Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran | Ba-Mutaliq Hajj-o-Qurbani

Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX

Scholar : Mufti Zaigham Ali Gardezi

#islam #darsequran #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28Alhamdulillah
00:30لَيَشْهَدُوا مَنَافِعَ لَهُمْ وَيَذْكُرُ اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامِ مَعْلُومَاتٍ عَلَى مَا رَزَقَهُمْ مِن بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ
00:38فَقُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْبَائِسَ الْفَقِيرِ
00:43ثُمَّ لِيَقْدُوا تَفَثَهُمْ وَلْيُوفُوا نُضُورَهُمْ وَلِيَتَظَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَطِيقِ
00:50صدق اللہم مولانا العظیم درود پاک اللہم صلی علیہ سیدنا مولانا
00:56سامین کرام ناظرین کرام میرے نوجوان ساتھیوں بزرگوں
01:00اللہ تبارک و تعالیٰ کے پاکیزہ کلام میں سے سورہ حج کی آیت نمبر چھبیس ستائیس اور اٹھائیس انتیس
01:09میں نے آپ کے سامنے تلاوت کی ہے
01:11ان آیاتِ تغیبات و بیانات میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے ان لمحات کا ذکر کیا
01:18کہ جب حضرتِ ابراہیم خلیداللہ علیہ ساتھ و سلام نے
01:22اللہ کے گھر کو تعمیر کیا اور تعمیر کیلئے رب تبارک و تعالیٰ نے
01:26ان کو جگہ کا تعین فرمایا اور جگہ مقرر فرمائی
01:31توفانِ نو کے بعد جب توفانِ نو آیا اور اس کے بعد ساری نظام زمین کا درم برم ہو گیا
01:37تو اللہ کے گھر کو بھی اٹھا لیا گیا لیکن اس کی وہ جگہ کے نشانات باقی تھے
01:42تو رب تعالیٰ فرماتا ہے
01:46فرمایا کہ ہم نے ابراہیم علیہ ساتھ و سلام کے لیے مقرر کیا
01:49کہ وہ ہمارے گھر کی تعمیر کے لیے یہ جگہ مقرر ہے
01:57دوسرے مقام پر فرمایا
01:58کہ جب ابراہیم و اسماعیر علیہ السلام
02:02خانہ کعبہ کی بنیادوں کو فاؤنڈیشنز کو بلند کر رہے تھے
02:06تو وہ چونکہ نشانات موجود تھے
02:07تو انہی نشانات پر جو ہے وہ خانہ کعبہ کی تعمیر کی گئی
02:12اور خانہ کعبہ کی بنیادوں کو بلند کیا گیا
02:14اور فرمایا کہ جب خانہ کعبہ کو تعمیر کیا
02:16تو کہا اللہ تشک بھی شئیہ
02:18فرمایا ایک تو یہ ہے کہ یہ اللہ کا گھر ہے
02:21یہاں پر کسی کے ساتھ شریک نہ
02:23رب تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ دہرائے جائے
02:26یہاں اب کسی بدھ کی عبادت نہیں ہوگی
02:29یہاں سر جکے گا تو رب تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر
02:33لیکن بعد میں مرور زمانہ کے ساتھ
02:36جو ہے وہاں پر بطوں کے امبار لگ گئے
02:39تین سو پیسٹھ بوت آگئے
02:40لیکن آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:42آ کر ان تمام بطوں کو نکال دیا
02:45اور اللہ کے گھر کو دوبارہ آپ نے پاک و صاف فرما دیا
02:49فرمایا
02:50وَالطَحِرْ بَيْتِيَ لِلْطَائِفِينَ وَالْقَائِمِينَ وَالْرُقَعِ السُجُودِ
02:55اور فرمایا ہم نے حکم دیا
02:56وہاں سورہ علی مران میں آتا ہے
02:58وَعَهِدْنَا إِلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْوَعِيلَ انْطَحِرَا
03:03تصنیہ
03:05طَحِرَا بَيْتِيَ لِلْطَائِفِينَ وَالْقَائِمِينَ
03:09انْطَحِرَ بَيْتِيَ لِلْطَائِفِينَ وَالْعَاقِفِينَ وَالْرُقَعِ السُجُودِ
03:14یہاں پر فرمایا
03:18دونوں کا مفہوم ایک ہے
03:19کہ ہم نے ان کو حکم دیا
03:21کہ اللہ کے گھر کو صاف کرے
03:23کس کے لیے
03:24فرمایا تواف کرنے والوں کے لیے
03:26اعتقاف کرنے والوں کے لیے
03:28قائمین وَالْرُقَعِ السُجُودِ
03:31رکوع اور سجود قائم کرنے والوں کے لیے
03:33اس کے تارے مفتی احمد یارخہ
03:35نائمی رحمت اللہ تعالی نے بڑی پیاری بات فرمائی
03:37آپ نے فرمایا
03:38کہ یہ اللہ کے گھر کو صاف کرنے کا حکم
03:41اللہ کے خلیل کو دیا
03:42حضرت اسماعیل کو دیا
03:43فرمایا اس کی مطابعات کے اندر
03:46پوری دنیا میں جو اللہ کے گھر
03:49ہے مساجد فرمایا
03:50ان کو جو صاف کرے گا تو ان کے نقشے قدم پر ہوگا
03:54کہ اس کو صاف کرے
03:55فرمایا جو اللہ کے گھر کو صاف کرتا ہے
03:57اللہ اس کی دل کو صاف کرتا ہے
03:59جو اللہ کے گھر کو آباد کر دیتا ہے
04:01رب تبارک مطالعہ اسے آباد فرماتا ہے
04:03اور قیامت کے دن ایک نور
04:05عطا فرماتا ہے
04:06جس نور کی روشنی میں میدان
04:09معاشرے میں وہ چل رہا ہوتا ہے
04:10تو فرمایا حکم دیا
04:16ابراہیم علیہ السلام نے
04:18ابراہیم علیہ السلام نے
04:20اللہ کا گھر تعمیر کیا
04:22تعمیر کعبہ
04:23کی تمام تاریخ کا ہم نے
04:25گزشتہ پورام کے اندر ذکر کیا
04:26جب تعمیر کر لیا
04:28تو اللہ تعالیٰ نے حکم دیا
04:30وَأَذِّن فِالنَّاسِ بِالْحَجِّيَا تُوکَ رِجَالَةِ
04:34آپ
04:34لوگوں کو بلائیے
04:36لوگوں کو بلائیے حج کے لیے
04:38آواز دیجئے
04:39ندا دیجئے
04:40حج کے لیے
04:41عرسکی آماری کا مولا
04:43میری آواز کہاں تک جائے گی
04:45فرمایا آپ کھڑے ہو جائیں
04:46آواز دیں
04:47آواز دینا آپ کا کام ہے
04:49آواز کو پہنچانا ہمارا کام
04:53آپ جبل ابو قبیس پر کھڑے ہو
04:55اور کھڑے ہو کر
04:55لوگوں کو حج کے لیے بلائیا
04:57اللہ اکبر
04:58مکہ وارودت سنا سنا
04:59فرمایا پوری دنیا کے اندر
05:01جو کہ توحید کا ماننے والا تھا
05:03اس نے بھی سنا
05:04جو ماں کے پیٹ میں تھے
05:06باپوں کی پشتوں میں تھے
05:08جنہوں نے آنا تھا بھی
05:09انہوں نے بھی سنا
05:10اور جس نے جتنی بار لبائی کہا
05:12اتنی بار اسے سعادت بلے گی
05:14اس سے یہ بھی پتا چلا
05:16آج ہم کہتے ہیں نا
05:17کہ یار بیورشپ ہماری بڑھ جائے
05:19ہمارے لائکس بڑھ جائیں
05:21ہم دنیا کے اندر پپولیٹی
05:23فرمایا کہ جب
05:24رب تبارک وطالعہ بڑھانا چاہے
05:26جب رب آواز پہنچانا چاہے
05:28تو آواز پہنچتی
05:29ہے جی
05:30تو بیلی تے سب جگ بیلی
05:32ان بیلی وی بیلی
05:34پھر وہ بھی بیلی بن جاتے ہیں
05:36جو نہیں ہے بیلی
05:36لیکن خود ہم اپنے طور پر
05:39کتنا بھی زور لگاتے رہے
05:40اپنی آواز کو
05:41لاؤڈلی بلیز لاؤڈلی
05:42فرمایا وہ نہیں پہنچے گی
05:44جب رب تبارک وطالعہ کی
05:46رحمت و برکت شامل ہوتی ہے
05:47اللہ کے خلید دے آواز دی
05:49اللہ کے حکم سے آواز دی
05:51ندادی بلایا تو دیکھیں
05:53کہ ساری دنیا کے اندر سنا
06:00فرمایا آواز دیجئے
06:02لوگوں کو حج کے لیے بلائے
06:03پھر دیکھیں
06:04کہ کچھ لوگ پیدل چل کے آ رہے ہوں گے
06:06کچھ کمزور اونٹنیوں پر آ رہے ہوں گے
06:08اور تنگ رستوں سے آ رہے ہوں گے
06:11لیکن سب کے قافلے چل رہے ہوں گے
06:14یہ راہ حق ہے
06:15سنبل کے چلنا
06:17یہاں ہے منزل
06:18قدم قدم پر
06:19فرمایا یہ راستہ آسان نہیں ہے
06:22یہ شہادت گہے
06:23الفت میں قدم رکھنا ہے
06:25راستوں کی مشکلات ہیں
06:27تنگیاں ہیں
06:27اور آپ یہ بھی سوچئے
06:29آج ہم اپنے گھر سے ائرپورٹ جاتے ہیں
06:31اور یوں فلائٹ میں بیٹھے
06:32اور ٹھک کر کے چار گھنٹے کے اندر
06:34چلو بھئے اتر کے جدہ
06:36وہ لوگ کتنہ لمبا لمبا سفر کر کے آتے تھے
06:40کئی کئی مہینے لگ جاتے تھے
06:42الحج و اشحرم معلومات کہا
06:44اشحر حج
06:45حالانکہ حج تو جو ہے وہ
06:47دس بارہ دن کے یہ حج کے مہینے کے اندر ہوتے ہیں
06:51اس میں بھی پانچ دن حج کے
06:53اشحر حج
06:54حج کے مہینے
06:56شوال
06:56زیقات
06:57زل حج کے یہ یام
06:59تو کیا وجہ تھی
07:00کہ لوگ شوال سے چلنا شروع ہو جاتے تھے
07:03قافلے چلتے چلتے چلتے
07:05کوئی مہینے میں پہنچتا
07:06کوئی دو مہینے میں پہنچتا
07:08کوئی پیدل چل رہا ہے
07:10کوئی اونٹنی اوپر چل رہا ہے
07:11یہ منظر پیش کیا
07:18فرمایے ہر طرف سے
07:19ہر راہوں سے
07:20ہر راستوں سے وہ
07:22چلتے ہوئے آئیں گے
07:23فرمایے دور درار راستوں سے
07:25پیدل دبل اونٹو پر
07:27ہر طریقے سے وہ
07:28آ رہے ہوں گے
07:29اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی گھر میں
07:31حاضر ہو رہے ہوں گے
07:32اللہ اکبر
07:35فرمایے تاکہ وہ حاضر ہوں
07:37ان منافع کو بھی حاصل کریں
07:39وَيَدْقُرُسْبَ اللَّهِ فِي أَيَّامِ مَعْلُمَاتٍ عَلَى مَا رَزَقَهُمْ مِنْ بَحِيمَةِ الْأَنْعَامِ
07:45اور ان مخصوص ایام
07:47معلوم ایام کے اندر
07:49اللہ تبارک و تعالیٰ کا
07:51ذکر کریں
07:52اللہ کا
07:53اللہ کا نام بلند کریں
07:54اور جو ہم نے ان کو چوپاہے عطا کے
07:57بحیمت الْأَنْعَام
07:59انعام کہتے ہیں جانوروں کے
08:00سورت ہے قرآن کی
08:01سورت الْأَنْعَام
08:04اس کے اندر جانوروں کے ذکر کیا گیا
08:06تاکہ فرمایا کہ وہ فوائد کے
08:08مقامات پر حاضر ہوں
08:09اور مقررہ ایام میں ان بے زبان
08:12مویشیوں کو زبا کریں
08:13اور کیسے زبا کریں
08:14بسم اللہ ہی
08:17کیا پڑھیں گے
08:17بسم اللہ ہی
08:19وَيَدْقُرُسْمَ اللَّهِ
08:20یہ
08:22اللہ کے نام کے ساتھ زبا کریں
08:24چاہے آپ
08:25ویسے سال بھر زبا کر رہے ہوں
08:27چاہے آپ جو قربانی کے جانور کو زبا کریں
08:30اس کو ترک نہیں کرنا ہے
08:31جب زبا کر رہے ہوتے ہیں
08:33ہماری کچھ قصائی بھائی
08:34جو نے مون کے در گڑکا
08:37نہیں نہیں
08:38بسم اللہ ہی
08:39اللہ اکبر باواز بلند کہیں
08:42تاکہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے
08:43نام سے
08:44وہ بسم اللہ تی والعزہ سے زبا کرتے تھے
08:48فرمایا تم نے اللہ کے نام سے زبا کرنا ہے
08:50بوقت زب
08:52تم نے اللہ تبارک و تعالیٰ کا
08:54نام لینا ہے
08:55فرمایا بے زبان جانوروں پر
08:57تاکہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا نام ذکر کریں
08:59اور جو کچھ ہم نے عطا کیا ہے
09:01پھر کیا کریں
09:06خود بھی کھائیں
09:08اور جو مصیبت زدہ
09:09اور جو غریب آدمی ہے
09:12مسکین ہے فقیر ہے
09:14اس کو بھی کھلائیں
09:15فرمایا خود بھی کھا سکتا ہے انسان قربانی کے جانور
09:18اور دوسروں کو بھی دے سکتا ہے
09:19دیکھیں قربانی دو طرح کی ہوتی ہے
09:22ایک قربانی ہوتی ہے
09:24جو صاحبِ استطاعت مسلمان
09:26اپنے وطر کے اندر کرتا ہے
09:27اس کے اندر صاحبِ نصاب ہونا ضروری ہے
09:31کہ وہ صاحبِ نصاب ہونا چاہیے
09:33اس کا نصاب ساڑھے باون تولہ چاندی تک پہنچاؤ
09:35ایک ہے حج کی قربانی
09:37حج کی قربانی چاہے
09:39صاحبِ نصاب ہو یا نہ ہو
09:41امیر ہو غریب ہو فقیر ہو
09:43جو بھی جائے گا حج کرے گا
09:45وہ حج کے شکرانے کی قربانی ہے
09:48کہ یہ
09:49اللہ نے مجھے توفیق عطا فرمائی
09:52اپنے گھر میں بولایا
09:54میدانِ عرفات میں بولایا
09:56مزدلفہ میں خیام کیا
09:58رمی جمع رات کی
10:00اللہ اکبر
10:01اب شکرانے کی طور پر قربانی کرتی
10:04خدایا تیرا شکر
10:06شکرا لکا یا رب العالمین
10:08ولکا الحمد ولکا شکر
10:10فرمایا کہ یہ قربانی کرنی ہے
10:12فَقُلُوا مِنْهَا وَتَعِمُوا بَائِسَ الْفَقِیرِ
10:15اس میں سے خود بھی کھائے
10:16اور مصیبت زدہ فقیر کو بھی کھلائے
10:18اس کی برکت کیا ہوگی
10:19ثُم بَلْيَقْدُوا تَفَسَهُمْ
10:22وَلْيُوفُوا نُظُورَهُمْ
10:25وَلْيَتَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِقِ
10:26سبحان اللہ
10:27تین چیزوں کو ذکر کیا
10:29فرمایا
10:29کہ یہ اپنے گناہوں کے
10:32میل کو صاف کر دیں گے
10:34تبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:36کہ جب بندہ حج کرتا ہے نا
10:38احرام بانتا ہے
10:39لَبَّئِكَ اللَّهُمَّا لَبَّئِكَ
10:40کہتا ہے
10:41اس کے بعد اللہ کی گھر کا تواف کرتا ہے
10:43پھر انسان
10:44منا میں عرفات
10:45عرفات کے میدان میں جب جاتا ہے
10:47حج کا رکنِ عاظم جو ہے
10:51حج کا رکنِ عاظم کیا ہے
10:53وقوفِ عرفات
10:54پرواہ جب وقوفِ عرفات کرتا ہے
10:57اور وہاں اللہ کی بارگاہ میں گر گر آتا ہے
10:59اللہ اکبر
11:00نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی
11:01وہاں پر دعائیں مانگی
11:02لیکن دعاؤں کے اندر کیا مانگا
11:05خدا ہے میری امت پر کرم فرما دے
11:09میری امت پر رحم فرما دے
11:11حضور صلی اللہ علیہ وسلم دعا مانگ رہے ہیں
11:13رو رہے ہیں
11:13رو رہے ہیں
11:14صحابہ کرم فرماتے
11:15اچانک ہم نے دیکھا
11:16کہ دعا کے اندر روتے روتے جو ہے
11:18حضور صلی اللہ علیہ وسلم مسکرانے لگے
11:21حضور کی مبارک دان نظر آئے
11:24ہم نے بعد میں حرص کی
11:25یا رسول اللہ دعا کے اندر
11:26اچانک آپ روتے روتے
11:28فرمایا کہ میرے رب نے کرم کیا
11:30میرے رب کی جب مہربانیاں
11:32بڑھنے لگیں
11:33تو میں نے دیکھا
11:34کہ شیطان جو ہے
11:35سر پر مٹی ڈالتے ہوئے بھاگ رہا ہے
11:39شیطان میدانِ عرفات میں بھاگ رہا ہے
11:40اللہ اکبر
11:43فرمایا کہ جو میدانِ عرفات میں آیا
11:46اللہ کی بارگاہ میں توبہ کی
11:47اگر فرمایا کہ
11:49اس کی توبہ قبول ہو گئی
11:50رب کا کرم ہو گئے رہا
11:51سننا میرے بچوں
11:58فرمایا وہ گھر ایسے لوٹ کے جائے گا
12:02ریٹن یور ہوم
12:03ایسے جائے گا
12:04اپنے گھر کے طرف
12:04سبحان اللہ
12:05فرمایا جیسے
12:06اس کی ماں نے آج ہی جنا ہے
12:10نیو لائف
12:11بلکل
12:12نئے زمانے
12:12نئی صبح شام پیدا کر
12:14دوبارہ آپ
12:15زیرو میٹر سے شروع کریں
12:16اب آپ کی مرضی ہے
12:17اب آپ کی مرضی ہے
12:19کہ آپ کچھ حج کی برکات
12:21کو کیری آن کرتے ہیں
12:22اس کو اپنی
12:24جو بقیہ زندگی ہے
12:26اس کے اندر ان برکات کو لے کے
12:27ورنہ تمہارا یہ ہو گیا ہے
12:29کہ اب زیرو میٹر
12:30تمہاری زندگی شروع ہو گئی
12:32ایسے ہو گیا
12:33گناہوں سے پاک صاحب
12:35قیامن والا دتھو امو ہو
12:37جیسے اس کی ماں نے
12:39اس کو آج ہی جنا ہے
12:40فم بل یکتو تفاسا ہم
12:41ور یوفو ندور ہم
12:43فرمایا چاہیے کہ وہ
12:44اس کی برکت سے اللہ تبارک و تعالی
12:46پھر وہ اپنے گناہوں کو دھو دے
12:48اور اس کے بعد فرمایا
12:50کہ جو نظر بانی ہے
12:51منت بانی ہے
12:52کہ میں تواف کروں گا
12:54ایک تو میٹے یاد رکھنا میرے بچوں
12:56کہ یاد رکھنا
12:58کہ منت
12:59نظر صرف کس کی ہوتی ہے
13:01اللہ کے نام کی
13:02کس کی ہوتی ہے
13:03اللہ کے
13:04قسم کس کی ہوتی ہے
13:06اللہ کے نام کی
13:07نظر کس کی ہوتی ہے
13:09یہ بٹے بنیادی چیزیں ہیں ہماری
13:11اور سجدہ کس کے لیے ہے
13:14خدا وحدہ لا شریک کے لیے
13:16نظر صرف اللہ تبارک و تعالی
13:18ہم کسی بزرگ کو
13:20اصحال کرتے ہیں
13:21لیکن نظر جب مانیں گے
13:23منت مانیں گے
13:24تو وہ منت صرف
13:26اللہ کے دام کی مانیں گے
13:27اللہ اکبر
13:28اسی طرح فرمایا
13:29کہ وہ اپنی نظور کو
13:31نظروں کو پورا کریں
13:32اور
13:33اللہ کے گھر کا
13:35سبحان اللہ
13:36اللہ کا جو بیت عطیق ہے
13:38بیت قدیم ہے
13:40رب تبارک و تعالی
13:41کہ اس گھر کا تواف کریں
13:43اللہ اکبر
13:43تو یہ رب تبارک و تعالی
13:45یہاں پر
13:46جب ابراہیم علیہ السلام
13:47نے تعمیر کیا
13:49تو اعلان کرنے کا حکم دیا
13:51کہ حج کے لیے آ جاؤ
13:52یہ ایک اجتماع ہے
13:54پوری
13:55پورے مسلمانوں کا
13:56پوری دنیا کا مسلمان
13:59مختلف
13:59مختلف زبانے ہیں
14:01مختلف رنگ ہیں
14:02مختلف لباس ہیں
14:04مختلف کلچر ہیں
14:05پر بھائے
14:06سارے اپنے لباس
14:08اتار کے آ جاؤ
14:09سارے اپنے ترانے
14:12اور ساری اپنی چیزوں
14:14کو چھوڑ کے آ جاؤ
14:15ایک لباس ہوگا
14:17ایک ترانہ ہوگا
14:18لبائی کاللہم لبائی
14:20اے خدایہ
14:22تیرے دربار میں حاضر ہیں
14:23کونسا ہمارا لباس ہے
14:25کونسی ہماری زبان ہے
14:26پر بھائے
14:27اس وقت ہم سب کی
14:28اور پھر میدانِ عرفات میں
14:30آپ دیکھیں
14:31کوئی شاہ ہے
14:32گدا ہے
14:33امیر ہے
14:34کبیر ہے
14:35اسی میدانِ عرفات کے اندر
14:37پڑاؤ ڈال لیں
14:38اسی مختلفہ کے اندر
14:39ٹھہرنا ہے
14:40وہیں مینہ کے اندر
14:41وہیں اللہ کے گھر کا تواف کرنا ہے
14:44وہیں صفا اور بروا
14:45کسائی کا دیا
14:46اللہ اکبر
14:47بروا ہے کہ یہ اجتماعیت
14:49اور یہ عالمگیریت
14:51مسلمانوں کا ایک بہت بڑا
14:53ایک اجتماع ہوتا ہے
14:54جو حج بیت اللہ کا
14:56لیکن عقل جو ہے
14:57عقل
14:58کہتے ہیں نا
14:58کہ یار
15:00عقل میں نہیں آرہا
15:01میری عقل میں نہیں آرہا
15:03آج بچوں کو بھی
15:04مختلف قسم کے لوگ
15:05جو ہے
15:06ان کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے
15:08بیٹا بات یہ ہے
15:09کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں
15:10کہ اللہ کا حکم آ گیا
15:12اللہ کے رسول کا حکم آ گیا
15:15عقل کے دوڑے
15:16گوڑے جو ہے
15:17ان کو دوڑاؤ گے
15:18تو وہ تو آپ کو
15:18بند گلی کے اندر لے کے چلے جائیں گے
15:21جیسے گوگل کا
15:22میں بھی کسی نے
15:22بند گلی میں پہنچا دیتا ہے
15:23آنگے آئینی راستہ ہی نہیں
15:25your distance is close
15:27یہ عقل بھی آپ کو
15:29وہاں لے جا کے پہنچا دے گی
15:30کہ آپ بالکل فس جائیں گے
15:32اس کی بریاد کیا ہے
15:35میرے رب کا حکم ہے
15:37اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کیا ہے
15:39سبحان اللہ
15:41آج وہاں پر کوئی شیطان موجود نہیں
15:43فیزیکل طور پر
15:44ایک دیوار ہے
15:45رمی کر رہے ہیں
15:46بسم اللہ اللہ
15:47پھر کس کو پتھر مارے ہیں
15:49شیطان تو ہے ہی نہیں یہاں پر
15:50کس کو پتھر مارے ہیں
15:51آزت سیدہ حاجرہ دوڑی تھی
15:53آج تو وہاں پانی پانی موجود ہے
15:55فرمایا ہمیں کیا لگے
15:57شیطان ہے یا نہیں ہے
15:59یہاں پر پانی ہے نہیں ہے
16:01ہمیں اللہ نے حکم دیا
16:02اللہ کے نبی نے کر کے دکھایا
16:04ہم نے وہی کرنا ہے
16:07عقل تو کہتی ہے
16:08عقل تو کہتی ہے
16:09کہ بھئی نماز کا وقت ہو گیا
16:11سورج غروب ہو گیا
16:12ازانیں ہو رہی ہیں
16:13ازان ہو رہی ہیں
16:14اِنَّا صَلَاةَ کَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
16:16کِتَابًا مَوْقُوتًا
16:18اَقِيمُ السَّلَا متوجہ ہو گئے
16:19نماز پڑھو نماز پڑھو
16:22اتنے لاکھوں مسلمان میدانِ عرفات میں
16:25اللہ کے لئے آئے ہیں
16:27ادھر عزانِ مغرب ہو رہی ہے
16:29یہ نماز ہی نہیں پڑھ رہے
16:30یہ سارے کے سارے نکل
16:32بھئی کدھر جا رہے ہو
16:32نماز تو پڑھ رہے ہیں
16:33وہ نے نماز نہیں پڑھنی
16:34کہاں پڑھو گے
16:35پھلا مزدریفہ جا کے پڑھیں گے
16:37بھائی وہ تو رات کو
16:38گیارہ بجے پہنچو گے
16:39بارہ بجے پہنچو گے
16:40ایک بجے پہنچو گے
16:41نماز کا ٹائم ختم ہو جائے گا
16:43فرمایا
16:44نئی ختم ہوگا
16:45جب پہنچیں گے
16:47عدا ہی ہوگی
16:48اس لیے کہ
16:48میرے مصطفیٰ نماز آ کے عدا
16:51تو بیٹا یہ
16:52یہ جو حج ہے
16:54یہ جو سفر ہے
16:55یہ سفرِ عشق و محبت ہے
16:57یہ سفرِ اطاعت ہے
16:59فرما برداری ہے
17:00اس کے اندر انسان
17:02اپنے عقل کو
17:03اس کو لگائے گا
17:04تو انسان تباہ ہو
17:05پرباد ہو جائے گا
17:06ایک میں آخری جملہ کہوں گا
17:08وقت مکمل ہو چکا ہے
17:09قربانی کے حوالے سے بھی
17:10یہ یاد رکھ لے
17:11فرمایا
17:12یہ قربانیاں کیا چیزیں ہیں
17:13فرمایا
17:14یہ قربانیاں جو ہے
17:15فرمایا کہ
17:16رب تبارکم تعالی
17:17لَيَّنَادَ اللَّهَ لُحُمُّهَا وَلَا دِمَاؤُهَا
17:20وَلَكِنْ يَنَا لُهُ تَقْوَى مِنْكُمْ
17:22فرمایا
17:23اللہ کی بارگاہ میں
17:24نہ یہ قربانیاں پہنچتی ہیں
17:25نہ یہ خون پہنچتا ہے
17:26کچھ پہنچتا ہے
17:27کیا پہنچتا ہے
17:28تقوی پہنچتا ہے
17:29وہ احسار پہنچتا ہے
17:31وہ قربانی پہنچتی ہے
17:32وہ جذبہ پہنچتا ہے
17:33قربانی کا
17:34جو تمہارے اندر خلوص پیدا ہوا ہے
17:36فرمایا
17:36وہ اللہ کی بارگاہ کے اندر
17:38قبول و منظور کیا جاتا ہے
17:40رب تبارک و تعالی
17:41قرآن کی برکتیں
17:42عطا فرمائیں
17:42رحمتیں عطا فرمائیں
17:44کسی بچے کے ذہن کے اندر
17:45کوئی سوال ہو
17:46نوجوانوں میں سے
17:47تو پلیس سوال کر دیجئے
17:48السلام علیکم رحمت اللہ
17:50علام صاحب میرا سوال یہ ہے
17:52کہ اگر حج کے
17:53کچھ ارکان میں سے
17:54اگر کوئی مس ہو گیا ہم سے
17:56تو کیا حج ہمارا
17:57قبول ہو جائے گا
17:58میرے بچے بڑا اچھا سوال کیا
18:00آپ نے آپ کو
18:00اللہ تعالی حج بیت اللہ کی
18:02توفیق نصیب فرمائے
18:03دیکھیں میٹھیں یہ دیکھنا پڑے گا
18:04کہ کیا چیز چھوٹی ہے
18:05حج کے دیکھیں دو فرائزیں
18:08ایک وقوف عرفات ہے
18:09اور ایک توافظ زیارہ ہے
18:10احرام تو چونکہ شرط ہے
18:12وہ تو ایسے ہیں
18:13جیسے تقبیل تحریمہ کے ذریعے
18:15آپ نماز کے اندر داخل ہوتے ہیں
18:16اب اگر کسی کا
18:18وقوف عرفات ہی چھوٹ گیا ہے
18:20یہ تو رکر عاظم ہے
18:21تو اگر اس کا فرض چھوٹ گیا
18:23تو پھر تو حج نہیں ہوگا
18:24اور اگر اس کا واجب چھوٹ گیا ہے
18:26تو وہ دم دے کے
18:28اس کا حج جو ہے وہ ہو جائے گا
18:30سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
18:32سلام ورحمت اللہ
18:33اللہم صاحب میرا آپ سے یہ سوال ہے
18:35کہ ہم اپنے اندر
18:37صبر و استقامت کیسے پیدا کریں
18:38ماشاءاللہ میرے بچے
18:40بہت اچھا سوال آپ نے کیا ہے
18:41بات یہ ہے بیٹا
18:43کہ یہ جو نماز ہے
18:44یہ جو حج ہے
18:45یہ جو روزہ ہے
18:47یہ جتنی بھی چیزیں
18:48یہ ہمارے اندر سٹیمنا پیدا کرتی ہیں
18:50اور یہ ایک رہرسل ہے
18:52آپ دیکھیں کہ جب آپ روزہ رکھتے ہیں
18:54صبح سے شام تک بوکے رہتے ہیں
18:56تو آپ کے اندر جو ہے
18:57وہ ایک استقامت پیدا ہوتی ہے
18:59ایک سبر پیدا ہوتا ہے
19:01اسی طرح مال کو خرش کرتے ہیں
19:03تو آپ کے دل سے بخل نکلتا ہے
19:04آپ مستقیم ہوتے ہیں
19:06حج کے اندر آپ کا مال بھی خرش ہوتا ہے
19:09اور آپ کی تبانائی بھی لگتی ہے
19:11آپ استگل بھی کرتے ہیں
19:12تو یہ آپ کی شخصیت کے اندر
19:15ایک استقامت اور ایک سبر پیدا کرتا ہے
19:18لیکن دوسری بات میرے بیٹے یہ ہے
19:20کہ یہ تب ہوتا ہے
19:21کہ جب انسان کسی کام کو
19:23اس طرح کرنا چاہے
19:24جیسے اللہ اور اس کے رسول کا حکم ہے
19:26تو آپ جب نیت کرتے ہیں
19:27کہ میں روزہ ایسے رکھوں گا
19:29حاج ایسے کروں گا
19:30پھر اس کی برکت سے
19:31آپ کی شخصیت تعمیر شخصیت ہوتی ہے
19:33اور آپ کی طبیعت کے اندر
19:35استقامت پیدا ہوتی ہے
19:36کہ انہ الذین قالوا
19:38ربون اللہ ثم استقاموا
19:39تتنظروا علیہم الملائکہ
19:42جو اس بات پر قائم ہو گئے
19:43کہ اللہ ہمارا رب ہے
19:45بس ڈٹ کے اس کے اوپر
19:47رب تعالیٰ فرماتا ہے
19:48ان کے لئے پھر فرشتوں کو نازل کرتے ہیں
19:51اللہ مدبرکتیں عطا فرمائے
19:53رحمتیں عطا فرمائے
19:55فاخر و دعوانا
19:56ان الحمدللہ رب العالمین
Comments

Recommended