Skip to playerSkip to main content
Deen e Fitrat - Shaykh Mufti Tauqeer - ARY Qtv

To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared

Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer

#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:06As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu alhamdulillah wa salatu wa salamu ala rasulillah
00:12Allahumma salli ala sriyidna wa nabiyina muhammad wa ala ala sriyidna wa habibina muhammad
00:17wa barik wa sallim wa la haula wa la quwata illa billahi laliyalazim rabbana zitna ilma
00:22ہم لوگ ذلحجہ کے ایام میں ہیں بہت مبارک دن ہیں اور جیسے میں نے پچھلے ہفتے عرض کیا تھا
00:31کہ
00:33ہم نے دو ہفتے کی بریک لی ہے جامع ترمیزی کے جواب البربستلہ ہم کور کر رہے تھے
00:40تاکہ ہم مذاکرہ کر سکیں بہت خوبصورت ایام کا
00:44تو عید الادھا کی آمد آمد ہے دس ذلحجہ عید الادھا ہے
00:49اور ہم نے پچھلے ہفتے یہ بات کی تھی کہ اصل میں یہ خوشی کا دن ہے
00:54یہ دو عیدیں ہمارے لیے خوشی کا دن اللہ تعالیٰ نے دی ہیں
00:57کیونکہ اس سے پہلے کے جو ایام ہیں اس کے اندر ہم
01:01اللہ کی بڑائی بیان کرتے ہیں
01:03اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں
01:05کچھ ایکسٹرا عبادت کرتے ہیں
01:08اللہ کی رحمت کو اٹریک کرنے کی کوشش کرتے ہیں
01:11اللہ تعالیٰ کی مغفرت طلب کرتے ہیں
01:14اور جب اللہ تعالیٰ کی مغفرت اور رحمت ہمارے اوپر آتی ہے
01:17اللہ تعالیٰ ہم کو معاف کرتے ہیں
01:19ہم سے راضی ہوتے ہیں
01:20ہم کوئی ایسے کام نہیں کرتے
01:22جس سے اللہ ناراض ہو جائے
01:24اپنی آنکھوں کی حفاظت
01:25زبان کی حفاظت
01:26کان کی حفاظت
01:27دل و دماغ کی حفاظت
01:28جب ہم جس آپ کچھ کرتے ہیں
01:30تو اللہ کی مغفرت اور رحمت سے بڑی
01:33چونکہ کوئی چیز ہی نہیں ہے
01:34یہی چیز رمضان میں بھی ہوتی ہے
01:36یہی چیز ذلحجہ کے پہلے دس دنوں میں بھی ہوتی ہے
01:39تو دس ذلحجہ کو
01:41اللہ سبحانہ وتعالی نے ہم کو
01:43ایک اور خوشی کا دن
01:44جس کو عید الادہا کہتے ہیں
01:46عید ال
01:47ہم اردو میں
01:48قروانی کی عید بھی کہتے ہیں
01:50بڑی عید بھی کہتے ہیں
01:53تو
01:54یہ ہم عید مراتے ہیں
01:56اور عید مرانے کا طریقہ
01:59ہم ایک اور نماز پڑھتے ہیں
02:02ہم
02:03چھٹی نماز پڑھتے ہیں
02:05جس کے اندر زائد تکبیرات ہیں
02:07ایکسٹرا تکبیرات ہیں
02:09اللہ کی اور بڑائی بیان کرتے ہیں
02:12اور بلکہ ان ایام میں
02:16نو ذلحجہ سے لے کر
02:17جو یوم عرفہ ہے
02:18پھر دس ذلحجہ یوم عدحہ ہے
02:21اور پھر گیارہ بارہ تیرہ
02:22جن کو ایام تشریق کہتے ہیں
02:24ان میں ہم اللہ تعالی کی ایکسٹرا بڑائی
02:26اس اعتبار سے بھی کرتے ہیں
02:28کہ ہم ان پانچ دنوں میں
02:30چھے دنوں میں
02:31نو دس گیارہ بارہ تیرہ
02:33پانچ دنوں میں
02:34ہم لوگ
02:36ایام تشریق
02:37جن کو کہتے ہیں
02:39بعد کے دن
02:39اس میں ہم
02:40تکبیرات تشریق پڑتے ہیں
02:42تو نو کی فجر سے لے کر
02:44تیرہ کی عصر تک
02:46ہم لوگ ہر فرض نماز کے بعد
02:48اللہ تعالی کی
02:49تکبیر
02:50تحلیل
02:51تحمید بیان کرتے ہیں
02:53اللہ اکبر
02:54اللہ اکبر
02:54لا الہ الا اللہ
02:56واللہ اکبر
02:57اللہ اکبر
02:58وللہ الحمد
03:00تیرہ اللہ کو راضی کرنے کا مہینہ ہے
03:02اور اللہ اتنے راضی ہوتے ہیں
03:04اللہ تعالی فرماتے ہیں
03:05کہ
03:05دس
03:06گیارہ
03:06بارہ
03:06تیرہ
03:07یہ جو چار دن ہیں
03:08اس کے اندر روزہ رکھنا حرام ہے
03:11گناہ کا کام ہے روزہ رکھنا
03:13کہاں عبادت تھی روزہ رکھنا
03:16کہاں
03:16حرام ہو گیا
03:17اس لیے
03:18کیونکہ اللہ کی طرف سے دعوت ہے
03:20یہ کھانے پینے کے دن ہے
03:22اور اللہ کا ذکر کرنے کے دن ہے
03:24اللہ کی طرف سے دعوت ہے
03:25دعوت عام ہے
03:27کہ کھاؤ پیو
03:30دس
03:30ذلہنچہ کو
03:31جس کے پاس استطاعت ہے
03:33جو صاحب نساب ہے
03:35یا پھر نساب نہیں ہے
03:37لیکن اس کے پاس اتنا
03:40ایکسٹرا ہے
03:41یعنی سونے چاندی
03:42مال کے علاوہ
03:42اس کے پاس زمینیں ہیں
03:44وغیرہ
03:45ایکسٹرا ہیں
03:46وہ اتنا زیادہ ہیں
03:47کہ وہ نساب سے زیادہ بن جائے
03:49تو اس کے اوپر قربانی
03:50کرنا
03:51واجب ہے
03:52اس کے اندر فقہا کا اختلاف ہے
03:55کہ قربانی
03:56ہر بندہ جس کے پاس نساب ہے
03:58وہ کریں
03:59یا پھر ایک شخص
04:00جو گھر میں لوگ رہتے ہیں
04:02جو ہیڈ آف تا فیملی ہے
04:03وہ سب کی طرف سے قربانی کر لیں
04:05امام مالک اور امام احمد رحمت اللہ علیہمہ
04:08کے نزدیک
04:09ایک شخص
04:10پورے گھر کی طرف سے قربانی کر لیں
04:12لیکن
04:12امام ابو حنیفہ اور امام شافی رحمت اللہ تعالی کے نزدیک
04:16ہر شخص
04:17جو صاحب نساب ہے
04:18ان سب پہ
04:19انڈیویجول قربانی کرنا واجب ہے
04:22قربانی
04:23یا تو
04:23پکرے کی ہوگی
04:26انڈیویجولی
04:27یا پھر
04:29گائے یا اونٹ کے اندر
04:30سات لوگ
04:32مل کر
04:32اس کی قربانی کر سکتے ہیں
04:36سیند علی رضی اللہ تعالی عنہ
04:38عنہ سے
04:39روایت ہے
04:40وہ کہتے ہیں کہ
04:41میں
04:41دو قربانیاں کرتا ہوں
04:43ایک قربانی میں
04:45اپنی ذات کی طرف سے کرتا ہوں
04:46جو میرے پر واجب ہے
04:47ایک قربانی میں
04:49نبی کریم علیہ السلام
04:50کے لئے کرتا ہوں
04:51درمیزی کی روایت ہے
04:53اور نے کہا
04:54اللہ کے رسول نے
04:55مجھ کو کہا
04:55کہ ایسا کیا کرو
04:56نے کہا
04:57اللہ کے رسول نے فرمایا
04:58میں اس کو کبھی نہیں چھوڑوں گا
05:00اس کو میں کبھی بھی نہیں چھوڑوں گا
05:02کسی کے پاس
05:04استطاعت ہو
05:06مال اللہ نے دیا ہو
05:07تو
05:08ایک قربانی
05:09نبی کریم علیہ السلام
05:11کے لئے بھی کر دیجئے
05:12اللہ کے رسول
05:13صلی اللہ علیہ وسلم
05:14دو میڈھے
05:17زباگیا
05:18کرتے تھے ایک اپنی طرف سے
05:20ایک ساری امت کی طرف سے
05:22جو قربانی نہیں کر سکتے
05:24ان کے لئے ہمارے آقا
05:26سیدہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
05:28نے قربانی کی
05:31کس کس حسان
05:32کام ذکر کرے اللہ کے
05:34رسول کے کام
05:35جو انہوں نے ہمارے اوپر کیا
05:39تو
05:40جس کے وجہ ستاعت ہو وہ ایک ایکسٹر
05:42قربانی بھی کریں
05:43نبی کریم علیہ السلام کی طرف سے
05:47انشاءاللہ
05:48امید ہے کہ اس کے بدلے میں
05:50اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم شفاعت ملے گی
05:52ان کے ہاتھ سے حوضہ کوثر ملے گا
05:54اور اللہ سے امید ہے
05:56کہ ہم گناہگاروں کو
05:58اللہ تعالیٰ اپنی مغفرت اور رحمت سے
05:59اور گناہوں کا معاف کر کے ان کا
06:02ساتھ بھی اللہ کرے کہ نصیب ہو جائے جنت میں
06:06اور ڈر لگتا ہے ایسی باتیں کرتے ہوئے
06:08کیونکہ جب اپنی دل پر نظر ڈالتے ہیں
06:10اپنے عمال پر نظر ڈالتے ہیں تو
06:12بہت دور ہیں
06:13بہت دور ہیں دین اسلام سے
06:15یقین جانے بہت دور ہیں
06:17اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:20کے جو پیغامات ہیں
06:21ان سے بہت دور ہیں
06:22ان کی شریعت سے ان کی سنت سے بہت دور ہیں
06:27لیکن خیر اس کا
06:29آج تذکرہ کرنے کا وقت
06:31تو نہیں ہے لیکن
06:33ہم استغفار کرنی چاہئے توبہ کرنی چاہئے
06:36دز الحجہ کو
06:38اللہ کے نزدیک
06:40سب سے زیادہ
06:41محبوب عمل قربانی ہے
06:45کسی نے پوچھا
06:46نبی قریم علیہ السلام سے
06:48یا رسول اللہ
06:49یہ قربانی کیا چیز ہے
06:51مَا حَذِهِ الْعَضَاهِي
06:55قَالَ سُنَّتُ أَبِيكُمْ اِبْرَاهِيمِ
06:59تمہارے والد
07:00ابراہیم کی سنت ہے
07:01علیہ السلام
07:03اور ہم کو پتا ہے یہ کہانی
07:05سب کو آنی چاہئے
07:07سب کو پتا ہے
07:07کہ جب ابراہیم علیہ السلام
07:09کو اللہ نے بڑھاپے میں
07:11اولاد دی
07:13بہت بوڑے ہو چکے تھے
07:17تو ایک وقت آیا جب
07:20فرشتے آئے اور نبی
07:21ان کو بشارت دی
07:23کہ آپ کو اللہ
07:24آپ کو اولاد دیں گے
07:25ہن لانگ سٹوری شورٹ
07:26اللہ تعالی نے ان کو
07:28اسحاق علیہ السلام
07:29اور اسماعیل علیہ السلام
07:30دیا
07:32اسماعیل علیہ السلام
07:33سیدہ حاجر علیہ السلام
07:35کے بطن سے پیدا ہوئے تو اللہ تعالی نے حکم دیا
07:38ان دونوں کو
07:38مکہ کی
07:40ان
07:42ویران وادیوں میں چھوڑا
07:43جہاں پہ
07:45کہ میرا گھر ہے
07:46اللہ کے حکم کی تعمیل کی
07:48ویران جگہ تھی
07:50اللہ کا حکم تھا
07:51چھوڑا ہے
07:53اور پھر وہ واقعہ
07:54کہ سیدہ حاجر علیہ السلام
07:56صفہ مروہ کے درمیان
07:58دوڑی
07:59پانی کی تلاش میں
08:00اللہ نے زمزم جاری کر دیا
08:02جب زمزم جاری ہو گیا
08:03پانی تھا پھر لوگ آ کے
08:06ادھر آ کے
08:06آباد ہونے شروع ہو گئے
08:09تو
08:11سیدہ ابراہیم علیہ السلام
08:12آتے جاتے رہتے تھے
08:13تو ایک دفعہ سیدہ ابراہیم علیہ السلام
08:15کو خواب آتا ہے
08:16کہ وہ اپنے بیٹے کو
08:18زبا کر رہے ہیں
08:19اور نبی کا خواب
08:21وہی ہوتا ہے
08:24چھوٹا سا بچہ
08:25اللہ تعالی نے قرآن میں
08:26جس طریقے سے ذکر کیا
08:27کہ وہ بچہ بھی دوڑنے پھڑنے کے
08:29قابل ہی ہوا تھا
08:30اب سوچیں بڑھاپے کی اولاد
08:31پیارا سا بچہ
08:33ابھی چھوٹا سا ٹوڈلر ہے
08:35دوڑنے پھڑنے کے قابل ہوا ہے
08:37اور ابراہیم علیہ السلام
08:39آ کر اپنے بیٹے سے
08:41یہ خواب سناتے ہیں
08:50میں نے خواب میں دیکھا ہے بیٹے
08:53یابو نہیں
08:54کہ میں تمہیں زبا کر رہا ہوں
08:56تمہارا کیا خیال ہے
08:57میں ہمیشہ ہی سوچتا ہوں
08:59کہ ماں نے کیسی تربیت کی تھی
09:02کیا اللہ کی محبت دل میں ڈالی تھی
09:04اس چھوٹے سے بچے
09:06یہی ہم بات کرتے ہیں بار بار
09:08کہ والدین کو خاص طور پر
09:10ماں کی اولین ذمہ داری
09:11بچوں کی تربیت ہے
09:15یا ابتی افعل ما تو عمر
09:18میرے پیارے والد صاحب
09:19جو آپ کو اللہ کی طرف سے حکم دیا گیا ہے
09:22اس پر عمل کیجئے
09:25آپ دیکھیں گے
09:27انشاءاللہ اللہ کی توفیق سے
09:29میں ثابت قدم رہوں گا
09:31میں نہیں ہیلوں گا
09:32کیجئے
09:34دونوں گئے
09:35شیطان نے بھٹکانی کی کوشش کی
09:38اس کو مار بھگایا
09:39پتھر مارے
09:40اور جا کے بچے کو
09:43ماتھے کے پر لٹا کے
09:45چھوٹی چلا دی
09:49لیکن اللہ تعالیٰ نے
09:50اس بچے کی زگا
09:51ایک میڑا
09:51ریپلیس کر دیا
09:54لیکن اپنی طرف سے
09:55قربان کر دیا تھا
09:56اللہ کے حکم پر
09:56اپنے بچے کو بھی
09:57اس سے بڑی کیا قربانی ہو سکتی
10:00اللہ تعالیٰ نے
10:01اس سلسلے کو
10:02تا قیامت جاری کر دیا
10:04اللہ کے رسول فرمارے
10:05یہ قربانی کیا ہے
10:06سنت ابیکم ابراہیم
10:08تمہارے والد
10:09ابراہیم کی سنت ہے
10:11یہ اس پہ عمل کرنے کے لئے
10:12اللہ نے تم پہ قربانی
10:14واجب کی ہے
10:14لازم کی ہے
10:16یہ میں اس لئے بات
10:17بھی کر رہا ہوں
10:18دیکھ تو مذاکرہ بھی
10:19یاد دھیانی کے لئے بھی
10:21لیکن لوگ کہتے ہیں
10:22کہ قربانی کرنے کی
10:23کیا ضرورت ہے
10:24میں کسی کو کھانا کھلا دیتا ہوں
10:25میں فلاں نیک عمل کر دیتا ہوں
10:27اتنے سارے جانور
10:29اکٹھے قربان ہو جائیں گے
10:30تو اس کا کیا فائدہ
10:31لوگ اپنی عقل استعمال کرتے ہیں
10:33اللہ کے رسول نے فرمایا
10:34کہ تم قربانی کر کیوں رہے ہو
10:36اور نبی کریم علیہ السلام نے
10:38یہ بھی فرمایا
10:49ترمیزی کی روایت ہے
10:50کہ قربانی والے دن
10:52یوم النہر کو
10:54یوم الادھا کو
10:55عید والے دن
10:56اللہ تعالیٰ کو
10:57بندے سے جو سب سے زیادہ
10:58محبوب عمل لگتا ہے
11:00وہ قربانی کا عمل ہے
11:04وَإِنَّهَ تَأْتِي يَوْمُ الْقِيَامَتِ
11:05بِقُرُونِهَا وَاشْعَارِهَا وَازْلَافِهَا
11:08اور یہ جو
11:09جانور قربان کرے گا انسان
11:11یہ پورا کا پورا سالم
11:13اس کا
11:14ہر چیز کا عجر قیامت کے دن
11:16وہ پائے گا
11:17اس کے سینگوں کا بھی
11:19اس کے بالوں کا بھی
11:21اس کے جو کھر ہیں
11:22اس کے ہوفز ہیں
11:23اس کا بھی
11:25سینگ تو استعمال بھی نہیں ہوتے
11:26لیکن اس کے وہ سارے
11:29آزاد جو کہ استعمال بھی نہیں ہوتے
11:31ان سب کا عجر قیامت کے دن
11:33اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
11:35فرمائے کہ وہ اس کو پائے گا
11:37وَإِنَّ دَمَا لَيَقَعُ مِنَ اللَّهِ بِمَكَانٍ قَبْلَ يَقَعَ مِنَ الْأَرْضِ
11:42اس قربانی
11:44کا خون
11:45زمین پر گرنے سے پہلے پہلے
11:47اللہ تعالیٰ اس کو قبول کر لیتے ہیں
11:49فَتِيبُ بِحَا نَفْسًا
11:51اللہ کے رسول نے فرمائے
11:53کہ خوش دلی سے قربانی کیا کرو
11:56اس کو بوجھ مت سمجھنا
11:59کتنا بڑا عجر ہے
12:01کتنا بڑا عجر ہے
12:03لیکن اخلاص شرط ہے
12:06اللہ کی خاطر
12:09اللہ تعالیٰ فرمائے
12:10کہ لَنْ يَنَالَ اللَّهُ لُحُومُهَا وَلَا دِمَعُهَا
12:13اللہ کے پاس نے قربانی کے جانور کا گوشت پہنچتا ہے
12:17نہ ہی اس کا خون پہنچتا ہے
12:19وَلَاكِي يَنَالُهُ تَقْوَى مِنْكُمْ
12:22اللہ کو تو تمہارا تقوی پہنچتا ہے
12:25تمہارا دل کتنا اللہ سے جڑا ہوا ہے
12:27کتنے اخلاص سے کی ہے
12:28کتنی خوشدلی سے کی ہے
12:30کتنا اس کو عبادت سمجھ کے کی ہے
12:33کتنا ابراہیم علیہ السلام کی سنت سمجھ کے کی ہے
12:38انہوں نے تو اپنے بیٹے کو قربان کر دیا تھا
12:41تم اللہ کی خاطر ایک جانور قربان کر دو
12:44اللہ کے رسول بہت خوبصورت جانور قربان کرتے تھے
12:49بہت خوبصورت
12:50اللہ کو دے رہے ہیں
12:53تو ہم کو بھی چاہیے کہ اپنی استطاعت کے مطابق
12:55جتنی اللہ نے ہم کو دیا
12:57اخلاص کے بعد
12:57اپنی استطاعت کے مطابق ایک اچھا جانور
13:01اخلاص کے ساتھ
13:02لوگوں کو دکھانے کے لئے نہیں
13:04لوگ دکھاوا کرتے ہیں
13:05پتہ نہیں کیوں
13:07کیا ملے گا
13:09کس میں نے پوچھا کیا ملے گا
13:10کہتے ہیں عزت ملتی ہے
13:11عزت تو اللہ دیتے ہیں
13:16اللہ آپ جس کو چاہتے ہیں عزت دیتے ہیں
13:18آپ جس کو چاہتے ہیں زلت دیتے ہیں
13:21عزت زلت تو اللہ کے ہاتھ میں
13:23مال میں تو نہیں ہے
13:24لوگ مال کے باوجود زلیل ہو جاتے ہیں
13:27اور کتنے لوگ مال نہ ہونے کے باوجود
13:29ایسی عزت ان کو ملتی ہے
13:32ساری دنیا میں عزت ملتی ہے
13:36جتنے لوگوں کا تذکریں ہم پڑھتے ہیں آج
13:38کہ ہمارے خیال میں سارے مالدار تھے
13:42لیکن وہ معزز تھے
13:45اللہ نے ان کو عزت دی
13:48اللہ کے ہاں تقوی پہنچتا ہے
13:50فتیم بھی ہنفسن خوش دلی سے
13:53اپنی استطاعت کے مطابق
13:55ایک اچھے جانور
13:56اللہ کی خاطر اخلاص کے ساتھ
13:59قربانی کرنا یہ اس دن کی
14:00سب سے بڑی عبادت ہے
14:01اس کے علاوہ بھی کریں
14:03چارٹی بھی کریں
14:04صدقہ بھی کریں
14:05کھلائی بھی جو مرضی کریں
14:06لیکن قربانی کی کچھ خوڑ کے نہیں
14:10پلیز دین کو سمجھئے
14:12یہ اللہ اور اللہ کے رسول کا حکم ہے
14:14نہ میرا ہے نہ کسی اور
14:16عالم کا ہے نہ کسی مفتی کا ہے
14:18نہ کسی فقی کا ہے
14:19یہ اللہ کا حکم ہے
14:20اور اللہ کے رسول کا حکم
14:22صلی اللہ علیہ وسلم
14:23تو اس پہ انشاءاللہ عمل کریں
14:25اللہ تعالیٰ ہم سب کی عید
14:29عبادات کو بھی قبول کریں
14:30قربانی کو بھی قبول کریں
14:32اللہ کرے کہ یہ عید
14:33ہمارے لئے واقعی خوشی کا دن بنے
14:35انشاءاللہ
14:36کہ اللہ کی مغفرت مل جائے
14:42اللہ تعالیٰ ہم اس کے بدلے میں
14:44جو سارے جانور کے بال ہوتے ہیں
14:47وہ سب کے بدلے میں عجر ملے گا
14:49تو کتنے بال ہوتے ہیں جانور میں
14:52لاکھوں کروڑوں
14:53انشاءاللہ قیامت کے دن سب پائیں گے
14:56شرط اخلاص ہے
14:58شرط
14:59خوش دلی ہے
15:00اللہ کی خاطر قربانی کرنا
15:03اللہ تعالیٰ مجھے بھی عمل کی توفیق دیں
15:05ہم سب کو عمل کی توفیق دیں
15:07انشاءاللہ ایک چھوٹی سی بریک لیتے ہیں
15:09اور بریک کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں
15:11اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
15:13بریک کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہیں
15:16کسی نے سوال پوچھا
15:18کہ ورٹ اور
15:20کارڈینل سلاش کی پرنسپلز
15:23اور سننہ وے
15:24اور سیلیکشن کریٹیریہ
15:25تو فائنڈ اپائیس ڈاٹر ان لاؤ
15:30کہ کیا وہ بنیادی اصول ہے
15:32اور کیا سنت طریقہ ہے
15:34اور سیلیکشن
15:35کسی کا انتخاب کرنے کا کیا
15:39کرائٹیریہ ہے
15:41اپنی بہو
15:42ایک نیک بہو کی تلاش کے لیے
15:46میں بہت معافی چاہتا ہوں
15:47آپ سے جنہوں نے سوال کیا ہے
15:49لیکن یہ سوال ہی غلط ہے
15:52بہت معذرت کے ساتھ
15:54اس لیے کیونکہ
15:56جب آپ بہو کی
15:59بات کر رہے ہیں
16:00نیک بہو کی
16:01تو یہ تو یعنی آپ کے بیٹے کی بیوی کی بات ہو رہی
16:04تو بیٹے کی بیوی کی تلاش تو بیٹے کو کرنی چاہیے
16:09اگر بیٹا یہ کہے
16:12والد سے والدہ سے
16:13کہ میں کسی لڑکی کو نہیں جانتا
16:15تو آپ میرے لیے
16:18کسی بیوی کی تلاش کر دیں
16:21میرے کرائٹیریہ یہ ہیں
16:22A, B, C, D, E, F, G
16:24whatever
16:25یہ پڑا ہو
16:28بردہ کرتی ہو
16:29نیک ہو
16:30وغیرہ وغیرہ
16:31جو بھی اس کا کرائٹیریہ ہو
16:33تو اگر وہ آپ کو وکیل بنائے
16:35تو definitely
16:36اس کی وقالت میں
16:39اس کی والدہ بھی تلاش کر سکتی ہے
16:41والد بھی تلاش کر سکتے ہیں
16:42کچھ بھی کر سکتے ہیں
16:43لیکن اگر وہ آپ کو وکیل نہیں بنا رہا
16:46تو وہ تو
16:48خود مرد ہے
16:49وہ خود ذمہ دار ہے
16:51تو خود اپنی بیوی کی تلاش کریں
16:53اگر اس نے آپ کو وکیل نہیں بنایا
16:55اس کی وقالت کے بغیر
16:57میں بحیثیت باپ
16:58یا میں بحیثیتی ماں
16:59کیونکہ
17:00جو نام دکھا ہے
17:01وہ
17:02مرد کا نام ہے
17:03اس لیے
17:05اس کا ملدہ بھی خاتون نے بھی نہیں سوال پوچھا
17:07اور مرد نے سوال پوچھا
17:08یہ تو
17:09even more so
17:11یعنی
17:12ایک ماں تلاش کریں
17:14کیونکہ وہ دوسری رڑکیوں کو شاید جانتی ہے
17:16اور وہ بھی تب کہ بیٹے نے وکیل بنایا ہو
17:19تم ایک سنس کرتا ہے
17:20لیکن
17:20باپ تلاش کریں
17:21اپنے بیٹے کی ہونے والی بیوی کو
17:24یہ تو کوئی اقلی طور پر بھی سمجھ میں آنے والی بات نہیں ہے
17:29امید ہے کہ سمجھ میں آ رہی ہوگی آپ کو
17:30یہ تو اقلی طور پر بھی سمجھ میں آنے والی بات نہیں ہے
17:34اس لیے بھی
17:36کہ
17:38میرے بیٹے کی ہونے والی بیوی
17:41اس کے لیے بھی ابھی محرم نہیں ہے
17:44but then also the shriat has a way for him, that is what he has done.
17:47The Lord of the S.A. has passed a way, that he has a good idea of the whole world.
17:52He has the first step of the world to see it.
17:55He has a way to see it.
17:56This is the end of the world to see it.
17:59That is the end of the world to see it.
18:01But then he has a way to see it.
18:04For example, he has a girl who has a girl to do it.
18:06He has a girl to do it.
18:08So the shriat has a way to see it.
18:10that can happen in order of a boyfriend
18:11You can go to a special side
18:14That's why He is the best
18:16of this
18:17but His love
18:19is one of us
18:20the most of us
18:20because He is the best
18:22The black man is the best
18:23to show us
18:23the best
18:37but the first
18:39He doesn't make it.
18:40He doesn't pronounce it.
18:42He doesn't know what he can do.
18:43So, he doesn't know how he can do it?
18:46He doesn't know what he can do.
18:49But he doesn't know what he can do.
18:51He doesn't know what he's called.
18:52And he doesn't know what he can do.
18:58Because he can do it.
19:01So, you know,
19:03this is a very big issue.
19:06which is highlight.
19:09This is a very important issue.
19:11I have a question in the past.
19:12I asked parenting about it.
19:15I asked them to be a child.
19:17I asked them to be a question.
19:19I asked them to be a question.
19:22That children are being united from Allah.
19:26They are being united.
19:28They are being united.
19:30But they are being united.
19:34They are being domestic.
19:36We are being公表 Monika.
19:38Our внимание is to make us happy- Bunny- Scout
19:44and that they are staying engaged.
19:46We ujili men
19:47we have a tool.
19:47We grow up with Sun.
19:50We must don't know exactly what social distancing is hommes.
19:52We must provincial distancing distancing invece.
19:55We must maintain forgiveness.
19:57We have fulfil value to God of God.
20:00We have many adults in this viene.
20:02We must grant collegiateチて using mobiles.
20:04It's not our ownership of our own way.
20:06It's only a mentor or a guide.
20:09We're going to give a shout out to our channel.
20:12We're going to give a shout out.
20:13Our ownership of ours is not our own.
20:17Even the temporary ownership of our own,
20:19the time of our own way,
20:20the moment of our own way.
20:22But we're going to get the ownership.
20:26That I'm going to draw what I do in my own way.
20:29Allah tells you the Quran in front of me.
20:31stockings I will come to a woman in the name of the Lord.
20:35کو کہ ان سے شادی کرو
20:36ان عورتوں سے شادی کرو
20:38جو تم کو پسند ہے
20:40صحابہ کے اندر جا کے آپ دیکھئے
20:42کون سے صحابی
20:43اپنے والد کو
20:45کہتے تھے میری بیوی کی
20:46تلاش کریں
20:47کوئی بھی نہیں
20:50کوئی بھی نہیں
20:51بالکل قطع نہیں
20:54صدی sixtعzyst عبداللہ بن عمر
20:55رضی اللہ تعالی عنہ mua
20:56نے شادی کی
20:58اور اپنے والد صاحب
20:59کو بس انفارו کیا
21:02وہ ایک لمبہ کصہ
21:03has been in the description of this video but
21:05in this video, he had to go
21:08to his wife's wife
21:09who was going to be
21:12that she is my wife
21:13that she is
21:14that she is in the midst of his life
21:16which is the gift of his wife
21:18and she has to be able to
21:22but
21:25she has not done it.
21:26She has to be able to do it.
21:30She has to be able to do it.
21:30saw she had to do it
21:35so even Allah
21:36Rasul
21:36das
21:36dad
21:37his
21:39a
21:39a
21:50one
21:52she
21:53shirt
21:53on
21:53he
21:57yellow
21:58color
21:58gets out there
21:59which was standing
22:01which has got
22:02what did she do
22:03came to him
22:10Welimah
22:11came to him
22:12Welimah
22:13get out
22:14Welimah
22:15get out
22:1613
22:17did he
22:22Yes
22:23somebody
22:24Iил
22:24K
22:26manufacturing in
22:27Whapsi پہ جب مدینہ منورہ
22:29قریب آ گیا تو ان کی ایک اونٹنی تھی
22:31انہوں نے تیز تیز چلانا شروع کر دی
22:33جب آثار نظر آئے شہر کے
22:36ربی قریب علیہ السلام نے
22:37پوچھا عمداللہ کیا جلدی ہے
22:40یا رسول اللہ آنے سے
22:41پہلے شادی کی تھی
22:45اچھا
22:46کس سے کی تھی
22:47اس لڑکی کی پہلے شادی ہوئی
22:49ہوئی تھی یا کسی
22:51پہلے سے شادی شدہ تھی بیوہ تھی
22:53طلاق شدہ تھی
23:20was not a big deal
23:21It was a lot of stuff to me
23:24I wasn't sure
23:25There was a lot of stuff
23:26I was looking at it
23:27I had to be a good guy
23:30Because of his sh 있다는
23:30No his family
23:32How it was
23:32So it was to be a good guy
23:37And then he was
23:38Those who saw
23:41He did that
23:42If he loved him
23:43When he died
23:47If he was
23:49پہلے سے شادی شدہ تھی تو اس کو خود پہ
23:50بھیج دیتا تھا اگر اس کی پہلے سے
23:53شادی نہیں تھی تو اس کے والد کو اس کے
23:55ولی کو پیغام دیتا تھا
23:57کہ میں اپنی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہوں
23:58ان کو اگر لڑکا پسند آ جاتا تھا
24:01اپنی بیٹی سے پوچھ دیتے تو اگر پسند
24:03آ جاتا تھا ان کا نکاح
24:05ہو جاتا تھا as simple as that
24:06پتہ بھی نہیں چلتا تھا
24:08تو خدارہ یہ تو اپنے سوال پوچھ کے
24:12میری
24:13پہلے سے جو پریشانی ہے اس پہ اور اضافہ کر دی
24:16یہ تو والدین
24:17کی بات میں کر رہے ہیں ہم لوگ کر رہے ہیں
24:19ہمارے معاصرے کے اندر تو دادا
24:21دادا دادی نانا نانی
24:23اور پتہ نہیں کون کون انوالو ہوتا ہے
24:25شادی کے اندر اور وہ لڑکا
24:27جس کی شادی ہونی ہوتی ہے وہ
24:29شاید لیسٹ انوالو ہوتا ہے اور شاید
24:31وہ شادی بھی نہیں کرنا چاہتا اس جگہ پر
24:34ایسے بھی واقعات
24:35میں نے سنے ہیں دیکھے ہیں
24:39لڑکا چاہتا ہے ادھر شادی کرنا
24:41اور اس کی والدہ زبردستی
24:43اس کی ادھر شادی کر دیتی ہے
24:45اور اس کے اتنے کونسکونسز ہوتے ہیں
24:47اتنے مسائل ہوتے ہیں معاشر تھی
24:49کہ یہ
24:51شادی کے باوجود اس کے دل میں
24:53یہ لڑکی کی محبت ہوتی ہے
24:54زبردستی ادھر شادی ہوتی ہے
24:56اور پھر جو معاشرے میں
24:59مسائل کھڑے ہوتے ہیں آپ خود سمجھ سکتے ہیں
25:01اور ایسا ہوتا ہے
25:02خدا رہا یہ ظلم نہ کیجئے
25:03اپنے بچوں پر بچے جوان ہو جائے خاص طور پر لڑکا
25:06تو اس کی چوئیس اور ایسا لڑکی کی چوئیس
25:08لڑکی کا بھی کوئی رشتہ آئے
25:10تو لڑکی سے پوچھا جائے
25:11کہ بیٹا آپ کا ایک پروپوزل آئے
25:13آپ کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے
25:15اور اگر لڑکی رضا مندی ظاہر کرے
25:17تب ہی اس کو پرسو کیا جائے
25:19ادھر وائز مت پرسو کیا جائے
25:21پلیز ظلم نہ کریں اپنے بچوں پر
25:23اللہ خوش رکھیں دعاوں میں یاد رکھئے گا
25:26انشاءاللہ اگلے ہفتے آپ سے دوبارہ
25:27ملاقات ہوتی ہیں
25:28باقر دعوانا
25:29الحمدللہ رب العالمین
25:31السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended