18اور مخصوص جانوروں کو
05:20اسی کے قرب
05:21اسی کے تقرب کے لیے
05:22قربان کرو
05:23یہ اللہ تبارک وآلہ نے
05:25سب پہ لازم فرمایا
05:27اور آج ہم اسی قربانی کے
05:28تعلق سے
05:28بنیادی طور پر بہنیں
05:30کنفیوز ہوتی ہیں
05:31عید کے قربانی
05:33اور جناب
05:34جو دمِ شکر ہے
05:35یعنی جو حرص کے
05:36شکرانے کے قربانی ہے
05:38جو حدود حرم کے اندر کی جاتی ہے
05:39اس کے مابین
05:40جو فرق ہے
05:41آج میں پہلا سوال
05:42یہی کروں گی
05:43اور اسی سے ہم
05:43گفتگو کا آغاز کریں گے
05:45جو سکولرز میری آپ کے
05:46ہم سب کی رہنمائی کے لیے
05:47آن ڈی سیٹ موجود ہیں
05:49اور پہلی مہمان اسکولر
05:51صفحے اول کی اسکولر
05:53بہترین لبولہ جا
05:54رکھتی ہیں
05:55اور جامِ گفتگو
05:57آپ کا خاصہ ہے
05:58کبھی ایسا نہیں ہوا
05:59کہ میں سوچ رہی ہوں
06:00کہ ڈاکساہبہ نے
06:01وہ والا جو ایسپیکٹ
06:02اس پر کلام نہیں کیا
06:03never
06:04it never happened
06:05ہمیشہ اچھا بولتی ہیں
06:06ستھرا بولتی ہیں
06:07اور ہمیں اپنا مددہ
06:09بنا دیتی ہیں
06:10ہم ان کے
06:11ان کے علم و عمل میں
06:13برکتوں کے لیے
06:13دعا گو بھی ہیں
06:14اور ان کی علمی
06:15بصیرت کے محترف بھی ہیں
06:17ہمارے ساتھ
06:18ڈاکٹر امتیاز
06:19جاوید خاکوی صاحبہ
06:20تشریف فرمائیں
06:21السلام علیکم
06:22ورحمت اللہ وبرکاتہ
06:24والیکم السلام
06:26ورحمت اللہ وبرکاتہ
06:27آپ صاحبہ آپ خیریت سے ہیں
06:28الحمدلہ
06:29اللہ آپ کو سلامت رکھے
06:30اور ہم سب آپ سے
06:32سیکھتے رہیں
06:32اور اسی طرح
06:33اخلاص کے ساتھ
06:34اور حسن نیت کے ساتھ
06:36آپ دین مطین کی
06:37خدمت کرتی رہیں
06:38اور اس بارگاہ میں
06:39یہ
06:40مقبول بھی ہوں
06:41آپ کی ساری خدمتیں
06:42پروریگار
06:43میں آپ کی سمت آتی ہوں
06:44اور ماشاءاللہ
06:46حافظہ ہیں
06:47قاریہ ہیں
06:48اور عالمہ چوبی ہیں
06:49بہت اچھا بولتی ہیں
06:51اور آج ہمیں
06:52خصوصی وقت دے رہی ہیں
06:53ہم ان کے علم و عمل
06:54بن برکتوں کے لیے
06:55دعا گو ہیں
06:56اور میں چاہتی ہوں
06:57کہ یہ بولتی رہیں
06:58اور ہم انہیں
06:59سنتے رہیں
07:00اور آج ان کو
07:01ویلکم کرتے ہیں
07:02سلام عرض کرتے ہیں
07:03ہمارے ساتھ موجود ہے
07:04حافظہ قاریہ آئیشہ
07:06السلام علیکم
07:08ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:11حافظہ آئیشہ
07:13آپ ٹھیک ہیں
07:13خیریہ سے
07:14آپ کو سلامت رکھے
07:16اور آپ کے لیے دعا گو ہیں
07:17اور جناب جس خوبصورت آواز سے
07:19ہم انہیں
07:20مدینہ کی کوئل کہتے ہیں
07:22اور جو ان کی آواز میں
07:23مٹھاس ہے
07:24جو گداز ہے
07:25جو چاشنی ہے
07:26اس کی میں بھی مطرف ہوں
07:28اور آپ سب بھی ہیں
07:29اور فرمائشے کرتے ہیں
07:31کہ بھئی
07:32امبر باجی کو بلا لیجئے
07:33امبر اشرف
07:34آج ہماری مہمان ہیں
07:35اور آج
07:37اپنی خوبصورت آواز سے
07:38پروگرام کا آغاز کر چکی ہیں
07:40میں گاہے گاہے
07:41مختلف کلام
07:41ان کی خوبصورت
07:43اور سوریلی آواز میں
07:44شامل کرتی رہوں گی
07:45انہیں سلام عرض کر رہی ہوں
07:46السلام علیکم
07:47ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:49امبر آپ خیریت سے ہیں
07:51آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
07:53اور آپ کے لئے بھی
07:54اخلاص کی
07:55اور حسن نیت کی دعا کروں گی
07:57اور اللہ تبارک و تعالی
07:58آپ کی یہ کاوشیں
07:59آپ سکھا بھی رہیں گے
08:00ماشاءاللہ
08:00اپنی بارگاہ میں
08:01قبول و منظور فرمائے
08:02راکس صاحبہ آپ کی سمتاؤں گی
08:04اور بات میں نے
08:05زمین کی بھی
08:06ابتدائیے میں
08:07کہ ایک تو قربانی وہ ہے
08:08جو ہر صاحب استطاعت پر
08:11یعنی واجب ہے
08:12اور جو عید کی قربانی ہوتی
08:13اور دوسری وہ جو دمے شکر ہے
08:15حج کے قربانی
08:15دونوں کو
08:16ڈیفرنشیٹ کیجئے
08:17اور میری بہنوں کو سمجھائی
08:19شکریہ آنے دا
08:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:22انہا آتو اینہا کلکا
08:23فصل لی رب کون
08:25کہ بے شک یہ قربانی
08:28وہ عبادت ہے
08:29جو حضرت آدم علیہ السلام سے
08:30چلی آ رہی ہے
08:31اور شروع میں آپ دیکھیں
08:33تو قربانی کا
08:34اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام
08:35بیٹوں کی قربانی
08:36کبھی ذکر کیا
08:37بیل کابیل ک
08:38پھر بنی اسرائیل کی
08:39قربانیوں کا بھی ذکر آتا ہے
08:41کہ انہیں حکم ہوا
08:42قربانی دینے کا
08:43اور یہ حکل سلمانی
08:45اصل میں کیا تھی
08:45قربان گاہ تھی
08:46کہ نماز کا معاملہ
08:48اتنا اہم نہیں تھا
08:49جتنا اہم معاملہ
08:50قربانی کا تھا
08:51تو دیکھیں
08:52حج کو اللہ نے
08:53مقصوص کیا
08:53چونکہ جگہ مقصوص
08:55دن مقصوص
08:55وقت مقصوص
08:57مقصوص لوگ جا رہے ہیں
08:58تو وہی حج انہی کا ہوگا
09:00قربانی کو
09:01یونیورسلائز کرتے ہیں
09:02اب دنیا میں
09:03جہاں کہیں بھی
09:04اہل ایمان ہیں
09:05سنت ابراہیمی
09:07کو ادا کرتے ہیں
09:08اور اس دن
09:09عید العذا کی خوشیاں
09:11سید الطعام
09:12وہ جو گوشت کی
09:13مرغن کھانے بنتے ہیں
09:15تو وہ اللہ کی طرف سے
09:17ایک زیافت ہے
09:18مسلمانوں کی
09:19اور مسلمان خود
09:20اس کو زبابی کرتے ہیں
09:22قربان کرتے ہیں
09:23اللہ کی
09:23تقرب کو پاتے ہیں
09:25کہ اللہ کو
09:26گوشت اور خون سے
09:27کوئی تعلق نہیں
09:28کوئی اس کو
09:29وہ چاہیے نہیں
09:30ظاہر ہے
09:33سب کو آج گوشت
09:34ملے گا
09:36سب کی پکوان کی دعوی
09:37اور آپ دیکھیں
09:38میڈل کلاس
09:39غریب طبقہ
09:39ہر گھر میں کھانے پک رہے ہیں
09:41سبحان اللہ
09:41سبحانی یہ
09:42کہ ایسا عمل ہے
09:43جو اللہ کو
09:43بہت پسند ہے
09:44اور اس لیے
09:46تاریخ کا تھوڑا سا ذکر کیا
09:47کہ اتنا پسندیدہ عمل ہے
09:49کہ شروع سے چلا آ رہا ہے
09:51پھر آپ نے کہا
09:52کہ دم شکر
09:53اور اس میں کیا فرق ہے
09:54دیکھیں حج کے لیے
09:55جب حجی جاتا ہے
10:01تمتو کا مطلب یہ ہے
10:02کہ جنہوں نے فائدہ اٹھایا
10:04کہ عمرہ بھی ساتھ ادا کر لیا
10:06عمرہ ادا کیا
10:07احرام کھوڑ لیا
10:08اس کے بعد جب حج کے دن آئے
10:10تو حج کر لیا
10:11اب جیسے مسلمان جا رہے ہیں
10:13چالیس چالیس دن کا
10:14ان کا وہ ہیسٹی ہے
10:15تو وہ جاتے ہیں
10:16پہلے عمرہ کرتے ہیں
10:17اس کے بعد عمرے کی پابندیوں سے
10:18آزاد ہو جاتے ہیں
10:19اور پھر حج کرتے ہیں
10:21اسی طرح حج کران میں
10:22وہ عمرہ اور حج
10:23دونوں ادا کر رہے ہوتے ہیں
10:24ایک ہی احرام میں
10:25تو یہ جو حجی ہیں
10:27حج افراد جو ہے
10:28اس میں صرف حج کا احرام
10:30باندھا جاتا ہے
10:31عمرہ نہیں کیا جاتا
10:32ٹھیک ہے
10:32تو ایک ان کو
10:33استثناء حاصل ہو گئی
10:34حج تمتو
10:36اور حج کھران کرنے والے
10:37جو حجی حضرات ہیں
10:39خواتین بھی ہیں
10:40جو بھی حجاج ہیں
10:41ان سب نے
10:42دم شکر میں
10:43واجب ہے ان پر
10:44کہ انہوں نے
10:45قربانی دینی ہے
10:46ٹھیک
10:46اور اب جو ہم یہاں
10:47قربانی دے رہے ہوتے ہیں
10:48یہ آقل و بالگ
10:50صاحبِ استطاعت
10:52مسلمان پر واجب ہے
10:54اب مسلمان میں
10:55مرد بھی شامل ہیں
10:56قواتین بھی شامل ہیں
10:57جن قواتین کے پاس
10:58سارے ساتھ طولیس ہونا
10:59صاحبِ نصاب ہیں
11:00انہوں نے
11:01اپنی قربانی خود دینی ہے
11:02یہ فرق ہے
11:03دونوں ایامِ نہار میں
11:05قربانیاں دی جاتی ہیں
11:06یعنی دس زلحج سے
11:07بارہ زلحج تک
11:09دونوں قربانیاں کی جاتی ہیں
11:10وہ حدودِ حرم میں دینی
11:12ضروری ہے
11:12اور یہ آپ
11:13کہیں بھی
11:14کسی بھی جگہ پر قربانی
11:15یعنی آپ صاحبِ استطاعت
11:16ہوئے جہاں بھی موجود ہیں
11:17جہاں بھی ہیں
11:18اور ایک یہ بھی
11:19ذہن میں رکھے
11:19کہ جو حاجی ہیں
11:20اگر وہ صاحبِ نصاب بھی ہے
11:22تو اس پر دونوں قربانی ہیں
11:24وہ ایک قربانی
11:25دمِ شکر تو
11:25وہاں حدودِ حرم میں دے گا
11:27دوسری قربانی
11:27وہ جہاں رہتا ہے
11:28وہاں بھی وہ دلوا سکتا ہے
11:30شکریہ آپ
11:30بریک شامل کر رہے ہیں
11:42چیز کے ساتھ
11:43میں حافظہ آئیشہ
11:44کی سمت بڑھ رہی ہوں
11:45اور دورِ جاہلیت میں
11:48قربانی کا کیا تصور تھا
11:50بتائیے
11:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:54بہت شکریہ
11:54دیکھیں قربانی جو تھی
11:56وہ زبانِ جاہلیت میں بھی
11:58ہوا کرتی تھی
12:00لیکن جو طریقہِ کار
12:02کہلیں
12:02یا جس طرح قربانی کی جاتی تھی
12:04وہ بالکل مختلف ہوا کرتا تھا
12:06عرب مشرقین
12:07جو قربانی کیا کرتے تھے
12:09وہ صرف ریاکاری کے لیے
12:11دکھاوے کے لیے
12:12یا
12:14مذہبی رسم کے طور پر
12:15تو کرتے تھے
12:16لیکن اس میں
12:17اللہ کا خوف
12:18اللہ کا ڈر شامل نہیں ہوا کرتا تھا
12:20اب وہ کیا کرتے تھے
12:21کہ جب وہ قربانی کیا کرتے تھے
12:23تو سب سے پہلے
12:24وہ قربانی دوسروں کے لیے کیا کرتے تھے
12:26وہ اللہ تعالیٰ کے لیے نہیں کیا کرتے تھے
12:28یعنی دوسروں کے نام پر
12:29بتوں کے نام پر قربانی کیا کرتے تھے
12:32جبکہ قرآنِ کریم میں
12:33سورہ مائدہ آیت نمبر
12:35سورہ بقرہ آیت نمبر 173
12:37جس میں اللہ رب العزت نے خود ارشاد فرمایا
12:40کہ اور وہ لوگ
12:41جو دوسروں کے نام پر
12:42یا دوسروں کے لیے قربانی کرتے ہیں
12:44بتوں کے نام پر قربانی کرتے ہیں
12:45وہ حرام ہے
12:46صحیح مسلم کی حدیث ہے
12:48آقا علیہ السلام نے خود فرمایا
12:50اس شخص پر یا اس انسان پر
12:52لانت ہوتی ہے اللہ تعالیٰ کی
12:54جو کہ دوسروں کے نام پر قربانی کرتا ہے
12:56غیر اللہ کے نام پر قربانی کرتا ہے
12:59پھر آج دیکھیں ہم قربانی کرتے ہیں
13:02تو ہم اپنے گلی کے اندر
13:04اپنے دروازے کے آگے قربانی کرتے ہیں
13:05گھر کے اندر جگہ ہو
13:07تو ہم وہاں قربانی کرتے ہیں
13:08اجتماعی ہوتی ہے
13:09تو ایک پار ایک میدان
13:11یا ایک جگہ مقتصد کر لی جاتی ہے
13:12وہاں ہوتی ہے
13:13جو زمانہ جاہلیت میں قربانی کی جاتی تھی
13:16تو اس طرح نہیں ہوتی تھی
13:17بلکہ وہ لوگ کیا کرتے تھے
13:18وہ لوگ بت خانوں میں قربانی کیا کرتے تھے
13:20that they are a place where they were
13:23thePC was a food, the people of David
13:26And Surah Maida,
13:27Ayat No.103.
13:29Allah has told us
13:31that the people who did
13:32what they were doing
13:33was a便i.
13:37And then this was an option
13:41when they maintained
13:41it was a concept that
13:44this food is
13:45that they were
13:46what they were
13:47so the food
13:49was
14:13He was going to do that.
14:20nama rickhe uae thay jimmei in janwaro ki
14:22jayna mukhtalif unhoonne kubiyan
14:24banayi mohi tii joh azad ho
14:25ya jis ke jis ountni ke kahan jayn
14:28jayn wo chilhe huay hoon ya kaathe gay hoon
14:30is tarah sa ye janwaro thay
14:31or semjhtay thay ki in janwaro ki qurbani
14:34zyada mقدas hai
14:35or in janwaro ki qurbani se kiya hooga
14:37ke inki belayen dure ho jayengi
14:40ya is tarah ki jaynay na
14:41ki jadu tonay ke amal hootay
14:42woh katsayengi ya belayen dure ho jayengi
14:45ya unko unki wajah se jayna
14:47woh unhe fayda pahunche ga
14:48woh ye sare kama kertte te te
14:50aur ye fark hai
14:50áj humari qurbani me
14:52joh pher aqa karim alayhi sallallahu alayhi sallam
14:54ne hume بتai
14:55joh hazreti ibrahim alayhi sallallahu alayhi sallam
14:57ke zariye شروع ہوئi
14:58joh allah ta'ala nye hum tuk pahuncha ya
15:00khe hume qurbani karni kis tariqe se
15:02qurbani ka sb se pahla
15:04اور sb se avelin
15:05joh mqsad hai
15:05woh allah ta'ala ki riza honi chahiye
15:07phir wo luk qurbani dikhawe
15:10kis nye sbse zada jhanwar qurbani kiya
15:12kis nye sbse zada jayna
15:14woh jhanwar ko zibah kiya
15:16phir uske sath-sath
15:17woh ek or kam kiya kertte
15:18tu rwoh kya kertte te
15:19kye woh joh jhanwaro ko zibah kiya
15:21kertte te na
15:21usmeh bhi woh log ye semjhtte te
15:23kye joh ghošt hai
15:24ye صرف un tuk rana chahiye
15:25woh gharib wo tuk nye jayega
15:27woh kisie or tuk nye jayega
15:28woh sara ka sara ghošt
15:29woh apne buton ke
15:29قدموں me rukh dhya
15:30kertte te
15:31toh ye fark tha
15:32zamanah jahiliyat ki
15:34qurbani ke tatsvor me
15:35aur áj humarhe dine
15:36islam ke qurbani ke tatsvor me
15:38joh hume humarhe
15:39islam nye bata ya
15:40ur sikhha ya
15:41subhanallah
15:42mashallah
15:42ndak sahiba
15:43mein aap ki samba taongi
15:44اور qurbani
15:45ka joh felsifah
15:46joh iski
15:47mqsadiyat
15:48ispere klam ki jhe
15:50chukriya
15:51anida
15:51دیکھیں qurbani
15:52ki lafos pari gaur
15:53karne
15:53tu qurbani
15:54qurb se
15:55yani
15:56qurb
15:56ilahhi
15:57ko pánne
15:57ke liye
15:57mein
15:58apna tn
15:59man
15:59dhan
16:00apni jan
16:01mal
16:01sb kuch
16:02qurbani
16:02karne
16:02ko
16:03tiyyar
16:03subhanallah
16:04یہ qurbani
16:05toh sunnat
16:05ibbrahimi
16:06se chaliyah
16:06ria
16:07dherakiket
16:07toh ye
16:08que mein
16:08jan
16:09tk
16:09ka nazirana
16:10pish
16:10karun
16:10اور
16:11pher
16:11kohon
16:11ke
16:11hak
16:11toh
16:12ye
16:12kya
16:12hak
16:12kada
16:13na
16:13huwa
16:14subhanallah
16:14binda
16:15ki
16:15ke
16:15kata
16:15hi
16:16isko
16:16binda
16:17jab
16:17hai
16:18or
16:18ye
16:18ma
16:19nye
16:19liya
16:19ke
16:28mehwar
16:28wu
16:29zah
16:29ben
16:29jay
16:29na
16:29tatsvor
16:31ka
16:31fikr
16:31ka
16:31aml
16:32ka
16:32such
16:33ka
16:33harkat
16:33ka
16:34bata
16:34ka
16:35uçnne
16:35baitn
16:36ka
16:36ke
16:36bos
16:37uski
16:37rza
16:37uski
16:38marifat
16:38uski
16:39khusy
16:39meri
16:40apni
16:40zah
16:41toh
16:41koji
16:41zah
16:41hi
16:41nye
16:42may
16:42toh
16:42kuch
16:43bhi
16:43nye
16:43allah
16:43huwa
16:44k
16:44kura
16:44kura
16:44kura
16:45kura
16:45kura
16:46jaga
16:46har
16:47lemah
16:47hum
16:48usko
16:48toh
16:48eek
16:48temsiylah
16:49pish
16:49kari
16:50jaan
16:50va
16:50tент
16:50how
16:51kura
16:51kura
16:51kura
16:51kura
16:51kura
16:51kura
16:51kura
16:52kura
16:53kura
16:54kura
16:55kura
16:56The power of the soul that you live with.
16:58The spirit of the war.
16:59The soul, that master of the soul.
17:01That Christ is happy to get here.
17:05He goes into this miljard.
17:08The person is fighting with his fear.
17:10There is fear of God.
17:12He also brings others away from his juncture.
17:17That when he comes with fear of their friends,
17:20there isn't a fear of the world.
17:21There isn't a fear, there isn't a fear.
17:23No, no, no.
17:53No, no, no.
18:29No, no, no.
18:55No, no.
19:31No, no.
19:54No, no.
20:49No, no.
21:21No, no.
21:26No, no.
21:26No, no.
21:33No, no.
21:42No, no.
21:47No, no.
22:41No, no.
22:44No, no.
23:17No, no.
23:20No, no.
23:50No, no.
23:54No, no.
23:57No, no.
24:27No, no.
25:00No, no.
25:00No, no.
25:06No, no.
25:11No, no.
25:22No, no.
25:23No, no.
25:24No, no.
25:25No, no.
25:31No, no.
25:32No, no.
25:42No, no.
25:47No, no.
25:57No, no, no.
25:59No, no.
26:01No, no.
26:12No, no.
26:14No, no.
26:16allah ke hukum ke khatir upne aap ko
26:18surrender ke
26:19ur allah ke risa ke khatir upne beitye ko
26:21kureban ke ke liye lese ke chalye gage
26:23پھر humede دوسuri چiz dixi dekhti
26:25alla per twockl
26:26allah per bharoza
26:27kya bharoza ta
26:28kya istikamat tij
26:29kya aapne jahan se ziade piaari
26:31chiz
26:31aapne jahan se ziade piaari
26:34aziz
26:34muehabet ki karnne walhe chiz
26:36aulad
26:37yaani ki jisai
26:37inshan sienc kira bada kira ta
26:39ek kheti je jisai ap sienc tiyo
26:42aur pher wun badhe ho kaya
26:43تناور درخت بنتی ہے
26:44جب وہ تناور درخت بن رہی ہے
26:46تو پھر اللہ نے کہا
26:47کہ قربانی چاہیے
26:48اور آپ نے حضرت اسماعیل علیہ السلام
26:51کو زباہ کرنے کے لیے
26:52جو ہے وہ لٹا دیا
26:53یہ اللہ پر توقل
26:54اور اللہ پر بھروسہ تھا
26:56کہ آپ نے کسی
26:57جو ہے نا وہ محبت کو نہیں دیکھا
26:59آپ نے کسی بھی
27:00جان سے زیادہ
27:01جو آپ کی پیاری چیز ہے نا
27:02آپ کا چاہے وہ مال ہو چاہے
27:04اللہ حال آپ نے کسی بھی چیز کو نہیں دیکھا
27:06بلکہ آپ قربانی کے لیے جو ہے وہ لے گئے
27:08پھر ہمیں ایک اور درست ملتا ہے
27:09صبر و استقامت کا درست
27:12باپ کہہ رہا ہے بیٹے سے
27:13اپنا خواب بتا رہا ہے
27:14ایک ڈسکشن دکھائی دے رہی ہے
27:16کہ باپ بیٹے کے ذات کیس طرح بات کر رہا ہے
27:19مشورہ کر رہا ہے
27:19ہم مشورہ نہیں کرتے نا
27:20وہ مشورہ بھی کیا جا رہا ہے
27:22بتایا جا رہا ہے
27:23باپ نے بیٹے سے مشورہ کیا
27:24اور بیٹے نے جو ہے وہ
27:25رب کی رضا کے خاطر باپ کو کہا
27:28کہ بابا اگر اللہ کا یہ حکم ہے
27:31تو میں اس پر راضی ہوں
27:32اور جا کر جو ہے وہ چھوڑی کے نیچے لیٹ جاتے ہیں
27:35کہ چھوڑی چلنے سے پہلے
27:36وہ دمبہ بھیج دیتا ہے
27:38تو صبر و استقامت کی مثال دیکھیں
27:40کہ ہم میں سے کسی کی حمت ہوگی
27:41کہ ہم چھوڑی کے نیچے لیٹ جائیں
27:43ہم تو خوف کھاتے ہیں
27:44ذرا سا کٹ لگ جائے
27:45کتنی تکلیف ہوتی ہے
27:46لیکن وہاں دیکھیں
27:47وہ تو چھوڑی کے نیچے لیٹ گئے
27:48قربان ہونے کے لیٹ جائیں
27:50رب تبارکو تعالی نے
27:52یہ سب رب کا حکم تھا
27:54رب کی طرف سے
27:55رب کی عطا تھی
27:56پھر اس کے بعد آپ دیکھیں
27:58کہ اللہ پر توقل ہو رہا ہے
28:00اطاعتِ الٰہی بھی ہو رہی ہے
28:01صبر و استقامت بھی ہے
28:03پھر جو ہے وہ جذبہ ہے
28:05کہ وہ یہ قربان ہو رہا ہے
28:06اور اللہ کے خاطر قربان ہونا ہے
28:07تقویٰ دکھایا جا رہا ہے
28:09تقویٰ ہم سیکھ رہے ہیں
28:10ہمیں سکھایا جا رہے ہیں
28:11ہمیں نظر آ رہے ہیں
28:12کیا تقویٰ تھا
28:13کیا خلوص تھا
28:14اللہ تعالی کا کیا ڈر تھا
28:16اللہ سے کیا محبت تھی
28:17کہ وہاں قربان ہونے کے لیے
28:19جو ہے نا وہ چلے جا رہے ہیں
28:20اور ہمیں یہ بتایا جا رہے ہیں
28:22کہ اگر ہمیں بھی کامیاب ہونا ہے
28:24اور ہمیں بھی کچھ پانے ہیں
28:25تو ہمیں سب سے پہلے
28:26اللہ تعالی کی رستی کو
28:27مضبوطی سے تھامنا پڑے گا
28:39چیز قربان کرنی پڑے گی
28:40صرف اس کی رضا کے خاطر
28:42اور پھر رب کہتا ہے
28:43جو مجھ سے راضی ہو گیا
28:45میں اس سے راضی ہو گیا
28:46اس نے میری رضا کے خاطر
28:48خود کو قربان کر دیا
28:49تو میں اسے سب کچھ عطا کر دوں گا
28:51اور وہاں دیکھیں
28:52کہ پھر ہمیں یہ دیکھ رہا ہے
28:54نظر آ رہا ہے
28:54کہ پھر یہ قربانی
28:55ایک عظیم قربانی بن جاتی ہے
28:57پھر یہ مثالی قربانی بن جاتی ہے
28:59پھر یہ رہتی دنیا تک
29:01قائم رہنے والی قربانی بن جاتی ہے
29:03کہ ہر سال
29:04دس گیارہ بارہ مہر
29:05زلحچ کو
29:07ہم جو ہے وہ قربانی کرتے ہیں
29:09اور اللہ تعالیٰ کے نام پر قربانی کی جاتی ہے
29:12اس کا نام لیا جاتا ہے
29:13اور ہم اس عظیم یاد کو تازہ کرتے ہیں
29:16کہ جو سبر و استقامت کی
29:17اعلیٰ مثال تھی
29:18کہ چھری چلنے ہی والی تھی
29:20اور میرے رب نے
29:21مینڈا جو ہے نا وہ
29:22زمین پر اتار دی
29:24سبحان اللہ
29:25ماشاء اللہ
29:25کیا بات ہے آئیشہ
29:26یہاں میں نظر آتا ہے
29:28کہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت
29:31کس درجہ ضروری ہے
29:33چاہے وہ باپ ہوں
29:34یا چاہے ان کا
29:36obedient child ہو
29:38میں راکسہ اب آپ کی سمتہ آتی ہوں
29:39اور
29:41یعنی
29:42میں آپ سے یہ جاننا چاہتی ہوں
29:44کہ قربانی کے کیا آداب ہیں
29:46اور
29:47کون سی احتیاطیں ہیں
29:48جن کو آپ سمجھتی ہیں
29:50precautionary measures
29:51جنہیں لینا ضروری ہے
29:54شکریہ نیدا
29:55دیکھیں ایک جو ظاہری فوراں
29:57جو میرے ذہن میں آتی ہے بات
29:59وہ یہ کہ حابیل اور قابیل
30:00نے قربانی پیش کی
30:01قابیل کی قبول نہیں ہوئی
30:03حابیل کی قبول ہوئی
30:04وجہ کیا تھی
30:06خوشدلی سے دی تھی
30:07برعضاء و رغبت دی تھی
30:09سبحان اللہ
30:10اطاعت تو آپ کر رہے ہوتے ہیں
30:12کہیں در کے کر رہے ہوتے ہیں
30:13ایک ہوتا ہے
30:14اپنی پوری رضا مندی کے ساتھ
30:16خوشی کے ساتھ
30:18کہ میں اپنا دیرہ ہوں
30:20قربانی کر رہا ہوں
30:21تو مولا
30:22بہت میں خوش ہوں
30:23شکر گزار ہوں
30:25کہ تُو نے مجھے یہ سعادت دی ہے
30:27تو انداز بدل جاتا ہے
30:31یہ خوشدلی سے دیں
30:32جب بھی قربانی دیں
30:33آپ پر واجب ہے
30:34آپ صاحب نصاب ہے
30:35اللہ برکت اطا کرے گا
30:37وہ جو سیونگز ہیں
30:38ہم سوچتے ہیں
30:39فلان جگہ کام آئیں گے
30:40اس کا سب سے بڑا مصرف یہ ہے
30:42کہ جہاں اس کا حکم آگیا ہے
30:43تو اب اس حکم کو
30:44یہی ہے سب سے بڑی جگہ
30:46ہاں جی
30:46اس کے لئے نکال لیں
30:48پھر پیٹی میں رکھے ہوئے ہیں
30:49کہیں چھپا کے
30:50اور خوشدلی سے دیں
30:52آگر آپ صاحب میں نصاب ہے
30:53پھر دوسری یہ
30:55ریاہ نہ ہو
30:55دکھاوا نہ ہو
30:57یہ کیا بات ہوئی
30:58کہ ہمارے گھر
30:59موٹا تازہ بکرا آیا ہے جی
31:00اب اس کی نمائش کرنی ہے
31:02اب اسے لے کے جانا ہے
31:03بچے کو پکڑانا ہے
31:04فلان کے گھر ضرور جانا
31:06ان کے دروازے پر ضرور بتانا
31:08کہ یہ ہم نے لیے
31:09دا کے لئے مت کریں
31:10تو ریاہ کاری کو نکال دیں
31:13اس میں سے
31:14خالص تقویٰ کے ساتھ
31:16محبت کے ساتھ
31:17اس جانور کو پیش کریں
31:18پھر اللہ نے ان جانوروں کو
31:21اللہ نے اپنی نشانیاں کرا دیا
31:23شوائر اللہ
31:24یہ جو حدیث جانور
31:26قربانی کے لئے پیش کیے جاتے ہیں
31:28اور فرمائے
31:29میں یعظم شوائر اللہ
31:30فَإِنَّا مِن تَقْوَى الْقُلُوبِ
31:33سبحان اللہ میرے رب
31:34تو نے انہیں اپنی نشانیاں کرا دیا
31:36پھر کہاں جو ان کا بھی اترام کرتا ہے
31:39خیال رکھتا ہے
31:39یہ بھی دلوں کے تقویٰ میں سے
31:41سبحان اللہ
31:43مومن کے لئے تو خیر ہی خیر ہے
31:45اپنی نیتوں کو ہم درست کر لیں
31:47سوچ کو درست کر لیں
31:49ہر عمل پر اس کو برکت مل رہی ہے
31:51ہر عمل اس کا عبادت بن رہا ہے
31:52اس پہ عجر اور ثواب بتا ہو رہا ہے
31:55سبحان اللہ
31:55قربانی کے جانور کی
31:56دیکھ بال کریں
31:57اسے بھوکا پیاسا نہ رکھیں
31:59بہت جگہوں پہ استماعی قربانیاں
32:01ہو رہی ہوتی ہیں
32:02وہاں غفلت ہو رہی ہوتی ہے
32:03ان کو کھلانے پھلانے میں
32:05آپ قربانی کر رہے ہیں
32:06آپ جائیں
32:07بھلے آپ کا ایک ہی حصہ ہے
32:08اپنے حصے کی
32:10اس حفاظت کے لئے
32:11جائیں اس کو کچھ کھلائیں
32:12جانور کا خیال رکھیں
32:14ہوتا یہ ہے
32:15کہ جب وہ جانور چلا گیا
32:16وہ استماعیت میں آ گیا
32:18تو کوئی اس کی کیر کرنے والا
32:19ویسے نہیں رہتا
32:21پھر ہمیں سہولت دی ہے
32:22کہ اونٹ ہے
32:23گائے ہے
32:24بیل
32:24ان میں سات
32:25اس سے آپ ڈال سکتے ہیں
32:26بکرہ ہے
32:27دمبہ ہے
32:28وہ ایک ہی بندہ کر سکتے ہیں
32:29پھر ان کی عمر کی حدیں
32:31بھی بتا دی گئیں
32:32اونٹ پانچ سال کا ہوگا
32:33تو گائے جو ہے
32:34یا بیل جو ہے
32:35وہ کم از کم
32:36دو سال کا ہو
32:37بکرہ دمبہ
32:38اس کی ایک سال ہے
32:39لیکن دمبے کا کہا جاتا ہے
32:40کہ چیم آ کبھی
32:41اگر تندرستہ
32:42آپ اسے دے سکتے ہیں
32:43قربانی کے لئے پیش کر سکتے ہیں
32:45بھی عیب جانور
32:46آپ دیکھیں نا
32:47اللہ نے کہا
32:48اللہ جویل
32:50یخب الجمال
32:51جانوروں میں بھی تلاش کرو
32:54قربانی کے لئے پیش کرنا ہے
32:56کانا نہ ہو
32:57لاغر نہ ہو
32:58کمزور نہ ہو
32:59بیمار نہ ہو
33:00وہ عیب جو پائے جاتے ہیں
33:02وہ نہیں ہونے چاہیے
33:04عام تو تم جانور
33:05زبا کر کے تو تم کھا سکتے ہو
33:07قربانی کے لئے پیش کرنا ہے نا
33:09تو یاد رکھو
33:10جمال پر بھی منفعت
33:13اور برکت عطا ہوتی ہے
33:15خوبصورت جانور پیش کرو
33:17اچھی جو جوانی کو پہنچ چکا ہے
33:19اس کو
33:20نہ بچہ ہو
33:21نہ وہ ہو
33:22بڑھوں کو بھی ہو
33:23تو جاتی ہے
33:24لیکن بہرحال
33:25اس کو پسندیدہ
33:26اس کو قرار دیا گیا
33:27کہ جو اس ایج کو پہنچا ہے
33:28اس کو پیش کرو
33:29پھر اسی کے لئے
33:30اگر جس چھوری سے زبا کرنے
33:32اس چھوری کی داد
33:34اتنی تیز ہو
33:35کہ یک دم جب کٹو
33:37تو چار رکھیں اس کی
33:38کٹ جائیں
33:39اللہ کا نام لیتے ہوئے
33:40بسم اللہ
33:41ہر جانور پر ضرور پڑھیں
33:44اس کا اتمام کریں
33:46اجتماعیت میں بھی
33:47میں بار بار کہوں گی
33:49اجتماعی طور پر
33:50بس وہ قصائی آ رہے ہیں
33:51وہ زبا کیے جا رہے ہیں
33:52اتمام رکھیں
33:53خیال رکھیں
33:54کہ ان کے
33:55جن کی طرف سے قربانی دی جارہی ہے
33:57وہ پیش کریں
33:58اور
33:59پھر دعا کریں
34:00کہ اللہ اسے قبول فرمائیں
34:02بہت شکریہ
34:03قبول افتد
34:04زہیز و شرف
34:07اللہ آپ کو سلامت رکھے
34:08میں اسے پاس گزاروں
34:09ڈاکٹ صاحبہ
34:10ماشاءاللہ
34:11بارک اللہ
34:11تقبل اللہ
34:12دالک
34:13میں آپ کی بھی شکر گزاروں
34:15حافظہ آئیشہ
34:16ماشاءاللہ
34:16بہت خوبی کے ساتھ گپتگو کی
34:18اور میں
34:19شکریہ ادا کرتی ہوں
34:21اپنی بہت ہی پیاری
34:22سناخوان
34:23سب پیارے ہیں
34:24لیکن آپ بھی بہت پیاری ہیں
34:25محترمہ سیدہ
34:27کیونکہ بازدوک شکوا کرتے ہیں
34:29انہوں نے دعا جی
34:30کیا آپ کی
34:30بس وہی پیاری ہیں
34:31وہ پیاری ہیں
34:32نہیں میری سب پیاری ہیں
34:33بیٹا ایسی بات نہیں ہے
34:34بس وہ ہوتا یہ ہے
34:35کہ ظاہر ہے
34:36جس کے ساتھ میں
34:36پروگرام کر رہی
34:37مجھے سب ہی بہت پیارے ہیں
34:38لیکن
34:39کسی کا کوئی کلام
34:41کسی وقت
34:41ایک الگ کیفیت ہوتی ہے
34:43تو وہ بہت اچھا لگ جاتا ہے
34:44تابندہ
34:45آپ نے اس پر
34:45سٹیمپ لگا دی
34:46انہوں نے
34:47ایک مشہور کر دیا
34:48پیاری امبر
34:49پیاری امبر
34:50تو بس اللہ
34:52ایسا ہی پیارا رکھیں
34:53اور اسی طرح
34:54پیاری پیاری ناتیں
34:55ہمیں سنائیں
34:56اور آخر میں
34:57کلام شامل کریں گے
34:58اور چاہے ہم پڑتی ہیں
34:59یا نات
35:00یا کوئی منقبت
35:01آپ کا اپنا ہی
35:02انداز ہوتا ہے
35:03اللہ آپ کو سلامت رکھے
35:04جناب آج کے لیے
35:05بس اتنا ہی
35:06قربانی
35:07اللہ کی رضا کے لیے
35:09کر رہے ہیں
35:09تو فور گرانٹڈ
35:10نہ لیں اس کو
35:11ایسی ہی نہ چھوڑ دیں
35:12جانوروں کو
35:13ان کی فکر کیجئے
35:14ان کی کیر کیجئے
35:16اچھا خوبصورہ
35:17جیسے کہ
35:17راکساہب نے بھی فرمایا
35:18جانور لے کے آئیے
35:19اور
35:20پھر بات یہ ہے
35:21کہ
35:22اللہ کی رضا کے لیے
35:23اللہ کا نام لے کے
35:24آپ قربان کر رہے ہیں
35:25تو وہ پھر
35:26اس کا جو پروٹوکول ہے
35:27وہ ذات جتنی بڑی ہے
35:28وہ مائنڈ میں رکھتے ہوئے
35:30پھر یہ قربانیاں پیش کیجئے
35:31قربانی تو دینی پڑتی ہے
35:33آلہ مقاصد کے حصول کے لیے
35:35السلام علیکم ورحمت اللہ
35:36مولا
35:42مولا
35:43مولا
35:45مولا
35:46میری مولا
35:49قابا
35:51دکھا دے مولا
35:54مولا
35:55قابا
35:56دکھا دے مولا
35:59مولا
36:01قابا
36:02دکھا دے
36:04مولا
36:05مولا
36:06مولا
36:07قابا
36:08دکھا دے مولا
36:11عمر بچی ہے
36:15میری کہاں
36:18عمر بچی ہے
36:21میری کہاں
36:24مر ہی نہ جائوں
36:27مولا
36:28یہاں
36:30قابا
36:31دکھا دے مولا
36:34مولا
36:35مولا
36:36قابا
36:37دکھا دے مولا
36:40کبھی
36:42کبھی
36:43گرد
36:44قابی
36:44کہ میں بھی
36:46تو گھوموں
36:47کبھی
36:48میں بھی
36:49قابی
36:50کی چادر
36:51کو چوموں
37:05مولا
37:10مولا
37:12مولا
37:16مولا
37:20مولا
37:21قابا
37:23دکھا دے مولا
37:32مولا
37:39قابا
37:41دکھا دے مولا
37:44कई लोग जाते हैं ऐसे हरम को कि जैसे हरम हो कदम दो कदम को
37:57कई लोग जाते हैं ऐसे हरम को कि जैसे हरम हो कदम दो कदम को
38:08बड़ा खूब उनका मुकदर है मौला बड़ा खूब उनका मुकदर है मौला
38:20ये उकात वैसी है मेरी कहां काबा दिखा दे मौला
38:31मौला काबा दिखा दे मौला
38:38सुना है वहां पे के हज हो रहा है ये परवान सुनकर
38:47यहां रो रहा है सुना है वहां पे के हज हो रहा है ये परवान सुनकर
39:00बुला ले इसे भी खुदाया हरम में लगी आग दिल की बुझा दे यहां काबा दिखा दे मौला
39:22मौला काबा दिखा दे मौला
39:28मौला काबा दिखा दे मौला
39:34मौला काबा दिखा दे मौला
Comments