Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
K.G.N Welfare Trust Ijtemai Qurbani 2026 | Booking Open | Cow & Goat Qurbani Details | ARY Qtv

K.G.N Welfare Trust ki taraf se Ijtemai Qurbani 2026 ki booking ka aaghaz ho chuka hai. Is program mein aap asani se apni Qurbani Book kar sakte hain aur mustahiq logon tak gosht pohanchane ka Zariya ban sakte hain.

💰 Rates:
• Cow (Share): Rs. 20,000
• Goat: Rs. 36,000

🏦 Bank Details:
United Bank Limited (UBL)
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Branch: S.I.T.E Branch
Account No: 010-4843-0
IBAN: PK04UNIL0112007101048430

📞 Booking & Contact:
+92-333-1192023
+92-333-1192022
+92-21-32728765
Transcript
00:00ڈی یے رب کے لیے
00:31مرہوم جو آپ کے والدین ہیں مرہومین ہیں ان کی جانب سے بھی آپ اس حالِ ثواب کی نیت سے
00:37آپ اجتماعی قربانی کا حصہ بن سکتے ہیں اور اس حوالے سے گفتگو بھی انشاءاللہ کریں گے اور ہم جاننے
00:43کی کوشش کریں گے کہ جو ہمارے اسلامی سکولرز ہیں جو ہمارے مفتیان اکرام ہیں علماء اکرام ہیں وہ کس
00:49انداز سے قرآن و حدیث کی روشری میں ہماری رہنمائی کرتے ہیں کہ ایک طرف تو ہم پر جو واجب
00:54تھا اور اگر ہم صاحبانِ استطاعت ہیں اور صاحبانِ نصاب ہیں
00:58ایک طرف ہم نے اپنی قربانی کا اگر ارینجمنٹ کر لیا انتظام کر لیا تو آئیے مل کر اس اجتماعی
01:04قربانی کا جس انداز سے چاہیں ہم حصہ بنیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نامِ نامی اس میں
01:09گرامی سے بھی آپ شامل ہو سکتے ہیں اور آپ کے جو اہلِ بیعت ہیں ان کے حوالے سے جو
01:15نام آتے ہیں یقینہ جو نفوسِ خدسیاں ہیں ان کے مبارک اسما کے ساتھ بھی آپ اللہ کی بارگاہ میں
01:21یہ زبیوں کو قربان کر سکتے ہیں
01:23میں سمجھتا ہوں کہ آپ اگر نیت کر لینا تو پھر کہتے ہیں نیت کر لینا جو بندہ کر لے
01:29اپنی انٹینشن کو مضبوط کر لے پھر عمل کرنا اس کے لیے آسان ہو جاتا ہے
01:33جو فوٹیجز ویجوالز آپ کو بار بار دکھائے جاتے ہیں موٹیویشن کے لیے ہوتے ہیں ایکشن سے سپیک لاؤڈر دین
01:39ورڈز ہم جو گفتگو آپ سے کر رہے ہیں جب گزشتہ جو ہماری قربانیاں اجتماعی قربانیاں ہوئی ہیں
01:44اس کے حوالے سے جو ویجوالز ہوتے ہیں وہ یقینا کہیں نہ کہیں ہمارے ویورز کو موٹیویٹ کر رہے ہوتے
01:48ہیں کہ اتنے بڑے پیمانے پر اتنے اورگنائز دے میں جو کیجی ہے نیت خواجہ غریب نواز زیل پیٹ ٹرسٹ
01:54ہے یہ اجتماعی قربانی
01:55الحمدللہ اس کا احتمام کرتا ہے مفتیان کرام علماء کرام کی موجودگی میں تمام شرعی تقاضوں کو ملہوزے خاطر رکھتے
02:03ہوئے جو قربانی کے جتنے مراحلیں ان کو بخوبی سار انجام دیا جاتا ہے اور پڑے لیول پر الحمدللہ قربانی
02:09ہوتی ہے
02:09ایون یہ کہ جب ہماری قربانی گاہ ہے تو وہاں سے جب یہ ہم گوشت کی تقسیم کا عمل شروع
02:18کرتے ہیں اس کا بھی اتنا ٹرانسپیرنٹ نظام ہے اور اتنا اورگنائز سسٹم ہے
02:23کہ باقاعدہ جو گاڑیاں وہ گوشت لے کر روانہ ہوتی ہیں آپ کو پتہ ہے گرمی بہت زیادہ ہے اور
02:28درجہ حرارت جو خاص طور پر یہاں میں قربانی ہیں وہ ویسے بڑا مشہور ہے
02:33اور ہماری آپ کے اوڈرویشنز بھی رہتی ہیں کہ بہت زیادہ گرمی ہوتی ہے درجہ حرارت بہت زیادہ ہوتا ہے
02:38تو جو گاڑیاں ٹرانسپورٹ کرتی ہیں اس گوشت کو قربانی کے تو باقاعدہ ان میں فریزرز موجود ہوتے ہیں
02:44تاکہ ہم جس حالت میں جہاں پر اجتماعی قربانی گاہ ہے وہاں سے جو گوشت حاصل ہوا وہ اس کو
02:50صحیح سلامت بخیر و آفیت اور بحفاظت
02:54ہم ان تک پہنچائیں کہ جو اس کے مستحق ہیں تو اس حوالے سے جو آپ سمجھ لیں شعبہ اٹھا
03:00کے دیکھیں گے
03:00جس ایسپیکٹ سے دیکھیں گے جس زاویے سے دیکھیں گے الحمدللہ ہمیں فخر ہے اس بات پر کہ
03:07KGN بہت ہی ارگنائز ایک ویلفیر ادارہ ہے ایک فلائی ادارہ جو دیگر جتنے ہمارے پروجیکٹس ہیں ان میں بھی
03:14جو اس کی شفافیت ہے
03:15اور جتنی ٹرانسپیرنٹی ہے جو اس میں تحقیق کا ایلیمنٹ شامل ہوتا ہے ریسرچ کا ایلیمنٹ شامل ہوتا ہے
03:21یعنی کہ جب یہ گوشت پہنچائے جائے تو اس پر بھی بقائدہ لسٹنگ کی جاتی ہے اور لوگوں کی فیرس
03:27تیار کی جاتی ہے
03:28خاص طور پر اس طبقے کو ہم ضرور پرائیٹی پر رکھتے ہیں کہ جو طبقہ باہر نکل کر لوگوں کے
03:34سامنے ہاتھ نہیں پیلاتا
03:35وہ یقیناً اس کا توقل ہے اللہ پر اور وہ یقین رکھتا ہے کہ انشاءاللہ اللہ رب العزت کہیں نہ
03:40کہیں سے کسی نہ کسی کو وسیلہ بنائے گا
03:42اور اسباب انشاءاللہ مہیا کرے گا کہ ہم تک بھی یہ تمام ضروریات زندگی پہنچیں گے
03:48تو اس حوالے سے اللہ رب العزت نے اس کیجین ادارے کو اس خواجہ غریب نواز بھیل فیر ٹرس فلاہی
03:54ادارے کو یہ خصوصی طور پر اللہ کی طرف سے انام ہے
03:57اور یہ سعادت ملتی ہے اس ادارے کو الحمدللہ لاکھوں کی تعداد میں جو غربہ ہیں جو مساکین ہیں وہ
04:03عید قربہ کے موقع پر نہ کہ صرف گوشت جیسی چیز سے استفادہ کرتے نظر آتے ہیں
04:07بلکہ زیافت کے طور پر بھی دسترخان لگا کر خاص طور پر ایسی علاقوں میں کہ جہاں پر لوگوں کے
04:13دسترخان سونے ہیں
04:14ان کے کچن میں ساد و سمان موجود نہیں ہے اجزائی ترقیبی موجود نہیں گوشت موجود نہیں
04:19اگر آپ ان کو گوشت پہنچا بھی دیں تو ان کے پاس فریزر نہیں ہے میرے اور آپ کی طرح
04:23فریج نہیں ہے کہ جہاں پر وہ گوشت کو محفوظ کر لیں
04:25اور پھر کئی دنوں تک اس کو استعمال کر سکیں تو بارال یہ ضرورت ہے کہ ہم ان کو زیافت
04:31کے طور پر بھی پیش کریں
04:32تو جو بھی الحمدللہ اس اجتماعی قربانی کا حصہ بنتا ہے اور جو انشاءاللہ بننے لگا ہے جس نے نیت
04:37کر لی
04:38ہم سب کو ویلکم کرتے ہیں اور اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں اللہ تعالی
04:40آپ سب کی ان قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور قطرہ قطرہ کر کے دریا بنتا ہے اور
04:47یہ قطرے یقینا شامل ہو رہے ہیں
04:49بڑی تیزی سے شامل ہو رہے ہیں ہمارے غلام یاسین ہمارے بھائی ہیں جن کی طرف سے ایک شیر قربانی
04:55کی اجتماعی قربانی میں شامل کیا گیا ہے
04:58اسی طرح ایک شیر ہمارے ساقب یاسین صاحب ہیں ان کی طرف سے ایک شیر شامل کیا گیا ہے
05:03this way of Abdul-Majeed to Baker's college
05:15الاجتماعی قربانی میں شامل کیا گیا ہے اللہ تعالیٰ
05:18آپ سب کی ان قربانیوں کو اپنی مقدس ہمیں قبول
05:21فرمائے الحمدللہ ہم اپنے ویورس کو جانتے ہیں
05:23ڈونرز کو جانتے ہیں بہت بے فکر ہو کر آنکھ
05:25بند کر کے وہام پر اور اس کے سسٹم پر
05:28بلیف کرتے ہوئے وہ اس کسی بھی پروجیکٹ
05:31کا حصہ بنتے ہیں اور اجتماعی قربانی ہم
05:33نے ہر آنے والے سال میں جو گزشتہ ریکٹ سے
05:35ان کو اپنے آنکھوں سے بریک ہوتا ہوا دیکھا ہے
05:37اس بار بھی کیونکہ دیکھیں
05:39نسبتاً مہنگائی بہت زیادہ ہے
05:41جو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں
05:44unemployment rate بہت زیادہ بڑھ چکا ہے
05:46بے روزگاری
05:47بہت زیادہ بڑھ چکی ہے
05:49لوگ اگر کسی نہ کسی طرح
05:51محنت کر کے کچھ حاصل بھی کر رہے ہیں
05:53تو اس کے باوجود بھی دو وقت کی
05:55روٹی میسر آنا
05:57یہ مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے
05:59تو بارال
06:00اس عمر کی ضرورت ہے
06:02کہ ہم تھوڑا سا جذبہ
06:04خدمت خلق بڑھائیں اس کو بیدار کریں
06:06اور بڑے پیمانے پر کوشش کریں
06:08میں پھر سے ریکویسٹ کرنا چاہتا ہوں
06:09اپیل کرنا چاہتا ہوں آپ سب سے
06:11کہ اگر آپ اس اجتماعی قربانی کا حصہ بنتے ہیں
06:13اچھی بات ہے کہ آپ اپنی جانب سے
06:15مطلب عیسار کے ساتھ اس قربانی کا حصہ بنیں
06:18اپنی قربانی کو اس درجہ کمال پر پہنچائیں
06:20کہ ایک طرف آپ کی جانب سے جو قربانی پیش کی جائے گی
06:23حاصل ہونے والا گوشت
06:24قربان میں تقسیم ہو جائے گا
06:25اس نیت کے ساتھ کہ مولا تُو نے پورے سال ہمیں کھلایا
06:28اور جس طرح کی نعمت چاہی
06:30تُو نے دستر خان پر سجادی تیرہ کرم
06:32تیرہ فضل ہے اس عید قربان کے موقع پر
06:35ہمارا یہ جذبہ
06:36یہ جذبہ عیسار بھی قبول فرما
06:38اور ہماری قربانی کو اس درجہ قبولیت پر پہنچا
06:40کہ تُو ہم سے راضی ہو جائے
06:42کہ حاصل ہونے والا جو گوشتیں ہم چاہتے ہیں
06:44ہمارے ان مسلمان بہن اور بھائیوں میں تقسیم کر دیا جائے
06:47کہ جو مستحق ہیں
06:48یقینا جب انسان اچھی نیت کرتا ہے
06:51خلوص نیت کے ساتھ
06:52اللہ کے رضا کے لئے آگے بڑھتا ہے
06:53تو کہیں نہ کہیں سے شیطانی وسوسے بھی آ جاتے ہیں
06:56اور یہ ڈاؤٹس کیریٹ ہونے لگتے ہیں
06:57کہ ٹھیک ہے ہم کل کر لیں گے
06:59ہم پرسو کر لیں گے
07:00ہمیشہ ان ٹرانسمیشنز کے اندر
07:02ہمیشہ ان ٹیلی تھون ٹرانسمیشنز میں آپ سے اپیل بھی کرتا ہوں
07:05یہ موٹیویشن بھی آپ کو دیتا ہوں
07:07کہ دیکھیں جب ہم اپنے لئے کوئی چیز
07:09اللہ کی بارگاہ سے طلب کرتے ہیں
07:10تو ہم کہتے ہیں کہ کل نہیں مولا آج دے دے
07:12مولا ایک گھنٹے بعد نہیں مولا ابھی دے دے
07:15مولا اتنا نہیں ہمیں اتنا دے دے
07:17مطبع یہ ہم اپنے لئے
07:18یہ ہم نے کرائیٹیریا سیٹ کیا ہے
07:30بندہ مومن کا شعار نہیں ہوا کرتا
07:32بلکہ نیکی کے کام میں تو وہ پہل کرتا ہے
07:34تو اس کام میں بھی اس کار خیر میں بھی
07:36آپ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں
07:37اللہ رب العزت یقینا جو زمین والوں کے لئے
07:41رحمت کا باعث بنتا ہے
07:42ان کے کاموں کو آسان کرتا ہے
07:44پھر آسمان والا اس کے کاموں کو آسان کر دیا کرتا ہے
07:47تو میری اپیل ہے اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں
07:49تو ایک پوری گائے اگر آپ انشاءاللہ
07:51کیجین کے پلیٹ فارم سے پیش کریں گے
07:53تو ون لیک فورٹی تھاؤنڈ روپیز آپ نے دے لیں
07:55آپ ایک حصہ شامل کرتے ہیں
07:58تو آپ نے ٹوئنٹی تھاؤنڈ روپیز دے لیں
07:59آپ ایک بکرا چاہتے ہیں کہ
08:01اللہ کے راہ میں آپ کی جانب سے
08:02کیجین کے پلیٹ فارم سے قربان کیا جائے
08:04حاصل ہونے والا گوشت
08:05مستحقین میں تقسیم کر دیا جائے
08:07تو تھرٹی سکھ تھاؤنڈ میں
08:08آپ اس کو پوسیبل بنا سکتے ہیں
08:11حضرت علامہ افضال احمد
08:13امجدی صاحب تشریف فرمائے
08:23پھر یہ جو ایام قربانی ہیں
08:25ان دن دنوں میں
08:26کیا وہ شرعی تقاضے ہیں
08:28کہ جو ہر بندہ مومن کو پورا کرنا
08:30ضروری ہے کیا فرمائے
08:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:34دیکھیں سب سے پہلے تو یہ جان لیں
08:36کہ یہ پورا عشرہ
08:37یہ جو ذلحج کا اقتدائی عشرہ ہے
08:40جس کا کلام پاک میں بھی
08:41جس کی راتوں کا ذکر ہے
08:42یہ بڑی برکات والا ہے
08:45دس کے دن بہت اہم ہے
08:46اور اتنے اہم ہیں
08:48کہ ایک حدیث پاک میں
08:49یوں بیان بھی ہوتا ہے
08:50کریم آقا علیہ السلام
08:51فرماتے ہیں
08:52کہ سب سرکار علیہ السلام سے پوچھا
08:55کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:56کہ ان ایام کی عبادت
08:58یہ کتنا کیا مقام رکھتی ہے
09:00کتنی فضیلت والی ہے
09:01تو سرکار علیہ السلام نے فرمایا
09:03کہ ان ایام کی عبادت
09:05عام دنوں کی عبادت سے
09:06بہت زیادہ افضل ہے
09:08تو صحابہ اکرام نے اس کی
09:09یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:10کیا اگر کوئی عام دنوں میں
09:11جہاد کرے
09:12تو کیا جہاد کرنے سے بھی
09:14زیادہ افضل ہے ان دنوں کی عبادت
09:15تو سرکار علیہ السلام نے فرمایا
09:16کہ ہاں
09:17لیکن فرمایا کہ
09:18اللہ وہ جو جہاد کے لیے
09:21اپنی جان اور اپنا مال
09:23لے کر گیا
09:23اور واپس نہ لوٹا
09:25اس کا تو درجہ
09:26اپنا شہادت کے درجہ پر فائز ہوا
09:28اس کے علاوہ جو جہاد میں شامل ہوا
09:30وہ بھی عبادت ہے
09:30کتنی عظیم عبادت ہے
09:32لیکن ان ایام کو جو پا لے
09:34یا ان راتوں کو جو پا لے
09:35اور اس میں اللہ کی رضا حاصل کر لے
09:38اللہ کو راضی کر لے
09:39کہا کہ اتنی فضیرت والے ہیں
09:41کہ ان کی عبادت
09:42اس جہاد میں جانے والے
09:43اس سے بھی زیادہ اس کو ثواب ہے
09:45زیادہ فضیرت کے
09:46ایام اور یہ راتیں
09:48جو ہے یہ عبادت کرنے کی صورت میں
09:50آپ اتنی فضیرت حاصل کر سکتے ہیں
09:52اب ان ایام بالخصوص جو
09:54ہم دیکھتے ہیں
09:55دس گیارہ بارہ جو ایام ہیں
09:56تو آپ
09:57ظاہر ہے کہ حدیث پاپ میں
09:58کریمہ علیہ السلام فرمایا
09:59کہ
10:04اب ہم دیکھتے ہیں نا
10:05کہ کسی طرح سے
10:06کوئی ہیلہ نکال کے
10:08سائیڈ لائن پکڑی جائے
10:09لیکن سرکار علیہ السلام نے فرمایا
10:10کہ جس کے پاس گنجائش ہو
10:12وصحت ہو
10:12کہ وہ قربانی کرے
10:14اور اس نے قربانی نہ کی
10:18فرمایا کہ
10:18تو پھر وہ ہماری
10:21نماز کی جزے کا ہے
10:22یعنی کہ جہاییت کی نماز
10:23ادا کرتے ہیں
10:24وہاں اس کے قریب بھی نہ آئے
10:25کتا ناراضگی کا اظہار
10:27سرکار علیہ السلام نے فرمایا
10:28کہ یعنی کہ
10:28ظاہر ہے کہ
10:29اللہ کا دیا ہوا ہے
10:30اور اس میں اگر آپ
10:31اس عمل میں
10:32اگر آپ
10:33کسی قسم کی سستی کر رہے ہیں
10:34تو فرمایا کہ
10:35وہ ہماری عیدگاہ کے بھی
10:36قریب نہ آئے
10:36علامہ صاحب جو
10:37پوری دنیا کے لوگوں کو
10:39اپنے قریب کرنے آئے ہیں
10:40اور اللہ نے آپ میں
10:41ایک عمال بھی رکھا
10:42تو یہ کتنی سخت وعید ہے
10:44حضور کہہ رہے ہیں
10:45کہ وہ قریب نہ آئے
10:45سرکار علیہ السلام کی
10:47جو مدنی حیات مبارک
10:48جو آپ کا جو
10:49دس سال کامل مبارک رہا ہے
10:51تو وہ دیکھیں
10:52قربانی آپ نے
10:53تواتر کے ساتھ
10:54اپنی عمل فرمایا
10:55اور سرکار نے فرمایا
10:56کہ
11:00میرا طریقہ
11:01سنتین میرا طریقہ
11:02اور میرے خلوفاء اکرام
11:03کا جو طریقہ ہے
11:04وہ تمہارے اوپر لازم ہے
11:05اب سرکار کا
11:07عمل مبارک ہے
11:08اب ظاہر ہے
11:09کہ یہ عمل
11:09بعض عمال ایسے ہوتے ہیں
11:11جو سرکار علیہ السلام کے
11:12خاصہ ہوتا ہے
11:13لیکن یہ آپ کا عمل
11:14تعلیم کے لیے ہے
11:15اور آپ کے اصحاب
11:16آپ کے خلوفاء
11:17انہوں نے بھی
11:17اس کو تواتر کے ساتھ
11:19یہ عمل سر انجام دیا ہے
11:20تو پھر اس عمل میں
11:22ظاہر ہے کہ
11:22پورا ایک عالمی
11:24عالمی سطح بھی
11:25اگر ہم دیکھتے ہیں
11:26کہ اللہ کی رضاق
11:26کے لیے اس وقت
11:27اور پھر دیکھیں
11:28کہ ہم کوئی عمل کرتے ہیں
11:29ہمیں نہیں پتا ہوتا
11:30کہ وہ قبول ہوا
11:31یا نہیں ہوا
11:32یقین تو یہی ہو
11:33کہ اللہ قبول فرمانے
11:34والی ذات ہے
11:34اللہ کی ذات ہے
11:35لیکن قربانی کے
11:37جانوار کا جو خون ہے
11:38اس کے بارے میں
11:39کیا فرمایا
11:39کہ زمین پر
11:40ابھی وہ گرتا نہیں ہے
11:41پہلے اللہ کی بارگاہ میں
11:42وہ مقبولیت کے لیے
11:43پہنچ جاتا ہے
11:44اب اتنا کسیٹیفیکیٹ
11:45ہے ہمارے پاس
11:46کہ اس عبادت میں
11:47آپ نے لچک دکھانی نہیں ہے
11:49کیونکہ مقبولیت کا
11:50سیٹیفیکیٹ
11:50سرکار علیہ السلام کی
11:51آپ کی زبان مبارکہ
11:53سے ہمیں مل گیا ہے
11:54اب زیرہ کہ
11:54سرکار کی زبان ہو
11:55اور اس کو اگر ہم
11:56ایتھینٹک نہ مانیں
11:57آپ نے مولا علی پاک کا
11:59وہ واقعہ تو
11:59آپ نے زیرہ سنا ہوگا
12:00کہ جب مولا علی پاک سے
12:02پوچھا گیا
12:02کہ سب سے سکون کی نین کب
12:03سوئے ہو
12:04مجھے زمین یہ بات
12:05یاد آگی
12:05جب آپ حجرت کے لیے
12:06تشریف فرما مولا علی پاک سے
12:08فرمایا کہ
12:08رات کو
12:09یہاں آپ رات گزارو
12:10ساری امانتے مکہ والے
12:11کوئی لوٹانی ہیں
12:12وہ لوٹا کر
12:12صبح تمہیں مدینے آنا ہے
12:14تو مولا علی پاک کہتا ہے
12:15کہ جس رات سرکار
12:16علیکہ وہ
12:17بظاہرت تو دیکھیں
12:17کہ جان اتھیلی پہ لے کر
12:19آپ سرکار علیہ السلام کے
12:20بستر مبارک پہ آرام کر رہے ہیں
12:22لیکن پتہ ہے
12:22کہ سرکار نے فرمایا
12:23کہ صبح مدینے آنا ہے
12:24تو یہ اس بات کی
12:25یہ دلیل ہے
12:26اور یہ قسم کی سند ہے
12:28کہ رات مجھے
12:29کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا
12:30موت کبھی بھی آ سکتی ہے
12:31لیکن یہ سرات نہیں آئے گی
12:32کیا کہ
12:33سرکار نے فرما دی ہے
12:34تو سرکار علیہ السلام کا
12:35فرمان مبارک ہے
12:36کہ بھئی
12:37وہ بات
12:37جو کہ میں مختصر کر رہا ہوں
12:39صرف اٹیش کرنے کے لیے
12:40کہ بھئی دیکھو
12:41تمہارا جو قربانی کے لیے
12:42جانور پیش کرتے ہو
12:43یہ
12:44اس میں تو
12:45کوئی تمہیں شک کی بھی
12:46ضرورت نہیں ہے
12:47بلکہ پک ہی پک ہے
12:48اس کی مقبولیت میں
12:49کہ ابھی زمین پہ
12:50پھر اس کے دیکھیں
12:51جو آپ نے
12:52کلام میں
12:53آپ نے کہا
12:53کہ تمہارے باپ
12:54ابراہیم کی
12:55جو یہ سندت ہے
12:56پھر اس کے اگلے حصے میں
12:57فرمایا کہ
12:57اس کے
12:57ہر ہر بال میں
12:59تمہارے لیے نیکی ہے
12:59آج صاحب اکرام
13:01علیہ السلام کوئی
13:01قصر چھوڑتے نہیں تھے
13:02پھر سرکار
13:03کہ یا رسول اللہ
13:04اون کے بارے میں
13:05صوف اون کے بارے میں
13:06کیا حکم ہے
13:06سرکار نے فرمایا
13:07کہ اون کا
13:09دمبہ وغیرہ
13:09تو اون کے بھی
13:10ہر ہر بال کے
13:11بدلے میں
13:11تمہارے لیے نیکی ہے
13:12نیکی نیکی
13:14جو پھر کہتے ہیں
13:15کہ جو جانور کے
13:16جو قربانی کا
13:17جانور ہوتا ہے
13:17اس کی پیٹ پر
13:19اگر شفقت سے
13:19ہاتھ پھیرتا ہے
13:20تو جتنے
13:21اس کے ہاتھ کے
13:22نیچے بال آتے ہیں
13:23ہر ہر بال کے
13:24بدلے میں
13:24اس کے لیے نیکی ہے
13:25یعنی کہ
13:26ایسی عبادت ہے
13:27کہ سمجھے
13:27کہ نیکیوں کا
13:28قسم کا سمجھے
13:29امبار لگ جاتا ہے
13:30اور پھر
13:31یہ عام جانور
13:42یعنی کہ
13:42جو لے کر آئے
13:44لانے جو
13:45گاڑی پر لے کر آئے
13:46اس کے لیے خیر
13:47پھر لائے
13:48جس سے چارہ خرید آ
13:49اس کے لیے خیر
13:49جس نے اس کو
13:50دیکھ وال کی
13:51اس کو اتنے دن
13:51پالا پوزا
13:52جو بھی اس کی
13:52پرورش
13:53یعنی جو خیار
13:53لکھا
13:54اس کے لیے خیر
13:54پھر اس کو
13:55کاٹنے کے بعد
13:56جو فقرہ میں
13:57اگر مبال تقسیم
13:57اس کا جو
13:58صحیح طریقے سے
13:59اگر مستحب طریقے سے
13:59اس کا گوش
14:00تقسیم ہوتا ہے
14:00ان کے لیے خیر
14:02یعنی کہ
14:03دیکھیں خیر ہی خیر ہے
14:04پھر اس کی
14:05خال تک آگے
14:05صحیح جگہ پہنچتی ہے
14:06ان کے لیے خیر
14:07کیونکہ اللہ نے
14:08اپنے کلام میں
14:08فرمایا کہ
14:09لکن فی خیر
14:10تمہارے لیے
14:10اس میں خیر ہے
14:11تو ان ایام میں
14:13ظاہرہ کے سرکار
14:14نے فرمایا
14:14کہ اللہ کو
14:15اس دن
14:16یعنی کہ جو
14:17عید کا دن ہے
14:17احراق الدم
14:18کہ خون بہانے سے
14:19زیادہ کوئی اور
14:20عمل تو میں
14:20اللہ کیا
14:21کوئی اور پسندیدہ
14:22نہیں ہے
14:23لکھ سرکار نے
14:23فرما دیا
14:24کہ اب اس
14:26فرمان کے بعد
14:26بھی اگر ہم کہیں
14:27کہ نہیں
14:27یہ کوئی صدقہ
14:28کر دیں
14:28یہ کر دیں
14:29تو یہ پھر
14:30ہماری
14:30یوں سمجھے
14:31کہ قسم کی
14:32کم نصیبی ہے
14:32اور پھر ان ایام میں
14:34ساتھ جو ہماری
14:35ایک لنک ہوتا ہے
14:36حجاج اکرام کے ساتھ
14:37کہ وہ وہاں
14:38تکبیرات
14:38جس انداز میں
14:39پڑھ رہے ہوتے ہیں
14:40پھر یہاں
14:40ہم نمیز
14:41الحج سے لے کر
14:42تیرہ کی اثر
14:43تک جو تکبیرات
14:44کا سلسلہ ہوتا ہے
14:44لنک ایسے
14:45جوڑا ہوا ہوتا ہے
14:46وہاں بھی
14:47ایک عالمی استماع ہوتا ہے
14:48پھر یہاں بھی
14:49ہر جماعت
14:50جو کہ
14:50علاقائی استماع ہوتا ہے
14:51تو یہ ہر علاقائی استماع
14:52عالمی استماع کے ساتھ
14:53کیسے جڑتا ہے
14:54کہ ہر جماعت
14:55والی نماز کے بعد
14:56وہ کیا تکبیرات
14:57جو واجب
14:57ایک مرتبہ واجب ہوتی ہے
14:58کہنا
14:58اور تین مرتبہ
14:59کہنا
14:59وہ افضل ہے
15:00تو کیا ایک سلسلہ
15:01لنک جڑا ہوئے ہیں
15:02قربانی کے ایام میں
15:03قربانی بھی کر رہے ہیں
15:04اور وہاں جو
15:05اللہ نے جن کو
15:06اپنے در پہ
15:06اپنے گھر پہ بلایا ہے
15:07ان کے ساتھ
15:08بھی اپنے لنک کو
15:08جڑا ہوئے
15:09تو ان ایام کی عبادت
15:10یعنی راتوں کی عبادت
15:12پھر ان میں ایک رات
15:13ویسے بھی ایسی آتی ہے
15:14کہ جس میں
15:15ظاہر ہے
15:15کہ اللہ کی خاص رحمت
15:16وہ آسمان دنیا پہ آ کر
15:18اللہ تبارک وطالعہ
15:19اپنے بندوں سے
15:19ندا فرماتا ہے
15:20تو اس میں ایک جو رات ہے
15:22وہ
15:22ذلحج کی رات بھی ہے
15:23پھر عرفہ کا دن
15:24کے تو کیا ہی کہنے ہیں
15:26اس میں تو آپ کو پتہ ہے
15:27کہ آپ نے سنا ہوگا
15:28بلکہ حدیث پاک ہے
15:29کہ اس کے ایک دن
15:30کا جو روزہ ہے
15:31عرفہ کا
15:31وہ ایک سال پہلے
15:33اور ایک سال بعد
15:34کے گناہوں کا کفارہ ہے
15:35اور ان دس ایام میں سے
15:37کوئی ایک روز ابھی
15:38رکھے گا
15:38تو ایک سال کے
15:39گناہوں کا کفار ہے
15:40تو یعنی کہ
15:40بونس ہی بونس ہے
15:41ہمارے لیے
15:42اللہ تعالیٰ بس
15:42ہمیں عمل کی توفیق
15:43اتا فرمائے
15:44کیا بات
15:44سبحان اللہ
15:45یہ دیکھیں
15:45کتنی خیر والی
15:46گفتگو ہو گئی
15:47اس کے جی این
15:48ٹیلی تھون
15:49یہ ذریعہ بن گیا
15:50آپ کے لیے
15:51یہ بہانہ بن گیا
15:52آپ کے لیے
15:53اتنا کچھ سیکھنے کا
15:54ہمیں موقع ملا
15:55تو بس یہ جو
15:56جذبہ ہے
15:56اور اس کی جو
15:57بیداری ہے
15:58اللہ تعالیٰ اس کو
15:58عمل میں
15:59تبدیل ہونے کی
16:00توفیق اتا فرمائے
16:01اور بس
16:02جڑ جائیں
16:03اس اجتماعی
16:03قربانی کے ساتھ
16:04اتنی
16:05آپ سمجھ لیں
16:06اتنے سرٹیفیکٹس
16:06مل گئے
16:07نبی کریم صلی اللہ
16:08علیہ وسلم کی
16:08بارگاہ سے
16:09یہ جب آپ کو
16:10نیکی کامل کرتے ہیں
16:12جب آپ کسی کے کام
16:13آتے ہیں
16:13کسی کی مدد کرتے ہیں
16:14تو یہ ہم کبھی
16:15نہ سوچیں
16:16میں ہوں آپ
16:17ہم یہ کبھی نہ سوچیں
16:18کہ ہم نے
16:18کوئی خیر کا کام کیا
16:20یا ہم نے
16:20کسی کو فائدہ پہنچایا
16:22یاد رکھیں آپ
16:23جب اللہ کی توفیق سے
16:24کسی کو فائدہ پہنچاتے ہیں
16:25سب سے پہلے
16:26سب سے بڑا فائدہ
16:27خود اپنے آپ کو پہنچاتے ہیں
16:29یہ اللہ کی تقسیم ہے
16:30اللہ چاہتا ہمیں
16:31ان غرابہ میں شامل کر دیتا
16:33آج ہم بیٹھے ہوتے
16:34ہمارے پاس کھانے کے لیے
16:35کوئی چیز میسر نہ ہوتی
16:37یہ تو میرے رب کی تقسیم ہے
16:38رازق تو وہ ہے
16:39لیکن اللہ کا شکر بجا لائیں
16:41کہ اس نے ہمیں ان میں شامل کیا
16:43کہ اللہ نے دینے والا ہاتھ رکھا
16:44اور جب دینے والا ہاتھ رکھا
16:46تو پھر یہ عملی طور پر
16:48نظر آنا چاہیے
16:48کہ جب اللہ کے بندوں کو ضرورت ہو
16:50تو پھر وہ دینے والا ہاتھ نظر آئے
16:52جب اس طرح کے کار خیر میں
16:54اس طرح کے نوبل قوزیس کے لیے
16:56کہیں سے آواز بلند ہو
16:57اور رب نے آپ کو ضرورت سے سوا
16:59آپ کی پاکٹ میں اس وقت موجود ہے
17:01اور آپ قدم بڑھ کر
17:03اللہ کی رامح خرچ نہ کریں
17:04تو پھر یہ کسی اور کی بدنصیبی نہیں
17:06یہ پھر آپ کی بدنصیبی ہوتی ہے
17:08یہ سمجھ لیں نصیبوں کی باتیں ہیں
17:10اللہ جس کو یہ نصیب عطا کرتا ہے
17:12جس کو یہ سعادت عطا کرتا ہے
17:13پھر وہ دنیا میں بھی
17:15اپنے وارے نیارے ہوتے دیکھتے ہیں
17:16آخرت میں بھی
17:17ہمیں امید ہے انشاءاللہ
17:18کہ بڑی تعداد میں
17:19آپ کی جو محبتیں ہیں وہ شامل ہوں گی
17:22اور بلکہ اب اتنے کم ایام رہ گئے
17:24کہ ہم بلکہ آپ سے یہ پرزور اپیل کرتے ہیں
17:27کہ آئیے کیجین کے ہاتھ مضبوط کریں
17:29ہمیں لاکھوں لوگوں تک
17:31اس اجتماعی قربانی سے
17:33حاصل ہونے والا گوشت پہچانا ہے
17:35کیونکہ مہنگائی بہت زیادہ ہے
17:36بے روزگاری بہت زیادہ ہے
17:38لاکھوں کی تعداد میں لوگ منتظر رہتے ہیں
17:40نگاہیں جمع کر بیٹے ہیں
17:48ویران دستر خانوں پر
17:50ہم گوشت کا انتظام کریں
17:52ہم اس کو زیافت سے سجائیں
17:53یہ سب کچھ پوسیبل ہے
17:55کیجین الحمدللہ بہت اورگنائیس ادارہ
17:57اور ہر سال کی طرح اس سال بھی
17:59ہم اس ایک نئے عظم کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں
18:02کہ آئے ہم مل کر ایسی اجتماعی قربانی
18:04اللہ کی راہ میں پیش کریں
18:05کہ جتنے لوگ جس انداز سے بھی
18:07اس اجتماعی قربانی میں شامل ہوں
18:09اللہ رب العزت سب کی مغفرت فرما دے
18:11سب سے اللہ رب العزت راضی ہو جائے
18:14تو پھر ہمارا یہاں پر بیٹھنا
18:15آپ سے گفتگو کرنا
18:16آپ سب کا اس اجتماعی قربانی میں
18:18شامل ہونا یہ سب انشاءاللہ
18:20وصول ہو جائے گا
18:21کیونکہ رب راضی ہو جائے
18:22تو بس اس سے بڑھ کر کیا ہے
18:23کائنات کا ذرہ ذرہ چپا چپا چاہتا ہے
18:25کہ بس رب راضی ہو جائے
18:27تو بھئی یہ اس کے لئے کاوش ہے
18:28کیجین کی
18:29اس سے جڑے تمام لوگوں کی
18:31جو سربراحان ہیں
18:32آپ یقیناً حاجی صاحبان کو جانتے ہیں
18:34ان کی یقیناً جو خدمت خلق کے لئے
18:37جو مثالیں ہیں
18:37وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
18:38لیکن ہمیشہ انہوں نے
18:40ایک بروڈ ویجن کے ساتھ
18:41آگے آ کر کام کیا
18:42KGN کا تشکیل پانا بھی
18:45اس بات کی علامت ہے
18:46کہ وہ اپنے تئیں
18:48جو کچھ اللہ کی بارگاہ میں
18:50اللہ کی راہ میں
18:51اللہ کے بندوں پر خرج کرتے ہیں
18:52وہ اپنی جگہ
18:52لیکن اجتماعیت میں برکت ہے
18:55وہ آواز جائے تھے
18:55دنیا بھر تک آواز پہنچ رہی ہے
18:57کہ آؤ غربہ کے لئے کام ہو رہا ہے
18:59مستحقین کے لئے کام ہو رہا ہے
19:00جو جس انداز سے شامل ہو جائے گا
19:02پھر انشاءاللہ
19:03پھر وہ اپنے لئے
19:04سب سے بڑا فائدہ کرے گا
19:06اپنے لئے بڑا خیر کا
19:07وہ خود باعث بنے گا
19:08اللہ رب العزت
19:09ہمارے عمل میں خلوص عطا فرمائے
19:11اور کسی بھی ریاکاری
19:13کسی بھی شو آف کے
19:14ایلیمنٹ سے
19:25وہ سمجھ لیں کہ
19:25ریزنس کے جو آپ کو
19:27اللہ رب العزت کی بارگاہ سے
19:29قریب کر دیتے ہیں
19:30یہ ساری علم کی روشنی
19:31جس بارگاہ سے یقیناً آتی ہے
19:33جس مرکز وہ
19:34مہور سے یہ چار سو پھیلی ہوئی ہے
19:36وہ میرے آقا کریم علیہ السلام کی پاک بارگاہ ہے
19:39ایک بار پھر میں محمد شویب نقشبندی سے ملتمیس ہوں
19:42کہ ناتے رسول مقبول
19:43ایسا کلام شویب بھائی سنا دیں
19:45کہ یہ یادگار بن جائے
19:46ہمارے دیکھنے والے ناظرین کے لئے
19:48انشاءاللہ
19:48بسم اللہ
19:53سکون پایا
20:00ہے بے تسینے
20:10حدود غم سے
20:15نکل گیا ہوں
20:25سکون پایا
20:30ہے بے تسینے
20:38حدود غم سے
20:44نکل گیا ہوں
20:52خیال حضرت
20:57جب آ گیا ہے
21:04تو گرتے گرتے
21:11سانبر گیا ہوں
21:19خیال حضرت
21:25کبھی میں صبح
21:29عز گیا ہوں
21:34کبھی میں شام عبد گیا ہوں
21:43کبھی میں صبح عز گیا ہوں
21:51کبھی میں شام عبد گیا ہوں
22:06تلاش جانا
22:10میں کتنی منزل
22:17خدا ہی جانے
22:23نکل گیا ہوں
22:31تلاش جانا
22:34میں کتنی منزل
22:39خدا ہی جانے
22:46نکل گیا ہوں
22:54میرے جنا سے
22:59پیرون والوں
23:04مرا نہیں ہوں
23:09بغور دیکھو
23:24مرا نہیں ہوں
23:32بغور دیکھو
23:35بغور دیکھو
23:37مرا نہیں ہوں
23:42غمِ
23:44نبی میں
23:48لبا
23:49سے ہر سی
23:54بدل گیا ہوں
24:01حرم کی تب تھی
24:05ہوئی
24:07زمین پر
24:09جگڑ پچھانے
24:14کیا
24:16رضو تھی
24:45بغور دیکھو
24:48بغور دیکھو
24:49ملی تو
24:54بچا
24:55کی تامن
24:58نکل گیا ہوں
25:07خیالِ حضرت
25:10حضرت
25:12جبا
25:13گیا ہوں
25:18تو
25:19گرتے
25:22گرتے
25:23سمبر
25:25گیا ہوں
25:30سبحان اللہ
25:31سبحان اللہ
25:32بھئی کیا کہنا ہے آپ کے
25:33مطلب شاعر
25:35کبھی کبھی کہتے ہیں
25:37جذبات
25:37کو وہ الفاظ دے دیتا ہے
25:40کہ
25:40سننے والا یہ کہتا ہے
25:43جذبات
25:44کو صحیح ترجمانی مل گئے
25:46اللہ اکبر
25:46حرم کی تبتی ہوئی زمین پر
25:49جگر بچھانے کی آرزو
25:52اللہ اکبر
25:53بہارِ خُلدِ بری ملی تو
25:55بچا کے دامن نکل گیا ہوں
25:57یہ وہی بات ہے شبائی سیرِ گلشن
25:59کون دیکھے دشتِ تیبہ چھوڑ کر
26:02سوِ جنت کون جائے
26:04در تمہارا چھوڑ کر
26:05اللہ رب العزت
26:06بار بار ہم سب کو
26:08حرم کی
26:09زیارت نصیب فرمائے
26:10ہم سب کو حج اور عمرے کی
26:12سعادتِ عطا فرمائے
26:13جتنے اس وقت
26:14اللہ رب العزت کے
26:15گھر کا حج کر رہے ہیں
26:16اللہ تعالی سب کا حج
26:18اپنی بارگاہ میں
26:18قبول فرمائے
26:19اور ان کے
26:20حج کا صدقہ
26:21اللہ رب العزت
26:22ہم تمام دیکھنے والے
26:24سننے والے
26:24جو اس ٹرانسمیشن کے ساتھ جڑے ہیں
26:26تمام مسلمانوں کو
26:28تمام بندگانے
26:29خدا کو اللہ رب العزت
26:31یہ توفیق دے
26:31کہ وہ اللہ کے گھر کا حج کریں
26:33اور یقیناً
26:35جب خلوص نیت کے ساتھ
26:36تمام شرعی تقاضوں
26:38کو پورا رکھتے ہوئے
26:39پورا کرتے ہوئے
26:40تمام مناسق
26:41حج کے ادا کیے جائیں
26:42اللہ رب العزت کی
26:43رضا
26:43اللہ کی رضا
26:44اللہ کی رضا
26:45تو یقیناً پھر
26:46ایسا ہو جاتا ہے انسان
26:47اللہم صاحب
26:48کہ جیسے
26:49آج ہی وہ
26:50نو مولود ہے
26:51آج ہی وہ دنیا میں آئے
26:52آج ہی اس نے
26:53ولادت پائی ہے
26:54اس سے بڑھ کر کرم کیا ہوگا
26:56تو جہاں پر آپ سمجھ لیں
26:58کہ ایک طرف حج
27:00پر ہم نے
27:00کوشش کی آج کے پروگرام میں
27:02گفتگو شامل کریں
27:03قربانی کو ہم نے
27:04تھوڑا سا زیادہ آج
27:05ڈسکس کیا
27:06کیونکہ لوگ چاہتے ہیں
27:07کہ جب کم دن رہ جاتے ہیں
27:08کچھ چیزیں ہم جانتے ہیں
27:10لیکن ہم چاہتے ہیں
27:11کہ تھوڑا سا ہمیں
27:11ریمائنڈر مل جائے
27:12ریکال ہو جائے
27:13ہماری میموری
27:14وہ تمام چیزیں
27:15جو ہمیں قرآن و حدیث کی
27:16روشنی میں بتائی جاتی ہیں
27:17تو اس کا
27:18تھوڑا سا ریویجن ہو جائے
27:19تاکہ ہم
27:20تمام شرعی تقاضوں
27:21کو پورا کرتے ہوئے
27:22ہم جو قربانیاں ہیں
27:23وہ اللہ کی
27:24بارگاہ میں انشاءاللہ
27:26پیش کر سکیں
27:26عید قربان کے موقع پر
27:27جیسے کہ
27:28علامہ صاحب نے فرمایا
27:29کتنی بڑی موٹیویشن
27:30ہے کہ
27:31ان جو ایام نحر ہیں
27:33اس میں
27:34قربانی
27:34کا جو جانور ہے
27:36اس کو
27:36زباہ کرنے
27:37سے بڑھ کر
27:39اللہ رب العزت کی
27:40بارگاہ میں
27:40کوئی عمل نہیں
27:42جو اتنا
27:42افضل ترین ہو
27:43کہ جتنا افضل ترین
27:45آج
27:45ان ایام نحر
27:46کے موقع پر
27:47اللہ کے راہ میں
27:48جانور قربان کرنا ہے
27:49آئیے ہم اس
27:50اجتماعی قربانی
27:51کا بھی حصہ بنے
27:52جہاں ہم نے اپنے
27:53اطراف و اکناف میں
27:54دیکھا کہ لوگ
27:55تیاری کر رہے ہیں
27:56وہاں پر ان قرباء کے لئے بھی
27:57ہمیں تیاری کرنی ہے
27:58جن علاقوں میں
27:59دور دور تک آپ
28:00سفر کریں
28:00کہیں پر آپ کو
28:01کہیں زبیحہ نظر نہیں آئے گا
28:03قربان ہونے کے لئے
28:04تو صرف یہ
28:05عید قرباء
28:06صرف ہمارے لئے
28:07ہمارے بچوں کے لئے نہیں
28:08بلکہ ہمارے
28:09ان مسلمان بہن
28:10اور بھائیوں کے لئے بھی
28:11وہ بچے بھی تو
28:12منتظر ہیں
28:13کہ عید قرباء ہیں
28:14تو گوشت آئے گا
28:15کوئی بریانی بنے گی
28:16کوئی سالن بنے گا
28:17تو وہ بھی تو
28:18بچے ہمارے ہی ہیں نا
28:19سانجے ہی ہیں
28:19مسلمان ہیں
28:20اور سب مسلمان
28:21آپس میں بھائی بھائی ہیں
28:23آئیے بھائی ہونے
28:24کا حق ادا کریں
28:24اگر آپ
28:25اللہ تعالی نے آپ کو
28:26صاحبانِ سروت و دولت میں
28:28شامل کیا ہے
28:28یہ اللہ کا خاص کرم ہے
28:29لیکن وہیں یہ تقاضہ بھی ہے
28:31کہ اگر ضرورت سے
28:33سوا ملا ہے آپ کو
28:34تو آئیے خرچ کریں
28:34ان پر
28:35کہ جو اس کے مستحق ہیں
28:36اللہ نے ہمیں زادہ دیا
28:38یہ اس کا کرم ہے
28:39یہ شکر کرنے کا
28:40ایک بہترین
28:42ایک طریقہ ہو سکتا ہے
28:43کہ آپ اس عید قربہ کے موقع پر
28:45تھوڑا سا آپ نے جذبہی عصار شامل کرنا ہے
28:47اور اس نیت کے ساتھ
28:48آپ اس کیجین اجتماعی قربانی کا حصہ بن سکتے ہیں
28:51کہ کیجئے قربانی
28:52ہم اللہ کی رضا کے لیے
28:53اس کار خیر کا حصہ بنتے ہیں
28:55اور حاصل ہونے والا گوشت تقسیم کیا جائے
28:57ان قربہ میں
28:58ان مستحقین میں
28:59یہ فوٹیجز
28:59آپ کے لیے مو بولتا ثبوت ہیں
29:01یہ ایویڈنس ہے
29:02کہ الحمدللہ
29:03جو ہمارے رضاکار ہیں
29:04والنٹرز ہیں
29:05کس کس انداز سے
29:06کس اورگنائز ویم ہیں
29:07کتنے ستھرے انداز سے
29:09ٹرانسپیرنٹ طریقے سے
29:10الحمدللہ یہ دیکھیں
29:11گوشت کی تقسیم کا عمل
29:13آپ کی گدشتہ
29:14جو ہماری اجتماعی قربانی تھی
29:15اس کے کچھ مناظر آپ ملاحظہ کر رہے تھے
29:17سر کیا فرمائیے گا
29:19میں تو چاہتا ہوں
29:19یہ اسی بات سے
29:20ایک سوال جوڑ دوں
29:21کہ ایک طرف تو یہ
29:23یقیناً ایک بہت بڑی
29:25آپ نے بتایا
29:25کہ بہت بڑی سعادت ہے
29:27بہت بڑی نیکی ہے
29:28کہ جو ایام نہار ہیں
29:30اس موقع پر
29:32اللہ کی راہ میں
29:33جو قربان کرنا ہے
29:34وہ جانور
29:34یہ اپنی جگہ
29:35لیکن ساتھ ساتھ
29:37یہ جذبہ بھی شامل ہو جانا
29:38کہ باوجود اس کے
29:39میں حاصل ہونے والا گوشت
29:41استعمال کر سکتا ہوں
29:42یا اپنی مرضی سے
29:43تقسیم کر سکتا ہوں
29:44لیکن یہ جذبہ
29:46عصار جڑ جانا
29:46کہ ہم اس
29:47کیجی این کا حصہ بنیں
29:49اور ہم اس نیت کے ساتھ
29:51اس اجتماعی قربانی
29:52کا حصہ بنیں
29:52کہ بھئی حاصل ہونے والا گوشت
29:54ہمارے ان مسلمان
29:55بہنوں اور بھائیوں میں
29:56ان معصوم بچوں میں
29:57تقسیم کر دیا جائے
29:58کہ جو پورے سال
29:59وہ طبقہ گوشت
30:00جیسی نعمت کھانے سے
30:01محروم رہتا ہے
30:01اس عمل کو سر آپ کیسا دیکھتے ہیں
30:03کیا فرمائیے
30:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:05حدیث پاک میں
30:07کریم آگا علیہ السلام کا
30:08فرمان موجود ہے
30:09صلی اللہ علیہ السلام
30:11لا يؤمن احدكم
30:13حتی يحب لأخیه
30:16ما يحب لنفسه
30:18فرمائے
30:19کہ تم میں سے
30:20کوئی بھی شخص
30:21اس وقت تک
30:22کامل مومن نہیں ہو سکتا
30:24جب تک کہ وہ
30:26اپنے بھائی کے لیے
30:28وہ پسند نہ کرے
30:29جو کہ وہ
30:30اپنے لیے پسند کرتا
30:31اللہ علیہ
30:33قربانی
30:33ظاہرہ کے قربانی
30:34صرف گوشت کا نام نہیں ہے
30:36بلکہ یہ ایک
30:37ظاہرہ کے
30:37اللہ کا
30:38قرب حاصل کرنے
30:39کا ذریعہ ہے
30:40اب
30:41ظاہرہ کے
30:41اللہ تبارک و تعالی
30:43اب آپ نے وہ
30:44فرمان بھی سنا ہوگا
30:45نا کہ
30:45اللہ تبارک و تعالی
30:47کیا کہ
30:47فرمایا کہ
30:48سرکار نے فرمایا
30:49الخلق
30:50ایال اللہ
30:51کہ جو
30:52اللہ کی مخلوق ہے
30:54یہ اللہ کا کمبہ ہیں
30:55اللہ
30:56اب آپ سوچیں
30:57اگر آپ
30:57اللہ کے کمبے
30:58کا خیار لکھیں گے
31:00تو کیا وہ
31:00آپ کو ایسے
31:01بے آسرا چھوڑ دے گا
31:03کبھی کسی کا
31:04محتاج کرے گا
31:05آپ
31:05دیکھیں نا
31:06کہ اگر
31:07روٹین میں
31:08اگر ہم دیکھیں
31:08اگر ہمارے
31:10گھر والوں میں سے
31:11کسی کے ساتھ
31:12کوئی اچھا سلوک کرتا ہے
31:13یہ
31:14صرف
31:15ایکسپلین
31:15آپ کے لئے
31:16سمجھانے کے لئے
31:16از کر رہا ہوں
31:17ورنہ
31:18ظاہرہ کہ وہ تو
31:18شان وراول ورا
31:20وہ ذات
31:20بے شکل
31:21لیکن کیا کہ
31:21ہمارے ذہن میں
31:22ہمارے دل میں
31:23اس شخص کے لئے
31:25انسیت بیٹھ جاتی ہے
31:26وہ محبوب ہو جاتا ہے
31:26کہ دیکھو
31:27اس نے میرے گھر والوں کے لئے
31:29اچھا
31:30اچھی نیت بھی رکھی
31:31اور اچھا عمل بھی کیا
31:32اور ان کا آسرا سہارا بنا
31:33تو اب جب
31:35اللہ کی مخلوق
31:36اللہ کا گمبہ ہیں
31:37تو پھر آپ
31:38ظاہرہ کہ
31:38اس سے اور بڑی بات
31:39کیا ہو سکتی ہے
31:40اور پھر
31:42جہاں آپ کو
31:43ایسا پلیٹ فارم بھی
31:44میسر آ جائے
31:45کہ آپ
31:45ظاہرہ کہ
31:46آپ نے اپنے گھر میں
31:47جانور کیے
31:48اپنی پسند کا جانور کیا
31:49کسی کو
31:50چھوٹے جانور کا
31:51گوشت پسند ہے
31:52تو وہ کیا کرتا ہے
31:52باوجود اس کے
31:53کہ وہ
31:54فریضہ تو ادا کر ہی جو گا ہے
31:56لیکن وہ
31:57باز اکھاتے سے ہوتا ہے
31:58کہ وہ گوشت
31:59کو بھی اپنی پسند
31:59کو پورا کرنے کے لئے
32:00وہ اور زیادہ سے زیادہ
32:01حصے
32:02جس طریقے سے بھی چلو
32:13اچھا رشتداروں میں
32:14بھی الگ الگ آپ کو
32:14پتا ہے کیٹیگریز ہیں
32:15کہ اگر
32:16بیٹی کی طرف سے ہیں
32:17تو ان کے لئے
32:18کیسا انتظام کرنا ہے
32:19بیٹی کی طرف سے ہیں
32:20تو کیسا انتظام کرنا ہے
32:21تو یہ سب بھی چل رہا ہوتا ہے
32:22دیکھا جاتا ہے
32:24لیکن اب
32:25یہاں دیکھیں نا
32:26کہ آپ کے نیت کے اوپر ہے
32:27اگر آپ نے
32:29اپنے مومن
32:29مسلمان بھائی کے لئے
32:31اگر وہی
32:32آپ کے احساسات ہیں
32:33جو آپ کے اپنے لئے
32:34اپنے بچوں کے لئے
32:35ویلنگوڈ
32:35پھر تو آپ جتنا مرضی
32:37جس طرح کی
32:37آپ دس کیا
32:39اور ویسے بھی حدیث پاک میں
32:40کہ تم جو قربانی کا جانور ہے
32:41اس کو
32:42تم کیا کرو
32:43اس کو
32:43اس میں جو
32:45توانا ہو
32:46تگڑا ہو
32:46جو مہنگا ہو
32:47اس جانور کی
32:48قربانی کرو
32:49اور ایک اور مقام پر حرمان ہے
32:51کہ
32:52تم اپنے جو جانور ہیں
32:56قربانی کے
32:56یہ ان کو
32:57صحیح تگڑا تگڑا کرو
32:58کہ یہ پلے سرات پر
33:00ہمارے لئے سواری ہوں گی
33:02سواری تگڑی ہو
33:03اور پھر
33:04اچھا سواری تگڑی لے لی
33:05لیکن کیا کیا
33:06کہ اس کا گوشت
33:06اپنے پسند کا
33:08من پسند
33:09جو ہے
33:09وہ اپنے لئے رکھ لیا
33:10اور پھر صرف
33:11ہڑییاں چھے چھڑے
33:11وغیرہ
33:12اگر ایسا کیا
33:12تو پھر یہ
33:13تھوڑا سا
33:14ایسا مقام آ جاتا ہے
33:15کہ انسانیت
33:16یہاں پر تھوڑا
33:16اب دیکھیں نا
33:17کہ
33:18قربانی کی
33:19ایام میں
33:19دیکھیں
33:20گھروں میں
33:20گھروں کے بار
33:22دس دس
33:23پندرہ پندرہ
33:23یا جتنا
33:24اللہ جس کو
33:24توفیق دیتا ہے
33:25جانوروں کی
33:26لائنیں لگی ہوتی ہیں
33:26لیکن بعد میں
33:27دیکھتے ہیں
33:28کہ وہاں
33:28اللہ کے بندوں کی
33:29بھی لائنیں لگی ہوتی ہیں
33:30لیکن وہ
33:31تھوڑا سا
33:32مایوس ہوتے ہیں
33:33اور پریشانی
33:33کے عالم میں ہوتے ہیں
33:34یہ عالم دیکھ
33:35تھوڑی پریشانی
33:36اور درد ہوتا ہے
33:37کہ جس نے دیا
33:39اس کے لیے
33:40اس کے نام پر
33:41دینے کے لیے
33:41ہمارے پاس
33:42دل موجود نہیں ہے
33:43کہ ہم
33:44اس کے دیئے ہوئے
33:45کو
33:45اس کے لیے ہی دینے
33:46تو یہ تھوڑا سا
33:47ایک ہوتا ہے
33:48کیونکہ
33:48اللہ نے دیا
33:49تو اس کے لیے
33:50دینے والے میں
33:50وہ آپ نے
33:51ایک واقعہ
33:53اگر آپ نے سنا ہو
33:53تو مجھے اچانک
33:54اس کے ساتھ
33:55اٹیش ہو کر
33:56یاد آیا
33:56کہ جب حضرت جنیت بغدادی
33:57رحمت اللہ علیہ
33:58آپ نے نام سنا ہوگا
33:59کہ تصوف کا ایسا نام ہے
34:01کہ تصوف کا ذکر ہو
34:02اور اس ہستی کا ذکر نہ ہو
34:04سمجھے کہ
34:05بات پوری نہیں ہے
34:06ان کے بارے میں آتا ہے
34:07کہ وہ ایک مرتبہ
34:08نان بھائی کے پاس گئے
34:09بال کٹوانے والے
34:10بال کٹنے والے
34:11کہا کہ بھائی
34:12آج میرے پاس
34:14کچھ پیش کرنے کے لیے نہیں ہے
34:15اس طرح کر
34:15پس اللہ کی رضا کے لیے
34:17اللہ کے نام پر
34:17میرے بال کٹ دے
34:18پھر جب ہوگا
34:19ویوز تجھے دے دوں گا
34:20وہ اس وقت کام کر رہا تھا
34:21جو نان بھائی تھا
34:22تو اس نے وہیں کام روکا
34:24کہا کہ ٹھیک آ جائے
34:25اور اس نے ان کے وہاں پر
34:26بال بنانا شروع کر دی
34:27بال بنائے
34:28اور کچھ ٹائم کے بعد
34:29وہ جنید بودادی
34:30رحمت اللہ علیہ
34:30واپس تشریف لائے
34:32جب واپس تشریف لائے
34:33تو کہا کہ
34:34یہ تمہارے اس کام کے حوض میں
34:36جو کچھ پیسے
34:36جو اس وقت کی قیمت
34:38میرے پاس موجود نہیں تھی
34:39قبول کر لو
34:40تو اس نان بھائی
34:41نے کیا جواب دیا
34:42وہ اس نے بال کٹنے والے
34:43بال دراشنے والے
34:44کیا کہا
34:44اس نے کہا کہ بھائی
34:46جنید افسوس کی بات ہے
34:48اتنے بڑے آدمیوں
34:49اللہ نے تمہیں
34:50اتنا مقام دیا ہے
34:51اور تمہیں ابھی تک
34:53یہ نہیں پتا
34:54کہ جو کام
34:54اللہ کی رضا کے لیے کیا جائے
34:56اس کا عوض نہیں لیا جاتا
34:57اور میرے پاس
34:59دن میں کتنے لوگ آتے ہیں
35:00میں سب کے بال بناتا ہوں
35:01لیکن تو واحد بندہ ہے
35:02جس نے کہا
35:03اللہ کے نام پہ بال کٹ
35:04تو میں نے کہا
35:04ایسا بندہ کبھی کبھی آتا ہے
35:06کہ جو اللہ کے نام
35:07کہہ رہا ہے
35:07کہ اللہ کے نام پہ بال کٹ
35:08تو یہاں
35:09اللہ نے دیا
35:10تو اللہ کے نام پہ
35:11اگر مانگنے والے آ رہے ہوتے ہیں
35:13ہمیں ان کو دتکارنا نہیں چاہیے
35:14بلکہ اپنی پسند کو
35:15ان کے ساتھ ملانا چاہیے
35:16اللہ حرم
35:17اللہ آپ کو جدائے خیر دے
35:1924x7 kgn کی ونڈوز اوپن ہے
35:21ان تمام لوگوں کے لیے
35:23ان تمام مسلمانوں کے لیے
35:25جن کے دلوں میں
35:26جذبہ خدمت خلق موجود ہے
35:28جو اس قربانی کو
35:29یادگار قربانی
35:30بنانا چاہتے ہیں
35:31جو چاہتے ہیں
35:31کہ ہم اس قربانی میں
35:33جذبہ عیسار بھی شامل کریں
35:35تاکہ یہ ہماری قربانی
35:36درجہ قبولیت کو پہنچے
35:37رحمان کو پسند آ جائے
35:39رحمان رازی ہو جائے
35:40تو پھر
35:40کیا کہنے
35:41پھر دنیا بھی
35:42سبر جاتی ہے آخرت بھی
35:43آپ ایک کاؤ کا حصہ
35:45ملانا چاہتے ہیں
35:46ٹونٹی تھاؤزنڈ روپیز
35:47آپ نے دینے ہیں
35:49اس کے علاوہ
35:49ایک پوری گائے آپ چاہتے ہیں
35:50کیجین کے پلیٹ فارم سے
35:51قربان ہو
35:52تو ون لیک فورٹی تھاؤزنڈ روپیز
35:53آپ نے دینے ہیں
35:54ایک بکرہ آپ چاہتے ہیں
35:55کہ اللہ کی رحم ہے
35:56کیجین کے پلیٹ فارم سے
35:57اجتماع قربانی کے موقع پر
35:59قربان کیا جائے
35:59تو اس کے عوض
36:00ٹھائٹی سکس تھاؤزن
36:01چھتیز ہزار روپے
36:02آپ نے دینے ہیں
36:02کم سے کم قیمتیں
36:03رکھنے کا مطلب ہے
36:04کہ ہستوں کی تعداد
36:06کو زیادت سے زیادہ کیا جائے
36:07زیادت سے زیادہ
36:08لوگ اس کار خیر میں
36:09ہستہ لیں
36:10تاکہ زیادت سے زیادہ
36:11لوگوں تک
36:11یہ عید قربان پر
36:13یہ جو قربانیاں ہوں گے
36:14اجتماعی قربانیاں ہوں گے
36:15اس سے حاصل ہونے والا
36:16گوشت پہنچ سکے
36:17اور بس ایک کوشش ہے
36:18ایک کاوش ہے
36:19ایک جذبہ ہے
36:19کہ بس دکھی انسانیت کے
36:21کام آجائیں
36:21کسی نہ کسی طرح
36:23کام آجائیں
36:23کسی نہ کسی طرح
36:24ہم وسیلہ بن جائیں
36:25ذریعہ بن جائیں
36:26تو آئیے مل کر
36:27اس اجتماعی قربانی
36:28دوہ دار چھبیس کو بھی
36:29ہم کامیاب بنائیں
36:30میں بہت شکریہ دا کرتا ہوں
36:31اللہ تعالیٰ صاحب
36:31بہت مفید گفتگو
36:33سیر حاصل گفتگو
36:34اللہ تعالیٰ آپ کو جدائے خیر دے
36:35اور اسی طرح دین اسلام کی
36:37آپ خدمت کرتے رہیں
36:38میں محمد شویب نقشبندی صاحب
36:40کا بھی بہت شکریہ دا کرتا ہوں
36:41آپ نے بھی تشریف لاکر
36:43چار چاند لگائے
36:43بہت زبردست کلام پڑھے
36:45اور منقبت غالباً
36:46پڑھیں گے آپ انشاءاللہ
36:48تو محمد شویب نقشبندی صاحب
36:50منقبت پیش کریں گے
36:51اور بس یہ بڑے خصوصی اشار ہوتے ہیں
36:54موٹیویٹ کرنے کے لیے
36:55مجھے ذاتی طور پر بہت پسند ہے
36:57کہ لکھنا نہیں آتا
36:58تو میری جان پڑھا کر
36:59ہو جائے گی مشکل تیری آسان پڑھا کر
37:02پڑھنے کے لیے تجھ کو
37:04اگر کچھ نہ ملے تو
37:05چہروں پہ لکھے درد کے عنوان پڑھا کر
37:08لا ریب تیری روح کو تسکین ملے گی
37:11تو کرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کر
37:14آ جائے گا اقبال تجھے جینے کا قرینہ
37:16تو سرور کونین کے فرمان پڑھا کر
37:19اس کے جی این قربانی اپیل دوہ دار چھتپیز
37:22جو خصوصی نشریعت تھی
37:24اس سے اپنے مذبان
37:25سو میرے احمد کو
37:26محمد شویب نقشبن جی کی خوبصورت آواز میں دیں اجازت
37:29السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
37:31سجا ہے سطرہ آستا غریب نوار
37:46سجا ہے سطرہ آستا غریب نوار
37:55سجا ہے سطرہ آستا غریب نوار
38:05سجا ہے سطرہ آستا غریب نوار
38:18سجا ہے سطرہ آستا غریب نوار
38:24سجا ہے سطرہ آستا غریب نوار
38:35تو باغ شیر خدا
38:40کب وہ پھول ہے جی سے
38:46تو باغ شیر خدا
38:51کب وہ پھول ہے جی سے
38:57مہت رہا ہے ہر ایک گلستان غریب نوار
39:08سجا ہے سطرہ آستا غریب نوار
39:17سجا ہے سطرہ آستا غریب نوار
Comments

Recommended