Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal
Fund Raising from International Community.
Cow Share in Pak || 80$
Cow Share in IND || 37$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 90$
Cow Share in Somalia || 60$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 85$
Pakistan Goat || 160$
India Goat || 160$
Kashmir Goat/Sheep || 195$
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Fund Raising from International Community.
Cow Share in Pak || 80$
Cow Share in IND || 37$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 90$
Cow Share in Somalia || 60$
Cow Share in JAMMU & KASHMIR || 85$
Pakistan Goat || 160$
India Goat || 160$
Kashmir Goat/Sheep || 195$
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah Allah Allah
00:30نادار ہے تنگ دست ہے پریشان حال ہے ایسا طبقہ ناظرین محترم
00:33کہ جو خالصتاً سفید پوش طبقہ ہے کہ جو کسی کے سامنے اپنی
00:38ضرورت کو بیان کرنے سے یک سر طور پر قاسر نظر آتا ہے اور
00:42اپنے ضمیر کی موت جانتا ہے کسی کے سامنے اپنی ضرورت کو بیان
00:46کرنے سے اس وقت الحمدللہ احساس دنیا کے کموبیش چار ممالک
00:51میں آپریشنل ہے اور اس کے علاوہ ناظرین اگرامی ایک قدر آپ کو
00:55یہ بتاتے ہوئے ہمیں انتہائی مسررت ہو رہی ہے کہ اب تک ان سولہ
00:58سالوں میں ہم نے کم بیش پندرہ سے سولہ ہزار لوگوں کو فیسلیٹیٹ
01:04کیا ہے اس سولہ سالہ کارکردگی میں الحمدللہ ہم نے ہزاروں
01:08خاندانوں کو عید قربان کے موقع پر گوشت کی تقسیم کے اس مرحلے
01:13کو ان تک یقینی بنایا ہے اور آج الحمدللہ یہ سولوہ سال ہے خدمت
01:19کے اس تسلسل کا اور یہ خدمات اسی طور پر جاری و ساری ہیں کہ جب ہم ایک
01:24مرتبہ پھر آپ سے یہ درخواست کر رہے ہیں کہ اپنے مسلمان بہن
01:27بھائیوں کے لیے آئیے اور اپنا عملا کردہ ادا کیجئے ناظرین محترم
01:31جہاں آپ اپنی ٹیلیویجن سکرین پر بھی وہ مناظر دیکھ رہے ہیں
01:36کہ جو ہمارے کٹل فارم کے ہیں اور جس طریقے کے ساتھ جانوروں کی
01:39نگہ داشت کا خیال رکھنے کا ان کے چارے کے حوالے سے اور جتنے جو
01:44احتمام ہوتے ہیں جانوروں کے لیے وہ کیے جا رہے ہیں بالخصوص میں یہ
01:49بھی اٹس کرتا چلوں کہ یہ تمام جانور کہ جو آپ کے ڈونیشنز کے
01:52ذریعے سے یہاں تک لائے گئے ہیں یہ تمام جانور ویکسینیٹڈ جانور
01:56ہیں اور ان کی حفاظت پر ہمارے نمائندگان ہمارے والنٹیرز حضرات
02:01مکمل طور پر چوبیس گھنٹے معمور ہیں ان کی بھی یہاں ڈیوٹیز چینج
02:05ہوتی رہتی ہیں اور یہ اپنے اپنے وقت میں آ کر ان جانوروں کے لیے
02:10اپنی جو پروفیشنل خدمات ہیں انہیں سر انجام دیتے ہیں اور اس کے
02:15علاوہ ہمارے پاس کچھ ڈاکٹرز بھی الائن ہیں فاد بھائی ہمارے
02:19ساتھ تشریف فرمائے فاد بھائی کیا کہیں گے جو ڈاکٹرز اس وقت
02:22ہمارے پاس اسپیشلی الائن کیے گئے ہیں احساس کی منیجمنٹ کی
02:25جانب سے وہ بھی اس حوالے سے کس طریقے کے ساتھ اپنی خدمات کو
02:30سر انجام دے رہے ہیں اور عید قربان کے موقع پر جو ہمارا گوشت
02:33کے حوالے سے جو ترسیلی مرحلہ ہے اور جو ہمارے کیمپس میں جو
02:37گوشت کی کٹنگ کے معاملات ہیں اس حوالے سے بھی مچاؤں گا
02:39کہ ہمارے دیکھنے والے ناظرین کو آپ اس پورے پروسس کے
02:43حوالے سے آگاہ فرمائیں دیکھیں جہاں پہ آپ ڈاکٹرز کی بات
02:46کرتے ہیں تو ہمارے بیٹس ہوتے ہیں وہ تین شفتوں میں آپ پہ کام
02:48کرتے ہیں جیسے کہ ابھی بھی خدمت کا سلسلہ جاری ہے روکہ
02:51نہیں ہے اس وقت پاکستان میں رات کے دو بچ کے پندہ منٹ
02:54ہو رہا ہے تو ایسا ہے کہ ویسے ہی ہمارے پاس یہ جانور کچھ
02:59دن کے مہمان ہیں تو آخر وقت تک جتنی بھی ان کی خدمت ہو سکے
03:03مجھے لگتا ہے بہت کم ہے اگر ان کی پورے سال پر ورش کی جائے
03:05پھر بھی مجھے لگتا ہے خدمت بہت کم ہے کیونکہ دیکھیں
03:08طریقے کار یہ ہی ہوتا ہے کہ آپ کسی ایک کو بھی پورے دن
03:11یوز نہیں کر سکتے تو ہمارے جو والنٹیر ہیں تو ہمارے لوکر پرسن
03:15ہیں جو ان کو کے ٹیکر ہیں ان کا خیال لگتے ہیں وہ بھی
03:17شفٹوں میں کام کرتے ہیں ہمارے بیٹس ہیں یہاں پر وہ بھی خیال
03:20لگتے ہیں یہ اس وقت سے ضروری ہے کہ کوئی بیماری ہو جاتی ہے
03:23کبھی کوئی پریشانی ہو جاتی ہے تو انہوں کو تکلیف نہ ہو جانوروں
03:26کو ہمیں جانوروں کو ہمیں جانوروں کو اگر اپنے لئے جانور پچھر
03:28کر کے لاتے ہیں مارکٹ سے قربانی کے لیے تو آپ کی بھی کوشش ہوتی
03:31اس کے اچھی خلائی پلائی کی جائے تاکہ بیمار نہ ہو کوئی
03:34پریشانی نہ ہو اس وجہ سے یہ خدمت کا سلسلہ اس کے ساتھ بھی
03:38جاری رہتا ہے اگر آپ اس کی بات کریں کہ قربانی کے حوالے سے
03:41تو دیکھیں صبح سے ہی بالکل ازان فجر کے بعد نماز کی عید کے
03:44بعد اس کا قربانی کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے جو جو ہمارے
03:48کساب حضرات ہیں ان کی ٹیم آ جاتی ہیں یہاں پر قربانی ہوتی
03:51اس کے بعد زبا کرنے کے بعد ان کے جو ہے مکلی پیسز کر کے
03:54ایک جدید مشین جی یہاں پہ ہمارے سلسلہ رہاست میں موجود ہے
03:58کہ جہاں پہ یہ سارا پروسیجر ہوتا ہے اس کے ذریعے کٹنگ ہوتی
04:01ہے مشینوں کے ذریعے پیسز ہوتا ہے اور کوشش ہوتی ہے کہ ہر
04:05چیز بڑے نظم و ضب کے ساتھ ہو کہیں کیونکہ ٹائم کم ہوتا ہے
04:08ہمارے پاس اس میں زیادہ لوگ کو پیسلیٹ کرنا ہوتا ہے زیادہ
04:11زیادہ لوگ کو قربانی کے گوشت پہنچانا ہوتا ہے تو مشین کا
04:14بہت ضروری ہو جاتا ہے کیونکہ آپ کے پاس مین پاور اگر ہوتی
04:18بھی ہے تو اس میں ٹائم لگتا ہے مشین کے ذریعے کام آسان ہو جاتا ہے
04:21اور اس میں جلدی ہم لوگ پیک کر دیں تاکہ وہ لوگ جو لائن میں انتظار
04:25میں کھڑے ہیں ان کو دیر نہ ہو جائے اور جو کٹنگ ہے وہ بھی بہت
04:28میاری ہوتی ہے ظاہر ہے مشین سے کٹنگ ہو رہی ہے تو اس میں کہہ لیجئے
04:33کہ جس طرح ہمارے عام طور پر قصاب جو حال کر دیتے ہیں گوشت
04:36کا خاص طور پر وہ لوگ جو انپروفیشنل ہوتے ہیں موزت کے ساتھ
04:40موسمی جسے کہتے ہیں کسی پروفیشنل قصائی کو یہ بات بری لگی ہو
04:42موسمی قصائیوں کے حوالے سے بالخصوص ہم بات کر رہے ہیں یعنی ہر
04:46آدمی اپنے طور پر کھڑا ہو جاتا ہے تیار ہو جاتا ہے کہ جی میں جانور
04:50کو گراؤں گا اور پتہ یہ چلتا ہے کہ بوقت قربانی وہ خود گر جاتا ہے
04:54جانور کے سامنے دیکھیں یہاں پہ مفتی اکرام کی بھی ٹیم ہوتی ہے
04:57بلکل ہماری بھرپور رہنمائی اس حوالے سے ہمارے علماء اکرام بھی
05:13کرتے ہیں اور وہاں پر مکمل طور پر قصاب حضرات کی بھی اور ہماری
05:16جتنی پروفیشنل ٹیم گوشت کی کٹنگ کے مرائل کو سر انجام دے رہی ہوتی
05:21ہے ہیوی مشینری یوس کی جاتی ہے ناظرین محترم ہمارے احساس کے اس
05:26کیمپ میں کہ جہاں پر قربانی کا فریضہ سر انجام دیا جانا ہے
05:30اور الحمدللہ ہماری ٹیم خدمت انسانیت کے جذبے سے سرشار ہے
05:35کموبیش 26 سے زائد شبجات ہیں اور اس وقت ہم بالخصوص آپ سے
05:40ترخواست کر رہے ہیں اجتماعی قربانی کے حوالے سے اگر آپ پاکستان
05:44میں رہنے والے ہمارے اور آپ کے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے یا
05:47احتمام قربانی کرنا چاہیں تو آپ ایٹی ڈالرز کی رقم احساس کو
05:52ڈونیٹ کرتے ہیں اور احساس کو امانتدار بناتے ہیں تو انشاءاللہ
05:56احساس آپ سے یہ وعدہ کرتا ہے کہ ایٹی ڈالرز میں یہ احتمام قربانی
06:00آپ کے اور ہمارے ان مستیقین بہن بھائیوں کے لیے کیا جائے گا
06:04ایک شیئر کی یہ رقم آپ کے سامنے میں نے بیان کی ہے اسی کے
06:08علاوہ ناظرین محترم ہمارا پڑوسی ملک کے جہاں پر لوگوں کو
06:13ترہ ترہ کی پریشانیوں کا سامنا ہے اور ہمارا مسلم کمیونٹی سے
06:18تعلق رکھنے والا طبقہ بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے اسے
06:22ہندوستان میں تو ان کا بھی احساس نے احساس کیا ہے اور اید
06:27قربان کے موقع پر ہم انہیں کیسے بھول سکتے ہیں اور بحیثیت
06:31کلمہ گو ہم تو آپس میں ایک دوسرے کے بہن بھائی ہیں تو یہاں پر
06:36پاکستان کی جانب سے احساس کی جانب سے ان لوگوں کے لیے
06:40بالخصوص یہ ایک محبت بڑا پیغام ہے اگر اسے محبت سے قبول
06:46فرمائیے 37 ڈالرز بناظرین محترم آپ ایک بڑے جانور میں ایک شیئر
06:51پیش کر سکتے ہیں ہمارے ہندوستان کے رہنے والے مسلمان بہن بھائیوں
06:56کے لیے اور معاشرے کے اس طبقے کے لیے جو اس معاشرے میں ہندوستان کے
07:01رہنے والے ہیں اور وہاں پر مفلوق الحال ہیں پریشان حال ہیں بہت سی
07:06پریشانیوں کا سامنا ہے انہیں اور حال یہ کچھ سالوں میں ہم نے دیکھا
07:09کہ بہت بہت ہی زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے اور 37 ڈالرز کی رقم
07:15اگر آپ گنیٹ کریں تو ان کے لیے اجتماعی قربانی میں ایک شیئر پیش
07:18کر سکتے ہیں اس کے علاوہ ہمارا آزاد جمع کشمیر کے جہاں پر ہمارے
07:23پیارے بہن بھائی اور ایسے خاندان آباد ہیں کہ جو متوسط طبقے سے ہیں
07:28سفید پوش طبقے سے ہیں اور غریب الحال ہیں ایسے لوگ کے جو
07:33مفلوق الحال ہیں پریشان حال ہیں ان کے لیے بھی یہ آپ احتمام کر
07:37سکتے ہیں احساس کے ساتھ مل کر نائنٹی ڈالرز کی رقم اگر آپ اپنی
07:40جانب سے پیش کرتے ہیں تو ایک شیئر آپ بڑے جانور میں قربانی کا
07:44پیش کر سکتے ہیں اپنی جانب سے اس کے علاوہ ہمارا ایک ایسا ملک
07:48کے جس سے ہمارا بہت ہی محبت اور احترام کا رشتہ ہے اور روزے
07:54اول سے وہ ہمارے لیے اور ہم ان کے لیے ہر محاصف پر حاضر رہا
07:58کرتے ہیں ہمارے بنگلہ دیشی مسلمان بہن بھائی اللہ تبارک و
08:02تعالی ہمارے بنگلہ دیشی مسلمان بہن بھائیوں پر اپنا خصوصی
08:05فضل و کرم فرمائے اور آنے والی عیدو لازہ ان کے لیے باعث
08:08خیر و برکت بنائے ایٹی فائیو ڈالرز کی رقم آپ کے جانب سے
08:11کر ڈونیٹ کی جاتی ہے تو ان کے لیے احتمام قربانی میں ایک شیئر
08:14آپ پیش کر سکتے ہیں میسیس شمیم انساری صاحبہ کا خیر
08:18مقدم کرتا ہوں یہاں ہمارے ساتھ موجود ہیں ون سکسٹی ڈالرز
08:22آپ نے پیش کیا ہے ایک بکرہ آپ نے پیش کر دیا ہے ہمارے
08:27پاکستان کے رہنے والے ضرورت من مستحقین کے لیے بہن بھائیوں کے
08:31لیے آہ وی آر ایکسٹریمی ٹھینک فل فور یور ویلیویبل کنٹریبیشن
08:35اللہ تبارک و تعالی اس کا بہترین عجر آپ کو عطا فرمائے ساتھی
08:38تشریف فرمائے میسیس شمسہ محمود صاحبہ آپ کا بھی خیر
08:44مقدم کرتا ہوں آپ نے three hundred and twenty ڈالرز آپ نے پیش
08:48کیے ہیں فور پاکستان چار شیئرز آپ نے بڑے جانور میں قربانی
08:54کے پیش کیے ہیں اپنے پاکستان کے رہنے والے مسلمان بہن بھائیوں
08:59کے لیے آہ بہت شکریہ آپ کا اور ہمارے پاس وہ اعداد و شمار
09:04نہیں ہے آہ کہ ہم آپ کے سامنے پیش کر سکیں کہ اللہ تبارک و تعالی
09:07اس سے کتنا عجر آپ کو عطا فرمائے گا یقیناً بے شمار رحمت
09:12برکتیں آپ کو عطا ہوں گی ایک اور ڈونیشن ہمیں موصول ہوا ہے
09:14محمد حسن خان ہمارے ساتھ موجود ہیں جناب چار سو اسی ڈالرز کیا
09:20بات ماشاءاللہ فور ایٹی ڈالرز کا ڈونیشن آپ نے پیش کیا ہے
09:23کینیڈا سے اس وقت ہمارے ساتھ ہیں ماشاءاللہ مرحبہ کیا
09:27کہنے آپ نے چار شیئرز پیش کیا ہیں بڑے جانور میں پاکستان کے
09:31رہنے والے اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے ماشاءاللہ ایک
09:35بڑی رقم ہمیں موصول ہوئی فور ایٹی ڈالرز پیش کیا ہیں جناب اور
09:40چار شیئرز پیش کیا ہیں اپنے بہن بھائیوں کے لیے ان کے لیے
09:44کہ جو ضرورت مند ہیں ایدھے قربان کے موقع پر آپ کے دیئے ہوئے
09:47اس ڈونیشن سے وہ فیملیز یقین جانے کہ جب فیضیاب ہوں گی اور جب
09:52اپنے ہاتھوں کو اٹھائیں گے وہ دعاوں کے لیے اس گوشت تکھانے کے
09:55بعد جب ان کی شکم سیری کا اعتمام ہو جائے گا تو وہ ایک ایک دعا
09:59جو وہ اس عالم میں کریں گے کہ جب ان کا پیٹ بھڑ چکا ہوگا تو یقین
10:03جانے وہ ایک ایک دعا احساس کے بانیان کے حق میں احساس کی جتنی
10:08ٹیم ہے منیجمنٹ ہے سب کے حق میں اور بالخصوص ہمارے ناظرین کے
10:13حق میں وہ تمام دعایں قبول و مقبول ہوں گی ناظرین محترم میں چاہوں
10:17گا فاد بھائی دیکھنے والوں کے لیے آپ یہاں یہ بھی دیکھیں اور بتائیں
10:23کہ دیکھیں ایک جذبہ کتنا امپورٹنٹ ہے کس طریقے کے ساتھ
10:26لونیشنز آ رہے ہیں فور ایٹی ڈالرز چار حصے کسی نے پیش کیے
10:30کسی نے ایک گوٹ پیش کیا کسی نے تین حصے پیش کیے دو حصے پیش
10:34کیے ماشاءاللہ جب سے پروگرام کا آغاز ہوا ہے تو ایک سلسلہ
10:38کنٹرول لوم میں بھی جاری ہو ساری ہے اور آن ایر بھی ہم اس کا
10:41اعلان کر رہے ہیں گائے گائے تو آپ دیکھیں کہ یہ کس قدر
10:45لائک ستائش جذبہ ہے اور اس کی مزید کتنی زیادہ ضرورت ہے اب تو چند
10:50ہی دن باقی ہیں اب تو یہ درخواست ہمیں میں سمجھتا ہوں کہ اس پر
10:54ہمیں سوڑ نہیں دینا چاہیے بلکہ اب ڈونیشنز دینے والوں کو بھرپور
10:58زور رکھنا چاہیے اس بات پر کہ اب ہم زیادہ سے زیادہ آگئے ہیں
11:01دنبی تو شروع سے میں ارز کر رہا ہوں ڈونر حضا سے کہ ٹائم روزانہ کی
11:05بنیاد پہ بہت کم ہوتا جا رہا ہے آپ کو پتا ہے دن کتنی تیدی سے
11:08گزرتا ہے لیکن ضرورت اس بات کیے کہ جو دن بچیں کم سے کم وہ
11:13ٹارگٹ تو پورا ہم لوگ کر سکتے ہیں ابھی ایسا نہیں کہ ایک دو
11:16دن رہ گئے ہمارے پاس کم سے کم پانچ دن کا گیپ ہے جس میں ابھی
11:19ہم اس گیپ کے اندر اس دن کے اندر جو سہولت ہمیں محلت ہمیں
11:24ملی ہے اس میں ہم جتنا کر سکتے ہوں کنٹریبیشن میں کہوں گا کم
11:27ہے ایٹلیس جو ٹارگٹ ہے سیکڑوں جانواروں کو ہزاروں لوگوں کو گوشت
11:31پہنچانے کا یہ تو کم سے کم ہے یہ لوگ جو ہمارے پاس منتظر ہیں
11:35نا جتنی بھی لوکیشن فائنڈ آؤٹ کی ہیں جہاں پہ ہم نے لگانا
11:38ہے کیمپنگ گرنی وہ ان سب کو پورا کرنا لازمی ہے بعد میں جو
11:41بچے کا انساءاللہ جو ضرورت ہمارے آتے رہیں گے ان تک پہنچتا
11:45رہے گا لیکن جو لوگوں کو امیدیں مندی ہوئے جن لوگ کو یہ
11:48آثر ہے کہ اس سال بھی احساس ہمارے لیے گوشت کا انتظام کرے گا میری
11:52یہ خواہش ہے کیونکہ ہم لوگ گراؤنڈ پہ کام کرتے ہیں ان لوگوں کے
11:55درمیان موجود ہوتے ہیں ہم سے جس طریقے سے آکے وہ بات کرتے ہیں
11:58اپنے حالات بتاتے ہیں تو میں بالکل اندازہ ہوتا ہے کہ ان کی
12:01گھر میں راشن بھی محیصر نہیں ہوگا گوشت جیسی نعمت تو بہت
12:04بات کی بات آتی ہے جی ہاں یہ وہ بیسیک نیڈز ہوتی انسان کی جو
12:08آپ کے گھر میں موجود ہونی چاہیے یہ تو وہ بھی محیصر نہیں ہوتی
12:11بلکل ایسا ہی ہے تو آپ گوشت کی کہتا ہے کہ اس فیملی کے پاس
12:14گوشت موجود ہوگا ڈیلی ویڈیز والے لوگ ہیں اگر آپ کسی
12:17دیاری دارت اپنے سے بات کریں تو وہ بتا دے بھی آپ کو
12:20ہچک جائے گا کہ میں نے قربانی کتنے سالوں سے نہیں کی ہے
12:23بلکل ایسا ہی ہے کیسے کر پائے گا بل شمار خاندان ہے
12:25کتنے ڈیلی ویڈیز کتنی ہوتی ہے پندہ سو دو ہزار اخراجات
12:29بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں دیکھیں بتانے کا مقصد یہ ہے کہ
12:34جتنی انہوں کی آمدن ہی نہیں ہے نا اس سے کئی زیادہ ان کے
12:37اخراجات ہوتا ہے بلکل ایسا ہی ہے وہ ان کی وہ مثال ہوتی ہے
12:39کہ ستر چھپائیں سر چھپائیں حالات اتنے خراب ہیں اتنی زیادہ
12:44تعداد بڑھ چکی ہے میں آپ کو یہ بات اتنے بسوک سے بتاتا ہوں
12:47کیونکہ ہم لوگ گراؤنڈ پہ رہ کے انہوں کے درمیان کام کرتے ہیں
12:50کیونکہ یہیں پہ راشن کی بھی ڈسٹیبیشن ہوتی ہے
12:52ونٹر میں بھی ان کے بلانکٹ اور جیکٹ وغیرہ پروائیڈ کی جاتی ہے
12:56راشن پیک بھی دی جاتا ہے میڈیکل کیم یا جو بھی سہولت ہم سے
12:59محصر ہوتی ہے بچیوں کے لیے استعمائی شادی بھی ہوتی ہے
13:02یہ ساری ایڈیو کینسی سے مطالق سب کر رہے ہیں
13:05تو ہمیں اندازہ ہے کہ کیا حالات ہیں کیا گراؤنڈ ریلیٹی ہیں
13:09کتنے لوگ ہمیں نام نہیں بتاتے اور بتاتے ہیں فلان
13:11چکشی ضرورت پوری کرنی ہے ہمیں پتہ ہے وہ کس کے پارے میں بات ہو رہی ہے
13:15لیکن دیکھیں ہم یہ کہتے ہیں ہمارا مقصد کسی کا چہرہ دکھانا نہیں ہوتا
13:19کسی کی تشیر کرنا نہیں ہوتی صرف آپ کو یہ دکھانا ہوتا ہے
13:23کہ جو آپ کا ڈونیشن ہے کن لوگوں پر خرش ہو رہا ہے
13:25واقعیتاً مستحقین تک پہنچ رہا ہے
13:28بیسک بات بھی ہوتی ہے
13:29کہاں پہ آپ کسمت کے لیے آپ نے دیا تھا چاہے استعمائی شادی ہو
13:32لوگوں کے علاج مالجے کے لیے ہو راشن پیک کے لیے ہو
13:35ہینڈ پم کی سولیشن
13:36مذجد کربانی عید کے کپڑے
13:38کچھ بھی یہ سب دکھاتے آپ کو
13:41اس لیے ہیں کہ آپ کو تلقین ہو سکے
13:42آپ کسی اور کو بھی قائل کریں
13:44تو آپ کے پاس ایسلی ثبوت تو ہو
13:46آپ کے پاس الفاظ ہوں اگلے
13:48کسی ڈونر کو قائل کرنے کے لیے
13:50کسی فیملی میمر کو بتانے کے لیے
13:52یہ دکھانے کا آپ کو مقصد ہوتا ہے
13:54تاکہ آپ دیکھ سکیں
13:54کہ آپ کا ڈونیشن کہاں صرف ہو رکھ
13:56قربانی کے حوالے سے میں بات کروں
13:58تو عدن بھئی ہمارے پاس آج بھی بہت ساری کالز آئی ہیں
14:01مطلب آج نہیں
14:02جب سے سلسلہ شروع ہوا عید کے بعد سے جب ختم ہوئی ہے
14:05عید الفطر ختم ہوئی ہے
14:06اس کے بعد سے سلسلہ جاری ہے
14:07کیوں لوگوں کو امید بن چکی ہے
14:09یہ وہ امید ہے
14:10دو سالوں سے جاری رکھے ہیں
14:12اور یہ اللہ تعالی نے آپ کو ذریعہ قرار دیا ہے
14:14کیا اب ان ہوگی قربانی کے گوش ادا کر کے
14:17ان کی ضرورت کو پورا کر سکیں
14:19یہ کیا ہی خوشائن بات ہے کسی بھی شخص کے لیے
14:22کہ اس کا شمار دینے والوں میں ہوتا ہے
14:24ناظرین محترم یہی بات ہے فاد بھائی
14:26کہ سب کچھ باٹ دینا
14:28دے دینا
14:29اور سب کچھ رکھ لینا
14:31یہ دو مختلف حقیقتیں ہیں
14:33اور ہمارے معاشرے میں یہی دو طبقات موجود ہیں
14:36بقصد
14:38یعنی کہ ایک وہ طبقہ ہے
14:39کہ جو سب کچھ باٹ دینے پر
14:42دے دینے پر یقین رکھتا ہے
14:44اور یہ وہ طبقہ ناظرین محترم
14:46کہ جو کسی بھی نہج پر زندگی گزار رہا ہو
14:49یعنی کہ
14:50بہت زیادہ
14:52well stable نہیں ہے
14:53بہت زیادہ financially طور پر stable نہیں ہے
14:55لیکن دینے کا جذبہ بہت ہے
14:57اور اللہ کی راہ میں خرج کرنے کا جہاں موقع ملے
15:00وہ خرج کرتے ہیں
15:01اور وہ اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں
15:04کہ جتنا ہو سکے
15:06اللہ کی راہ میں خرج بھی کیا جائے
15:08اور ایک شیئر
15:09کسی بھی صورت اللہ کی راہ میں اپنے اس پاک کمائی سے
15:13اگرچہ وہ daily wages والے ہی کیوں نہ ہوں
15:15پھر بھی وہ
15:16یہ ہے تمام ضرور کرتے ہیں
15:18اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں
15:19کہ اللہ کی راہ میں خرج کرنا
15:21کس قدر ضرورت کی حامل بات ہے
15:24اور کتنا اہم ہے
15:25اور ناظرین محترم ایک طبقہ وہ ہے
15:27کہ جو یہ چاہتا ہے
15:28کہ جو کچھ اس کے پاس ہے
15:30وہ سب کچھ رکھ لے
15:31اور یوں کہہ لیجئے
15:32کہ ایسے لوگوں کی مثال میں یوں دیتا ہوں
15:35کہ اپنی زبان سے اپنے داتوں سے پکڑ کے پیسٹے کو کھیچنا
15:38کہ کسی طرح پیسہ خرج نہ ہو جائے
15:40لیکن ناظرین محترم جو لوگ
15:42اللہ کی راہ میں خرج نہیں کرتے
15:43جو لوگ اللہ کے بندوں کا حصہ
15:45اپنے مال سے نہیں نکالتے
15:46پھر ان کا جو مال ہے
15:48وہ اسی طریقے سے خرج ہوتا ہے
15:50ان کے پاس سے
15:51کہ وہ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں
15:53اللہ تعالیٰ ان پر کسی بھی قسم کی آزمائش
15:56کو مسلط کر دیتا ہے
15:57بیمار ہو جاتے ہیں
15:59کوئی حادثہ ہو جاتا ہے
16:00اور پھر جب رقم خرج ہوتی ہے
16:01تو حیران ہوتے ہیں
16:02کہ یہ کیا ہو رہا ہے
16:03مسیس بلکیس بیگم ہمارے ساتھ موجود ہیں
16:05آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں
16:07یوکیس سے ہماری
16:08ٹرانس مشن کو ملائزہ فرما رہی ہیں
16:09دو سو چالیس
16:11ٹو فورٹی پاؤنڈز آپ نے پیش کی ہیں
16:13ماشاءاللہ
16:14دو بکرے آپ نے اپنی جانب سے پیش کی ہیں
16:17پاکستان کے رہنے والے
16:19مسلمان بہن بائیوں کے لیے
16:20بلکیس صاحبہ بہت شکریہ آپ کا
16:22اور ہم آپ کے تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں
16:25احساس کی پوری اپر منجمنٹ
16:27اور جتنے بھی ہمارے کارکنان ہیں
16:29والنٹیئرز ہیں
16:30کہ فرد اور بشمول ہم دونوں کے
16:32ہم آپ کے انتہائی تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں
16:35کہ آپ نے ہماری صدا پر
16:37در حقیقت صدا ہے
16:39احساس پر لبیک کہا
16:40اور آپ آگے آئیں
16:41اور آپ نے وقت کی ضرورت کو سمجھا
16:43محسوس کیا
16:44کہ واقعی اس وقت
16:46ہمارے مسلمان بہن بائیوں کو
16:48اشد ضرورت ہے
16:49دیکھیں اپنی جانب سے تو ہم
16:50قربانی ادا کر ہی رہے ہیں
16:52اور اپنے اہل و عیال کے لیے
16:54گوشت کے لیے جو احتمام کرنا ضروری ہے
16:56یہ قربان کے موقع پر وہ بھی کر رہے ہیں
16:58پھر اس میں غربہ کا حصہ بھی نکالتے ہیں
17:00اس میں رشتداروں کا حصہ بھی نکالتے ہیں
17:02لیکن ناظرین محترم
17:03کیا ہی اچھا ہو
17:04کہ ایک ایسی قربانی ہو
17:05جس کا مکمل گوشت
17:07آپ اللہ کی راہ میں وقف کریں
17:09اس کا مکمل گوشت
17:10ان لوگوں تک پہنچے جو سفید پوش ہیں
17:12ہم یہ نہیں کہہ رہے ہیں
17:13کہ ہم ان کو فیسیلیٹیٹ کریں گے
17:15کہ جو آپ کو نظر آتے ہیں
17:16پروفیشنل اسطلعہ جو ان کے لیے
17:19یوز کی جاتی ہے
17:19کہ وہ ایک گداغر ہیں
17:20پروفیشنل گداغر ہیں
17:22اور ہر وقت
17:23ہر موقع پر آپ کو
17:24کسی بھی محلے
17:25بازار اور چورائے پر نظر آتے ہیں
17:27ہم صرف حوصلہ اضائی کرتے ہیں
17:29فاد بھائی
17:29ان کی جو سفید پوش ہیں
17:31ناظرین محترم
17:32یہاں ہم آپ سے
17:34بھیکاریوں کے لیے نہیں مانگ رہے ہیں
17:36ہم یہاں آپ سے مانگ رہے ہیں
17:37ان لوگوں کے لیے
17:39کہ جو کسی سے مانگتے ہوئے
17:41شرم سے
17:42پانی پانی ہو جائیں
17:44ایسے لوگ
17:45کہ جو
17:45آپ بھی کی طرح
17:47اور ایسے لوگوں کی طرح ہی
17:49کہ جو
17:50اب بظاہر آپ کو نظر آتا ہے
17:53کہ بہتر انداز سے ہی زندگی گزار رہے ہوں گے
17:55ان کی ارننگ بھی بڑی اچھی ہے
17:57بظاہر پچاس ساٹھ ہزار روپے
17:59مہینہ کماتے ہیں
17:59لیکن آپ کو
18:00کیا اندازہ ہے
18:01فاد بھائی کیا کہیں گے
18:02پچاس ساٹھ ہزار روپے
18:03اس وقت کمانے والا
18:04جو ہے
18:05کیا وہ سفید پوش نہیں ہے
18:06ناظرین بھائی
18:07یہ تو حقیقت
18:08ہم لوگ اس طریقے سے
18:09وصول سے کہہ سکتے ہیں
18:10ہمارے پاس
18:10تو جوب پرسن ہے
18:11ان کی بھی ابلیگیشنز آتی ہے
18:13کہ میں دو جوبیں کر کے بھی
18:15پورا نہیں کر پا رہا ہوں
18:16بلکل ایسا نہیں ہے
18:17کہ ان کے اخراجات ہیں
18:18یا ان کی خواہشات ہیں
18:19ضرورت وہی بونیاں دیئے
18:20کہ دو وقتی روٹی
18:21بچوں کی سکول کی فیش
18:23لیکن پھر بھی پورا نہیں ہو پا رہا ہے
18:24دو دو نوکریہ کر کے بھی
18:26جو گھر کے افراجات
18:26پورے نہیں کر پا رہا
18:27اب وہ آدمی کہا جائے
18:28ایک دن میں چوبیس گھنٹے ہی ہے
18:30بے شک
18:31اب کیا کریں
18:32چوبیس گھنٹے کام کریں
18:33بجا کیا کریں
18:34اب میں نے کہا نا
18:37کتنی تعداد اضافہ ہو چکی
18:39جو پلے سال قربانی کرتے تھے
18:40اس سال انہوں نے ایک حصہ بھی نہیں لے پا رہے ہیں
18:42یہ بات میری آپ سے ڈھکی چھپی نہیں ہے
18:45دیکھیں گلوبلی کنٹی بن چکے
18:47سب کو ایک دوسرے کے حالات کا پتہ ہے
18:49کوئی چیز دسر سے باہر نہیں ہے
18:51تو آپ کو اس بات کا اندادہ ہونا چاہیے
18:53کہ کتنی ضرورت اس بات کی ہے
18:55کہ قربانی کے گوشت کی لوگوں میں
18:57وافر مقدار میں
18:59ہم پہنچا سکیں
19:00یا کسی اور چیز کے لیے بھی
19:04وہ مدد مانگتے ہم سے
19:05تو پوری کرنا ہم پہ واجب ہو جاتا ہے
19:08آجا فادوی یہاں بڑی خوشائن بات
19:10کے ایک ڈونیشن کا بھی مجھے بتایا گیا
19:13اور میسیس صالحہ صاحبہ
19:15ہمارے ساتھ موجود ہیں
19:15ماشاءاللہ انہوں نے ایک بڑا ڈونیشن پیش کیا ہے
19:19چار سو ساٹھ
19:21ڈالرز کا انہوں نے اپنے جانب سے
19:23اعلان کیا ہے خیر مطمہ ہے
19:24بہت شکریہ
19:27گیارہ شیرز کا اعلان کیا ہے سالح صاحبہ نے
19:30فور انڈین نیڈی پیوپل
19:32آپ نے ہمارے ہندوستان کے رہنے والے
19:34مسلمان بہنبائیوں کے لیے
19:36گیارہ شیرز کا احتمام کر کے
19:38اپنی جانب سے جہاں اللہ کی بارگاہ میں
19:40اس فریضے کی انجام دہی کی ہے
19:42وہیں آپ نے احساس کی پوری ٹیم کو
19:44بہت زیادہ یوں کہہ لیجئے
19:46کہ خوشی و مسررت سے سرشار کر دیا ہے
19:49پاکستان میں اس وقت
19:50رات کے کمو بیش
19:52دو بچ کر بیس منٹ یا پچیس منٹ ہوئے
19:55چاہتے ہیں اور یہ رات کا ایک ایسا
19:57پہر ہے کہ جس وقت جی دو بچ کے
19:59اکتیس منٹ ہوئے چاہتے ہیں مجھے
20:00کنٹرول روم سے بتایا گیا ایکزیکلی
20:02تو دیکھیں اس وقت ہم جب
20:04مخاطب ہیں تو ہم بالخصوص دنیا کے
20:07ان ممالک میں ان دیکھنے والے
20:09احباب سے ہزارات سے مخاطب ہیں
20:11کہ جو یو ایس اے سے
20:13تعلق رکھتے ہیں یو کے کے مختلف
20:15ممالک سے اور
20:16حصوں سے اس وقت ہم میں ملاحظہ کر رہے ہیں
20:19تو دیکھیں ضرورت اس بات کی ہے
20:21کہ ہم سب مل کر
20:22اپنے ان مسلمان بہن بھائیوں
20:24کے لیے عید قربان کے موقع پر
20:26ایک ایسا احتمام کریں اپنی جانب سے
20:28کہ جو ان لوگوں کے لیے
20:31خوشی اور مسردت کا باعث بن سکے
20:33کہ جو ان لوگوں کے لیے
20:35شب کی تاریکی سے نکلنے کا
20:37اور دن کے اجالے میں
20:38وہ حقیقی خوشیاں اویل کرنے کا
20:41باعث بن سکے کہ جو یقین جانے
20:43اللہ رب العالمین کا کرم ثابت ہو
20:45نہ صرف احساس
20:47کہ وہ ڈونرز حضرات
20:48جو اس کار خیر کو سر انجام دے رہے ہیں
20:50ان کے لیے اللہ رب العالمین
20:52اپنے انعامات و اکرامات کی وارش فرمائے
20:55بلکہ وہ لوگ بھی جو بیچارے
20:57ہر طرح سے مفلوک الحال ہیں
20:58اور جس طرح سے فاتبائی ذکر کر رہے تھے
21:00کہ جو ڈیلی وجس سے کمانے والے ہیں
21:02اور جس کی ایک عام آدمی کی
21:05جو پرڈے دیاری ہے
21:06ورنہ بیچارے آپ جانتے ہیں
21:11جو پھل فروش ہیں
21:12سبزی فروش ہیں
21:13اور جو بیچارے اس طرح کے
21:15جو چھوٹے چھوٹے کام کرنے والے لوگ ہیں
21:17یہ نو سو سے ہزار روپے
21:19میکسیمم ایک دن میں
21:21ان کی جو ارننگ ہوتی ہوگی
21:22یعنی کہ اچھے اگر انہیں
21:24کسٹمرز مل جائے
21:25تو ایک دن میں
21:28تو ناسی نے محترم اس کے علاوہ
21:30ساتھی ساتھ منئرز کیا
21:32کہ وہ لوگ کے جو
21:33اس وقت
21:34سیلری
21:38اس کے اراؤنڈ حاصل کر رہے ہیں
21:39مختلف اداروں میں کام کرتے ہوئے
21:41تو یقین جانے کہ یہ لوگ بھی
21:43سفید پوش طبقے سے ہی تعلق رکھتے ہیں
21:45وہ دور اور تھا
21:46وہ وقت اور تھا
21:47جب ہم یہ سمجھتے تھے
21:48کہ چالیس پچاس ہزار روپے
21:50جس نے ارن کر لیے
21:51تو یہ بڑا ہینڈسوم آماؤنٹ ہے
21:52اور یہ تو ماشاءاللہ
21:54بہت ہی ویل اسٹیبل ہوں گے
21:55تو بات یہ ہے
21:57کہ یہ وہ وقت ہے
21:57کہ اب مہنگائی کا یہ عالم ہے
22:00کہ مہنگائی گزشتہ
22:02اگر ہم بات کر لیں
22:03کچھ سالوں میں
22:04تو تین سے چار گناہ مہنگائی بڑھ چکی ہے
22:07اگر ہم بات کر لیتے ہیں
22:08چکن کی قیمتوں کی
22:09اور کمپیر کر لیتے ہیں
22:11ائر ٹو تھاؤزن فور
22:13فائف سے
22:14یعنی کہ اب کتنے سال ہوگا ہے
22:15کمو بیش
22:16اس کو پندرہ سال ہو چکا ہے
22:18تو ان دس سے پندرہ سالوں میں
22:20ناظرین جو مہنگائی ہے
22:21اور جو بیس کی قیمت ہے
22:24چکن کی قیمت ہے
22:25جس کو ہم کسی
22:26یوں کہہ لے کہ
22:27کئی کاؤنٹ ہی نہیں کرتے تھے
22:28لیکن اس وقت اگر آپ چکن کو ہی دیکھ لیں
22:30اور اب سے
22:31چودہ پندرہ سالہ پرانا جس کا ریٹ ہے
22:33اس سے کمپیر کر لیں
22:34تو آپ دیکھیں گے
22:35حیران رہ جائیں گے
22:36اور مو کھلا کا کھلا رہ جائے گا
22:37کہ یہ جو ریٹ ہے
22:39یہ تین سے چار گناہ درجے بڑھ چکا ہے
22:42اور وہ طبقہ
22:43جو ڈیلی وجس پر کمانے والا ہے
22:45وہ بچارہ
22:45اگر چکن کو
22:46ہفتے میں دو بار افورٹ کر لیا کرتا تھا
22:49تو اب وہ بھی مہینے میں
22:50ایک سے دو بار اگر کر سکتا ہو تو کرتا ہے
22:52ورنہ بچارہ
22:54اب تو عام آدمی
22:55دال بھی افورٹ کرنے سے
22:57ہمیں بہت زیادہ یوں کہلی
22:59جو محروم نظر آتا
23:00فادمی میں چاہوں گا اس پر کلام کریں
23:01دیکھیں ہم تو راشن پیکجز کی بھی فراہمی کرتے ہیں
23:03اور آپ
23:04تو ماشاءاللہ اس کی جو پرچیزنگ کے حوالے سے
23:06پورا ڈپارٹمنٹ اس کو دیکھ رہے ہیں
23:08تو آپ کیا کہیں گے
23:09کہ ہم جب
23:11کیونکہ سولہ سال سے یہ کام کر رہے ہیں
23:13تو دیکھیں غزائی اجناس کی جو پرچیزنگ
23:15اس حوالے سے تو آپ خود بھی جانتے ہیں
23:16کہ دس سال پہلے کیا ریٹس ہوا کرتے تھے
23:19دالوں کے آٹے کے
23:21چاول جینی پتی جو چیزیں ہیں ساری
23:23اس میں کیسی یہ قیمتوں میں جو ہے
23:25وہ آگ لگی ہے
23:26اور کس طرح سے پرچیز انکریز ہو گئے
23:28دیکھیں آپ اندازہ لگائے نا
23:29کہ جس طرح سے آپ کو پتا ہے
23:30میرے حال میں سب ہی کو پتا ہے
23:31جو پاکستان میں ہے پاکستان سے بارا
23:33جیمتیں کہاں ہو
23:34شربہ اضافے میں اضافہ ہو چکا ہے
23:36تو یہ عام پاہ
23:37آپ انسان کی پاہنس سے بہت دور ہو چکی ہے
23:39تو وہ دیاری دار طبقہ
23:41کہ جو
23:42کیا کھائے کیا خرچ کرے والی مثال
23:44وہ کھاں سے پورا کرتا ہوگا
23:45آپ سوچیے نا
23:47کہ اچھا جو ابھی آپ بتا رہے ہیں
23:48پچاس آٹھ ہزار کمانے والا بھی
23:49پورا نہیں کر پا رہا ہے
23:50تو احساس ہو ان لوگوں کا منتظر رہتا ہے
23:52ان لوگوں کی مدد کرنے کے لیے کوشہ رہتا ہے
23:55کہ جو مطلب پورا کرنے کے باوجود بھی پورا نہیں کر پا رہے ہیں
23:58اور ایک وہ طبقہ ہے جو اس کے پاس ہی نہیں
24:00ایک یہ طبقہ
24:01اور جو کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتا ہے
24:03جی
24:04وہ طبقہ
24:05کوشش ہوتی ہے
24:06ممکنہ حد تک کوشش ہوتی ہے
24:07ان سب کو پورا کیا جائے
24:08شہر احسن پیک کے حوالے سے بات ہو
24:10میڈیکل کیم کے حوالے سے بات ہو
24:12شہرو افتاری
24:13قربانی کا گوش
24:13سب بھی سے زائد جو پروجیکٹ ہیں
24:15ان سب کی میں بات کر رہا ہوں
24:16اور پورے پاکستان کی میں بات کر رہا ہوں
24:18کسی ایک مکتوب شہر کی بات نہیں کرتا
24:20ہر ہاتھ سب جگہ یہ اکستہ ہیں
24:21کسی جگہ ایسا نہیں ہے
24:23کہ جہاں پہ احساس کام کرتا ہو
24:24اور ان علاقوں کی
24:25تو کیا ہی بات ہے جو پاکستان کے
24:26انٹیریسن ہو پنجاب
24:28اب علوچستان ہو کے بھی کیوں
24:29جب آپ وہاں پہ جائیں گے
24:30تو آپ کو اندازہ لگی گا
24:31آپ کس شہر سے اٹھ کے
24:32کہاں پہ کام کرنے آ رہے ہیں
24:33بیسک تو ہے ہی نہیں
24:34راشن پانی شیلٹر
24:37کچھ بھی نہیں سا
24:38اولت منگیے سے رہی
24:39آپ اپنے شہر میں آ رہے ہیں
24:40تو آپ کا اندازہ ہو رہا ہے
24:41کس محل سے
24:42یا کس مین جگہ سے اٹھ کے
24:43آپ کہیں پہ کام کرنے کا ہے
24:44اور فاد بھائی
24:45بحیثیت سوشل ورکر
24:47اللہ تعالی نے جہاں
24:49اسے آپ کے لیے
24:50ہمارے لیے
24:51دوسرے حوالوں سے
24:53ایک ذریعہ بنایا ہے
24:54وہیں یہ خدمت کا بھی
24:56بہت بڑا کام ہے
24:57جو اللہ تعالیٰ آپ سے
24:58اور ہم سے لے رہا ہے
24:59بحیثیت سوشل ورکر
25:01یہ کیسا محسوس ہوتا ہے
25:03آپ کو
25:03کہ آن دا گراؤنڈ جانا
25:05لوگوں کی مدد کرنا
25:06اپنے ہاتھوں سے
25:06اس سامان کی ترسیر
25:08ان تک یقینی بنانا
25:09وہیں
25:10ایک سوشل ورکر
25:11کے جو چیلنجز ہیں
25:12ناظرین
25:12اگر ان چیلنجز پر
25:13بات کر لی جائے
25:14کبھی آپ کے سامنے
25:15تو یقین کریں
25:16کہ آسان خطا ہو جائیں
25:17ایسے ایسے مقامات پر
25:18ہماری احساس کی
25:20ٹیم جاتی ہے
25:21ایسے ایسے دہی علاقے
25:22ایسے ایسے
25:23گوٹ اور
25:24سہرائی مقامات
25:26کہ جہاں پر
25:27لوگ موجود ہی نہیں ہیں
25:29یعنی کہ
25:30لوگوں کی عدم موجودی
25:31اس حوالے سے
25:32یعنی کہ
25:33بہت دور دور
25:34مقامات پر
25:35کچھ لوگ موجود ہیں
25:36کچھ خاندان آباد ہیں
25:37کہیں پہنچے تو
25:37پتہ چلتا ہے
25:38یہاں پر چار سے چھ خاندان آباد ہیں
25:39پھر سفر کریں
25:40تھوڑا آگے جائیں
25:41تو پتہ چلتا ہے
25:42کہ یہاں پر
25:43دس سے بارہ گھر موجود ہیں
25:44اس طریقے کے ساتھ
25:46لوگ ان سہرائی مقامات پر
25:47اور دیئی مقامات پر
25:48رہتے ہیں
25:49اور پھر
25:50وہاں کی گراؤنڈ ریالیٹیز
25:52بھی بڑی مختلف ہوتی ہیں
25:53جن پر مکمل طور پر
25:54یہاں
25:55کلام اگر ہم کریں
25:56تو آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں
25:57کہ کس قدر چیلنجز کا سامنا ہوتا ہے
25:59ایک سوشل ورکر کوئی سے مقامات پر
26:01لیکن وہ جس اخلاص کے ساتھ
26:03وہاں جاتا ہے
26:03وہ اخلاص ہی
26:04اسے کامیاب بناتا ہے
26:06اور احساس کی ٹیم
26:07ہر مقام پر سرخورو ہوتی ہے
26:09کیا کہیں گے
26:09اس حوالے سے بالخصوص
26:10اگر کچھ کہنا چاہے آپ
26:11دیکھیں
26:12میں شروع سے کہتا ہوں
26:13ایک فرد واحد
26:14کا کامی نہیں
26:15کام نہیں ہے
26:15بغیر ٹیم کے آپ کوئی بھی
26:17چیز ایکسیگیوٹ کر نہیں سکتے
26:18نہ شروع کر سکتے
26:20نہ اس کو مکمل کر سکتے
26:21پوری ایک ٹیم ایفرڈ ہوتی ہے
26:22پوری منیجمنٹ ہوتی ہے
26:23تو چیزیں کو پلان کر کے دیتی ہے
26:24کہ کہاں پہ جا کے
26:25اپنے کام کرنا ہے
26:26اور پورے پاکستان میں
26:27تو فوکل پرسن ہے
26:28احساس کے
26:29ان کی موجودگی بھی
26:30بہت ضروری ہے
26:30اب یہ اس بات کا اندازہ لگائیں
26:32اگر ہم کے انٹیگریر میں
26:33کام کرنے جاتے ہیں
26:34تو اپنے کھانے پینے کا
26:34بندوبست وہاں پہ کر کے جاتے ہیں
26:36بتائیں
26:37وہاں پہ پہ پہنچ کے
26:38آپ کو اندازہ ہوتا ہے
26:39کہ آپ کے سلاگے میں کام کرنا ہے
26:40تو کیا یہ غلط جگہیں ہوتی ہیں
26:42آپ پہ احساس ریسیبیشن کرتا ہے
26:44وہاں پہ لوگوں کے پاس
26:45تو راجن پیکس نہیں ہوتا
26:46اللہ ہوگا
26:46برنا عموماً ایسا ہوتا ہے
26:47آپ کہیں جائیں
26:48تو لوگ بغیر آپ کے
26:50کچھ کہے
26:51خود ہی آپ کے لیے چائے لے آئیں
26:53اور کہتے ہیں
26:54کھانے کا اعتمام ہوتا ہے
26:55بہت سے جگہیں ایسی بھی ہیں
26:56لیکن جن مقامات پر
26:57بالخصوص ہم جاتے ہیں
26:58وہاں پر ایسا نہیں ہوتا
27:00بجھے کیا ہوتا ہے
27:00وہ بچارے خود بہت زیادہ
27:01بہت زیادہ بہت
27:01اس سے پسماندہ علاقے ہیں
27:03وہ تو خود ہمارے منتظر رہتے ہیں
27:06کہ ہم آئیں گے تو کچھ پروائیں
27:07اب سوچیں نہ
27:07کہ جو آپ کا منتظر ہے
27:08کہ آپ راجن پیک لے کے آئیں گے
27:10تو ان کے گھر میں چھولا چلے گا
27:11بچے ان کے پیڑ بھر کے کھانا کھائیں گے
27:13تو آپ ایسے علاقوں سے کیا ہمیں رکھ سکتے ہیں
27:15بلکل بلکل
27:15پینے کا صاف پانی نہ رہنے کو پاپر شت ہے
27:18تو یہ لازمی
27:19امر اس بات کی ہوتی ہے
27:20ضرورت اس بات کی ہوتی ہے
27:21کہ نلاکوں میں جانا
27:33اگر صحیح مثال دوںنا
27:35تو یہ میرے حال میں
27:36ویسے تو آپ کے شہر میں بھی وہ
27:39لازادات فیملی موجود ہیں
27:40تو ایک سال سے دونوں نے گوش
27:41استعمال نہیں کیا
27:42جن کو ہم جانتے ہیں
27:44اور یہ تو ہنڈیڈ پرسن
27:45وہی طبقہ ہوتا ہے
27:46کہ جہاں پہ آپ
27:47رسیبیوٹ کرنے جاتے ہیں
27:48انٹیزرسین ہو
27:49پنجاب ہو
27:49بلکلستان ہو
27:50یہاں پہ حقیقی معینوں میں
27:52مطلب شہر کی
27:54کمپینریزن کریں گے
27:55تو کمو بیش
27:56برابری لوگ ہیں
27:57جنہوں نے
27:58راشن کے استعمال
27:59بھی احساس کی جانب سے کرتے ہیں
28:01یا گوشت کا انجزام بھی ہے
28:02احساس کی جانب سے کرتے ہیں
28:03پورے سارے لوگ
28:05گوشت کی شکل نہیں لیکھ پاتے ہیں
28:06اللہ ببر
28:07ناظرین محترم
28:08یہی
28:08وہ بات ہے
28:10جو ہم آپ کو سمجھانا چاہتے ہیں
28:11کہ واقعیتاً
28:13ایسے سفید پوش خاندان
28:14ہمارے اطراف میں
28:15ہزاروں کی تعداد میں ہیں
28:17یا میں اگر یہ کہہ رہا ہوں
28:18کہ لاکھوں کی تعداد میں
28:20تو غلط نہیں ہے
28:20کیونکہ ہماری
28:22جو پاکستان کی آبادی ہے
28:23اس میں کمو بیش
28:25ساٹھ سے پینسٹ
28:26فیصد وہ طبقہ ہے
28:28جو سفید پوش طبقے سے
28:29تعلق رکھتا ہے
28:30اور اس طبقے میں بھی
28:32میں اگر یہ کہہ رہا ہوں
28:34آپ کو سامنے
28:34کہ پینس سے چالیس فیصد
28:36لوگ ایسے ہیں
28:36تو سال سال گوشت نہیں
28:38کھا پاتے
28:38اپنی کم آمدنی کے سبب
28:40اور یہ اعداد و شمار
28:41میں یہاں اپنی مرضی سے
28:43نہیں بتا رہا ہوں
28:43یہ ایک سروی رپورٹ کے
28:45مطابق میں آپ سے
28:45ارس کر رہا ہوں
28:46تو ناظرین محترم
28:47بات یہ ہے
28:48کہ ایسا طبقہ
28:49کہ جو کم آمدنی والا
28:50طبقہ ہے
28:51وہ گوشت
28:51افورڈ نہیں کر سکتا
28:52یہ مسلمہ حقیقت ہے
28:54کیسے کھا سکتا ہے
28:55ایک آدمی گوشت
28:57کیسے اپنے خاندان
28:58کو پروائیڈ کر سکتا ہے
28:59جس کی تنخواہی
29:00مہانہ تیس سے
29:01پہتیس ہزار ہو
29:02چالیس ہزار روپے ہو
29:03جس نے گھر کا
29:03کرایا دینا ہے
29:04پتیس ہزار روپے
29:05جس نے
29:06اپنے والدین کی
29:07بیماریوں میں
29:09ان کے علاج و معالجے
29:10پر خرچ کرنا ہے
29:11ٹیسٹ کروانے ہیں
29:12دوائیاں خریدنی ہیں
29:13اپنی وائف کے لیے
29:14جو ضروری اخراجات ہیں
29:16وہ پورے کرنے ہیں
29:17بیماری کے حوالے سے
29:18جو معاملات ہیں
29:19وہ دیکھ رہے ہیں
29:20بچوں کی بیماریاں ہیں
29:21بچوں کی سونگی فیسز ہیں
29:22اور ہزار ہا
29:24اخراجات ہیں
29:25مہانہ راشن ہے
29:26اور یوٹیلیٹی
29:27بلز ہیں
29:28اور میں
29:28چاکیا آپ کے سامنے
29:29ارز کروں
29:30آپ مجھ سے زیادہ
29:30بہتر جانتے ہیں
29:31ہر شخص اپنے خاندان کی
29:32کفادت کا ذمہ دار ہے
29:34تو وہ
29:35خود سوچ لے
29:35کہ وہ کتنے خرچے
29:36کر رہا ہوتا ہے
29:38در حقیقت
29:38ہم کچھ نہیں کرتے
29:40یہ تمام تر اخراجات
29:41اللہ تعالیٰ ہی پورے کرواتا ہے
29:43اور وہ ہر انسان کے
29:45نصیب سے رزق
29:46گھر کے سربراہ کو دیتا ہے
29:48یہ انسان
29:48تب ہی سمجھتا ہے
29:49جب وہ اپنے خاندان کی
29:50کفادت کا ذمہ اٹھاتا ہے
29:52تو پھر اسے واقعی
29:53یہ بات سمجھ میں آتی ہے
29:54کہ میں تو کچھ نہیں کر رہا
29:55اللہ ہی پورا کروارا ہے
29:57اور اللہ ہی پورا کروانے پر
29:58قادر ہے
29:59اور اللہ ہی
30:00رازق ہے
30:01وہ
30:01ہم نے پڑھی ہے
30:02نا
30:02اے مبارکہ
30:03واللہ خیر الرازتین
30:04اللہ ہی
30:06بہتر رزق عطا فرمانے والا ہے
30:08نہ بندے کسی کو دے سکتے ہیں
30:09نہ بندے کھلا سکتے ہیں
30:11نہ بندے
30:12کسی سے لے سکتے ہیں
30:13اور یہ
30:15ہمارے ہاں
30:16فی زمانہ ایک حقیقت ہے
30:17جس پر اگر بات کر لی جائے
30:19تو کوئی مضائقہ نہیں ہے
30:20کہ ہم یہ دیکھتے ہیں
30:21کہ عموماً
30:22ہمارا اگر کسی دارے میں
30:23اگر کوئی سینئر بھی ہے نا
30:25تو ہم میں اس سے بھی
30:26خطرہ محسوس ہوتا ہے
30:27کہ یہ ایسا نہ ہو
30:27کہ یہ ہماری ملازمت کے لیے
30:29کوئی
30:30یوں کہہ لی جائے
30:31کہ فراغت کا وجہ بن جائے
30:33تو بات یہی ہے
30:34کہ انسان کے ہاتھ میں
30:36اللہ نے رزق کی کنجی نہیں دی ہے
30:39رزق ایک ایسی چیز ہے
30:41جسے اللہ نے اپنے ہاتھ میں رکھا ہے
30:42اور یہ اختیار بندوں کو دیا ہی نہیں ہے
30:45اللہ نے
30:45تو اگر کہیں کوئی یہ سمجھتا ہے
30:47کہ کوئی کسی کا رزق چھین لے گا
30:49تو یہ اس کی خام خیالی ہے
30:50رزق دینے والی ذات اللہ کی ہے
30:52اور یہ یقین
30:53یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یقین یق
31:23And that this is the case where we think that this is a concept that it does not work on our own.
31:30And it is the case that it is the case that it provides, the樽 that we have to do,
31:33we think that it provides us that we have to monitor.
31:37And so we think that this is the case that we have all of this.
31:39That there is another case that there is one company that has some that has been
31:46attached and we have all of it.
31:49We want to use a system that really doesn't deliver things.
31:52We have to find a good partnership with our colleagues.
31:55We have to find a way in this situation.
32:00We have to find this way.
32:02We have to find a way to find this way.
32:04We have to find this way in the future.
32:08We have to find this way.
32:11If you're going to find this way and find this way,
32:16Pakistan's पाकिस्तान में रहने वाले अपने मुसल्मान बहन भाईयों के लिए आपके जानब से एक बड़े जानब में एक शेयर की गुर्बानी आपके जानब से अदक की जाएगी और उसका गोश्ट मकमल तौर पर उन मुस्तहतीन को पेश किया जाएगा को जो इसके सही मानों में
32:46This is the result of our own citizens, which can be found in the US,
32:52that you can receive a share of 90 dollars,
32:58and in addition to our own citizens,
33:03that you can receive 85 dollars,
33:07that you can receive a share of 90 dollars.
33:12Thank you very much.
33:42Thank you very much.
40:24stay with us