Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/3/2025
Payam e Karbala - Muharram Special

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Hafiza Ayesha, Hooria Faheem

#PayameKarbala #MuharramSpecial #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00The Lord is the Son of the Son of the Son of the Son of the Son.
00:30Oh
00:33Oh
00:37Oh
00:39Oh
00:41Oh
00:55Oh
01:00Oh
01:03Oh
01:07Oh
01:09Oh
01:11Oh
01:13Oh
01:15Oh
01:21Oh
01:23Oh
01:25Oh
01:27Oh
01:40Oh
01:42Oh
01:48A
01:52Tere haram ki áj fضa
02:00Salli Allah se gungj uthi
02:07Tere haram ki áj fضa
02:13Ayi madinye ki khushbu
02:19La ilaha illa huu
02:25La ilaha illa huu
02:31Or tere haram ki sabi me
02:38Dere haram ki sabi me
02:40Dere haram ki sabi me
02:54Dere haram ki sabi me
02:57Pohja hai
03:01Dil mei asr ke
03:04Tere haram ki
03:06La ilaha illa huu
03:13La ilaha illa huu
03:18Eke talab hai
03:21Eke hi khu
03:23La ilaha illa huu
03:33Subhanallah, maşallah, maşallah
03:37Auzubillahi min ashshaytanirajim
03:39Bismillahirrahmanirrahim
03:41Rabi shrahi sadrii wa yasr li amrii
03:44Wahlul uqdatan min lisani yafqahu qawli
03:47Tamaam tada drudud v salam
03:50Scerveri anbiyah
03:51Imamanul anbiyah
03:53Sallallahu alayhi wa sallim
03:54Pyr
03:55AAP ki ala pan
03:57Or Auzhaabe
03:59Assalamualaikum
04:00etriculahi wabarakatuhu
04:04Kangani namur
04:05Piyam K lamentingang
04:07AAP ki mésban
04:09Siyadah shaved готов
04:11جناب اے آر وائے کیو ٹی وی نے بالخصوص ماہ محرم الحرام کی اس ٹرانسمیشن کو پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے
04:20اور اس ٹرانسمیشن کو جس کا عنوان ہے سیدہ کے لال
04:25آج ایک مرتبہ پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
04:28جناب جس طرح سے امام الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خانوادے
04:37اور ان کے شہادت کے حوالے سے اس پروگرام کو ترتیب دیا گیا ہے
04:42یعنی خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے شہادتوں کا ہم ذکر کر رہے ہیں
04:48اور واقعہ کربلا کو جس طرح سے ہم بیان کر رہے ہیں
04:51اور اس حوالے سے امام عالی مقام کا تذکرہ ہوا
04:54اور دیگر ممتاز و معروف ہستیوں کا ذکر ہوا
04:57ان عظیم ہستیوں کا ذکر ہوا
04:59ان مقدس ہستیوں کا ذکر ہوا
05:01جو آسمان پر آسمان کے افق پر ستاروں کی طرح چمک رہے ہیں
05:06جھل ملا رہے ہیں
05:07جناب اس گھرانے کی یہ تربیت تھی
05:10کہ تھک اور باگتل کے درمیان جب کوئی موقع آتا ہے
05:14تو حق پر کبھی سمجھوتا نہیں کرنا ہے
05:17اور اس کے ساتھ ساتھ یہ جو واقعہ کربلا ہے جناب
05:21یہ دو نظریے ہیں دو فلسفے ہیں
05:24یہ دو سوچوں کا ٹکراؤ ہے
05:26اور ایک سوچ کیا تھی
05:27کہ طاقت ہی حق ہے
05:30اور امام عالی مقام کی سوچ
05:32اور آپ کی فکر کیا تھی
05:34کہ حق ہی طاقت ہے
05:36اور جناب آج کی بزمیں بھی
05:38اسی سلسلے کو
05:39اسی تذکرے کو مزید آگے بڑھائیں گے
05:41ممتاز و معروف
05:43سکولرز بھی ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:44سنہ خوان رسول صلی اللہ علیہ وسلم
05:47بھی ہماری اس بزم کا حصہ ہے
05:49سب سے پہلے قبلہ محترم
05:51ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:52بہت ہی واجب الاحترام شخصیت
05:54ہم اور آپ انہیں پسند کرتے ہیں
05:56ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکوی صاحبہ
05:58رونہ کفروز ہیں
05:59خیر مقدم کرتے ہیں
06:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
06:03وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو
06:05اور اگر میں اپنے سیدھے ہاتھ پر دیکھوں
06:08تو ہمارے ساتھ آج کی اس بزم میں
06:10رونہ کفروز ہیں
06:11حافظہ آئیشہ انہیں بھی ویلکم کرتے ہیں
06:13السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
06:15وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
06:18بہت خوبصورت انداز سے حمد باری تعالیٰ سے
06:21آغاز ہوا وطن عزیز پاکستان کی
06:24ممتاز و معروف صناخوان
06:26اللہ نے بہت عزت سے نوازا
06:27حوریہ فہیم ومائے ساتھ موجود ہے
06:29ویلکم کرتے ہیں
06:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
06:32علیکم السلام
06:33اور جناب آپ آغاز کر لیتے ہیں
06:36امام عالی مقام کے جو فضائل ہیں
06:38میں چاہوں گی
06:39کہ حدیث مبارکہ کی روشنی میں بیان فرمائے گا
06:42شکریہ زینب
06:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:46قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:48الحسین منی وانا من الحسین
06:51صدق اللہ مولانا لزیم
06:53صدق رسولہ النبی والکریم
06:54حق و صداقت کے علمبردار
06:56خانوادہ رسول کے چشم و چراغ
06:58امام حسین علیہ السلام
07:00جنہیں حریت فکر کے بے باق مجاہد
07:03کہا جائے تو کم ہوگا
07:05بے شک امام حسین علیہ السلام
07:07نے نبی کریم علیہ السلام کی آغوش مبارک میں پروش پائی
07:11اور بے شمار احادیث آپ کے فضائل کو بیان فرماتی ہیں
07:14آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مبارک دونوں کے لیے
07:19کہ بے شک یہ اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں
07:22محمد حسین اور امام حسین علیہ السلام
07:24اسی طرح جس حدیث مبارکہ سے میں نے آغاز کیا
07:27حضور نے فرمایا
07:28حسین مجھ سے ہیں
07:30اور میں حسین سے ہوں
07:31علماء کہتے ہیں
07:34اس حدیث مبارکہ کی تشریح میں
07:36کہ دیکھیں حسین مجھ سے یہ بات تو سمجھ میں آتی ہے
07:39کہ حضور کے نواسے ہیں
07:40ابن رسول ہیں
07:42جزو رسول ہیں
07:43حضور کے بیٹے ہیں
07:44حضور کے لادلے ہیں
07:45حضور کی آغوش تربیت میں پروش پانے والے ہیں
07:49تو حسین امینی تو سمجھ میں آتا ہے
07:51وانا منل حسین
07:53میں حسین سے ہوں
07:54یہ سمجھ میں آیا
07:56واقع کربلا کے بعد
07:57سبحان اللہ
07:58کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مصدر ہیں
08:01امام حسین علیہ السلام مصدر ہیں
08:03تو وہ باب جو شہادت کا باب تھا
08:07کہ دیکھیں ہر نعمت
08:08ہر نیکی
08:09ہر خیر کا عمل
08:09بنتا ہی خیر کا عمل
08:11تب ہے
08:11جب اسے نسبتِ مصطفیٰ حاصل ہو جائے
08:13سبحان اللہ
08:14صلی اللہ علیہ وآلہ
08:15جب تک حضور کسی بات کو پسند نہیں فرماتے
08:19حضور کی نسبت نہیں ملتی
08:20خیر اور نیکی نیکی بنتی نہیں ہے
08:22تو شہادت جیسی ایک عظیم نعمت
08:26شہادت جیسی ایک عظیم روایت
08:29وہ اس کیسے نیکی بنتی
08:31کیسے خیر کا عمل بنتی
08:32جب تک اسے حضور سے
08:34برائے راست نسبت نہ ہوتی
08:35اس کے لئے انتخاب ہوا
08:37حضور کے بیٹے کا
08:39تو باقی کربلا کے بات پتہ چلتا ہے
08:41کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:43کی اس شہادت کے باب کی تکمیل ہو رہی ہے
08:46امام حسین علیہ السلام کی
08:48اپنی جان دینے سے
08:49گویا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:52کی اس صیرت کے
08:53اس باب کی تکمیل
08:54امام حسین علیہ وسلم کے
08:56ذریع ہوتی ہے
08:57پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:59کا فرمان مبارک
09:00کہ جس نے حسین سے محبت کی
09:02اس نے مجھ سے محبت کی
09:03جس نے مجھ سے محبت کی
09:05اس نے اللہ سے محبت کی
09:07اور فرمایا کہ
09:08جس نے حسین سے بغض رکھا
09:09اس نے مجھ سے بغض رکھا
09:11اور جس نے مجھ سے بغض رکھا
09:13اس نے اللہ سے بغض رکھا
09:15تو امام حسین علیہ السلام
09:18آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:20کہ اس قدر قریب ہیں
09:22کہ جب آپ کی شہادت کا تذکرہ آتا ہے
09:24آسمانوں سے ذکر آتا ہے
09:26زبریل امی آ کر بتاتے ہیں
09:28حضور کی چشمان مبارکہ سے آنسو بہتے ہیں
09:30آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:33حضرت امی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ
09:34کو مٹی عطا فرماتے ہیں
09:36اور آپ فرماتے ہیں کہ میرا یہ بیٹا
09:38شہید کر دیا جائے گا
09:40میری امت شہید کرے گی
09:41ایک تو غم یہ
09:42کہ شہید کر دیا جائیں گے
09:45کرب و بلا کی اس سرزمین پر
09:47اور دوسری یہ
09:47کہ وہ نام نیاد کلمہ گو ہوں گے
09:50تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:52نے وہ مٹی عطا فرمائی
09:53اور جس دن
09:55امام حضرت امی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ نے دیکھا
09:59کہ وہ مٹی سرخ ہو گئی
10:01آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:03تشریف لائے حضرت امی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ کے پاس
10:06اور آپ نے فرمایا
10:07کہ یہ دیکھو شیشی میں خون تھا
10:09کہ یہ میں نے کربلا میں
10:11امام حسین علیہ السلام کا خون جمع کیا ہے
10:14تو وہ اٹھیں گڑ بڑا کر اور آپ گول کریں
10:17یہ وہ دور ہے کہ جہاں کوئی ٹیلی فون
10:18اور کچھ بھی نہیں ہے
10:19اور وہ اٹھتی ہیں اور وہ رونا شروع کر دیتی ہیں
10:22اور دیکھتی ہیں تو وہ مٹی سرخ ہو چکی تھی
10:24تو امام حسین علیہ السلام سے
10:27آقا علیہ السلام کو
10:28بہت محبت تھی
10:29کہ جب اس نے ابن زیاد نے
10:32کھڑی رکھی
10:33آپ کے ہونٹوں پر امام حسین علیہ السلام کا
10:36جب سر انور لائے گیا
10:37تو ایک صحابی اٹھ کر کھڑے ہو گئے
10:39اور آپ نے فرمایا
10:41اوہ گستاخ بے عدب
10:42اپنی چھڑی پیچھے اٹھا
10:44یہ بوسا گاہ رسول ہے
10:46اس دہن مبارک کو
10:48ان ہونٹوں کو میں نہیں
10:49دیکھا ہے کہ حضور بوسا لیتے ہیں
10:51حضور چومتے ہیں
10:53تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
10:55اس قدر محبت ہے
10:56کہ ایک مرتبہ حضور کی نماز
10:58طویل ہو جاتی ہے
11:00طویل ہو جاتی ہے
11:01سجدہ طویل ہو جاتا ہے
11:02لوگ ڈر جاتے ہیں
11:04گھبرا جاتے ہیں
11:05روایت سے ملتا ہے
11:07کہ معلوم نہیں کیا بات ہے
11:08تو اس کے بعد حضور اٹھے
11:10تو اب پوچھا گیا
11:11تو آپ نے فرمایا
11:12کہ میرے کندوں پر
11:15حسین سوار تھے
11:16میں نے چاہا کہ
11:18وہ گرنے نہ پائیں
11:19تو اس لیے میں نے
11:20سجدہ طویل کر دیا
11:22سبحان اللہ
11:23سبحان اللہ
11:24اور یہ ذکر
11:24ایسا ذکر ہے آپا
11:26کہ جس طرح سے
11:27ہم بار بار تذکرہ کر رہے
11:28نا نوجوانان جنت کے سردار
11:31ان کا ذکر کیا جا رہا ہے
11:32جس سہن مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
11:35میں کھیل کوت کر
11:36اور اپنے بابا کی شانوں پر
11:38چڑھ کر بوسا دیا
11:39جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:41جن کے لبوں کا
11:43اللہ اکبر یہ کیا تذکرہ ہے
11:45آپ موجود ہیں
11:46عائشہ ارشاد فرمائیے گا
11:47میں چاہوں گی
11:48امام آلی مقام کی
11:50جو دینی خدمات ہیں
11:51اس حوالے سے ارشاد فرمائیے گا
11:53آپ کی عظمت کا بیان فرمائیے گا
11:55بہت شکریہ
11:56بہت خوبصورت انداز میں
11:57آپا مدلل گفتگو فرما رہی تھی
12:00اعوذ باللہ ہمین الشیطان الرجیم
12:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:04صلی اللہ تعالی
12:04محمد یونوالی و اصحابہ اجمعین
12:08چراغ ابو بکر کا اجالہ
12:11جہاد فاروق کا قرینہ
12:13جہاد فاروق کا قرینہ
12:17غنائے عثمان کا اساسہ
12:19علی کی تلوار کا نگینہ
12:22کہ بنائے توحید ذات اس کی
12:24ابت سے آگے حیات اس کی
12:27سفر ہے منزل ہے راستہ ہے
12:30حسین سچائی ہے وفا ہے
12:33حسین سچائی ہے وفا ہے
12:35اللہ رب العزت نے
12:38آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر میں
12:41جس ہستی کو پیدا فرمایا
12:44ایک ایسی ہستی
12:46امام علی مقام کی ہستی
12:48کہ جب ان کا نام آتا ہے
12:49ان کا تذکرہ آتا ہے
12:51ان کا ذکر آتا ہے
12:52کون ہیں
12:53جو خانوادہ رسول کے چشم چراغ
12:55اور ایسے چشم چراغ ہیں
12:57کہ جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گود میں پرورش پائی
13:02یہی نہیں
13:03آپ کے مبارک کاندھو پر سواری کی
13:06آپ کے مبارک لعب دہن کو اپنی غزہ بنایا
13:09اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بیٹے قرار پائے
13:14یہی نہیں
13:15اس کے ساتھ آپ نواسے رسول تو ہیں
13:18فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ انہا کے لختے جگر بھی ہیں
13:21اور ساتھ ہی علی کی آنکھوں کے تارے بھی نظر آتے ہیں
13:25بہت ہی خوبصورت انداز سے آئیشہ آپ گفتگو کر رہی تھی
13:28لیکن یہاں پر مجھے بلکل اچھا معلوم نہیں ہورا
13:31لیکن وقفے پر ہمیں جانا ہے
13:33حاضر ہوتے ہیں اس مقتصر سے وقفے کے بعد
13:35السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
13:38ایک مرتبہ پھر پروگرام پیام کربلا میں آپ سب کا خیر مقدم ہے
13:43میں ہوں جناب آپ کی میزبان سیدہ زینب اور ذکر کیا جا رہا ہے
13:48امامِ عالی مقام امامِ حسین رضی اللہ تعالیٰ انہوک کے حوالے سے
13:53مہمان شخصیات رونہ قفروز ہیں
13:55سناخوانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی تشریف فرما ہے
13:59حافظہ آئیشہ کلام فرما رہی تھی
14:01امامِ عالی مقام کے دینی خدمات کے حوالے سے
14:04جی ایشہ وحی سے کنٹینیو کیجئے گا
14:05شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:07تو ہم بات کر رہے تھے امامِ عالی مقام کی دینی خدمات ہوں
14:10یا پھر آپ کی عظمت ہو
14:12اگر ہم آپ کی عظمت کو پہلے دیکھتے ہیں
14:14اور آپ کی عظمت کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں
14:17تو اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا
14:19بے شک اللہ رب العزت یہ چاہتا ہے
14:27کہ وہ تم سے تمام کی تمام ناپاکیاں اور جتنے بھی برائیاں ہیں
14:32وہ تم سے دور کر دی جائیں
14:34حدیث مبارکہ کو دیکھتے ہیں
14:36تو اللہ رب العزت کے بعد
14:37آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود جا بجا ارشاد فرمایا
14:41کہ حضرت زید بن انقم رضی اللہ تعالیٰ عن فرماتے ہیں
14:43کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
14:46مکہ اور مدینہ کی درمیان
14:48خم کے مقام پر یہ خدبہ ارشاد فرمایا
14:50جس میں جو بنیادی واضو نصیحت تھی
14:53اس کے بعد ارشاد فرمایا
14:55کہ میں اپنے بعد تمہارے پاس
14:57دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں
14:58ایک چیز تو یہ ہے
15:00کہ تم اللہ کی کتاب
15:01یعنی قرآن مجید کو
15:02مضبوطی سے تھامے رکھنا
15:04جس نے اسے پا لیا
15:05پکڑ لیا
15:06وہ ہدایت کی راہ پر گامزن ہو گیا
15:08اور دوسری بات
15:09کہ میں تمہیں
15:11اہلِ بیعت کے حوالے سے
15:13ڈراتا ہوں
15:13اہلِ بیعت کے حوالے سے
15:15ڈراتا ہوں
15:16یہی بات لگتار تین مرتبہ فرمائی
15:18حضرت ابن عمر
15:20حضرت ابو بکر صدیق
15:22رضی اللہ تعالی عن سے
15:23موقوفاً روایت کرتے ہیں
15:25کہ آپ نے فرمایا
15:26کہ اہلِ بیعت کی
15:28محبت کے ذریعے
15:30آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:31کا احترام کرو
15:33آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:35کی عزت کرو
15:36جس طرح سے آپ نے بھی فرمایا
15:37کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:39نے خود فرمایا
15:40کہ حسین مجھ سے ہے
15:41میں حسین سے ہوں
15:43جس نے
15:44اہلِ بیعت اتھار سے دشمنی رکھی
15:47تو گویا اس نے مجھ سے دشمنی رکھی
15:48اور جس نے
15:50مجھ سے دشمنی رکھی
15:51تو گویا اس نے
15:52اللہ سے دشمنی رکھی ہے
15:53جب یہ بات فرما دی گئی
15:55آپ کی عظمت بیان کر دی گئی
15:57اب ہم دینی خدمات دیکھتے ہیں
15:58تو آپ نے
16:00سب سے بڑی جو دینی خدمت کی
16:02اور دین کی خدمت کی
16:03تو آپ نے اپنے نانا سے کیا
16:05وعدہ کس طرح نبایا
16:06کہ آپ نے
16:07کربلا کے میدان میں
16:09صرف خود کو ہی قربان نہیں کیا
16:11بلکہ اپنے پورے خانوادے
16:13کو قربان کر دیا
16:14اس میں
16:14بہتر تن جب شہید ہوتے ہیں
16:17تو وہ یہ پیغام دے رہے ہیں
16:19کہ اسلام زندہ ہوتا ہے
16:21ہر کربلا کے بعد
16:23اسلام زندہ ہوتا ہے
16:24ہر کربلا کے بعد
16:24اور یہ کوئی چھوٹی بات نہیں تھی
16:26اور تاریخ کے صفحات پر
16:28چودہ سو سال پہلے
16:31جو تاریخ رقم ہوئی
16:32وہ آج بھی
16:33سنہری حرفوں میں
16:34یاد کی جاتی ہے
16:36آج کا دن
16:37دس مہرم الحرام کا دن ہے
16:39اور ایک ایسا وقت
16:40ایک ایسا دن ہے
16:41کہ جب زہر کی نماز کے بعد
16:44اللہ کے حضور
16:46آپ جان کو قربان کر رہے ہیں
16:48نانا کے دین کو بچا رہے ہیں
16:51تو اللہ بھی اعلان کر رہا ہے
16:53یا ایتہن نفس المتمین
16:55ارجعی الہ ربی کی رادیت مردی
16:59کہ اے وہ نفس
17:00جس نے اتمنان حاصل کر لیا ہو
17:03وہ جنت میں اس طرح داخل ہو
17:06اور اس طرح پرواز کر
17:08کہ رب تجھ سے راضی
17:10اور آپ رب سے راضی ہیں
17:12سبحان اللہ
17:12رب تجھ سے راضی
17:14اور آپ رب سے راضی
17:15بہت پیاری جو آیت مبارکہ
17:17آپ نے پیش کی ہے
17:18میں چاہوں گی
17:19آپ اسی بات کو
17:21اسی سلسلے کو
17:21تسلسل کو آگے بڑھاتے ہیں
17:23شہادت آلی مقام
17:24امام آلی مقام کے حوالے سے
17:26شہادت کی عظمت کے
17:27تعلق سے روشن ڈالیے گا
17:29شکریہ زینب
17:30دیکھیں شہادت
17:31امام حسین علیہ السلام
17:34تاریخ اسلام کا
17:35ایک منفرد اور روشن
17:37مثال ہے
17:37اور یہ قیامت تک رہے گی
17:39آپ پہلے
17:41اس واقعے پر
17:41ایک دفعہ نظر ڈال لیتے ہیں
17:43تصور کریں
17:44میدانِ کربلا ہے
17:46ایک طرف بہتر
17:47رفاقہ ہیں
17:48اور دوسرے طرف
17:49ہزاروں کا لشکر ہے
17:51رفیق یہ
17:52ہرگز گوارہ نہیں کر رہے
17:54کہ امام حسین علیہ السلام
17:55پر آنچائے
17:56ایک ایک کر کے
17:58تمام دوست
17:59احباب اپنی جانے
18:00قربان کیے جا رہے ہیں
18:02ایک میت رکھتی ہے نا
18:04تو دلوں سے
18:05ایسے حیبت تاری ہوتی ہے
18:07اور بندہ
18:07کسی قابو میں نہیں رہتا
18:09اور یہاں
18:10علی اکبر کو اٹھا رہے ہیں
18:12علی اسگر کو اٹھا رہے ہیں
18:13اٹھا کے خیموں میں
18:14لا رہے ہیں
18:15کون ہے جو حسین
18:17جیسا حوصلہ مند ہے
18:18کون ہے جو اس مقام رضا پر
18:21فائز ہے
18:21ایک طرف اختیار
18:23کا یہ عالم ہے
18:24کہ امام زین العبدین
18:26کسی ہرنی کو
18:27زندہ کرنے کی
18:28طاقت اور اختیار
18:29رکھتے ہیں
18:30آج ایک ولی ہے
18:31وہ اتنی قوت
18:32اور اختیار رکھتا ہے
18:33اللہ کی طرف سے
18:34انہیں عطا کیا جاتا ہے
18:36کہ وہ مردوں کو
18:37زندہ کر دے
18:38تو وہاں تو
18:39امام حسین علیہ السلام
18:40آپ اشارہ کریں
18:42تو فراتنم
18:42قدموں میں لوٹ جائے
18:43آپ آسمان کی طرف دیکھیں
18:45تو آسمان بارش نمبر سا دیں
18:46مگر ہم کیوں کہتے ہیں
18:48کہ وہ مقام رضا پر فائز ہیں
18:50کہ اللہ کیلئے
18:51تسلیم و رضا کا پیکر
18:53بنتے ہوئے
18:53اس اسلام کی آبیاری
18:55اپنے پاکیزہ
18:56لہو سے کر رہے ہیں
18:58اور سب سے نازک
18:59لمحہ وہ آتا ہے
19:01جس کو بیان کرنے کا
19:02یارہ نہیں رہتا
19:03کہ ایک حسین
19:04ذل جناح پر سوار ہو کر
19:06بیدان میں اترتے ہیں
19:07ہزاروں تیر
19:09ہزاروں تلواریں
19:10ہزاروں نیزوں کا رخ
19:11حضور کے اس
19:13لادلے کی طرف ہے
19:15اور جب آپ
19:16ذل جناح سے گر جاتے ہیں
19:18سجدے میں سر رکھتے ہیں
19:21تو ظالم
19:22سر کو تن سے جدا کر دیتے ہیں
19:25یہ حق و صداقت
19:27کا وہ پیغام تھا
19:29جو انہوں نے
19:29قیامت تک کے لئے دیا
19:31امام حسین
19:32نام ہے
19:33حسینیت کا
19:34اب دیکھیں
19:35اب آپ
19:35شبیریت کسے کہتے ہیں
19:37حسینیت کسے کہتے ہیں
19:39حسینیت نام ہے
19:40اسلام کا
19:41حسینیت نام ہے
19:42وفا کا
19:43حسینیت نام ہے
19:44عدل کا
19:44انصاف کا
19:45حسینیت نام ہے
19:47حق کے لئے ثابت قدمی سے
19:48کھڑے ہو جانے کا
19:49کہ کفار سے
19:51دشمنوں سے
19:52باطل سے
19:53ان کی ساز و سامان سے
19:55ان کی طاقت سے
19:55کبھی مروب
19:56نہ ہونا
19:57امام حسین علیہ السلام
19:59نے
19:59خود جان دے کر
20:00وہ پیغام دے دیا
20:01کہ
20:02اس طرح سے بھی
20:04فتح و کامیابی
20:05لی جاتی ہے
20:05ایک دیسی سا
20:07اصول ہے
20:08میار ہے
20:08کسی لڑائی کا
20:10کہ اکھاڑے میں
20:10اترتے ہیں
20:11تو جو اکھاڑے میں
20:13رہتا ہے
20:13وہ فاتح ہے
20:14تو آج نگاہ
20:16اٹھا کر دیکھو
20:16کربلا میں
20:17آج بھی حسین ہے
20:18آج بھی حسین کا
20:20ڈیرہ ہے
20:20آج بھی حسین کے
20:22چاہنے والوں کا
20:23ڈیرہ ہے
20:23اور شمر
20:24اور یزید
20:25اور خولی کا
20:26نام و نشان تک نرہا
20:28اور امام حسین
20:28علیہ السلام سے
20:29نسبت پر
20:30لوگ فقر کرتے ہیں
20:31امام حسین
20:32علیہ السلام سے
20:33محبت
20:34اور آپ کی
20:35خوشی سے
20:36جنتیں
20:37عطا ہوتی ہیں
20:38آپ کی غم میں
20:39رونے سے
20:39آنسوں سے
20:40تذکیہ نفس
20:42ہوتا ہے
20:42امام حسین
20:43علیہ السلام نے
20:44یہ سبق دے دیا
20:46کہ بے خطر
20:47کود پڑے
20:48آتش نمرود میں
20:49اب ڈرنا نہیں
20:51گھبرانا نہیں
20:52باطل جتنے بھی
20:53ساز و سامان کے ساتھ آئے
20:54جتنی بھی
20:55طاقت کے ساتھ آئے
20:56اگر حق پر ہو
20:57تو ڈٹے رہو
20:59ثابت قدم رہو
21:00فتح اور شکر سے
21:01بے نیاز ہو جاؤ
21:02حقیقی کامیابی
21:07کچھ قربان کر دیتے ہیں
21:08تو گویا
21:09انہوں نے
21:10مقصد حیات دے دیا
21:11کہ اللہ کی
21:12رضا اور خوشنودی
21:13کے لیے
21:14اپنے اولاد
21:15اپنے اعیال
21:16اپنے جان
21:17تک دینی پڑے
21:18تو کبھی
21:19دریغ نہ کرنا
21:20کبھی گھبرانا نہیں
21:21تو حسینیت
21:23اور شبیریت
21:24نام ہے
21:25ایمان کا
21:26نام ہے
21:27کٹ مرنے کا
21:28سر باطل کے آگے
21:30کبھی نہ جکے
21:31کٹ جائے
21:32مر جاؤ
21:33مگر
21:33اس نام کے ساتھ
21:35ہم یہ کہہ سکتے ہیں
21:37کہ امام آلی مقام
21:38نے
21:38ہار اور جیت
21:40کا جو ہے
21:40وہ مقصد
21:41اور وہ فلسفہ
21:42ہی تبدیل کر دیا
21:43اور آپ دیکھئے
21:44کہ بی بیاں موجود ہیں
21:45پردے میں موجود ہیں
21:46حجرے میں موجود ہیں
21:48اور ایک ایک
21:49خبر آ کر
21:50مل رہی ہے
21:51لیکن بی بیوں نے
21:51اپنا پردہ نہیں گھویا
21:53بی بیوں نے
21:53اپنا پردہ نہیں گھویا
21:55ہم آج ساتھ موجود ہے
21:56ہوریا فہیم
21:57میں چاہوں گی
21:58کرام شامل کیجئے گا
21:59سر بلندی کی
22:06رواہ روایت
22:11سر کٹانے سے چلی
22:17نبز ایمان
22:38تیری نبزیں
22:43ڈوب جانے سے چلی
22:49نبز ایمان
22:53تیری نبزیں
22:57ڈوب جانے سے چلی
23:03نظر دی جا ہی
23:11نہیں سب
23:15لخت جا بھی
23:19کر دیے
23:23نظر دی جا ہی
23:29نہیں سب
23:33لخت جا بھی
23:35کر دیے
23:39ریت یہ
23:41تجھ سے
23:43چلی
23:45تیرے گھر آنے
23:49سے چلی
23:51چلی
23:53ریت یہ
23:55تجھ سے
23:57چلی
23:59تیرے گھر آنے
24:03سے چلی
24:05گھر سے
24:09تجھ کو
24:11کر
24:13بلا کی
24:15سمت جاتا
24:17دیکھ کر
24:19گھر سے
24:25تجھ کو
24:27کر
24:29بلا کی
24:31سمت جاتا
24:33دیکھ کر
24:35رب روٹھا
24:37سہرا سے
24:39بجلی
24:41آشیاں
24:43سے چلی
24:45آشیاں
24:47سے چلی
24:51اور میں
24:53محمد
24:55کا
24:57غلام
24:59والی
25:01محمد
25:03کا
25:05غلام
25:07میں
25:11محمد
25:13کا
25:15غلام
25:17علی محمد
25:19کا
25:21غلام
25:23اپنی
25:25ہر
25:27تصویر
25:29سے
25:31آئینہ خانے
25:33سے چلی
25:35سر
25:37بلندی
25:39کی
25:41روایت
25:43سر
25:45کٹانے
25:47سے چلی
25:49سر
25:51بلندی
25:53کی
25:55روایت
25:57سر کٹانے
25:59سے چلی
26:01شلی
26:03اسلام علیکم
26:05ورحمت اللہ وبرکاتہو
26:07پیامِ کربلا میں ایک مرتبہ پھر آپ سب کا خیر مقدم ہو
26:12اور جناب جس طرح سے امامِ آلی مقام کا ذکر کیا گیا
26:16شہادتِ امامِ آلی مقام ہمیں کیا سبق دیتا ہے
26:20شہادتِ امامِ آلی مقام
26:22اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جو خانوادے ہیں
26:26ان کی شہادتوں کا ذکر ہوا ان کی عظمتوں کا بیان ہوا ان کی فضیلتوں کا بیان ہوا
26:32آج یہاں تک ہمارا سلسلہ پہنچ گیا ہے
26:35اور مزید گفتگو کو آگے بڑھائیں گے جو ہماری مہمان شخصیات بھی ہمارے ساتھ موجود ہیں
26:40ڈاکٹر امتیاز جاویت خاکوی صاحبہ اور حافظہ آئیشہ بھی تشریف فرما ہے
26:45ان کے ساتھ ساتھ ہوریا فہیم قادری بھی تشریف فرما ہے
26:49جناب ذکر ہو رہا ہے امام آلی مقام کی شہادت کا میں آپ سے جانا چاہوں گی واقعہ کربلا سے امت مسلمہ کو کیا سبق ملتا ہے
26:59اشارت فرمائیے گا حافظہ
27:01بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت اچھا سوال آپ نے کیا ہے
27:05ویسے تو واقعہ کربلا کا ہر ہر پہلو ہمارے لیے درس ہے
27:10لیکن جب ہم واقعہ کربلا کو بہت ہی زیادہ پختگی کے ساتھ اور دلچسپی کے ساتھ اور ایک لگن کے ساتھ محبت کے ساتھ جب ہم پڑھتے ہیں
27:19تو واقعہ کربلا سے جو چند پہلو اور جو چند بنیادی درس ہمیں مل رہے ہیں
27:25یہ یہ کہہ لیں کہ ہماری زندگی کو سبارنے میں جن کا مکمل حاصل و وجود حاصل و وصول ہونا چاہیے
27:33وہ کیا ہے سب سے پہلے آپ دیکھیں کہ ایک گھر ایسا ہے
27:37کہ جس گھر کے ہر ایک فرد کو یعنی اگر وہ نواسہ رسول ہیں
27:42تو نانا رحمت اللی العالمین ہیں ان کو بھی معلوم ہیں
27:46اگر ماں ہیں تو وہ خاتون جنت ہیں تمام خواتین کی جنت میں سردار ہیں ان کو بھی معلوم ہیں
27:54والد ہیں تو ان کو بھی معلوم ہیں جو شیرِ خدا ہیں ان کو بھی معلوم ہیں
27:59کہ کیا کہ ہمارے بیٹے کو کربلا کے میدان میں شہید کر دیا جائے گا
28:05ہر ایک فرد جانتا ہے ہر ایک فرد کو معلوم ہے علم ہے
28:09لیکن اس کے باوجود ان کی تربیت کی جا رہی ہے
28:13اگر چاہتے تو دعا کی جاتی
28:15رحمت اللی العالمین ہیں تمام کائنات کے سردار ہیں
28:19ہاتھوں کو بلند کیا جاتا اور کہا جاتا ہے
28:22اے رب تعالیٰ اے باری تعالیٰ ہمارے بیٹے کو شہید نہ کر
28:26کوئی اور بات کر دے کوئی اور طریقہ اختیار کروا دے
28:30لیکن یہ چیز نہیں ہونی شاہی ہے لیکن ایسا نہیں ہوا
28:33بلکہ تربیت کی جا رہی ہے
28:35بتایا جا رہا ہے کہ خود آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:39کبھی گلے کو چونتے ہیں کبھی سومتے ہیں کبھی محبت کرتے ہیں
28:43اور آپ کو بار بار بتایا جاتا ہے
28:46اس کربلا کی جو زمین کی خاک ہے نا وہ خاک تک آپ کو دے دی گئی
28:50لیکن آپ نے صبر قدامن نہیں چھوڑا
28:52سب سے پہلا درس امت مسلمہ کو ملا کہ ہمیں صبر قدامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا ہے
28:58کتنی مشکلیں آئیں کتنی پریشانیاں آئیں آپ نے صبر قدامن نہیں چھوڑنا ہے
29:04دوسری طرف اگر بات کرتے ہیں تو آپ دیکھیں ہمیں امت مسلمہ کو ایک اور درس مل رہا ہے
29:10ہمارے پاس اگر چھوٹی سی پریشانی آ جائے نا سر میں درد ہو گیا
29:14ایک بہت چھوٹی سی پریشانی ہے
29:16کہیں درد ہے کوئی اور پریشانی آ جائے تو ہم فوراں شکوا کرنے لگ جاتے ہیں
29:22ہم چیخو پکار کرنے لگ جاتے ہیں
29:24ہم زور زور سے چلانے لگ جاتے ہیں
29:26لیکن آپ دیکھیں بہتر تن قربان ہو رہے ہیں
29:30چھے ماہ کا علی ازغر قربان ہو رہا ہے
29:33گلے میں نشتر چبویا جا رہا ہے
29:35تیر لگ رہا ہے
29:36ٹھیک ہے لیکن کیا ہے جوان بیٹے علی اکبر کا جسم کو ٹکڑو کو سمیٹا جا رہا ہے
29:42لیکن آپ کے زبان پر شکوا نہیں ہے
29:46آپ کی زبان پر شکر ہے
29:48رضا ہے
29:49راضی ہے
29:50اور بار بار کہتے ہیں
29:51اے اللہ میں تیری رضا میں راضی ہوں
29:53اے اللہ میں تیری رضا میں راضی ہوں
29:56تو دوسرا درس ہمیں ملا
29:57کہ ہمیں اپنی زبان پر شکوا نہیں لانا ہے
30:00آزمائشیں سب پر آتی ہیں
30:02ہر مومن پر آتی ہیں
30:03اور پھر ہم تو دی امت محمدیہ ہیں
30:06تو ہم پر بھی آزمائش آئیں گی
30:07اب تیسرے درس کی طرف دیکھتے ہیں
30:09تیسرا درست ہمیں کیا مل رہا ہے
30:11ذرا سا تھت جاتے ہیں
30:13تو نماز چھوڑ دیتے ہیں
30:15آپ دیکھیں نہ تحجد قضاء ہوئی
30:17نہ نماز جنازہ قضاء ہو رہی ہیں
30:20چھوٹ رہی ہیں
30:21کوئی نماز نہیں چھوٹ رہی ہے
30:22وہ تو ایک طرف ہے
30:24آپ کربلا کے میدان میں دیکھیں
30:26کہ جس وقت شمر لئین
30:28گلے پر خنجر چلا رہا ہے
30:30آپ اس وقت بھی سجدے میں ہیں
30:32آپ اس وقت بھی رب کو راضی کرنے میں لگے ہیں
30:35کہ جب سجدہ کرتے ہیں
30:37تو کہتے ہیں
30:37سبحان ربی العالی کہ اے اللہ اے باری تعالی میری طرف سے میرا یہ آخری سجدہ
30:45اپنی بارگاہ ہمیں قبول کر لے
30:47پھر ہم چوتے درس کو اگر دیکھتے ہیں تو دیکھیں حق پر ڈٹے رہنا باطل کے خلاف
30:53ہم جب حق کی بات کرتے ہیں تو ہم اس وقت کیا کرتے ہیں
30:57ہمارے سامنے کوئی ایسا شخص ہونا جو باطل پر ہو
31:00لیکن وہ ہم سے طاقت میں بڑا ہے تو ہم اس کے سامنے جھگ جاتے ہیں
31:04لیکن آپ دیکھیں امام علی مقام کی ذات کو ان کے مرتبے کو
31:08نبی کے نواسے کو کہ وہ حق پر ڈٹے رہے اور باطل کے خلاف جنگ کرتے رہے
31:15یہاں تک کہ پورا کا پورا گھر بھی لٹا دیا
31:18لیکن آپ نے حق کا ساتھ نہیں چھوڑا
31:21پانچویں طرف اگر آتے ہیں تو آپ نے ہر قیمت پر جھوٹ فریب دھوکے دری سے گریز کرنا ہے
31:28ہمیں یہ درس ملتا ہے
31:30آپ دیکھیں کہ ہمارے جو امام علی مقام کے ساتھ جو عورتیں بھی تھیں
31:35انہوں نے بھی اپنے پردے کا خیال کیا
31:38ہر چیز کا خیال کیا انہوں نے کوئی چیز نہیں چھوڑی
31:41تو واقعہ کربلا ہمیں بہت درس دیتا ہے
31:44ان اشار کے ساتھ کہ
31:46کوئی پیدا نہ ہوا حامیدی اس جیسا
31:49کسی سینے میں نہیں عزم و یقی اس جیسا
31:53سجدہ کرپائی کہاں کوئی جبی اس جیسا
31:56ساری دنیا میں نہیں کوئی حسی اس جیسا
32:00رنگ میں غل کے چراغِ حرمین آتے ہیں
32:04لادل فاطمہ کے حضرت حسین آتے ہیں
32:07لادل فاطمہ کی حضرت حسین آتے ہیں
32:11یعنی امامِ آلی مقام کی جو شہادت ہے
32:14وہ ہمیں صبر کا درس دیتی ہے
32:17اور اگر اسی درس کو ہم پکڑ لیں
32:18تو ہماری زندگی یقینی طور پر
32:21بہترین راہ پر گامزن ہو سکتی ہے
32:23آپ ہمیں چاہوں گی لاسٹ پر کوئی میسیج دینا چاہیں
32:26فرمائیے گا
32:27دیکھیں جب بھی بات آتی ہے نا شہادت کی
32:29امامِ حسین علیہ السلام کی شہادت
32:30یا آپ کسی بھی حسنی کا جو
32:32اسلام کی تاریخ میں ہیں
32:34تو ایک دعا نکلتی ہے دل سے
32:36کہ اللہ ہمارزکنی شہادت انفیسہ بھی لکھ
32:38اے اللہ ہمیں شہادت عطا فرما
32:41کیونکہ شہید پر
32:43اتنے انعامات کی بارش بھی ہے
32:45جو مسلمان جانتے ہیں
32:46کہ شہید حیات رکھتا ہے
32:49کہ بل اخیام
32:50ولاک اللہ تحیل
32:51اب بات یہ ہے کہ شہادت بہت بڑی سعادت ہے
32:55شہید ہونا
32:57ایک بہت بڑی کامیابی ہے
32:58کہ آپ نے اللہ کی رضا کے لئے جان دے دی
33:00اب اگر آپ اسلام پر
33:02مٹنے کو تیار ہیں مرنے کو تیار ہیں
33:05سربلندی کی روایت
33:07سر کٹانے سے ملی
33:08تو سر کٹانے کو تیار ہیں
33:10تو اسلام پر جینا تو شروع کریں
33:12جو اب اتنا
33:14ہر لمحے کا ایک سبق پوشیدہ ہوتا ہے
33:17وہ لمحہ میں کیسے گزارنا ہے
33:19قرآن بتا رہا ہے
33:20لیکن آج آپ دیکھیں
33:22تو ہم دین سے دور ہیں
33:24دین کے علم ہیں
33:25اور ہم لینا بھی نہیں چاہتے
33:27ہم کتابیں بند کر کے رکھ دیتے ہیں
33:30کہ اگر ہم نے پڑھ لیا
33:31تو ہم عمل کرنا پڑے گا
33:33کہیں خیال نہ آ جائے
33:34عمل اتنے مردہ ضمیر ہیں
33:36اور ہم جن کی بات کریں
33:39وہ یزیدی جو سامنے تھے
33:40ان کی کیا تھی بات
33:41منافقت تھی ان میں
33:43گھٹیا پن تھا
33:44سیم و ذر کے پجاری تھے وہ
33:46مال کے لالچی تھے
33:48تو آج کیا یہ ساری باتیں
33:49ہم میں نہیں پائی جاتی
33:50ہم بات حسین کی کر رہے ہیں
33:52اور عمل میں ہم یزیدیوں جیسے ہیں
33:54تو خدا کے لیے
33:55اس کول و فیل کے تضاد کو ختم کریں
33:58اسلام پر زندگی گزاریں
34:00اور اسلام پر مر مٹنے کو تیار رہیں
34:02سبحان اللہ
34:03بے شک
34:03الہی آمین
34:04اللہم آمین
34:05دعا ہے کہ جو
34:06ابھی یہاں پر کلام کیا گیا
34:08جتنی باتیں کی گئیں
34:09اللہ مجھے آپ کو
34:10ہم سب کو عمل کی توفیق اطاف فرمائے
34:12ڈاکٹر صاحبہ آپ کی آمد کا
34:13بہت شکریہ دا کروں گی
34:14بہت ممنون ہوں آپ کی
34:15حافظہ آئیشہ
34:16آپ تشریف لائیں ہیں
34:17آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ
34:19حریہ آپ کی آمد کا بہت شکریہ دا کرتی ہوں
34:22جناب بس آخر میں
34:24ان اشار پر اختتام کروں گی
34:26کہ علم کا نور این کہتے ہیں
34:29علم کا نور این کہتے ہیں
34:32سبر کو زیب و زین کہتے ہیں
34:35ہر اجالہ یہ دے رہا ہے صدا
34:37ہر اجالہ یہ دے رہا ہے صدا
34:41روشنی کو حسین کہتے ہیں
34:44ہر اجالہ یہ دے رہا ہے صدا
34:46روشنی کو حسین کہتے ہیں
34:49اپنی وزبان سیدہ زینب کو
34:52پیام کربلا سے دیجئے گا
34:54اجازت فیمان اللہ
34:55لباس ہے پھٹا ہوا
34:58اغبار میں اٹا ہوا
35:03تمام جسم ناظری
35:12چھدا ہوا کھٹا ہوا
35:16یہ کون زیبقار ہے
35:22بلا کشہ سوار ہے
35:30یہ کون زیبقار ہے
35:38بلا کشہ سوار ہے
35:40یہ ہے ہزار قاتلوں
35:43کہ سامنے ڈٹا ہوا
35:46یہ بل یقین حسین ہے
35:49نبی کا نورین ہے
35:52یہ کون حق پرست ہے
36:10میں رضائے مست گئے
36:13کہ جس کے سامنے کوئی
36:16بلند ہے لپست ہے
36:19ادھر ہزار گھات گئے
36:24مگر عجیب بات گئے
36:32ادھر ہزار گھات گئے
36:39مگر عجیب بات گئے
36:42کہ کسے ہزار کا
36:45بھی حوصلہ شکست ہے
36:48یہ بل یقین حسین ہے
36:50نبی کا نورین ہے
36:54دلاوری میں فرد ہے
37:10بڑا ہی خیر مرد ہے
37:14کہ جس کے دب دبے سے رنگ
37:23دشملوں کا زرد گئے
37:27حبیب مصطفی ہے یہ
37:36مجاہد خدا ہے یہ
37:40حبیب مصطفی ہے یہ
37:48مجاہد خدا ہے یہ
37:50جب ہی تو اس کے سامنے
37:53یہ فوج گرد گرد گئے
37:56یہ بل یقین حسین ہے
37:58نبی کا نورین ہے
38:01حسین ہے
38:03حسین ہے نبی کا نورین ہے
38:08ادھر سپاہ شام ہے
38:13ہزار انتظام گئے
38:16ادھر گئے دشملان دین
38:19ادھر فقط امام ہے
38:23مگر عجیب شان گئے
38:29غزب کی آن بان گئے
38:40مگر عجیب شان گئے
38:44غزب کی آن بان گئے
38:46کہ جس طرف وہ ٹھیک تیغ
38:49بس خدا کا نام ہے
38:52یہ بل یقین حسین ہے
38:55نبی کا نورین ہے
38:58یہ بل یقین حسین ہے
39:01نبی کا نورین ہے
39:04حسین ہے
39:07نبی کا نورین ہے
39:10حسین ہے
39:11نبی کا نورین ہے
39:16Amen

Recommended