00:01برسو برسو خوالی نیر
00:08جیسے ہی مہوش مانور کو زین سے دور رہنے کا بولتی ہے
00:11تو مانور بھی مہوش کو کہتی ہے
00:13کہ وہ کسی کا جھوٹا نہیں لیتی
00:15تو تم بے فکر ہو جاؤ
00:16تم سے تمہارا زین کوئی نہیں چھین رہا یہ کہہ کر
00:19جیسے ہی مانور وہاں سے جاتی ہے
00:21اتنی دیر میں زین بھی اپنی گاڑی میں گھر میں داخل ہوتا ہے
00:24اور وہ مانور کو جاتے ہوئے دیکھتا ہے
00:26مہنور کی انکھوں میں انسو دیکھ کر
00:28زین سے برداشت نہیں ہوتا اور وہ
00:29مانور کے پیچھے پیچھے چلا جاتا ہے
00:32مانور گارڈن نے بیٹھی انکھوں میں انسو لیے
00:34بہت زیادہ رو رہی تھی
00:35تب ہی زین اس کے پاس اکر پوچھتا ہے
00:37کہ مانور آپ رو کیوں رہی ہیں
00:40کیا ہوا گھر میں کسی نے کیا کچھ کہا
00:42جس پر مانور کہتی ہے
00:43نہیں زین نے بلکل ٹھیک ہوں کوئی مسئلہ نہیں
00:45لیکن زین نہنور وہ کہتا ہے
00:47مانور آپ کو پتا ہے میں آپ
00:49کی انکھوں میں انسو نہیں دیکھ سکتا
00:50مجھے آپ کی فکر رہتی ہے
00:52مجھے بتائیں کی کیا ہوا ہے
00:53جس پر مانور کہتی ہے زین نے آپ کی آخر لگتی کیا ہوں
00:56جو آپ میری فکر کرتے ہیں
00:58آپ کو میری فکر نہیں
00:59کرنی چاہیے مہوش آپ کی منگیتر ہے
01:01آپ کو زیادہ سے زیادہ وقت اسے دینا چاہیے
01:04نہ کہ مجھے آپ کی وجہ سے میرے کردار پر
01:06املیاں اٹھ رہی ہیں لوگ سمجھ
01:09رہے ہیں کہ میرا آپ کے ساتھ
01:10کوئی چکر ہے اور مہوش تو یہ سمجھ رہی ہیں
01:13کہ میں آپ کے اور اس کے بیچ میں اگھوں
Comments