Skip to playerSkip to main content
#mahmoodkhanachakzai #faizhameed #imrankhan #pti #shahmehmoodqureshi #politicalcommittee #fieldmarshalasimmunir #sohailafridi #uzmakhan #aleemakhan #adialajail #ptiprotest #interiorsindh #karachi #pmshehbazsharif #nawazsharif #maryamnawaz #offtherecord #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/watch?v=2RQqjs-YsWI&list=PLS19FEYA85Di7bL7IcNFStssJgufwwtsb

What Will Mahmood Khan Achakzai Announce? PTI Preparations Revealed

''Interior Sindh Looks 40 Years Old” - “Have You Seen Karachi?” Rana Ihsaan Afzal Criticism

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:30وزیراعظم پاکستان اب سے کچھ دیر پہلے ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے وہاں پر بھی انہوں نے کہا کہ ملکی طرف کی اتحاد سے ممکن ہے اور اب یہ اتحاد کس طرح سے ممکن ہوگا یہ بھی ابھی دیکھنا باقی ہے کیا اس اتحاد کے لیے اپوزیشن کو بھی ساتھ ملایا جائے گا کیا ان کی جانب بھی ہاتھ بڑھایا جائے گا ظاہر ہے کہ ایک دفعہ ہاتھ بڑھایا گیا تھا لیکن اس کے بعد ہم نے دیکھا کہ پی ٹی آئی جو اس وقت اپوزیشن کا کرد
01:00سارا عمل تھا یہ ایک طرح سے سائیڈ لائن ہو گیا اب کیا سیچویشن ہے اس وقت جب ہم آپ سے بات کر رہے ہیں تو عدالت میں پیش نہ ہونے کی پاداش میں
01:08کے پی کے وزیر اعلیٰ کے خلاف اور ساتھ ساتھ دو تین اور لوگوں کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز ہو گیا ہے اور یہ بیسیکلی چھبیس نومبر کا جو احتجاج تھا اس کا کیس تھا اس کے اندر یہ معاملہ ہوا
01:19دوسری جانب بہنیں جب عدالت جیل جاتی ہیں تو عدالت جیل میں ان کی بھائی سے ملاقات نہیں ہو پاتی اور اس کے بھی اپنی ریزنز موجود ہیں کہ جب بہنیں وہاں پر جاتی ہیں ملاقات کرتی ہیں تو پھر وہاں سے جو بیانات آتے ہیں تو جو مفاہمت ہونا ہوتی ہے یعنی کہ آپ سوچئے کہ کتنی گارنٹیز کے بعد ایک ملاقات ممکن ہو پاتی ہے اور اس کے بعد پھر جو وہاں سے ٹویٹ یا بیان سامنے آتا ہے وہ سارے کی ایک قرائے پر پانی پھیر دیتا ہے
01:42تو ایسے میں پھر ملاقات کیوں کر ممکن ہوگی یہ بھی ابھی دیکھنا باقی ہے اور پھر آگے ملکی معاملات کس طرح سے چلیں گے اور خاص طور پر آگے سیاسی معاملات کس طرح سے چلیں گے کہا یہ جا رہا ہے کہ اب جو سیاسی خیادت ہے اور خاص طور پر وہ رہنما جو اب جا کے ایکٹیو ہوئے ہم اکثر جو نام سن رہے ہوتے ہیں اس کے اندر محمود مولوی صاحب کا ہے عمران اسمائل صاحب کا ہے اور فواد چوہزی صاحب بھی ایکٹیو نظر آئے تھے لیکن ساتھ ہ
02:12یعنی کہ وہاں پہ شاہ محمود قریشی صاحب سمیت دیگر رہنما موجود ہیں اور اگر وہ وہاں سے رہا ہوتے ہیں اور رہا ہونے کے بعد ان کی قیادت پر اگر اعتماد کیا جاتا ہے تو پھر وہ آگے چل کے بانی کی رہائی کے لیے یا اس معاملے پر کچھ رول پلے کر سکتے ہیں یہ امکان ظاہر کیے جا رہے ہیں دوسری جانب پولیٹیکل کمیٹی نئی بن چکی ہے اور اس پولیٹیکل کمیٹی میں کئی لوگ جو پہلے حصہ تھے وہ فارغ کر دیے گئے ہیں اور جن لوگ
02:42باز طور پر محمود خان عجزی سمیت کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم کیسے شامل ہوئے تو یہ چیزیں اپنی جگہ موجود ہیں جن کے اوپر بات ہونا باقی ہے ساتھی ساتھ ایک بات بڑی امپورٹنٹ تھی شفی جان صاحب جو آج ہمارے ساتھ پروگرام میں بھی شامل ہوں گے تو وہ یہ کہہ رہے تھے بسیکلی ہم لوگوں کو موبیلائز کر رہے ہیں اور یہ ایک طریقہ کار ہے کہ اگر فائنل کال ہوگی تو اس کے اندر ہم لے کے آگے جا سکیں لیکن اس کے او
03:12کیا رائے رکھتے ہیں میں چاہوں گا کہ آپ ذرا دیکھئے
03:42اتارر صاحب کا بیان سامنے آیا وزیر اعلیٰ سے متعلق جو کہ خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلیٰ ہے ان سے متعلق کہ وہ این ایف سی کی جو این ایف سی ایوارڈ سے متعلق ایک ایبنٹ تھا اس میں بھی شریک ہوئے وہاں پر انہوں نے بھی اپنی گزارشات پیش کی اور اس کے علاوہ بھی کافی باتیں سن رہے ہیں میٹنگز میں آتے ہیں تو کیا کہنا چاہ رہے تھا اتارر صاحب وہ بھی ذرا دیکھئے
04:01گورنر راج ہمیشہ ایک کونسٹویشنل آپشن ہے آئین میں جس کی گنجائش ہے اور وہ ہر حکومت کو اویلیبل ہوتی ہے بلکل گورنرز کے گیپس ہیں مگر میں سمت ہوں کہ سوہیل افریدی صاحب نے اب آہستہ آہستہ توجہ دینا شروع کی ہے کہ وہ میٹنگز میں بھی آتے ہیں جو این ایف سی والا اجلاس ہوا میں تشریف لائے ان کے بہیوئر میں ایک چینج ہے اگر وہ آ رہے ہیں صوبے کی بات کر رہے ہیں تو لیکس سی آگے معاملات کیسے بڑھتے ہیں
04:24اور یہ جو مسلح جدوجہد کے آپشن کے حوالے سے بات ہو رہی تھی اس کے اوپر رانہ سناؤلہ صاحب نے کیا بات کی وہ ذرا دیکھ لیجئے پھر پروگرام کا باقاعدہ آغاز کریں گے
04:33یہ اپنی پارٹی کی صورتحال کو دیکھ لیں ان میں اتنی کپیسٹی صلاحیت نہیں ہے کہ یہ ایک مسلح جدوجہد کر سکے انہیں جمہوری جدوجہد کرنی چاہیے اس سے ان کو کچھ مل بھی سکتا ہے اور معاملہ جو ہے وہ سلج بھی سکتا ہے
04:50جب یہ مسلح جدوجہد کی بات کریں گے تو اس کے نتیجے میں انہیں قانون کا سخت ایکشن کا ہی سامنا کرنا پڑا ہے یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے ان کی پارٹی میں بھی لوگ ایسے ہیں
05:01کہ جو اس چیز کا ادراک رکھتے ہیں پی ٹی آئی اس وقت جس طرح کی پوزیشن میں ہے پاپولیٹی جو بھی ہو وہ مسلح جدوجہد کرنے کی پوزیشن میں
05:10چلے جی اب جو مہمان ہیں اس وقت ہمارے ساتھ ان کا تعریف آپ سے کروائے دیتے ہیں سٹوڈیوز میں ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:16رانہ احسان افزل صاحب کوارڈینیٹر ہیں وزیر اعظم پاکستان کے بہت شکریہ جی
05:19شفی جان صاحب ہیں معاملے خصوصی برائے اطلاعات ہیں یہ ویڈیو لنک کے ذریعے ہمارے ساتھ موجود ہوں گے اور شرمیلہ فاروقی صاحبہ بھی ہمیں جوائن کریں گی
05:26ابل کے جوائن کر چکی ہیں آپ کا بھی بہت شکریہ
05:29رانہ صاحب what's the status now
05:31کیا چل رہا ہے اس وقت
05:33کیا آپ کو لگتا ہے کہ پی ٹی آئی جو options جن پہ بات ہو رہی ہے ابھی کیا دوبارہ سے آپ کوئی باتچیت کا کوئی دروازہ کھولیں گے ان کے لیے یا آپ بس wait and watch کی policy میں اس وقت
05:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:45دیکھیں بات یہ کہ حکومت کا دروازے تو کبھی باندھی نہیں ہوئے
05:48پرائیم منسٹر شباز شریف نے ہمیشہ مذاکرات اور باتچیت کے دروازے کھولی رکھیں
05:53اچھا اس tweet کے بعد تو ہم سوچ رہے تھے کہ بند ہو گئے
05:55نہیں نہیں میں وہی آ رہا ہوں لیکن اگر پی ٹی آئی نے یا ان کی leadership نے یہ تھام رکھی ہے کہ انہوں نے ہر دفعہ اپنے پیر پہ کلھاڑی ماننی ہے
06:03اور اپنے لیے کھائی کھودنی اور اس میں چھلانگ لگا دینی ہے
06:06تو یہ ان کی choice ہے
06:08اب بات یہ ہے کہ جو جس طرح ان کو ابھی ان کا دیکھیں issue کیا ہے
06:14issue problem ان کا یہ ہے
06:16کہ آپ کو شفیجاد صاحب نے بڑا clearly قوم کو بتا دیا کہ
06:20kpk حکومت کی priority جو ہے وہ عمران خان کی release ہے
06:24ان کی priority kpk کی عوام نہیں ہے جنہوں نے ان کو mandate دیا تھا
06:28کہ وہ ان کی صحت ان کی education law and order کے اوپر کام کریں
06:32کوئی ان کی زندگیوں میں بہتری لے کے ہیں
06:34تو وہ ان کا جو ہے وہ priority نہیں ہے
06:36دوسری طرف آپ کو جو وفاق میں opposition بیٹھی ہے پی ٹی آئی کی
06:40وہ قائمہ کمیٹیاں جہاں ان کا کام ہے
06:42جہاں حقیقی یہ حقیقی ازادی کی بات کرتے ہیں
06:45ان کا رول حقیقی opposition کا ہے
06:47جو کہ قائمہ کمیٹیوں میں ہوتا ہے
06:49آپ opposition کرتے ہیں کامرس کی کمیٹی میں
06:52کہ تجارت پہ کیا حکومت کے problem ہیں
06:54جو کہ عوام سے related ہیں
06:56آپ finance کمیٹی میں
06:58fpr tax کے حوالے سے بات کرتے ہیں
07:00آپ عوام کو بتاتے ہیں
07:01مہنگائی کے حوالے سے کرتے ہیں
07:02آپ دیگر کمیٹیوں میں حکومت کی performance کی
07:05تو وہاں سے تو یہ سطیفے دے کے باہر بیٹھے ہوئے ہیں
07:07تو یہ ان کا جو ارادے تو ان سے پوچھے نا
07:11آپ ہمارے سے پوچھ رہے ہیں ہمارے کیا ارادے ہیں
07:13دیکھیں ہمارے ارادے تو
07:14parliament کے ہی ہو سکتے ہیں
07:16آپ تو parliament کے اندر کہہ سکتے ہیں
07:17آجائے وہاں بات کریں
07:18آجائے ہم آپ کے مسئلے سنتے ہیں
07:20یہ تو پرائیم منسٹر نے کہا تھا
07:22کہ ان کو خان صاحب کو کوئی تکلیف ہے
07:23تو آجائے بات کریں
07:24لیکن اگر انہوں نے یہ تھام رکھا ہے
07:27کہ ان کا بھی مسئلہ نہیں ہے
07:30مسئلہ شفی جان کا نہیں ہے
07:32مسئلہ پی ٹی آئی کے ممبرز کا نہیں ہے
07:34مسئلہ خان صاحب کا ہے
07:35بات یہ کہ اگر کوئی بندہ
07:37نارمل کوئی حرکت کرے گا
07:39نارمل حرکت یہی ہے نا
07:40کہ وہ کوئی قوم اور عوام کے لیے
07:43کوئی عباز اٹھائے گا
07:44یا نارمل اسی یہ ہے
07:46کہ آپ انڈیو کا کورس اٹینڈ کریں
07:48اگر آپ کوئی بندہ وہ حرکت کرے گا
07:50تو وہ تو پھر غدار بن جائے گا
07:52امیر جعفر میر سادق بن جائے گا
07:54تو پھر اس کو یہ جو ہے
07:56اس کے لیے جگہ نہیں ہے
07:58پارٹی کے اندر
07:58نہیں اب تو بھی رکھال میں
07:59وہ کلیریفائی کر چکے ہیں نا
08:00کیونکہ تب ہی پھر یہ
08:01دوبارہ سے ٹی وی شوز پر بھی آنا شروع ہوئے
08:03دیکھیں بات یہ کلیریفائی کر چکے ہیں نا
08:06لیکن خان صاحب کو تو کلیریفائی
08:07ابھی کوئی کرے گا نا جا کے
08:08کہ بھئی آپ یہ ایسے نہ کریں
08:10آپ یہ نہ کریں
08:11آپ تھنڈے ہو جائیں
08:12لیکن وہاں سے تو
08:13سمجھ آ گیا نا
08:14عوام کو کہ وہ کیا چاہتے تھے
08:15تو مسئلہ سارا یہ
08:17دیکھیں مسئلہ آپ ہمیں پوچھتے ہیں
08:18ہم کیا چاہتے ہیں
08:19ہم تو ملک کو آگے لے کے جانا چاہتے ہیں
08:21ہم تو ملک کی ترقی چاہتے ہیں
08:22دیکھیں جو پارلمنٹ میں
08:25یہ تو انہوں نے فیسٹا کرنا ہے
08:27اگر یہ مضبط رول
08:28ادا کرنا چاہتے ہیں
08:29اگر یہ اپوزیشن کا کردار
08:31ادا کرنا چاہتے ہیں
08:32یا ان کو صرف یہی پتا ہے
08:33کہ ہم نے صوبہ بند کر دینا ہے
08:35ابھی جس طرح کی باتیں آ رہی ہیں
08:36کہ ہم پہلے
08:37جو ہے وہ صوبہ بند کریں گے
08:39پھر ہم پاکستان کو بند کر دیں گے
08:41اگر تو یہ انہوں نے کرنا ہے
08:43تو یہ تو ان سے پوچھے
08:44میں جان لیتا ہوں
08:44شفی جان صاحب مجھے یہ ذرا بتائیے
08:46کہ آپ کے بیانات میں نے جلسوں میں سنے
08:48اور آپ ظاہر ہے کہ
08:50جلسوں میں ایک شولہ بیانی ہوتی ہے
08:52اور وہاں پر عوام کے لہو گرمانے کے لیے
08:54ایک طریقے کار ہوتا ہے
08:55تو میں نے یہ سوال کل کیا
08:56ہمارے ساتھ شوکت یوسف زائی صاحب تھے
08:59ان سے میں نے پوچھا کہ
09:00شفی جان صاحب تو اس طرح کے بیانات دے رہے ہیں
09:01وہ کہہ رہے ہیں کہ
09:02جلسوں میں عوام کو انگیج کرنے کا طریقہ اور ہوتا ہے
09:04اور اس سے ہٹ کے جو باتیں ہوتی ہیں
09:07وہ الگ ہوتی ہیں
09:07آپ کیا کہیں گے اس پر
09:11کون سے بیان کے بارے میں آپ بات کہہ رہے ہیں
09:13جو وہاں پر جلسے میں للکار رہے تھے
09:15کہ ہم اسلام آباد کی طرف بھی جائیں گے
09:16ہم لوگوں کو موبیلائز بھی کریں گے
09:18اور یہ کر دیا
09:19ہم نے وہ کر دیا
09:20دیکھیں اس وقت آپ دیکھ رہے ہوں گے
09:25کہ خیبر پختون خواہ کی وزیرالہ صاحب
09:27جو ہے سویل آفریدی صاحب اس وقت خیبر پختون خواہ میں
09:31جلسوں سے خطاب بھی کر رہے ہیں
09:32لوگوں کو انٹریکٹ بھی کر رہے ہیں جلسوں کے ذریعے
09:35عوام میں بھی جا رہے ہیں
09:37اتنی بھی بیس موبیلائزیشن ہو رہی ہے
09:39یہ ایک تحریک کی تیاری ہے
09:41اچھا
09:41میں نے یہی بات پہلی بھی کہی ہو
09:43یہی بات اب بھی کر رہا ہوں
09:44اور جو ہماری تحریک ہے
09:46وہ محمود خان اچھک زید صاحب میں ناؤس کریں گے
09:49ان کے پاس یہ ذمہ داری ہے
09:50علامہ صاحب کے پاس ذمہ داری ہے
09:52جو عمران خان صاحب نے ان دونوں حضرات کو نومینیٹ کی ہوئے
09:54محمود خان اچھک زید صاحب کو
09:56ہم نے اپوزیشن لیڈر بھی نومینیٹ کی ہوئے
09:58قومی ساملے میں
09:59اور راجہ صاحب کو سینٹ میں
10:00اپوزیشن لیڈر ہم نے نومینیٹ کی ہوئے
10:03لیکن بدقسمتی سے ان کا نوٹفیکیشن نہیں ہو رہا
10:05اور جہاں تک تحریک کی بات ہے
10:07تو وہ جو بھی ڈیٹ اناؤس کریں گے
10:09علامہ صاحب یا
10:11اچھک زید صاحب
10:13تو تحریک انصاف کی صوبائی حکومت
10:14صوبائی کی عادت
10:15مرکزی کی عادت
10:16اس کو پورا بیک کرے گی
10:17اور خیبر پختون خواہ سے
10:19سوئید حفیظ صاحب لیڈ کریں گے
10:20اچھے لیکن یہ جو امپریشن آ رہا ہے
10:21شفیجان صاحب
10:22کہ اس وقت وزیرحالہ کا رویہ
10:24مفاہمانوں ہو چکے ہیں
10:25وہ میٹنگز وغیرہ میں بھی جا رہے ہیں
10:27باتیں بھی سن رہے ہیں
10:27تھوڑا سا گورننس پہ بھی دھیان دے رہے ہیں
10:29یہ آتا تاریر صاحب نے
10:30اس وابد سٹیٹمنٹ دیا
10:31اور اب آپ لوگوں کی توجہ
10:34اڈیالہ سے ہٹ کے
10:35کوٹ لکپت جیل کی طرف ہوگی
10:36مفاہمت کی بنیاد پہ
10:38تو ایسا کچھ ہے آپ کے علم میں
10:40کہ ایسا ہو رہا ہے
10:41یا یہ سب ایسے قیاس آ رہی ہیں
10:43دیکھیں جہاں بھی صوبے کی
10:45حقوق کی بات ہوگی
10:47جو بھی میٹنگ صوبے کی حقوق کے لئے
10:49حافظے ہوگی
10:50جہاں پہ ہمیں لگتا ہے
10:51کہ ہم اپنی صوبے کے لئے
10:53کچھ لا سکتے ہیں
10:54یا جو ہمارے واجب الادا
10:55شیئرز ہیں
10:57این ایف سی میں
10:57جیسے آپ نے دیکھا ہوگا
10:58کوئی محتاد اندازے کے مطابق
11:00چار ہزار پلس
11:01چار ہزار ارب روپے پلس
11:03ہمارے واجبات بنتے ہیں
11:04وفاق کے پاس
11:05بلکل ہم صوبے کے حق کے لئے جائیں گے
11:06وہاں اپنا مقدمہ بھی لڑیں گے
11:08اچھا
11:08این ایف سی کے جلاس میں
11:10سویل آفریری صاحب نے
11:11بڑے مدلل انداز سے
11:12اپنا
11:13اپنی صوبے کا مقدمہ لڑا
11:15جس میں ہمارے
11:16تیرہ سو پچھتر ارب روپے ایک ہے
11:18مرجر کے بعد پانسو اٹھا سٹھ ارب ایک ہے
11:20بائیس سو ارب ہمارا این ایچ پی میں ہیں
11:21اوئل اینڈ گیس میں ہمارے پیسے ہیں
11:23وار آف ٹیرر کے ایک پرسنٹ
11:25کے این ایف سی کا شیئر بڑھنا تھا
11:26تین پرسنٹ وہ ہونے
11:27تو یہ ساری چیزوں انہوں نے
11:28ٹیبل کیے جس پر ورکنگ کمیٹی بھی
11:30بنا دیگی اور جنوری میں دوسری میٹنگ ہوگی
11:32ٹھیک ہے
11:33جہاں تک
11:33گورننس کی بات ہے
11:37تو گورننس میں آج بھی ہم پنجاب سے آگے ہیں
11:39انٹرنیشنل ٹرانسپرینسی کے لیے
11:40اوٹ اٹھانے
11:41وہ کیا کہہ رہی ہے
11:42سب سے کرپٹ ازارہ پنجاب پولیس ہے
11:45سب سے زیادہ کرپشن سن میں ہو رہی ہے
11:47اس کے بعد پنجاب کا نمبر ہے
11:49انتالیس پرسنٹ کے ساتھ
11:50اور آخر میں خیبر پختون خوا کیا
11:52نمبر آتا ہے
11:54اور آپ نے آج یہ ایک اور نیوز دیکھی ہوگی
11:56سن میں
11:57کہ تین بسز کے مرحمت کا کھام ہوئے
11:59ساڑھے نو کروڑ روپے میں
12:01تو اس لحاظ سے جو گورننس سن میں ہو رہی ہے
12:03یا جو پنجاب میں ہو رہی ہے
12:05کرپشن کے حوالے سے
12:05یا آئی ایم ایف کی ریپورٹ اٹھالے
12:07ترے پنسو
12:08عرب کی جو وفاقی حکومت نے
12:09دو سال میں جو کرپشن کی ہے
12:11تو یہ کہتے ہیں
12:12جو گورننس سن اور پنجاب
12:19اور وفاق میں
12:19کرپشن کی عمد میں ہو رہا ہے
12:21تو سب سے پہلے گورننس راج تو وہاں لگنا چاہیے
12:23چلے میں شرمیلہ سے اس کا جواب لے لوں
12:25اور آپ سے بھی میں جواب لوں گا
12:27یہ گورننس کے جو معاملات ہیں
12:28جی شرمیلہ صاحبہ بھئی آپ کے صوبے میں
12:30بسوں کے مرحمت پر تین بسوں کے مرحمت پر
12:32آپ لوگ نو کروڑ پر لگا دیتے ہیں
12:34اور گورننس راج اگر لگنا چاہیے
12:35تو آپ کے صوبے میں لگنا چاہیے
12:37چونکہ ابھی بھی آپ خیر کراچی میں ہی ہیں
12:39تو ذرا اس پہ میں جاؤں گا
12:40کہ رائے کا اظہار کریں
12:41جی شکریہ ستی صاحب
12:46مجھے نہیں پتا یہ
12:48کس چیز کی طرف اشارہ کر رہے ہیں
12:50مجھے لئے خود ایک خبر ہے
12:53اور مجھے یقین ہے اس بات کا
12:56کہ جو یہ بات کر رہے ہیں
12:59یہ کوئی مفروضوں پر بنی ہوئی ہوگی
13:00کیونکہ میڈیا میں
13:02کبھی کبھار ایسی خبریں
13:03سنسنی خیز چل جاتی ہیں
13:05جو کہ حقائق سے بہت دور ہوتی ہیں
13:07لیکن بات یہ ہے
13:10کہ اگر ہم
13:13صوبوں کو ایک دوسرے کے ساتھ
13:15اس کا ان کا موازنہ کرنے بیٹھ جائیں
13:17تو بہت ساری ایسی چیزیں ہوں گی
13:20جو سندھ میں
13:22فوقت لے کے جائیں گی
13:24جس طرح صحت کے حوالے سے
13:26جو فیسلیٹیز سندھ کے اندر ہیں
13:28وہ کسی اور صوبے میں
13:30ابھی تک نہیں میسر
13:32بلوچستان
13:34خیبر پخفوخہ
13:35اور پنجاب سے بھی لوگ
13:38سندھ کے اندر علاج کرانے کے لئے ہیں
13:39گمبر انسٹیٹوٹ وغیرہ کی بات کر رہی ہیں
13:41یا اس سے ہٹ کے جو
13:42بلکہ گمبر انسٹیٹوٹ ہے
13:43نائی سی وی ڈی ہے
13:45اسی طریقے سے
13:46چائلڈ ہیلس کیر کے حوالے سے چیزیں ہیں
13:49یہ ایسی چیزیں ہیں جو
13:51دیکھیں نا
13:52ابھی جے پی این سی کے اندر
13:54روبوٹکس کے ذریعے
13:55سرجریز ہو رہی ہیں
13:57جو باقی صوبوں میں ہمیں نظر نہیں آتی ہیں
14:02اور یہ نتیجہ ہے
14:04کیونکہ صوبے امپاور ہوئے
14:06کیونکہ وسائل جو ہیں صوبوں کو ملے ہیں
14:08سندھ نے ان کو صحیح استعمال کیا
14:10باقی صوبوں نے شاید اس طریقے سے
14:12نہیں کر سکے
14:12صحیح کے شعبے میں
14:13آپ کہہ رہے ہیں پنجاب بھی اس طرح نہیں کر پایا
14:18جس طرح سندھ نے کیا
14:19پنجاب
14:21پنجاب تو بلکل نہیں کر پایا
14:23کیونکہ پنجاب کر پاتا
14:25تو سارے بڑے بڑے لوگ باہر جا کے
14:26علاج نہ کروا رہے ہوتے ہیں
14:27پنجاب نہیں کرتے
14:29سندھ میں تو
14:30کافی سارے لوگ جو ہیں
14:33مجھ سمیت
14:34ہم تو جے پی ایم سی جاتے ہیں
14:36یا جو ہمارے یہاں پر ادارے
14:38ان کے پاس جاتے ہیں
14:39کنسلٹیشنز کے لئے
14:42لیکن بات یہ کہ دیکھیں
14:45اس وقت جو سب سے اہم چیز ہے نا ملک میں
14:47وہ دہشتگردی ہے
14:48اور دہشتگردی خیبر پختوہاں پہ
14:50اپنے اروج کے اوپر ہے
14:52اور اس کا ذمہ دار کون ہے
14:54کیا ہوا یہ سب جانتے ہیں
14:56کون طالبان اپولوجس ہیں یہ بھی جانتے ہیں
14:59تو میں سمجھتی ہوں کہ
15:00اس وقت جو فوکس کرنا چاہیے نا
15:02اس بات پہ فوکس ہونا چاہیے
15:03کہ کیا خیبر پختوہاں کی حکومت
15:05وفاق کے ساتھ اور پاک افواج کے ساتھ
15:09آہ
15:09الائنس میں ہے
15:10اس بات کا ان کو عیادہ ہے
15:13اور اس بات پہ وہ راضی ہیں
15:16کہ دہشتگردی کا خاتمہ ہونا چاہیے
15:18یا صرف اور صرف ان کا ایک ہی مقصد ہے
15:20کہ قیدی نمبر آٹھ سو چار کو چھڑوانا ہے
15:22اور باقی صوبے میں جو
15:23سارا نظام درم برم ہے
15:25ڈس فنکشنل ہے
15:26وہ ویسے کہ ویسے ہی رہے گا
15:27اور عوام جو ہے وہ سفر کرتی رہے گی
15:29ٹھیک ہے
15:30رانے صاحب پہلے میں چاہوں گا
15:32کہ وہ توپوں کا رکھ جو پہلے ادھر ہوا تھا
15:34وہ دونوں نے ملا کے آپ کے اوپر کر دیا
15:36میں چاہوں گا رسپونڈ کریں اس کے اوپر
15:38نہیں دیکھیں یہ تو بڑا سمپل
15:39پرفارمنس کی بنیاد پر گہودہ رہا چاہیے
15:41پنجاب میں لگنا چاہیے
15:42سندھ میں لگنا چاہیے
15:42دیکھیں ستھرا پنجاب
15:45پورے پنجاب کے اندر جو ہے صفائی کر رہا ہے
15:47اس کے اوپر مجھے دکھا دیں
15:49ایسا صفائی کا سٹینڈڈ
15:50اگر کے پی کے میں آپ کو نظر آتا ہے
15:52لائن آرڈر کے حوالے سے بات کر لیں
15:54تو سیف سٹی جو ہیں
15:55وہ تقریباً انیس ازلا کے اندر لاغو ہو چکی ہیں
15:58اور ابھی وہ
15:59پولیس آپ کی زیادہ کرپٹ ہے
16:01میں آپ کو بھی پتا رہا ہوں نا
16:03پولیس اگر ہماری کرپٹ ہے
16:04تو انیس دسٹرکٹس کے اندر
16:07ہم لائن آرڈر کے حوالے سے
16:09سیف سٹی کے پروجیکٹس لگا چکے ہیں
16:11جس کی وجہ سے دہشتگردی
16:12اور کاؤنٹر ٹیرززم میں
16:14بہت ایک میسیو آپ کو
16:15اور کرائن سالو کرنے میں
16:17آپ کو بڑا ایج ملتا ہے
16:18یہ تو آدھے پشاور کو نہیں
16:20کبر کر سکے سیف سٹی کے حوالے سے
16:21جبکہ ایک پرسینڈ کو
16:23اضافی ملتا رہا ہے
16:24اب ہیلتھ کی اوپر
16:25مجھے بتا دیں
16:26ہیلتھ میں پنجاب کے اندر
16:28ان آرڈ ڈسٹرکٹس آپ کو
16:29رننگ گورنمنٹ
16:31ڈی ایچ کیوز اور ڈی ایچ کیوز
16:33ملتے ہیں جو کہ وہیں
16:34اسی وقت وہیں علاج کر رہے ہیں
16:35تو ہم نے وہاں بھی
16:36ایک بڑا اچھا سٹینڈر جو ہے
16:38منٹین کیا ہے
16:39لیکن آپ لوگ راج بھار سے کر رہا تھے ہیں
16:40شرمیلہ صاحب کر رہی ہیں
16:41وہ پرسنل چوئس ہے
16:42کہ اگر چند لیڈرز جو ہیں
16:43وہ کیا کرتے ہیں
16:44اوورال ہمارے
16:45وہ تو کہہ رہی ہیں
16:46ہم جی پی ایم سی جاتے ہیں
16:47ان کو سندھ والوں کو
16:48تو نہیں بولنا چاہیے
16:49ان کو تو پوچھے نا
16:49کہہ رہے ہم جی پی ایم سی جاتے ہیں
16:51وہ ایک کراچی
16:52آپ دیکھیں
16:53کراچی کی
16:54ڈیویلپمنٹ
16:54تباہ ہوئی ہوئی ہے
16:55وہاں آپ
16:56انفرسٹرکچر سارا
16:57ڈیپلیٹڈ ہے
16:58وہاں
16:58ہلکی برسات ہو
16:59تو سلاب آ جاتا ہے
17:00کراچی کے علاوہ
17:02انٹینئر سندھ
17:02تو لگتا ہے
17:03چالیس سال پران ہے
17:04یعنی کہ
17:05چالیس پچاس سال
17:06آپ لگتا ہے
17:06ٹائم میں
17:06آپ پہلے چلے جاتے ہیں
17:08آپ ہیدر آباد
17:09دے لیں
17:09آپ سکھر لے لیں
17:10وہاں تو
17:10ڈیویلپمنٹ نام کی
17:11چیز نہیں نظر آتی
17:12اتنی تباہی
17:13اور انفرسٹرکچر
17:13سوال یہ پوچھیں
17:14کہ بھئی
17:15دوہزار دس سے
17:16آپ کا جو
17:17اٹھاروی ترمیم آئی ہوئی
17:18یا اربوں روپیہ
17:18اگر آپ کہتے ہیں
17:19آپ کے پاس کراچی نہیں تھا
17:21تو باقی سندھ پہ
17:21تو ڈھگا دیتے بھئی
17:22باقی سندھ کے شہروں
17:23کے آپ حال دیکھ لیں
17:24آپ کو لگتے ہیں
17:25کہ چالیس چالیس پچاس
17:26پچاس سال
17:27کنانے شہر ہیں
17:28نہیں میں آپ کو
17:28اوبرال میں بتا رہا ہوں
17:29سندھ کی بات کرو
17:30کے پی کے تو
17:31چلے
17:31that is another story
17:32وہ تو آپ دیکھیں
17:33ان کی توجہ ہی نہیں ہے
17:34بارہ سال گزر گئے
17:35اچھا صحت کے حوالے سے
17:36ایسے صحیح کہہ رہی ہیں
17:37وہ گمبرٹ انسٹیٹیوٹ
17:38وہ تو سندھ کے اندر کیا ہے
17:45سندھ تو آپ نے کھوکلا کیا ہوا ہے
17:47ایک کراچی جو ہے
17:48وہ اس کا انفرسٹرکچر
17:49تباہ کیا ہوا ہے
17:50آپ نے چند ہسپتال
17:51اگر کراچی میں بنا دی ہے
17:52اس کو آپ اس کے اوپر
17:53آپ پرچم لہرارے ہیں
17:54باقی سندھ تو آپ نے
17:55سو سال پرانا کیا ہوا ہے
17:57شفیجان صاحب
18:00اب ذرا اس پہ آ جائیں
18:01کہ یہ جو خبریں
18:03اس پہ گردش کر رہی ہیں
18:04کہ اس وقت
18:05سابق رانوما ایکٹیو ہوئے ہیں
18:07اور فواد چودری
18:09عمران اسمائل
18:10اور پھر محمود مولوی
18:11یہ ایک گروپ ہے
18:12اور پھر
18:13اسد عمر صاحب بھی
18:14ملاقاتیں کر رہے ہیں
18:15اور اس طرح سے
18:17تھوڑا صاحب
18:17ایک دوسرا مفاہمانہ
18:18ایک رویہ
18:19اور خاموش مفاہمت
18:20کچھ ہو رہی ہے
18:20آپ اس کی تصدیق کرتے ہیں
18:22یا یہ معاملہ
18:23کی پی کی حد سے ہٹکے ہیں
18:25کہ کی پی والوں کو کہا گیا ہے
18:27کہ آپ اپنی مرضی سے
18:27جو کرتے ہیں کرتے رہے ہیں
18:29مرکزی سطح پر
18:37گورننس کے حوالے سے
18:39تو شرمیلہ صاحبی کے لیے
18:41یہی صرف کافی ہے
18:42کہ جو صحت کارڈ سے
18:43ہم انقلاب لات چکے ہیں
18:44صحت کی
18:46دپارٹمنٹ میں
18:47اور وہی ذریعہ
18:48بنا ہماری
18:48الیکشن میں کامیابی کا
18:50اگر ہماری گورننس
18:51خیبر پختون فامی نہیں
18:52یہ صحت کارڈ
18:53آپ کو بتا ہے
18:53پائلٹ پروجیکٹ کس کا تھا
18:56یہ پیپلز پارٹی کے دور میں تھا
18:57پیپلز پارٹی کے دور میں
18:59یہ شروع ہوا تھا
18:59پائلٹ پروجیکٹ اس کا
19:00کب شروع ہوا ہے
19:01یہ دوہزار بارہ
19:02بارہ تیرہ کی بات ہے
19:04مطلب الیکشن سے پہلے
19:05پیپلز پارٹی کے دور میں
19:06یہ سلسلہ شروع ہوا تھا
19:07اس کے بعد پھر بڑھتے بڑھتے بڑھتے
19:08یہ سب سے پہلے
19:09ستی صاحب
19:10سب سے پہلے
19:11فیبر پختون خواہ میں شروع ہوا
19:12امپلیمنٹیشن
19:13دوہزار پندرہ دسمبر میں
19:14لیکن پائلٹ پروجیکٹ میں
19:16کہہ رہا ہوں
19:16اس سے پہلے
19:17پائلٹ پروجیکٹ
19:18پائلٹ پروجیکٹ
19:19تو میں صوب بنا لوں گا
19:20اس کے آگے کوئی کاروائی نہیں ہوگی
19:21تو اس کے پائلٹ پروجیکٹ
19:22کا میں نے کیا کرنا ہے
19:23اچھے چلے
19:24اس کے بعد ہمیں
19:25ہمیں وفاق نے کاپی کیا
19:26انہوں نے صرف اسلام آباد کی
19:28حد تک سٹارٹ کیا
19:29سب سے پہلے
19:30جو یہ انقلابی قدم تھا
19:31یہ امران فان کے ویجن کے مطابق
19:33خیبر پختون خواہ میں شروع ہوا
19:34ٹھیک ہے
19:34اور اگر ہماری گورننس نہ ہوتی
19:36تو ہم تیسری دفعہ حکومت میں نہ ہوتے
19:38اور جو یہ پنجاب کی
19:39انہوں نے ہمیں گنوائے ہیں
19:41سیف سٹی اور
19:41باقی سترہ پنجاب
19:44لیکن جو انٹرنیشنل ٹرانسپرینسی کی
19:46ریپورٹ ہے
19:46وہ کچھ اور کہہ رہی ہے
19:47کہ پنجاب کی پولیس سے
19:48سب سے زیادہ کرپ ادارہ ہے
19:49اور سن میں سب سے زیادہ کرپشن ہے
19:51کرپشن سے ان کو
19:52کوئی فرق نہیں پڑتا
19:53دو دو پارٹی کو
19:54کیونکہ ان کا ایشو نہیں ہے
19:55ایک دس پرسنٹ کی وجہ سے مشہور ہے
19:56اچھا کچھ چیزیں ہوتی ہیں
19:57آپٹیکس کے لیے بھی ہوتی ہیں
19:58شفیجان صاحب
19:58میں ایک چیز
19:59I'll be very honest with you
20:00آپ ظاہر ہے کہ
20:02کراچی میرا اپنا شہر ہے
20:03اس کی میں مثال نہیں دے سکتا
20:04جو میٹروپولیٹن کا حال ہونا چاہیے
20:06لیکن لاہور دیکھ لیں
20:07اسلام آباد دیکھ لیں
20:07پنجاب کے دوسرے شہر دیکھ لیں
20:09اور I've been to Pishawar recently
20:10اس کو بھی دیکھ لیں
20:12تو آپ کو اندازہ ہو جاتا ہے
20:13کہ کتنی development Pishawar کی حد تک ہی ہوئی ہے
20:14علاق آپ کے مرکزی شہر
20:16دیکھیں کراچی
20:16کراچی تو کانڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے
20:20وہیں سندھ کی حکومت کا یہ performance ہے
20:22اور جہاں تک آپ لاہور کی بات کر رہا ہیں
20:24پورے پنجاب میں صرف لاہور نہیں ہے
20:26ساؤت پنجاب میں
20:27وہاں پہ infrastructure نہیں ہے
20:30ساؤت پنجاب میں آپ جائیں
20:32وہاں پہ آپ کو روڈ نہیں ملے گا
20:33وہاں پہ infrastructure نہیں ہے
20:34چلے اس کو چھوڑیں
20:37میرے سوال پہ آجائیں
20:38میرے سوال پہ آجائیں
20:39نہیں چھوڑی نہیں
20:40یہ چھوڑنی والی بات نہیں ہے
20:41گورننس کے لحاظ سے خیبر
20:43طرفہ سب سے آگے ہے
20:44اچھا چلے جی
20:44یہی ہمارا موقع ہے
20:45آپ اپنی بات پہ رہیں
20:46لیکن میں یہ ارز کر رہا تھا
20:47کہ یہ جو میں نے بات کی ہے
20:48کہ تین رہنما
20:49اور اب اسد عمر صاحب بھی ایکٹیو ہیں
20:51فوکس اب کوٹ لکپت جیل ہے
20:53کیا آپ اگری کرتے ہیں اس بات سے
20:55ایسا کچھ ہے
20:56یا آپ کے علم میں یہ بات نہیں ہے
20:58دیکھیں جہاں تک
21:00فواد چودری صاحب کا تعلق ہے
21:01محمود مولوی صاحب کا
21:03عمران اسماعیل صاحب کا تعلق ہے
21:04ان کا تحریک انصاف سے
21:05کوئی تعلق نہیں ہے
21:06البتہ اگر یہ کوئی کوشش کر رہے ہیں
21:09مفامت کی تو اچھی بات ہے
21:10لیکن ان کے پاس
21:12منڈیٹ کیا ہے
21:13اس پہ بات کرنی چاہیے
21:14کس منڈیٹ سے بات کریں
21:16تحریک انصاف میں تو
21:16کوئی منڈیٹ ان کو نہیں دیا
21:18لیکن آپ کے علم میں یہ بات ہے
21:19کہ یہ لوگ ایکٹیو ہیں
21:20ان اسد عمر ایس بیل
21:22جو کہ آپ چاہ رہے ہیں
21:23کہ شام عمود قریشی صاحب آ کے چل کے
21:25آج میں نے انصارہ بازی صاحب کی
21:26ایک ریپورٹ اس کے بارے میں پڑھی ہے
21:28اور فواد چودری صاحب اور
21:30عمران اسماعیل صاحب بھی
21:31کئی دن سے انٹریوز دے رہے ہیں
21:32لیکن تحریک انصاف کا منڈیٹ
21:34جو ہے وہ عمران خان صاحب کے پاس ہے
21:36ایک ہی بندہ ہے
21:38جو تحریک انصاف کے منڈیٹ
21:40کا فیصلہ کرے گا
21:41وہ عمران خان صاحب ہے
21:42فواد چودری صاحب ہو گئے
21:44عمران اسماعیل صاحب ہو گئے
21:45یا محمود مولی صاحب ہو گئے
21:47یہ وہ لوگ ہیں
21:48جن نے عمران خان صاحب کو
21:50مشکل وقت میں چھوڑا
21:51چھوڑ دیا تھا
21:52یہ وہ لوگ ہیں
21:52جو نے مشکل وقت میں
21:53تحریک انصاف میں چھوڑا گمپا
21:55اب یہ کس منڈیٹ سے
21:57یہ چیزیں آگے لے کے جا رہی ہیں
21:58اس کا علم ان کو بہتر ہوگا
22:00تحریک انصاف کا منڈیٹ
22:01جو ہے وہ عمران خان صاحب کے پاس ہے
22:03ٹھیک ہے
22:03شرمیل صاحبہ
22:05اب ذرا یہ بتائیے
22:06کہ یہ
22:06جو اب تحریک تحفظ آئین
22:09کا وفد جو ہے
22:10اور خاص طور پر
22:11ایک قومی کانفرنس بھی بلائی جا رہی ہے
22:12جس کے اندر آپ کو دعوت دی جائے گی
22:14یعنی کہ پیپلز پارٹی کو دعوت دی جائے گی
22:16لیکن نون لیگ کو نہیں دی جائے گی
22:18تو اب
22:19کیا آپ لوگ شرکت کریں گے
22:21کس بنیاد پر شرکت کریں گے
22:22کیا اوبزرور کی حیثیت سے جائیں گے
22:24یا ان کے ساتھ چلنے کا فیصلہ ہوگا
22:26کیا ہوگا
22:27نگل جی اس پہ تو
22:31اونچولی پارٹی کی لیڈرشپ
22:32فیصلہ کرے گی
22:34کہ آئی آس میں جانا ہے
22:35یا نہیں جانا
22:36پی ایم ایل این کو بلانا نہ بلانا
22:39یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے
22:41پیپلز پارٹی
22:44ہمیشہ
22:45ان چیزوں کو ترجیح دیتی ہے
22:47جو عوام کے مفاد کی خاطر ہوں
22:49عوام کی بہتری کے خاطر ہوں
22:51اور ہم دوسروں کو بھی انکاریج کرتے ہیں
22:54کہ ان چیزوں میں حصہ لیں
22:56بالخصوص
22:58اس وقت جو موجودہ حالات ہیں
23:01اس میں تو کنسنسز ہونا بہت ضروری ہے
23:04اب اگر یہ پکنگ چوز کر رہے ہیں
23:06کہ اس جماعت کو بلانا ہے
23:07اس کو نہیں بلانا
23:08یہ بھی غلط ہے
23:09کیونکہ کسی بھی ایشو پہ
23:11جب تک نیشنل کنسنسز نہیں ہوگا
23:13اونرشپ نہیں ہوگی
23:14تو ان کو بھی میں تو یہی مشورہ دوں گی
23:18کہ آپ
23:19بلائیں سب کو
23:22آگے کوئی جاتا ہے
23:24یا نہیں جاتا
23:25شرکت کرتا ہے نہیں کرتا
23:27یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہوگا
23:28ٹھیک ہے
23:28ٹھیک ہے
23:30رانس صاحب
23:31اب ذرا یہ بتائیں
23:32کہ اس وقت جو حالات ہیں
23:33اور جس طرح سیچویشن چل رہی ہے
23:35اور یہ باقی رانوما بھی
23:36جن کو یہ اب کہہ رہے ہیں
23:37کہ انہوں نے پیٹھ میں چھوڑا جگھوپا
23:38کچھ ایسا آپ کو
23:39حلچل کوئی دکھائی دے رہی ہے
23:41کہ الگ سے کوئی مفاہمت کی کوششیں ہو رہی ہوں
23:43یا شای محمود قریشی صاحب
23:44اگر اٹھ کے سامنے آتے ہیں
23:45رہائی کے بعد
23:46تو ان کو کیا ایکسپٹ کرے گی گورنمنٹ
23:48کہ وہ ان کے بحافتے
23:50کوئی رول پلے کر سکیں
23:51نہیں دیکھیں بات یہ ہے
23:52کہ سین پولٹکس کے لیے
23:54تو جگہ ہے نا
23:55یہ تو میں نے آپ کو پہلے بھی کہا
23:56اگر آپ نے انگیج کرنا ہے
23:58حکومت کے ساتھ
23:59تو حکومت نے تو انگیجمنٹ
24:00کو بند نہیں کیا
24:01کوئی تعلیٰ نہیں لگایا
24:02حکومت تو ملک کے مفاد کے لیے
24:04انگیج کرنا چاہتی
24:05لیکن دیکھیں ان کے مفادات
24:07وہ وہیں ایک سنگلر آدمی
24:09کے ارگت گھومتے ہیں
24:10لیکن اب وہ
24:13کرپشن کے اوپر سزا کاٹ رہا ہے
24:14چودہ سال کی سزا ہے
24:16اور اور بھی کیسز
24:17ان کی اوپر پینڈنگ ہیں
24:18اور پھر وہ آج بھی
24:19اسی طرح کی سیاست کرنا چاہتے ہیں
24:20جو نو مہی کی سیاست تھی
24:22جس کی وجہ سے نو مہی ہوا
24:23تو ان کا انگل اور ہے
24:25تو یہ تو ان کی چوئیس ہے
24:26کہ یہ کس طرح کی سیاست کرنا چاہتے ہیں
24:28مضبط سیاست کے لیے
24:29بالکل جگہ ہے
24:30اور اگر یہ انگیج کرنا چاہتے ہیں
24:32تو اس کو بالکل انگیج کیا جائے گا
24:33بات تو یہ ہے
24:34کہ اگر شاہ محمود قریشی
24:35باہر آ بھی جاتے ہیں
24:36تو کیا خان صاحب
24:38ان کو انگیج کرنے دیں گے
24:39حکومت کے ساتھ
24:40اور کن ٹرمز پر انگیج کرنے دیں گے
24:43تو سوال تو وہی سے آتا ہے
24:44کہ یہ کیا کرنا چاہتے ہیں
24:45تو یہ تو
24:46میں نے آپ کو بتایا
24:47کہ اپنے پیروں پر کلہاری مار کے
24:50ہر دفعہ ان کو موقع ملا ہے
24:51انہوں نے ماری گیا
24:51اور یہ اپنے لیے کھائی کھو دی
24:53اور جس طرح کی سیاست یہ کرنا چاہ رہے ہیں
24:55اس کے لیے گنجائش ہی نہیں ہے
24:56اور نہ اس کی جو ہے
24:58وہ اجازت دی جائے گی
24:58اب یہ جو
24:59یہ جو نیشنل کانفرنس کر رہے ہیں
25:01اپوزیشن کی
25:03اس میں دیکھیں کہ انہوں نے
25:04عوام کے لیے تو کچھ نہیں کرنا
25:05تو ان کے ساتھ
25:07کیسے کوئی ریالی کرے گا
25:08جب ان کا ایجنڈا ہی عوامی نہیں ہے
25:10they have lost the track
25:11دیکھیں بات یہ ہے
25:12یہ KPK کے جلسوں کی بات کر رہے ہیں
25:14KPK کے جلسے جو یہ کر رہے ہیں
25:16کہ جہاں یہ ایک تحریک
25:18بلڈ اپ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
25:19وہاں چھ سات ہزار بندہ آتا ہے
25:21وہاں یہ جو ہے وہ
25:23نوٹس لے رہے ہیں
25:25اپنے MPA's MNA's کی اوپر
25:27کہ وہ بندے نہیں پورے کر پا رہے ہیں
25:29اس جگہ پہ جہاں یہ کہتے ہیں
25:30ہمارا قلعہ ہے
25:31اور ہم نے پتہ نہیں
25:31کیا کتنے ہی وہاں توپیں چلا کے
25:33پتہ نہیں کیا کر دینا
25:34وہاں ان کے پاس عوامی پیزی رہا ہے
25:36آپ کو نہیں نظر آ رہی
25:37کہ کوئی لاکھوں بندے نکل ہیں
25:38کوئی پچاس ہزار بندہ نکل ہے
25:40تو دیکھیں بات یہ ہے
25:41کہ people are not interested
25:43اس سیاست میں جو یہ سیاست کرنا چاہ رہے ہیں
25:45کیونکہ self-centric politics
25:47آپ کہہ رہے ہیں
25:47people are not interested
25:48وہاں پر تو ان لوگوں سے
25:49مطالبہ ہو رہا ہوتا ہے
25:50جلسوں میں کہ جی
25:51آپ تاریخ دیں
25:51آپ تاریخ دیں
25:52وہ ان کے وہ جو چند
25:53جو followers ہیں
25:54وہ مطالبہ جو مرضی کرتے رہے
25:56جو cult کے followers ہیں
25:58وہ تو اسی طرح کا
25:59مطالبہ کریں گا
26:00کہ آپ جو ہے وہ
26:02رستے بند کر دیں
26:03آپ رستے بند کر دیں
26:04آپ پاکستان بند کر دیں
26:06آپ فلانی چیز کو بند کر دیں
26:08یہ بند اور یہ
26:09اس کے علاوہ تو ان کو
26:10اور نہیں کچھ آتا نا
26:11میں ذرا جواب لے لیتا ہوں
26:12یہ شفیجان صاحب
26:13ایک چیز ذرا سمجھائیے گا
26:15کہ اس وقت پارٹی میں
26:16اوپر سے لے کے نیچے تک
26:17لڑائی ہے
26:18اوپر سے لے کے نیچے تک
26:19لڑائی ہے
26:19فیصلہ سازی کے لیے
26:21آپ کس کی طرف دیکھ رہے ہیں
26:23ابھی آپ نے کہا
26:24کہ ہم دیکھ رہے ہیں
26:24محمود خان اچکزائی کی طرف
26:25علامہ صاحب کی طرف
26:27آپ دیکھ رہے ہیں
26:28لیکن
26:28کیا اگر
26:30جس طریقے سے
26:31رانہ سناولہ صاحب کا
26:32بھی statement آپ نے دیکھا ہوگا
26:33کہ اگر جتھوں کی سیاست ہوگی
26:34تو اس کے لیے پھر
26:35کانونی کاروائی ہوگی
26:36وہ پھر آپ کو بھگتنا ہوگا
26:37سلمان اکرم راجہ صاحب
26:39جو کہ آپ کے
26:39سیکرٹی جنرل ہیں
26:40وہ یہ کہہ رہے ہیں
26:41کہ بھائی
26:42اب بھائی کریں
26:42بیس تیس ہزار اگر
26:43نکل بھی آئے
26:44تو کیا یہ نظام ہل جائے گا
26:45ہمیں ہوشمندی کا
26:46سامنے کرنا پڑے گا
26:47آپ ادھر سے کہہ رہے ہیں
26:48کہ ہم کال کے انتظار کر رہے ہیں
26:50کہ جی وہاں سے وہ کال دیں گے
26:51تو یہ کیسے
26:52یہ کیسے منفیسٹ ہوگا
26:53یہ چیزیں
26:54جن کی جانبہ آپ اشارہ کر رہے ہیں
26:55دیکھیں جب آٹھ اکتوبر
26:58کو سویل آفریدی صاحب
26:59نومنیٹ ہوئے ہیں
27:00ان کی قیادت میں
27:01اس وقت تحریک انصاف
27:02کمپلیٹلی متحد ہے
27:03کس کی قیادت میں
27:04یہ ایک ڈراما اور
27:05سر مجھے بات کرنے دیں
27:07جی جی
27:08میں سن نہیں پایا تھا
27:09میں اس لیے کہہ رہا ہوں
27:10میں آپ کو انٹرپ نہیں کرنا چاہ رہا ہوں
27:11کس کی قیادت میں متحد ہیں
27:12میں نے کہا
27:14جی آٹھ اکتوبر کو
27:15جب سویل آفریدی صاحب
27:16نومنیٹ ہوئے ہیں
27:17تو پوری تحریک انصاف
27:18ان کی قیادت میں متحد ہیں
27:19یہ ایک بیانیاں جو بیانا ہے
27:20جا رہا ہے کچھ دن سے
27:21کہ تحریک انصاف تیتر پتر ہے
27:23آپ نے دیکھا ہوگا
27:25کہ تحریک انصاف
27:26اس وقت
27:26سب سے بڑی پلٹیکل پارٹی ہے
27:28پاکستان کے
27:28جب اتنی بڑی پلٹیکل پارٹی ہوتے
27:30تو اس میں چھوٹے موٹے
27:32چیزیں چھل رہی ہوتی ہیں
27:34یہ تو نون میں بھی ہوتا ہے
27:35پیپلٹس پارٹی میں بھی ہوتا ہے
27:36وہاں تو
27:36اس سے بڑے بڑے گروپس ہیں
27:38جہاں تک تحریک کی
27:39ذمہ داریاں ہیں
27:40وہ محمود خان اچکزی
27:41اور علامہ ناصر صاحب کے پاس ہیں
27:43خیبر پختور پاس سمیت
27:44پورا پاکستان کی امید
27:46اس وقت سویل آفریدی صاحب ہے
27:47پاکستان تحریک انصاف کے اندر
27:49اور جو سلمان اکرم راجہ صاحب
27:51جو اپنا رول ہے
27:52وہ بھی پلے کر رہے ہیں
27:53تو یہ ساری چیزیں
27:54آپ کے سامنے ہیں
27:55تحریک انصاف میں
27:56نہ کوئی توڑ ہے
27:57نہ کوئی توڑ
27:57نہیں لیکن جو بیان دیا
27:58سلمان اکرم راجہ صاحب نے
28:00وہ آپ کے سیکیٹری جنرل ہیں
28:01تو آپ ان کے بیان سے
28:02امریکہ کے
28:03ذاتی طور پہ جو
28:04سلمان صاحب نے جو بیان دیا ہے
28:06وہ اس میں کوئی
28:08اس بیان میں ایسا کیا ہے
28:10وہ صحیح بات کر رہے ہیں
28:11کہ جی اس نے
28:11نمبر آف لوگوں کا کہا ہے
28:13کہ تیس پینتیزززار
28:14لوگوں سے نہیں ہوگا
28:15اس سے زیادہ نمبر
28:16کے لوگ باہر نکلیں گے
28:18تو یہ تحریک کمیاب ہوگی
28:20وہ ہمارا ماننا بھی ہے
28:21وہ آپ سب کا ماننا ہوگا
28:22کہ تیس پینتیزززار
28:23کوئی فگر نہیں
28:24ایسے بڑی فگر
28:24نکلی گی روڑوں پہ
28:26اور انشاءاللہ
28:26سوئیل آفرید صاحب
28:27آپ کو یہ کر کے دکھائیں گے
28:29کہ جب بھی تحریک کی کال ہوگی
28:30تو لاکو لوگ
28:31انشاءاللہ خیبر پختون فاس
28:32نہیں لیکن یہ جو کہہ رہے ہیں
28:34کہ آپ اپنے جلسوں میں
28:35چند ہزار لوگوں سے
28:36زیادہ کھٹے نہیں کر پا رہے
28:38تو آپ یہاں پر کیسے
28:38انہوں کو دیکھیں
28:39اللہ کا واسطہ ہے
28:39جی رہا
28:40اللہ کا واسطہ ہے ستی صاحب
28:42یہ جو جلسے ہم کر رہے ہیں
28:43شیبر پختون فارمی
28:44جتنے نمبر میں
28:45لوگ آ رہے ہیں
28:46سوئیل آفرید صاحب کو
28:47سوئیل آفرید صاحب کو
28:49دیکھنے کے لیے
28:50ان کو سننے کے لیے
28:51اتنی
28:52اتنی طرح نہ بلاول صاحب
28:54نکال سکتے ہیں
28:55اور نہ ہی
28:56نواز شریف صاحب نکال سکتے ہیں
28:57جتنے سوئیل آفرید صاحب
28:58یہاں پہ نکال رہے ہیں
28:59اور جب عمران خان صاحب
29:01باہر ہوں گے
29:01تو پھر تو اس کا کوئی نمبر
29:03گرنے کے لائکی نہیں ہوگا نمبر
29:04اتنے لوگ ہوں گے
29:06لیکن وہ پشاور کے جلسے تھا
29:08اس کے بارے میں کہا جا رہے
29:09کہ اب انکوائری ہو رہی ہے
29:10پوچھا جا رہے
29:10کہ بھئی بندے کیوں نہیں جمع ہوئے
29:12اور یہ ایک بڑا
29:13دیکھیں پشاور کے جلسے کے بارے میں
29:16کوئی انکوائری نہیں ہو رہی
29:17وہ کمیاب جلسہ تھا
29:18جو انکوائری ہو رہی ہے
29:20وہ تنظیم کے ہے
29:21ہماری ہاں تو یہ مسئلہ ہے
29:22کہ ایک عوضے کے لیے
29:23بیس بیس لوگ لائن میں کرے ہیں
29:25اگر کوئی پروفارم نہیں کر رہا
29:27تو اس کو ریپلیس کیا جائے
29:28ٹھیک ہے
29:30اب ایک چیز مجھے بس یہ بتا دیجئے گا
29:32آخری چیز
29:33کہ اب آپ نے کہا
29:35کہ محمود خان اچک جائی
29:36اور علامہ ناصر عباس کی طرف
29:37آپ لوگ دیکھ رہے ہیں
29:38اگر ان کی ملاقات بانی سے نہیں ہوتی
29:40تو پھر وہ اسخد
29:41ان کے پاس یہ اختیار موجود ہے
29:43کہ وہ کسی طرز کی کال دے سکیں
29:44کیونکہ آپ کی نظریں ان پر مرکوز ہیں
29:46بلکل
29:48ان کو تمام تر
29:49مینڈڈ عمران خان صاحب نے خود دیا
29:51اچھا
29:51وہ عمران خان صاحب نے ہی
29:53یہ ذمہ داری ان کو سومپی ہے
29:54وہ مشاورت بھی کر رہے ہیں
29:56ہماری مرکزی لیڈرشپ سے
29:58صوبائی لیڈرشپ سے
29:59وزریالت صاحب سے
30:00اچھا
30:00اور جو بھی فیصلہ ہوگا
30:02وہ کلیکٹیو فیصلہ بھی ہو سکتا ہے
30:03اور ان تمام تر
30:04اختیارات محمود خان اچک جائی صاحب کے پاس
30:07اور علامہ صاحب کے ساتھ ہے
30:08تحریک کے حوالے سے
30:09چیلنجی
30:10بہت شکریہ آپ کا شفی جان صاحب
30:12آپ ہمارے ساتھ موجود رہے ہیں
30:13we'll take a break here
30:14break کے بعد حاضر ہوں گے
30:15اور پروگرام کو continue کریں گے
30:16break کے بعد پروگرام میں ایک بار پھر سے خیر مقدم
30:24اور اب ذرا ایک چیز بڑی امپورٹنٹ ہے
30:26NFC ایوارڈ آنا ہے
30:27گیاروہ
30:27اور کافی عرصے بعد آنا ہے
30:29تو اس میں یہ ہے کہ
30:30حکومت کے جانب سے
30:32آٹھ اہم کمیٹیاں بھی قائم کر دی گئی ہیں
30:34اور پھر یہ ہے
30:35کہ مختلف امور پر
30:36ورکنگ گروپس بھی تشکیل دے دیے گئے ہیں
30:38یہ ایک چیز بڑی امپورٹنٹ ہے
30:40اور کہا یہ جا رہا ہے
30:42کہ یہ جو فنڈز جو ہیں
30:43وہ ریالوکیٹ ہوں گے
30:45یہ رانہ سناؤلہ صاحب نے کہا
30:47آپ ذرا سنیے ان کا کیا کہنا ہے اس بابت
30:49پیپلز پارٹی ہو
30:50باقی جو کولیشن پارٹرز ہو
30:52سب بیٹھ کے
30:53سارے معاملات کو
30:55ڈسکس کر کے
30:55ایک ایسا حل نکالیں گے
30:57کہ جو ضروریات ہیں
30:59ڈیفنس کی ہیں
31:00باقی جو
31:01لوگوں کو ریلیف دینے کا
31:02پروگرام ہے
31:03یہ ساری چیزوں کے لیے
31:04جو سورسز ہیں
31:05ان کی ریالوکیشن
31:07جو ہے وہ کی جائے گی
31:08اور وہ سب کو اعتماد میں
31:09لے کے کی جائے گی
31:11جی شرمیلہ صاحبہ
31:12آپ لوگ کہتے ہیں
31:12کہ جی ہم نے
31:13این ایف سی یا
31:14تھارویں ترمیم کو
31:16ریوزٹ نہیں کرنا
31:17اور ہم نے
31:18فنڈس کی ریالوکیشن پر
31:20نہیں جانا
31:20فنڈس کی ریالوکیشن
31:21کا مطلب یہ ہے
31:22کہ وفاق کے پاس
31:22زیادہ حصہ آئے
31:23جو اور خاص طور پر
31:25آپ لوگ اپنے فنڈس
31:26کریئیٹ کریں
31:26جس طریقے سے
31:28وہ بات کیا جاتی ہے
31:29کہ آپ ریونیو
31:30جنڈریٹ نہیں کرتے
31:30صوبے
31:31تو کیا ہوگا پھر اس پہ
31:32وہ تو کہہ رہے ہیں
31:33کہ ہم آپ کو
31:33منا لیں گے
31:34ستی صاحب
31:37کہنا ہے
31:37میں اس پہ
31:39یہ بات
31:39کہنا چاہوں گی
31:40اور اس پہ
31:40ایک بڑی دیبیٹ
31:41ہو کہ میں چاہوں گی
31:43کہ اس کے اوپر
31:44آپ ایک الگ سے
31:45شو رکھیں
31:45اور اس کے پر
31:46بات کریں
31:47یہ جو بات کی جاتی ہے
31:52کہ یہ تاثر
31:53دیا جاتا ہے
31:54کہ وفاق
31:55جو ہے وہ پیسے
31:56صوبوں کو دے رہے ہیں
31:56نہیں جی
31:57یہ صوبوں کے پیسے ہیں
31:58صوبے بھی
31:59کلیک کرتے ہیں
32:00اور یہ سب ملکے
32:01کونسولیڈیٹڈ فنڈ میں
32:02جاتے ہیں
32:03جہاں سے یہ
32:03ری ڈسٹریبیوٹ ہوتے ہیں
32:04تو وفاق
32:05ہم پہ کوئی آسان
32:06نہیں کر رہا
32:07کسی بھی صوبے کی اوپر
32:08دوسری چیز یہ ہے
32:09کہ وفاق سے
32:10اگر یہ پوچھا جائے
32:11جو کہ ہم
32:12صوبوں کو اختیاری نہیں ہے
32:14کہ آپ پوچھیں
32:14کہ بھائیے جو آپ
32:16سٹیٹ آن انٹرپیزر میں
32:17اربو روپے
32:18کھپا دیتے ہیں
32:19جو آپ
32:20اپنا
32:21سرکولر ڈیٹ میں
32:23اربو روپے کھپا دیتے ہیں
32:24اس کو تو آپ
32:25ری سٹرکچر کریں
32:26اس کو تو آپ کم کریں
32:28تو اگر آپ
32:29یہ ساری چیزیں
32:30ری سٹرکچر کر لیں
32:31ان کو
32:32بہتری کی طرف لے جائیں
32:33پی آئی اے کے اندر
32:34اربو روپے آپ کے جارے ہیں
32:35ان کو اگر آپ
32:37ختم کر دیں
32:37تو جناب آپ کے پاس
32:39تو ویسے اتنے پیسے بچ جائیں گے
32:40آپ کو صوبہوں سے چھیننے
32:41کی ضرورت نہیں ہوگی
32:42اچھا ہماری اس پہ
32:43اس پہ
32:44ماہلین معاشیات سے
32:44بات ہوئی تھی شرمیڈا
32:45نہیں
32:46جی جی
32:46پلیس
32:46وہ پیسہ تو
32:47صوبہوں کا تو کچھ نہیں
32:48اس سے فرق پڑھتا ہے
32:49اچھا جی
32:50the fact
32:51the fact
32:52that
32:53یہ
32:55دیکھیں نا
32:56ایک لے مین کے لیے
32:58وہ یہ سنتا ہے
32:59صوبہوں کا پیسے
33:00جیسے صرف وفاق کمارہ ہے
33:02اور وہ پیسے صوبہ میں بات رہے
33:03اور صوبہ تو کچھ کر ہی نہیں رہے
33:05صوبہ بھی collect کر کے
33:08جو taxes ہوتے ہیں
33:09وہ consolidated fund میں بھیجتے ہیں
33:10وہاں سے پھر redistribute ہوتا ہے
33:12لیکن شرمیلہ وہ یہ کہتے ہیں
33:13کہ وہ جو GDP کا ہے
33:15وہ 0.8% ہے
33:16جو کہ صوبہ جو ہے
33:18وہ جمع کر کے بھیجتے ہیں
33:19جب یہ وفاق
33:1910.2% برخیال میں کرتے ہیں
33:21ستی صاحب
33:24بات یہ ہے
33:25کہ اس کے اوپر آپ
33:26الگ program رکھیں
33:27ایک دو لائنوں میں
33:28اس کی discussion نہیں ہوگی
33:29دوسری چیز یہ ہے
33:31کہ آپ کے جو pension
33:32کے reforms
33:33آپ نے لے کر آنے تھے
33:34وہ pension
33:35آپ کے لئے
33:35یہ unattainable ہیں
33:37یہ جو pensions آپ دے رہے ہیں
33:38یہ آپ دے ہی نہیں سکرے
33:39کہاں سے آپ دیں گے
33:41آپ نے ایک ریٹورک
33:42بنا لیا کہ
33:43جی
33:43defense میں چلا جا رہا ہے
33:44defense میں جانا چاہیے
33:45یہ تو ملک کی ضرورت ہے نا
33:47انڈیا کسی ٹائم بھی
33:48آپ نے دوبارہ حملہ کر سکتا ہے
33:49وہ آپ نے دے نہیں
33:51لیکن آپ پیسے
33:52کہاں سے بچا سکتے ہیں
33:53کہاں سے saving ہو سکتی
33:55اس میں بیٹھ کے بات کریں
33:56وہ تو فوا کرتا نہیں
33:58کب تک صوبے آپ کا پیٹ بھریں گے
34:02کب تک صوبے آپ کا پیٹ بھریں گے
34:04ایک تو چیز یہ ہے
34:05دوسرا میں clarity چاہوں گا
34:06ایک تو circular debt کی بات کی
34:07اور دوسرا جو بات کر رہی ہیں
34:10وہ کہتے ہیں
34:10کہ revenue تو صوبے بھی generate کرتے ہیں
34:11یہ وفاق کا پیسہ نہیں ہے
34:13دیکھیں سب سے پہلے
34:14تو یہ صوبوں کا حق
34:15اور صوبوں کا حق
34:16یہ عوام کا حق ہے
34:17تو سب سے پہلے
34:18تو سوال یہ پوچھنا چاہیے
34:20کہ کیا صوبوں کے پاس capacity ہے
34:22کہ وہ development ADBs کو
34:24ایک منصفانہ طریقے سے
34:26جو ہے وہ خرچ رہیں
34:27اب 2010 سے جو ہے
34:29یہ 18 ترمیم اور NFC award جو ہیں
34:32اس کا mechanism جو ہے وہ تا ہے
34:3416 سال تقریباً 15 سال
34:3516 سال ہونے لگے ہیں اس بات کو
34:37کتنے developed ہیں
34:40آپ کے صوبوں کی districts
34:42آپ سندھ میں چیک کریں
34:44سروے کریں
34:45کہ عربوں کھربوں روپیہ گیا ہے
34:47سندھ کے اندر کتنے شہر
34:48جو ہیں آج 2025 کے مطابق
34:50جو infrastructure ان کا developed ہے
34:52اور عوام کو جو ہے وہ facilities مل رہی ہیں
34:55بلوچستان میں کتنے شہر ہیں
34:57KPK میں کتنے شہر ہیں
34:58پنجاب میں کتنے شہر ہیں
35:00سارے صوبوں کا موزنہ کریں
35:01تو وہ پیسہ جو
35:02عربوں روپیہ ابھی اس سال
35:04آپ دیکھیں
35:04صوبے آپ کو پتہ ہے
35:06کتنا سپینڈ کرنے جا رہے ہیں
35:0710 بلین ڈالر سپینڈ کرنے جا رہے ہیں
35:1010 بلین ڈالر سپینڈ کرنے جا رہے ہیں
35:1010 بلین ڈالر سوبوں کا کام ہے خرچنا
35:13development کی اوپر
35:15تو اس کا کوئی payback بھی ملنا چاہیے
35:17یا نہیں ملنا چاہیے
35:17جس جانب یہ اشارہ کر رہی ہیں
35:19circular debt کی جانب
35:19پینشنز کے ماملے کو
35:21اس پہ آ جاتا ہے
35:21آپ مجھے بتائیں جو
35:22state owned کی بات کی
35:23یا جو آپ نے یہ
35:24circular debt کی بات کی
35:26یہ بجٹ سے تو نہیں جا رہا
35:27یہ تو بجٹ سے نہیں جا رہا
35:29یہ تو وہ
35:29وہ ادارے خود دیا
35:30responsible for them
35:32یہ کوئی سوبوں کا حصہ
35:33تو نہیں ادھر سے نکل کے
35:34ایسا نہیں ہے
35:35کہ سوبوں کا حصہ
35:36جو ہے وہ
35:36اس کو pay کرنے میں لگ رہا ہے
35:38اور وہ بھی
35:39اگر بجلی کی بھی بات کریں
35:40تو جو آپ
35:41lifeline consumers کو
35:42سستے unit دے رہے ہیں
35:43200 سے نیچے جو units دے رہے ہیں
35:45وہ تو وہاں جا رہے ہیں
35:46اور وہ بھی سوبوں میں جا رہے ہیں
35:48تو وہ وہاں بھی
35:49mechanism تو یہ دیکھیں
35:50یہ debate ہونی چاہیے
35:51یہ پاکستان کی debate ہے
35:53یہ کوئی
35:54یہ کوئی پنجاب کی
35:55یا سندھ کی
35:56یا بلوچستان کی
35:57یا KPK کی debate نہیں ہے
35:58یہ پاکستان کی
36:00sustainability کی debate ہے
36:02تو اس debate کی اندر دیکھیں
36:03کوئی یہ نہیں کہہ رہا
36:04کہ ہم یہ کریں گے
36:05ہم وفا کیوں نہیں کہہ رہا
36:06کہ ہم یہ کرنے جا رہے ہیں
36:07جو رانہ صاحب نے بیان دیا ہے
36:09وہ ضرور دیا ہوگا
36:10لیکن یہ consensus کے ساتھ
36:11آگے کام بڑھے گا
36:12کوئی کوئی دھکم دھکا نہیں ہوگا
36:14لیکن میرا سوال
36:15سب سے بڑا یہی ہے
36:17کہ جو 10 billion ڈالر
36:18صوبے جو spend کرنے جا رہے ہیں
36:20اس کا کیا payback ہے
36:21ہم صوبہ صوبہ کرتے رہتے ہیں
36:23یہ عوام کا پیسہ ہے
36:24عوام پہ لگنا چاہتے ہیں
36:25عوام کی زندگی کیوں نہیں بہتر ہو رہی
36:27سندھ کے اندر
36:28بلوچستان کے اندر
36:29KPK کے اندر
36:30پنجاب کے اندر
36:31یہ سوال ہے
36:31جی
36:31جی شرمیلہ
36:33the burgeoning population of پاکستان
36:36you cannot cater
36:37کتنے schools بنائیں گے
36:39کتنے گھر بنائیں گے
36:40کتنے ہسبتار بنائیں گے
36:42which that will be never enough
36:43چلے
36:44مطلب پاکستان is the six most populous country in the world
36:47دوسری چیز یہ ہے
36:48کہ climate change
36:50ایک اتنا بڑا
36:52bum shell آپ کے سر پہ ہے
36:54جو ہر سال تقریبا گرتا ہے
36:56اس دفعہ آپ دیکھیں
36:57پنجاب کا حال دیکھیں
36:582022 کے اندر
37:00آپ نے سندھ کا حال دیکھا تھا
37:01وہ 21 لاکھ جو گھر بنا کے
37:03صوبہ سندھ دے رہا ہے
37:04سلاب زدگان کو
37:06وہ اتنا بڑا تعمیراتی
37:07پروگرام جو پورے پاکستان میں آج تک
37:09کسی نے شروع نہیں
37:10اچھے اس topic کے اوپر
37:11پھر سے ہم discussion کرے گے
37:13it's a topic that needs more consideration
37:16مزید اس کے اوپر ہم discuss کریں گے
37:17انشاءاللہ اگلے کسی program میں
37:19thank you so much for your time
37:20شرمیلا صاحبہ
37:21رانا احسان عفضل صاحب
37:22آپ کے بھی بہت شکریہ
37:23we'll take up
37:23حاضر ہوتے ہیں
Comments

Recommended