- 20 hours ago
- #yaumularafah
- #hajj
- #aryqtv
- #hajj2026
- #arafat
Yaum-ul-Arafah - Special Transmission - LHR Studios
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Guest : Allama Shehzad Mujadadi, Peer Irfan Elahi Qadri
Sana Khuwan: Prof. Abdul Rauf Rufi
#YaumulArafah #hajj #aryqtv #hajj2026 #arafat
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Guest : Allama Shehzad Mujadadi, Peer Irfan Elahi Qadri
Sana Khuwan: Prof. Abdul Rauf Rufi
#YaumulArafah #hajj #aryqtv #hajj2026 #arafat
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00In the name of the Lord and the name of the Lord
00:56And the name of the Lord
01:01And the name of the Lord
01:32And the name of the Lord
01:59And the name of the Lord
02:05And the name of the Lord
02:14And the name of the Lord
02:19And the name of the Lord
02:49And the name of the Lord
03:01And the name of the Lord
03:06And the name of the Lord
03:27And the name of the Lord
03:29And the name of the Lord
03:59And the name of the Lord
04:29And the name of the Lord
04:56And the name of the Lord
05:01And the name of the Lord
05:05And the name of the Lord
05:45And the name of the Lord
06:34And the name of the Lord
07:03And the name of the Lord
07:05And the name of the Lord
07:12And the name of the Lord
07:40And the name of the Lord
07:42And the name of the Lord
08:07And the name of the Lord
08:08And the name of the Lord
08:37And the name of the Lord
08:41Yes.
09:12i.e. the understanding of the jography of the ch smack
09:15two are just being fixed and a
09:18very much bigger than I see
09:20which is the fact that
09:23we want to be on the whole
09:25of the nuns
09:27and there is a
09:28one Strategies
09:28and then of course
09:29Clarke
09:29and then of course
09:31i.e. the fact
09:32that people
09:34look at the
09:35human
09:35because
09:37on the
09:37default
09:38by default
09:39Yeah.
10:11دینکم کے تناظر میں
10:12اب چونکہ دین جو ہے
10:15وہ رب العالمین کا ہے
10:16اور لے کے آئے ہیں رحمت للعالمین
10:19اور قابہ ہے
10:20حدللعالمین
10:22ٹھیک ہے تو رینج عالمین ہو گئی نا
10:24جب رینج عالمین ہے تو
10:26محدود کیسے رہ سکتا ہے
10:28لہذا وہاں کئی آپشنز رکھ دیئے
10:30برکت کے رحمت کے
10:32کنیکشن کے
10:34اٹیچمنٹ کے
10:34وہ اب آپ کے اوپر ہے
10:36کہ آپ ظاہران جڑتے ہیں باطنان جڑتے ہیں
10:38وہ ہوگا جب عرفہ کی حقیقت
10:41کھلے گی
10:43عرفہ کی جب حقیقت کھلے گی نا
10:45تو آپ کو لگے گا ہی نہیں کہ میں عرفہ میں نہیں ہوں
10:48وہ جو صوفیہ
10:49بیٹھ کے مانگتے تھے کون مانگتا
10:51ایسے تو عرفات میں نہیں میں نے دیکھا کسی کو
10:53اللہ اکبر
10:55میرے پاس ایسے لوگ آئے
10:57بیر صاحب
10:58رو رہے تھے
11:00میرے پاس عرفات میں بندہ آیا
11:02خیمے میں وی ای پی حج کرنے آئے ہوئے تھے لوگ
11:05تو وہ کہنے لگا کہ
11:07مجھے رونا نہیں آرہا
11:09اللہ اکبر
11:10باہر جاتی ہیں نا لوگ
11:11حفظمان کے نیچے دعا کرنے
11:13تو مجھے اس بات پر رونا آنے لگا
11:17اللہ اکبر
11:18میں جواب کیا دوں آپ کو
11:20یہاں میں مفتی تھوڑی بٹھا ہوں
11:23حاجی رو صاحب بھی تھے
11:24خیمے میں تھے
11:25اس وقت ہم وہاں تھے
11:27اور آپ لوگ یہاں بیٹھے کر رہے تھے
11:29اللہ اکبر
11:30اللہ اکبر
11:30وہ اب مجھے بھولتی نہیں یہ بات
11:32کہ مجھے رونا نہیں آرہا
11:36میرے سامنے ابھی اٹھ کے
11:37وہ ہم سے باتیں کہ
11:38جی میں دعا جیسے جاتے ہیں
11:39لوگ جی اب ہم باہر دعا کراتے ہیں
11:41پھر آپ پھر دل کرتا ہے
11:42پھر چلے جائے
11:43اس بندے کا یہ جملہ
11:45میرے لیے بہت معنی رکھتا ہے
11:47اور بڑی اہمیت رکھتا ہے
11:49کیا بات؟
11:50دوسری
11:50یعنی گویا وہ مجھے یہ کہہ رہا تھا
11:52مجھ سے یہ چاہ رہا تھا
11:53یہ کوئی فقی مسئلہ تو نہیں ہے
11:55یہ شاید وہ یہ چاہ رہا ہو
11:56کہ آپ کو ایسی بات
11:58ہاں وہ یہ چاہ رہا ہے
12:00کچھ سنا دے
12:00کہ میں بس
12:01میں تیار ہو جاؤں
12:02میرے چارجنگ ہو جائے روحانہ
12:04بٹن تو نہیں ہے نا کبلہ
12:06کہ آن کر دیا تو رونا
12:07فقین کریں
12:08اس بات پہ میرے اوپر
12:10پھر اس کے بعد یہ کیفیت ہی رہی ہے
12:12یہاں ایسا بھی ہوتا ہے
12:14یعنی میرے لیے یہ ایک
12:15عیرت انگیز اور نئی بات تھی
12:17تو یہ
12:18ہم جو یہاں بیٹھے ہیں
12:20ہم عرفات میں نہیں ہیں
12:21ہم رحمت اللہ العالمین
12:23صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں
12:24اور یہ راز اس آیت کی برکت سے
12:27جو حدیث ہے نا
12:28یوم عرفہ کے روزے کی
12:31اس کی برکت سے
12:32مجھ پہ کھلی
12:33کہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
12:36نے پہلے روزہ رکھا
12:37عرفہ کا
12:38پھر افتار کر دی
12:39کھول دیا
12:41موجود لوگ سے
12:43با وہاں پر
12:44تصب زب میں تھے
12:46کہ آقا کریم علیہ السلام
12:47روزے سے ہیں
12:48وہ ایک کہہ رہا تھا
12:48روزے سے ہیں
12:49دوسرا کہہ رہا تھا
12:50نہیں روزے سے نہیں ہیں
12:51یہ جب حج فرمائے
12:52عرفہ ہاں
12:53عرفہ کے دن
12:53جی جی
12:54میدانِ عرفات میں
12:57سیدہ ام الفضل
12:58رضی اللہ تعالیٰ
12:59حضور علیہ السلام کی
13:00چچی جان
13:01حضرتِ عباس
13:02ابن عبد المطلب
13:03رضی اللہ عنہ کی
13:04زوجہ محترمہ
13:05وہ کہتی ہیں
13:06میں نے لسی کا ایک پیالہ
13:08لے کے
13:09حضور علیہ السلام کی
13:10خدمت میں جا
13:10صحیح مسلم شریف کی
13:12سیدہ ام المومنین
13:14میمونہ
13:14بنتِ حارس
13:15رضی اللہ تعالیٰ
13:16نہو کو بھیجا
13:17اس وقت وہی
13:17ام المومنین کے طور پہ
13:19وہاں تھی
13:19اللہ اللہ
13:20اللہ
13:20اللہ
13:21اکبر
13:22آقا کریم علیہ السلام کی
13:23کریمی کے انداز
13:24اور جھلکیاں
13:25تو جو ہیں
13:26وہ آپ کو یہاں ملیں گی
13:27اللہ
13:27وہ
13:28وہ
13:29اب جب یہ تزبزب کہا
13:31یہ کیوں بھیجے
13:32انہوں نے کہا جی
13:32باہر لوگوں میں
13:34پریشان ہیں
13:35لوگ استراب میں ہیں
13:36معلوم نہیں ہے
13:37کہ روزے سے ہیں
13:38یعنی ان کا مطلب یہ تھا
13:40کہ اگر ہمارے آقا مولا
13:42علیہ السلام
13:42روزے سے
13:43پھر ہم بھی روزے سے ہوں گے
13:44نا
13:45بلکل
13:45اور اگر نہیں ہیں
13:46تو پھر ہم نہیں ہوں گے
13:47اصل یہ تھا
13:48پرابلم یہ تھا
13:49تو نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
13:51نے اپنے خائمہ مقدسہ
13:53کے باہر
13:54صدر مقام پہ
13:55کھڑے ہو کر
13:56وہ
13:56لبن و لسی نوش فرمائی
13:59اللہ اے ہائے
14:00تاکہ سب کو پتہ چلے
14:01تاکہ سب کو پتہ چلے
14:02تاکہ دیکھئے
14:03کچھ نہیں کہا
14:04کیا با
14:05تاکہ یہاں بھی تزبزب
14:07اور یہاں بھی استراب
14:08وہ تو نہیں ہونا چاہیے
14:09لیکن اناؤنسمنٹ کیا ہوئی
14:12جب پوچھا کہ حضور یہ سوم عرفہ
14:14جو ہے اس کی فضیلت
14:15آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
14:17مجھے میرے رب سے امید ہے
14:19کہ جو شخص عرفہ کا روزہ رکھے
14:22اللہ اس کے پچھلے ایک سال
14:24اور ایک سال آئندہ کے گناہ بھی بخش دے
14:26کیا با
14:27اللہ اکبر
14:28یہ جو آئندہ والی بات ہے
14:30بہت قابل گوہ
14:31جو ابھی آپ نے کیا ہی نہیں
14:34اللہ اللہ
14:35اسلام میں پوری ہماری شریعت میں
14:37دو چار چیزیں ملیں گی
14:38جس پر آئندہ کے گناہوں کی
14:40بخشش کی بشارت ہو
14:41ان میں سے یہ
14:43یہ بہت بڑا سر ہے
14:44سیکرٹ ہے
14:45یہ راز ہے
14:46یہ عرفہ کی حقیقت کو کھولنے والی چیز ہے
14:49اور یہ کن کے لیے ہے
14:51جو یہاں نہیں آئے
14:52کیا با
14:53اللہ
14:54آجی صاحب نے روزہ نہیں رکھنا
14:55وہ تو پہلی حج پہ آئے
14:56وہ بچارے اور کیا کریں
14:57یہ بھی بھولے ہوئے ہیں
14:59کہ رونا کیوں نہیں آرہا
15:01تو ہے ہی پہچانو
15:02شناخت کا دن تھا
15:04تو ابھی تک اگر یہاں بھی نہیں پہنچے
15:07پہنچ کر بھی
15:08تو اس کا مطلب کوئی کمی رہ گئی ہے
15:10اس کو ختم کرنا آپ نے
15:14عرفہ مزدلفہ اور منا
15:16یہ جو تین پوائنٹس ہیں
15:18اس میں یہ ہو جاتا ہے سارا
15:20ریکووری کے ایام
15:22اور ریکووری کے مقامات ہیں یہ
15:24اپنی ریکووری کے
15:26خود کو آپ ڈسکور بھی کرتے ہیں
15:28اور ریکوور بھی کرتے ہیں
15:30میدان عرفات میں جا کے
15:32حج کی تکبیل ہو جائے
15:34سبحان اللہ
15:34پیر صاحب نعمت تمام ہو گئی
15:37اللہ رب العزت کا اعلان
15:39اس سے کیا مراد
15:40نعمت تمام ہو گئی
15:42دیکھیں اس میں ایک تو یہ ہے
15:43کہ دینِ مطین جو رحمتِ کونین صلی اللہ
15:46لے کر آئے ہیں
15:47حضور علیہ السلام کی ختمِ نبوت کا بھی اعلان ہے
15:52رحمتِ کونین صلی اللہ
15:54جو شریعتِ متحرہ لے کر آئے ہیں
15:56اب بعد میں اس کے بعد
15:57کوئی دین نہیں آئے گا
16:00جو قرآنِ مجید آیا
16:01جو رحمتِ کونین صلی اللہ
16:03کا فرمان آیا اور یہ جو امت ہے
16:05حضور علیہ السلام کے ساتھ
16:08اس امت کا تعلق
16:09اور اس شبے اور گمان میں رہنا
16:12کہ نئی چیز کوئی آئے گی اثرِ نو
16:15تو اس بات میں مکمل ہو گیا
16:17اب قرآنِ مجید مکمل ہے
16:20دین مکمل ہے
16:21حضور علیہ السلام
16:22کہ یہ آخری آیت ہے جو
16:24حضور علیہ السلام کا جو پیغامِ حق ہے
16:27وہ امت تک پچا دیا گیا ہے
16:29اور رہنمائی فرما دی گئی ہے
16:31ہدایت کا سرچشمہ
16:32عطا فرما دیا گیا ہے
16:34اب اس کے ساتھ حکم یہ ہے
16:37کہ اب تمہارے پاس ہے عمل
16:39نیا علم نہ ڈونڈتے پھرنا
16:43نئی چیزیں نہ ڈونڈتے پھرنا
16:45اب جو عطا ہو گیا ہے
16:47جو دلو بہی کسیروں
16:49و یہدی بہی کسیرہ
16:50اللہ اللہ اللہ
16:51اس کو پا کر بھی بڑے گمراہ ہوں گے
16:54اور اس کو پا کر بڑے ہدایت پا جائیں گے
16:57اللہ اکبر
16:58یعنی ہدایت کا سرچشمہ جو تمہیں مل گیا ہے
17:01اب اس پر نئے سیرے سے نئی چیزیں نہ تلاش کرتے پھرنا
17:04اللہ کے نبی کے ساتھ وہ تعلق قائم کر لینا
17:08کہ تمہارا وہ کسی حال میں تعلق ٹوٹنے نہ پائے
17:12اور عرفات میں بھی یہی سمجھایا جا رہا ہے
17:15کہ بندے کا اور رب کا تعلق اتنا مضبوط ہے
17:19کہ یہ گرد علود ہو کر وطن چھوڑ کر
17:22سفر اختیار کر کے
17:23اور حاج جو ہے یہ تمام عبادات کا مجموعہ ہے
17:27اس میں فقط صلاحات نہیں ہے
17:29فقط صوم نہیں ہے
17:31فقط زکاة نہیں ہے
17:33بلکہ حاج تمام عبادات کا مجموعہ ہے
17:35جس میں صوم بھی ہے
17:37صلاحات بھی ہے
17:38صدقات و خیرات بھی ہے
17:39مال بھی خرچ کیا جا رہا ہے
17:41وطن بھی چھوڑا جا رہا ہے
17:43سفر با وسیلہ زفر
17:45سفر کو اختیار بھی کیا جا رہا ہے
17:47جو صاحبانِ تصوف کا خاصہ ہے
17:50لیکن یہاں ہر کسی کو وہ روحانیت دی جا رہی ہے
17:53کہ آجاؤ میرے بندوں
17:55تمام چیزیں چھوڑ کر
17:56جو تمہاری منشاہ ہے
17:58اس کو چھوڑو
17:59اور مشیعتِ ایزدی کو اختیار کر لو
18:01یہی حاج ہے
18:03اور میری بارگاہ میں آجاؤ
18:05اور دین تمہارے لیے مکمل ہے
18:07جو رحمتِ قونین نے عطا فرما دیا ہے
18:10اسی پر زندگی بر کاربند رہنا
18:12یہ تمہارے لیے میراج ہے
18:14واہ واہ
18:15کیا واہ
18:16قبلہ
18:16کلام شامل کرتے ہیں روپی صاحب
18:19بسم اللہ
18:21دھڑکن دھڑکن ہے ایک صدا
18:26لبے کمہ
18:30لبے کمہ
18:33لبے کمہ
18:36لبے کمہ
18:39دھڑکن دھڑکن ہے ایک صدا
18:44لبے کمہ
18:57سانسوں میں روا ہے ذکر تیرا
19:02لبے کمہ
19:14ایک گونج سنائی دیتی ہے
19:20مخلوق دعائی دیتی ہے
19:26ایک گونج سنائی دیتی ہے
19:32مخلوق دعائی دیتی ہے
19:38ہوں ورد میں جیسے
19:42ارز و سماء
19:45لبے کمہ
19:47لبے کمہ
19:50لبے کمہ
19:53لبے کمہ
19:56دھڑکن دھڑکن ہے ایک صدا
20:01لبے کمہ
20:05لبے کمہ
20:07ربیق اللہ
20:13جو سویا بخت جگایا ہے
20:19ہمیں اپنے پاس بلایا ہے
20:26کیسے ہو تیرا شکر علا
20:31ربیق اللہ
20:44گھڑکن ہے ایک صلاح
20:49ربیق اللہ
21:01جھکتا ہی جائے سر مولا
21:06جب دیکھا تیرا در مولا
21:12جھکتا ہی جائے سر مولا
21:18جب دیکھا تیرا در مولا
21:25عشقوں نے مسلسل مرد کیا
21:31ربیق اللہ
21:33ربیق اللہ
21:36ربیق اللہ
21:39ربیق اللہ
21:44ربیق اللہ
21:47ربیق اللہ
21:49ربیق اللہ
21:49ربیق اللہ
21:50ربیق اللہ
21:52ربیق اللہ
21:54ربیق اللہ
21:58ربیق اللہ
22:01ربیق اللہ
22:03ربیق اللہ
22:06ربیق اللہ
22:07ربیق اللہ
22:07ربیق اللہ
22:10In the hand and the grace of God, for you and the Lord.
22:16Hاضir is, ha-hazir is.
22:18Khutbah حجت الودا سے اقتباس
22:21Nabi Akram ﷺ نے حجت الودا کے موقع پر اشاد فرمایا
22:26Allah تعالیٰ نے فیصلہ فرما دیا ہے کہ کوئی سود نہیں
22:30سب سے پہلے جس سود کو میں کل عدم کرتا ہوں
22:34وہ اپنے گھرانے عباس بن عبد المطلب کا سود ہے
22:38یہ سب کا سب معاف ہے
22:40زمانہ جاہلیت کی ہر چیز کو میں کل عدم قرار دیتا ہوں
22:44اللہ تعالیٰ کرام خوش آمدید
22:48یہ مقدس ایام مقدس مقام
22:52اور پھر یہیں پر نبی کریم ﷺ نے
22:56یہ ذکر اللہ رب العزت کا یہ ارشاد پاک
23:01جو آیت مبارکہ نازل ہوئی
23:03جس میں تکمیل تین کا تذکرہ اور اتمام نعمت کا تذکرہ
23:08وہ نعمت کون سی ہے
23:09اللہ رب العزت کی تو بے شمار نعمتیں ہیں
23:13انسان
23:14انس کا شکر ادا کرنا تو دور کی بات
23:17انہیں شمار نہیں کر سکتا
23:18اس کا شعور ہی نہیں رکھتا
23:21کیا کیا نعمتیں ہیں
23:22کئی نعمتیں تو ایسی
23:24جس کا انسان کو شعور ہی نہیں ہے
23:27وہ کریم رب فرماتا ہے
23:30کہ نعمتیں تمام کر دی ہیں یہ کون سی نعمت کا تذکرہ ہو رہا ہے
23:35روفی صاحب نے ایک کیفیت شعر کی ہے
23:37ابھی اپنی عرفات کے حوالے سے
23:39جا
23:40وہ سن کے مجھے یہ شعر یاد آ رہا ہے
23:43تو میں چاہ رہا ہوں کہ جو اس وقت
23:46جا جی کرام میدان عرفات میں ہیں ظاہرین
23:49ان کی نظر کر رہا ہوں
23:51اور پھر آگ گورک پوری کا شعر ہے
23:54وہ کہتے ہیں کہ ایک کو ایک کی خبر نہ تھی
23:58منزل راہ شوق میں
24:01ایک کو ایک کی خبر نہ تھی
24:04منزل راہ شوق میں
24:07کوئی بھی اہل کاروان شامل کاروان نہ تھا
24:12یہ لمحے بھی آتے ہیں اور یہی لمحہ مراج ہے
24:16حاجی اور ظاہر کے لیے جب وہ بھول جائے
24:20سب کچھ بھول جائے بس اس کا رب اور وہ بندہ ہو
24:24یہ جو اتمام تو علیکم نعمتی ہے نا جی
24:27یہ خاص طور پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطاب ہو رہا ہے
24:33آخری آیت
24:34ذرا اس کو جب ذہن میں رکھیں
24:36یہ اب فائنلائز ہو رہا ہے پروگرام سارا
24:40وائنڈ اپ ہو رہا
24:42آخری آیت آگئی دین مکمل ہو گیا ہے محبوب
24:44آخری بات آگئی
24:46حضرت ابو بکر صدیق
24:47حضرت ابو بکر صدیق تو سمجھ بھی گئے
24:49وہ تو جب سورہ آئینہ سورہ نصر ازا جا نصر اللہ والفت
24:53یہ آخری آیت ہے وہ آخری سورت ہے
24:56مدینہ پاک میں بیٹھے تھے جب یہ آخری سورت آئی
25:00اور فرمایا کہ
25:02ایک بلانے والا آئے گا
25:04دین مکمل کر دیا اور سارا لوگ آگئے
25:07اور فوج در فوج داخل ہو گئے
25:09فسب بھی بحمد ربی کا واسطہ
25:10یہ چند دن پہلے حضور علیہ السلام کے وسال مبارک سے
25:15یہ سورہ مبارک آئی تھی
25:16وہاں صدیق اکبر کی سارے خوش ہو رہے تھے
25:19مبارکیں دے رہے تھے
25:20اور عبداللہ بن عمر عبداللہ بن عباس
25:23جو ینگ صحابہ لڑکپن میں تھے
25:26صدیق اکبر کی آنکھوں میں آنسو دیکھے
25:28وہ کہتے ہیں ہم آپس میں چیمگوئیاں کر رہے
25:30چشارے کر رہے تھے
25:31یہ خوشی کا موقع ہے ہمیں سب خوش ہو رہے ہیں
25:33یہ جو ہم میں سب سے بڑے بزرگ ہیں
25:35وہ اس پر مغموم ہیں رو رہے ہیں
25:37تو سمجھ نہیں آ رہی کیا بات
25:39مزاج آشنا تھے
25:41جو اندر وہی صورت لوگ دیکھتے ہیں
25:43وہ حقیقت دیکھ رہے تھے
25:45پوچھا کہ آپ کیوں رو رہے تھے
25:47انہوں نے کہا میاں جب کام مکمل ہو جائے
25:49تو واپسی کے اشارے ہو
25:51تو یہ دونوں واقعے
25:54اس کے ہیں
25:56جو پہلے آپ ذکر کر رہے تھے
25:58جو حضور مخاطب ہیں
25:59اس کو پہلے سمجھ دیجئے
26:01یہاں اللہ رب العزت نے اپنے محبوب کریم
26:04علیہ السلام سے فرمایا
26:05سیئے دیکھیں نا
26:13اے محبوب آج میں نے دین مکمل کر دیا
26:18تمہارے لئے
26:19تمہارا دین
26:19تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا
26:26اور اپنی ہر نعمت تم پہ تمام کر دی
26:31جیسے قرآن میں
26:34دین کوڈ آف لائف کو کہتے ہیں
26:36نظام حیات کو کہتے ہیں
26:38آپ کے مزاج و مشرب اور طبیعت کو کہتے ہیں
26:41آپ کے میلان تباہ کو کہتے ہیں
26:43جب اس میں آ گیا
26:44اس رینج میں اس کے تابع ہو گیا
26:46تو آپ دین کے دائرے میں آ گئے
26:48اب اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
26:51اللہ کی مشیعت
26:52اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طبیعت
26:56دونوں کو جمع کر کے آپ نے فالو کرنا ہے
27:00اب آپ دین کے فالوور ہو گئے
27:02یہ جو وحی کا سلسلہ
27:04یہ بھی تمام ہونا
27:05اس سے مراد یہ بھی ہے
27:07کتنی نعمتیں ہیں
27:08وہ تو قرآن نے کہا
27:09انتود نعمت اللہ لا تحسوا
27:12یہاں پر جو خصوصی طور پر نعمت کہا جا رہا ہے
27:14وہ دین کو کہا جا رہا ہے
27:16اسلام کو کہا جا رہا ہے
27:18شریعت کو کہا رہا ہے
27:19واقعی یہ مادی نعمتیں تو مشترک ہیں
27:21یہ کفار کے لیے بھی ہیں
27:22یہ قیروں کے لیے بھی ہیں
27:24بہت اچھی بہت
27:31یہ نعمت بڑی ہے
27:33محبوب کریم علیہ السلام کی وساطت سے
27:36ان کے ہر امتی کو خطاب کیا
27:39اے میرے توحید کے گواہی دینے والے
27:41اور میرے محبوب کی ختم نبوت و رسالت
27:43کے شہادت دینے والے
27:45یہ تجھ سے بات ہو رہی ہے
27:46اور وہ جو خطبہ حجت الودا ہے
27:49اس میں جو شکیں آئی ہیں
27:50کہ گورے کو کالے پر غریب کو امیر پر سرخ کو سفید
27:54یہ اس کو فائنلائز یہ بات کر رہی ہے
27:57کہ کہیں مادی نعمتوں پر لوٹ بوٹ نہ ہوئے رہنا
28:01اصل نعمت تو یہ ہے
28:03صرف تمہارے لیے جائی تھی نعمت
28:05اس میں دوسرا شریک نہیں ہے
28:06اس کے شکرانے میں لگے رہنا تو پھر برکتیں ملتی رہیں
28:10ہمارے ایک بہت محترم بڑی شفقت بڑی محبت کرنے والے
28:15بہت ممتاز عالم دین ہیں
28:17ہم سب ان سے واقف ہیں آپ سب ان سے واقف ہیں
28:21بہت خوبصورت شخصیت بہت خوبصورت آپ کا انداز گفتگو
28:26اور کیا کمال شخصیت ہیں
28:28جب بھی ملتے ہیں ہم ان سے تو تازہ دم ہو جاتے ہیں
28:32اور بہت ملنسار اور خوشمزاج شخصیت
28:35حضرت علامہ شیخ محمد قاسم صاحب
28:38اس وقت میدانِ عرفات میں موجود ہیں
28:41اور ہم نے انہیں ٹیلی فون لائن پر لیا ہے
28:45کچھ لمحات ان سے ان کے لمحات
28:49اس خاص لمحات میں سے کچھ لمحات شیئر کرنے کے لیے
28:54آپ کی بڑی نوازش ہے
28:56ہمارے ساتھ تشریف لائے ہیں
28:58اسلام علیکم
28:59وآلیکم السلام ورحمت اللہ
29:01تسلیم بھئی
29:02قبلہ آپ کی آواز سنی دل خوش ہو گیا
29:05ایک تو آپ میدانِ عرفات سے ہیں
29:07ویسے ہی ہم آپ کی آواز سن کے خوش ہو جاتے ہیں
29:10تو پھر تو آپ تو میدانِ عرفات میں موجود ہیں
29:13بڑی محبت
29:14بڑی محبت
29:15کیا کیفیات ہیں
29:17اس وقت
29:17exactly کہاں پر ہیں
29:20آس پاس
29:21سب اپنے ہیں
29:22یعنی جو پاکستانی ہیں
29:24یا کچھ اور لوگوں سے بھی آپ کی ملاقات ہوئی
29:28کیا سب کیفیات کیسے دیکھ رہا ہے
29:31تسلیم بھائی
29:32سب سے پہلے تو اللہ کا شکر ہے
29:34کہ اس نے ہمیں یہاں پر
29:35اپنے گھر میں بلایا
29:36بے شکر
29:37اور یہ حج کی سعادت عطا فرمائی
29:39بے شکر
29:39ہم جیسے گناہگار
29:41اتقابل نہ تھے
29:42لیکن اللہ نے خاص کرم فرمایا
29:44اللہ آپ کو مبارک فرمائے
29:46آمین
29:47آمین
29:48آمین
29:48میں آپ کے اتاتھ موجود
29:49تمام علماء
29:50اور سنافان
29:51جتنے بھی احباب
29:52یہاں بیٹھے ہیں
29:53اے آر وائی کیو ٹی وی کی
29:54تمام ٹیم کو
29:55میں سلام پیش کرتا ہوں
29:56والیکم السلام
29:58میں گزارش کروں گا
29:59کہ اس وقت
30:01عرفات کے میدان میں
30:02اللہ کے فضل اور گرم سے
30:03اللہ کی رحمتوں کا نزول ہے
30:05اور
30:06حقیقتاً یہ چیزیں
30:08محسوس کی جا دی ہیں
30:09کہ روح اور جسم
30:10اس وقت
30:11اللہ کے ذکر میں
30:13مشہول ہے
30:13آئے آئے آئے
30:14اللہ اللہ
30:15اور اس وقت
30:16اس وقت
30:17کلے آسمان کے نیچے
30:19ہر چیز
30:20ایسے نظر آتی ہے
30:21کہ ہر چیز جیسے
30:22منور ہو چکی ہے
30:23اور ہمارے جسم کا
30:26روان روان جو ہے
30:27وہ
30:28اللہ کے ذکر میں ہے
30:29اللہ
30:30اور ہر بندہ
30:31صرف ایک ہی صدا
30:32کہ اے اللہ میں حاضر ہوں
30:34تیرے لیے
30:34اے اللہ میں تیرے لیے حاضر ہوں
30:36اپنے آپ کو
30:37ہر بندہ ختم کر کے
30:39جیسے اپنے آپ کو
30:40روند کر
30:40اللہ کی بارگاہ میں
30:42حاضر کرتا ہے
30:43آج حقیقتاً
30:45وہ کیفیات ہیں
30:46کہ
30:46لوگ تھکے ہوئے بھی ہیں
30:48لوگ پراغندہ حال بھی ہیں
30:51لوگوں کے
30:52چہروں پر
30:53عجیب و غریب
30:54تھکاوٹ بھی ہے
30:55لیکن دلوں کے اندر
30:56ایسی خوشی ہے
30:57سکون ہے
30:58کہ آج ہم
30:59اس رب کی بارگاہ میں
31:01حاضر ہو گئے ہیں
31:02جس نے ہماری بخصوش کیا
31:03یقین ہے
31:04بلکل
31:05ایسا ہی
31:05یہ اللہ تعالیٰ کا
31:06آج خات ہم پر
31:08کرم ہے
31:08فضل ہے
31:09رحمت ہے
31:10اور یقین کریں
31:11کہ رنگ و نسل کا
31:12واقعہ تن فرق
31:13مٹ جاتا ہے
31:14جس وقت
31:14بندہ میدانے
31:15اور اپاعت میں آتا ہے
31:16ہمارے دائیں بائیں
31:18اس وقت
31:19مختلف ممالک کے
31:20لوگ ہیں
31:20لیکن سب ایک دوسرے
31:22کے ساتھ
31:23بڑی محبت سے
31:23پیش آ رہے ہیں
31:24کوئی ترشی
31:26تنگی نہیں ہے
31:26ہر ایک
31:27برقربان
31:28ہونا چاہتا ہے
31:29میں اس
31:30کیفیت
31:31کو اور
31:32مزید
31:32جاننا چاہتا ہوں
31:33مجھے
31:34اس میں
31:35بڑی راحت
31:36محسوس ہوتی ہے
31:37کہ کوئی
31:38الجزائر سے
31:39آیا ہوا ہے
31:40تو وہ
31:40پاکستانی
31:41کو لا کر
31:42کھانا دیتا ہے
31:43کوئی پاکستانی
31:44اٹھتا ہے
31:45کسی انڈونیشین
31:46کو جا کر
31:46پانی پیش کرتا ہے
31:47یعنی یہ جو
31:48ایک
31:49اتحاد کا منظر ہے
31:50یہاں پر
31:51سب
31:52اللہ کے
31:53بندے بن کر
31:54مسلمان بن کر
31:55یہاں پر موجود ہیں
31:56یعنی
31:57ایسے ہی ہے
31:58بلکل ایسے ہے
31:59بلکل ایسے ہے
32:00تسلیم بھائی
32:00میں سوری آپ کی بات
32:01کاٹ رہا ہوں
32:02میں چاہ رہا ہوں
32:02کہ میں
32:03جلدی جلدی کچھ بولوں
32:04تاکہ
32:05جو ہے
32:05میں آپ سے
32:06مقاتب رہوں
32:07وہ یوں ہیں
32:08کہ
32:08آپ بلکل ٹھیک
32:09کہہ رہے ہیں
32:09کہ
32:10رنگ و نسل سے
32:11پاک ہو کر
32:12اور زبان
32:13اور لسان
32:14کا فرق
32:14مٹا دیا گیا
32:15اور یقین
32:16کہہ رہے ہیں
32:16کہ کوئی کسی کی بولی
32:17اگر نہیں بھی جانتا
32:18تو کوئی مطلہ نہیں
32:19لیکن ایک دوسرے کی
32:20ضرورت کو سمجھتے ہوئے
32:22ایک دوسرے کے ساتھ
32:23محبت کرتے ہوئے
32:23پیار کرتے ہوئے
32:25یہ بہت
32:26خوبصورت مناظر ہیں
32:27کہ عیسار کا جذبہ
32:28اس وقت نظر آ رہا ہے
32:29اخوت کا جذبہ
32:31نظر آ رہا ہے
32:32حبیق صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:34کے
32:34خطبہ حجات الویدہ
32:36کے
32:36عملی مناظر
32:37یہاں پر نظر آ رہے ہیں
32:38اور
32:39وہ ہر چیز
32:40یہاں نظر آتی ہے
32:41جس وقت
32:42بندہ یہاں پہنچتے ہیں
32:43اور یقیناً
32:44میں یہ کر سمجھتا ہوں
32:45کہ بندے کی طرف سے
32:46اپنی کوشش کم ہوتی ہے
32:48اللہ کی طرف سے
32:49اس کا فضل زیادہ ہوتا ہے
32:50تو یہ معاملات
32:52جو ہیں
32:52بندے کے بڑے آسانی سے
32:53حل ہوتے چلے جاتے ہیں
32:55یہ بات یہ بھی ہے
32:56کہ
32:56ہمارے جو
32:58ما شاء اللہ
32:58یہاں پر انتظامات تھے
33:00وہ بھی بہت اچھے تھے
33:01ماشاء اللہ
33:02یہ بڑی کشی کی بات ہے
33:03کہ
33:04دورمنٹ آ پاکستان کی طرف سے
33:05انتظامات بھی بڑے اچھے کیے گئے
33:07اور
33:07الحمدلہ ہم بالکل
33:08بڑے پور سکون
33:09اور بڑے اچھے انداز میں
33:11یہ تارے معاملات
33:12ماشاء اللہ
33:12میں گزارش کروں گا آپ سے
33:14کہ ہم سب کے لیے
33:16جتنے یہاں پر موجود ہیں
33:18آپ دعا کریں
33:20اے آر وائی کیو ٹی وی کی
33:22تمام ٹیم کے لیے
33:23حاجی عبدالروف صاحب کے لیے
33:24تمام امت مسلمہ کے لیے
33:27آپ دعا کیجئے
33:28اتنے مقدس ایام میں
33:30آپ وہاں موجود ہیں
33:32میری دعا ہے
33:33اللہ تعالیٰ سب سے پہلے
33:34حاجی عبدالروف صاحب کو
33:35صحت اور سلامتی کے ساتھ
33:37آمین
33:37دائم رکھے
33:41پیو ٹی وی کی صورت میں
33:42اتنا خوبصورت سجایا ہے
33:43علماء کرام کو
33:44یہاں مدعو کیا جاتا ہے
33:46وہ یہاں تشریف لاتے ہیں
33:47قوال اللہ تعالیٰ
33:48رسول کا پرچار ہوتا ہے
33:50یہ اس سے امت مستفید ہوتی ہے
33:52میری دعا ہے
33:53کہ اللہ تعالیٰ
33:54ان کو قائم اور دائم رکھے
33:55اللہ تعالیٰ ان کے خاندان کو
33:57قائم دائم رکھے
33:58اللہ تعالیٰ تسلیم بھائی
34:00آپ کو آپ کی فیلیم کو
34:01زہیر بھائی کو
34:02اور آپ کے ساتھ
34:03موجود علماء کرام
34:04اور جو دن رات
34:05امت کی تعلیمات کے لئے
34:07محنت کرتے ہیں
34:08اللہ تعالیٰ ان کو
34:09دن دکنی رات چگنی
34:11ترقی اور برکتیں
34:12اور رحمتیں
34:13عطا فرمائے
34:14اور اللہ تعالیٰ ان سب کے خاندان کو
34:16ان سب کے خاندانوں کو
34:17ان کے بچوں کو بھی
34:18اللہ تعالیٰ سلامتیاں عطا فرمائے
34:20اور اللہ تعالیٰ
34:21اس وقت میری دعا ہے
34:22کہ اللہ تعالیٰ خاص طور پر
34:23فلطین کے مسلمانوں کی
34:25مدد فرمائے
34:25اور پوری دنیا کے مسلمان
34:27جہاں پر بھی
34:28اس وقت پریشان ہیں
34:30اللہ تعالیٰ ان سب کی مدد
34:31بہت شکریہ
34:32آمین
34:32بہت شکریہ
34:33شیخ قاسم صاحب
34:35ماشاءاللہ
34:35اس وقت میدانِ عرفات سے
34:37ہمارے ساتھ
34:38لائن پر تھے
34:39اور اپنی کیفیات کا تذکرہ
34:42اور جو اپنے آس پاس
34:43لوگ
34:43ان کا تذکرہ کر رہے تھے
34:47مجدید صاحب قبلہ نے بھی
34:48ان لوگوں کا خاص تذکرہ کیا
34:51کہ وہ کس طرح
34:55جو اس وقت وہاں موجود نہیں ہیں
34:58دنیا بھر میں موجود ہیں
34:59سارے وہ لوگ
35:00جو اس وقت
35:01یہ مناظر دیکھ رہے ہیں
35:02لیکن وہاں
35:03موجود نہیں ہیں
35:04قبلہ
35:04ان کے لیے کچھ دعائیں
35:07جو
35:07وہ کیا ایسے عامال
35:09ایک تو روزے کا تذکرہ
35:11مجدید صاحب نے کیا
35:12کچھ دعائیں
35:13جو مسنون ہیں
35:14اس دن کے لیے
35:15خاص
35:16امام بہکی نے
35:18شعب العیمان میں
35:19امام دہلمین
35:20المسند الفردوس میں
35:22علامہ منظری نے
35:23الترغیم و ترہیم میں
35:25اور امام جلال الدین
35:26سیوتی علیہ الرحمہ نے
35:27الدرور المنصور میں
35:28یہ روایت نکل فرمائی ہے
35:30حضرت جابر بن عبداللہ
35:32رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
35:33روایت ہے
35:33حضور علیہ السلام
35:34نے فرمایا
35:35جو مسلمان
35:37وقوف عرفہ کی رات
35:39قبلہ رخ کھڑے ہو کر
35:41سو مرتبہ
35:43لا الہ الا اللہ وحدہ
35:45لا شریک اللہ
35:46لا الملک
35:48ولا الحمد
35:49وہو لا کل شین
35:50قدیر پڑے
35:51اور پھر سو مرتبہ
35:53سورہ اخلاص کی
35:54تلاوت کرے
35:54وقوف عرفات کی
35:56رات
35:57یعنی گزشتہ رات
35:58یا آنے والی
35:59گزشتہ بھی
36:00اور دیکھیں
36:01آج کا دن ہو
36:02یا رات ہو
36:02اس میں عبادات
36:04کا تسلسل تو جاری ہے
36:05دعاوں کا تسلسل
36:07جاری ہے
36:07اس روایت کو
36:08میں اس لیے پیش کر رہا ہوں
36:10کہ یہ آج کی رات
36:11اور آج کا دن
36:12یہ دعائیں کرنا
36:13اور دعاوں کا
36:14تسلسل جاری رکھنا
36:15اللہ کے حضور
36:16سربسجود رہنا
36:17یہ مسنون عمل ہے
36:20دوسرا پھر حضور نے فرمایا
36:21سورہ اخلاص کی
36:22تلاوت کرنے کے بعد
36:23پھر سو مرتبہ
36:24اللہم صلی علی محمد
36:26وعال محمد
36:27کما صلیت
36:29علی ابراہیم
36:30وعالی ابراہیم
36:31انکا حمید مجید
36:32وعلینا معاہم پڑے
36:34تو اللہ رب العجت
36:35فرشتوں سے پوچھتا ہے
36:36میرے اس بندے نے
36:37میری جس طرح
36:39تسبیح و تقدیس کی ہے
36:40مجھ سے دعا کی ہے
36:42اور پھر اس میں
36:43درود پاک کو
36:45شامل کیا گیا ہے
36:46حضرت ابراہیم
36:47علیہ السلام کو شامل کیا گیا
36:48حضور علیہ السلام
36:49کو شامل کیا گیا
36:50میں اس دعا سے
36:52اور یہ
36:53میں اس دعا سے
36:54یہ چیز سمجھتا ہوں
36:56کہ اپنی دعا میں
36:57رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
36:59کی ذات کا وسیلہ
37:00شامل کرنا
37:01حضور علیہ السلام
37:03پر درود و سلام
37:04پڑنا دعا کے اول و آخر
37:06اور یہ عمل صحابہ بھی ہے
37:08عمل اہل بیعت
37:09اطہار علیہ السلام بھی ہے
37:10سبان اللہ
37:11اولیہ اکرام
37:12صوفیاء کا یہ عمل
37:13جاری رہا
37:14یہ میں نے روایت پڑھ کر
37:15اس لیے سنائی ہے
37:16کہ اپنی دعا میں
37:18قرآن کو بھی شامل رکھنا
37:19اللہ کے حضور
37:21اپنی التجائیں پیش کرنا
37:23اللہ کے حضور
37:24استغفار کرنا
37:25اور پھر حضور علیہ السلام
37:27اور ابراہیم
37:28اور آل ابراہیم پر
37:29درود و سلام
37:30کے نظرانے پیش کرنا
37:32یہ مسنون عمل ہے
37:33اور اللہ رب العزت کا
37:34پسندید عمل ہے
37:36کہ فرمایا گیا
37:37اب ان سے کیا کیا جائے
37:39تو فرشتی عرض کرتے ہیں
37:40مالک تو اپنی شان کے لائق فرما
37:41تو رب کائنات فرماتا
37:43میں ان کی بخشی فرماتا ہوں
37:44اور ان میں سے جو شفاعت طلب کرے گا
37:47میں اسے کی شفاعت فرماتا ہوں
37:48تو سابری صاحب
37:49آج کا جو دن ہے
37:51یہ دعاوں کا دن ہے
37:52یہ التجاؤں کا دن ہے
37:54جو عرفات میں پہنچے
37:55وہ تو کر رہے ہیں
37:57لیکن ہم سب کے لیے
37:58آج کا جو دن ہے
37:59وہ بڑی عزتوں شانوں والا دن ہے
38:02اور پھر بڑی بات یہ ہے
38:04کہ یوم نہر اس دفعہ
38:06چونکہ سعودی عربیہ میں
38:07اور پاکستان میں بھی ایک ہی دن ہے
38:10یہی عرض کر رہا ہوں
38:11کہ سیم ڈے ہے
38:12اور پھر آج کا جو دن ہے
38:14یہ تمام چیزیں جو ہیں
38:16ہم نے دعاوں کے ساتھ گزارنی ہیں
38:18اور آج کی جو رات آنے والی
38:20یہ دیکھیں دس راتیں
38:22جن کو قرآن مجید میں
38:23والفجر والعیال ان اشر کہا گیا
38:26تو دس راتوں کی قسم اٹھائی گئی
38:28اور ہر ہر رات کو لیلت القدر
38:30ارشاد فرمایا گیا
38:31وہاں رمضان میں ایک لیلت القدر ہے
38:33اور وہ خیر من الف شہر
38:36ہزار مہینوں سے افضل ہے
38:38اور اس کے بعد ہمیں
38:39عید الفطر کا انام اتا فرمایا گیا
38:42اور ان دس راتوں کے بعد
38:44ہمیں عید الدہا کا انام اتا فرمایا گیا
38:47وہ فقط ہم نے جانور کی گردن پر
38:50چھری نہیں چلانی
38:51بلکہ اپنی انانیت کو
38:53اپنے تکبر کو بھی فنا کرنا ہے
38:55اور روحانیت کو محسوس کرنا ہے
38:58کہ ہم اس روحانیت کو
39:00کیسے محسوس کر رہے ہیں
39:01ابھی وہ
39:02ہمیں وہاں سے علامہ صاحب بتا رہے تھے
39:04کہ یہاں یکسانیت ہے
39:06یگانگت ہے
39:07میرے والدے گرامی فرماتے ہیں
39:09کہ ہم حج پہ وہاں موجود تھے
39:12کہ ایک مصری خاتون تھی
39:13اور اس کا گٹنا مجھے لگا
39:15تو وہ اپنی جگہ پر جا کر بیٹھ گئی
39:18اور وہاں سے پھر بار بار میرے پاس آئے
39:20اور مجھے معافی کا اشارہ کرے
39:22کہ مجھے معاف کر دینا
39:23یہ بات سمجھنے والی ہے
39:25کہ حالاں اس سے تکلیف نہیں پہنچی
39:28لیکن اس نے سمجھا
39:29کہ شاید ان کو تکلیف پہنچی ہے
39:31وہ جانتی نہیں ہے
39:32لیکن وہ اپنے رب کے حضور
39:34اپنے آپ کو پیش اس حالت میں کر رہی ہے
39:37کہ کہیں بھی کسی عمر پر بھی
39:39مجھ سے کوئی غلطی کا سائبہ نہ رہ جائے
39:41روفی صاحب کے بلا کلام شامل کرتے ہیں
39:43بسم اللہ
40:00مولا تُو ہے بخشنے والا
40:06اور پڑھانے حاسی ہوں
40:13جرم و گناہ جو بخشے میرے
40:18جرم و گناہ جو بخشے میرے
40:24تیرے علاوہ کوئی نہیں
40:35مولایا
40:40مولایا
40:41مولایا
40:43مولایا
40:44انت المالک آن المملو
40:52تُو ہی تو ہے میرا مالک
41:00میں مولا
41:03تیرا مملو
41:07جو مملو خود میں رحم کرے گا
41:12آجو مملو خود میں رحم کرے گا
41:17تیرے علاوہ کوئی نہیں
41:21تیرے علاوہ کوئی نہیں
41:24تیرے علاوہ کوئی نہیں
41:28مولایا
41:30مولایا
41:32مولایا
41:40مولایا
41:42مولایا
41:44تُو ہے مولا
41:47خوبت والا
41:50اور میں ہوں
41:54کمزور بڑا
41:58جو کمزور پہ رحم کرے گا
42:03جو کمزور پہ رحم کرے گا
42:07تیرے علاوہ کوئی نہیں
42:19تُو ہی رزق
42:22عطا کرتا ہے
42:25تُجھ سے رزق
42:27میں لیتا ہوں
42:31رزق جو مجھ کو دان کرے گا
42:38رزق جو مجھ کو دان کرے گا
42:42تیرے علاوہ کوئی نہیں
42:46تیرے علاوہ کوئی نہیں
42:49مولایا
42:51مولایا
42:53مولایا
42:55مولایا
42:57مولایا
42:59مولایا
43:03لَبَيْكَ اللَّهُمَّ لَبَيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَيْكَ
43:11لَبَيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ
43:27لَبَيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَيْكَ لَكَ لَ
Comments