#GulPlaza #18thAmendment #MQMDemand #PPPReaction #farooqsattar #PublicAssets #SecretAssetsLaw#KPGovt #GovernorRule #SohailAfridi #MuhammadMalik #khabar #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj1g61PSfJn8h0WmTasKcaP
Gul Plaza Flames Reach 18th Amendment | MQM’s Big Demand, PPP Enters the Scene
Law to Keep Assets of Public Representatives Secret? | Farooq Sattar Reacts
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj1g61PSfJn8h0WmTasKcaP
Gul Plaza Flames Reach 18th Amendment | MQM’s Big Demand, PPP Enters the Scene
Law to Keep Assets of Public Representatives Secret? | Farooq Sattar Reacts
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . .
01:30. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:00It is one law that has a part of the provinces, everything will happen, but the decisions will be the federal government on its own policy.
02:07Then ports, which are the airport, this is a federal subject.
02:12Another thing that is working on is that the territories create federal territories.
02:16The port city is, the port is, the port is, the port Qasim.
02:18Actually, the land is made of federal territories.
02:22The main focus of these amendments is that the federal government will add to revenues,
02:28and the other authority, which is in the 80th amendment, which is in the 80th amendment,
02:31which is very vital down.
02:33The balance of this is again.
02:35In the 27th century, there is a lot of political fallout.
02:49The right now is not the time.
02:50In the 27th century, there is a lot of fronts.
02:54In the background, there is a lot of political fallout.
02:57This is certainly the top of the state.
03:00This is the martian party.
03:02there is a lot of potential efforts on this,
03:04which is the part of the state.
03:05So it is in the 18th century.
03:06There is also a lot of political fallout.
03:08This is the number of political parties.
03:09It is actually the model of order.
03:10And the other hithere,
03:11the other people who are interested in this world.
03:13Yeah, have a lot of political people.
03:15We have no idea.
03:16We have a lot of comparisons.
03:17We have an issue between the four and very few with the power of the government.
03:19We'll see you next time.
03:49We'll see you next time.
04:19We'll see you next time.
04:49We'll see you next time.
05:19We'll see you next time.
05:49We'll see you next time.
06:18We'll see you next time.
06:48We'll see you next time.
07:18We'll see you next time.
07:48We'll see you next time.
08:18We'll see you next time.
08:48We'll see you next time.
09:18Yeah.
09:20Yeah.
09:22Yeah.
09:24Yeah.
09:26We'll see you next time.
09:56Yeah.
09:58Yeah.
10:00Yeah.
10:02Yeah.
10:04Yeah.
10:06Yeah.
10:08Yeah.
10:10Yeah.
10:12Yeah.
10:14Yeah.
10:16Yeah.
10:18Yeah.
10:20Yeah.
10:22Yeah.
10:24Yeah.
10:26Yeah.
10:28Yeah.
10:30Yeah.
10:32Yeah.
10:34Yeah.
10:36Yeah.
10:38Yeah.
10:40Yeah.
10:42Yeah.
10:44Yeah.
10:45Yeah.
10:47Yeah.
10:49Yeah.
10:51Yeah.
10:53Yeah.
10:55Yeah.
10:57Yeah.
10:59Yeah.
11:01Yeah.
11:03Yeah.
11:05Yeah.
11:07Yeah.
11:09Yeah.
11:11Yeah.
11:13Yeah.
11:15Yeah.
11:17Yeah.
11:19Yeah.
11:21Yeah.
11:23Yeah.
11:25Yeah.
11:27Yeah.
11:29Yeah.
11:31Yeah.
11:33Yeah.
11:35Yeah.
11:37Yeah.
11:38Yeah.
11:39Yeah.
11:45Yeah.
11:46Yeah.
11:47foreign
12:02foreign
12:14foreign
12:15uh senate chairman کو یا پی اپنے سپیکر صاحب کو کہ جی میرے ایسیڈ
12:21public ہونے سے میری جان کو خطرہ ہے میری family کو خطرہ ہے تو
12:25وہاں ٹھیک ہے ٹھیک آپ جمع کر آ دیں confidential رہیں گے آپ کی
12:29party نے اس کے حق میں vote دیا تھا یا مخالفت کی تھی میری party میں
12:35میں اس وقت نہیں تھا جب یہ legislation آئی لیکن ہم نے party میں
12:38تیعہ کیا تھا کہ ہم اصولی طور پر اس کے خلاف ہیں ہم اس کے خلاف
12:41vote دیں گے مجھے یہ دیکھ رہا ہوگا اس دن میرے کوئی لوگ
12:44موجود تھے تو انہوں نے اس میں voting میں حصہ لیا یا وہ جو ہے وہ
12:49site پر ہو کے جا کر وہاں جو room ہے وہاں بیٹھ گئے تھے یہ میں
12:52چیک ضرور کر لوں گا لیکن principally یہ ہماری یہ تیعہ تھا کہ ہم
12:55اس کی مخالفت کریں گے ہم ایسی کسی legislation کو جو کہ کسی کے بھی
13:00asset declaration کی راستے میں رکاوٹ بنے گی ہم اس کو کسی طور پر
13:03خبول نہیں کریں گے میں اس کے سریحن میری party خالد بھائی ہم سب اس کے
13:08مخالفت ہے جوڈ تو میں آپ کو یہ اس کو فرمز کریں گے یہ سارا بھی
13:11جھگڑا شروع ہوا گل پلازا کے اوپر سے اور جو tragedy کراچی میں ہوئی
13:15مطلب دل ہلا دینے والی چیز ہے لیکن اب ساری انگلییں سندھ
13:19گورنمنٹ آپ پہ اٹھا رہی ہیں جو ہیں چیف منسٹر صاحب انہوں نے بھی
13:25تقریر میں کہا کہ دیکھیں نا اس وقت اقتدار میں کون تھا کہ انہوں
13:29نے کہا کہ جی ایک یہ سرکاری زمین تھی جو کی ایم سی کی ملکیت
13:33تھی ایٹین ایٹی تھری میں ٹرام سربس کے لیے ایسٹ انڈیا کمپنی کو
13:37نائنٹی نائن سال کی لیس پہ دی گئی پھر آپ نے تین نومبر
13:41انیس سو اکانوے کو یہ اس گروپ کو دے دی تین روپے فی گز کے
13:46انتہائی کم کرائی کے اوپر لیس پہ دے دی گئی پھر جو ریکارڈز ہم
13:50نے ان سے لیے اور جو ریکارڈز ہمارے پاس ہیں اس میں ڈیو پروسس
13:54نظر نہیں آتا کہ یہ جو فیصلہ کرنے سے پہلے جو اربوں روپے کی
13:58زمین تھی ایک گروپ کو تین روپے گز کے اوپر لیس پہ دے دی گئی وہ
14:03ان بیڈز انڈ وائٹ ہوئی نہیں ہوئی کچھ ہوا وہ پروسس کی فائلز میں
14:09کوئی چیز نہیں نظر آ رہی لگتا ایسے ہے کہ بس اپنی مرضی سے گروپ
14:13کو دے دی گئی اور ویسے بھی کنسٹرکشن بغیرہ کمیرشل کنسٹرکشن
14:18اس لیس کے اوپر اس ریٹ کے اوپر بڑے سوال اٹھ رہے ہیں آپ جسٹیفائی
14:22کر سکتے ہیں کہ کیوں اتنی کم کرائے پہ اور کس طرح جس میں بھی
14:27لیگل ایشیوز تھے کہ کنسٹرکشن بھی شروع ہو گئی اور پھر آپ کے
14:31دور میں ہی بات میں بھی کافی اس کی سیکیورٹی کے اوپر رپورٹ سائیمی
14:36کے جی ہیزرڈ ہے تو یہ لیس کے بارے میں ذرا کائنڈی ذرا واضح کرتے ہیں
14:40میں تو پریس کانفرنس میں اپنی متعدد اس کے علاوہ متعدد مرتبہ
14:47واضح کر چکا ہوں کہ یہ سریحن جو کہا گیا ہے یہ جھوٹ ہے اچھا لیس
14:52دینے کا عمل ایک نارمل کسی بھی میٹروپولٹین منسپل کارپوریشن
14:58کا عمل ہوتا ہے جو اس کے محکمہ جو ارزیات زمین کا جو شعبہ ہے وہ
15:03کرتا رہتا ہے اور اگر اس میں کہیں میر کے سائن درکار ہے تو وہ بھی
15:06لے لیتا ہے اور جو اس کے پرائیسز فکس ہوتے ہیں اسی کے مطابق فیصلہ ہوتا ہے
15:10اس میں کوئی اگر اللیگالٹی ہے تو ضرور میں حاضر ہوں کوئی انکوائری
15:15کمیٹی بنانی ہے کوئی judicial کمیشن بنانا ہے ہم نے کبھی کوئی پتلی
15:19گلی کا راستہ نہیں نہیں نہیں نہیں لیکن آپ کو ہر چیز کو فیصل
15:22میں جب آپ سائن کر رہے تھے تو آپ نے دیکھا نہیں کہ شہر کے دل
15:26کے اندر مہنگی ترین جہدادوں کے علاقے میں تین روپیہ گز پہ ہم
15:31لیز دے رہے ہیں اور جس پہ ایک بندہ کھڑا کر رہا ہے پلازا جو
15:35کروڑوں روپیہ کی ایک ایک دکان بیچ رہا ہے سب کچھ کر رہا ہے تو تین
15:39روپیہ گز آپ کے کان بھی کھڑے ہوئے کہ یار یہ ہو نہیں سکتا دیکھیں
15:43دیکھیں اگر اس میں لینڈ یوز چینج کیا ہو میں نے تو بالکل جو چور
15:49کی سزا میری سزا اگر اس میں کوئی برائب یا کمیشن یا کرپشن ہوئی
15:54ہو تو بالکل اس میں میں تو کہہ رہا ہوں لیکن انکوائری کرے نا اس میں
15:58آپ کو بھی غوتے لگانے کے لیے ایسے ہی سمندر میں کیوں جانے دے اور
16:03کوئی بھی میرے انکر بھائی یا میری بہین جو ہے وہ اس چیز کو اسی
16:07انداز ملے جو انہوں نے جس نیت سے اصل میں تو یہ گمراہ کرنے کے
16:11لئے کیا نا اصل مسئلے سے لیس کے عمل سے کیا تعلق ہو ستا آگ
16:16لگنے یا آگ پوڑھانے کی کیا نا وہ تو علیدہ چیز ہے وہ وہ دوسری
16:19چیز ہے وہ تو اس وجہ سے اس وجہ سے فعلو پر لیس کا معاملہ سامنے
16:24آگیا نا اگر اس کی جو آپ دیکھیں میری بات سنے مالک بھائی میرے والدین
16:29نے ایک مکان مجھے دیا جو بہت کم لاغت میں خریدا تھا آج اگر اس کی
16:34قیمت بڑھ گئی اور 99 سال کے بعد اگر میں لوں گا تو کیا مجھے اس
16:38قیمت سے دیں گے نہیں نہیں وہ اس لیے دیکھیں دیکھیں یہ مجھے تو کبھی
16:43میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا نائنٹی آپ پالے بھائی مجھے میری بات سن لے
16:48ایک کمیشنل دیولپر کو مل جائے گی تین روپے کچھ پر مرتوزہ مرتوزہ
16:52وہاب آج میر ہیں اس سے پہلے جو بھی میر ہیں کسی بھی میر کے زمانے میں جو
16:5799 ایرز کی لیز ختم ہوتی ہے اس کے بعد کوئی بھی پلوٹ ریٹریو ہو کے
17:02آکشن میں گیا یا اسی کی لیز ایکسٹینڈ ہوئی چاہے چینج آف ہینڈز ہوگی
17:06آپ مجھے ایک قصہ لاکے دے کہ اسے آخری سوال فاروق بھائی
17:10آخری سوال یہ جو فیڈر ٹیریٹری والی بات ہے اس پہ پی ایم ایل این
17:18والا یا گورنمنٹ کا کیا روئیہ کیا رسپانس اس پہ ظاہرہ آپ سے
17:22بھی باتچیت ہوئی ہوگی وہ آپ کو سپورٹ کرتے ہیں اس اس ڈیمانڈ پہ
17:26دیکھیں ہم نے تو اپنی سیاسی دانشمندی کا اور پختگی کا استعمال
17:33کر کے اس ملک کی بقا اور سلامتی جو کراچی سے جڑی ہوئے کہ آواز اٹھاؤ
17:38کراچی بچاؤ ایک مومنٹ ایک طرف ہم نے شروع کی ہے دوسری طرف ہم
17:42ہی نے پہتیس سال میں جو یہ ارخ ریزی کر کے جو ایک آئینی ترمیمی
17:47پاکیج یا بل جو اس کا مسوودہ دے دیا جس کو کہ ایک وقتہ ساری
17:52جماعتیں اپوس کر رہی تھی آج صرف سندھ پیپرز پارڈی کر رہی ہے باقی
17:57جو صوبائی جو پنجاب اسیملی اس نے بھی یوسف رضا گلانی کا بیٹا
18:02علی حیدر اس نے بھی ہماری حمایت میں اس کو اتفاق رائے سے پاس کیا
18:07اس قراردات کو جو پنجاب اسیملی سے ہوئی اب آپ جو یہ بات کر رہے ہیں
18:10ہم تو یہ کہہ رہے ہیں آپشن بتائیں نا تین آپشن سے
18:12ون فورٹی اے ہے نئے سوبر انتظامی یونٹس بنا دیں اور اس کے لئے
18:16تیسرا ہے وفاقی ٹیریٹری کراچی کو ڈیکلیئر کر دیں وفاق کو دے دیں
18:20اب آپ اس میں سے بتائیں نا پیپرز پارٹی بھی تو کہیں کہ ہم نے اٹھارہ سالوں میں
18:24ہم نہیں چلا سکے ہم سندھ کو اسے کا نہیں لے جائے
18:27فارو بھائی بہت شکریہ بہت شکریہ آپ کے وقت کا بہت شکریہ آپ کے وقت
18:32تھا ناظرین بریک لیتے ہیں بریک کے بعد تمہارے ساتھ شجیل بیمن صاحب ہوں گے
18:35انفرمیشن میریسٹر سندھ ان سے ذرا اس تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھنے کی کوشش
18:40کریں گے stay with us
18:41جی welcome back شجیل بیمن صاحب ہمارے ساتھ ہیں انفرمیشن میریسٹر سندھ
18:51السلام علیکم شریف صاحب
18:53سر یہ بتائیں ابھی فاروق ستار صاحب سے بات ہو رہی تھی ان سے میں نے
18:58پوچھا آپ نے یہ لیز دی ہے کیسے دے دی تین روپے گز کے اوپر انہوں
19:02کا کوئی لیز کے پروسس پر غلط بات نہیں تھی اور میں نے کوئی لینڈ
19:06یوز نہیں کیا آپ انکوائری کریں سب کچھ کریں تو آج چیف مرسل صاحب
19:10کہہ رہے تھے جب پتا کریں نا کون تھا اس طرح پاور میں سب کچھ
19:13تو کوئی ہوا ہے غلط کام کوئی نہیں ہوا
19:16مالک صاحب میں بسم اللہ من شکریہ یہ گل پلازہ کا ایک افسوسنا
19:23اکسانیہ ہے جہاں تک لیز کی پہلے بات میں آ جاؤں پھر میں باقی
19:26آپ کے سارے چیزوں میں آ جاؤں گا لیز جس طریقے سے دی گئی ہے وہ غلط
19:29طریقے سے دی گئی ہے اللیگل طریقے سے دی گئی ہے اور اس کو جس طرح
19:33execute کیا گیا وہ بہت لمبے پیپر میں آپ کو بھیڑوں گا ابھی میں اس
19:38موقع پر اس لی بات نہیں کرنا کیونکہ ابھی ایک کمیٹی جو بنائی ہے
19:42چیف مرسل صاحب نے اس کی رپورٹ آنا پاک کی ہے اور کوئی بھی چیز میں
19:45پہلے کر دوں گا تو وہ مناسب نہیں ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ اس کے
19:50فیکٹس میں جائیں گے تو اس وقت فاروق سطح صاحب نے غیر آئینی اور غیر
19:54قانونی طور پر جو ہے اقدام کیا ہے جس سے جس جو اس پورے چیز کی
19:59شروعات ہے تو اگر اگر یہ رپورٹ میں آتا ہے کہ انہوں نے
20:03illegal کام کیا تو پھر کیا مقدمہ قائم ہوگا prosecution ہوگی
20:07again مالک صاحب یہ تھوڑا premature ہو جائے گا let the report
20:13come first report آجا اس کے بعد ہم اس میں تفسیری بات کریں گے
20:16اچھا دوسرا مجھے بتائیں کہ بڑی serious گفت کو چلی ہے کچھ دن
20:20پہلے مصطفیٰ کمال صاحب نے بڑا ایک لمبا بات کی فیڈرل
20:25territory بنانے کی پہ کراچی کو اب آئی فاروق سطح صاحب نے
20:29بڑی اس پہ بات کی اور اس کی تاریخ ہے because یہ
20:32federal territories بنانے کی بات ہو رہی تھی جب ستہائی سوی
20:35amendment کا ڈرافٹ ہو رہا تھا اور ابھی بھی ہے پھر میں نے
20:38ان سے سوال پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہماری میں نے
20:40ان سے پوچھا آپ کی اسلامباد پنڈی میں اس معاملے باتیں ہوئی
20:43انہوں نے کہا جی ہماری بہت چاہی لوگوں سے باتیں ہوئی ہیں
20:45اس ناں formal structure نہیں کہ کوئی structure talks لیکن یہ
20:49idea is being bought کتنا seriously آپ اس چیز کو دیکھ رہے ہیں
20:53جو اچانک کراچی کی federal territory کی بات شروع ہو گئی ہے
20:57یہ impossible بات ہے مالک صاحب اور یہ مکم اس طرح کے شوشے
21:01چھوڑتی ہے اور جب اتنا افسوسناک واقعہ ہو رہا تھا جو
21:06second day تھا ایک رات کو آگ لگی second day بھی ہے مکم
21:08طرف سے کوئی اٹھاری تنمیم کی بات کر رہا تھا کوئی یہ پھر
21:11وفا کو دینے کی بات کر رہا تھا تو ان کی نون سیریز نظر
21:14ہر چیز کو جو سپورٹ سائز کرنے کی مکم کی عادت
21:17آپ کو بھی باتا ہے مالک صاحب کے مکم کے مینڈٹ کی کیا
21:20پوزیشن ہے یہ سارے جتنے بھی جس طریقے سے بٹھے میں میں
21:24زیادہ اس میں تبصرہ نہیں کہنا چاہتا ہوں تو لیکن یہ
21:27جو بات کرتے ہیں فیڈل territory کی بات کر رہے ہیں تو یہ
21:31فیڈل گورمنٹ میں بیٹھے ہوئے ہیں یہ فیڈل گورمنٹ کے
21:32منسٹرز ہیں تو یہ ہمیں بیٹھ کر یہ باتیں کریں تو یہ
21:35آج اعلان کریں نا کہ اگر یہ ایک دو دن میں کام نہیں ہوگا
21:37تو یہ سارے ریزائن کریں گے فیڈل گورمنٹ سے یہ
21:39منسٹری ہیڈ شوڑ دیں گے یہ کریں اعلان اتنی حمد اتنی
21:42جرت دکھائیں مصطفیٰ کمال صاحب ہے خالد مقبول
21:45صدیقی صاحب ہے یہ فیڈل منسٹرز ہیں یہ آج اعلان کرے
21:47اگر دو دن میں یا تین دن میں اگر یہ نہیں ہو سکا ان کا
21:51فیڈل territory میں تو یہ سارے ریزائن کریں گے تو یہ جرت
21:53دکھائیں تو یہ حمد دکھائیں کوئی گریز دکھائیں صرف
21:56چھوڑنے سے کچھ نہیں ہوتا اچھا یہ معاملہ اتنا
21:59گرم ہو گیا آپ کا اور ایمکیوم کا اس میں کوئی
22:01پرائیم نیسٹر صاحب یا پریزیڈن صاحب ان میں سے
22:04کوئی انوالو نہیں ہوا کہ چلو معاملے کو آپ
22:06تھنڈا کریں دیکھیں یہ ہمیشہ یہ ہوا ہے کہ جب بھی
22:12کوئی سنجیدی بات ہو ایمکیوم کی پولٹکس جو آپ کو
22:15پتا ہے مالک صاحب کے دیان پاسٹ ان کو کراچی کی
22:19لوگوں نے مسترد کیا ہوا ہے ان کی کوئی پولٹکس نہیں
22:21ہے کوئی آپ نے کوئی جلسہ نہیں کر سکتے جب بلدیاتی
22:25انتخابات ہوئے تھے تو ایک میٹنگ ہوئی تھی ہم نے
22:28کہا بھی آپ کانٹیسٹ کرنے الیکشن سے وہ ڈر رہے تھے
22:30خوف زدہ تھے ہاتھ پاؤں ان کے ایمکیوم کے کام پر
22:33رہے تھے کہ ہم بلدیاتی انتخابات میں الیکشن
22:35نسانی لیں گے تو انہوں نے کیوں نہیں دی اگر اتنی
22:38وہ کانفیڈنٹ تھے تو بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیتے
22:40تو ان کے پاس کوئی اس وقت گروس میں کچھ نہیں ہے
22:43جو ان کے قائد کا مینڈٹ تھا وہ مینڈٹ تھا ان کے پاس
22:45کوئی مینڈٹ نہیں تھا تو یہ ساری چیزوں کے باوجود جو ہے
22:48یہ ہر چیزوں کو پلٹسائز کرنا اس سے مجھے ہمیں تھوڑا
22:51جو تھوڑی تکلیف دے بات ہے یا تھوڑا ہم کہیں گے
22:53ہم تھوڑے اس میں تھوڑی جذباتی اس لیے ہو جاتے ہیں
22:56کہ ایک سیریس ایشو ہے اسی لوگوں کی معصوم جانے گئی ہیں
23:01ایک بہت کرٹیکل ایشو ہے
23:02ایک بہت بڑا سانیہ ہے
23:04جب سانیہ پہ آپ بیٹھ کے پولٹس کرو
23:07کہ جب ایک جگہ پہ ریسٹیو کا آپ پرشن ابھی شروع نہیں
23:10مطلب ابھی ختم نہیں ہوا تھا چل رہا تھا
23:12لوگوں کی اندر سے چیخ و بکارے آ رہی تھی
23:15دوسرے دن بیٹھ کر افسوس کی بات ہے
23:17کہ خیر سنجیدگی کی نشانیاں
23:19جس طرح ان کی لیڈران کی پریس کانفرنسیں ہوئیں ہیں
23:21دکھ دکھ ہوتا تکلیف ہوتی ہے
23:23ایک طرف لوگ وہاں پہ کھڑے تھے
23:25اپنے لوائکین کی زندگی کیلئے دعایاں مانگ رہے تھے
23:28اندر سے لوگوں کو فون آ رہے تھے
23:30اندر سے لوگ جو فس ہوئے تھے
23:31وہ اپنے پیاروں کو فون کر رہے تھے
23:33اور یہ اس وقت جو ہے یہ تماشاں لگانے میں پورے تھے
23:35تو یہ افسوس ہوتا ہے کہ جی ٹھیک ہے
23:37ہم نے آپ کو کہا ہے کہ ہم آپ کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں
23:39سب چیزیں ہیں
23:39اس کے باوجود اگر آپ ایسے موقعوں پر پولٹس کرنے لیں
23:42مجھے یہ بتائیں یہ جو جھگڑا آپ سیکیورٹی کے اوپر ہوا
23:45کہ جی سیکیورٹی ویڈراؤ کر لی
23:47کس قسم کا خطرہ ہے
23:49مجھے تو جو سیکیورٹی زیادہ لوگوں کی ہوتی ہے
23:52وہ تو مجھے خالی ایک شوشہ کے لیے نظر آتا ہے
23:56لوگوں کو شوق ہوتا ہے میرے پیچھے پولیس کی وین جاری ہو
23:59آٹھ سپائی چڑے ہو اور وہ ٹرافک میں ہون بجاتے جائیں
24:02راستہ بند ہے
24:03پروٹیکال زیادہ ہوتا ہے
24:05کس قسم کے خطرات ہیں جن کی بیسس پہ
24:07آپ نے ان کو سیکیورٹی دی ہوئی
24:09اب آپ کا سٹیٹمنٹ ہی نہیں ہم نے ویڈراؤ نہیں کی
24:11میں چاہ رہا ہوں آپ ذرا جسٹیفائی کریں
24:13کہ سیکیورٹی دی کیوں ہوئی ہے
24:14کیا خطرات ہیں جس کی بنابی
24:16اس کا خرچہ میں اٹھا رہا ہوں
24:19میں اس لیے جاننا چاہتا ہوں
24:20جی بالکل you are right مالک صاحب
24:24انہوں نے
24:25یہ فیڈل مینسٹر صاحبان ہے
24:27تو فیڈل مینسٹر صاحبان ہے
24:28اگر یہ ایک سیکیورٹی دی ہوئی ہے
24:30اشینگوگر یہ ایک میرے سوال یہ ہے
24:34آپ تو اسلام آباد بیٹھے ہیں
24:35آپ تو دیکھتے بھی ہوں گے
24:36ان کو اسلام آباد میں آتے جاتے ہوئے
24:37اسلام آباد ہے چھوٹا شہر ہے
24:38تو آپ نے کہا ہوا کہ وہاں پہ
24:40یہ ایک ایک سپائی کے ساتھ گھنٹے ہیں
24:41یہاں پہ
24:42دس دس سے زیادہ ان کو جو ہے
24:44انہوں نے اپنے ساتھ سپائی رکھے ہوئے ہیں
24:46کیونکہ انہوں نے مانگے ہوئے ہیں
24:47کسی سے واپس نہیں ہوئی ہے
25:11کچھ آئیڈیا آپ ہمیں دے سکتے ہیں
25:13کچھ آئیڈیا آپ مجھے دے سکتے ہیں
25:14کہ سندھ گورنمنٹ ہر سال
25:16یہ جو وی آئی پی سی پروٹکول
25:19اور یہ سیکیورٹی ہے
25:20اس پر کتنا خرچہ کرتی ہے
25:21کتنے ملین کا خرچہ ہے
25:23جو کچھ سیریس لوگ ہیں
25:27جن کے لئے ایک ہے
25:28ہمارے کوئی مذہبی رہنماء ہیں
25:30ان کے لئے چیز ہیں
25:31اس کے علاوہ کچھ ایسے لوگ ہیں
25:33جن کو تھریٹس جب کوئی ایجنسی رپورٹ ہوتی ہے
25:37کوئی پولیس کی رپورٹ ہوتی ہے
25:39کوئی آئی بی کی رپورٹ ہوتی ہے
25:40کوئی سپیشل برانچ کی رپورٹ ہوتی ہے
25:41اس کو دیکھا جاتا ہے
25:42کچھ علاقوں کو سیکیور کرنے کے لئے
25:44سیکیورٹی رکھی جاتی ہے
25:45لیکن یہاں پہ
25:46اور یہ جو انہوں نے
25:47پہلندہ آج بولا ہے
25:49یہ ہماری سیکیورٹی ویڈراؤ کرتی ہے
25:51بھائی آپ کو سیکیورٹی
25:52کسی کی بھی ویڈراؤ نہیں ہوئی ہے
25:54نمبر ایک
25:54نمبر ایک
25:55مصطفیٰ کمال صاحب تو بٹھے ہی
25:56اسلام آباد میں تھے
25:58تو ان کو کیسے پتا چلا
25:59ان کی سیکیورٹی ویڈراؤ ہوئی ہے
26:00کیا وہ ساری سنگی پولیس
26:01ان کے بعد اسلام آباد لکھے رہے تھا
26:02کہ ان کو پتا چاہتا ہے
26:03کہ ان کی سیکیورٹی ویڈراؤ ہوئی ہے
26:04مطلب یہ صرف اور صرف جو ہے
26:05یہ ان کے
26:06میں سمجھتا ہوں کہ
26:07اگر میں آپ سے ایک چیز
26:08میں آپ ذرا بات بلنٹ کرتے ہیں
26:10میں ذرا بلنٹ کوئیسن کرنا چاہ رہا ہوں
26:12آپ کے نزدیک
26:13واقع یہ سیکیورٹی ہے
26:14جو یہ مانگی جا رہی ہے
26:15یا یہ پروٹوکول کا
26:16ذرا ششکہ ہے
26:18دیکھ آپ کو پتا ہے کہ
26:21پرلید مشرف صاحب کے دور سے
26:24یہ نونسٹراب اقتدار میں رہے ہیں
26:25اور تب بھی ہمیشہ انہوں نے
26:27یہ ان کے پروٹوکولز رہے ہیں
26:29اب ان میں کسی کو جینئر تھریٹ
26:31اگر ہے
26:31میں اس پر کوئی کومنٹ نہیں کر سکتا
26:33دیکھیں کہ
26:34میں تھوڑی بات کروں گا
26:36کہ مچورٹی کے ساتھ
26:37کچھ لوگ ہیں
26:38تو ان کو سیکیورٹی دی ہوئی ہے
26:39جن کا
26:40یا جو انٹائٹلڈ ہے
26:41جن کی انٹائٹلمنٹ ہے
26:43ان کو سیکیورٹی دی ہوئی ہے
26:44باقی یہ لگا کر
26:45صرف اور صرف
26:46پروپیگنڈا کے طور پہ
26:47انہوں نے
26:47ہر چیز کو
26:48پولٹیسائز کر رہا
26:49میں نے کہا کہ
26:50ایک طرف آگ لگی ہوئی تھی
26:52فائر برگیڈ کی گاڑیں
26:53آگ بوجھا رہی تھے
26:54دوسری طرف
26:55ان کے بیان آتا رہے تھے
26:57کہ کراچی کو وفا کے حوالے
26:59کردو اٹھا
26:59ترمیم ختم کر
27:00آپ ان کی
27:01نون سیریسنیس کی
27:02انتہا دیکھتے ہیں
27:03کہ یہ کیا
27:04ان لوہ ہے
27:05کہ ان کے ساتھ
27:05سنجیدگی کا دور ہے
27:06یہ
27:06کا اظہار ہے
27:08چلے میرا خیال ہے
27:10مجھے اپنے سوال
27:11کا جواب مل گیا ہے
27:12جو آپ
27:12پولائٹلی کہنا نہیں چاہرے
27:14کہ سیکیورٹی تو
27:15بہت کم ہے
27:15ششکہ بہت زیادہ ہے
27:17اور وہ ہم
27:18از ای ٹیکسپیر دے رہے ہیں
27:19اور شاید آگے بھی
27:20دے رہے ہیں
27:20مالی صاحب ایک چیز
27:21یہ دونوں
27:23وفاقی وزیر ہے نا
27:24خالد مقبول صاحب
27:25اور مصطفیٰ کمال صاحب
27:27تو یہ جو ششکہ
27:28ان کو یہاں چاہیے
27:29وہ اسلام آدمی کیوں نہیں چاہیے
27:30اسلام آدمی ان کو
27:31کیوں سے ایک سپائی ملتا ہے
27:33اور کوئی ایکسٹرہ
27:34موبائل نہیں ملتی
27:35یہاں پہ ان کو
27:35کیوں موبائل اور
27:36دس دس
27:37بارہ بارہ سپائی چاہیے
27:38تو آپ دے تھے کیوں ہیں
27:39وہ
27:41اب ان کی
27:42demand ہے ان کی
27:43کیا کروں تو
27:44یہ ٹیکسپیئر کی
27:46آپ ان کی خواہشیں
27:47ہمارے اوپر سے
27:48پوری کر رہے ہیں
27:48ٹیکسپیئر کے پیسے سے
27:49نہیں پھر کہتا ہے
27:51ہمیں threat ہے
27:51اور زیادہ پر
27:52آج کل تو سنیا ہے
27:54کہ دونوں کو
27:54ایک دوسرے سے threat ہے
27:56وہ پتا ہوگا
27:59پی ایس پی کو
27:59بادرہ باد سے
28:00بادرہ باد
28:00کو پی ایس پی سے
28:01شدیل بھائی
28:03بہت شکریہ
28:03وقت دینے کا
28:05راضی بریک لیتے ہیں
28:06بریک بعد آکے
28:06سناللہ صاحب سے
28:07دو چاہ باتیں
28:08پوچھے گئے
28:09خاص طرح پر ایک بات
28:10ضرور پوچھتی ہیں
28:10کہ پتنگوں پہ
28:12پنجاب میں
28:13دہور میں
28:14شکلیں چھاپنے
28:16میں پابندی کیوں لگ گئی
28:17وہ بھی میں بتاؤں گا
28:18کسی سٹوری کیا
28:19اور اگر شکلیں چھپیں
28:20بین ہو بھی گئیں
28:21تو اگر نمبر چھپ گئے
28:22تو کیا ہوگا
28:23اس بریک کے بعد
28:24جیو ویلکم بیک
28:30ہمارے صاحب موجود ہے
28:30رانا سناللہ صاحب
28:31اسلام علیکم رانا صاحب
28:32جیو ویلکم اسلام
28:36رانا صاحب یہ بتائیں
28:37آپ تو بڑا
28:38بار بار میرے شوز میں
28:39بھی کہتے تھے
28:40کہ مولانا صاحب
28:41کبھی نہیں جڑیں گے
28:42پی ٹی آئی کے ساتھ
28:43آٹھ فروری کو
28:44جی جو آئی نے بھی
28:45اناؤنس کر دیا
28:46وہ بھی
28:46بھرپور قسم کا
28:48یوم سیاہ منا رہے ہیں
28:50بھلے وہ اپنے نام پہ
28:51منا رہے ہیں
28:52لیکن وہ جڑتو گئے
28:52پی ٹی آئی کے ساتھ
28:54نہیں وہ
28:56پی ٹی آئی کے خلاف
28:57جو ہمیں سیاہ بنا رہے ہیں
28:58ان کے ساتھ
28:59جتنی بھی
29:00دھاندری ہوئی ہے
29:02وہ
29:02پی ٹی آئی نے کی ہے
29:03لیکن وہ تو
29:05حکومت کے خلاف
29:06بنا رہے ہیں
29:07انہوں نے کہا
29:08تو نہیں پی ٹی آئی کا
29:09انہوں نے تکایا
29:09کہا ہوں کو
29:10آٹھ فروری کا احتجاج
29:12جو ہے
29:13وہ تو آٹھ فروری
29:15کو ہونے والے
29:16الیکشن کی
29:16یاد میں ہے
29:17تو مولانا کی
29:19جو
29:19جو احتجاج ہے
29:21وہ تو
29:22ہمارے موقف کی تعید ہے
29:24کہ
29:26ادھر
29:26کی پی کے میں
29:28انہوں نے
29:28بڑی دھاندری کی ہے
29:30اور
29:31مولانا کا موقف
29:32جو ہے وہ
29:32درست ہے
29:33ویسے پچیس کروڑ
29:35لوگوں میں سے
29:36رانا صاحب آپ
29:37پہلے آدمی ہیں
29:37جس نے بتایا ہمیں
29:39کہ مولانا صاحب
29:41یومی سیاہ
29:42پی ٹی آئی کے خلاف
29:43بنا رہے ہیں
29:43بھئی پی ٹی
29:46وہ
29:46جب وہ آٹھ فروری کو
29:48اس بات کے اوپر
29:51احتجاج کر رہے ہیں
29:52کہ جو الیکشن ہوا تھا
29:53اس میں
29:53ان کا منڈیٹ
29:54چرایا گیا
29:55تو آپ دیکھ لیں
29:57کہ ان کا منڈیٹ
29:58کہاں سے چرایا گیا
29:59نہیں وہ کافی چیزوں کا
30:00اور اس کے مقاملے میں
30:01کون لوگ جائے وہ
30:02کامیاب ہوئے ہیں
30:02کافی چیزوں کا رہنا
30:03اگر ان میں
30:03کوئی پی ای ای مل این کے
30:04لوگ ہوئے ہیں
30:05تو ہم نے چرایا
30:06اگر پی ٹی آئی کامیاب ہوئی
30:08تو پھر پی ٹی نہیں چرایا
30:09نہیں وہ
30:09ان کی ویسے لسٹ
30:11اور بھی ہے
30:11وہ آئینی ترمیم
30:13خیر وہ
30:14چلے اس لبی بات ہے
30:15ابھی تھوڑتے ہیں
30:16پہلے شام کو
30:17آئینی ترمیم
30:18دیکھیں
30:18ستائیسویں کی بات ہے
30:19چھبیسویں تو
30:20انہوں نے خود
30:20بوٹ دے کے کروائی ہے
30:21تو پشتارے ہیں نا وہ
30:23وہ پشتارے ہیں اب
30:24ان کو سمجھ آگی ہے
30:25کہ کیا ہوا ان کے ساتھ
30:26نہیں نہیں
30:26بالکل نہیں پشتار ہے
30:27انہوں نے سوچ کے
30:28سمجھ کے
30:29ایک مہینہ پورے
30:31مذاکرات کی ہے
30:32اور اس کے بعد
30:32انہوں نے شعوری طور پر
30:34فیصلہ کر کے
30:35چھبیسویں ترمیم
30:37کو منظور کروایا
30:38تو سمجھ آگی ہے
30:39تو وہ ستائیسویں میں
30:40آپ کے ساتھ نہیں آئے نا
30:41ان کو سمجھ آگی ہے
30:43کہ کیا ہوتا ہے انڈ میں
30:43تو اس لیے وہ
30:44ستائیسویں میں نہیں آئے
30:45آپ کے ساتھ
30:46ستائیسویں
30:47ستائیسویں ترمیم
30:48تو چھبیسویں ترمیم
30:50کا ہی تھا نا
30:51کہ وہ
30:51آئینی بینچ کو
30:53آئینی کوٹ میں
30:55تبدیل کیا گیا
30:56اور اس میں
30:56ستائیسویں میں گیا
30:57تھا کچھ بھی
30:58ستائیسویں میں
30:58بہت بڑے بڑے فیصلے
31:00تھے رانہ صاحب
31:01اچھا آجائیں
31:01ذرا دوسری طرف آجیں
31:02کون سے فیصلے تھے
31:04اس پہ آجائیں
31:06یہ جو ابھی
31:08ٹویٹ شام کو آیا ہے
31:09پی ٹی آئی افیشل سے
31:10انہوں نے کہا ہے
31:11کہ جی
31:12عمران خان صاحب کی
31:13دانی آنکھ
31:14میں سنٹرل ریٹنل وین
31:16اکلوجن ہوگی ہے
31:17جو پومننٹ
31:18ان کی دانی آنکھ
31:19کو ڈیمیز کر سکتی
31:20اور ہاسپیٹل میں
31:21جانا ضروری ہے
31:22پھر انہوں نے
31:23اسی میں شکوا کیا ہے
31:24کہ جی
31:24ان کا جو پورسنل
31:25فزیشن ہے
31:26ان کو اکتوبر
31:27دوزہ چوبیس کے بعد
31:29سے ان کو
31:29نہیں ملنے دیا جا رہا
31:31پھر انہوں نے کہا
31:32کہ ہم نے ایک
31:32ہائی کورٹ میں
31:33پیٹیشن کیوی ہے
31:34سپٹیمبر
31:35آگست دوزار پچیس
31:36دوزار
31:37کہ عمران خان کی
31:38وہ ریگلر چیک اپس
31:39وغیرہ سب کچھ
31:40وہ پیٹیشن ہی نہیں
31:41کوئی سنی جا رہی
31:42اب انہوں نے کہا ہے
31:43کہ آپ لوگ
31:44جان جان کے
31:45چاہتے ہیں
31:46کہ وہ اپنی آنکھ
31:48ان کی خراب ہو جائے
31:49اٹھ کو جائے
31:50ذمہ دار گورنمنٹ ہوگی
31:52کیوں اتنی
31:53اس پر سختی ہے
31:54کیوں نہیں آپ لوگ
31:55دکھانے دیتے
31:56دیکھیں مالک صاحب
32:00ہمارے ساتھ
32:01ایسی
32:02چھوٹی سوچ
32:04اپنائی جاتی رہی ہے
32:05لیکن ہم
32:07قطعی طور پر
32:08ایسا سوچنے
32:09کہ نہ حق میں ہیں
32:10نہ انشاءاللہ
32:11ایسا سوچیں گے
32:12مجھے اس بارے میں
32:14کوئی انفرمیشن نہیں ہے
32:15اگر ان کو
32:17کسی ٹریٹمنٹ کی ضرورت ہے
32:18تو بالکل وہ ہونی چاہیے
32:20اور اس بارے میں
32:22میں جہاں تک
32:23وزیراعظم پاکستان
32:25کو جانتا ہوں
32:26یا اپنے
32:27پارٹی کا ادمیہ
32:28نواز شیف صاحب کو جانتا ہوں
32:30قطعا
32:31سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
32:33کہ وہ اس سلسلے میں
32:34کوئی رکاوٹ بنے
32:35اب یہ ہمارے علم میں نہیں ہے
32:38ہمارے علم میں
32:39تو جو بات
32:39اب تک ہمیں پہنچی ہے
32:41وہ تو یہ ہے
32:42کہ ان کا باقیدہ
32:43میڈیکل چک اپ ہوتا ہے
32:44اور وہ صحت مند ہے
32:45یہ تین افتے پہلے
32:47یا چار افتے پہلے
32:49ان کی بہن
32:50عزمہ خان صاحبہ
32:51نے ان سے ملاقات کی ہے
32:52کوتگی بن گھنٹا
32:53ڈیڑ گھنٹا
32:54ان کے پاس بیٹھی رہی ہیں
32:55اس کے بعد آکے
32:57انہوں نے باہر
32:57بہت کچھ بتایا ہے
32:59کہ انہوں نے یہ بھی کہا ہے
33:00انہوں نے وہ بھی کہا ہے
33:01اور وہ ٹویٹ بھی ہوا
33:03اب بیچ میں
33:04بعض لوگوں کے مطلق
33:06یعنی عجیب قسم کی
33:08گفتگو بھی کی گئی
33:10لیکن انہوں نے تو یہ نہیں بتایا
33:12کہ ان کو کوئی
33:13میڈیکل پرابلم ہے
33:14اگر ایسا پرابلم تھا
33:16تو ان کو تو باہر آگے
33:17اس دن سوائے اس کے
33:18اور کوئی بات ہی نہیں
33:20کرنی چاہیئے تھی
33:20لیکن بہرحال
33:22اگر کوئی ایسی صورتحال ہے
33:24تو بالکل ان کو
33:25جو ہے وہ
33:26جو ٹریٹمنٹ
33:28جو ان کی بنتی ہے
33:29اور جس لیول کے
33:31بنتی ہیں ان کو ملنی چاہیے
33:32اچھا آپ کے دو
33:34ساتھی ہیں
33:35حلیف ہیں آپ کے
33:38پیپلز پارٹی
33:39ایمکیو ایم
33:39ان کا بڑا خوفناک
33:41جھگڑا چل رہا ہے
33:42اور یہاں پہ چل پڑا ہے
33:43کہ ایمکیو ایم
33:45تب یہ مطالبہ کرنا شروع ہوگی ہے
33:46پہلے مصطفہ اکمال صاحب نے
33:48کہا آج فاروق شطار صاحب نے
33:49بڑی لمبی ڈیٹیل میں بات کی
33:51کہ جی کراچی کو
33:53فیڈرل ٹریٹری بنا دیا جائے
33:55وفاق کا حصہ بنا دیا جائے
33:56اور یہ
33:58تباہ کر رہے ہیں
33:59کراچی کو سب کچھ
34:00اس معاملے میں
34:01کیا پوزیشن آپ لوگوں کی
34:02کیا واقعی کوئی ایسی سوچ ہے
34:04وفاق کا حصہ بنا دیا جائے
34:06فیڈرل ٹریٹری بنا دیا جائے
34:07بکوز آپ کے
34:08میں سے کوئی انوالو نہیں ہو رہا
34:10ان کی آپس میں
34:11صلاح کروانے میں
34:11دیکھیں ہم اس لڑائی کو
34:17بلکل جو ہے وہ
34:19یعنی
34:21ابزرب تو کر رہے ہیں
34:24لیکن ہم اس سے
34:25بلکل متفق نہیں ہیں
34:27یہ بلکل ایسا نہیں ہونا چاہیے
34:29جو وہاں پہ واقعہ ہوا ہے
34:32اس واقعے کے اوپر
34:33فوکس ہونا چاہیے
34:34اور ایسے انتظامات
34:37مل کے کرنے چاہیے
34:38کہ دوبارہ اس قسم کے
34:40واقعہ نہ ہو
34:40اس واقعہ میں جو
34:42نقصان ہوا ہے
34:43اس کے اضالے کے لیے
34:44اور لوگوں کو
34:45کمپنسیٹ کرنے کے لیے
34:46دنوں کو جو ہے وہ
34:48مل بیٹھنا چاہیے
34:50اور یہ جس قسم کی
34:52جو ہے وہ
34:53اقدامات
34:54جو ہے وہ
34:55الیج ہو رہے ہیں
34:56ہم نے خیر یہ
34:57ویریفائی تو نہیں کیا
34:58کہ یہ ہو بھی رہے ہیں
35:00یا صرف
35:00میڈیا کی زینت
35:02بنایا جا رہے ہیں
35:03تو ہم اس سے
35:04بلکل متفق نہیں ہیں
35:05اور
35:06میں سمجھتا ہوں
35:07کہ اب یہ
35:08معاملہ
35:09اس حد تک آن پہنچا ہے
35:11کہ
35:12شاید اب
35:13وزیراعظم کو
35:14اس میں مداخلت
35:14کرنی پڑے
35:15پریزیڈ صاحب کو بھی
35:17اس میں مداخلت
35:18کرنی پڑے
35:19اور
35:19اس
35:20جو
35:21جس قسم کا یہ
35:23محول
35:23بنا ہوا ہے
35:24اس کو اب
35:25ریزول ہونا چاہیے
35:26اگر یہ ریزول نہیں ہوتا
35:28کیا آپ کی
35:30گف گنڈ کے لیے
35:30کوئی پرابلم ہو سکتی ہے
35:31رانہ صاحب
35:33نہیں دیکھیں
35:35پرابلم تو
35:36دیکھیں
35:37معاملہ یہ ہے
35:38کہ یہ جو
35:39ایک
35:40رائے
35:41ایمکو ایم
35:41رکھ رہا ہے
35:42اسے جمہوری طور پہ
35:44یہ حق حاصل ہے
35:45کہ وہ جو بھی
35:46رائے رکھیں
35:47وہ رکھیں
35:48اس کو
35:48پراپاگیٹ بھی کریں
35:49اس کے لیے
35:51جو ہے وہ
35:52اپنا
35:54صورتحال
35:56جو ہے وہ اس کو
35:57ہم وار کریں
35:58لوگوں کو
35:58اس کا قائل کریں
35:59اگر وہ سمجھتے ہیں
36:01کہ جی بلدیاتی
36:02ہزاروں کو
36:02پاورفل ہونا چاہیے
36:05ڈیولوشن
36:06جو صوبوں میں
36:07رک گیا وہ نیچے آنا چاہیے
36:08اور ایک انہوں نے
36:10نئی بات کی ہے
36:11کہ جی یہ
36:12وفاق کس فرد کر دیا جائے
36:13تو
36:14ٹھیک ہے
36:15وہ اپنا موقع
36:16بیان کریں
36:17لیکن اس کے
36:18مقابل
36:20جو پیپلز پارٹی
36:22کا موقع
36:22اسے بھی سننا چاہیے
36:23اسے بھی موقع
36:25ملنا چاہیے
36:25اور پھر اگر
36:26کوئی
36:26کنسینسس ہو جاتا ہے
36:28تو اس کے اوپر
36:29کوئی
36:30مزائقہ نہیں ہے
36:31عمل ہو سکتا ہے
36:32وفاق
36:33وفاق والی
36:34جو ان کی
36:35ڈیمانڈ ہے
36:35جو وفاق کے
36:37جو
36:38کراچی کو
36:39یہ مناسب نہیں ہے
36:40لانا صاحب
36:41کراچی کو
36:42فیڈرل ٹریٹری بنانے کی
36:43جو بات کر رہے ہیں
36:44اس کے وہ
36:44بڑے ریزننگ بھی دیتے ہیں
36:45وفاق کو فائدہ بھی بڑا ہے
36:47ریونیو میں بڑا اضافہ ہوتا ہے
36:49سب کچھ
36:49یہ جھگڑا بھی ختم ہو جاتا ہے
36:50آپ کو
36:51اس ڈیمانڈ میں
36:52کوئی
36:53اس جھگڑے سے
36:54بڑی بات
36:54نظر آ رہی ہے
36:55کس
36:55اتنی سی بات پہ
36:57اس جھگڑے کے اوپر
36:58ایک گل پلازا کے اوپر سے
36:59تو نہیں
37:00وہ کہیں گے
37:01کہ جی وفاق لے لے
37:01وہ اور بھی کافی
37:02مسئلے بتاتے ہیں
37:03آپ کو ان کی
37:04اس ڈیمانڈ میں
37:05کوئی جائز بات بھی
37:06نظر آتی ہے
37:07ایم کی ایم کے
37:08نہیں دیکھیں
37:10جہاں تک
37:11وفاق کے ٹیکس سیشن
37:12میں اضافے کی بات ہے
37:13وہ تو غلط ہے
37:14کوئی اضافہ نہیں ہوگا
37:16جو وفاقی ٹیکس
37:17کراچی سے ہیں
37:18وہ پہلے بھی
37:19وفاقی کٹھے کر رہا ہے
37:20اور آگے بھی
37:21وفاقی کرے گا
37:22اور جو صوبائی ہیں
37:23وہ پہلے بھی
37:24صوبہ کر رہا ہے
37:25یا کارپوریشن
37:26میٹروپلیٹر
37:28میں اپنا
37:29کوئیسن ری فریم کر لے تو
37:30کیا آپ کے خیال میں
37:31یہ تجویز
37:32قابل غور ہے
37:33آپ کے خیال میں
37:35دیکھیں غور تو
37:40ہر بات پہ ہونا چاہیے
37:41غور کے بعد
37:42قابل عمل
37:44ہونے کی بات
37:46تو اس وقت ہی ہوگی
37:47جب اس کے اوپر
37:48ڈیبیٹ ہوگی
37:50آئینی طور پہ
37:52میرا
37:54جو
37:54پریمف شاہی
37:55میرا خیال ہے
37:56کہ یہ کوئی آئین میں
37:58ایمینڈمنٹ کرنی پڑے گی
37:59یہ کوئی
38:00صادق صریح سے
38:01ہونے والا مسئلہ تو نہیں ہے
38:02نہیں نہیں
38:03اس میں تو ایمینڈمنٹ ہی ہے
38:04وہ اٹھائیسویں آنی ہے
38:06آپ کیوں اس میں کر لی جائے گا
38:07اچھا ایک سوال
38:08ایک اور آپ سے پوچھتا ہے
38:10تھوڑا سا
38:11لائٹ ہارٹڈ سوال بھی ہے یہ
38:12آپ لوگ ہمیشہ کہتے ہیں
38:15امران خان نے ریلیونٹ ہے
38:16اب تو جی
38:17سزائیں بھگت رہا ہے
38:18پارٹی ان کی تفتر بتر ہوگی بھی ہے
38:20لیکن obsession لگتا ہے
38:22ابھی بسند کی تیاری ہے
38:24چھے سے آٹھ پنجاب میں
38:25اور لاہور میں کچھ گڑیاں اڑ گئیں
38:27جن پہ امران خان کی فوٹو چھپی بھی تھی
38:30آج جو گورنٹ آف پنجاب کے
38:33آپ کے ہوم ڈپارٹمنٹ
38:34ایک نکال دیا ہے
38:35نوٹفیکیشن
38:36جس پہ انہوں نے کہا ہے کہ
38:38جو گڑییں پتنگیں ہوں گی
38:41اس پہ
38:42کسی شخص کی فوٹو نہیں ہوگی
38:45کسی ملک کا جھنڈا نہیں ہوگا
38:47کسی پارٹی کا جھنڈا نہیں ہوگا
38:49اور اگر یہ ہوا تو
38:50ایک سو چوالیس نائن اور دو تین اور شکے ہیں
38:53اس کے حصے مقدمے ہوں گے
38:55اڑانے دیں لوگوں کو
38:56اگر گڑیوں پہ امران خان کی فوٹو
38:58انہوں نے لگانی ہے لگانے دیں
39:00اس سے کونسی جمہوریت کا خطرہ ہے
39:02پنجاب گورنٹ کو کیا خطرہ ہے
39:03فیڈل گورنٹ کو کیا خطرہ ہے
39:04آپ نواز شیف صاحب کی فوٹو
39:10والی پتنگیں اڑائیں وہ امران خان کی
39:12فوٹو والی اڑائیں کیا مسئلہ ہے
39:13نہیں تو یہ پھر کیا طریقہ ہوا
39:17یہ لوکل تحوار جو ہے وہ
39:19یہ جو ہے وہ
39:21اس میں جو سیاست داخل کرنی ہے
39:24تو اس سے پھر کیا محول بنے گا
39:27ایک گھر میں جو ہے وہ
39:28آپ ایک تصویر
39:30کی ایک لیڈر کی جو ہے وہ
39:33گھڑی اڑا رہے ہوں گے
39:35دوسرے میں میں کسی اور کی تصویر
39:37اور آپ کا پیچ لگا ہو
39:39کیا مزہ ہے رانہ صاحب سوچیں
39:40اس کے بعد پھر پیچا
39:43پیچ لگے گا
39:45اس کے بعد پھر آپ کی گھڑی
39:47کٹ جائے گی آپ میرے گلے پڑ جائے گی
39:49وہاں پہ جگڑا ہوگا لڑائی ہوگی
39:51وہاں پہ پھر لوگ زخمی ہوگے
39:53ہو سکتا ہے پھر کوئی مر بھی جائے
39:55تو کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ
39:57ہر گلی میں ہر محلے میں وہاں پہ
39:59اب یہ کام شروع ہو جائے
40:01یہ ایک لوکل تہوار ہے
40:03اور لوگوں کو جو ہے وہ
40:05تین دن کے لیے حالانکہ
40:07ہم
40:08دس سال جو گورنمنٹ رہی ہے
40:11میاں شہباز شیف صاحب چیف منسٹر تھے
40:13تو یہ کیونکہ لا اور ہوم
40:15کو جو ہے وہ
40:16میں دیکھتا تھا تو یہ ہر سال
40:19یہ لوگ آتے تھے
40:20تو ہم نے کبھی بھی اس کو پریکٹیکبل
40:23نہیں پایا اور کبھی اجازت نہیں دی تھی
40:25بلکہ ایک دفعہ انہوں نے بڑا پریشرائز کیا
40:27تو میں نے کہا کہ ٹھیک ہے
40:28اگر کوئی جو ہے وہ
40:31دھاتی دور پھرنے سے
40:33جو ہے وہ ہلاک ہوا
40:34یا کسی کا جو ہے وہ بچہ
40:37جو ہے وہ ہلاک ہوا
40:39تو پرچہ جو ہے نا وہ ہم آپ جو
40:41اس اوسیشن ہے آپ کے عددداروں کے خلاف دے گی
40:43تو پھر یہ بھاگ گئے اس بات
40:45پیچھو پر لڑائے
40:46اللہ کرے کہ جو انتظامات کی ہیں
40:49اس میں یہ سیف اینڈ ساؤنڈ رہے
40:50لیکن یہ جو معاملہ ہے کہ اگر آپ
40:53اس کو سیاست میں
40:54سیاست کو اس میں لے آنگے
40:55تو وہاں پہ تو اب ہر گلی میں جو ہے وہ
40:58آپ جو ہے وہ فساد پھیلا دیں گے آپ
41:01چلے میں پھر آپ کو ایک خبر دیتا ہوں
41:03میرے میرے وہ پیچھو پر تو لڑائیوں
41:05ہو بھی جاتی ہیں وہ اس میں فوٹوز کے
41:07بغیر بھی لڑائیوں ہونی ہوگی جا ہو جائیں گی
41:09لیکن مجھے پی ٹی ایک ایک دوست نے فون کیا
41:12اس نے کہا کہ یار یہ غلطی ہوگی
41:14پنجاب گورنمنٹ سمن کے کیا کہا ہے
41:15کہتا ہے انہوں نے کہا ہے کہ کسی
41:17مذہبی جگہ کی پکچر نہیں ہوگی
41:20کسی بندے کی پکچر نہیں ہوگی
41:22کسی جھنڈے کی پکچر نہیں ہوگی
41:23پلٹیکل پارٹی نہیں ہوگی
41:25انہوں نے یہ نہیں کہا کہ اس پر آپ نمبر نہیں چھاب سکتے
41:28اب ہم گڑییں بنائیں گے جس پر آٹھ سو چار
41:30لکھاؤگا
41:30اوڈہ کی کروگے
41:33تو چلے کیا اسے نہیں بات سنیں
41:35اگر آٹھ سو چار بھی لکھ لیں
41:36آپ مجھے بتائیں
41:38کہ لہور جو اس وقت
41:41دو کروڑ کی عبادی کا
41:43جو ہے وہ شہر ہے
41:45اور اس میں
41:47کم از کم کم از کم
41:49جو ہے وہ کوئی پچیس تیس
41:51لاکھ گھر ہوگا
41:53گڑیاں کتنے لوگ اڑائیں گے
41:54جو ٹوٹل آپ حساب لگا لیں
41:56ہزار دوزار تین ہزار
41:59تو پہلے بھی پھر فوٹوز والا بھی نہ
42:00اسے کونسی چیز ثابت کرنے والی بات ہے
42:03یہ تو ایسے ہی دیکھیں
42:05اگر اس طرح سے
42:06آپ نے کچھ حیثی طور پر بات ثابت کرنے کی
42:09جو ہے نا تو
42:10اس طرح سے یہ چیزیں ثابت نہیں ہوگی
42:12اس طرح سے
42:14اس طرح سے جو ہے وہ باملات جو ہے نا وہ
42:17اگر اس طرح سے کوئی سمجھتا ہے
42:21کہ وہ اپنی طاقت کا اظہار ہے
42:23تو پھر یہ بس پھر گڑیاں ہی اڑیں گی
42:25اور پھر کچھ نہیں ہوگا
42:27چاہیے آخری سوال بتائیں
42:28باتچیت بلکل ختم ہو گئی
42:31آپ تو ہمیشہ باتچیت کی بات کرتے تھے
42:34آپ نے کہا الیکشن بھی آگے بچھے ہو سکتے ہیں
42:36بڑا کچھ کر سکتے ہیں
42:37ختم ہے بلکل پاتچیت
42:39اب کسی کے سب کی ختم
42:41دیکھیں جی پرائم میسٹر نے
42:47یعنی اتنی بار
42:50اور سو ہمبلی
42:52یعنی آپ کسی کے پاس چل کے جائیں
42:55اور جا کے کہیں کہ جی آئیں بیٹھیں
42:57ڈائلوگ ہونا چاہیے
42:58اس کے بعد بھی اگر کوئی رسپونس نہ کرے
43:02تو پھر اس سے آگے آپ
43:03کو جانا نہیں چاہیے
43:05میری انفرمیشن کے مطابق
43:08پرائم میسٹر کی ان آفرز کے بعد
43:11جو ہے وہ
43:13کوئی ان تک نہیں پہنچا
43:16نہ کسی نے کہا ہے
43:18نہ ہمیں کسی نے کہا ہے
43:19کہ جی ٹھیک ہے پرائم میسٹر صاحب نے
43:21آفر کی ہے
43:22تو ہماری اپنا ٹائم رکھیں
43:24ملاقات کروائیں
43:25جگہ کا تیین کریں
43:26ہم وہاں نہیں جائیں گے
43:27ہم کسی اور جگہ بیٹھنا چاہیں گے
43:29کوئی ہمارے ساتھ بات نہیں ہوئی
43:30بلکہ لیڈر آف دی اپوزیشن جو ہے وہ
43:33جس دن ان کا تقرر ہوا ہے
43:35اس سے پہلے بھی
43:36اور اس دن بھی میں نے ان کو کہا
43:38کہ آپ لیڈر آف دی ہاؤس سے ملیں
43:39تو انہوں نے کہا
43:42کہ نہیں ابھی
43:42ابھی میں نہیں ملوں گا
43:45تو میرا خیالہ وہ اجازت چاہتے ہیں
43:47کہ اجازت ملے تو پھر ملیں
43:49اچھا آپ کے کہنے پہ بھی
43:51اچھک جی صاحب نے
43:52آپ کے کہنے پہ بھی
43:53میرا خیال ہے کہ کوئی مذاکرات کی بات نہیں ہو رہی
43:55آپ کے مشکل کے باوجود
43:57اچھک جی صاحب نے
43:58پرائیم نیسٹر سے ملنے سے انکار کر دیا
43:59انکار تو خیال نہیں کیا
44:05لیکن انہوں نے
44:06مجھے یہ بھی نہیں کہا
44:07کہ جی
44:08کوئی میرا ٹائم بنائے
44:10یا کوئی ملاقات کا ٹائم رکھے
44:12میں ملنا چاہتا ہوں
44:13اب ان کو چاہیے ویسے
44:15کہ لیڈر آف دی اپوزیشن ہے
44:16وہ بہت ساری ایشیوز ہیں
44:18جس کے اوپر
44:19لیڈر آف دی ہاؤس
44:21لیڈر آف دی اپوزیشن نے بیٹھ کے
44:22یہ الیکشن کمیشن کی تقرری ہے
44:24اور کئی چیزیں ہیں
44:25اچھا ہے
44:26کوکلی کوکلی
44:27میں ایک بات بڑی امپورٹنٹ بھول گیا
44:28الیکشن کمیشن کے ابھی آپ نے
44:30الیکشن ایکٹ میں تبدیل چینج کیا ایک
44:33مجھے بتائیں گی
44:35کیا مزاک ہے
44:36آپ لوگوں نے کہہ دیا
44:36کہ اب
44:37اگر سینٹ چیئرمن چاہے
44:39یا
44:40سپیکر نیشنل اسیمبلی چاہے
44:42تو جو اساسے ہیں
44:44ایک میمبر کے
44:45وہ بے شک وہ
44:47پبلک نہ ہوں
44:48اور وہ کانفیڈنشل رہیں
44:50کیونکہ اگر اس کی
44:51جان کو خطرہ ہے
44:53یا فیملی کو خطرہ ہے
44:54اساسے ڈیکلیئر کرنے سے
44:56کیسے خطرہ ہو سکتا ہے
44:57سوائے اس کے
44:58اگر اساسے کوئی جھوٹے ڈیکلیئر کریں
45:00پہلے ہم چیک کر لیتے تھے
45:02اور اس پر سٹوریز نکل آتی تھی
45:04کہ یہ غلط ہے
45:05وہ ڈسکولیفائی بھی ہو سکتا تھا
45:06آپ تو پھر ہر بندے کے
45:07کانفیڈنشل کر دیں گے آپ
45:09یہ کس قسم کی
45:10ٹرانسپرینسی ہے
45:11دیکھیں
45:11دیکھیں سن لیں
45:13سن لیں
45:14یہ بالکل غلط طور پہ
45:16اس کو تشریح کی گئی ہے
45:17کسی
45:19کوئی کسی کو
45:21جو ہے وہ
45:21اس سے استثناء نہیں ہے
45:23تمام
45:23ایم پی سہبان
45:25ایز اٹواز
45:27اپنے اساسے
45:28ڈیکلیئر کریں گے
45:29سب پبلک ہوں گے
45:32اور اگر کوئی
45:34کسی وجہ سے
45:35یہ
45:35alleged کریں
45:37کہ جی
45:38میرے
45:38نہ
45:39declare
45:39کیے جائے
45:40اور
45:40this
45:40this is the reason
45:42تو وہاں پہ
45:44speaker اور chairman
45:45senator جو ہے
45:46وہ اپنا اختیار
45:46استعمال کر سکتے ہیں
45:48لیکن
45:49وہ اختیار جو ہے
45:50وہ subject to
45:51law ہوگا
45:52اگر آپ
45:53information
45:54commissioner کے پاس
45:55جائیں
45:56یا عدارت میں جائیں
45:57تو وہ پھر بھی
45:58وہ
45:59ان کے
46:00order کے باوجود
46:01بھی جو ہے
46:01وہ اساسے جو ہے
46:02وہ آپ کو
46:03جو ہے وہ
46:04مل سکتے ہیں
46:05تو یہ
46:06کسی کے جو ہے وہ
46:07نہ کسی کو
46:09اساسے
46:10declare کرنے سے
46:11استثناء ملا ہے
46:12نہ کسی کے جو ہے وہ
46:14declare ہونے کا
46:15استثناء ملا ہے
46:16یہ دراصل ہوا یہ ہے
46:18کہ جب یہ
46:19ہمارے جو
46:20بیروکریٹس ہیں
46:22آفیسرز ہیں
46:23ان کے
46:24اساسے جب
46:25جو ہے وہ
46:26declaration
46:27ان کی جو ہے وہ
46:30بائی لا
46:31تاہ ہوئی ہے
46:32تو وہاں پہ
46:33انہوں نے یہ
46:34شک جو ہے
46:34یہ رکھوائی
46:35کہ
46:36ڈیو ٹو
46:37سو مینی
46:38ریزنز
46:39کہ جی
46:40ہمیں جو ہے وہ
46:41اگر ہم چاہیں
46:43یا
46:44کوئی
46:45کمپیٹیٹ آتھارٹی
46:46چاہے تو وہ
46:46یہ استثناء ہمیں دے دے
46:48تو وہ
46:49اس قانون میں تھا
46:50تو وہاں سے
46:51تو وہ بھی
46:52غلط تھا نا
46:52رانہ سار
46:53پبلک
46:54پبلک سرونٹس
46:56پبلک سرونٹس
46:57یا پبلک آفیس
46:57ہولڈر کا
46:58کوئی بھی
46:59ایسیڈ
46:59خفیہ کیوں ہو
47:00ہمارے سامنے
47:01بند ہے ایم پی اے
47:02بنتا ہے
47:02ایم این اے
47:03بنتا ہے
47:03نہیں ہوگا
47:04خفیہ نہیں ہوگا
47:05آپ کے قانون میں
47:06لکھا ہے کہ وہ
47:07خفیہ رہے گا
47:08نہیں سن لیں
47:10سن لیں
47:11نہیں سن لیں
47:12ڈیکلیئر ہوگا
47:14خفیہ
47:15بلکل نہیں ہوگا
47:16اگر اسے
47:17یہ اپنا
47:18ویب سائٹ پہ
47:19جس طرح سے دیتے ہیں
47:20وہ اگر
47:21نہ دیا جائے گا
47:22لیکن
47:23کوئی چاہے گا
47:24کہ
47:25جی مجھے ملنا چاہیے
47:26جب میں اس کے اوپر
47:27کو رسج کرنی چاہتا ہوں
47:28اسے
47:29اویلیبن ہوگا
47:29سر یہ آپ کے جو
47:30ایمینڈمنٹ آپ نے کیا
47:31رہنسہ آپ تو
47:32لاو منسٹر رہے ہیں
47:33اس میں اس طرح نہیں ہیں
47:34اس پہ تو انہوں نے
47:35سیدھا لکھاوا ہے
47:36کہ اگر وہ ہوگا
47:37تو وہ
47:38اپنی شیل بی سبمیٹیڈ
47:39کانفیڈنشلی
47:41ٹو دی الیکشن کمیشن
47:42اس کے آگے
47:43کچھ نہیں ہے
47:44کہ کون
47:45آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں
47:46کہ نہیں دکھ سکتے
47:47پیورلی کانفیڈنشل رہے گا
47:49جو ایمینڈمنٹ کا قانون ہے
47:50اس میں یہ آپ جو بات کر رہے ہیں
47:52یہ قانون کا حصہ نہیں ہے
47:54یہ تو ایک لوجیکل بحث
47:55کا حصہ با ہو سکتا ہے
47:56آپ کے قانون میں
47:57یہ پرویجن نہیں ہے
47:58یہ ایکسیس ٹو انفرمیشن
48:00قانون جو ہے
48:00اسے آپ پڑھیں نا
48:02اس میں جو ہے
48:03وہ سبجیکٹو لا
48:05کوئی بھی
48:05کانفیڈنشل انفرمیشن
48:07جو ہے
48:07وہ
48:07وہ
48:08حاصل کی جا سکتی ہے
48:10چلیں وہ ہم
48:11ٹرائے کر کے دیکھ لیں گے
48:11رانہ صاحب
48:12رانہ صاحب بہت شکریہ
48:13ہمشہ وقت دینے کا
48:14ناظرین میں یہیں پہ
48:15بات ختم کروں
48:16لگتا ہے اس موقع پہ
48:17سارے قانون آپ کے میرے لئے ہیں
48:18ٹیکس ہم دیں
48:20آپ کو پتا ہے
48:21کئی پارلمنٹریانز ہیں
48:22جن کی
48:23ٹیکس کی آپ کو
48:24ڈیٹیلز نہیں ملتی
48:25تمام قانون ہمارے لئے
48:27ہمارا ایسٹس بھی
48:28ہم ڈیکلیئر کریں
48:29ہر چیز ہماری
48:30لیکن
48:31سیکیورٹی
48:32ہمارے خرچے پہ
48:34ایم این ایس
48:34اور سینیٹرز کو ملے
48:35لیکن جب ان کی
48:37ایسٹس کی بات ہو
48:37تو قانون برم جاتا ہے
48:39کہ ہماری زندگی خطرے میں
48:40پڑ جائیں گی
48:40اگر ہمارے ایسٹس
48:42ڈیکلیئر ہوں گے
48:43بات زندگی خطرے میں نہیں پڑتی
48:44آپ کی
48:45میمبرشپ خطرے میں پڑتی ہے
48:46کیونکہ جب
48:47ایم این ایس
48:48یا سینیٹرز
48:48اپنے ایسٹس
48:49ڈیکلیئر کرتے ہیں
48:50اور وہ ایکسیسیبل ہیں
48:51تو آپ
48:52میں
48:53یا بھیلے ہوں گا
48:54کوئی مخالف
48:54وہ اس کے اوپر
48:56ان ایسٹس کے اوپر
48:56اگر اس کے پاس
48:57دوسری انفرمیشن ہو
48:58وہ چیلنج کر سکتا
48:59اور بندہ
49:00ڈس کالیفائی ہو سکتا
49:01رانہ صاحب نے کہا
49:03کہ آپ انفرمیشن ایک کے نیچے
49:04مانگ لیں
49:05آپ کو چیزیں مل جائیں گی
49:06ذاتی تعلق میں
49:07تو شاید دانہ صاحب
49:08مجھے دے دیں
49:08وہ انفرمیشن
49:09لیکن انفرمیشن ایک
49:10کا حال یہ ہے
49:11کہ ہمارے کئی دوستوں
49:12نے چیزیں مانگی مئی ہیں
49:13ان کو سال سال
49:14ڈیرے سال کا عرصہ ہو گیا ہے
49:15کوئی انفرمیشن
49:16آپ کو ڈیپارٹمنٹ نہیں دیتا
49:17نہ ہی آپ کو جواب دیتا ہے
49:20ٹانسپرنسی بڑھنی چاہیے
49:21پاکستان میورٹی گنگا بہر رہی ہے
49:24کہ ہم آپ سے
49:25ہر چیز پوچھیں گے
49:26آپ کی ہر چیز ڈیکلیرڈ ہو
49:28آپ چالیس چالیس فیسر ٹیکس دیں
49:30آپ پیٹرل لیوی دیں
49:31ہم گاڑیاں بھی
49:33پروٹرکال کی چلیں گی
49:34اس میں پیٹرل آپ ڈلوائیں گے
49:35پولیس والوں کی طرح
49:36ہماری ٹیکس سے جائیں گی
49:37وہ ان کے سیکیورٹی پہ ہوں گے
49:38اور ان کے ایسٹس
49:39جو ہماری آنکھوں کے سامنے
49:40بہت لوگوں کے ایسٹس
49:42ہم نے بنتے
49:42دس دس گناہ ملٹیپلائے ہوتے دیکھیں
49:45جب وہ پبلک آفس میں آتے ہیں
49:47لیکن آپ بتائیں گے نہیں
49:49کیونکہ جان خطرے میں پڑھ سکتی
49:50It is a most ridiculous absurd excuse
49:54I have ever heard anywhere
49:55but پاکستان میں سب چلتا ہے
49:58اجازت دیجئے
49:59اللہ حافظ
Comments