Skip to playerSkip to main content
#hadd #minsamalik #nabeelzuberi

Hadd | Episode 47 [Eng Sub] - 8th May 2026 | Nabeel Zuberi | Minsa Malik | Arsalan Asad | Har Pal Entertainment

Hello I am a Voice over Artist, I'll give you Pakistani Drama Reviews and Exclusive discussion about dramas, if you want to follow me then Subscribe to my YouTube channel Reviews with Uzma and Stay updated.

Copyright Disclaimer:

The Use Of This Title and pictures Given In This Video Under The Fair Usage Policy For Review Of Drama That Allows To Use For Comments, Entertainment And Positive Criticism Purpose Qualifies As Fare Use Under US Copyright Law Because These Are

1) Non Commercial
2) Transformative In Nature
3) Does Not nagetively influenced The Original Content

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, remittance is made for "reasonable use" for purposes like analysis, remark, news revealing, educating, grant, and exploration. Reasonable use is a utilization allowed by copyright resolution that may some way or another be encroaching. Non-benefit, instructive or individual use influences the situation for reasonable use.

#hadd #minsamalik #nabeelzuberi
@HUMTV ​

Category

😹
Fun
Transcript
00:00فریال تمہاری حمد کیسے ہوئی کہ میرا بسا بسا گھر تم نے اجار دیا تمہیں کیا لگا تھا کہ تم
00:04شہرام کو مجھ سے چھین لوگی اور میں خاموشی سے بیٹھی رہوں گی
00:07زینیا غصے میں پاگل ہو کر فریال کی گھر پہنچی اور سب کے سامنے اس کے گرے بان پکڑ کر
00:12اسے جنجورنے لگی
00:13زینیا کی آنکھوں میں اس وقت خون سوار تھا اس نے فریال کو دیوار کے ساتھ لگایا اور چیک کر
00:17بولی تمہاری وجہ سے شہرام نے مجھے طلاق دی ہیں
00:19آج میں تمہارا وہ حال کروں گی کہ تم اپنی شکل آئینے میں دیکھنے کے بھی لائک نہیں رہو گی
00:23فریال بیچاری حق کا بکہ رہ گی اسے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ زینیا اچانک اس طرح اس پر حملہ
00:28کر دے گی
00:29وہ اپنا ہاتھ چھڑوانے کی کوشش کر رہی تھی مگر زینیا نے اسے مضبوطی سے جھکڑ رکھا تھا
00:33بلکل اسی لمحے دروازہ کھلا اور شہرام کی ماہ اور نشات بے کا مندر داخل ہوئے سامنے کا منظر دیکھ
00:38کر
00:39شہرام کا پارہ ساتھویں آسمان تک پہنچ گیا
00:41شہرام نے زینیا کا ہاتھ فریال کے گرے بان سے چڑوایا اور زور سے جھٹکا دیا
00:45اور زینیا اپنا توازن برقرار نے رکھ سکی اور فرش پر جا کر گر گئی
00:49شہرام نے غصے سے دھارٹے ہوئے کہا کہ زینیا بسہ بہت ہو گیا
00:52اپنی گندی زبان سے نہ تو تم فریال کو ہاتھ لگاؤ گی اور نہ ہی تم اس کا نام لوگی
00:56یہ تمہارے لئے بہتر ہوگا
00:57زینیا نے فرش پر بیٹے بیٹے چیخ کر کہا کہ شہرام اس دو ٹکی کی لڑکی کے لیے آپ نے
01:02مجھ پر ہاتھ اٹھایا
01:03اس کی وجہ سے تو ہمارا گھر برباد ہو گیا ہے میں اسے زندہ نہیں چھوڑوں گی میں اسے جان
01:07سے مات دوں گی
01:07شہرام نے کڑک کر جواب دیا گھر تو تم نے خود برباد کیا زینیا اس نے برباد نہیں کیا
01:12تم نے اپنے بچے کا خون کیا میری بہن کی عزت اچھا لی پھر تم نے اس کی زندگی بھی
01:17برباد کرنے کی کوشش کی
01:18شہرام نے زینیا کو آخری وارننگ دی کہ آج کے بعد تم نے فریال کے پاس پاس بھی مجھے نظر
01:22آئی نا
01:23تو تمہیں ایسی سزا دوں گا کہ تم جیل کی دیواروں کے ساتھ بات نہیں کرو گی اور پوری زندگی
01:27جیل کے پیچھے گزار دو گی
01:28نشات بیگم آگے بڑی اور انہوں نے فریال کو سینے سے لگایا اور زینیا کو حکارت بڑی نظروں سے دیکھا
01:33شہرام نے ایک پل کے لیے بھی دیر نہیں کی اور سب کے سامنے فریال کا ہاتھ تھام لیا
01:38اور اس کی آنکھوں میں آنکھیں دیکھ ڈال کر بڑے پختہ لہجے میں کہا
01:41شہرام نے کہا کہ فریال میں نے تمہارے ساتھ بہت سی زیادتیاں کی ہیں
01:45میں نے تم پہ شک کیا اور تمہیں اکیلا چھوڑ دیا
01:47مگر اب میں تمہارے گناہ کا مداوہ کرنا چاہتا ہوں
01:50شہرام نے اعلان کر دیا کہ فریال کیا تم مجھ سے نکاح کرو گی
01:53چاہتا ہوں کہ آج اور اسی وقت ہمارا نکاح ہو جائے
01:59یہ سنتے ہی زینیا کے ہوش اڑ گئے
02:01اسے ایسے لگا جیسے کسی نے جیتے جی اسے زمین میں گار دیا ہے
02:04وہ پاگلوں کی طرح ہسنے اور رونے لگی
02:06زینیا چلانے لگی نہیں نہیں یہ نہیں ہو سکتا
02:08شہرام تم صرف میرے ہو تم میرے ہو
02:10تم اس کے ساتھ شادی کیسے کر سکتے ہو
02:12مگر شہرام نے زینیا کا ایک لفظ بھی سننے کو تیار نہیں تھا
02:16شہرام کے ساتھ جو گار تھا
02:17شہرام نے اس کی طرف اشارہ کیا
02:19کہ اس عورت کو ابھی کے ابھی یہاں سے باہر نکالو
02:21زینیا کو گسیٹتے ہوئے وہ باہر لے گیا
02:23اور جاتے جاتے بھی فریال کو وہ بددوائیں دے رہی تھی
02:25مگر اس کی آواز دیواروں سے ٹکرا کر واپس آ رہی تھی
02:28فریال کی آنکھوں میں اس وقت انسو تھے
02:30اسے یقین نہیں آ رہا تھا
02:31کہ شہرام سے دیکھنا نہیں چاہتا تھا
02:33اور آج وہ ہی اس کا ہاتھ تھامنے کے لیے
02:35اسے اپنانے کے لیے اس کے ساتھ کھڑا ہے
02:37سمن بیگم نے جب یہ دیکھا
02:38تو اس کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا
02:40انہیں لگا کہ ان کی بیٹی کو آخر کار انصاف مل گیا ہے
02:44نشات بیگم نے شہرام سے کہا
02:45کہ بیٹا تم بالکل صحیح فیصلہ کیا ہے
02:47فریال ہی اس گھر کی اصل مالکین ہے
02:50اور تمہیں اور تمہاری زندگی میں یہی لڑکی سکون لاسکتی ہے
02:53تم نے بڑا غلط فیصلہ کیا تھا
02:54زینیا کو اپنی زندگی میں شامل کر کے
02:56ادھر سیرت بیگم اپنے گھر میں اکیلی تڑپ رہی تھی
02:58کیونکہ ان کا بیٹا زرار مہک کو لے کر
03:00وہاں سے جا چکا تھا
03:01اور ان کی بیٹی کو طلاق ہو چکی تھی
03:04وہ سڑک پر آ چکی تھی
03:05سیرت بیگم کو اب احساس ہو رہا تھا
03:07کہ دوسروں کے گھر میں آگ لگانے کا انجام کتنا بھیانک ہوتا ہے
03:10انہوں نے اپنا بسا بسایا
03:11گھر تو قبرستان کی طرح بنا لیا تھا
03:13زینیا اب سڑکوں پر ٹھوکنیں کھا رہی تھی
03:26جو اس سے چھینی گئی تھی
03:27مہک اور زرار بھی اب نکاہ میں شریک کی قسمت پر
03:31وہ رشت کہہ رہے تھے
03:32کہ فریال تم نے جتنے دکھ دیکھے ہیں زندگی میں
03:35اب سب کا مدابہ ہونے والا ہے
03:37شانزے اب مسکرانا شروع ہو گئی ہے
03:39کیونکہ اسے پتا ہے کہ اب اس کا بھائی محفوظ ہاتھوں میں ہے
03:41اور زینیا جیسی منحوس لڑکی اس کی زندگی سے جا سکی ہے
03:45کہانی ایک ایسے خوبصورت موڑ پر ہے
03:47جہاں سچائی سب کو نظر آ رہی ہیں
03:49ڈراما ہاتھ کی کہانی ہمیں سکھاتی ہے
03:51کہ دوسرے لوگوں کو نیچہ دکھانے کی کوشش جو لوگ کرتے ہیں
03:54قدرت خودی انہیں ایک دن سبق ضرور سکھا دیتی ہے
03:57شہرام جس طرح کے ڈراما جب سٹارٹ ہوا تھا
03:59تو تب ہی اس کے جو ٹیزر اپلوڈ ہوئے تھے
04:02تو اس میں شارٹ کلپس میں یہ دکھا دیا گیا تھا
04:05کہ شہرام کی شادی جو ہے وہ زینیا فریال کے ساتھ ہو رہی ہے
04:08تو انڈا اینڈ تو ہونا ہی یہی تھا
04:10کہ زینیا کی جس طرح سے وہ مکاریاں کر رہی تھی
04:12چلاکیاں کر رہی تھی
04:13کہ جو انسان اتنا چلاک اپنے آپ میں بننے کی کوشش کرتا ہے
04:16وہ انڈا اینڈ اسی طرح موں کے بھل گرتا ہے
04:19تو زینیا کو اسی طرح موں کے بھل گرنا تھا
04:21اور شہرام کو جو ہے وہ سیتھی سادھی سی لڑکیاں پسند تھیں
04:25جس طرح کی وہ لڑکی چاہتا تھا
04:26زینیا بلکل ویسے نہیں تھی
04:28ہاں لیکن اس کی وقتی اس کے اٹریکشن میں
04:31اس سے محبت ضرور ہو گی تھی
04:33لیکن جب اس کے ساتھ وہ وقت گزارا تھا
04:34تو اس کی حرکتیں اسے بلکل اچھی نہیں لگتی تھی
04:36تو زینیا کو اس کے کیے
04:39کہ پھر اسے سزا ملنی تھی
04:40جس طرح اس نے سب کا دل دکھایا تھا
04:42اور اس میں اکڑ اتنی زیادہ تھی
04:43کہ اس کی ماں نے اسے کہا جبکہ
04:45تمہیں فریال کی ہاں لگ گئی ہے
04:47تو اس نے کہا کہ فریال اس لائک نہیں ہے
04:49کہ اس کی ہاں ہمیں لگ سکے
04:50تو پھر بھی وہ جھکنے کو تیار نہیں تھی
04:53اور سارا بلیم وہ فریال پر ہی ڈال رہی تھی
04:55کہ فریال کی وجہ سے مجھے طلاق ہوئی ہے
04:57اور اس کی وجہ سب کچھ ہوا
04:58اپنے گریبان میں وہ جھانکہ نہیں دیکھ رہی تھی
05:00کہ میں نے کیا کیا ہے
05:01فریال کے ساتھ اور روشانزے کے ساتھ
05:04جو کچھ اس نے کیا
05:05اور شہرام کو اس کے ماں باپ سے دور کر دیا
05:07اس کی ماں بیچاری کتنی تڑپ رہی تھی
05:09اس کے لئے ناشتہ بجواتی تھی
05:11اس کے لئے کتنا اس سے پیار کرتی تھی
05:12کہ اس نے اپنی ماں سے اس کو دور کر دیا
05:15اور وہ مجبور ہو گیا اس کی محبت میں اتنا زیادہ
05:18کہ وہ نہ تو وہ اپنی ماں کو چھوڑ سکتا تھا
05:21نہ ہی اس کو زینیا کو چھوڑ سکتا تھا
05:22پھر اس نے یہی فیصلہ کیا کہ میں اس کو لے کر میں سیپرڈ ہو جاتا ہوں
05:26تو اپنی طرف سے پوری کوشش کی تھی گھر بسانے کی
05:28لیکن زینیا نے ہی آگے سے اس کو اس کا ساتھ نہیں دیا
05:34اور آپ لوگوں کو کیا لگتا ہے
05:35کہ زینیا کو جو ہے وہ پولیس کے حوالے کر دینا چاہیے تھا شہرام کو
05:40میرے خیال میں عبید کو یہ نہیں پتا
05:42کہ شانزے کے ساتھ جو کچھ ہوا تھا
05:44وہ فریال زینیا نے کروایا تھا
05:46جیسے اسے پتا چلے گا نا
05:47تو وہ ضرور یہ کوشش کرے گا
05:49کہ اس کو ہتکڑیاں لگ جائیں اور یہ جیل میں چلی جائے
05:52اور آپ لوگوں کو کیا لگتا ہے
05:53اپنی قیمتی رائے کا ازار کمنٹس بوکس میں ضرور کیجئے
05:55کا ملتا ہے ایک نئی ویڈیو کے ساتھ
05:57اپنا بہت سا خیال رکھے گا
05:58اللہ حافظ
Comments

Recommended